• 1 year ago
Episode 4_7 📜 KATIB-E-AZAM _ Drama Serial on Karbala History 🎤
Transcript
00:00اے لوگو میری بات سنو اور جلبازی سے کام مت لو
00:06تاکہ میں تمہیں نصیحت کروں جو تمہارا مجھ پر حق ہے
00:10اور تم پر حجت تمام کرتو
00:13بس اگر تم انصاف سے کام لو تو فلاح پا سکتے ہو
00:17بلا کے غم اٹھائے جا رہے ہیں
00:36بلا کے غم اٹھائے جا رہے ہیں
00:55جفا کے تیر کھائے جا رہے ہیں
01:12بلا کے غم اٹھائے جا رہے ہیں
01:26بیٹھاتے تھے نبی
01:34کاندھوں پہ جن کو
01:40بیٹھاتے تھے نبی
01:48کاندھوں پہ جن کو
01:54وہ نیزوں سے گرائے
02:00جا رہے ہیں
02:06بلا کے غم اٹھائے جا رہے ہیں
02:10بلا کے غم اٹھائے جا رہے ہیں
02:26کاندھوں پہ
02:30یہیں گھوم رہا تھا
02:32دو بدو جن کا آغاز ہو گیا ہے
02:34یہ تو خوشی کی بات ہے
02:35دیکھنے کے لئے جاؤ پھر
02:37میں کاتب ہوں یا سپاہی
02:39سیر و تفریق کیلئے تو نہیں آیا میں
02:41ہمارا کام نسخوں کو تغطیب دینا ہے
02:43نزدیک سے دیکھنا چاہیے یا نہیں
02:45نہیں
02:47دیکھنے جاؤں گا جب حسین کی باری آئے گی
02:50اس دشکر کے پہلے سپاہی کو
02:52تمہیں ضرور دیکھنا چاہیے
02:54اور
02:55ایک عیسائی جوان ہے
02:57عیسائی؟
02:58وہاں
02:59ایک نو مسلم ہے
03:01جو بھی خلیفہ کے مقابلے میں آ گیا
03:03وہ مسلمان نہیں
03:04جو بھی ہے
03:06لشکر کی کمان سے نکلا ہوا پہلا دیر ہے
03:09جو تاریخ کو حیران کر دے گا
03:12اس لیے کہ عیسائی تھا؟
03:13اس لیے کہ چند روز حسین کے جانساروں میں شامل تھا
03:16یہ بتاؤ کہ ابن سبیغ کہاں ہے؟
03:22باورچی خانے کے پیچھے
03:24بھاگنا چاہے؟
03:26پریشان نہ ہوں
03:27میرے بارے میں کچھ پوچھا؟
03:29بہانے سے لے کر آیا ہوں
03:31تمہاری کوئی بات نہیں ہوئی ہے
03:33ہمارے وعدے کا کیا ہوگا؟
03:35ابن سبیغ سے مل کر بتاتا ہوں
03:38اب ابو صاحب کی طرح وعدہ خلاف ہی نہ کرنا ہوں
03:43میرے باپ نے میری ایسی تربیت نہیں کی
03:45مطمئن رہو اپنے وعدے پر قائم ہوں
03:49اس کی جان لینا چاہتے ہو؟
03:52دیکھنا ہوگا اس کی قیمت کتنی ہے؟
04:00وہ دیکھو
04:02تمہارا منتظر ہے
04:04مجھ سے کیا کام ہے؟
04:14تم ابن سبیغ ہو؟
04:15میرے لئے اس نے ہی بھیجا تھا
04:17امارا نے کہا ہے کہ میری کوئی بات نہیں ہوئی
04:19جنگ کے درنا سے مجھے بلایا کہ امارا کی صداقت کو عزماؤں
04:25میں حاتم ہوں
04:26کون حاتم؟
04:27سفان کا بیٹا وہی جس کی امانت تمہارے پاس ہے
04:30وہ خود کہا ہے؟
04:31مر کہا
04:32مجھے کوئی امانت نہیں دی؟
04:33رک جاؤ
04:34ہم مجھ پر یقین کرو میں سفان کا بیٹا ہوں
04:37اس کی نشانی دیکھو گے تمہیں یقین آ جائے گا
04:40نہیں جانتی وہ امانت میرے لئے اس قدر عام ہے
04:42کہ اپنی جان جوکھوں میں ٹال کر میں یہاں پر آیا ہوں
04:45امانت تمہارے پاس ہے
04:47مرنے سے پہلے میرے باپ نے کہا تھا کہ امانت تمہارے پاس محفوظ ہے
04:50یہ تمہارے ہاتھ کیسے لگا؟
04:52کون ہو تم؟
04:53تمہارا کیا عوضہ ہے؟
04:54آخر تم اتنے خوف زدہ کیوں ہوں؟
04:56یہ میرے باپ کی نشانی ہے اور میں اس کا بیٹا ہوں
04:59مجھے معلوم ہے کہ یہ جگہ امانت واپس کرنے کے لئے نہیں ہے
05:02لیکن مجھے ڈر تھا کہ کہ ہی تم یہاں جگ میں ماریں نہ جاؤ
05:05اور میں اپنے باپ کی امانت اور وراثت سے محروم ہو جاؤں
05:07کہاں ہے امانت؟
05:08چھوڑو مجھے جانے دو
05:09میں نے اپنی زندگی کو مشکل میں ڈال کر تمہیں ڈھونڈا ہے
05:12اور کہتے ہو جانے دوں
05:13کیوں بھاگا؟
05:21ابو صاحب کو اپنی بیٹی تو کیا؟
05:23اپنی بھیڑے بھی تمہارے حوالے نہیں کرنی چاہیے
05:25اب جب تمہارا کام ہو گیا ہے تو وعدہ خلافی کرنا چاہتے ہو؟
05:28جھوٹ اور دھوکہ ماملے کو باطل کر دیتا ہے
05:30کیسا دھوکہ؟
05:31یہ شخص ابنے سبیغ نہیں تھا
05:32اسے تم نے خود بھگایا ہے
05:33وہ بلکل نہیں جانتا تھا میں کیا کہہ رہا ہوں؟
05:35آج تک کسی مسلح سپاہی کو کسی چرواہے سے ایسے خوفزدہ ہوتے ہوئے دیکھا ہے؟
05:39تم کون ہو؟
05:40تم جانتے ہو کون ہو؟
05:41اس سے بڑھ کر کچھ کہو
05:43ابن سبیغ کی جگہ کسی اور کو لائے اور اب جھگر رہے ہو مجھ سے؟
05:46مجھے یقین ہے تمہیں ابن سبیغ کو نہیں جانتے
05:48وعدے کے مطابق ابن سبیغ سے ملاقات کے بعد تمہیں سکے دینے تھے
05:53ابن سبیغ کے چالی ہونے کی وجہ سے یہ ماملہ خطا ہوں
05:56میں نے کہا بھی تھا کہ میں سکوں کا عاشق ہوں اور سکوں کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہوں
06:04یہ بات سمجھ لو
06:09یہ نشانے کاتب آزم ہے
06:11کاتب آزم یہاں ہے
06:14کاتب آزم یہاں ہے
06:16مجھے
06:30مجھے
06:35موسیقی
07:05موسیقی
07:30موسیقی
07:35موسیقی
07:36اہوالے جنگ کے لیے کیا ہے
07:37مجھے نظر نہیں آیا
07:39قیدی لے کر آئے ہیں
07:45یہاں
07:49ہاں
07:52اس کا نام
07:55میں نہیں جانتا
07:57اگر ابو نومان ملے تو بتا دینا ہے کہ ابو رافی تحریروں کو یہاں رکھ کر گیا ہے
08:08بھاگ رہا تھا
08:21حسین کا سپاہی ہے
08:24یہاں کیا کر رہا ہے
08:25اس کی قسمت نے ساتھ نہیں دیا اور یہ عصیر ہو گیا
08:28آخر اس کو زندہ کیوں رکھا ہے
08:30میرا بس چلے تو میں اس شخص کے ٹکڑے ٹکڑے کر دوں
08:33کون رکاوٹ بنا
08:35عمر ابن سعد
08:37امیر کا قریبی ہے
08:39ہاں اس کا نام سوار ہے
08:41سوار ابن منم حمدانی ہے
08:43یہ اتنا زخمی ہے کہ میں نے اسے پہچھانا ہی نہیں
08:45اس کے چچا زاد نے عمر ابن سعد سے اس کو زندہ رکھنے کی سفارش کی ہے
08:49نیم مردہ بلکل اس پانی کی مانند ہے جو مشت سے گر جائے
08:52اور پیاسے کو کہا جائے یہ پی لو
08:54عمر ابن سعد چالاک ہے
08:56ان کے نیم مردہ سپاہی بھی یہاں کے پانچ مسلح مردوں کے برابر ہیں
08:59خلیفہ کی تدبیر صحیح تھی جو لشکر کی دادات کو دسیوں ہزار تک پہنچایا
09:04بائید نہیں ہے کہ یہ مٹھی بھر لوگ بھی جنگ کا پاسا پلٹ دیں
09:08تمہیں کیا حبر
09:09جو ایک سیر عشق ہماری رگوں میں ہے
09:13تم جانتے ہو
09:14اسی ایک سیر نے تمہیں آج اس مسیبت قدر تک پہنچا دیا ہے
09:17مسیبت تمہارے لیے
09:20ہمارے لیے بزمیشک ہے
09:22بزمیشک
09:24تھوڑا چلاو تاکہ تمہاری وزم میں رونک ہو چیخو پکار کریں
09:28مشکل حسین جب پھون میں ہوتا ہے
09:31تو کوئی بھی خوف یا عزیت
09:34اس کا کچھ بھی نہیں بگار سکتی
09:37بے تکی اور فضول باتیں مت کرو
09:41اس جنگ کی
09:45اس جنگ کی وہ ست قیامت تک جائے گی
09:48حشر کے میدان تک
09:50تمہارے لیے قیامت ابھی اور اسی وقت ہے
09:52ابھی اسی وقت
09:53سخمی قیدی کو زدو کوپ کرنا کوئی بہادری کا کام نہیں
09:56افسوس کہ عمر ابن ساتھ کی آمان میں
09:58ہو سکتا ہے کہ پانی سے اسے کچھ راحت مل سکے
10:01میں لیکن آدم
10:02کیا کہہ رہے ہو
10:04کہاں
10:05خلیفہ نے ان لوگوں پر پانی حرام کر رکھا ہے
10:08یہ لوگ نجست جانور سبیس زیادہ نجست ہیں
10:10اور جس دل میں ایمان نہیں
10:12بہتر ہے کہ وہ یوں ہی کفر کی آگ میں جلتا رہے
10:14انسان تو ہے
10:16چاہے تم کافر سمجھو
10:17خلیفہ کے حکم پر عمل واجب ہے
10:19مرید
10:21تم میری جگہ
10:30اس
10:35اس بیعبان میں
10:37حیوانوں کو بھی پانی میں اثر
10:39لیکن رسول خدا کی فرزند
10:43وہ ہم سب سے زیادہ پیاسے ہیں
10:52آسمان آگ برسا رہا ہے
10:57اور ایسے ہم زرہ پہنے ہیں
11:00اصحاب و فرزندان کی
11:04شہادتیں آنکھوں کے سامنے
11:07ایسی زندگی کا کیا فادہ ہے
11:15کہ حسین ابن علی پیاسے ہوں
11:17اور ہم کچھ نہ کر سکیں
11:20میں آخر کیوں زندہ رہا ہوں
11:27کیوں زندہ رہا ہوں
11:28حسین کے بغیر
11:29جانتی تھی
11:53تم بھاگنے والے نہیں ہو بیٹا
11:55خوف اور وہم کو بھی
11:58لباس سے خاک کی طرح
12:00اپنے وجود سے جھاڑ دو
12:01خنجر کا سہارا لو
12:03یہ بیابان ابھی بھی
12:05خون کا پیاسہ ہے
12:06مجھے کیسے دیکھ رہی ہو
12:08خوشبو سے
12:10تمہاری خوشبو سے
12:12میرے دل کی آنکھیں روشن ہو جاتی ہیں
12:14میرے لئے دعا کریں
12:15مجھے تو ایسا لگتا ہے
12:18کہ چوبیس سرزمین پر ہے
12:19وہ مسئیبت مبتلا ہے
12:20ان رسیوں کو کھول دو بیٹا
12:22مجھ پر مسئیبت
12:26ان لوگوں کی نظروں کے تیر ہیں
12:28اس جہنم سے نجات دلاؤ مجھے
12:31یقین کریں
12:32مجھے کوئی بھی یہاں
12:34اس وقت نظر نہیں آ رہا
12:35حسن
12:36یہی ہے
12:38ذرا غور سے دیکھو چاروں طرف
12:42ان کی نگاہوں کا بوجھ
12:46اب میری برداز سے باہر ہے
12:47تمہاری بہتری یہی رکنے میں ہے
12:50وہاں جانے میں نہیں
12:51اس کے لئے بہتری
12:54مجھے یہ کلاں مجھے چھوڑو
12:56مجھے یہ کلاں مجھے چھوڑو
12:56مجھے چھوڑا تیرہیو
12:57مجھے چھوڑا پانی دھا پچھوڑا
13:11موسیقی
13:29کبرای بھائی کیوں ہو
13:34میں تھوڑا اٹھر گیا تھا
13:35کس بات سے
13:36میں نے اس شخص پر نظر رکھی ہوئی تھی
13:42وہ اس کی جان لینے کے لیے مناسب موقع کی تلاش میں تھا
13:47امارہ کے ساتھ جگڑا کیا اور پھر اسے قتل کر دیا
13:57امارہ وہی ہے جو کاتبوں کے امرہ تھا
13:59امارہ
14:05اس کا سینہ چیر ڈالا
14:08میں نے خود لاش کو دیکھا
14:13مجھے لگتا ہے وہ ابن زیاد کا جاسوس ہے
14:16میں نے ابو شجا کو کہتے سنا تھا کہ شام سے خلیفہ کی طرف سے آیا ہے
14:20بغیر کسی خوف کیا مارہ کو مارہ
14:22شاید وہی ہے جو تم کہہ رہی ہو
14:24خلیفہ کی طرف سے معمور ہوگا
14:28کوفی اور ابن زیاد کے جاسوس ہسانی سے بک جاتے ہیں
14:32لیکن اس نے حکم پر عمل کیا
14:34اس نے کوئی غلطی کی یا قیانت
14:37جو بھی کیا اس کی نظر میں امارہ کی سزاباز موت تھی
14:41اس کی لاش کہاں ہے
14:43لاش کو گھسٹتا ہوا اس طرف لے گیا
14:47کفن دفن کے بغیر ہی چھوڑایا
14:51امارہ نے تحریروں میں ردو بدل کیا
14:56یا نسخوں میں کوئی کمی بیشی کی
14:58امارہ خلیفہ کا موتی تھا اور دشمنِ حسین بھی
15:01اپنے عقیدے پر ثابت قدم تھا وہ ایسا کیوں کرتا
15:05چروہا تو خلیفہ کا بھیجاوا جاسوس ہے
15:09چروہا تو خلیفہ کا بھیجاوا جاسوس ہے
15:19یا ہم امارہ کو سمجھ نہیں پائے یا چروہے کو
15:22کیا کہتی ہو ابو شوجہ کو یہ سارا ماجرہ بتا دوں میں
15:25ہم فائدہ اٹھا سکتے ہیں
15:27ہم نہیں جانتے وہ کون ہے
15:29اگر امارہ کا قتل ایک راز ہو تو ہم اس کے ساتھ کوئی معاملہ تیہ کر سکتے ہیں
15:34تم تو اس شخص کو قتل کروا دینا چاہتی تھی
15:35لیکن اب نہیں
15:38اس پر نظر رکھنی ہوگی تاکہ ہم جان سکیں کہ وہ میرے باپ سے کیا چاہتا ہے
15:42مجھے لشکر میں واپس جانا ہوگا اس سے پہلے کہ کوئی بلانے آ جائے
15:46میرے باپ کو جاسوس سے آگا کیا تھا
15:48اسی وقت جب کہا تھا
15:50اب جا سکتے ہو اس سے پہلے کہ کوئی تمہیں بلانے آئے
15:52پھر وہی تلخ لے جا
15:55اگر تمہارا سردار اجازت دے تو اس مشکوک چروہی پر نظر رکھنا
15:59میں اچھی طرح جانتا ہوں
16:00تمہارے بابا کا کوئی بال بھی بکا نہیں کر سکتا
16:03مجھ پر احسان نہ کرو
16:05میں نے اپنے باب کو خدا کے سبرت کیا ہے
16:07میں بھی اسی خدا کی پناہ مانگتا ہوں تمہارے اس تلخ علامی سے
16:09مجھ پر احسان نہ کریں
16:39تل Rico
17:02مجھ پر احسان نہ کریں
17:04مجھ پھر احسان نہ کریں
17:06اسے کب لائے ہیں؟
17:18کچھ دیر پہلے
17:19یہ اتنا بپرا ہوا کیوں ہے؟
17:27اپنے کام پر معمول ہے
17:28سکوں کو خدا کے حوالے کرنے کے بعد
17:35اب یہ اس بیچارے پر معمول ہے
17:37ابو شجا کی نزدیک اس قیدی اور سکوں کے
17:40سندوق کی حفاظت برابر ہے
17:42کون ہے یہ
17:46جس کی حفاظت اتنی قیمتی ہے؟
17:49سوار
17:50سوار ابن منعم
17:59اسے جانتے ہوں
18:01کبھی سوچا بھی نہیں تھا اس حال میں دیکھوں گا
18:07یہ بچے کی آواز ہے
18:16ہاں کسی کمسن کی آواز لگ رہی ہے
18:18اسے پہچانتے ہو
18:34اس بچے کو بھرا میں کیسے جان سکتا ہوں؟
18:40جنادہ کا بیٹا ہے
18:41وہی جو سفین نے علی کے دشکر میں تھا
18:45یعنی پہچانتے ہو؟
18:48اہلِ سفین اور خوارج کی منطق اہلِ عراق و حجاز کی سمجھ سے باہر ہے
18:52باہر میں علی کے ساتھ رہا اور پھر حسین کے لشکر میں
18:57مارا گیا؟
19:00بیٹا اپنے باپ کے گھوڑے پر سوار ہے
19:02اسے رجس پڑھتے سنا ہے؟
19:07کس قدر فسی اور بلیغ ہے؟
19:09بلکل اپنے باپ کی طرح
19:13جنگ یہ مہارت بھی رکھتا ہے
19:15آج کا مصیبت جتا دن
19:19جنگ کو اور بڑھاوا دے رہا ہے
19:22سوار کو تم نے باندھا تھا کیا؟
19:29نہیں
19:30جنگ میں شریک تھے؟
19:34چروہہ اور جنگ
19:35تمہارے بازو پر لگا دال چروہوں والا نہیں ہے
19:40تم نے خود نہیں دیکھا؟
19:46پریشان نہ ہو
19:47کسی کا بھی دیان اس پر نہیں گیا
20:00کسی کا بھی دیان اس پر نہیں گیا
20:30پانی کی مشک کہاں ہے؟
20:40ایک مسلمان قیدی کو عذیتیں دینا بلکل بھی صحیح نہیں
20:48تمہیں سمجھ کیوں نہیں آتی؟
21:06یہ پیاس سے مر جائے گا
21:08موسیقی
21:16موسیقی
21:18موسیقی
21:28موسیقی
21:30موسیقی
21:32موسیقی
21:48موسیقی
21:50میرے مولا
21:52حسین
21:54موسیقی
21:56ابھی زندہ ہیں
21:57موسیقی
22:00جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی
22:02موسیقی
22:06ان کے جانسار سب شہید ہو گئے
22:08موسیقی
22:10ابھی ہیں کچھ
22:12موسیقی
22:14موسیقی
22:16موسیقی
22:18کون جنگ کرنے آیا تھا؟
22:22جنادہ کھا بیٹا
22:34موسیقی
22:36موسیقی
22:38تعداد اتنی کم ہو گئی کہ بچہ جنگ لڑنے آیا ہے
22:42موسیقی
22:46یقیناً اس کی ماں نہیں بھیجا ہوگا
22:48اپنے بیٹے کے سر کو عمر ابن سعاد کے خیموں کو لوٹا دیا
22:54موسیقی
22:58وہب کی ماں نے بھی سر لینے سے انکار کیا تھا
23:02موسیقی
23:06اس طرف کی خواتین بھی عجیب ہیں
23:08موسیقی
23:10اپنے پیاروں کے سروں پر گریہ اوزاری بھی نہیں کرتی کہ کہیں
23:16لشکرِ حسین کا حوصلہ پست نہ ہو جائے
23:24جب تک اب باس ہے
23:27لشکرِ حسین کا حوصلہ بلند ہے
23:31موسیقی
23:35ویسے کس مل ان نے
23:37جنادہ کے بیٹے کا سر کلب کیا
23:39مالک ابن نصیر
23:43لانتا
23:45لانتا
23:47اللہ کی لانتا
23:49اللہ کی لانتا
23:53یہ وہی ہے جس نے
23:55ابن زیاد کا پیغام ہر تک پہنچایا
23:59یہ کفار کے ساتھ محشور ہوں گے
24:03موسیقی
24:13کیوں
24:15موسیقی
24:19میرے مولا پیاسے ہوں
24:21اور میں
24:23پانی پیلوں
24:27گرمی کی شدت کی تاب نہیں لا سکو گے
24:32میری موت فراقِ مولا سے بہتر ہے
24:39ان خیموں کی دربیان موت سے حسین کو کیا فائدہ ہے
24:45تو کیا
24:46زندہ رہنے میں
24:50کوئی فائدہ نظر آتا ہے
25:02تو میں پہلے کہیں دیکھا ہے
25:07تو میں جانتا ہوں
25:16اگر اسے پہچان گئے ہو تو
25:22کسی سے کچھ بھی نہیں کہنا
25:26اس کی جان خطرے میں ہے
25:28موسیقی
25:38موسیقی
25:40موسیقی
25:42موسیقی
25:44موسیقی
25:48موسیقی
25:50موسیقا
25:52موسیقی

Recommended