4
- 1 year ago
Mehmetcik kutul amare/ Mehmetcik kutul zafer, Zarb E Mehmet episode 76 turkish drama urdu/hindi dubbed by green Tv
Category
📺
TVTranscript
00:00امید ہے کہ زینب بہن سے سیکھی ہوئی ہے تو وہ شفا دی
00:16انشاءاللہ
00:17زخم ٹھیک ہے
00:26بس ذرا سب بخار ہے
00:31میں ٹھیک ہوں بابا حیدر
00:33آپ فکر مت کیجئے
00:35جس کے دل میں آگ بھڑک رہی ہوں
00:38اس کا یہ بخار کیا بھی گھڑے گا
00:40آہ محمد
00:44سر آپ کے پیچھے بھاگتے گئے اور جو پاس تھا اسے گاوا دیا
00:48حضور باتیں بن کرو سعید
00:56ارے میں ہوں
01:03دجلہ کی کنارے گولیاں چل رہی ہیں
01:13دو لوگ لڑتے ہوئے گولیاں چلاتے ہوئے شہر میں گھس آئے
01:16لیکن برطانوی سپاہیوں نے شہر میں ناکہ بندی کر دی ہے
01:19اور ان کی تلاش جاری ہے
01:20اگر برطانوی فوج سے لڑائی ہوئی ہے
01:23تو اور کوئی نہیں بلکہ علی کمانڈر ہی ہوں گے
01:26علی کمانڈر تو
01:27فاطمہ خاتون کی مدد سے شہر سے نکل گئے تھے نا
01:30تو کیا ان دونوں کو ساتھ واپس نہیں آنا چاہیے تھا
01:32وہ لوٹ آئی ہے
01:33فاطمہ خاتون شہر میں ہے
01:34مجھے بھی ابھی معلوم ہو
01:35تو یقین ان کمانڈر علی کچھ نہ کچھ جانتے ہوں گے
01:40مجھے بھی یقین ہے
01:42لیکن وہ ہمیں منصوبے کے بارے میں نہیں میتا سکتے
01:48کیونکہ ہم اپنی پریشانیوں میں اچھے ہوئے تھے
01:52اگر وہ یہاں ہے
02:00تو ہے کہاں پر
02:01سارجن میں اولوت
02:04اگر آپ کو برا نہ لگی
02:06تو میں ذرا اوپر کا جائزہ کر رہا ہوں
02:08کیا کہتے ہیں
02:09یہ بہتر ہوگا ہے دربابا
02:11موت آت رہیے گا پابا
02:16اللہ کی امان میں
02:17اللہ کی امان میں
02:18بس پہنچ گئے
02:32دروازہ ادھر ہے
02:34چاہ بھی کہے
02:36مشل کے نیچے
02:37وہ نہیں دوسری والی
02:44چھوٹی کی تو یہاں سے چپ کر
02:59بہاں نکل جائے کرتی تھی
02:59امیدہ کبھی پکڑی نہیں گئی
03:01اوکی
03:14ہر جگہ تلاش کرو
03:33فاتمہ کو ڈھونڈے بغیر مت آنا
03:34جرو کمان کا
03:44فاتمہ صاحبہ
03:46مختوم چاچا
03:48میں نے اپنے آدمیوں کو
03:50آپ کو ڈھونڈنے کی لئے بھیجائے
03:51اس کی کوئی ضرورت نہیں
03:53انہیں واپس بلالیں
03:54کسی چیز کے ضرورت ہے آپ کو
03:58نہیں
04:07میں بس کچھ تیرا آرام کرنا چاہتے ہوں
04:10اپنے آدمیوں سے کہہ دیچے
04:11کہ میری کھڑکی کے آس پاس پہرہ نہ دیں
04:13جو حکم آپ کا
04:15مجھے رکھتا ہے تم اکثر بچپن میں پکڑی جاتی تھی
04:33شکر ہے کہ تم جاسوس نہیں بنی
04:36تجلہ کے کنارے تمہیں میں نے ہی بچایا تھا
04:43مجھے تم سے بہت مائوسی ہوئی
05:01مجھے لگا تم سمجھدار ہو
05:04کیا واقعی
05:06تو پھر میرے زندہ رہنے کا کوئی فائدہ نہیں
05:14تمہیں کیسے پتا چلا کہ اس میں گولیاں نہیں
05:39تم نے مجھے بہت مایوس کیا کیپٹن
05:49میں تمہیں کافی اکلمن سمجھ رہا تھا
05:53تمہیں امتحان میں کامیاب ہو گئے
05:57اب مجھے یہ بتاؤ کہ تمہیں کیسے پتا چلا پسٹول خالی ہے
06:01سب سے پہلے تو ایک سپائی اپنا اتیار کبھی ایسے نہیں چھوڑتا
06:04دوسری بات اس کے وزن سے مجھے اندازہ ہو گیا کہ پسٹول خالی ہے
06:08مانا پڑے گا تم سے اتنی امیدیں نہیں تھی مجھے
06:12میرے پاس اور بھی بہت صلاحیتیں ہیں کیپٹن
06:14اگر تم نے میرے سوالوں کا جواب نہیں دیا
06:18تو ابھی اپنے ہاتھوں سے تمہیں مار سکتا ہوں
06:20زہانت بہادری اور طاقت
06:26زبردست سپائی
06:28تمہارے سوالوں کے جواب مل جائیں گے
06:32شروع سے بتاؤ تم مجھے کیسے جانتے ہو
06:35صرف میں تمہیں نہیں جانتا تم بھی مجھے جانتے ہو
06:38وہ بھی بہت قریب سے ہے
06:42آجاؤ
06:47کیپٹن
06:52مخل ہونے کے لیے معذرت مگر
06:54لیکن کیا آلفریڈ بولو
06:57بتا سکتے اس کے سامنے
07:04کیپٹن
07:06اس کوپلو دریہ کے ذریعے شہر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا
07:10چاہتو کہ تم نے اسے پکڑ لی آلفریڈ
07:22یہ مت کہنا کہ تم پکڑ نہیں پائے اسے
07:25بولو
07:27بدکسمتی سے
07:33وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا
07:36تم جانتے ہو
07:41الفریڈ
07:41اب تمہارا پچنا بہت مشکل ہے
07:46موسیقی
07:55موسیقی
07:57موسیقی
08:10تبی سمان
08:25علماری کی بیچ والے حیثے میں رکھا ہے
08:26اپنی جا کے رتا رو
08:49لاؤ مدد کر دوں میں
08:55موسیقی
09:08آہستہ آہستہ آرام سے
09:09آرام سے
09:10موسیقی
09:23مورفن نہیں ہے
09:24شاید ختم ہو گئی ہے
09:30ضرورت نہیں پڑی گی
09:33اگر تم برداشت کر لو
09:35یہ میرا پہلا زخم نہیں ہوگا
09:40آلی صاحب
09:40میرا بچمن زخموں کے ساتھ ہی گزرا ہے
09:43میں ہر دفعہ
09:45ہر دفعہ گھر خون میں لطپد واپس آتی تھی
09:51بابا زخموں کو دیکھ کر پریشان ہو جاہا کرتے تھے
09:54اس کا مطلب تم بچپن سے ہی کسی کی نہیں سنتی
09:57اس وقت مجھے صرف سیکھنے کی چاہت تھی
10:00چپکے سے چھت پر جا کر بزرگوں کی باتیں سنا کرتی تھی
10:03ایک دفعہ جانتے ہو کیا ہوا
10:06جب میں چھت پڑ تھی تو
10:08چپکے سے
10:10بابا کی باتیں سننے میں مصروف تھی
10:13بابا سمجھے میں کوئی دشمن قبیلے کی جاسوس ہوں
10:16انہوں نے گولی چلانے کی کوشش کی
10:18وہ تو شکر ہے کہ گولی میرے سر کی اوپر سے گزر گئی
10:23پھر کیا ہوا جب انہیں پتا چلا کہ تم تھی
10:25مجھے ایک ہفتے کے لئے بند کر دیا
10:28بابا یہی سمجھتے رہے کہ کمرے میں ہوں میں
10:32لیکن میں وہاں نہیں ہوتی تھی
10:35تب سے جب بھی کسی مصیبت میں ہوتی
10:37اسی دروازے کا استعمال کرتی
10:39اس کا اندازہ ہو گیا مجھے
10:42تمہارا بچپن کس طرح کا گزرہ
10:55اس وقت میرے شہر میں معصوم لوگوں کا خون نہیں پیتا تھا
11:02مجھے دو ہی رنگ معلوم تھے
11:05آزمان کا نیلا رنگ
11:07اور جنگل کا ہرا رنگ
11:10میں اور میرے دوست جنگلی بیری توڑنے جنگل جائے کرتے تھے
11:16خوفناک کہانیاں سنا کے ایک دوسرے کو ڈرائیا کرتے تھے
11:20اچھا وقت گزرا
11:21تمہیں ڈر لگتا تھا
11:29بلکل ڈر تا تھا میں
11:30اب کوئی پیدایشی جاسوس تو ہوں نہیں میں
11:34پر اب کس چیز سے ڈرتے ہوں
11:51جب لال رنگ پر سفید حلال نہ دیکھے تو ڈرتا ہوں میں
11:56آزان کی آواز نہ سن سکوں اس پاس سے ڈرتا ہوں میں
12:03مجھے ڈر ہے کہ میں دوبارہ ترک زبان میں نغمہ نہیں کہا سکوں گا
12:10اور سب سے بڑا ڈر
12:14اللہ
12:16اور اپنے وطم کا کارز ادا کرنے سے پہلے
12:19کہیں ایسا نہ ہو کہ مر جاؤں پہ
12:22تم لوگ دن رات پہرا دوگے گھر کو چاروں طرف سے گھیڑ لو
12:39جاؤ
12:52میں نے کہا تھا آپ کو کہ وہ یہی آس پاسی ہو سکتا ہے
13:00کچھ بھی مت چھوڑنا کان کھول کر سن لو ہمیں ہر چیز کے بارے میں جاننا ہے
13:07جلدی جاؤ
13:09آپ نے تو کہا تھا سکوپلو جیل میں ہے کیپٹر
13:18یہ ان باتوں کا وقت نہیں زفیر
13:20یہی وقت ہے
13:21میں اس کی وجہ سے آج رات مرنے والا تھا
13:24اگر اتنے ہی نازک ہو تو اگلی بار گولی چلے تو گھر چلے جانا تم
13:29ہم آگے بڑھ رہے ہیں
13:32تم دونوں یہی پر رکھو اور باقی سب
13:36میرے ساتھ چلو
13:37تم نے وطن کیلئے گولی کھائی ہے جلدی جاؤ گی
13:54ہاں ایسا ہی ہے بلکل
13:55مگر یہ زخم پہلا نہیں ہے
13:59اس وقت سب سے بڑا امتحان میرے بابا ہے
14:05انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے وہ جیل میں بند ہیں
14:13وجہ کیا ہے
14:13قدداری کے الزام میں
14:16اور صرف وہ نہیں نہیں
14:18زینب کو بھی
14:20زینب شہر میں
14:23ہاں بلکل
14:25مجنوبی نظر دیارہ
14:28مفلوت اور صحیح خائب ہے
14:30مجھے جاننا ہوگا کہ میرے جاننے کے بعد کیا ہوا ہے یہاں پر
14:33ہر جگہ ڈھونڈ رہے ہیں وہ تمہیں
14:37تم سرنگ تک کیسے پہنچو گے
14:39کوئی نہ کوئی راستہ نکال لوں گا میں
14:40وہ لوگ کون ہیں
14:46مغتوم چچا سے کہا تھا کہ اپنے آدموں سے گہیں
14:54یہاں سے چلے جائیں تھا کہ تم آسانی سے نکل سکو
14:56مگر یہ میرے بابا کے آدمی نہیں ہے
14:58تو پھر کون ہے یہ
15:09چام بخیر مکتوب
15:26فاطمہ گھر پہ ہے
15:29جی وہ موجود ہے کمرے میں آرام کر رہی ہیں
15:32انہیں فوراں یہاں لے آو
15:33مجھے ان سے ضروری بات کرنی ہے
15:36انہوں نے کہا ہے کہ کوئی انہیں تنگ نہ کرے
15:39بات سنو میری
15:46کان کھولو زبان مت چلاو
15:49توبارہ نہیں کہوں گا میں
15:50جاؤ اور فاطمہ کو یہاں لے کر آو
15:54جتنا کہا ہے وہ کرو
16:01جاؤ انہیں لے کر آو
16:03یہ تحمل تل ہے
16:07مجھے لگتا انہوں نے ہم یہاں دے ہوئے دیکھ لیا
16:10تم یہی چھپے رہنا باہر مت نکلنا
16:14میں جا کر ان سے بات کرتی ہوں ٹھیک ہے
16:16تم یہی رہنا
16:17روکو
16:44روکو میں ماتت کرتن تمہاری
16:46مجھے لازم
16:50چاہ whatever
16:53�کو میں موچ سے چونگا
16:55شکریہ
16:56امیت ماتن
17:02شکریہ
17:05چاہم
17:07ش 힘들 taco
17:09چاہم
17:12شن stretch
17:12چاہم
17:13چاہم
17:13چاہم
17:14چاہم
17:15موسیقی
17:45یہ کیا ہو رہا ہے یہاں پہ کیپٹن
17:53چچا آپ ٹھیک تو ہے
17:55جی میں ٹھیک ہوں
17:57بتائیے کیا چاہتے ہیں
18:06آپ کے آرام میں خلل ڈالنے کے لیے معذرت کھا ہوں
18:09فائرینگ کی آواز سنی ہوگی شہر میں باغی گھسائے ہیں
18:11معافی چاہتا ہوں لیکن آج رات جو کچھ بھی ہوا
18:14اس کے بعد تمہیں دے کے بغیر دل مطمئن ہی نہیں ہو پا رہا تھا
18:18اب کیا باغیوں کو ڈھونڈنے کے لیے
18:21ہمارے گھر میں ڈاکوں کی طرح گھس ہوگے
18:23ہم تو وہ آفیس کے طور پر آئے ہیں
18:26آپ اتنی کیوں پریشان ہے سمجھ سے باہر
18:32ابھی ابھی ڈاکوں سے میں بچ کر نکلی ہوں
18:36اوپر سے میرے بابا کو بھی قید کر دیا ہے
18:39اب کیا اس طرح ہمارے گھر میں گھس کر
18:40ہماری توہین کروگے
18:42ہم آپ کو مزید تنگ نہیں کریں گے
18:44ہو سکتا ہے کہ باغیوں میں سے کوئی آپ کے گھر چھپ گیا ہو
18:47ہم صرف آپ کے گھر کی تلاشی لینے چاہتے ہیں
18:51ہمارے درمیان تو ایسے کوئی بات نہیں ہوئی تھی
18:55میں نے جو کہا تھا وہ اچھی طرح جانتا ہوں زفیر
18:57سپاہی گھر کی تلاشی لیں گے
19:00الفریڈ آگے پڑھو
19:03تم لوگ ایسا نہیں کر سکتے
19:06یہی رکھ جاؤ
19:07باغ ماں اور سکون ہو جاؤ
19:08جب انہیں وہاں کچھ نہیں ملے گا
19:10تو وہ خود ہی چلے جائیں گے
19:12موسیقی
19:42موسیقی
20:12موسیقی
20:14موسیقی
20:16موسیقی
20:18موسیقی
20:20موسیقی
20:22موسیقی
20:24موسیقی
20:26موسیقی
20:28موسیقی
20:30موسیقی
20:32موسیقی
20:34موسیقی
20:36موسیقی
20:38کیپٹن یہ ڈبا میں لہے دوائیوں کا
20:45ہمیں اس کی تلاش نہیں احمق انسان
20:47اس باغی کی تلاش ہے
20:49علماریوں میں دیکھنا بند کرو
20:52اس ڈبے کو واپس رکھ دو
20:54چلو
21:08میں جانتا ہوں آپ کو گھر کے اندر
21:31جانے کی بہت چلدی ہے
21:32کیا بیمار ہیں آپ
21:33ٹھیک ہوں میں
21:35یہ سوال کیوں پوچھا
21:37یہ جو آپ نے پہنا ہوا ہے
21:39پتہ رہے ہیں کیا کہتے ہیں اسے
21:41بہت کرم لگتا ہے نا یہ
21:43کیا کرنا چاہتے ہیں میں نہیں سمجھ پا رہی ہوں
21:49مگر میں اپنا وقت مزید برباد نہیں کروں گی
21:51اگر تم مجھے غدداری کے الزام میں
21:52بغیر ثبوتی گرفتار نہیں کر رہے ہو
21:54جیسے بابا کو کیا تھا
21:55تو نکل جو میرے گھر سے
21:56وہ باغی جنہیں تم مہینوں سے تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہو
22:11لیکن نہیں کر پائے انہیں اپنے تحادی کے گھر ڈھونے چلے آئے
22:14بہت تکلیف ہوتی ہوگی نا
22:17جب شہر میں نفرت کی بو پھیلی ہو
22:20تو یہ جاننا مشکل ہے کہ کون دوست ہے اور کون دشمن
22:22اگرداری کی بو غلط جگہ سنگنے سے کچھ نہیں ملے گا
22:26کسی کے خلاف کوئی بھی غلط قدم اٹھانے سے پہلے
22:28سوچنا ضروری ہوتا ہے
22:30بس بہت ہو گیا
22:34فاطمہ
22:35میرے آدمی دن رات تمہارے گھر کے باہر پہرہ دیں گے
22:38دراصل آج دو باغی شہر میں داخل ہوا ہے
22:42اور وہ تمہیں نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں
22:44کوئی ضرورت نہیں
22:45میں اپنے گھر کے باہر بندوق تانے آدمیوں کو نہیں دیکھنا چاہتی ہوں
22:48ٹھیک ہے
22:50میں انہیں کہہ دوں گا احتیاط سے رہے
22:52کوئی شکایت نہیں ملے گی تمہیں
22:54لیکن وہ یہی رہیں گے
22:56چاہے تمہیں برا کیوں نہ لگے
22:58یقیناً آپ کے پاس کرنے کے لیے اور بھی ضروری کام ہوں گے
23:03جیسے کہ شہر میں پھیلی عثمانی فوج سے اپنی جان کو بچانا
23:07اس لیے زیادہ وقت نہیں لوں گی
23:09شب بخیر
23:10اگر کوئی باغی آپ کے پاس مدد کے لیے آتا ہے
23:14تو فاطمہ صاحبہ اپنی بھلائی کے لیے ہمیں بتا دیجئے گا
23:17اب تو مجھے ہماری دوستی پر بھی شک ہونے لگا ہے
23:30بائیوس کر دی آپ نے مجھے
23:33اچھا واقعی
23:34اور میرے ذہن میں شہر کے ہر فرد کی وفاداری کا سوال اٹھ رہا ہے
23:37یہ سب آپ کے ذہن کا فطور ہے
23:40یقیناً جنرل کو بھی جب پتا چلے گا کہ یہاں کیا ہوا تو وہ بھی ناراض ہوں گے
23:45بہتر ہوگا کہ
23:46اپنے سپاہیوں کو یہاں سے لے کر یہاں سے چلتے بنے
23:50صبح ہونے والی ہے
23:55میری خیال سے تمہیں جا کر زخم دکھانا چاہیے
23:58شاید تمہارا خون کچھ زیادہ ہی بے گیا ہے
24:01چلو آجا والفرد
24:28وہ چلے گئے ہیں اپنی پسٹول نیچے رکھ دو
24:38گئے نہیں ہے وہ
24:39گھر کے اردگرد ابھی بھی لوگ موجود ہیں
24:42علی کمانڈر
24:44صحیح کہا تھا تم نے
24:45کوئی جاسوس تو نہیں ہوں میں
24:46پر مجھ سے جو ہو سکا وہ ہی کیا
24:48کم سے کم تم پکڑے تو نہیں گئے
24:50نہیں میرا مطلب یہ نہیں تھا
24:52تم نے تو میرے لیے اپنی جان خطرے میں ڈالی
24:56شکریہ
24:58باقی میں دیکھ لوں گا
25:00نہیں
25:02جب تک تم اس گھر سے بہائفاظت نہیں نکل جاتے
25:05مجھ سے جو ہو سکا وہ کروں گی
25:06تمہارے ساتھ رہوں گی میں
25:09مجھے تم پر کوئی شک نہیں
25:10تم پہلے ہی بہت کر چکی میرے لیے
25:15تو پھر مجھے بھی اپنا ایک سپاہی ہی سمجھو
25:25تم اپنی مشن میں شامل کر لوں مجھے
25:28یہ نہیں ہو سکتا فاطمہ خاتون
25:34تو اب بھی تمہیں اعتماد نہیں ہے مجھ پر ایسا ہی ہے
25:43ہس سے زیادہ بھروسہ ہے تم پہ
25:44لیکن
25:48تم جہاں ہو تمہیں وہی ہونا چاہیے
25:51لیکن کیوں
25:52جب ہر کوئی اپنی جان داؤ پر لگا رہا ہے
25:55تو میں یہاں کیوں رکھوں
25:56ایسا کیا ہے جو باقی جنگجو عورتیں کر سکتی ہیں
25:58لیکن میں نہیں
25:59مسئلہ یہ نہیں ہے
26:02تو بتاؤ پھر کیا مسئلہ ہے
26:04کیا تم یہ سمجھتے ہو میں کمزور ہوں
26:05بیٹھو
26:06بتاتا ہوں
26:08میں خود کو معاف نہیں کر باؤں گا
26:22اگر تمہیں کچھ ہو گیا
26:36تمہارے علاوہ کسی میں دم نہیں
26:45کہ مجھے دور سکے
26:46میرا سب سے بڑا امتحان
26:50تمہاری خاموشی ہے
26:51اکثر چپ رہ کر
26:55بہت کچھ کہہ دیا جاتا ہے
26:58فاطمہ خاتون
26:59شاید میں بھی نہ کہہ پاؤں لیکن
27:10جس دن
27:14میری آواز میری دل کی زنجیروں سے آزاد ہو گئے
27:18تب سب کچھ بدل چکا ہوگا
27:29تو پھر
27:33کب ٹوٹیں گی وہ زنجیریں جو تمہارے لفظوں کو روک رہی ہیں
27:38آخر یہ خاموشی کب ختم ہوگی
27:44جب یہ جنگ ختم ہوگی
27:51کیا جنگ ختم ہو جانے کے بعد بھی ہمارے دل ایسے ہی دھڑکیں گے
27:59کیا ہمارے نصیب میں وہ دن دیکھنا لکھا ہوگا
28:10اپنا سر بلند رکھو
28:22تم سمین کو نہیں
28:25آسمان دیکھو
28:27اگر ستاروں میں آپ بھی چمک پاکی ہے
28:32اور سورج روز دلو ہوتا ہے
28:38تو امید بھی زندہ ہے
28:43برطانی سپائیوں نے فاطمہ صاحبہ کے گھر کو چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے
29:02گلی تک میں گھسنا ناممکن ہے
29:04کیا وہ شریف نجار کے گھر کی تلاشی لے رہے ہیں
29:06ہاں
29:07ایملٹن بھی وہاں موجود تھا
29:08زفیر اور اس کے آدمی بھی تھے
29:10زفیر وہ وہاں کیا کر رہا تھا
29:12مجھے نہیں معلوم
29:13مگر میں نے جب اسے دیکھا تو وہ زخمی تھا
29:16زخمی تھا
29:17ضرور کسی نہ کسی چیز ہو شامل تھا
29:19کیا فاطمہ خاتون کو دیکھا ہے حیدر بابا
29:24میں نے کوشش کی تھی
29:25مگر وہ گلی میں ہر شک سے پوچھ گچھ کر رہے تھے
29:27اس لیے میں دیکھ نہیں سکا
29:28اگر
29:29جیسے آپ کہہ رہے ہیں
29:33کہ برطانی فوج نے چاروں طرف سے گھر کو گھیر لیا ہے
29:36تو وہ علی کمانڈر کو بھی پکڑ لیں گے
29:38کیا پتہ اسے پہلی گریفتار کر چکے ہو
29:41علی کمانڈر ان کی حراست میں آگئے
29:45تو ہم کیا کریں گے
29:46میرے بھائیوں
29:49یہ واقس اپنے حسنے پاس کرنے کا نہیں ہے
29:51علی کمانڈر کو بچانے کا یقین
29:53کوئی راستہ ہوگا
29:54اللہ ہماری مدد کرے گا
29:56شریف نجار کی گھر کو
30:10زفیر کے آدمیوں اور برطانی سپایوں نے چاروں طرف سے گھیرا ہوا تھا
30:14علی کمانڈر اس صورتحال سے
30:17جلد از جلد نکل کر
30:19اپنے ساتھیوں کے پاس پہنچنا چاہتا تھا
30:21کتل ہمارا میں
30:47تائنات برطانوی فوج کے کمانڈر کے نام
30:51سلمان پاک کی جنگ میں برطانویوں کو شکست دینے والے
30:54نور الدین صاحب
30:56شہر میں اپنی فتح کا جھنڈا گھاڑ چکے تھے
30:58انہوں نے ٹاؤنشنڈ کو غت لکا
31:00اور آتیار ڈال لے کا کہا
31:02اور ساتھ یہ بھی کہا
31:03کہ عام شہریوں پر ظلم نہ کیا جائے
31:06عثمانی فوج کے کمانڈر کے نام
31:16جنرل ٹاؤنشنڈ جو سمجھتا تھا کہ مواثرہ جنگ ختم ہو جائے گا
31:25اس نے ہاتھیار ڈال لے سے انکار کر دیا
31:28اور عوام کو ڈال کی طرح استعمال کیا
31:31موسیقی
31:56موسیقی
32:00موسیقی
32:10موسیقی
32:11موسیقی
32:13تم ٹھیکو؟
32:15ٹھیکو میں
32:18شکریہ
32:20موسیقی
32:29موسیقی
32:30موسیقی
32:31موسیقی
32:32موسیقی
32:33موسیقی
32:35موسیقی
32:37موسیقی
32:39موسیقی
32:41موسیقی
32:42موسیقی
32:43زفیر
32:58کیا ہوگا ہے تمہیں بیٹا
33:01سکوپلو
33:04زندہ ہے
33:05یہ اسی نے کیا ہے
33:06تم کیا کہہ رہے ہو
33:08ٹھیک تو ہو زخم پیسے ہیں
33:11فکر نہ کرنا میں بالکل ٹھیک ہوں
33:12میرے لیے یہ ایک خروج ہے
33:14تو شریف نجار
33:18اس کوپلو پہ بالکل ٹھیک شک کر رہا تھا
33:22ہمیلٹن کو اس کا حساب تیر ہوا
33:24جنرل ٹاؤنشنڈ سے ہمیلٹن کی شکایت کرنے
33:30اور شریف نجار کو جیل سے رہا کرنے
33:42جناب شہر میں احتیاطی تدبیر کا انتظام کر لیا گیا ہے
33:49اور تین صفوں میں بڑے گڑے کھود دیئے گئے ہیں
33:52ہتھیاروں کی کیا صورتحال ہے
33:54مشین گنس اور دوپے اپنی جگہ پہ لگا دی گئی ہیں
33:56کچھ دوپے عوامی علاقوں میں بھی لگوا دو
33:59اور انہیں بتا دو کہ اگر ترک ہماری فوج پر گولہ باری کرتے ہیں
34:03تو نقصان عوام کو بھی ہوگا
34:05جو حکم آپ کا سر؟
34:07مجھے تم سے کچھ بات کرنے ہی ایملٹن
34:09آپ لوگ جا سکتے ہیں
34:10جاسوس کی کوئی خبر میں دی
34:19جبلگل جنر
34:20وہ جلدی ٹھیک ہو گیا ہے
34:22جلدی ہمارا سپاہی بننے کے لیے تیار ہوگا
34:25غلطی کی کوئی گنجاش نہیں
34:28جو آپ کا حکم
34:29کمانڈر
34:34ڈسٹرک گورنر عبداللہ آپ سے فوراں ملنا چاہتے ہیں
34:38جنرل آپ چاہیں تو آرام کیجئے
34:43انہیں جا کر میں دیکھتا ہوں
34:44نہیں نہیں
34:45عبداللہ ایک عرب سیاستدان ہے
34:48اور ساتھ ساتھ ذہین بھی ہے
34:49اگر میں ناملت ہو سکتا ہے
34:51وہ غلط مطلب نکالے
34:52بھیج دونا
34:54ڈسٹرک گورنر
35:08جنرل
35:11ہم نے اپنی جانوں کو داؤ پر لگا کر
35:14آپ سے اتحاد کیا
35:15لیکن اب آپ کے ہاتھ
35:17اس خنجر کے دستے پر ہیں
35:18جو ہمارے پیٹ میں گھونپا گیا ہے
35:21آپ کس بارے میں بات کر رہے ہیں گورنر
35:25اور غصہ ہونے کی بجا کیا ہے
35:27لگتا ہے آپ کو اصل صورتحال پتا ہی نہیں
35:29آپ کا قیدی اس کپلو جیل سے فرار ہو گیا ہے
35:37اور اس نے میرے بیٹے زفیر کو زخمی کر دیا ہے
35:39کیا
35:51یہ میں کیا سن رہو ہمیلٹن
35:53اس کپلو بھی بھی زندہ ہے
35:55جنرل اس کپلو کو جان بوچ کر
35:57جیل سے پکھانا میرے منصوبے کا ایک حصہ ہے
35:59تاکہ ہم اس کی تنظیم کو جڑ سے اکھار سکیں
36:01آپ کو منصوبہ بتانے ہی والا تھا
36:05تو پھر تم نے
36:07چریف نجار اور اس کی بھانجی زینب کو
36:09کیوں قید میں ڈالا
36:10ان پر بغاوت کا الزام لگایا
36:13کیا ثبوت ہے تمہارے پاس
36:14وہ مجھے اس لیے کرنا پڑا
36:16تاکہ کسی کو میرے منصوبے پہ شک نہ ہو
36:17جنرل
36:18اگر یہ سب ایسے ہی چلتا رہا
36:21تو مجھے اپنے اتحاد پر سوال اٹھانا پڑے گا
36:23کیپٹن ہیملٹن
36:29شریف نجار اور اس کی بھانجی کو فوراں رہا کرو
36:33شہر کا کونہ کونہ چھان مارو
36:36اور اس کوپلو کو ڈھونڈ نکالو
36:38اور اس معاملے پر فوراں ایک ریپورٹ تیار کرو
36:42جو اٹھونڈ نکالو