00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
02:01foreign
02:02foreign
02:03foreign
02:04foreign
02:06foreign
02:08foreign
02:10foreign
02:12foreign
02:14foreign
02:16foreign
02:18foreign
02:20foreign
02:22foreign
02:24foreign
02:26foreign
02:28foreign
02:29ھے اثر نہیں لوگوں کے بروقت انخلاقی وجہ سے جانی نقصان کم ہوا متاثرین کی بھرپور مدد کریں گے بڑی تباہی سے بچانے کے لیے شگاہ دالے جا رہے ہیں وفاقی وزیر مصدق ملک کہتے ہیں سفر کے باوجود وزیر آزم کی نظر سہلابی صورتحال پر ہے فیل مارشل سید آسم منیر ذاتی طور پر صورتحال مانیٹر کر رہے ہیں انہیں روزانہ ریپورٹ پیش کی جاتی ہے
02:52Chairman N.D.A.M.A. Lieutenant General Enam Heather Malik
02:564-5 September
02:58S.A.R.A.B.I. R.A.L.A.E.
02:59K.A.T.H.E.
02:59K.A.T.H.E.
03:01ملک بھر میں سیلاب سے ساڑھے آٹھ سو امواد ہو چکی
03:05آنے والے دنوں میں سیلاب سے امواد پڑھ سکتی ہیں
03:08ستمبر کے پہلے دس دنوں میں مونسون کا آخری سے سمائے گا
03:12شمالی پنجاب کے ملحقہ علاقوں میں زیادہ بارشیں ہوں گی
03:16وزیراعلا پنجاب مریم نواز کا سیلاب سے متاثرہ
03:24قصود میں فلڈ ریلیف کام کا دورہ
03:26سکول میں قائم ریلیف کام پہ سیلاب متاثرین سے ملاقات کی
03:30خواتین اور بچوں کے ساتھ وقت گزارا
03:32سیلاب متاثرین کے ساتھ بیٹھ کر کھانا بکھایا
03:35مریم نواز کو طبیعی سہولتوں راشن اور علاقے میں جاری امدادی کاروائیوں سے آگاہ کیا گیا
03:41وزیراعلا نے آرسی اسپتال میں مریضوں کی آیادت کی
03:45سینئر صوبائی وزیر مریم مورنگ زیب کہتی ہیں
03:47پہلی بار پنجاب کو اس نوعیت کے شدید سیلاب کا سامنا ہے
03:51نقصانات کا تقمینا لگا کر عوام کا نقصان پورا کریں گے
03:55وزیر اطلاعات پنجاب اسمہ بخاری نے کہا
03:58پنجاب حکومت اپنے وسائل سے امدادی سرگرمیاں کر رہی ہے
04:01سات لاکھ سات ہزار سیلاب متاثرین کو بروقت ریسکیو کرنا کوئی معمولی بات نہیں
04:13وزیراعلا سن کا گرڈو بیرہ سکھر بیرہ جور قادر پور شینک بند کا دورہ
04:18وزیراعلا پاشی اور سیکیٹری آپ پاشی نے بریفنگ دی
04:21وزیراعلا سن کا کہنا تھا بند کی سخت نگرانی کی جائے
04:25کمزور پوائنٹ کی فوری مرمت کی جائے
04:28وزیراعلا نے پریس کانفرنس میں کہا
04:30محکمہ آپ پاشی کو سپر فلٹ کی تیاری کی ہدایت کر دی
04:33جتنا بڑا ریلا آ رہا ہے کچھے کا علاقہ ڈوب جائے گا
04:38یقینی بنانا ہے بند لیٹ نہ ہو اور پانی پکے میں نہ جائے
04:41نو لاکھ کیوسک پانی آ جائے تو بیراج متاثر ہوتے ہیں
04:45سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے انتظامات مکمل ہیں
04:49شہریوں اور مویشیوں کا تحفظ یقینی بنائے جائے گا
04:52جتنے دن متاثرین کیمپس میں رہیں گے کھانا دیا جائے گا
04:56پیچھے اتنا پانی نہیں ہے اس لیے سیلابی ریلا جلد نکل جائے گا
05:00وزیراعظم شہباز شریف کی شنگھائی تاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرک ہے
05:08شرینی ایسیدر شی جنپنگ اور خاتون اول نے استقبال کیا
05:12وزیراعظم اجلاس سے خطاب بھی کریں گے
05:15اجلاس کے آغاز پر تمام سربراہان مملکت کا گروپ فوٹو بھی لیا گیا
05:19وزیراعظم شہباز شریف روسی ایسیدر ولاد امر پیوٹن سمیت
05:23کئی ملکوں کے سربراہ موجود ہیں
05:25بھارت کے وزیراعظم نریندر موڈی اجلاس میں تنہا تنہا نظر آئے
05:30گروپ فوٹو کے بعد صدر اور وزیراعظم آپس میں گفتگو کرتا ہوئے ہال کی جانب گئے
05:36لیکن نریندر موڈی الگ تھالگ سیکیورٹی اہلکاروں سے ہاتھ میں لاتے نظر آئے
05:40وزیراعظم شہباز شریف اور تورک صدر عجبتہی وردوان کی ملاقات
05:44تورک صدر نے پاکستان میں حالیا بارشوں اور سلابی شورت حال پر افسوس تا اثار کیا
05:50کہا
05:50مشکل کی گھڑی میں تورکیہ کی حکومت اور عوام پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
05:55سہباز شریف اور طیب وردوان نے غزم میں بگڑتی صورت حال پر گہری تشویش بھی ظاہر کی
06:00پاکچین دوستی پائیدار ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگی
06:09اختلافات پیدا کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوئی
06:12ہمیں چین کے ساتھ مضبوط دوستی پر فخر ہے
06:15شہرائے قرآکرم دونوں ملکوں کے درمیان دوستی کا عظیم منصوبہ ہے
06:19وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین کے دورہ انتیانجین یونیورسٹی میں فیکلٹی اور طلبہ سے خطاب کہا
06:27پاکستان اور چین کا مستقبل مشترکہ
06:30چین میں موجود پاکستانی طلبہ ہمارے صفیر ہیں
06:33پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہو گئے
06:41تعلقات کے بنیاد اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق رکھنے پر اتفاق
06:46نائب وزیراعظم اس آگرار کے آرمینیائی وزیر خارجہ سے چین کے شہر تیانجن میں تاریخی ملاقات ہوئی
06:52دونوں ممالکہ عوامی خوشحالی و ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کاز
06:56معیشہ تعلیم، ثقافت اور سیاحت میں تعاون بڑھانے کاز
07:00دو طرفہ کسیر الجہتی پورمز پر قریبی تعاون پر اتفاق ہوا
07:05پاکستان اور آرمینیا کے درمیان کسی بھی سطح پر ہونے والی پہلی ملاقات ہیں
07:09پنجاب کے سیلا متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری
07:15سیلا متاثرین کی امداد کے لیے پاک فوج کے دستے فیصل آباد میں موجود
07:20پاک فوج اور سیول انتظامیہ کی مشترکہ کارروائی سے
07:24راوی پتن میں پھسے سات افراد اور مویشنیوں کو ریسکیو کیا گیا
07:28سیلا متاثرین کو طبیعی امداد کی بھی فراہن
07:31مشکل کی گھڑی میں پاک فوج عوام کے شانہ بشانہ
07:35لاہور میں کل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ
07:39جیپیٹی کمیشنر لاہور نے نوٹفیکیشن جاری کر دیا
07:42سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے سکول بند رہیں گے
07:54لاہور کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش
07:58سیالکورٹ، ناروال، وہاڑی میں بھی بادل برس پڑے
08:01حصور کے علاقے علاقات میں کل سے بارش کا سلسلہ جاری
08:05شتیں گرنے کے واقعات میں دو افراد جام بھاگ
08:08گجرات، ٹبا سلطانپور اور رنگپور میں بارش
08:11نشبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا
08:13مری میں بھی بارش کا سلسلہ جاری
08:16بھمبر آزاد کشمید میں بارش
08:17لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
08:19مونسون کا روان سپل تین ستمبر تک جاری رہنے کی پیش ہوئی
08:23سیالکورٹ میں توفانی بارشوں سے عرب و روپے سے بننے والی سڑکیں
08:30ٹوٹ پھوٹ کا شکار
08:31وفاقی وزیر خواجہ آصف کے والد کے نام سے منصور
08:34خواجہ آصف در روڈ پر بھی گڑھے پڑ گئے
08:37وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں
08:39دوہزار انیس میں شہر میں کروڑوں ڈالر کے پائپ ڈالے گئے
08:43جو ایک بار کا بوجھ برداشت نہ کر سکے
08:45پنجاب حکومت مجرموں کا ضرور احتساب کرے گی
08:48سیالکورٹ میں بیشتر سڑکیں ٹوٹ ٹوٹ کا شکار ہیں
08:52سب کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے
08:54اسسسٹن کمیشنر پتوکی فرقان محمد خان کی نماز سے جنازہ آدھا کر دی گئی
09:04تدبین اسلام بات میں کی جائے گی
09:06اسسسٹن کمیشنر فرقان محمد خان واش روم میں مردہ پائے گئے
09:10پولیس کا کہنا ہے کہ واش روم میں گرنے سے
09:13اسسسٹن کمیشنر کے سر پر شدید چوٹ آئی
09:15چوٹ اور خون بہنے سے فرقان محمد خان کی موت ہے
09:19نائے وزیر اعظم اس حق دار کا چین کے شہر تیانزر میں
09:24لوبن ورکشاپ کا دورہ
09:25چینی میزبانوں کے ساتھ لوبن فریم ورک کے تحت
09:28تعاون کو فروغ دینے پر توادلے خیال
09:30نئی سنتوں میں ٹیکنیکل اور وکیشنل تعلیم کے شعبے میں
09:34مشترکہ کابشوں پر زور
09:36اس حق دار نے کہا
09:37ٹیکنیکل وکیشنل تعاون کو مضبوط بنانا
09:40پائدار اقتصادی ترقی کے مواقع پیدا کرنے کے لیے
09:43اہم قدم ہیں
09:44دو طرفہ تعاون پاکستان کے افرادی وسائل
09:47کو مضبوط کرتا ہے
09:48اس حق دار کی لوبن انیشیئیٹف کے تحت
09:51تربیت حاصل کرنے والے پاکستانی طلبہ سے بھی مراقع
09:53طلبہ کے تعلیمی تجربات پر گفتگو
09:56نائے وزیر اعظم نے کہا
09:58پاکستانی نوجوانوں کو جدید تقنیقی مہارتوں سے
10:01آراستہ کرنا سنتی ضروریات کے لیے ناگزیر ہے
10:04شکیل منگنیجو کی جانب سے
10:17تبادلے کے باوجود عہدہ نہ چھوڑنے
10:20اوری انشیورنس کمپنی میں
10:21وزیراعظم اور وزارت تجارت کی
10:24ہدایات نظر انداز کرنے کا معاملہ
10:26وزیر تجارت جان کمال کہتے ہیں
10:28سلاب کی صورتحال بہتر ہونے پر
10:30پی آر سی ال بورٹ اور
10:32نائے سی ال کے پرانے معاملات پر
10:34وزیراعظم سے ملاقات کروں گا
10:35اس وقت معاملے کو اٹھانا
10:37مناسب نہیں سمجھتا
10:38ایکسپرٹ جاری پیغام میں جان کمال نے کہا
10:41وطور وزیر بورٹ کے چیہمن
10:43اپنا نقطہ نظر اور پہلوں سے آگاہ کر دیا ہے
10:46وزارتی ذمہ داری اور پالیسی
10:49مجھے صحیح فیصلے کرنے کا پابند بنا دی ہیں
10:51شکیل منگنیجو تبادلے کے باوجود
10:54پی آر سی ال بورٹ کا حصہ
10:55اور پندرہ انجلاسوں میں شرکت کر چکے ہیں
10:58صدر مملکہ تاصف علی زرداری نے
11:06انصداد دیشتگردی ترمیمی بل
11:08دو ہزار پرچس کی منظوری دے دی
11:09نیا قانون دیشتگردی روکنے کی
11:12سیکیورٹی اداروں کی صلاحیت
11:14مضبوط بنائے گا
11:15قانون میں شفافیہ طور احتساب
11:17کو یقینی بنایا گیا ہے
11:19بل میں تین سالہ سنسیٹ کلاوس شامل ہے
11:22تاکہ مدت محدود رہے
11:23قانون میں عدالتی نگرانی
11:25اور حفاظتی اختامات شامل کیے گئے ہیں
11:28افغان پی او آر کارڈ ہولڈرز
11:32کی واپسی کا آخری دن
11:34مل بھر سے افغان مہاجرین کی
11:35جلوزائی کیمپ انتقلی ترخم بارڈر
11:38پر شدید رش
11:39آج رات بارہ بجے کے بعد
11:41پاکستان میں موجود پی او آر کارڈ ہولڈرز
11:44کو غر قانونی تصور کیا جائے گا
11:46فارن ایکچ کے تحت مقدمہ
11:48درج کر کے ملک بدر کیا جائے گا
11:50مل بھر میں
11:52یوٹیلٹی سٹورز کی سرویس
11:54آج سے بند کر دی گئے
11:55وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کہتے ہیں
11:58وزیر آزم نے یوٹیلٹی سٹورز
12:00کے ملازمین کے لیے پیکج کا اعلان کیا ہے
12:02ملازمین کو اٹھائی سرب
12:04روپے کا پیکج دیا جا رہا ہے
12:06ملازمین کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا
12:10جماعت اسلامی کا حقوق کراچی مارچ
12:16انتظامیہ نے سی ایم ہاؤس جانے والے راستے
12:18کنٹینر لگا کر بند کر دیئے
12:20پولیس کے بھاری نفری تائینات
12:22مارچ کے شرکہ نے پی آئی ڈی سی کے پاس دھرنا دے دیا
12:26شرکہ سے خطاب نے امیر جماعت اسلامی کراچی منعیم زفر خان نے کہا
12:30چالیس سال سے پی پی ایم کی ایم مفادتہ سعودہ کر رہے ہیں
12:34عوام کے فکر نہیں
12:35حکومت شہر کو پانی بجلی اور دیگر سہولتیں دینے کو تیار نہیں
12:39کرپشن اور لوٹ مار کرنے والوں نے شہر کو تباہ کر دیا
12:43جد و جہد اور مضاحمت سے حکمرانوں کو گھٹنے یا ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے
12:56ہمیں رسول اللہ کی صیرت پر عمل کرنا ہے
12:58میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر ایک کے حقوق بتائیں ہیں
13:03مائیں اپنے بیٹوں کی سب سے زیادہ تربیت کریں
13:06بہو کو بیٹی سمجھیں
13:08جس دن ساس نے بہو کو بیٹی سمجھ لیا
13:10اس دن تمام مسائل حل ہوں گے
13:12گورنر سین کامران ٹیسوری کا محفل ملاد النبی کے شرقہ سے خطاب
13:16کہا
13:17ہم معافی کے طلبگار ہیں لیکن خود کسی کو معاف نہیں کرتے
13:21غیبت اور حسد سے بچیں
13:23دلوں کو صاف رکھیں
13:24دوسروں پر انگلی اٹھانے کے بجائے محبت اور اصلاح کی نیت سے آگے بڑھیں
13:28گورنر ہاؤس میں ملاد النبی کی پر نور محفلے جاری
13:32بارہ ربیو الاول تک تقریبات کا سلسلہ جاری رہے گا
13:35بھارت کے خلاف شاندار فتح کی آپ نے
13:44مارکہ حق یادگار کی تعمیر کا آغاز
13:46یادگار کے تین قرآن پاک کی آیت بنیان و مرسوس سے لی کر
13:50وزیراعظم کی ہدایت اور حکومتی مالی معافنت سے
13:53اسلامباد کے سیکٹر ایچریٹ میں منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا
13:57مارکہ حق یادگار ملک کے فخر اور اجتماعی خربانیوں کی نمائدہ ہوگی
14:02انڈونیشیا میں عوامی طاقت کے سامنے حکومت نے گھٹنے ٹیک دی
14:10صدر نے ارکان پارلمنٹ کی شاخرشیوں اور غیر ملکی دورہ پر پابندی لگا دی
14:14جکارتہ میں پارلمنٹ ہاؤس کی قریب حالات کشیدہ
14:17مزاہین نے پولس ٹیشن جلا دی
14:19متعدد بس ٹاپوں پر آگ لگا دی
14:22کئی گاڑیاں پھونک ڈالی
14:23پولس سے جھڑ پے جستہ روز صوبہ سلویسی میں
14:26مزاہین نے سملے کی امارت کو آگ لگائی تھی
14:29تین افراد زندہ جل گئے تھے
14:31سنگین سور اتحال کی وجہ سے صدر نے چین کا دورہ منصوب کر دیا
14:35خانون سازوں کی بھاری تنخواہ اور مراد کے خلاف
14:38قلب آس سڑکوں پر ہیں
14:39غزہ کے لئے ایک اور فریڈم فوٹیلا کی روان کی
14:52سوڈن کے نام پر محلیاتی کارپون
14:54گریٹا سمیت دیگر آرکین سبا
14:56کشتی بارسلونہ سے کھلے سمندر میں روانہ ہو گئی
14:59جون میں اسرائیلی پورسز نے فریڈم فوٹیلا کو
15:01کبزے میں لے کر عالمی انداردی کارپونوں کو ملک بدر کیا تھا
15:04غزہ میں اسرائیل کی تازہ حملوں میں مزید ستر فلسطینی شہی
15:07ساتھ فلسطینی بھوک سے دم توڑ کے
15:09اسرائیلی پورچ کا حماس کے ترجمان ابو عبیدہ کو
15:12جران حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰ
15:14برطانیہ کا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر
15:31فلسطین کے لئے مزید امداد کا اعلان
15:33برطانوی وزیر خارجہ جیویڈ لیمی کا کہنا ہے
15:36غزہ میں صورتحال تباہ کن ہیں
15:39خواتین اور بچیاں سب سے زیادہ متاثر ہیں
15:42غزہ میں روز تقریباً 130 خواتین بچوں کو جنم دے رہی ہیں
15:47زچگی کے نظام کی بہتری کے لیے برطانیہ تین ملین پاؤنڈ کی امداد دے گا
15:56ایران اور چین ایشیا کے دو بازوں ہیں
15:58جو علاقائی اور عالمی نظام کو بدلنے کے صلیت رکھتے ہیں
16:02رانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنی کی چینی زبان میں سوشل میڈیا پر پیغام
16:05لکھا دونوں مول کا گہری تاریخ کی براست رکھتے ہیں
16:07سٹارٹیجک تعاون کے محایدے پر مکمل منترامت جقینی
16:10عالمی منظر نامی کو تبدیل کرنے کے لیے
16:12مضبوط بنیاد فرہم کرے گا
16:20ٹرائے سیریز میں پاکستان کی لگاتار دوسری کامیابی متحدہ عرب امارات کو
16:25233 رنز سے ہرا دیا
16:26یوئی کی ٹیم حدف کے تاقب میں آج دکتوں پر 176 رنز بنا سکی
16:30پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 207 رنز بنائے تھے
16:34قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائک حسن نے جیت سلاب متاثرین کے نام کر دی
16:38سیریز میں آج آرام کا دن ہے
16:40کل افغانستان اور یوئی کے درمیان مقابلہ ہوگا
16:43ٹرائے سیریز کے تمام میٹس اے سپورٹس پر براہ راست دکھائے جا رہی ہیں
16:47اور بینک آکھ میں پاکستانی باکسر نے دھو مچا دی
17:00اسمان وزیر وی بی سی سیور ویلٹ او وی چیمپئن بن گئے
17:03رنگ میں انڈونیشن حریف کو آوٹ کلاس کر دیا
17:06شاندار کامیابی پر سجدار شکر بھی ادا کیا
17:09اسمان وزیر نے فتح سلاب متاثرین کے نام کر
17:12شاندار شکریہ