00:00foreign
00:28bharat نے ایک بار پھر دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا
00:31ریلے سہیڈ مرالا کے مقام پر
00:3336 گھنٹے میں بڑے سیلاب کا خدشہ
00:36بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھول دیئے
00:38آٹھ لاکھ کیوسک کا ریلہ پاکستان پہنچے گا
00:41پی دی ایم میں پنجاب نے بتایا
00:43بھارت کی جانب سے ست لو جھریکے کے مقام پر
00:45اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ ملی ہے
00:54وزیراعلا پنجاب مریم نواز صاحب
00:56خصور میں اپلیڈ ریلیف کام کا دورہ
00:58مریم نواز کو مڈیکل کھانے راشن
01:00اور سیرابی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
01:02وزیراعلا نے خواتین اور بچوں کے ساتھ
01:04بات شید کر کے مسائل بھی دریافت کیے
01:06آج یہ اسپیدال میں مریضوں کی آئے عادت
01:08تھکی
01:09اور محکمہ معسمیات کی آج رات سے کل تک
01:14مصردھار بارشوں کی پیش گوئی
01:15پنجاب، گلگت، بلتستان، خیبر پختنخواہ کے
01:18مختلف حصوں میں بارش کا امکان
01:20آزاد کشمیر، سندھ اور بلوچستان کے
01:23کئی شہروں میں بھی گرہ چمک کے ساتھ بارش ہوگی
01:25اسلام آباد اور گرد نواح میں گرہ چمک کے ساتھ
01:28مصردھار بارش متوقع
01:29دریاؤں میں بھارت سے آنے والے ریلوں نے تباہی مچا دی
01:33دریائے ستوج میں سیلاب نے ہزاروں افراد کو بے گھر کر دیا
01:37پاک پتر میں سیلاب متاثرین مویشیوں کے ساتھ
01:40موسم کی سختیاں چھیلنے پر مجبور
01:42ملسی سائفن میں ہزاروں اکر زرعی زمین زیر آب آگئی
01:46جلالپور بھٹیاں میں پریشان حال لوگ کھانے کو بھی ترس رہے ہیں
01:50پنڈی بھٹیاں کے مقام پر دریائے چناب نے تباہی مچا دی
01:54چالیس سے زائد دیہات پانی کی نظر ہو چکے
01:57جلالپور پیر والا میں سیلابی ریلے سے شداد پور سمیت
02:01متعدد دے ہی علاقے ڈوب گئے
02:03وزیر آباد کے علاقے سہدرہ میں بروقت امداد نہ ملنے پر
02:07تین نو مولود دم توڑ گئے
02:09اوپر بارش نیچ پانی گھر کاروبار سب لٹ گیا کچھ بھی نہ بچا
02:17سیلاب سے متاثرہ علاقے ملسی کے لوگ سڑک پر آ گئے
02:20کہتے ہیں کھانا ہے نہ رہنے کی جگہ
02:23جائیں تو جائیں کہا
02:25بیار و مددگار متاثرین اندازامیہ کی بے حیثی کا شکوہ کرتے نظر آئے
02:29لاخطپور میں بھی متاثرہ لوگ اپنی مدد آپ نقل مکانے پر مشکل
02:34سیلاب نے بیس لاکھ افراد کو بے گھر کیا
02:37آٹھ لاکھ افراد کو پینے کا پانی میں اثر نہیں
02:40لوگوں کے بروقت انخلاق کی وجہ سے جانی نقصان کم ہوا
02:44متاثرین کی بھرپور مدد کریں گے
02:46بڑی تباہی سے بچانے کے لیے شگاپ ڈالے جا رہے ہیں
02:49وفاقی وزیر مصدق ملک کہتے ہیں
02:52سفر کے باوجود وزیر آزم کی نظر سیلابی صورتحال پر ہے
02:56فیل مارشل سید آسم منیر ذاتی طور پر صورتحال مانٹر کر رہے ہیں
03:01انہیں روزانہ ریپورٹ پیش کی جاتی ہے
03:03چیمن انڈی ایم میں لیٹنین جنرل انام حیدر ملک نے کہا
03:07چار سے پانچ ستمبر کو سیلابی ریلے کٹھے ہو کر گڑو بیراج کی جانب جائیں گے
03:12ملک بھر میں سیلاب سے ساڑھے آٹھ سو امباد ہو چکی
03:16آنے والے دنوں میں سیلاب سے امباد پڑھ سکتی ہیں
03:19ستمبر کے پہلے دس دنوں میں مونسون کا آخری سے سمائے گا
03:23شمالی پنجاب کے ملحقہ علاقوں میں زیادہ بارشیں ہوں گی
03:26وزیراعلا سندھ کا گڑو بیراج، سکھر بیراج اور قادر پور شائنگ بند کا دورہ
03:35وزیراعلا پاشی اور سیکیٹری آپ پاشی نے بریفنگ دی
03:38وزیراعلا سندھ کا کہنا تھا
03:40بند کی سخت نگرانی کی جائے
03:42کمزور پوائنٹ کی فوری مرمت کی جائے
03:45وزیراعلا نے پریس کانفرنس میں کہا
03:47محکمہ آپ پاشی کو سپر فلٹ کی تیاری کی ہدایت کر دی
03:51جتنا بڑا ریلا آ رہا ہے کچھے کا علاقہ ڈوب جائے گا
03:54یقینی بنانا ہے بند لیک نہ ہو اور پانی پکے میں نہ جائے
03:59نو لاکھ کیوسک پانی آ جائے تو بیراج متاثر ہوتے ہیں
04:03سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے انتظامات مکمل ہیں
04:06شہریوں اور مویشیوں کا تحفظ یقینی بنائے جائے گا
04:10جتنے دن متاثرین کیمپس میں رہیں گے کھانا دیا جائے گا
04:14پیچھے اتنا پانی نہیں ہے اس لیے سیلابی ریلا جلد نکل جائے گا
04:18پاکچین دوستی پائیدار ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگی
04:24اختلافات پیدا کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوئی
04:26ہمیں چین کے ساتھ مضبوط دوستی پر فخر ہے
04:29شہرائے قرآقرم دونوں ملکوں کے درمیان دوستی کا عظیم منصوبہ ہے
04:34وزیر آزم شہباز شریف کا دورہ چین کے دوران تیانجین یونیورسٹی میں
04:38فیکلٹی اور طلبہ سے خطاب کہا
04:41پاکستان اور چین کا مستقبل مشترکہ
04:44چین میں موجود پاکستانی طلبہ ہمارے صفیر ہیں
04:48پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہو گئے
04:55تعلقات کے بنیاد اقمام متحدہ کے چارٹر کے مطابق رکھنے پر اتفاق
05:00نائب وزیر آزم اساگرار کی آرمینیائی وزیر خارجہ سے
05:03چین کے شہر تیانجن میں تاریخی ملاقات ہوئی
05:06دونوں ممالکہ عوامی خوشحالی و ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کاز
05:11معیشت تعلیم، ثقافت اور سیاحت میں تعاون بڑھانے کاز
05:15دو ترفاق اسیر الجہتی فارمز پر قریبی تعاون پر اتفاق ہوا
05:19پاکستان اور آرمینیا کے درمیان کسی بھی سطح پر ہونے والی پہلی ملاقات ہیں
05:24پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو انڈ ریلیف آپریشن جاری
05:30سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے پاک فوج کے دستے فیصل آباد میں موجود
05:34پاک فوج اور سویل انتظامیہ کی مشترکہ کارروائی سے
05:38راوی پتن میں پھسے سات افراد اور مویشنیوں کو ریسکیو کیا گیا
05:42سیلاب متاثرین کو طبعی انداد کی بھی فراہم
05:45مشکل کی گھڑی میں پاک فوج عوام کے شانہ بشانہ
05:49لاہور میں کل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ
05:53جیپیٹی کمیشنر لاہور نے نوٹفیکیشن جاری کر دیا
05:56سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے سپول بند رہنگے
06:00لاہور کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش
06:12سیالکورٹ، ناروال، ویہاڑی میں بھی بادل برس پڑے
06:15حصور کے علاقے علاقات میں کل سے بارش کا سلسلہ جاری
06:19شتنگرنے کے واقعات میں دو افراد جام بھاگ
06:22گجرات، طبع سلطانپور اور رنگپور میں بارش
06:25نشبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا
06:27مری میں بھی بارش کا سلسلہ جاری
06:30بھمبر آزاد کشمیر میں بارش
06:32لینڈ سلائڈنگ کا خدشہ
06:33مونسون کا روانس پل تین ستمبر تک جاری رہنے کی پیش ہوئی
06:37سیالکورٹ میں توفانی بارشوں سے
06:42اربو روپے سے بننے والی سڑکیں ٹوٹھوٹ کا شکا
06:45وفاقی وزیر خواجہ آصف کے والد کے نام سے منصور
06:48خواجہ صفدر روڈ پر بھی گڑھے پڑ گئے
06:51وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں
06:532019 میں شہر میں کروڑوں ڈالر کے پائپ ڈالے گئے
06:57جو ایک بار کا بوجھ برداشت نہ کر سکے
06:59پنجاب حکومت مجرموں کا ضرور احتساب کرے گی
07:03سیالکورٹ میں بیشتر سڑکیں ٹوٹھوٹھوٹ کا شکار ہیں
07:06سب کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے
07:08اسسسٹن کمیشنر پتوکی فرقان محمد خان کی نماز سے جنازہ آدھا کر دی گئی
07:19تدبین اسلامبات میں کی جائے گی
07:20اسسسٹن کمیشنر فرقان محمد خان واش روم میں مردہ پائے گئے
07:24پولیس کا کہنا ہے کہ واش روم میں گرنے سے اسسسٹن کمیشنر کے سر پر شدید چوٹ آئی
07:30چوٹ اور خون بہنے سے فرقان محمد خان کی موت ہے
07:33نائے وزیر آزم اس حق ڈار کا چین کے شہر تیانزر میں لوبن ورکشاپ کا دورہ
07:40چینی مزبانوں کے ساتھ لوبن فریم ورک کے تحت تعاون کو فروغ دینے پر توادلہ خیال
07:45نئی سنتوں میں ٹیکنیکل اور وکیشنل تعلیم کے شعبے میں مشترکہ کابشوں پر زور
07:50اس حق ڈار نے کہا ٹیکنیکل وکیشنل تعاون کو مضبوط بنانا پائے دار اقتصادی ترقی کے مواقع پیدا کرنے کے لیے اہم قدم ہے
07:58دو طرف آتاون پاکستان کے افرادی وسائل کو مضبوط کرتا ہے
08:02اس حق ڈار کی لوبن انیشیئیٹف کے تحت تربیت حاصل کرنے والے پاکستانی طلبہ سے بھی ملاقع
08:08طلبہ کے تعلیمی تجربات پر گفتگو
08:10نائے وزیر آزم نے کہا پاکستانی نوجوانوں کو جدید تقنیقی مہارتوں سے آراستہ کرنا
08:16سنتی ضروریات کے لیے ناگزیر ہے
08:19شکیل منگنیجو کی جانب سے تبادلے کے باوجود عہدہ نہ چھوڑنے
08:34اوری انشیورنس کمپنی میں وزیراعظم اور وزارت تجارت کی ہدایات نظر انداز کرنے کا معاملہ
08:40وزیر تجارت جانب کمال کہتے ہیں
08:43سلاب کی صورتحال بہتر ہونے پر پی آر سیئل بوٹ اور این آئی سیئل کے پرانے معاملات پر وزیراعظم سے ملاقات کروں گا
08:49اس وقت معاملے کو اٹھانا مناسب نہیں سمجھتا
08:53ایکسپر جاری پیغام میں جانب کمال نے کہا
08:56وطور وزیر بوٹ کے شیئمن اپنا نقطہ نظر اور پہلوں سے آگاہ کر دیا ہے
09:00وزارتی ذمہ داری اور پالیسی مجھے صحیح فیصلے کرنے کا پابند بنا دی ہیں
09:06شکیل منگنے جو تباطلے کے باوجود پی آر سیئل بوٹ کا حصہ اور پندرہ انجلاسوں میں شرکت کر چکے ہیں
09:12صدر مملکہ تاصف علی زرداری نے انصداد دہشتگردی ترمیمی بل دو ہزار پرچس کی منظوری دے گی
09:24نیا قانون دہشتگردی روکنے کی سیکیورٹی اداروں کی صلاحیت مضبوط بنائے گا
09:29قانون میں شفافیہ طور احتساب کو یقینی بنایا گیا ہے
09:33بل میں تین سالہ سنسیٹ کلاس شامل ہے تاکہ مدت محدود رہے
09:38قانون میں عدالتی نگرانی اور حفاظتی اقدامات شامل کیے گئے ہیں
09:42افغان پی او آر کارڈ ہولڈرز کی واپسی کا آخری دن
09:48مل بھر سے افغان مہاجرین کی جلوزائی کیمپ ہنتقلی ترخم بارڈر پر شدید رش
09:53آج رات بارہ بجے کے بعد پاکستان میں موجود پی او آر کارڈ ہولڈرز کو اخر قانونی تصور کیا جائے گا
10:00فورن ایکچ کے تحت مقدمہ درج کر کے ملک بدر کیا جائے گا
10:04مل بھر میں یوٹیلٹی سٹورز کی سرویس آج سے بند کر دی گئے
10:09رفاقی وزیر تاریخ فضل چوہدری کہتے ہیں
10:12وزیر آزم نے یوٹیلٹی سٹورز کے ملازمین کے لیے پیکج کا اعلان کیا ہے
10:16ملازمین کو اٹھائی سرب روپے کا پیکج دیا جا رہا ہے
10:20ملازمین کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا
10:23جماعت اسلامی کا حقوق کراچی مارچ انتظامیہ نے سی ایم ہاؤس جانے والے راستے کنٹینر لگا کر بند کر دیئے
10:35پولیس کے بھاری نفری تائینات مارچ کے شرکہ نے پی آئی ڈی سی کے پاس دھرنا دی دیا
10:40شرکہ سے خطاب نے امیر جماعت اسلامی کراچی منعیم زفر خان نے کہا
10:44چالیس سال سے پی پی ایم کی ایم مفادتہ سعودہ کر رہے ہیں
10:48عوام کے فکر نہیں
10:50حکومت شہر کو پانی بجنی اور دیگر سہولتیں دینے کو تیار نہیں
10:54کرپشن اور لوٹ مار کرنے والوں نے شہر کو تباہ کر دیا
10:57جد و جہد اور مضاہمت سے حکمرانوں کو گھٹنے یا ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے
11:10ہمیں رسول اللہ کی صیرت پر عمل کرنا ہے
11:12میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر ایک کے حقوق بتائیں ہیں
11:17مائیں اپنے بیٹوں کی سب سے زیادہ تربیت کریں
11:20بہو کو بیٹی سمجھیں
11:22جس دن ساس نے بہو کو بیٹی سمجھ لیا
11:24اس دن تمام مسائل حل ہوں گے
11:26گورنر سین کامران تیسوری کا محفل ملاد النبی کے شرکہ سے خطاب
11:31کہا
11:31ہم معافی کے طلبگار ہیں لیکن خود کسی کو معاف نہیں کرتے
11:35غیبت اور حسد سے بچیں
11:37دلوں کو صاف رکھیں
11:39دوسروں پر انگلی اٹھانے کے بجائے
11:41محبت اور اصلاح کی نیت سے آگے بڑھیں
11:43گورنر ہاؤس میں ملاد النبی کی پر نور محفلے جاری
11:46بارہ ربیل اول تک تقریبات کا سلسلہ جاری رہے گا
11:50بھارت کے خلاف شاندار فتح کی
11:58آپ نے مارکہ حق یادگار کی تعمیر کا آغاز
12:00یادگار کے تین قرآن پاک کی آیت بنیان و مرسوس سے لی کر
12:04وزیراعظم کی ہدایت اور حکومتی مالی معاملت سے
12:07اسلامباد کے سیکٹر ایلشریٹ میں منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا
12:11مارکہ حق یادگار ملک کے فخر اور اجتماعی خربانیوں کی نمائدہ ہوگی
12:16انڈونیشیا میں عوامی طاقت کے سامنے حکومت نے گھٹنے ٹیک دی
12:24صدر نے ارکان پارلمنٹ کی شاخرشیوں اور غیر ملکی دورہ پر پابندی لگا دی
12:28جکارتہ میں پارلمنٹ ہاؤس کی قریب حالات کشیدہ
12:32مزاہین نے پولیس ٹیشن جلا دی متعدد بس ٹاپوں پر آگ لگا دی
12:36کئی گاڑیاں پھونک ڈالی پولیس سے جھڑپیں جستہ روز صوبہ سلویسی میں
12:40مزاہین نے سمبلی کی امارت کو آگ لگائی تھی
12:43تین افراد زندہ جل گئے تھے
12:45سنگین سور اتحال کی وجہ سے صدر نے چین کا دورہ منصوب کر دیا
12:49خانون سازوں کی دھاری تنخواہ اور مراد کے خلاف
12:52کلبہ سڑکوں پر ہیں
12:54غزہ کے لئے ایک اور فریڈم فوٹیلا کی روان کی
13:07سوڈن کے نام پر محلیات کی کارپون
13:09گریٹا سمیت دیگر آرکین سفا
13:11کشتی بارسلونہ سے کھلے سمندر میں روانہ ہو گئی
13:13جون میں اسرائیلی پورسز نے فریڈم فوٹیلا کو
13:16کبزے میں لے کر عالمی انداردی کارپونوں کو ملک بہدر کیا تھا
13:18غزہ میں اسرائیل کی تازہ حملوں میں مزید ستر فلسطینی شہی
13:21ساتھ فلسطینی بھوک سے دم توڑ کے
13:23اسرائیلی پورچ کا حماس کے ترجمان ابو عبیدہ کو
13:26جران حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰ
13:29برطانیہ کا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر
13:45فلسطین کے لیے مزید امداد کا اعلان
13:47برطانوی وزیر خارجہ جیویڈ لیمی کا کہنا ہے
13:51غزہ میں صورتحال تباہ کن ہیں
13:53خواتین اور بچیاں سب سے زیادہ متاثر ہیں
13:56غزہ میں روز تقریباً نیک سو تیس خواتین بچوں کو جنم دے رہی ہیں
14:01زچگی کے نظام کی بہتری کے لیے برطانیہ تین میلین پاؤنڈ کی امداد دے گا
14:11ایران اور چین ایشیا کے دو بازوں ہیں
14:13جو علاقائی اور عالمی نظام کو بدلنے کے صلاحیت رکھتے ہیں
14:16رانی سپریم جیدر آیت اللہ خاملہی کی چینی زبان میں سوشل میڈیا پر پیغام
14:19لکھا دونوں مول کا گہری تاریخ کی براست رکھتے ہیں
14:22سٹارٹیجک تعاون کے محایدے پر مکمل مندرامت جقینی
14:25عالمی منظر نامی کو تبدیل کرنے کے لیے
14:27مضبوط بنیاد فرہام کرے گا
14:34ٹرائے سیریز میں پاکستان کی لگاتار دوسری کامیابی متحدہ عرب امارات کو
14:39233 رنز سے ہرا دیا
14:40یوئی کی ٹیم حدف کے تاقب میں آٹھ پکٹوں پر 176 رنز بنا سکی
14:44پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 207 رنز بنائے تھے
14:48قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائک حسن نے جیت سلاب متاثرین کے نام کر دی
14:52سیریز میں آج آرام کا دن ہے
14:54کل افغانستان اور یوئی کے درمیان مقابلہ ہوگا
14:57ٹرائے سیریز کے تمام میٹس اے سپورٹس پر براہ راست دکھائے جا رہی ہیں
15:01اور بینک آکھ میں پاکستانی باکسر نے دھو مچا دی
15:14اسمان وزیر وی بی سی سیور ویلٹ او وی چیمپئن بن گئے
15:18رنگ میں انڈونیشن حریف کو آوٹ کلاس کر دیا
15:20شاندار کامیابی پر سجدار شکر بھی ادا کیا
15:23اسمان وزیر نے فتح سلاب متاثرین کے نام کر
15:26شاندار شکریہ