- 1 year ago
Quran is a guide for everyone
The Quran is a revelation from Him who knows the secrets of the hearts.
Category
🎵
MusicTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:07شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:11الرحمن
00:15اللہ جو نہایت مہربان
00:18علم القرآن
00:21اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی
00:23خلق الانسان
00:28اسی نے انسان کو پیدا کیا
00:30علمہ البیان
00:35اسی نے اس کو بولنا سکھایا
00:37الشمس والقمر بحسبان
00:43سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں
00:46والنجم والسجر یسجدان
00:52اور بوٹیاں اور درست سجدہ کر رہے ہیں
00:55اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کی
01:07کہ ترازو سے تولنے میں حد سے تجاوز نہ کرو
01:16وَعَقِيمُ الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُ الْمِيزَانِ
01:25اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو اور تول کم مت کرو
01:28وَالْعَرْضَ وَضَعَا لِلْحَنَامِ
01:33اور اسی نے خلقت کے لیے زمین بچھائی
01:36اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں
01:47جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں
01:49وَالْحَبُّ ذُلْعُصْفِ وَالْغَيْحَانِ
01:55اور اناج جس کے ساتھ غُس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول
01:58فَبِعَيِّ عَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
02:09تو اے گیروہِ جنوئنس
02:11تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
02:14خَلَقَ الْإِنسَانَ مِن صَلْصَالِمْ كَالْفَخَّار
02:23اسی نے انسان کو ٹھیکری کی طرح کھن کھناتی مٹی سے بنایا
02:27وَخَلَقَ الْجَانَّ مِن مَارِجٍ مِّن نَار
02:37اور جننات کو آب کے شولے سے پیدا کیا
02:40فَبِعَيِّ عَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
02:49تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
02:53رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ
03:00وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک ہے
03:03فَبِعَيِّ عَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
03:12تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
03:16مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَان
03:21اسی نے دو دریار روا کیے جو آپ اس میں ملتے ہیں
03:25بَيْنَهُمَا بَرْزَقُ اللَّا يَبْغِيَان
03:31دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے تجاوز نہیں کر سکتے
03:34فَبِعَيِّ عَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
03:43تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
03:46يَخْرُجُ مِنْهُمَا الْلُؤْلُؤْ وَالْمَرْجَان
03:53دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتی ہیں
03:56فَبِعَيِّ عَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
04:05تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
04:09وَلَهُ الْجَوَارِ الْمُنشَآتُ فِي الْبَحْرِكَ الْأَعْلَامِ
04:19اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریاؤں میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں
04:23فَبِعَيِّ عَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
04:34تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
04:37جو مخلوق زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے
04:45وَيَبْقَا وَجْهُ رَبِّكَذُ الْجَلَالِ وَالْإِقْرَامِ
04:55اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات بابرکت جو صاحب جلال و عظمت ہے باقی رہے گی
05:00فَبِعَيِّ عَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
05:10تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
05:13يَسْعَلُهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْعَرْضِ كُلَّ يَوْمٍ وَفِي شَعْمٍ
05:24آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں وہ ہر روز کام میں مصروف رہتا ہے
05:30فَبِعَيِّ عَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
05:40تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
05:44سَنَفْرُغُ لَكُمْ اَيُّهَا السَّقَلَان
05:49اے دونوں جماعتوں ہم انقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں
05:53فَبِعَيِّ عَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
06:03تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
06:07يا معشر الجن والانس ان استطاعتم ان تنفذوا من اقطار السماوات والارض
06:23ان تنفذوا من اقطار السماوات والارض فانفذوا
06:36لا تنفذون الا بسلطان
06:43اے گروہِ جن و انس اگر تمہیں قدرت ہو
06:46کہ آسمان اور زمین کی کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ
06:50اور زور کے سوا تو تم نکل سکنے ہی کے نہیں
06:53فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
07:02تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
07:06يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِّن نَارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرَان
07:18تم پرات کے شولے اور دھوان چھوڑ دیا جائے گا
07:21تو پھر تم مقابلہ نہ کر سکوگے
07:24فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
07:33تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
07:36فَإِذَا شَفْقَتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَدِّيَان
07:47پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تل چھٹ کی طرح گلا بھی ہو جائے گا
07:51تو وہ کیسا ہولنات دن ہوگا
07:53فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
08:01تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
08:05فَيَوْمَئِذِ اللَّهِ يُسْأَلُ عَنْذَمْ بِهِ إِنْسٌ وَلَا جَان
08:17اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کی گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی
08:21اور نہ کسی جن سے
08:22فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
08:30تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
08:34يُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَاهُمْ فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِ وَالْأَقْدَامِ
08:46گناہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لیے جائیں گے
08:48تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لیے جائیں گے
08:51فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
08:59تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
09:02یہی وہ جہنم ہے جسے گناہگار لوگ جھٹلاتے تھے
09:14يَطُوفُونَ بَيْنَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آن
09:21وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے
09:25فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
09:33تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
09:37وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَان
09:44اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرہ اس کے لیے دو باغ ہیں
09:48فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
09:57تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
10:00ذَوَاتَ آفْنَان
10:06ان دونوں میں بہت سی شاخ ہیں یعنی قسم قسم کے میعوں کے درخت ہیں
10:10فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
10:18تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
10:21فِيهِمَا عَيِّنَانِ تَجْرِيَان
10:27ان میں دو چشمیں بے رہے ہیں
10:29فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
10:38تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
10:41فِيهِمَا مِن كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجَان
10:49ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیں
10:52فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
11:01تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
11:04مُتَّكِئِينَ عَلَاءُ فُرُشٍ بَطَائِنُهَا مِن اسْتَبْرَاقُ
11:16وَجَنَلْ جَنَّتَيِّنِ دَان
11:21اہلِ جنت ایسے بچھونوں پر جن کے استر اطلس کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
11:26اور دونوں باغوں کے میوے قریب جھک رہے ہیں
11:29فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
11:38تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
11:42فِيئِنَّ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ اِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانُ
11:57ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہلِ جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا
12:01اور نہ کسی جن نے
12:02فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
12:12تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
12:15قَعَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَان
12:22گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں
12:25فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
12:34تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
12:37حَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَان
12:45نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے
12:48فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
12:56تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
12:59وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَان
13:06اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیں
13:08فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
13:17تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
13:20مُدامتان
13:26دونوں خوب گہرے سبز
13:29فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
13:37تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
13:41فِيهِمَا عَيْنَا لِنَا اللَّهَ خَتَان
13:47ان میں دو چشمیں اُبل رہے ہیں
13:49فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
13:58تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
14:02فِيهِمَا فَاقِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّان
14:12ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں
14:15فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
14:23تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
14:26فِيهِنَّ خَيْرَاتُ الْحِسَان
14:32ان میں نیک سیرت اور خوبصورت عورتیں ہیں
14:35فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
14:44تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
14:48حُورٌ مَقَصُورَاتٌ فِي الْخِيَام
14:55وہ ہورے ہیں جو خیموں میں مستور ہیں
14:57فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
15:06تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
15:09لَمْ يَطْمِثُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَان
15:18ان کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے
15:23فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
15:31تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
15:34مُتَّكِئِينَ عَلَا رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَلِيٍ حِسَان
15:44سبز کالینوں اور نفیس مسندوں پر تک کیا لگائے بیٹھے ہوں گے
15:48فَبِعَيِّ عَالَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
15:57تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
16:01تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِلْ جَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
16:08اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:11تمہارا پروردگار جو صاحبِ جلال و عظمت ہے
16:14اس کا نام بڑا بابرکت ہے