• 3 months ago

"درودِ ابراہیمی کا ثواب تمام مرحومین، والدین، اساتذہ، عزیز و اقارب اور پوری امتِ مسلمہ کے مرحومین کی ارواح کو ایصالِ ثواب کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنی رحمتِ کاملہ سے اسے قبول فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔"


بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓٮِٕكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا‏
اللہ اور اس کے فرشتے پیغمبر ﷺ پر درود بھیجتے ہیں ۔ مومنو تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجا کرو ۔

.Indeed, Allah showers His blessings upon the Prophet, and His angels pray for him. O believers! Invoke Allah’s blessings upon him, and salute him with worthy greetings of peace.

Surah Al-Ahzab
Ayat no: 56
۔ "درودِ ابراہیمی کا ثواب تمام امتِ مسلمہ کے مرحومین کو ایصالِ ثواب طور پر پیش کیا جاتا ہے۔

Category

🎵
Music
Transcript
00:01Allahumma salli ala Muhammadin wa'ala ala Muhammad
00:13Ay Allah!
00:15Rehmat nazil farma
00:16Muhammad sallallahu alayhi wa sallam pere
00:20Al-Muhammad sallallahu alayhi wa sallam kye al pal
00:24كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمِ
00:37जیسا کہ تُو نے رحمت نازل فرمائی
00:39عبراہیم علیہ السلام پر
00:42اور عبراہیم علیہ السلام کی آل پر
00:46إِنَّكَ حَوِيدٌ مَجِيدٌ
00:51بے شک تو بڑی تحریف والا بزرگی والا ہے
00:57اللہم مبارک على محمد وعلى آل محمد
01:08اے اللہ برکت نازل فرمائی
01:12محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
01:15اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر
01:19كَمَا بَا رُدَّ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمِ
01:31جیسا کہ تُو نے برکت نازل فرمائی
01:34عبراہیم علیہ السلام پر
01:36اور عبراہیم علیہ السلام کی آل پر
01:46بے شک تو بڑی تحریف والا بزرگی والا ہے