"Ek mah se rozana Istighfar parhne ka amal kiya aur apni zindagi mein ajeeb barakat aur sukoon mehsoos kiya. Roz 2000 martaba se shuru kia, phir 7000 martaba tak pohanch gaya. Dil ka bojh halka, duaon mein asar, aur sukoon ka ehsaas Allah ki rehmat se mila. Aap bhi Istighfar ko apni zindagi ka hissa banaiye."
#Istighfar #Astagfirullah #IslamicVideo #QuranAurSunnat #IslamicReminder #Trending #ViralVideo #DilKaSukoon #DuaonKiQabooliyat #TikTokIslamic #ForYou

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:05میرے عزیز بھائیوں اور بہنوں
00:07اللہ تعالیٰ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک استغفار ہے
00:11یہ نہ صرف گناہوں کی معافی کا ذریعہ ہے
00:14بلکہ دل کے سکون اور زندگی کی مشکلات کے حل کا بھی خزانہ ہے
00:19تقریباً ایک مہینے پہلے میں نے مستقل طور پر استغفراللہ پڑھنا شروع کیا
00:24ابتدا میں میں نے روزانہ دو ہزار مرتبہ استغفار پڑھنے کا معمول بنایا
00:29چند ہی دن گزرے تھے کہ دل میں عجیب سا سکون اترنے لگا
00:34پھر تین چار دن کے بعد میں نے اپنے معمول میں اضافہ کیا
00:37اور روزانہ سات ہزار مرتبہ استغفار پڑھنا شروع کیا
00:41ایسا کرنے سے میں نے خود اپنی زندگی میں ایک نمائی تبدیلی محسوس کی
00:46میرے دل کی بیچینی ختم ہونے لگی
00:48دعاوں میں رکت آنے لگی
00:50اور ایسا لگنے لگا کہ میری دعائیں اللہ تعالیٰ کے ہاں قبول ہو رہی ہیں
00:54دل کو ایک نیا سکون اور اتمنان نصیب ہونے لگا
00:58استغفار نہ صرف زبان کا ذکر ہے
01:01بلکہ دل کی صفائی اور اللہ سے معافی مانگنے کا بہترین ذریعہ ہے
01:05جو بھی اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتا ہے
01:09زندگی میں آسانیاں چاہتا ہے
01:11اور اپنے رب کو راضی کرنا چاہتا ہے
01:13وہ استغفار کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لے
01:16یقین مانیے استغفار کے ذریعے
01:19اللہ تعالیٰ ایسی برکتیں عطا فرماتا ہے
01:21جو انسان کے گمان سے بھی زیادہ ہوتی ہیں

Recommended