"Sohbat insaan ke dil par gehra asar chhodti hai. Acha dost tumhe Allah ki yaad dilata hai aur bura dost tumhe ghalat raaston par le jata hai. Insan ki asal pehchan us ki nisbat hai – ya Allah aur Awliya Allah ke saath ya phir duniya aur gunahon ke saath. Ye video tumhe sochnay par majboor kare gi: Mera dil kis sohbat aur kis nisbat ke saath jura hua hai?"
#SohbatKaAsar #NisbatKaRaaz #IslamicReminder #DostiKaAsar #Allah #Astaghfirullah #Quran #Hadith #Sabr #Shukr #Tawba #IslamicMotivation #ForYou #FYP

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:05انسان کی زندگی میں صحبت
00:07یعنی کن لوگوں کے ساتھ وقت گزارتا ہے
00:10بہت بڑا اثر رکھتی ہے
00:13صحبت خوشبو کی طرح ہے
00:15جس سے آنکھیں نہیں دیکھ سکتی
00:18لیکن دل فوراں محسوس کر لیتا ہے
00:21اگر آپ خوشبو بیچنے والے کے پاس بیٹھیں گے
00:24تو یا تو آپ کو خوشبو توفے میں ملے گی
00:27یا کم از کم اس کی مہک
00:29آپ کے کپڑوں میں بس جائے گی
00:32اور اگر آپ لوہار کی بھٹی کے پاس بیٹھیں گے
00:35تو یا تو آپ کے کپڑے جل جائیں گے
00:38یا تو دھوئے کی بدبو کپڑوں کے ساتھ لپٹ جائے گی
00:42یہی حقیقت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:45نے اپنی حدیث میں بیان فرمائی ہے
00:47اسی لئے کہا جاتا ہے
00:49انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے
00:52اس لئے دیکھو تم کس سے دوستی کر رہے ہو
00:56با حوالہ حدیث سنن ابی دعود
01:00حقیقت یہ ہے کہ صحبت انسان کے دل پر اپنا رنگ ڈال دیتی ہے
01:04اگر آپ نیک لوگوں کی مجلس میں بیٹھیں گے
01:07تو آپ کا دل اللہ کی یاد سے مؤتر ہوگا
01:10لیکن اگر آپ غافل اور برے لوگوں کی محفل میں بیٹھیں گے
01:15تو دل اندھیروں اور خواہشات میں ڈوب جائے گا
01:19ہم سب ایک ہی مٹی سے ہیں
01:21فرق صرف نسبت کا ہے
01:23وہ انسان جو اپری نسبت اللہ اور اہلِ اللہ کے ساتھ جوڑ لیتا ہے
01:29اس کا دل نور سے بھر جاتا ہے
01:31اور جو دنیا اور گناہوں کی نسبت اختیار کرتا ہے
01:35اس کا دل ظلمت اور غفلت میں ڈوب جاتا ہے
01:40مولانا روم رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
01:43دوست کی صحبت دل کے اندر اپنا رنگ چھوڑتی ہے
01:47چاہے وہ روشنی کا ہو یا اندھیرے کا
01:50یہی وجہ ہے
01:52کہ اولیاء اللہ کے پاس بیٹھنا
01:54دل کو زندہ کرتا ہے
01:56اور دنیا پرستوں کی صحبت
01:59دل کو اندھا کر دیتی ہے
02:01یاد رکھو
02:02اصل سوال یہ ہے
02:04کہ میرا دل کس محفل میں بیٹھتا ہے
02:07میری نسبت کہاں ہے
02:09اگر نسبت اللہ
02:11اور اولیاء اللہ سے ہے
02:13تو دل کا مقام سجدوں کا مرکز بن جائے گا
02:16لیکن اگر نسبت خواہشات
02:18اور دنیا سے ہے
02:20تو دل غفلت کی بدبو میں ڈوب جائے گا
02:23یہی زندگی کا اصل امتحان ہے
02:26کہ موت سے پہلے ہم اپنی نسبت کس کے ساتھ جوڑتے ہیں
02:30ہمیں چاہیے
02:32کہ ہم اپنی نسبت اپنے پیارے نبی
02:35صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جوڑیں
02:38ان کی تعلیمات پر عمل کریں
02:40ان کے دی ہوئے احکامات پر چلیں
02:43یہی ہماری زندگی کی کامیابی ہے
02:46اور یہی راز ہے
02:48جب تک ہم اپنے پیارے نبی کے بنائے ہوئے
02:51حصولوں پر نہیں چلیں گے
02:52تب تک ہم یہ کامیابی حاصل نہیں کر سکتے
02:55ہماری آنے والی نسلیں بھی کامیابی حاصل نہیں کرتے ہیں
02:59اس لیے ہم سب کو چاہیے
03:01کہ ہم زیادہ سے زیادہ اللہ پاک کا طرف رجوع کریں
03:05اللہ پاک کی عبادت کریں
03:07اس کے احکامات پر عمل کریں
03:10یہی ہماری کامیابی کا راز ہے
03:12یہی جنت میں جانے کے لیے
03:14ہمارے لیے کافی ہے
03:16اللہ دعا ہے
03:18کہ اللہ تعالی ہمیں
03:19اللہ کے راستے پر چلنے کی توفیق اطاف فرمائے
03:22ہمیں نیک لوگوں میں شامل کریں
03:25نہ کہ ان لوگوں میں شامل کریں
03:27جو اللہ کے گنے گار لوگ ہیں
03:29اللہ پاک ہم سب کو بھی سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق دے
03:34آمین سمہ آمین
03:36اللہمہ صلی اللہ محمدیں
03:38کماتو حبو اتردالہو

Recommended