00:00رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں کیا کیا کرتے تھے
00:06آپ نے بتلایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر کے کام کاج
00:14یعنی اپنے گھر والیوں کی خدمت کیا کرتے تھے
00:19اور جب نماز کا وقت ہوتا تو فوراں کام کاج چھوڑ کر نماز کیلئے چلے جاتے تھے