00:00نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:03قیامت کے دن موت کو چتکبر مہنڈے کی طرح لایا جائے گا
00:10اور جنت و جہنم کے درمیان کھڑی کی جائے گی
00:14پھر وہ زبا کی جائے گی اور جنتی و جہنمی دیکھ رہے ہوں گے
00:20سو اگر کوئی خوشی سے مرنے والا ہوتا تو جنتی مر جاتے
00:25اور اگر کوئی غم سے مرنے والا ہوتا تو جہنمی مر جاتے