• 1 year ago
Follow me YouTube
Transcript
00:00Khabhie raat ke antjerame jeab sab so jatei
00:03to eik khamoos lumhah dill se sval kertatae
00:06Mein k 나오�o?
00:08Kyo hono?
00:09Aar mihara maksad kya hai?
00:11Zindagi ki dora,
00:13dunia ki chmak,
00:14mobail ki screen,
00:16naokri,
00:17paesa,
00:17šohret,
00:19sab kuch hoonne ke bawegeud,
00:21dill khali sa kyo hai?
00:24Aise hi lumhomaj,
00:25asmahan ke par say,
00:27ek p Taoatata hai.
00:28This is the Sourat of Muggah's Dept.
00:58and said,
00:59''Morning after which will be done?''
01:02Allah said,
01:04''Tabarak allazhi beedhi al-mulk,
01:07wa huwa ala kulli shayin qadir.''
01:10He said,
01:11''Vos which is the one that has been done,
01:14is great for the things that he has been done.''
01:16He said,
01:17''Kisini has not asked that you have a choice of which is done.''
01:22''Tum chalte ho, hanste ho, kamaate ho,
01:25But if you think that your heart will be one day, then what do you do?
01:32Do you understand that your heart is in control?
01:35No, man.
01:36Your heart is nothing.
01:39You are only living in your heart.
01:40Because one of your heart is in your heart.
01:43And that is Allah, which is in your heart, which is in your heart.
01:49Allah says that there is a great reward that is in your heart, which is in your heart.
01:56Yani, جو asil malik hai, tum nin nin, mein hou.
02:00Tumhari khab, tumhari sans, tumhari kisimt, sab میare hukm se chalati hai.
02:06Hhm semjhte hai, badshahi صرف tخت, mahl ou taquat ka nām hai.
02:11Magar Allah ki badshahi wo hai, جo zuran se asmant tuk p'hli hoi hai.
02:16Jahaan ek patta bhi oski ajadat ke baghaer nai hi girta.
02:20Ting a pinning kerte ho, mein yeh karunga, mein wo haasil karunga.
02:25and Allah is the one who sees that you are in the world of badshah,
02:30but you are in the world of badshahs,
02:31when your own head is not your hand.
02:35This is a verse that He will make it to you.
02:38Because Allah says that
02:39badshahs I am, you are not.
02:43You are in the world,
02:44you are in the world,
02:45you are in the world,
02:46you are in the world,
02:48one and one and one and one.
02:50।
02:52।
03:20।
03:50।
03:53॥
03:55।
03:56।
04:08ॎ
04:09५
04:10।
04:11।
04:11।
04:12।
04:13।
04:16।
04:18।
04:19।
04:19।
04:20।
04:50एक दिन तुम्हें भी जमीन के नीचे सुला दिया जाएगा
04:54और तब सवाल सिर्फ एक होगा
04:56तुमने जिन्दगी कैसे गुजारी
04:58अल्ला फर्माता है
05:01कि जिसने मौत और जिन्दगी को पैदा किया
05:04सोचो मौत भी पैदा की गई है
05:07यानि वो भी अल्ला की मखलूक है
05:09हम समझते हैं मौत इखताम है
05:12मगर अल्ला कहता है नहीं
05:14मौत एक दर्वाज़ा है
05:16एक दुनिया से दूसरी दुनिया में गुजरने का दर्वाज़ा
05:19और जिन्दगी
05:21वो तुम्हें दी गई
05:23ताकि तुम्हें आजमाया जाए
05:25Allah نے تمہیں پیدا کیا
05:27تاکہ دیکھے
05:28تم میں سے کون بہترین عمل کرتا ہے
05:31نہ یہ دیکھنے کے لیے
05:33کہ کس کے پاس زیادہ دولت ہے
05:35یا کس کے زیادہ فالوورز ہیں
05:37بلکہ یہ دیکھنے کے لیے
05:39کہ کون سب سے زیادہ خلوص سے جیتا ہے
05:42آج ہم مقابلے میں جیتنے کی کوشش کرتے ہیں
05:45مگر اللہ کے نزدیک جیت وہ نہیں
05:48جو دوسروں سے آگے نکلے
05:49بلکہ وہ ہے جو اپنے نفس پر قابو پائے
05:52تم اگر کسی کو ماف کر دو
05:55تم جیت گئے
05:57تم اگر مشکل میں صبر کر لو
05:59تم جیت گئے
06:01تم اگر تنہائی میں بھی گناہ سے بچ گئے
06:04تو تم اللہ کے نظر میں کامیاب ہو گئے
06:06آج کے انسان کو لگتا ہے
06:09کہ زندگی بس یہی ہے
06:10اچھی گاڑی
06:12مہنگا فون
06:13نام
06:13عزت
06:14شہرت
06:15لیکن قبرستان میں جا کر دیکھو
06:18وہاں نہ کوئی امیر ہے نہ غریب
06:20سب برابر
06:22سب خاموش
06:23فرق صرف ایک چیز کا ہے
06:25کس نے اچھا عمل کیا
06:27اور کس نے نہیں
06:28تم آج اگر کسی کی مدد کرتے ہو
06:31دل سے کسی کا درد سنتے ہو
06:34اپنی ماں کے قدم چوم لیتے ہو
06:36تو تم اللہ کے نزدیک
06:38احسن عملہ بن رہے ہو
06:40یہی وہ امتحان ہے
06:42جس کے لیے تم پیدا کیے گئے ہو
06:44اور پھر اللہ فرماتا ہے
06:47اور وہ بہت عزت والا
06:49بہت بخشنے والا ہے
06:51یعنی وہ آزماتا ہے
06:53مگر مایوس نہیں کرتا
06:55تم اگر ٹوٹ جاؤ
06:56وہ جوڑ دیتا ہے
06:57تم اگر گناہ کر کے لوٹ آؤ
06:59وہ دروازہ بند نہیں کرتا
07:02وہ کہتا ہے
07:03واپس آ جاؤ
07:04میں تمہیں ماف کر دوں گا
07:06یہ آیت ہمیں زندگی کا
07:08اصل مطلب سمجھاتی ہے
07:10کہ تم یہاں موج مستی کے لیے نہیں آئے
07:13تمہیں ایک امتحان میں ہو
07:15ہر آنسو
07:16ہر محرومی
07:17ہر آزمائش
07:18سب تمہیں بہتر بنانے کے لیے ہے
07:21تم اگر سبر کر لو
07:23اللہ تمہارے سبر کو جنت میں بدل دے گا
07:26اور جب تم قبر سے اٹھو گے
07:28تمہیں احساس ہوگا
07:29کہ جس موج سے تم ڈرتے تھے
07:32وہ تو تمہیں تمہارے رب سے ملانے آئی تھی
07:34ترجمہ
07:49اس نے سات آسمان اوپر تلے بنائے
07:52اے دیکھنے والے
07:54کیا تُو خدا رحمان کی آفرینش میں
07:57کچھ نقص دیکھتا ہے
07:59ذرا آنکھ اٹھا کر دیکھ
08:02بھلا تجھ کو آسمان میں
08:03کوئی شکاف نظر آتا ہے
08:04رات کے اندھیرے میں
08:07کبھی آسمان کو غور سے دیکھا ہے
08:09انگنت تارے
08:11گہلی وسط
08:12ایسی خاموشی
08:13جیسے کوئی کہہ رہا ہو
08:15کہ یہ سب یوں ہی نہیں ہے
08:17کوئی تو ہے جس نے یہ نظام بنایا ہے
08:20اللہ کہتا ہے
08:22میں نے سات آسمان اوپر تلے بنائے
08:25ذرا سوچو
08:27کتنی بڑی کائنات
08:28اور تم ایک ننہ سا انسان
08:31مگر اسی تمہارے لیے
08:33اللہ نے یہ سب سما رہا ہے
08:35سات آسمان اوپر تلے
08:38ایک کے بعد ایک
08:39ہر ایک
08:40اپنی حدود میں
08:41مکمل توازن کے ساتھ
08:44کوئی دراد نہیں
08:45کوئی کمزوری نہیں
08:46تم زمین پر کھڑے ہو
08:48اور سانس لیتے ہو
08:50یہ آکسیجن
08:51یہ کشش سکل
08:52یہ سورج کا فاصلہ
08:54یہ چاند کا مددار
08:56سب اتنے ناب تول کر
08:58بنائے گئے
08:58کہ ذرا سا فرق بھی ہوتا
09:00تو زندگی ناممکن تھی
09:02اور پھر بھی ہم سوال کرتے ہیں
09:05کیا واقعی کوئی خدا ہے
09:07اللہ کہتا ہے
09:09رحمان کی تخلیق میں
09:11تم کوئی نقص نہیں دیکھوگے
09:13یعنی اگر تم غور سے دیکھو
09:16ہر چیز اپنے مقام پر ہے
09:18چاہے وہ ستارے ہوں
09:20سیارے ہوں
09:21پہاڑ ہوں
09:22سمندر ہوں
09:23یا تمہارے اپنے دل کی دھڑکن
09:25ایک سیکنڈ کے لیے بھی
09:27یہ نظام رکے
09:28تو پوری کائنات ختم ہو جائے
09:30اور پھر سوچو
09:32اگر اللہ اتنا کامل ہے
09:34اپنی تخلیق میں
09:35تو تمہاری زندگی میں
09:37جو کچھ ہو رہا ہے
09:38وہ بھی بغیر مقصد کے نہیں
09:40آج جب کچھ
09:42ہمارے حساب سے نہیں ہوتا
09:44ہم فوراں کہتے ہیں
09:46میری قسمت خراب ہے
09:47مگر یہ آیت یاد رکھو
09:49اللہ کی تخلیق میں
09:51کوئی کمی نہیں
09:52تمہاری زندگی بھی
09:54اس کے پلین کا حصہ ہے
09:57شاید ابھی
09:58تمہاری دعا پوری نہیں ہوئی
10:00کیونکہ اللہ
10:01تمہیں کچھ بہتر دینا چاہتا ہے
10:02جیسے زمین میں بیج دفن ہوتا ہے
10:05وہ اندھیرے میں ہوتا ہے
10:07مگر اس کے اندر سے
10:08پھول نکلنے والا ہوتا ہے
10:10تمہاری آزمائشیں بھی
10:12ایسی ہی ہیں
10:13بظاہر اندھیرہ ہے
10:15مگر نتیجہ روشنی ہے
10:18فرجع البصرحل ترامن فطور
10:21اللہ کہتا ہے
10:24ذرا دوبارہ دیکھ
10:26کیا تو کوئی شگاف دیکھتا ہے
10:29مطلب غور کر کے دیکھ
10:31تمہاری آنکھیں تھک جائیں گی
10:34مگر تم اللہ کی تخلیق میں
10:36کوئی نقص نہیں پا سکتے
10:39آج سائنس ہزاروں سال سے آسمان کو دیکھ رہی ہے
10:44کبھی ٹیلسکوپ سے
10:46کبھی مشینوں سے
10:47مگر اب تک ایک بھی نقص نہیں ڈھونڈ سکی
10:51بلکہ ہر نئی دریافت یہی کہتی ہے
10:55کہ یہ نظام کسی عظیم ہستی کے سوا ممکن ہی نہیں
11:00یہ آیت تمہیں جھنجھوڑتی ہے
11:03کہ اگر اللہ نے پوری کائنات میں توازن رکھا ہے
11:08تو وہ تمہاری زندگی میں بھی عدل رکھے گا
11:11اگر آج تمہارے حالات تمہیں بکھرے لگ رہے ہیں
11:16تو بس یاد رکھو
11:18اللہ تمہیں کامل بنانے میں مصروف ہے
11:21آسمان پر کوئی شگاف نہیں
11:25اور اللہ کی رحمت میں بھی کوئی کمی نہیں
11:29ثُم مَرُجِعِ الْبَصَرُ كَرَّتَيْنِ يَنْقَلِبْ إِلَيْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَهُوَ حَسِيرٌ
11:39ترجمہ
11:41پھر دوبارہ نظر کر
11:43تو نظر تیرے پاس ناکام
11:46اور تھک کر لوٹائے گی
11:50کبھی آسمان کو بار بار دیکھا ہے
11:53ایک بار نہیں
11:55دو بار نہیں
11:56بار بار دیکھو
11:58مگر تمہیں پھر بھی کوئی خامی نہیں ملے گی
12:02اللہ کہتا ہے
12:04پھر دوبارہ نظر ڈال
12:06تیری نظر
12:07تھک کر
12:08شرمندہ ہو کر لوٹائے گی
12:10یہ آیت
12:12صرف آسمان کے بارے میں نہیں
12:14بلکہ زندگی کے بارے میں بھی ہے
12:16اللہ ہمیں سوچنے کو کہتا ہے
12:19پھر دوبارہ
12:21دیکھو
12:22یہ ایک چیلنج ہے
12:24کہ اگر تم سمجھتے ہو سب اتفاق ہے
12:27تو آؤ
12:28دیکھو
12:29بار بار دیکھو
12:30کائنات میں ایک ذرہ بھی بغیر حساب کے نہیں ہے
12:34ہر ستارہ اپنی جگہ
12:36ہر سیارہ اپنے مدار میں
12:38سورج روز اسی وقت نکلتا ہے
12:41چاند اپنے حساب سے گھومتا ہے
12:44کیا یہ سب خود بخود ہو سکتا ہے
12:47اور پھر بھی انسان کہتا ہے
12:49میں نے سب خود حاصل کیا ہے
12:52اللہ فرماتا ہے
12:53تیری نظر تھک کر لوٹ آئے گی
12:56اور وہ آجز ہوگی
12:58تمہیں لگتا ہے تم سب کچھ جانتے ہو
13:01تمہاری اقل بڑی ہے
13:03اللہ کہتا ہے
13:05تمہاری آنکھ دیکھ سکتی ہے
13:07مگر حد تک
13:09تمہارا دماغ سوچ سکتا ہے
13:11مگر بس جتنا میں چاہوں
13:14یہ آیت
13:15انسان کے تکبر کو توڑ دیتی ہے
13:18تمہاری نظر زمین سے آسمان تک نہیں پہنچ سکتی
13:21مگر تم اس رب سے بحث کرتے ہو
13:24جو سب کچھ دیکھتا ہے
13:26آج کا انسان بھی یہی کرتا ہے
13:29وہ اپنی اقل پر
13:30اپنے سسٹم پر
13:32اپنی سائنس پر فخر کرتا ہے
13:34وہ کہتا ہے
13:35میں خود کفیل ہوں
13:36مجھے کسی کی ضرورت نہیں
13:38مگر ایک وائرس آتا ہے
13:40ایک سانس بند ہوتی ہے
13:42اور ساری طاقت
13:43ساری اقل
13:45سب جواب دے دیتی ہے
13:46تمہاری نظر
13:48تمہاری سمجھ
13:49سب تھک کر تمہارے پاس واپس آ جاتی ہے
13:52کیونکہ انسان محدود ہے
13:54اور رب لا محدود
13:56اللہ تمہیں کہتا ہے
13:58دیکھو
13:59سوچو
14:00مگر تم نہیں سمجھ سکوگے
14:03جب تک اپنے دل سے مجھے نہ پہچانو
14:05یہ آیت تمہیں جھنجوڑتی ہے
14:08کہ تمہارے علم کی حد ہے
14:10مگر اللہ کی قدرت کی کوئی حد نہیں
14:13تمہیں بس سجدہ کر کے
14:15تسلیم کرنا ہے
14:16اور جب تم یہ کر لیتے ہو
14:18تمہارا دل سکون پا لیتا ہے
14:21جیسے کوئی روشنی اندھیرے میں
14:23راستہ دکھا دے
14:24یہ آیت صرف آسمان دیکھنے کی نہیں
14:27بلکہ اپنے اندر جھاکنے کی دعوت ہے
14:30جب تم بار بار
14:32زندگی میں ناکام ہو کر لوٹتے ہو
14:34جب تم تھک جاتے ہو
14:35تو سمجھو
14:37تمہاری نظر نہیں
14:39تمہارا ایمان تھک رہا ہے
14:41بس سر جھکا لو
14:43اور کہو اللہ
14:44میں تسلیم کرتا ہوں
14:46تو ہی کامل ہے
14:48تو ہی خالق ہے
14:50اور میں صرف ایک کمزور بندہ ہوں
14:52یہی احساس
14:54ایمان کی پہلی روشنی ہے
14:56وَلَقَدْ زَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ وَجْعَلْنَا هَا رُجُومًا لِلشَّيَاطِينِ وَأَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابَ السَّعِيرِ
15:11ترجمہ
15:14اور ہم نے قریب کے آسمان کو
15:17تاروں کے چراغوں سے زینت دی
15:19اور ان کو
15:21شیطان کے مارنے کا آلہ بنایا
15:23اور ان کے لیے
15:25دہکتی ہوئی آگ کا عذاب
15:27تیار کر رکھا ہے
15:28رات کے آسمان کو دیکھو
15:30یہ جو استارے تمہیں چمکتے نظر آتے ہیں
15:34یہ صرف خوبصورتی نہیں
15:35یہ اللہ کی طاقب کا اعلان ہے
15:38ہر چمکتا استارہ
15:40تمہیں یاد دلا رہا ہے
15:42کہ میرا رب زندہ ہے
15:44اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
15:46مگر
15:47جنہوں نے اس رب کا انکار کیا
15:50ان کے لیے انہی روشنیوں کے پیچھے
15:52آگ کا عذاب چھپا ہے
15:54اللہ فرماتا ہے
15:56ہم نے قریب کے آسمان کو
15:58چراغوں سے سجایا
16:00سوچو
16:01یہ کائنات کتنی وسیع ہے
16:04اور پھر بھی اللہ نے اسے
16:06زینت کے لیے سجایا
16:07انسان دنیا کے کمرے
16:10محل
16:11گاڑیاں سجاتا ہے
16:12مگر اللہ نے پوری کائنات سجا دی
16:15یہ آیت بتاتی ہے
16:17کہ اللہ کو خوبصورتی پسند ہے
16:20مگر اس کی تخلیق کی ہر خوبصورتی
16:23کسی مقصد کے ساتھ ہے
16:24استارے صرف دل لبھانے کے لیے نہیں
16:27بلکہ ایمان جگانے کے لیے ہیں
16:30اللہ کہتا ہے
16:32اور ہم نے انہیں شیطانوں پر
16:34پھینکے جانے والے شولے بنا دیا
16:36یعنی وہی استارے جو تمہیں خوبصورت لگتے ہیں
16:40اللہ ان سے شیطانوں کو مار دیتا ہے
16:42یہ منظر سوچو
16:44آسمان سے آگ کے شولے نکلتے ہیں
16:47جو ان ناپاک قوتوں کو جلا دیتے ہیں
16:50جو اللہ کے حکم کو توڑنے کی کوشش کرتے ہیں
16:53یہ ہے اللہ کا نظام
16:56کہ جو نافرمان ہو
16:58وہ چاہے زمین پر ہو
17:00یا آسمان میں
17:01اسے سزا ضرور ملتی ہے
17:04یہ آیت صرف شیطانوں کے بارے میں نہیں
17:07یہ ہمیں بھی آئینہ دکھاتی ہے
17:09آج کے زمانے میں بھی
17:11کتنے شیطان ہیں جو دلوں کو بہکاتے ہیں
17:14وہ فلموں میں
17:15موبائل کی سکرین پر
17:17یا سوشل میڈیا کے لالچ میں چھپے ہوئے ہیں
17:20وہ تمہیں اللہ سے دور لے جاتے ہیں
17:22گناہ کو معمولی بنا دیتے ہیں
17:25مگر یاد رکھو
17:26اللہ کے آسمان پر
17:29ابھی بھی روشنی باقی ہے
17:31ہر نیکی
17:32ہر دعا
17:33ہر آنسو
17:34وہ ایک روشنی ہے
17:36جو اندھیرے کو جلا دیتی ہے
17:37اگر تم ایمان سے جیتے ہو
17:40تو اللہ تمہارے دل کو بھی
17:42اسطارے جیسا روشن بنا دے گا
17:44اور اللہ فرماتا ہے
17:46ہم نے ان کے لیے
17:48دہکتی ہوئی آگ کا عذاب تیار کر رکھا ہے
17:51یہ جملہ کمزور دل والوں کے لیے نہیں
17:54بلکہ ہوش میں لانے کے لیے ہے
17:57اللہ کے نظام میں
17:59کوئی اندھیرہ نہیں
18:00مگر جو روشنی سے بھاگتا ہے
18:02وہ خود اپنے لیے دوزک کا اندھیرہ بنا لیتا ہے
18:06آج تمہارے پاس ایمان کی روشنی ہے
18:08قرآن کی
18:10دعا کی
18:11والدین کی
18:12نیکی کی
18:13مگر اگر تم نے اسے بچھا دیا
18:16تو یاد رکھو
18:17اللہ کہتا ہے
18:19میں نے ظالموں کے لیے آگ تیار کر رکھی ہے
18:22رات کو جب کبھی آسمان دیکھو
18:25تو ان اسطاروں کو صرف خوبصورتی نہ سمجھو
18:28بلکہ اللہ کی یاد سمجھو
18:31ہر چمک
18:32ہر روشنی
18:33تمہیں یاد دلا رہی ہے
18:35کہ اوپر کوئی رب ہے
18:36جو تمہیں دیکھ رہا ہے
18:38جو عدل کرنے والا ہے
18:40جو تمہارے ہر عمل کا حساب لینے والا ہے
18:43اگر تم ایمان سے جیتے ہو
18:45تو یہ اسطارے تمہارے لیے روشنی ہیں
18:48مگر اگر تم انکار کرتے ہو
18:50تو یہی روشنی
18:52تمہارے لیے آگ بن جائے گی
18:54یہ آیت آسمان کو نہیں
18:56بلکہ تمہارے دل کے اندھیرے کو
18:59روشن کرنے کے لیے نازل ہوئی تھی
19:01وَلِلَّذِينَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمْ
19:07وَبِئْسَ الْمَصِيرُ
19:10اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار سے انکار کیا
19:13ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے
19:16اور وہ برا ٹھکانہ ہے
19:18کبھی تم نے سوچا
19:19وہ انسان جس نے زندگی میں سب کچھ پایا
19:23دولت، عزت، طاقت
19:26مگر رب کو بھلا دیا
19:28اس کا انجام کیا ہوگا
19:30اللہ کہتا ہے
19:32جن لوگوں نے اپنے رب کا انکار کیا
19:35ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے
19:38اور وہ بہت برا ٹھکانہ ہے
19:41یہ آیت ایک فیصلہ ہے
19:44ان لوگوں کے لیے جو سمجھتے تھے
19:46کہ اللہ خاموش ہے
19:48یہ صرف ان کے بارے میں نہیں
19:50جو کہتے تھے کہ اللہ ہے ہی نہیں
19:53بلکہ ان کے بارے میں بھی ہے
19:55جو اللہ کو مانتے تو تھے
19:58مگر عمل میں بھول گئے
20:00وہ نماز پڑھنے کو وقت ضائع سمجھتے ہیں
20:04حرام کماتے ہیں
20:05اور کہتے ہیں سبھی تو کرتے ہیں
20:08قرآن ان کے گھروں میں ہے
20:10مگر دلوں میں نہیں
20:12یہی کفر کی وہ شکل ہے
20:15جو آج کے دور میں عام ہے
20:17یہ آیت ہمیں آئینہ دکھا رہی ہے
20:20کہ کہیں ہم بھی ان میں شامل تو نہیں
20:24اللہ فرماتا ہے
20:26ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے
20:28وہ آگ جو صرف جسم نہیں جلاتی
20:31وہ ضمیر بھی جلا دیتی ہے
20:34سوچو
20:35وہ لمحہ جب بندہ
20:37اللہ کے سامنے کھڑا ہوگا
20:40اور اس کے نام عامال میں
20:41نیکیوں کے بجائے گناہوں کے بوجھ ہوں گے
20:44فرشتے کہیں گے
20:47یہ ہے تیرا انجام
20:49اور پھر دروازہ کھلے گا
20:51جہنم کا دروازہ
20:53وہ آگ جسے خود نبی
20:56صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
20:58کہ دنیا کی آگ
21:00جہنم کی آگ کا
21:02سترمہ حصہ ہے
21:04یعنی جو آگ
21:06آج ہمیں جھلسا دیتی ہے
21:08وہ تو صرف ایک سایہ ہے
21:10اصل آگ
21:11اس سے ستر گناہ زیادہ ہے
21:14بہت برا ٹھکانہ
21:16اللہ نے نہیں کہا
21:18برا ٹھکانہ
21:20فرمایا
21:21بہت برا ٹھکانہ
21:22بِعْسَلْ مَسِیرِ
21:25یعنی وہاں نہ سایہ ہے
21:27نہ پانی
21:28نہ کوئی رحم کرنے والا
21:31وہ جگہ ہے جہاں
21:33آسو آگ بن جاتے ہیں
21:34جہاں پکارنے والے کی آواز
21:37واپس پلٹ آتی ہے
21:38وہاں کوئی مدد نہیں کرے گا
21:41کیونکہ دنیا میں جب رب نے پکارا
21:44تو انہوں نے جواب نہیں دیا
21:46یہ آیت ایک چیخ ہے
21:48ایک یاد دہانی ہے
21:50کہ اللہ کی خاموشی
21:52غفلت نہیں
21:53محلت ہے
21:55اور جب وہ محلت ختم ہوتی ہے
21:58تو انسان کے لیے صرف
22:00دو راستے رہ جاتے ہیں
22:01جنت
22:02یا جہنم
22:04آج کے انسان کو لگتا ہے
22:06میں تو نیک ہوں
22:08کسی کو نقصان نہیں دیتا
22:10تھوڑے بہت گناہ
22:11سب کرتے ہیں
22:12مگر اللہ نے کہا
22:14جنہوں نے اپنے رب کا انکار کیا
22:17اور انکار صرف زبان سے نہیں ہوتا
22:20عمل سے بھی ہوتا ہے
22:22جب تمہارا وقت نماز کا ہو
22:25اور تم موبائل پر لگے رہو
22:27جب تم جھوٹ بول کر فائدہ لو
22:29جب تم کسی قمزور پر ظلم دیکھو
22:32اور خاموش رہو
22:34تو یہ بھی انکار ہے
22:35اور یہی وہ انکار ہے
22:38جو انسان کو
22:39آہستہ آہستہ جہنم کے راستے پر لے جاتا ہے
22:42مگر اللہ نے تمہیں
22:45اب بھی وقت دیا ہے
22:46اب بھی موقع ہے
22:48اگر آج تم توبہ کر لو
22:51تو وہی رب
22:52جو سزا دینے والا ہے
22:54سب سے زیادہ بخشنے والا بھی ہے
22:56یہ آیت صرف
22:58ڈرانے کے لیے نہیں
22:59بلکہ جگانے کے لیے ہے
23:02اللہ کہتا ہے
23:03میں نے جہنم بھی بنائی
23:05جنت بھی
23:07فیصلہ تمہارے ہاتھ میں ہے
23:09اگر تم آج سجبہ کر لو
23:12اپنے گناہوں کو مان لو
23:14تو وہی رب تمہیں جہنم سے بچا کر
23:16اپنی رحمت کی جنت میں لے جائے گا
23:19یہ آیت چیخ کر کہہ رہی ہے
23:22اے انسان
23:23رک جا
23:24ابھی وقت ہے
23:26اِذَا اُلْقُوا فِيهَا سَمِعُوا لَهَا شَهِقًا وَهِيَ تَفُور
23:33جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے
23:36تو اس کا چیخنا چلانا سنیں گے
23:38اور وہ جوش مار رہی ہوگی
23:40سوچو
23:42ایک دن تم جاگو گے
23:44مگر اپنے کمرے میں نہیں
23:46ایک ایسی جگہ پر
23:48جہاں چاروں طرف آگ ہے
23:50زمین دہک رہی ہے
23:52فضا میں چیخوں کی گونج ہے
23:54تمہارے کانوں میں
23:56صرف ایک آواز ہوگی
23:58شہیقہ
24:00یعنی جہنم کی سانس لینے کی آواز
24:03وہ سانس
24:05جو انسان کی روح کو کٹ دیتی ہے
24:07اللہ کہتا ہے
24:09جب وہ اس میں پھینکے جائیں گے
24:12تو وہ اس کی دہار سنیں گے
24:14جبکہ وہ
24:15جوش مار رہی ہوگی
24:17جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے
24:20دھچکہ دینے والی حقیقت
24:22دھیان دو
24:24اللہ نے نہیں کہا
24:26جب وہ داخل ہوں گے
24:27فرمایا جب وہ پھینکے جائیں گے
24:30جیسے کوئی چیز بے وقت ہو
24:32بے قیمت ہو
24:33وہ انسان جس نے زندگی میں
24:36غرور کیا
24:38میں یہ ہوں
24:39میرے پاس سب کچھ ہے
24:40وہ دن آئے گا
24:42جب فرشتے اسے پکڑ کر
24:44جہنم میں پھینک دیں گے
24:46کوئی عزت
24:47کوئی وقار باقی نہیں
24:49یہ آیت
24:51صرف جہنم کی نہیں
24:52بلکہ غرور کے انجام کی تصویر ہے
24:55آج ہم دوسروں کو کم تر سمجھتے ہیں
24:58اپنے گناہوں پر ہستے ہیں
25:00مگر وہ دن آئے گا
25:02جب ہمارا یہی غرور
25:04ہمیں اٹھا کر جہنم کے اندر
25:06پھینک دیا جائے گا
25:08سمعو لہا شہیقا
25:11جہنم کی سانسوں کی دہار
25:14شہیقا
25:15یہ لفظ
25:16سانس کی چیز کے لیے استعمال ہوتا ہے
25:19جیسے کوئی درندہ غصے میں دہارتا ہے
25:22جہنم کوئی خاموش جگہ نہیں
25:25وہ سانس لیتی ہے
25:27چیختی ہے
25:28اپنے اندر آنے والے گناہگاروں کو پہچانتی ہے
25:31رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
25:35کہ جب جہنم کی سانس لی جائے گی
25:38تو فرشتے
25:39انبیاء
25:40یہاں تک کہ جبرائیل علیہ السلام بھی خوف سے کام جائیں گے
25:43سوچو
25:45اگر جبرائیل جیسے فرشتے کام سکتے ہیں
25:48تو ہم کس حال میں ہوں گے
25:50اور
25:51وہی اتفور
25:52جب وہ جوش مار رہی ہوگی
25:55تفور
25:56یعنی ابل رہی ہوگی
25:58پھٹنے کو ہوگی
26:00جہنم صرف ایک جگہ نہیں
26:02وہ زندہ ہے
26:03وہ غصے میں ہے
26:04وہ اپنے مجرموں کا انتظار کر رہی ہے
26:07اور جب گناہگار اس میں پھیکے جائیں گے
26:11تو وہ پھٹ پڑے گی
26:12جیسے ابلتے ہوئے پانی میں قطرہ گرے
26:15وہ غصہ کرے گی
26:18کیونکہ دنیا میں
26:19ان لوگوں نے
26:20اللہ کے حکم کی توہین کی
26:22آج ہم کہتے ہیں
26:24بس یار
26:25سب تو گناہ کرتے ہیں
26:26مگر کل وہ جہنم
26:28ہم سے یہی کہے گی
26:29اب ہسو
26:31جیسے دنیا میں ہستے تھے
26:32یہ آیت صرف
26:34ڈرانے کے لیے نہیں
26:35جگانے کے لیے ہے
26:37آج ہم دنیا کی آگ سے بھی
26:40بچنے کے لیے دوڑتے ہیں
26:41ایک چنگاری چھو جائے
26:43تو چیخ اٹھتے ہیں
26:44تو سوچو
26:45وہ آگ جس کے بارے میں
26:47اللہ خود کہتا ہے
26:48کہ وہ فور مارے گی
26:50یعنی
26:51اُبال کھائے گی
26:53وہ ہم کیسے برداشت کریں گے
26:54یہ آیت ہمیں بتاتی ہے
26:56اگر تم دنیا میں گناہ کے سامنے خاموش رہے
27:01اگر تم نے نماز چھوڑ دی
27:03اگر تم نے حق دبایا
27:05تو کل وہ جہنم
27:07تمہیں پہچان کر پکارے گی
27:09مگر اگر آج تم رولو
27:12جھک جاؤ
27:13توبہ کر لو
27:14تو وہی آگ
27:16اللہ تم پر تھنڈی کر دے گا
27:18جیسے اس نے ابراہیم علیہ السلام پر کی تھی
27:21جہنم کی چیخیں
27:23صرف کفار کے لیے نہیں
27:25وہ ہر اس انسان کے لیے ہیں
27:27جس نے اپنے رب کو بھلا دیا
27:30مگر اللہ کی رحمت بھی پکار رہی ہے
27:33آجا بندے
27:34میں نے ابھی درواجہ بند نہیں کیا
27:37یہ آیت صرف جہنم کی دہار نہیں
27:40بلکہ رحمت کی فریاد ہے
27:42کہ اے انسان ابھی وقت ہے
27:44توبہ کر لے
27:46ورنہ کل تیری چیخ بھی
27:49اسی آگ کی آواز میں گم ہو جائے گی
27:52گویا مارے جوش کے پھٹ پڑے گی
28:08جب اس میں ان کی کوئی جماعت ڈالی جائے گی
28:10تو دوزخ کے داروغا ان سے پوچھیں گے
28:13کہ تمہارے پاس کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تھا
28:17کیا تم نے کبھی کسی چیز کو غصے سے پھٹتے دیکھا ہے
28:22جہنم
28:24وہ صرف آگ نہیں ہے
28:27وہ غصے میں جلتی ہوئی ایک زندہ مخلوق ہے
28:30اللہ کہتا ہے
28:32وہ غصے سے پھٹنے کو ہے
28:35وہ غصہ کیوں
28:37کیونکہ زمین پر لوگ
28:39اللہ کے حکم کو جان کر بھی ہنس رہے تھے
28:42وہ رب کو بھول کر اپنی خواہشات کے غلام بن گئے
28:46اور جب وہ جہنم میں ڈالے جائیں گے
28:49تو فرشتے چیخ کر پوچھیں گے
28:53کہ کیا تمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تھا
28:56اللہ فرماتا ہے
28:58وہ غصے سے پھٹنے کو ہوگی
29:00یہ غصہ کسی انسان کا نہیں
29:03جہنم کا غصہ ہے
29:05وہ جگہ جو ہزاروں سال سے جل رہی ہے
29:08مگر بجھی نہیں
29:10وہ آگ جو صرف جلانے کے لیے نہیں
29:13بلکہ بدلے کے لیے بنائی گئی ہے
29:16وہ غصہ کرتی ہے
29:18ان انسانوں پر جو زمین پر ظلم کرتے رہے
29:22جو نماز چھوڑ کر کہتے رہے
29:24کہ بعد میں پڑھ لیں گے
29:26وہ غصے میں ہے
29:27کیونکہ انہوں نے اللہ کے رسول کو جھٹلایا
29:30قرآن کو پسے پشٹ ڈال دیا
29:33یہ حیت ہمیں چیخ کر کہتی ہے
29:35خبردار وہ آگ تمہارے گناہوں سے ناراض ہے
29:40اللہ کہتا ہے
29:42جب بھی ان کی کوئی جماعت اس میں ڈالی جائے
29:45غور کرو
29:46اللہ نے داخل نہیں کہا
29:49ڈالی جائے کہا
29:51جیسے کورا پھینکا جاتا ہے
29:53موسیقا

Recommended