00:00KASHMIR KASHMIR KASHMIR
00:30KASHMIR KASHMIR
01:00KASHMIR KASHMIR KASHMIR
01:29KASHMIR KASHMIR KASHMIR
01:31KASHMIR KASHMIR
01:35KASHMIR KASHMIR
01:39Kisانوں کا کہنا ہے کہ پچھلے چار سال سے زافران کی پیداوار کم ہو رہی ہے
01:44پہلے موسمیاتی تبدیلی نے نقصان پہنچایا
01:48پھر زافران مشن کے ناکامے نے حالات غراب کی
01:51اور اب خارپوشت نے رہی سہی قصر بھی پوری کر دی
01:54لیکن محکمے کی خاموشی سمجھ سے ماہر ہے
01:57بہت سے ایک ہی پارکی پائن کا چیلنج نہیں ہے
01:59سیفران کی جو یہ قراب ہے
02:02اس کو بہت سے چیلنجیں ہیں
02:03کلائمیٹک کنڈیشن جو چینج ہوئی ہیں
02:05اس کا بھی ہے
02:06تو پارکی پائن کے مطلق یہاں پچھلے دنوں
02:09ہمارے منتری جی نے ایک میٹنگ لی
02:11اس میں یونیورسٹی کے جو ایکسپرٹ سواں پر موجود تھے
02:14ان کو کہا گیا ہے کہ آپ ایک ڈی پی آر بنا کے
02:17اس کے کنٹرول کے لیے آپ ایک ڈی پی آر بنا کے دیجئے
02:20دیپارٹمنٹ کو وہ اس کام میں لگے ہوئے ہیں
02:23بہت جلدی یہ لوگوں کے سامنے یہ جو ہوگا
02:26اس کے کنٹرول کے لیے جو اقدامات کیے جانے ہیں
02:28وہ آ جائیں گے
02:29پارکی پائن کیونکہ ایک پروٹیکٹڈ اینیمل ہے
02:31تو اس کو اسی حساب سے دیکھا جائے گا
02:33اور اسی حساب سے اس کا ڈی پی آر تیار ہو رہا ہے
02:35انشاءاللہ ہمیں عوید ہے
02:37کہ یونیورسٹی اس کے کنٹرول کے لیے اقدام اٹھا رہی ہے
02:42اور جو میجرس لیے جائیں گے
02:44ان کو فارمرز کو ایڈاپٹ کرنے کو کہا جائے گا
02:46زافران کاشتکاروں نے حکومت اور محکمہ زراد سے مطالبہ کیا ہے
02:51کہ خارپشت کو قابو میں کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں
02:55اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے
02:56تو کشمیر کی صدیوں پر محید زافران سیرت شدید بہران کا شکار ہو سکتی ہے
03:01ایٹی بی بھارت کے لیے پلواما سے سید عدل مشتاق کی ریپورٹ