#usa #iran #protests #inflation #goldprice #silverprices #localmarket #InternationalMarkets #ATCIslamabad #9mayincident #Digitalterrorismcase #imrankhan #sohailafridi #newyear2026 #adialajail #pti #fieldmarshalasimmunir #rajabbutt #newsheadlines #breakingnews #headlines

👇🏼
https://www.youtube.com/watch?v=Q0i-Rw_fW8o&list=PLS19FEYA85DjaLVr0LmMX3IcIJZIRhqQd

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00।
00:30ملکی دفاع اور سیکیورٹی کے خناف
00:50اکتیس ہزار تین سو تیرہ ویب پیجز
00:52بند سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی
00:54مواد کی اپلوڈنگ میں بیس پیسط کی کمی ہوئی
00:56پی ٹی اے نے اعداد و شمار جاری کر دیئے
00:59دو ہزار چوبیس پچیس میں سوشل میڈیا پر
01:02اٹھاسی ہزار سے زائد غیر اخلاقی
01:04اور غیر قانونی ویب سائٹس بلوک کی گئی
01:05ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پینٹیس ہزار
01:08ویب پیجز فیس بک پر پچیس ہزار
01:10سے زائد انسٹرگرام پر تیرہ
01:12ہزار سے زائد یوٹیوب پر آٹھ ہزار
01:14پانچ سو چھاسی لنک بلوک کیے گئے
01:16اٹھاس ہزار دو سو چودہ
01:18غیر اخلاقی مواد والی ویب سائٹس
01:29ایران میں مہنگائی کے خلاف
01:43مظاہرے امریکی سادر نے مداخلت
01:45کی دھمکی دے دی
01:45ڈانلڈ ٹرامپ نے ایکس پر لکھا
01:47ایران پرم مظاہرین کو گولی مار کر
01:49ہلاک کرتا ہے تو امریکہ مدد کو آئے گا
01:51ہم پوری طرح سے ایرانی مظاہرین کی مدد کے لئے تیار
01:55ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر کا کہنا ہے
01:57سادر ٹرامپ جان نے
01:58امریکہ کی ایران میں مداخلت
02:00خطے میں افراد تفریق پھیلانے کے مترادف ہوگی
02:03ایران میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز سے
02:05جھڑپوں میں چھہا افراد جانتے گئے
02:07درجن و زخمی ہیں
02:08کئی شہروں میں مظاہرین نے
02:10سرکاری امارتوں پر بھی دھاوا بولا
02:12ہنگاموں میں ملاوستیس افراد گرفتار کر لئے گئے
02:15عوام خوش نہیں تو ذمہ دار ہم ہیں
02:30امریکہ نہیں
02:31ایرانی سودر کا اطراف
02:33مسود پیزش شکیان نے کہا
02:35وسائل کا انتظام اور لوگوں کے مسائل
02:36حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے
02:38عوامی مسائل ہماری ناکامیوں
02:40اور ناقص انتظامیہ کا نتیجہ ہے
02:42حکومت کو عوام کے خدشات دور کرنے کی کوشش کرنی چاہیے
02:46پاک ایران تعلقات پر دفتر خاجہ میں
02:53ہم اجلاس نائے وزیراعظم کی زیر صدارت
02:56اجلاس میں دو طرفہ تعلقات
02:57مضبوط بنانے کے آزم کا یادہ
02:59اس آگدار نے کہا
03:00ایران سے ترجیحی شعبوں میں
03:02تعلقات کو مزید فروغ دیا جائے گا
03:03دونوں ملکوں میں اقتصادی اور تجارتی
03:06تعلقات کو مضبوط بنانے کا آزم
03:08پاکستان کی یمن کی صورتحال کے حل کے لئے
03:10مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت
03:12ترجمان دفتر خاجہ نے کہا
03:14پاکستان نے یمن کے معاملے پر
03:16سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے
03:18مصبت اقدامات کو سرہا
03:19تائیوان سے متعلق سوال پر ترجمان نے کہا
03:22پاکستان وان چائنہ پالیسی پر
03:24مکمل طور پر کاربند ہے
03:25تائیوان کو چین کا ناقابل تقسیم حصہ
03:28تسلیم کرتے ہیں
03:29وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں
03:42بلدیاتی اریکشن کے التوا کی منظوری دے دی
03:45کیپٹل، ٹیریٹری، لوکل، گورنمنٹ، ترمیمی آرڈینس
03:47متعلق کاروائی کی توسیق کر دی گئی
03:49کابینہ سے خطاب میں وزیر آزم نے کہا
03:51ہم نے ملک کو ڈیفورٹ سے نکال کر
03:53معاشی طور پر مستحکم بنایا
03:54یو اے ای کے صدر سے حالیہ ملاقاتیں انتہائی مفید رہیں
03:58سعودی ولی حید سے گفتگو میں
03:59تعلقات کو مستح دینے پر بات ہوئی
04:01وزیر آزم کا پی آئی اے کے پچھتر فیصد
04:03حصت کی شفاف نچکاری پر
04:05اظہار اعتمینا
04:06انجنیٹ کی سیٹ بہتر کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں
04:25پہلی بار فائیو جی متعارف کروایا جا رہا ہے
04:27کابینہ منظوری دے چکی
04:28600 میگا ہرڈز سپیکٹرم نیلامی آئندہ ماہ ہوگی
04:32وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کہتی ہیں
04:34پاکستان میں دستیاب سپیکٹرم بہت محدود ہے
04:36274 میگا ہرڈز پر پورا ملک چلتا ہے
04:4026 نویمبر احتجاج کیس میں علیمہ خانم کو پیش ہونے کے لئے آخری محلت
04:50اے ٹی سی راول پنڈی میں علیمہ خانم سمیت
04:53گیارہ ملزمان کے خلاف مقدمے کی سماعت پانچ جنوری تک ملتبی کر دی
04:56عدم پیشی پر دین ملزمان سادید علی محمد حنیف اور علی رزا کے قابل زمانت وارن گرفتاری جاری
05:02عدارت علیمہ خانم کی ایک دن کی حاصلی سے اس تصدقی درخواست منظور کی تھی
05:07حکومت نے عوامی مفاد کے فیصلوں میں تاخی نہیں کی
05:13کلیل عرصے میں عوام کا اعتماد بخال کیا
05:16ارتس نکاح تھی عوامی معاہدے پر 98 فیصد امد درامت کر دیا
05:20وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل محمداز راٹھول کی نیوز کانفرنس کہا
05:24ریاست کی بہتری کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا
05:27وفاقی وزیر تاریخ فضل شہدری نے کہا
05:30آزاد کشمیر کو اربعہ روپے کے فنڈز پرام کیے جا رہے ہیں
05:33عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاہدے پر عمل درامت کے لیے
05:36کل بھی سنجیدہ تھے آج بھی ہیں
05:39کمیٹی کے ساتھ پانچ جنوری کو دوبارہ ملاقات تیہ ہے
05:42تاؤنز کے پاس مجھ سے زیادہ اختیارات ہیں
05:49لوگوں کو یہ چورن نہ دے کہ ہمارے پاس اختیار نہیں
05:51جہاں ہم کام کرتے ہیں وہاں رکاوٹیں ڈالی جاتی ہیں
05:55میر کراچی مرتوزہ وحاب کہتے ہیں
05:57یونیورسٹی روڈ کے لیے اکتیس جولائی کے ڈیڈ لائن مقرر ہے
06:00مینہ بزار انڈر پاس فروری کے پہلے ہفتے میں کھولنے کا اعلان کر دیا
06:04مرتوزہ وحاب نے کہا
06:05سائن بورڈز اور رکشو پر حافظ نعیم کی تصویریں لگی ہیں
06:08میری تصویر تو کہیں نہیں لگی
06:10I love you حافظ نعیم
06:12سینڈ رینجلز نے کراچی میں عام قائم کر کے تاریخ راکم کی
06:24آپ پولیس کے ساتھ مل کر کچھے میں داکھوں کا خاتمہ کر رہی ہے
06:27آپریشن بنیان مرسوس میں رینجلز نے پاک فوج کے ساتھ مل کر سرحد پر راہم کے دار عطا کیا
06:32وزیر داخلہ محسن نقوی کا سینڈ رینجلز ٹریننگ سینٹر میں
06:36بیسک ریکروٹ ٹریننگ کوس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کہا
06:40سینڈ رینجلز نے بیرونی اور اندرونی سرحدوں کی حفاظت کے لیے لازوال قربانیاں دی
06:44سینڈ رینجلزالہ کا اکردگی کی بنیاد پر جانی چاہتی ہے
06:55شئرمن ٹیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے وزیر علا سن مرادلی شاہ کی ملاقات
07:00صوبے کی انتظامی اور سیاسی صورتحال پر بات چیر
07:03بلاول بھٹو سے نئے آئی جی سن جاویر عالم اڑھو سے بھی ملاقات ہوئی
07:07آئی جی سن نے صوبے میں قیام آمن سے متعلق لاحمر پر بریفنگی
07:10بلومبرگ نے پاکستان میں مہنگائی میں نمائی کمی اور پالیسی استحکام کی تصدیق کر دی
07:20عالمی مالیاتی آداد و شمار کیلئے بلومبرگ کی پاکستان سے متعلق جائزہ ریپورٹ کے مطابق
07:25پاکستان میں قیمتوں کا استحکام اور معاشی نصب و نصب بہتر ہو رہا ہے
07:29دسمبر میں افراد ازر پانچ اشاریہ چھ فیصد رہا جو نومبر کے چھ اشاریہ ایک فیصد سے کم ہے
07:35خوراق کی قیمتوں میں دماؤ کم ہوا غزائی افراد ازر تین اشاریہ دو چار فیصد تک محدود رہا
07:40سیٹ بینک نے استحکام کو مدد نظر رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ تقریبا 36 سال کی کم ترین سطح پر کیا
07:46کم مہنگائی سے قوت خرید میں بہتری اور صارفین کے لیے ریلیف کے انکانات بڑھیں
08:00پاکستان اسٹاک مارکٹیٹ میں نئی تاریخ رقم ہنڈرڈ انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ اناسی ہزار کی سطح عبور کر لی
08:06انڈیکس دو ہزار چھہ سو اناسی پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ اناسی ہزار چونتیس پوائنٹس پر بند ہوا
08:13دورانے کاروبار انڈیکس میں تین ہزار ایک سو بارہ پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھا گیا
08:17سونے چاندی کی قیمتوں میں پھر اضافہ
08:20پاکستان میں سونہ پانچ ہزار سات سو روپے مہنگا ایک تولہ چار لاکھ ساٹھ ہزار دو سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
08:27چاندی دو سو ستائیس روپے مہنگی ایک تولہ سات ہزار اٹھ سو باسٹھ روپے میں فروغ
08:32اسلامی ملکوں کے وزرائے خاجہ کا غزہ میں بگڑتی انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
08:41پاکستان، محصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب، ترکیے اور امارات کے وزرائے خاجہ نے مشتر کا بیان جاری کر دیا
08:49بیان میں کہا گیا ہے مستدھار بارشوں اور توفان نے غزہ میں انسانی صورتحال کو مزید سنگین کر دیا
08:55زندگی بچانے والی بنیادی اشیاء کی شدید قلت نے بہران کو مزید بڑھایا
09:00بزرائے خاجہ کا غزہ میں اقوام متحدہ اور دیگر اداروں کے ذریعے بلا رکاوٹ امداد کی فراہمی کا مطالبہ
09:06ترجمان دفتر خاجہ نے کہا غزہ میں انیس لاکھ افراد کی زندگیوں کو خطرہ ہے
09:10شدید سردی میں بچوں خواتین بزرگوں کو زیادہ متاثر کرنے والی بیماریوں کے پھیلاؤں کا بھی خطچہ ہے
09:16موستے ملکوں کی عالمی برادری سے کابز اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کی اپی
09:29کراچی میں ٹریلر نے موٹر سیکل چلاتی لڑکی رونڈ ڈالی
09:3226 سال کی مشرا لانڈی کی فیکٹری میں کام کرتی تھی
09:35ٹریلر ڈرائیور مشرا کو مرتا چھوڑ کر فرار ہو گیا
09:38مشرا کا تعلق اکارا سے تھا
09:40لانڈی کے سانتی زون میں لیجی کمپنی کی ملازمہ تھی
09:43اہل خانہ نے بتایا بچھرا کافی عرصے سے موٹر سیکل چلاتی تھی
09:46حادثے کے بعد حضر معمول ڈرائیور بھاگ گیا
09:49پولیس ٹریلر تحویر میں لے لیا
09:58اسلام آباد ہائی کورٹ نے قانونی کاربائی کے بغیر گرفتاری کو اقواہ کرا دے دیا
10:02لاہار اور بہابل پو سے خاتون اور کمزن بچوں کے اقواہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری
10:07عدالت نے لکھا سپریم کورٹ تیہ کر چکی ہے
10:09ایف آئی آر غیر قانونی ہو
10:11تو ساری کاربائی ختم ہوگی
10:12آئی جی سام آباد کو جالی پولیس پو قابلے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کاربائی کر کے
10:16تیس روز میں ریپورٹ پیش کرنے کا حکم
10:18ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ
10:20اہلکار جرمانی کی راکم بطا تلافی مدعی سنا سحل کو آدھا کریں گے
10:24لاہار پولیس ملزمان کے خلاف میرٹ پر تحقیقات کریں
10:28سن حکومت کا کراچی کی منحدم عبارتوں کے رہائشیوں کو محفوظ رہائش دینے کا فیصلہ
10:50ان سخت خالی کرائی گئی عبارتوں کے متاسکین کو فریرز تعمیر کرنے کا اعلان
10:54سن کے سینئر وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں
10:57شہر میں 588 انتہائی خطرناک عمارتوں میں سے 477 کا سروے مکمل کر لیا گیا
11:02خطرناک عمارتوں کو خالی کرائی منحدم کیا جائے گا
11:05جو عمارتیں پہلے ہی خالی کی جا چکی ہیں انہیں مسوار کیا جائے گا
11:09متاثرہ رہائشوں کی بحالی کو یقینی بنایا جائے گا
11:22بنجر اور سیم زدہ زمینوں کو شرم فارمنگ کے ذریعے پہلی بار
11:26قابل استعمال بنایا جا رہا ہے
11:28وزیر آرہ پنجاب مریم نباز کہتی ہے
11:30سرگودھار علی پور میں مجموعی طور پر 5600 ایکر شرم سٹیٹ بنیں گی
11:35جس سے پنجاب کی برامدات میں پڑا اضافہ ہوگا
11:37منصوبے سے ہزاروں اور جوانوں کے لیے روزکار کے مواقع پیدا ہیں
11:41بلوچستان نے خواتین طالبات کے لیے پنک بس سرویس کا آغاز کر دیا
11:54وزیر آرہ بلوچستان سرفراز بھوپی نے ایکس پر لکھا
11:57مقصد خواتین طالبات کی عام درفت کو محفوظ اور باوقع بنانا ہے
12:01خواتین کے لیے محفوظ ٹرانسپورٹ نظام استحاتی ایجنڈے کا اہم حصہ ہے
12:05پارلیمانی کمیٹی نے امبرین جان کو چیئر پرسن ٹیمرا مقرر کرنے کی منظوری دے دی
12:15وزیر آسم کو نام ارسال کر دیا کیا
12:17امبرین جان سیکیٹری اطلاعات رہ چکی ہیں
12:19پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایتھارٹی کا کیبل آپریٹرز کو انٹرنیت سرویس کے لیے لائسنس کے اجرہ کا اعلان
12:34کلاس لائسنس دس سال کی مدت کے لیے جاری کیا جائے گا
12:37چیئرمن پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائر حفیظ الرحمان کا چیئرمن کیبل آپریٹرز اسوسییشن کو فون
12:43کہا کیبل آپریٹرز اسوسییشن کے ساتھ جو بادہ کیا وہ پورا کر دیا
12:47خالد آرائی نے کہا سارفین کو اضافی سہولت کی فراہمی کے لیے کیبل آپریٹرز کو مناسب دوزگار مل سکے گا
12:53کیبل آپریٹرز اسوسییشن کی طرف سے پیمرہ کو بھرپور تعاون کی یقین لہن
12:57بیماری کے باوجود بیگم خالد آزیہ نے انہیں ملاقات کے لیے گھر پر بولایا
13:18بیگم خالد آزیہ کی پارچی کے ساتھ ہمیشہ اچھے تعلقات رہے ہیں
13:21ہماری کوشش ہے بانگلہ دیش کے ساتھ تعلقات کو مزید پر رکھتے ہیں
13:25سعودی عرب کے ولی حید شہزادہ محمد بن سلمان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حبدالثانی کے درمیان ٹیلیفون اکرابطہ
13:39تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادہ خیال کیا
13:42سعودی ولی حید اور امیر قطر کی علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی گفتگو
13:47خطے میں امن و استحتام کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ اقدامات پر بات کی
13:51وعدہ کہتا ہوں آپ سب کا تحفظ کروں گا
13:58نیو یورک کے نو منطقے پہلے مسلم میر زہران ممدانی کا حالف برداری کے بعد
14:03سرخہ سے کتاب کہا
14:04آج شہر کے لیے نئی صبح کا آغاز ہے
14:06اور صرف عمل ہی ذہنوں کو بدل سکتا ہے
14:09نیو یورک کی شہریوں کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑا رہوں گا
14:12زہران ممدانی نے اپنے دادا اور دادی کے زیر مطالعہ قرآن پاک پر عہدے کا حالف اٹھایا
14:16روکن کانگریز سینیٹر برنی سینڈرز نے ان سے حالف دیا
14:20مخوضہ کشمیر میں فلسطین سے اظہار ایک جہتی مودی سرکار سے برداشتنا
14:31جمہو کشمیر چیمپئنز لیگ میں ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا اسٹیکر لگانے پر فرقان بھٹ پر پابندی آئے
14:37جھنڈہ لگانے پر پولیس نے فرقان کو تفتیش کے لیے بلا لیا
14:40اور پاکستان نجات آسٹریلی بلے باز عثمان خوضہ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر مکتا ہے
14:48اپنا آخری میت سیدنی میں انگلنڈ کے خلاف کھیلیں گے
14:51الویدائی پریس کانفرنس میں کہا کریئر کے دوران نسلی انتیاز کا سامنا کیا گیا
14:55کہا گیا پاکستان کا مسلمان کرکٹر ہوں کبھی آسٹریلیا کے خلاف نہیں کھیلوں گا
15:00PYM JBZ

Recommended