#PakistanPolitics #PoliticalTalks #PTIDemands #imrankhan #PTI #PoliticalTalks #Negotiations #fieldmarshalasimmunir #PMLN #Government #government #sohailafridispeech #adialajail #ptiprotest #OffTheRecord #ARYNews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Di7bL7IcNFStssJgufwwtsb
PTI Demands Meeting With Imran Khan | PTI Govt Negotiation - Aqeel Malik Statement
Who Brought the Terrori$ts? | Explosive Statements by Shafi Jan & Aqeel Malik
Guarantee Required for Meeting With Imran Khan ? Aqeel Malik Explains
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Di7bL7IcNFStssJgufwwtsb
PTI Demands Meeting With Imran Khan | PTI Govt Negotiation - Aqeel Malik Statement
Who Brought the Terrori$ts? | Explosive Statements by Shafi Jan & Aqeel Malik
Guarantee Required for Meeting With Imran Khan ? Aqeel Malik Explains
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . .
01:598th February, which is what we call what we call it, I'll tell you about it.
02:03अच्छा एक तो बात ये हो गई, दूसरी चीज़ ये है,
02:24कि इस मतालिक बैरिस्टर गोहर साब ने बात की,
02:28वो क्या फरमाते हैं, वो भी ज़रा देख लें।
02:31चार नवंबर कुज इंस्ट्रक्शन वीजिये,
02:33उसके मताबिक खान साब ने ये इख्तियारात सारे दियें,
02:37अलामा राजानासर साब को और चकज़े साब को,
02:39क्या डायलाग करना है, और अगर करना है तो किस के साथ करना है,
02:42अच्छा पर मुलाकात से मतालिक काफी बाते होती हैं,
02:46अब ये रानासराओला साब कह रहे हैं,
02:48या इस बाबत ये कहा जा रहा है,
02:50कि जी सारे के सारे जो मुझाखरात हैं या जो मुलाकाते हैं,
02:54वो अब आठ फर्विरी के बाद उस पर सोचा जाएगा कि करवानी है के नहीं करवानी है,
02:57इस से पहले, रानासराओला साब ने बेहानिया जो अपना रखा था हमारे प्रोग्रैम में,
03:02कि जी 26 नमेंबर गुजर गया है,
03:03तो अब उसके बाद सोचा जाएगा कि मुलाकाते शायद हो सकती हैं,
03:06तो दोनों वियानात में चाहूँगा क्या आप उनके देख लें,
03:0926 नमबर के हवाले से जो उनका एक पैगाम चल रहा था,
03:13कि 26 नमबर को हम जो है वो इस तरह से करेंगे,
03:16इस तरह से करेंगे, 26 नमबर जो रहा है, वो आज गुजर गया है,
03:21तो मेरा ख्याल है कि इसके बाद चाहिए इस बारे में कोई बेतर,
03:26या आपने कहा कि अब हो सकता है, मुलाकात हो जाए क्योंके यह जो,
03:29एक और बात करते रहे हैं कि जब भी हम तहरीक का अगास करते हैं,
03:33तो फिर हकूमत वो हमें मुजाकरात की जो है वो दावा दे देती हैं,
03:37तो इसलिए अब पूरी पीटी आई आइ आट फरवरी की जो पिया जामरताल है,
03:41उसके लिए सरगरम हो चुकी है,
03:43तो मेरा ख्याल है कि अब बेतर है कि वो आट फरवरी का जो है वो देख लेते हैं,
03:48तो उसके बाद फिर अगर कोई नई काल इन्होंने ना दी,
03:51तो फिर ये बलाकात और मुजाकरात वाली बात जो है दोबारा शुरू कर लेंगे.
03:55अब इसके अंदर जणाब एक और सवाल भी उड़ता है,
03:59वो ये है कि दारा होना है, अब सिंध का,
04:02तो जलसे की अजाज़त तो नहीं मिली,
04:04पहले ये कहा जा रहा था कि जलसे की अजाज़त मिल जाएगी, वो नहीं मिल रही.
04:06but it's been a good idea
04:08and Shرجil Memon-sahab has said
04:10what's in the future what's in the future
04:12we'll see you again
04:14most welcome
04:16and the line of air in the room
04:18activities
04:20more better
04:22not to be able to do this
04:24we have a better way of thinking
04:26we have to look at our own
04:28our house to see
04:30our guests are here
10:44If such a...
10:46Okay.
11:16Okay.
11:46Okay.
12:16Okay.
12:18Okay.
12:23Okay.
12:25Okay.
12:27Okay.
12:29Okay.
12:31Okay.
12:33Okay.
12:35Okay.
12:37Okay.
12:39Okay.
12:41Okay.
12:43Okay.
12:45Okay.
12:47Okay.
12:49Okay.
12:51Okay.
12:53Okay.
12:55Okay.
12:57Okay.
12:59Okay.
13:01Okay.
13:03Okay.
13:05Okay.
13:07Okay.
13:09Okay.
13:11Okay.
13:13Okay.
13:15Okay.
13:17Okay.
13:19Okay.
13:21Okay.
13:23Okay.
13:25Okay.
13:27Okay.
13:29Okay.
13:31Okay.
13:33Okay.
13:35Okay.
13:37Okay.
13:39Okay.
13:41Okay.
13:43Okay.
13:45Okay.
13:47Okay.
13:49Okay.
13:51Okay.
13:53Okay.
13:55Okay.
13:57Okay.
13:59Okay.
14:01Okay.
14:03Okay.
14:05Okay.
14:07Okay.
14:09Okay.
14:11Okay.
14:13Okay.
14:15Okay.
14:17Okay.
14:19Okay.
14:21Okay.
14:23Okay.
14:25Okay.
14:27Okay.
14:29Okay.
14:31Okay.
14:33Okay.
14:35Okay.
14:37Okay.
14:38Ведь, τा Quincy, fulfillment of truth We use God's knowledge of knowledge that we put together on the knowledge of Allah.
14:46You can do that.
14:47That's where we are ready.
14:50That's where we should try to guide the knowledge of Allah .
14:52But you must get the urge to say a wise än not agree.
14:54If that happens on the mind, Even if we pray or not direct .
15:00No, this is...
15:01Look, Sati Sahib, I have to go past two weeks
15:04to check it out.
15:06If a question will be,
15:07then we will start the mandate from the past.
15:11We will just start the time to pass.
15:13We will just take the time to pass.
15:15We will just take the time to pass.
15:17We will just take the time to pass.
15:19If we have a focus on the state movement,
15:21if we have a mandate from the past,
15:23the election from the past,
15:25the new ACP from the past,
15:27or the other,
15:34if we have a mandate from the past,
15:36we will just take the time to pass.
15:39I request you to return to Rana Sallana Loha's
15:41in the past.
15:42We will just go first.
15:44We will just say that
15:45when we will continue our mandate from the past,
15:47we will give you the mandate from the past.
15:49Please.
15:50If we will request the mandate from the past,
15:52we will request the mandate from the past.
15:54When we have a mandate from the past,
15:56ڈیٹی آئی آٹھ فروری کی جو پیہ جامر تحال ہے اس کے لیے سرگرم ہو چکی ہے تو میرا خیال ہے کہ اب بہتر ہے کہ وہ آٹھ فروری کا جو ہے وہ دیکھ لیتے ہیں تو اس کے بعد پھر اگر کوئی نئی کال انہوں نے نہ دی تو پھر یہ بلاقات اور مذاکرات والی بات جو ہے وہ یہ دوبارہ شروع کر لیں گے
16:14پھر شفی جان اس گفتگوں کے بعد اور آپ کی گفتگوں کے بعد پھر ہم آٹھ فروری تک تو کم از کم نہ ہی سمجھیں
16:20دیکھیں رانہ سنہولہ کی تو مجھے سمجھ نہیں آ رہی شاید ان کے اختیار میں نہیں ہے یا یہ بے بس ہیں
16:26ایک سائٹ پہ یہ کہتے ہیں اگر آٹھ فروری کی واپس کال واپس نہیں لے گئی تو نو مئی کی مقدمات کال دیے جائیں گے
16:33اور رانہ سنہولہ کی اس بیان نے اس پہ مہر لگا دی ہے کہ یہ تحریک انصاف کے خلاف استعمال ہونے نو مئی
16:38اور اب یہ کہہ رہے ہیں کہ آٹھ فروری تک انتظار کر لیتے ہیں اگر وہاں پہ کوئی تحریک چلانی ہے تحریک چلالے تو اس کے بعد بات ہوگی تو یہ خود نہیں کلیر
16:48یہ کہنا کیا چاہتے ہیں یا ان کو جو ہے پہلے ایک سکرپٹ دیا گیا اب دوسرا سکرپٹ دے دیا گیا
16:53یہ فرما بردار بچے ہیں ان کو شاید سکرپٹ چینج ہو گیا اب جو جب نئے سکرپٹ آیا اس کے مطابق رانہ سنہولہ بات کر رہے ہیں
16:59ناصر شاہزہ اب اب اس سیچویشن میں اب آپ کا ایک بحثیت سیاسی کارکن آپ کو کوئی لگتا ہے کہ کوئی گنجائش باقی ہے ایسی
17:09کہ جس میں پیپلز پارٹی کوئی رول پلے کر پائے اور ظاہر ہے کہ پھر آپ نے بھی تیاری کرنی ہے کہ کراچی میں وزیراعالہ خیبر پختونخواہ بھی دورہ کریں گے
17:16شفیجان بھی جائیں گے ظاہر ہے I'm sure تو پھر آپ لوگوں کی تیاریاں بھی اسی مناسبت سے ہوں گی
17:21جی ایک تو ہم اپنی کوشش کرتے رہیں گے کہ باتچیت ہو اور جس سے مسائل حل ہو
17:30دوسری بات آپ نے سی ایم صاحب کی وزیٹ کی کی تو جی بالکل ہم ان کے لیے یہاں پہ ان کی بھرپور ان کو یہاں پہ استقبال کریں گے
17:43اور ان کو ہر لحاظ سے facilitate کریں گے اور جو بھی ان کے political programs ہیں ان کو وہ جاری و ساری رکھیں گے
17:53جلسے کے علاوہ
17:54جلسے کے علاوہ
17:56نہیں ہم نے کوئی نہیں جلسہ بھی وہ کر سکتے ہیں
18:00کر سکتے ہیں
18:00جلسے میں وہ ایک جی جی کیوں نہیں کر سکتے
18:04politically طور پر دیکھیں ہم پاکستان people's party جمہوری روایات پر یقین رکھتی ہے
18:11اور جو بھی پور امن کوئی بھی جدوجہد ہوگی
18:15پی ٹی آئی کی یا کسی بھی political party کی
18:18اس کو نہیں رکا جا سکتا
18:21اگر کوئی اس طرح کی بات ہوتی ہے
18:24کوئی جس میں قانون کی violation ہو
18:27یا دیگر چیزیں ہو
18:28تو پھر تھوڑا بہت issue ضرور ہوتا ہے
18:31اور میں سمجھتا ہوں
18:32کہ ہماری بالکل باتچیت بھی ہو رہی ہے
18:36جو یہاں پہ پی ٹی آئی کی leadership ہے صوبائی
18:39ٹھیک ہے اور ان کے ساتھ بھی
18:42کہ معاملات جو ہیں وہ فام و تفہیم سے ہوں
18:45اور جلسہ وہ بالکل کر سکتے ہیں
18:47جلسے کی کوئی اس طرح کی پابندی نہیں ہے
18:50اور انہوں نے میرے خیال میں
18:52جو آج مجھے پتا چلا تھا
18:54کہ انہوں نے دسٹک کورنگی میں بھی ایک application آئی ہے
19:00اور دسٹک ساؤتھ میں بھی ہے
19:02تو ان کو قانونی جو چیزیں ہوتی ہیں
19:06فارملٹیز وہ پوری کر کے انہوں نے بالکل اجازت دی جائے گی
19:10ہماری طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ہے
19:11ٹھیک ہے
19:12اکیل ملک صاحب ایک تو اس پہ مچاؤں گا آپ رسپونٹ کریں
19:15people's parties rising above
19:16وہ تو ان کے لئے رستے کھول رہی ہے
19:18اور تمام طرح انہیں موقع اور environment
19:20محول کا جو تذکرہ ہو رہا تھا
19:22تو محول ان کو سندھ میں پروائیڈ کیا جا رہا ہے
19:24کہ آپ آئیں اور جو
19:25مطلب یہ کہ کریں
19:26ظاہرہ کے اجازت کے ساتھ
19:28ایک تو یہ اس پہ مچاؤں گا آپ رسپونٹ کریں
19:30دوسرا یہ جو
19:31آپ کو لگتا ہے
19:32کہ جس طرح سے مطالبات ہیں
19:34election سے مطالبات کریں
19:36آپ کو لگتا ہے
19:37کہ جس طرح کی situation ہے
19:39اور خاص طور پر electoral reforms کا بڑا تذکرہ کیا جاتا ہے
19:42کسی electoral reform کے بغیر
19:43کوئی بھی election ہوتے ہیں
19:45تو کوئی بھی سیاسی جماعت
19:46حاصل طور پر پی ٹی آئی
19:47اگر election ہو بھی جاتے ہیں
19:48let's assume that
19:49تو آپ کو لگتا ہے
19:51کہ وہ accept کریں گے
19:52لیکن جہاں تک آپ نے بات کی
19:57سندھ حکومت کی
19:58تو یہ ان کا
19:58prerogative ہے
19:59اور بالکل وہ کر سکتے ہیں
20:01جہاں تک
20:03پنجاب کی آپ نے بات کی
20:05تو ہم نے بھی ان کو welcome کیا
20:06ہم نے کونسا ان کو جو ہے
20:07کہا کہ بالکل آپ مت ہیں
20:08ہم نے جو necessary protection ہوتی ہے
20:10جو necessary protocol
20:12ہم نے food state بن کر دی
20:13کھانا تک نہیں کھانے دیا ہے
20:14اس طرح سے کیا آپ نے
20:17میرے خیال سے
20:17liberty کی shopping
20:18اگر liberty کی shopping
20:20کرنے آئے تھے
20:21کیونکہ لاہور تو
20:21ویسی shopping
20:22بہت مشہور ہے
20:23تو ظاہری بات ہے
20:24ان کے اپنی party کے
20:25chairman کہہ چکے ہیں
20:26کہ وہ کوئی سیاسی دورہ نہیں
20:28وہ ذاتی دورہ تھا
20:29party کا official دورہ نہیں تھا
20:31وہ ذاتی دورہ تھا
20:32میرے خیال سے
20:33اسی چیز سے ہی ان کو
20:34شاید شرمسار ہو جانا چاہیے
20:36کہ اپنی party کا
20:36chairman ہی جو ہے
20:37اون اپ نہیں کر رہا
20:38تو پھر
20:39اور کون اون اپ کرے گا
20:41اور liberty میں بھی
20:41جتنے لوگ موجود تھے
20:42تو پھر وہ آپ نے دیکھا
20:44کہ
20:44میرے خیال سے
20:46چار جمعہ چار جو ہیں
20:48وہ
20:48لوگ موجود تھے
20:49اسے علاوہ
20:50کوئی اور لوگ موجود نہیں تھے
20:51کراچی میں بھی جائیں گے
20:52تو ان کی آنکھیں کھل جائیں گی
20:53اسی لیے
20:54کیونکہ ground realities
20:55ناصر بھائی کو بھی
20:57بڑی اچھی طرح پتہ ہیں
20:58مجھے بھی بڑی اچھی طرح پتہ ہیں
20:59کہ جو زمینی حقائق ہے
21:01وہ یکسر تبدیل ہو چکے ہیں
21:02اور عوام کی سپورٹ
21:03ان کے ساتھ اب نہیں ہے
21:05سر لیکن
21:05اس کے اندر
21:06ایک جو مفروضہ استعمال کیا جاتا ہے
21:08ایک جو چیز بات کی جاتی ہے
21:11وہ یہ ہے
21:12کہ
21:12اٹھارہ ہزار ووٹرز
21:13ریجسٹر ہو رہے ہیں
21:15ہر روز تقریبا
21:15ٹھیک ہے
21:16اب یہ جو
21:17جنریشن
21:18آپ کو
21:18آپ کو پتہ ہے
21:19کہ اس کا
21:20وہ بڑا
21:20اس ایج میں
21:21آپ کے اوپر ذمہ داریہ نہیں ہوتی ہے
21:22یہ ایک انقلابی
21:23آپ کی ذہنیت ہوتی ہے
21:24تو ان کو
21:24اس لحاظ سے
21:25پی ٹی آئی کو
21:26یہ سپورٹ مل سکتی ہے
21:27تو
21:28دیکھیں ہم
21:32جو نئے
21:34انڈکٹ ہو رہے ہیں
21:35ووٹرز
21:35اور ہر روز
21:36آپ جو بات کر رہے ہیں
21:37کہ جو ووٹر
21:38انڈکٹ ہو رہا ہے
21:39اس پر بالکل
21:40مختلف
21:41پلٹیکل پارٹیز
21:42جتنی بھی ہیں
21:42وہ کام کر رہی ہیں
21:43کہ کس طرح جو
21:44ینگ ووٹرز ہیں
21:45اس کے ساتھ
21:45ریزنیٹ کیا جائے
21:46ان کے ساتھ
21:47ریلیٹ کیا جائے
21:48اور یہی بات ہے
21:49کہ خالی
21:50اگر پی ٹی آئی
21:50سمجھتی ہے
21:51کہ وہ ہی
21:52وہ ریزنیٹ کر سکتے ہیں
21:53اور دیگر کوئی
21:54سیاسی جماعت نہیں کر سکتی
21:55تو
21:55then I think
21:56یہ ان کی بھول ہے
21:56because obviously
21:57ہر پولیٹیکل پارٹی
21:58اپنے میریفیسٹو
22:00اپنی پالیسیز کے تحت
22:01whether that's
22:02پیپلز پارٹی
22:03پی ایم ایل این
22:03دیگر جماعتیں جو ہیں
22:05ایم کی ایم ہوگئی
22:07یا
22:07IPP ہوگئی
22:08یہ جو بھی جماعت ہیں
22:09وہ اپنی اس پالیسیز
22:10پر کام کر رہے ہوتے ہیں
22:11اور بالکل
22:12اپنی پالیسیز سے ہی
22:14وہ
22:14ینگ ووٹرز کو
22:15اپیل کرتے ہیں
22:16میں
22:17یہ ضرور آپ کو
22:18کہہ سکتا ہوں
22:19جہاں تک آپ نے
22:20بات کی کہ
22:20کراچی میں جا کے
22:22یہ لوگ جو کرنا چاہتے ہیں
22:23بالکل کریں
22:23ہم نے تو کبھی منع یہ
22:25لہور میں بھی نہیں کیا
22:26ان کو کہ
22:26خود ہی انہوں نے
22:27اعلان کیا
22:28اور اس کے بعد پھر
22:30نہ منارے پاکستان بھرا
22:32نہیں کوئی اور چیز کی گئی
22:34اور پھر شاپنگ کر کے
22:35واپس ہی آنا پڑا
22:36تو ظاہری بات ہے
22:37کہ یہ دیکھنے کی
22:38ضرورت ہے
22:39کہ پرائیوٹیز کیا ہیں
22:40صوبے کے وزیرعالہ کی
22:41پرائیوٹیز کیا
22:42یہ ہونی چاہیے
22:42کہ وہ
22:43سیاسی تحریک جو ہے
22:45وہ چلائے
22:46اور وہ
22:47احتجاج
22:48یا انتشار پھلانے کی طرف بڑے
22:49اس پوری ٹیم کو
22:51تو فوکس ہونا چاہیے
22:52اپنے صوبے کے اندر
22:53اقدامات اٹھانے کے لیے
22:54کیونکہ صوبے کی عوام کو
22:55تو لاوارس اور بیاروں
22:56مددکار چھوڑ دیا گیا ہے
22:58اور پھر اس کے بعد
22:59بات کی جاتی ہے
23:00کہ جی ہمیں
23:01نیشنل پالیسی چاہیے
23:03اب کیا مجھے یہ بتائیں
23:04مذاکرات کے حوالے سے
23:06اگر بات کریں
23:07تو
23:07اس پہ
23:08ظاہری بات ہے
23:09الیکٹرولی ریفارمز
23:10ایجنڈا پوائنٹ نمبر ون ہے
23:11اور وہی
23:12ایک کومن گراؤنڈ ہے
23:13یا کومن ایجنڈا ہے
23:14جہاں سے بات آگے بڑھنی ہے
23:16اور یہ کہتے ہیں
23:17کہ جی آٹھ فروری کو
23:18کا ہمارا منڈٹ واپس کریں
23:20اسی طرح پھر
23:21آپ پچیس جولائی
23:22دوزار اٹھارہ پہ چلے جائیں
23:23پھر وہاں پہ
23:24یہ بھی بات ہوگی
23:25کہ وہاں پہ
23:26کس قسم کے الیکشن ہوئے
23:27اور کس قسم کے
23:27الیکشن وہاں پہ کروائے گیا
23:29آٹی ایس آر ایم ایس بٹھایا گیا
23:31تو یہ
23:32پھر یہ تو
23:33جکسٹا پوزیشن میں
23:34دیکھنے کی ضرورت ہے
23:35یہ کوئی
23:35آپ اس کو
23:36ڈیفرنٹلی
23:37یا انڈیفرنٹ طریقے سے
23:38نہیں دیکھ سکتے
23:39دونوں چیزوں کو
23:39چھو بیس کلیکشن
23:40اور اٹھارہ کلیکشن
23:41چھو بیس کلیکشن
23:41چھو بیس کلیکشن
23:42ایک طول و ڈیفارمز
23:43بہت ضروری ہیں
23:44ان پہ بات ہونی چاہیے
23:45لیکن اس کے ساتھ
23:46جو نیشنل پالیسی کی بات ہے
23:48میں اس پہ
23:49ایک سیکنڈ
23:49اگر مجھے دیکھئے گا
23:50ستیس صاحب
23:50میں اس پہ بات کروں
23:51کیا تمام
23:52سیاسی جماعتوں
23:53کے دستخص
23:54دستخص جہیں
23:55وہ نیشنل
23:56ایکشن پلان پہ
23:57نہیں ہے
23:57اور ریوائز
23:58نیشنل ایکشن پلان
23:592.0
24:00اگر اسی کو
24:01انٹرو لیٹر
24:01ان سپریٹ
24:02اگر فالو کر لیا جائے
24:03تو میرا نہیں خیال
24:04کہ کسی نیشنل
24:04پالیسی کی
24:05جہے وہ ضرورت ہے
24:06ٹھیک ہے
24:07شفیل جانزم
24:07ایک تو یہ
24:08کہ یہ جو
24:09بات آپ کر رہے ہیں
24:10آٹھ فروری
24:12کو احتجاج کی
24:13تو آپ کے پاس
24:14آپشنز کیا ہیں
24:14احتجاج سے متعلق
24:15آپ کہتے ہیں
24:15ہم سریٹ مومنٹ
24:16شروع کرتے ہیں
24:17تو وہ
24:18بعد میں بیانیاں
24:19یہ آتا ہے
24:19کہ جی پنجاب سے
24:20تو آپ کو
24:20لوگ نہیں مل رہے
24:21کہ وہ بھار نکلیں
24:22نمبر 1
24:22قیادت نہیں مل رہی
24:23کہ وہ بھار نکلیں
24:23نمبر 2
24:24نمبر 3
24:25یہ آپ جو
24:26بات کر رہے ہیں
24:27کہ ایک
24:27آپشنز کی
24:28وہ آپ کے پاس
24:29کیا آپشنز ہوں گے
24:29تیسرا
24:29الیکٹورل ریفارمز
24:31کے بغیر
24:31آپ یہ دیکھیں
24:32کہ قیام پاکستان
24:34کے بعد
24:34ایک تو تئیس سال بعد
24:35ہمارے پہلے
24:35الیکشن ہوئے تھے
24:36ان الیکشنز کو بھی
24:37لے کے
24:37اور اب تک
24:38کے الیکشنز کو لے کے
24:38ہر کسی الیکشنز پر
24:39سوال اٹھائے جاتے ہیں
24:40کسی نے کسی حد تک
24:41ایسی سیچویشنز میں
24:43آپ کا الیکشنز کا
24:43مطالبہ
24:44وہ کیسے
24:46قابل قبول ہوں گے
24:47آپ کے لئے
24:47اگر ہو بھی جاتے ہیں
24:48تو
24:48اس کے لئے
24:49سٹنگ ضروری ہے
24:49دیکھیں
24:52ستیس صاحب
24:53پہلی بات یہ
24:53کہ ایک
24:54آپ ہو گئے ہیں
24:55یا آپ کی طرح
24:56باقی جو پاکستانی
24:58جنرلسٹ ہیں
24:58وہ ایک نئے
24:59ڈراؤنا خواب
25:00نون لی کو دکھا رہی ہے
25:01آپ روز
25:02ان کے ذہن میں
25:03یہ بار ڈال رہے ہیں
25:04کہ اٹھارہ زار
25:04نئے
25:05ووٹر جو ہیں
25:07وہ
25:07ایڈ ہو رہے ہیں
25:08اب ایسا نہ ہو
25:09کہ یہ ایک اور
25:10ترمیم لے آئیں
25:10اور اس میں
25:11جو ووٹ ڈالنی کی
25:13عمر ہے
25:13وہ پچیس سال
25:14یا تیس سال
25:15نہ کر دیں
25:15کیونکہ یہ
25:16امران خان کے
25:17خوف کی وجہ سے
25:17کچھ بھی کر سکتے ہیں
25:18تو یہ
25:19ڈراؤنا خواب
25:20ان کو نہ دکھایا کریں
25:21بچارے جو
25:22ہر روز
25:22اٹھارہ زار لوگ
25:23جو اٹھارہ سال کی
25:25عمر تک پہنچ رہے ہیں
25:26اور ان کا ووٹ
25:27جو ہے
25:27ریجسٹر ہو رہا ہے
25:29وہ اپنے ووٹ سے
25:30ہاتھ گوا بیٹیں گے
25:31تو یہ
25:32ڈراؤنا خواب
25:32ان کو نہ دکھائیں
25:33دوسری بات
25:35اکیل صاحب
25:36بڑے ریزنبل بندے ہیں
25:37نون لگ میں
25:37میں ان کو یہ سمجھتا ہوں
25:39لیکن بدقسمتی سے
25:40آج بھی انہوں نے
25:40بڑی غلط بیانی سے
25:42کام لیا
25:42جو لاہور کی دوری
25:43انہوں نے بات کی
25:44اس کے باوجود
25:44ہم نے اپنے مقاسد
25:45حاصل کر لیا
25:46اور لاہور کی فضاء پہ
25:47عمران خان صاحب
25:48کا راج ہے
25:48جہاں تک
25:49آپ ریفارم
25:50لیکن سندھ میں
25:50تو آپ کو
25:51سندھ میں تو
25:51آپ کو کھلی چھوٹ
25:52ملے گی
25:52تو وہاں پر
25:53تو you are gonna
25:53make all the difference
25:54مجھے لگتا ہے
25:55دیکھیں سندھ کی
25:57جہاں تک بات ہے
25:58پہلا راؤنڈ تو
25:59ہم جیت گئے ہیں
26:00کیونکہ مزار قائد
26:01پینوسینوں نے
26:01ہمیں نہیں دی
26:02نہیں دی
26:02خوف ہے
26:03زوہیلہ پریدی صاحب کا
26:04اور عمران خان صاحب کا
26:06آپ کو خوف ہے
26:07شاہ صاحب یہ
26:09کیا سن رہا ہوں میں
26:10بات پوری کر لیں
26:11پہلا راؤنڈ ہم جیت گئے ہیں
26:12شفی جان
26:12محترم پہلے بات پوری
26:14جی جی شفی جان
26:14پیز
26:15پہلا راؤنڈ آپ جیت گئے ہیں
26:16پہلا راؤنڈ ہم جیت چکے ہیں
26:17ہم جیت چکے ہیں
26:18وہ جو ایک
26:19خوف ہے
26:21وہ ان کے دل میں بیٹے ہو
26:22ان کو بھی پتہ ہے
26:22کہ کراچی کا
26:23منڈیٹر نے چینہ ہوا ہے
26:24فارم پورٹی سیون کی
26:25وہاں پہ نشستیں ہیں
26:37اس پہ بھی بات کرنی
26:38بڑی ضروری ہے
26:39ہم نے تو
26:40ہمیشہ مذاکرات کو
26:42ویلکم کیا ہے
26:42بات چیت کو
26:43ری فارمز کو
26:44ویلکم کیا ہے
26:45یہ تو ہمیشہ
26:46حکومت جو ہے
26:46اس کی ذمہ داری
26:47زیادہ بنتی ہیں
26:48کیونکہ وہ حکومت ہے
26:49یہ بیک فورٹ پہ چلے جاتی ہے
26:50یہ غیر آئینی ترمیم
26:52لے آتی ہے
26:52یہ غیر قانونی ترمیم
26:53لے آتی ہے
26:54لیکن اس کے باوجود
26:55اگر ری فارمز پہ
26:56یہ بات کرنے کو تیار ہے
26:57تو بلکل ہم
26:58ری فارمز پہ
26:58بات کرنے کو تیار ہے
26:59لیکن آٹھ فروری کے
27:00منڈیٹ کی واپسی
27:01پہ بات ہوگی
27:02اس کے بعد
27:03ہم نئے الیکشن
27:03اور ری فارمز پہ جائیں گے
27:04چلے جی
27:05شاہ صاحب میں آپ کا
27:06جواب لیتا ہوں
27:06ایک بریک کے بعد
27:07بریک کے بعد حاضر ہوں گے
27:08جناب بریک کے بعد
27:13ایک بار پھر سے خیر مقدم
27:13ناصر شاہ صاحب
27:15وہ کہتے ہیں
27:15کہ صفی جان
27:16کہ پہلا راؤنڈ
27:17وہ جیت گئے ہیں
27:18آپ تو کہہ رہے تھے
27:18کہ ہم نے کرنگی میں
27:19اور ادھر ادھر ان کو
27:20اجازت دے دیا
27:22وہ کہتے ہیں
27:22مزار غیت پہ تو نہیں دی
27:23تو that's a victory for them
27:25آپ خوف کا شکار ہیں
27:26جی بالکل
27:30کہتے ہی کوئی ایسا خوف نہیں ہے
27:32اور ہم نے تو
27:34الیکشنز کے میں نے
27:36آپ پروگرام میں
27:38شفی بھائی تھے
27:39جس پہ میں نے بتایا ہے
27:40کہ ان کی طرف سے
27:41الیکشنز کی
27:43جو اپیل ہیں
27:44ٹربینلز میں
27:45یا دیگر جگہوں پہ
27:46وہ شہروں میں تو کچھ ہیں
27:48کراچی میں
27:49یا ہیدر آباد میں
27:50لیکن جہاں پہ
27:51ہم نے clean sweep کیا ہے
27:53ہیدر آباد
27:54رورل سے لے کے
27:55پنجاب کے بارڈر
27:57اور بلوجستان کے بارڈر پر
27:58جو 70% کا
28:01ایریا بنتا ہے
28:02سندھ کا
28:02وہاں پہ تو ان کے لوگ
28:04تیسرے چوتھے نمبر پہ آئے ہیں
28:06اور کوئی ایک اپیل
28:07دکھا دیں
28:09بتا دیں
28:09کہ کسی نے کہا ہو
28:11کہ جی ہمارے ساتھ
28:12زیادتی ہو گئی
28:13دھاندلی ہو گئی
28:14فارم 45
28:1547 آ گیا ہے
28:16یا کیا ہوا ہے
28:17ایک بھی نہیں
28:18دوسری بات یہ ہے
28:20کہ ہم نے کوئی
28:21نو سی کی اجازت نہیں دی
28:23میں بھی آپ کو
28:24لیٹر بھیجتا ہوں
28:26جو ڈیپٹی کمیشنر
28:27کے ہیں
28:28کورنگی میں انہوں نے
28:29روڈ پہ
28:30اجازت مانگی
28:32جس کے لیے اس نے کہا
28:33کہ روڈ پہ لوگوں کو
28:34ایشو ہوگا
28:35آپ کوئی بھی
28:36وہاں پہ
28:36گراؤنڈ دیں
28:37ناصر صاحب
28:38ہم اس میں دیتے ہیں
28:39ناصر صاحب
28:40مزارے قائد پہ اجازت ہے
28:41مزارے قائد
28:42جی جی
28:43بلکل اجازت
28:44جی جی جی
28:44میں اس کے لیے
28:46یہ بھی آ رہا ہوں
28:46آپ کے بتا رہا ہوں
28:47کہ وہاں بھی اجازت
28:49انہوں نے باغے جنہ
28:50جنہ گراؤنڈ ہے
28:51وہاں کی مانگی ہے
28:52اور وہ ہم ان کو دے رہے ہیں
28:54اچھا دے رہے ہیں
28:55میں آپ کے پروگرام میں
28:56یہ بات کہہ رہا ہوں
28:57ہم نے
28:58ہوا ہے یہ بتا دیں
28:59کانٹ ڈینائل
29:00اگر کوئی آیا ہے
29:01تو ہم ابھی بتاتے ہیں
29:02یہ میں آپ کو
29:03لیٹر بھیج رہا ہوں ابھی
29:04یہ جو کورنگی والے
29:05ایڈیپٹی کمیشنر نے
29:06جو ان کو لکھا ہے
29:07کہ روڈ پہ
29:08این او سی نہیں دیں گے
29:09لیکن اگر آپ کو
29:11اس طرح کا ایریا بتا رہے ہیں
29:12کوئی گراؤنڈ ہے
29:13کوئی اور جگہ ہے
29:14جہاں پہ لوگوں کے
29:15وہ آمد و رفت میں
29:16تکلیف نہ ہو
29:17تو ہم آپ کو دینے کے لیے
29:18شفید جان
29:19یہاں پہ دوسری بات یہ
29:20دوسری بات یہ
29:22کہ دوسری بات جیسے
29:24محترم اکھیل صاحب نے بھی کہا
29:26الیکشنز ابھی زمنی گزرے ہیں
29:29چلے پنجاب میں تو
29:31پی ایم ایل این کی گورنمنٹ تھی
29:32اور فیڈل میں بھی گورنمنٹ
29:34جو بھی الزام لگا لے
29:35کے پی میں کیا ہوا
29:37وہاں تو بڑا شیر جوان چیف منسٹر ہے
29:39میرا شفی بھائی بھی وہاں پہ ہے
29:41وہاں کیسے پی ایم ایل این جیت گئی
29:43ایک لاکھ پتہ نہیں
29:44کتنے ووٹ لے لیے
29:45یہ کونسا جادو وہاں پہ چلا تھا
29:47اور یہ کیا کر رہے تھے وہاں پہ
29:49کیا اتنی طاقتور ہو گئی تھی پی ایم ایل این
29:51کہ ان کے صوبے میں
29:53کے پی میں
29:53وہ بھی
29:54فریدی صاحب کے ہوتے ہوئے
29:56میرے بھائی کے
29:56ان کے ہوتے ہوئے
29:58وہ جیت گئے
29:59دھاندلی کر گئے
30:00تو اس کی تو ذرا وہ بتا دیں
30:02کوئی ایک کلپ آیا ہے دھاندلی کا
30:04یہ تو میں جنرل ہی آپ کو بتا رہا ہوں
30:06وہ تو ایسا کچھ نہیں ہے
30:07کہ کوئی وہ ہے
30:09اور یہ آپ دیکھتے جائیں
30:10کہ آہستہ آہستہ جو بھی سلسلہ ہے
30:13ابھی یہ
30:13ابھی آ رہے ہیں
30:14ہمارے مہمان ہیں
30:15ہم عزبان ہیں
30:16ہم کوئی اور مزید سخت باتیں نہیں کرنا چاہتے
30:18ہم ان کو گلے لگائیں گے
30:20اور مکمل طور پر
30:22ان کا خیال رکھا جائے گا
30:24ویلکم جی آئیں
30:25لیکن ہم نے کوئی کہیں کوئی اجازت منسوخ نہیں کی
30:28ٹھیک ہے
30:28شفی جان
30:29کلیر ہوگے آپ کو
30:30اب تو وہ وکٹری سپیچ ابھی آپ واپس لے لیں
30:32جب تک اگر دوبارہ کوئی اس طرح کی چیز آتی ہے
30:34تو یہ پروگرام کا کلپ آپ کے پاس سنت کے طور پر رہے گا
30:36پہلیں یہ اچھی بات ہوگی ہے ستی صاحب
30:38کہ پروگرام میں انہوں نے کہہ دیا ہے
30:40کہ ہم مزار قائد پہ جو باغ جناح ہیں
30:42مجھے تو اتنا آئیڈیا نہیں ہی ہو سی ریا گا
30:44وہاں پہ یہ ہمیں اجازت دے رہے ہیں
30:46میں علی مادل شیخ صاحب سے بھی رابطہ کروں گا
30:48جیسے پروگرام ختم ہوتا ہے
30:49کہ پیپلز پارٹی نے
30:51بلکہ ہم یہ ابھی میں اپنے ٹویٹر ایکاؤنٹ سے ٹویٹ بھی کروں گا
30:54کہ پیپلز پارٹی نے
30:55بلکہ شاہ صاحب اپنی بات کے پکے ہیں
30:56یہ خوشائن بات ہے
31:00یہ تنگ نظری نہیں ہے جس طرح کی پنجاب کی حکومت
31:02نے ہمارے ساتھ جو رویہ اختیار کیا
31:05میں اس اقدام کو خوشائن بھی قرار دیتا ہوں
31:08اور ان کا شکریہ بھی ادا کرتا ہوں
31:09اب ذرا
31:10اکیل ملک صاحب آپ ذرا یہ فرمائیے
31:12کہ آج جو بیریسٹر گوھر سمیت باقی لوگوں نے
31:15پریس کانفرنس کی
31:17اس کے اندر ایک چیز انہوں نے کہا
31:18سلمان اکنبر آجانے کے ہمارے جو لوگ ہیں
31:20ان کو ہم بے گھر ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے
31:22ایک تو یہ چیز
31:23دوسرا وہ یہ فرماتے ہیں بیریسٹر گوھر صاحب
31:26کہ نیشنل ایکشن پلان کے چودہ نقاط پر عمل درامت کریں
31:28لیکن ساتھ ہی یہ کہتے ہیں
31:30کہ دہشتگردی کے خلاف سب کا ایک بیانیاں ضروری ہے
31:32اور پھر وہ گرینٹ جرگے کا بھی تذکرہ کرتے ہیں
31:35جس میں باعث جماعتوں نے شرکت کی
31:36میرا سوال آپ سے یہی ہے
31:38کہ اگر نیشنل ایکشن پلان
31:39دوہزار چودہ کا
31:41اور دوہزار اکیس کا
31:42جب خان صاحب کی اپنی حکومت تھی
31:44اگر اس کو پڑھا جائے
31:46تو اس کے اندر یہی ہے
31:46کہ دہشتگردی کے خلاف ایک بیانیاں ہونا چاہیے
31:48اور باقی جو کائنیٹک آپریشنز ہیں
31:50ان کا دائرہ ایکار کیا ہے
31:51اور باقی جو صبحی حکومتیں
31:53انہوں نے کیا رول پلے کرنا ہے
31:54وہ سب کلئر ہے
31:55اس کے بعد جرگے اور ڈسکیشن
31:57اس کی ضرورت کس حد تک رہ جاتی ہے
32:00اور اگر ہے تو پھر
32:01اس پہ منقسم آرہ کیوں ہیں
32:04دیکھیں یہی تو بات ہے
32:08میں نے جس طرح آپ سے پہلے ذکر کیا
32:10کہ نیشنل ایکشن پلان 2.0
32:12جو کہ دوہزار اکیس کا نیشنل ایکشنل پلان ہے
32:15اور اس کے علاوہ بھی اگر آپ دیکھیں جو اینشنل تھا
32:17وہ اگر اس پہ true letter and spirit
32:19اگر ایک اس کو follow کیا جائے
32:21تو پھر میں نے نہیں خیال کہ کسی بھی
32:23ایسے بیان کی ضرورت پڑے گی
32:24جو کہ صبح ایک KP کی حکومت
32:26یا اس کی حکومتی عددار
32:27یہ کہتے ہیں کہ ہم کسی قسم کا
32:29آپریشن نہیں ہونے دیں گے
32:30کسی قسم کے ایکشن نہیں ہونا چاہیے
32:33کسی قسم کا کائنیٹک ایکشن نہیں ہونا چاہیے
32:36intelligence based operation نہیں ہونے چاہیے
32:37اور پھر وہ کہتے ہیں کہ
32:39ہم سے بات کی جائے
32:41اور پھر ہم جرگے کی صورت میں
32:43یا ہم مذاکرات کی صورت میں آگے بڑھیں گے
32:45میں نے کہا کہ
32:46کل بھی ایک پروگرم میں میں نے یہ بات کی
32:48میں نے کہا زربعز اور رد الفساد
32:50جیسے کامیاب آپریشنز کی اوپر اگر پانی پھیرہ ہے
32:53تو وہ صبح ایکپی کی حکومت
32:55اور اس کے عدداروں
32:56ان کی بیانات اور ان کے ان ایکشن
33:00اس کی وجہ سے
33:02جو ابھی ہم سفر کر رہے ہیں
33:03وہ اسی لئے کر رہے ہیں
33:05اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے
33:06کہ intelligence based operation تو ہو رہے ہیں
33:09لیکن جب تک آپ ایک
33:11joint front نہیں دکھائیں گے
33:13دہشت گردی کے ناصور سے
33:15لڑنے کے حوالے سے
33:17اور اس سے مقابلہ کرنے کے حوالے سے
33:19اور جنگ جیتنے کے حوالے سے
33:21تو then obviously
33:21جو چودہ نقات ہیں
33:24national action plan 2.0 کے
33:26تو وہ آپ بالکل دیکھیں
33:28کیا KP حکومت
33:29یا اس کی وہاں پہ administration
33:31چاہے وہ counter terrorism کے حوالے سے ہو
33:34چاہے وہ governance کے حوالے سے ہو
33:35چاہے وہ دیگر issues کے حوالے سے ہو
33:37کیا اس پہ وہ عمل درامت ہے
33:38کیا وہ عمل پہرہ ہے
33:40کیا ان کو واقعی
33:41in true letter and spirit
33:43جہاں apply کیا جا رہا ہے
33:45اس پہ کام کیا جا رہا ہے
33:46جواب آپ کو ملے گا نام ہے
33:47کیونکہ اگر وہ اپنی ذمہ داری پوری کریں
33:50تو میرا نہیں خیال کہ
33:51کسی بھی ایسی چیز کی ضرورت ہوگی
33:54ایک joint front already
33:55ایک cohesion کے ساتھ
33:56ایک national unity کے ساتھ
34:00ہم اس ناسور سے جنگ
34:01جیتیں گے بھی
34:02اور مقابلہ بھی کریں گے
34:03اور کامیاب بھی ہوں گے
34:05لیکن اس کے لیے ضرورت ہے
34:06کہ یہاں پہ ایک joint front ہونا چاہے
34:08ایک cohesion ہونی چاہیے
34:09بلا شبا
34:10لیکن وہ cohesive
34:11نیسٹ جو ہے وہ
34:12تب یہ ہوگی
34:13جب ان کی طرف سے
34:15روڑے نہیں اٹکائے جائیں گے
34:16ان کی طرف سے ایسے بیانات نہیں آئیں گے
34:19ان کی طرف سے ایسی
34:20statements نہیں آئیں گی
34:21جو کہ اس کے رستے میں
34:23حائل ہو رہی ہیں
34:24شفیجان
34:25آپ کا جو صوبہ ہے
34:26ظاہر ہے کہ
34:26دہشت گردی کے خلاف
34:27front line state ہے
34:28جہاں پر operations
34:30سب سے زیادہ ہو رہے ہیں
34:31سب سے لمبی سرحد جو ہے
34:32وہ ملتی ہے
34:33اس کی افغانستان سے
34:34لیکن جو بیانیاں
34:36سامنے آتا ہے
34:37وہ ظاہر ہے کہ
34:37ایسا ہونا چاہے
34:38اور آپ ماشاءاللہ
34:38اچھے بولتے ہیں
34:39ٹی وی سکرینز پہ
34:40لیکن آپ کی جانب سے
34:41بھی ایک statement
34:41سامنے آیا
34:42اور اس کے اوپر
34:43پھر دوبارہ
34:43سلمان اکرم راجہ صاحب
34:44نے پہلے clarity
34:45دی اور پھر آپ نے
34:46دوبارہ ٹی وی پہ آ کے
34:47کہا کہ نہیں جی
34:48وہ دہشت گرد ہیں
34:49ٹی ٹی پی کے حوالے سے
34:50آپ کا یہ بیانیاں
34:50سامنے آیا
34:51تو اس کے اندر
34:52اس اہم ترین
34:53اور اس حساس موضوع پہ
34:54ایک بیانیاں
34:56اور بڑا ایک سوچ
34:57سمجھ کر
34:57کوئی بیانیاں
34:58لینا
34:58یا کوئی narrative
34:59لینا وہ کتنا
35:00ضروری ہے
35:00ایک تو یہ میں
35:01اس پہ آپ کی رائے
35:01چاہوں گا
35:02اور دوسرا یہ ہے
35:03کہ اصل
35:03مسئلہ ہے کیا
35:05ایک آپریشن ہو رہا ہے
35:06وہ ویسے بھی ہو رہا ہے
35:07اس کے اندر
35:08نیشنل ایکشن پلان
35:08جامعی document
35:09کے طور پر موجود ہے
35:10already
35:10تو پھر تقرار
35:12کس چیز کی ہے
35:13اصل
35:13مدہ کیا ہے
35:15دیکھیں جہاں تک
35:18صوبی میں
35:19دہشت گردی کی بات ہے
35:20اور جہاں تک
35:21دہشت گردوں کی بات ہے
35:23تو ہم تو یہ پہلے سے
35:24چیخ رہے تھے
35:25آج سے دو سال
35:26پہلے بھی بات
35:26ہم کر رہے تھے
35:27مراد سعید صاحب
35:28کر رہے تھے
35:29سوہیلا فریدی صاحب
35:30میں خود فلور پہ
35:30کڑے ہو کے
35:31ہم یہ کہتے تھے
35:31کہ یہ لوگ آ رہے ہیں
35:32ان کو روکا جائے
35:34ان کو resettl کیا جا رہا ہے
35:36شباز شریف کی حکومت میں
35:37جولائی دوہزر بائیس میں
35:38جو میٹنگ ہوئی
35:39جس میں resettlement کیلئے
35:40انہوں نے دستخط کی
35:41اس پہ
35:41نہیں لیکن وہی بات آ جاتی ہے
35:54بلکل میں اس کا اقرار کرتا ہوں
35:56انگیج ہم نہیں کیا
35:58لیکن جو final resettlement تھی
36:00جس کی اجازت جو ہے
36:02وہ پرائم منیسر شباز شریف
36:03نے اس وقت دی
36:04اب جب ہم کہہ رہے تھے
36:05کہ یہ لوگ یہاں پہ آ رہے ہیں
36:06ان کو روکا جائے
36:07تب یہ کہتے تھے
36:08کہ یہ پروپیگنڈے کر رہے ہیں
36:09اب جب یہ لوگ
36:10یہاں پہ آ گئے ہیں
36:11ان کے نمبرز بڑھ گئے ہیں
36:12یہ اب ایک تشکیل کی صورت میں
36:14آگے بڑھ رہے ہیں
36:15تو یہ کہہ رہے ہیں
36:16کہ ہم نے یہاں پہ
36:17ملٹری آپریشن کرنا ہے
36:18دی جی آئی ایس پی آر صاحب کی
36:20جو پریس کانفرنس تھی
36:21ہمیں بڑی امید تھی
36:23اس پریس کانفرنس سے
36:23اور ہمیں پتہ تھا
36:24کہ وہ آپریشن پہ بات کریں گے
36:25وہ قومی سلامتی
36:27اور دہشتگردی کے حوالے
36:29اس سے بات چیت کریں گے
36:30لیکن جس طریقے سے
36:31اس پریس کانفرنس کو
36:32تحریک انصاف کی طرف موڑا گیا
36:33سوہیل آفریدی صاحب کی
36:34کلپس چلا کے
36:35میرے کلپس چلا کے
36:36عمران خان صاحب کو
36:37نشانہ بنایا گیا
36:38لیکن اس سے ایک دن پہلے
36:40سوہیل آفریدی صاحب کی
36:41جو کلپس تھے
36:42آپ کو یہ پتا ہے
36:43کہ بیانیاں
36:43اسی طریقے سے بنتا ہے
36:44جب آپ کوئی سخت بات کریں گے
36:45اور اس کا جواب تو آئے گا
36:46لیکن دوسری ایک چیز میں
36:48میں اس کے اندر
36:48ایک پہلو صرف میں
36:49اجاگر کرنا چاہ رہا ہوں
36:50آپ نے کہا ہے
36:51کہ دوہزار اکیس میں
36:53ہم نے انگیج کیا
36:53آپ نے وہ ساری
36:55ڈیل ٹہ کی
36:55اور دوہزار بائیس میں
36:57جب ری سیٹل کرنے آئے
36:58تو آپ نے اس پر
36:58احتجاج شروع کر دیا
36:59تو یہ کیا
37:00یہ دوہرہ ایک میار نہیں ہے
37:02کہ جب آپ
37:03اس وقت
37:03ان کی حکومت آئی
37:04آپ کی حکومتی
37:05تو آپ نے ان کو آنے دیا
37:06اور پھر جب آپ کی حکومت آئی
37:08تو آپ نے کہا
37:08کہ نہیں جی غلط ہو رہا ہے
37:09نہیں نہیں
37:09آپ چیزوں کو
37:10منپلیٹ کر رہے ہیں
37:11میں منپلیٹ کر رہا ہوں
37:12میں آپ کو ایک فیکٹ بتا رہا ہوں
37:14میں فیکٹ بتا رہا ہوں
37:15آپ کو
37:15کیسے
37:17ہم نے انگیج کیا
37:20ہم نے انگیج کیا ان کو
37:22انگیج کا مطلب کیا
37:23اجازت نہیں دیتی
37:23اچھا آپ نے اجازت نہیں دیتی
37:25ان کے ساتھ بات چیت ہو رہی تھی
37:27ٹی او آر سیٹ ہو رہے تھے
37:28انہوں نے تو کلی چھوٹ
37:30ان کو دے دی
37:31اور یہ جو بریسٹر صاحب
37:32آپریشن کی بات کر رہے ہیں
37:34آواز آ رہی ہے میری
37:35Yes, yes. I'm totally listening to you.
37:37Yes.
37:38Yes, yes.
37:39We have engaged in engagement, we have started talking about the final resettlement,
37:45that's the final resettlement that's been in the beginning.
37:47You can't do that.
37:49You can't do that.
37:51Without manipulating any facts,
37:53I don't have any questions that you have asked about.
37:55You can't do that.
37:57You can't do that.
37:58You can't do that.
37:59You can't do that.
38:00I'm engaged in engagement.
38:02I had a relationship with him.
38:03He had one externally to us
38:13and he will have a meeting with them at the end.
38:15So even though,
38:17in the past,
38:20we write about the weeks,
38:23and I will pull off the feats and theians.
38:27Our government will,
38:29our government will be taking part of this.
38:31I'm just a question.
38:33I'm just a question.
38:35I'm just a question.
38:37I'm just a question.
38:39If you're actually a question,
38:41you're saying that we're doing a 21-2022.
38:43We're doing a engagement.
38:45We're doing a change.
38:47And in 2022,
38:49we're doing a change.
38:51We're doing a resettlement.
38:53So, what's your question?
38:55No.
38:57No, absolutely not.
38:59This is a wrong thing.
39:01One thing is,
39:03the time of PDM was a transition period.
39:05In April,
39:07the vote of no confidence was a constitutional measure.
39:09It was a constitutional measure.
39:11It was a constitutional measure.
39:13It was a constitutional measure.
39:15When PDM came,
39:17the government came,
39:19it was a intelligence head.
39:23They had advice.
39:25And it was a long long
39:27and hard
39:28and back-to-back
39:29those who had their engagement
39:31for a half year.
39:33They had to do a resettlement.
39:35During resettlement
39:37the talks,
39:39the presidential pardons were given.
39:41They had to remember them.
39:43They had to know that they had to know.
39:45They had to go check.
39:47But they had to do that.
39:48They had to be a presidential pardon.
39:50They had to be a presidential pardon.
39:52They had to be a presidential pardon.
39:54The presidential pardons
39:55and resettlement already
39:56It had to be a progressive process.
39:58It was already going on.
40:00That was not today.
40:02It's not.
40:03Why not say that
40:04why won't you have been to leave a military field for film
40:06,
40:07TRT World deal with it?
40:09They have to stay here.
40:10They have to stay here.
40:11They have to be resettlement.
40:12They have to settle these parts.
40:13They are the same.
40:14They have to settle these parts.
40:15I think that you can't give your attention, because you can't give your attention to the people.
40:19Next time, next time, you can't give clarity.
40:23Shadas have a comment.
40:25Is this situation where we see that the polarization has been a future view of the future?
40:35Look, I have request. I'm a policy and I'm a policy and I'm not a policy.
40:41uh, I think the call is now
40:46the way the call is
40:48the 8th February
40:50that there are
40:51big issues
40:54that
40:55you know, that
40:57you know, that it is
40:59that it is
41:00that it is
41:01that it is
41:02that it is
41:02that it is
41:04that it is
41:04that it is
41:05that it is
41:06maybe
41:06KP
41:07that it is
41:08that it will
41:08get a look at
41:09but in other
41:10soobo me. So, ظاہر ہے
41:12paryashaniyah hoongi.
41:14And, uh, my
41:15arz karunga ke PTI
41:18apni jegah pei bilkul popular hai.
41:20Us ke saat loog hai. Unke
41:22voter, supporter, well visher hai.
41:25PTI ko chahiye
41:26ke apne in well visherz ko
41:28problemz me na ndalye.
41:30Chik. Jib is tarah ki surahtahal hoogi
41:32kooi, uh,
41:33purtashudud vaqiyat hoongi. To phir
41:35wohi cases, wohi chizhe,
41:38ab, iska kooi hal hoona chahiye.
41:39Jis tarah aapne kao hai,
41:40joh elections ke rules
41:42aur digre chizhoon pei is pei baat hoonni chahiye.
41:45Chik. Chik. Chik. To beitre ho
41:47kooi, kisi ko kooi atiraz na righi.
41:49Chalene, chik hai. Thank you so much
41:51naasir shah sahab, uh, akil malik sahab
41:53šafiijan for your time. Uh, yahan pere
41:55eek break leetei em, break ke baad haasir hoongi jih.
42:00Abrek ke baad
42:01program eek baar phir se khair magdam
42:02اور mذاakirat شروع hoongi. To phir deadlock
42:04hooga ya phir kamiyabi ki baat hoogi.
42:06Lekin, yahan pere to joh impression a raha hai. Uh, hukumet
42:09ab kaya chukki hai, ki aart farveri ke baad
42:10dekhen ge, phir karachi ka jalsah, karachi
42:13ka dora, pti ai ka, wo kis thara
42:15ka hooga, uske baad hi chizhen clear hoongi. Let's see what happens next.
42:18Program se philal itna hi ha, shafakh satti ko ajazat
42:20dijie. Allah hafiz dan asir.
Comments