Skip to playerSkip to main content
#cmkpk #sohailafridi #ptijalsa #pti #jalsa #karachijalsa #ptijalsa #baghejinnah #sindhgovernment #ppp #iran #iranprotest #imrankhan #pakistanpolitics #ptiprotest #pti #TTAP #Oppositionalliance #Government #Negotiations #sohailafridi #ppp #sindhgoverment #pti#aiterazhai #ppp #nasirhussainshah #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw

"Ye Sab Cheezein Khushgawar Guzar Rahi Thin Jab Tak CM KP Land Nahi Kiye, laik..." Ali Rashid

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
07:08Alieh Rassoh صاحب آپ نے بھی join کیا
07:09ہمارے ساتھ شیرف ذل مروت صاحب ہیں
07:11رکنے قومی اسیمبلی ہیں
07:13سابقہ پی ٹی آئے کے ہیں
07:15جلسے شلسے کافی کرتے رہے ہیں
07:17جس ٹائنگ پر کوئی پی ٹی آئے کے جلسوں کو
07:19لیڈ کرنے کو نہیں ہوتا تھا
07:20لیکن اب پی ٹی آئے کا حصہ نہیں ہے
07:23اور حلیم عادل شیخ صاحب نے
07:25ہمارے ساتھ تھوڑی دیر میں ہونا ہے
07:26بلکہ ابھی ہونا چاہیے تھا
07:27شاید وہ سی ایم صاحب کے ساتھ ہے
07:28تو وہ probably jammers کی وجہ سے
07:30connection نہیں ہوا
07:31but we're still trying
07:32کہ ہم حلیم عادل شیخ صاحب سے
07:33فوری طور پر connect کر سکیں
07:36تو سب سے پہلے تو
07:37علی راشد صاحب میں آپ سے آغاز کروں گی
07:39اس لیے کیونکہ سندھ حکومت کا دعویٰ
07:41تھا کہ ہم welcome کر رہے ہیں
07:43so ہم connect کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
07:45علی راشد صاحب سے بھی connection
07:46تھوڑا سا گربڑ ہوئے
07:47سندھ صاحب آپ لوگ کچھ سیکھ لیتے ہیں
07:50سندھ سے ویسے
07:51honest
07:52اچھا نہیں تھا
07:54نہیں وہ آپ
07:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:57دیکھیں جو کچھ
07:59سندھ نے ان کے لیے کیا
08:00وہ آئند میں پھر بھی وہ یہی کہہ رہے ہیں
08:02کہ جی ہم آئے غلط راستے پر ڈال دیا
08:04ہمیں سیکیورٹی نہیں دی
08:05کہ یہ میں جلسہ نہیں کرنے زیر ہے
08:06تو ہم کیا
08:06جو ہم نے کیا ہے
08:08وہ انہوں نے بھی کیا ہے
08:09اور result وہی ہے
08:09جو ہمارے ساتھ آیا تھا
08:11وہ ان کے ساتھ بھی وہی آگیا
08:12آپ کہہ رہے ہیں
08:12آپ نے بھی یہی کیا تھا
08:13ہم نے بھی ان کو جلسہ
08:14سنگزانی میں کرنے دیا
08:16لاہور میں کرنے دیا
08:16آپ کے سامنے
08:17ان جو تقریریں کی سارے پاکستان کے سامنے
08:19اور دیکھیں
08:20بات یہ ہے
08:20کہ نو مئی جو ہے
08:21اس کا زیادہ جو فوکس تھا
08:23وہ پنجاب تھا
08:24آپ کو یادی ہوگا
08:24تو یہ زیر زیر ہے
08:26اب یہ چیزیں آپ کے ساتھ رہتی ہیں
08:28اب ادھر بھی جا کے
08:30یہ اب بھی اس طرح کی حرکتیں کریں گے
08:32وہاں پہ بھی اگر گاڑییں جلائیں گے
08:33اور لوگوں کے عملہ کو نقصان پہنچائیں گے
08:35تو وہاں پہ بھی پھر یہ لوگ
08:36اتنی آرام سے نہیں کریں
08:37میں علی راشد صاحب کی طرف بھی جاتی ہوں
08:39ان سے بھی کنیکشن ری اسٹابلش ہوئے
08:41لیکن یہ جو فرنزک ریپورٹ آئی ہے
08:43جس کے اندر سی ایم صاحب خود ان کی شناخت ہوئی ہے
08:46ان کی سائیڈ پوز کی
08:47فرنٹ پوز کی ساری شناخت ہو گئی ہے
08:49اور اب وہ نو مئے والا
08:50اور یہ نہیں ہے پنجاب اور سندھ اور بلوجستان
08:53بلکہ کپک کے تھانے سے ریکویسٹ آئی تھی
08:56یہ اب کیا ایڈمیسیبل ان دہ کورٹ ہے
08:59کیا اب آپ لوگ بھی پرسو کریں گے اس کو
09:01یا آپ چھوڑ دیں گے تھانہ خود دیل کر
09:04یہ دیکھیں نو مئی کی کیسز تو چل رہے ہیں
09:07اور فورنزک کا آنیا بنیازی طور پر یہ ہے
09:09کہ اب قانونی طور پر یہ اسٹیبلش ہو گیا ہے
09:11کہ یہ لوگ ادھر تھے
09:12اب جو باقی کیس ہے وہ پھر کورٹ میں چلے گا
09:15اور یہ ایویڈنس سبمیٹ ہوگا کورٹ میں
09:16اور پھر کورٹ اس پر ڈیسائیڈ گیا
09:17پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ لوگ ادھر تھے
09:19اس کا مطلب یہ تو نینہ کہ انہوں نے کوئی کلوجن کی ہے
09:22کسی اس طرح کی بندے کے ساتھ
09:25جو کہ واقعی میں رکھنا ڈالنا چاہتا تھا
09:27توڑ پوڑ کرنا چاہتا تھا
09:28تو ہو سکتا ہے یہ جسٹو ادھر ہی ہو
09:29یہ لوگ کہہ سکتے نا یہ
09:30نہیں لیکن یہ تو ڈیپینڈ کرتا ہے نا
09:31کہ یہ کہاں پہ تھے
09:32اور ویڈیو میں کیا کر رہے تھا
09:34ویڈیو میں کیا کر رہے تھا اور وہاں پہ کیا ہوا اس کے بعد
09:36اور پھر اس کے بعد یہ بھی سے میں کہہ رہا ہوں
09:38یہ ایڈمیسیبل انکورٹ ہوگا پھر کورٹ اسائیڈ کرے گی
09:40کہ کیا اس کے در ہونا چاہیے
09:41چلی میں آپ کی طرف واپس آتی ہوں
09:43علی راشد صاحب
09:44آپ لوگوں نے کل رات کو پولیس نے
09:46ہیوی ہینڈنس کی ہے پی ٹی آئی کے کار کنان کے ساتھ
09:49کیونکہ پی ٹی آئی بلیم کر رہی ہے
09:50ایک تو سی ایم صاحب کہہ رہے ہیں
09:51ان کو پتہ نہیں کن راستوں سے لے گئے ہیں
09:54بڑے دشوار گزار راستوں سے
09:55ان کی زندگی ان کے لوگوں کی زندگی
09:57کو آپ لوگوں نے خطرے میں ڈالا
09:59دوسرا آپ لوگوں نے ان کے لوگوں کو تیاری نہیں کرنے تھی
10:01علی راشد صاحب آئے تھوٹ
10:03ان کو آپ نے سندھی ٹوپی اجرک پہنائی
10:05آپ لوگ ان کو فسیلیٹیٹ کر رہے ہیں
10:07تو what happened last night
10:08دیکھیں جیسے آپ نے خود کہا
10:18اور میڈیا کی جتنی بھی کیمرے وہاں موجود تھے
10:21ان کو ہم نے ویلکم کیا
10:23ائرپورٹ پہ اجرک پہنائی
10:25ٹوپی پہنائی
10:25اور ان کو یقین دیہانی کرائی
10:28کہ ہم آپ کا خیال بھی رکھیں گے
10:30اور آپ اگر ایک اچھے انداز میں
10:33political اپنی جتوجہد کرنا چاہتے ہیں
10:36تو we will support you
10:37as long as آپ کی طرف سے کوئی اشتیال انگیزی نہیں ہو
10:41تو وہی ہوا
10:43اور ہم نے اپنے انٹ سے
10:44I think
10:45جو سی ایم صاحب ہیں
10:47کے پی کے
10:48ہیدر آباد وہ جا رہے تھے
10:50یہ سندھ ہمارا صوبہ ہے
10:51ہم نے سندھ پولیس کی ساری نفری
10:54پورا پروٹوکال ان کو دیا ہوا تھا
10:56سیکیورٹی کی ذمہ داری ہماری تھی
10:58تو کچھ اگر ان کو
11:01وہ شاید
11:02کراچی یا سندھ سے
11:03ان کا اتنا
11:05تعلق یا واسطہ
11:07یا آنا جانا رہا نہیں ہے
11:08تو
11:09different routes ہوتے ہیں
11:11اور جو ایک امامی route تھا
11:13ہیدر آباد کا ایک وہ ہے
11:14کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں
11:15جو جہاں traffic تھوڑا کم ہوتا ہے
11:17اور سیکیورٹی کو
11:19متن نظر رکھتے ہوئے
11:20ان کو وہاں سے لائے گیا
11:22اور الحمدللہ
11:23کوئی بھی رکاوٹ
11:24کوئی ان کے لیے
11:25سنورمل route نہیں اختیار کیا گیا
11:26وہ جو سوپر ہائیوے والا road ہے
11:28علی راش صاحب اس کو نہیں اختیار کیا گیا
11:30وہ کہہ رہے تھے کچھ
11:32کچھ پکے راستوں سے لے کر رہے تھے
11:33ایسا اگر
11:34اگر
11:35وہ تو یہاں کے
11:36راستوں سے تھوڑے انجان بھی ہیں
11:38ان کو شاید ایسا لگا ہوگا
11:40کہ کوئی سنسان راستے سے
11:41ان کو لے کے آگئے ہوں
11:42اور ایسا ہن کا
11:43ہیدر آباد میں
11:44زندگی میں پہلا
11:45دورہ ہے
11:46ویزٹ ہے
11:47تو اگر ان کو ایسا لگا
11:49تو
11:49میں یہاں آپ کے چینل کے
11:51توسص سے
11:52ایک clarity دیتا ہوں
11:54کہ ایسا ہوا نہیں
11:55اور
11:55ہم نے کوئی issues نہیں create کیے
11:57security
11:58بھرپور ہم نے ان کو دی بھی تھی
11:59ایک CM
12:00جو صوبے کا آت ہے
12:02اس کا protocol پورا
12:03ہم نے ان کو دیا
12:04ویزٹ بھی دی
12:05اور ہماری طرف سے
12:07کوئی بھی
12:08رکاوٹ
12:08کرنے کی ان کے لیے
12:10کوشش نہیں کی گئی
12:11اب میں آپ کو تھوڑا
12:12اس کی کڑیاں ملاتا ہوں
12:13یہ
12:14سب چیزیں
12:15خوشگوار گزر رہی تھی
12:17جب تک وہ یہاں
12:18لینڈ نہیں کیے
12:19اور وہ
12:22باہر نکلے
12:23تو وہ
12:25ان کو
12:25یہاں کی
12:26local کراچی کی جو
12:27قیادت ہے
12:28حلیم عادل شیخ ہو گئے
12:30اب mostly بیان
12:31ان کی طرف سے ہی آ رہے ہیں
12:32آپ notice کریں گی
12:33جب انہوں نے دیکھا
12:35کہ جو انہوں نے
12:35دعوے کیے ہوئے تھے
12:36کہ جیپ کراچی میں
12:37سندھ میں
12:38حیدر آباد میں
12:39اتنا آپ کا support ہے
12:40اور اتنے لوگ
12:41باہر نکلیں گے
12:42اب دیکھیں جناباغ میں
12:43اگر آپ
12:44جلسہ کرنے جا رہے ہیں
12:46تو
12:47آپ کو بھی پتا ہے
12:48ہمیں بھی پتا ہے
12:49کہ اگر جناباغ میں
12:50کوئی جلسہ کرتا ہے
12:50تو وہ
12:51چند سو
12:52یا ہزار
12:52افراد نہیں
12:53وہ پھر
12:53لاکھوں میں بھی جاتا ہے
12:55اور اس کو
12:55بھڑنا
12:56اتنا آسان نہیں ہوتا
12:57بڑی بڑی پارٹیوں
12:58کو
12:59بڑی
12:59جو
13:00یہاں سرسوک
13:01رکھتی ہیں
13:01یہاں
13:02پی ٹی آئی کا
13:03کوئی انتظامی
13:04دھاچہ موجود نہیں تھا
13:05رضاکار موجود نہیں تھے
13:07جو
13:07جتنے بھی ان کے لوگ تھے
13:10ریلوں کی شکل میں نکلے
13:11پھر انہوں نے
13:12جس قسم کی
13:13چیزیں یہاں کہیں
13:14اب دیکھیں
13:15میڈیا کا دور ہے
13:16آج ٹی وی
13:17کی وین کو انہوں نے
13:18اٹیک کیا
13:19پولیس والے
13:20زخمی ہوئے
13:21ان کی
13:22پتھراؤں سے
13:23اور ان کی
13:24جو
13:24اسجال انگیزی سے
13:25اس پہ اگر
13:26ان کا تو خود
13:27کنٹرول نہیں ہے نا
13:28اگر
13:29سو
13:29پانچ پچاس سو لوگ
13:31ایک ساتھ
13:31کہیں سے نکل جائیں
13:32جو پی ٹی آئی
13:33اوگنائز نہیں کر رہی
13:34مگر ان کی
13:34کال پہ نکلیں
13:35اب وہ پچاس لوگوں
13:37کیا
13:38کیا
13:38کنڈکٹ ہوتا ہے
13:39یا
13:39مس کنڈکٹ ہوتا ہے
13:40یا کیا طریقے کار ہوتا ہے
13:41اس کو کوئی تنظیمی دھانچہ
13:43ہو جو کنٹرول کرے
13:44چلی میں آپ کی طرف
13:44واپس آتی ہوں
13:45علی صاحب
13:45شیرف ظلمہرود صاحب
13:46آپ نے تو بڑے بڑے
13:47جلسے ہانگل کیے ہوئے
13:48ایک ایسے ٹائم کے اوپر
13:49جہاں بہت سارے
13:50لیڈران پی ٹی آئے کے
13:51اس ٹائم پر نہیں
13:52کھل کر بات کر سکتے
13:54تو آپ نے بڑی کھل کے بات کی
13:55وہ بہت الگ ہے
13:55کہ آپ کے ساتھ
13:56باد میں ہوا
13:56وہ ایک قصہ
13:58ان اٹسیلف ہے
13:58ابھی آپ کو لگتا ہے
14:00کہ پی ٹی آئے
14:01تیار تھی
14:02جلسے کے لئے
14:02کیونکہ
14:03ایس آف ناؤ
14:03آئیم ویٹنگ
14:04ایوری بیڈی
14:05ویٹنگ
14:06کراچی کے اندر
14:06لوگ انتظار کر رہے
14:08بہت سارے
14:08کہ جلسہ سٹارٹ ہوگا
14:09جلسہ ابھی سٹارٹ نہیں ہوا
14:10بٹ پی ٹی آئے کی طرف سے
14:11ایک آ جا رہے
14:11کہ جلسہ تو
14:12ہو کر رہے گا
14:13سو تیاری تھی
14:15یا نہیں تھی
14:16یا بلاف کال ہو گیا
14:17پی ٹی آئے کا
14:18یا پھر
14:19دوکلاپن ہو گیا
14:20سندھ حکومت کی طرف سے
14:21کیا ہوا
14:21آپ کی نظر میں
14:23دوسر پریہ
14:24انکہ
14:26میں نے ان تمام
14:27آلات کا
14:28بغور مشاہدہ کیا
14:29میں لاور میں تھا
14:30ابھی اسلام آباد پہنچا ہوں
14:31اور
14:32جو میڈیا کے ذریعے
14:34معلومات آئی
14:35پھر میں نے جو
14:36سندھ میں سینئر
14:37جو قیادت ہے
14:38وہاں ان سے
14:39رابطے کیے
14:40تاکہ مجھے جنکاری ہو
14:41کہ فیکٹوال پوزیشن
14:42کیا ہے
14:43بات یہ ہے
14:46کہ
14:46ای پی پی کا
14:48یہ فیصلہ
14:49کہ ہم
14:49خوش حمدید کہتے ہیں
14:51اچھا جسٹر تھا
14:52ائرپورٹ میں
14:53ان کو رسیب کیا گیا
14:54اور یہ ایک جمہوری
14:56عمل کی
14:58سب نے ستا اس کی مجھ سمیت
15:00اس کے بعد جو ہے
15:02جب سی ایم یہاں
15:03اتر گئے
15:04تو کچھ
15:05چیزیں ایسی
15:06نظر آنے لگی
15:07کہ شاید
15:08پاکستان پیپل پارٹی
15:11نے جو ریایت دی تھی
15:12ریایت کہیں گے
15:14آج کل کے حالات میں
15:15اس کو
15:15اس ریایت دینے کے
15:17عمل میں شاید جو
15:18اور شراکتدار ہیں
15:20اختیار میں
15:21ان سے مشاورت نہیں کی گئی تھی
15:23اور
15:24یکے بعد دیگریں
15:26جس طرح چیمبر کے
15:27دفتر سے
15:28جو ان کا جانا تھا
15:29میٹن تھی
15:29وہ کینسل ہو گئی
15:31آئی کورٹ
15:31بار اسوسییشن
15:33ادراباد سے
15:34ان کا خطاب تھا
15:34وہ منسوخ ہو گیا
15:36اور
15:37چیف منسٹر سن سے
15:39ملاقات تھی
15:39وہ بھی منسوخ ہو گئی
15:40تو منڈے کچھ ہی نا
15:41مرمت صاحب
15:42منڈے کچھ ہی
15:44لیکن
15:44مطلب
15:44اللہ لینا
15:45یہ کہا جا جاتا ہے
15:46کہ یہ میٹنگ
15:47منسوخ ہو جو کی ہے
15:48تو یہ چیزیں
15:49ترہا اچھمبے کی تھی
15:50کہ کیا ایسا ہونے جا رہے
15:52لیکن جب
15:53سی ایم ادراباد سے
15:54واپس آ رہے تھے
15:55تو وہ ویڈیوز
15:56موجود ہے
15:57جس طرح
15:58تو منسٹر صاحب
16:00موجود ہے
16:01سن کے
16:01انہوں نے کہا
16:03کہ وہ
16:03پروٹیکول اور
16:04سیکیورٹی
16:05تو یہ
16:05دلیل تو خیر
16:06میرے خیال میں
16:07دہنی طور پر
16:08اور اقلی طور پر
16:09مناسب نہیں ہے
16:11کہ آپ یہ کہیں
16:11کہ وزیلالہ کو
16:12ادراباد سے
16:13کراچی پہنچے میں
16:15ساڑھے ساتھ گھنٹے
16:16لگے سیکیورٹی
16:17کی وجہ سے
16:18یہ تو
16:19سی ایم سنگ
16:20کافی آتے جاتے
16:21ہوں گے
16:22اور دو گھنٹے
16:23ڈائی گھنٹے
16:23زیادہ زیادہ
16:24لگ جاتے ہیں
16:25anyhow
16:26قطع نظر
16:27اس کے جو
16:28پاکستان تیز کی انصاف
16:29کی تیاری کے سوال
16:30آپ نے کیا
16:30تو میں یہ سمجھتا ہوں
16:31لیکن تیاری پہ جانے
16:33سے پہلے
16:33مروت صاحب
16:34آپ نے جو بات کی
16:35اس کے اندر
16:35مجھے
16:36دبے لفظوں کے اندر
16:37یہ لگا
16:37کہ آپ کہہ رہے ہیں
16:38کہ سندھ حکومت
16:39کو روک دیا گیا
16:40فسیلیٹیٹ کرنے سے
16:41is that what you are blaming
16:42the send government for
16:43میرا خیال ہے
16:45کہ پیپل پارٹی
16:46میں اپنے تین
16:47جسٹر دینا چاہا تھا
16:49لیکن یہ ساری
16:50کیسے ریورس ہوئی
16:51نا
16:52اچھا
16:52میں پھر تیاری کی طرف
16:54آتی ہوں مروت صاحب
16:55میں پھر تیاری کی طرف
16:57آتی ہوں
16:57میں کوشش کر رہی تھی
16:58پی ٹی آئی کے
16:59حلیم عادل شیخ صاحب سے
17:00رابطہ ہو
17:00یا کوئی جو
17:01کراچی میں موجود ہے
17:02تو نائم حیدر پنجھوتا صاحب بھی
17:03کراچی میں موجود ہے
17:05پی ٹی آئی کے رہنما
17:05انستہ ہو گیا ہے میرا
17:06نائم صاحب
17:07thank you very much
17:08for joining me in the program
17:09پنجھوتا صاحب یہ بتائیں
17:10آپ لوگوں نے بولا تھا
17:12جلسہ کرنا ہے
17:12سندھ حکومت نے کہا
17:14کر لیں
17:14پانچ کی بجائے
17:15ساڑھے ساڑھے چھے بجے
17:16بول دیا انہوں نے
17:17لیکن اجازت آپ کو مل گئی
17:18نو سی مل گیا
17:19وہ کہہ رہے ہیں
17:19ہم بندے پروائیڈ کر دیں گے
17:21کنٹینر دے دیں گے
17:22جگہ دے دیں گے
17:23وینڈر دے دیں گے
17:24اور حکم کریں
17:25کیا کرنا ہے
17:25وہ بھی سپورٹ کر دیں گے
17:27تو پھر آپ سڑکوں پہ
17:28کیوں احتجاج کرنا چاہ رہے ہیں
17:29دیکھیں بہت شکریہ
17:32بڑی نوازش آپ نے موقع دیا
17:34دیکھیں سب سے پہلی بات یہ ہے
17:35کہ یہ جو کہتے ہیں
17:36کہ ہم نے اجازت دے دی
17:37اور انہوں نے جلسہ نہیں کیا
17:39تو آپ نے اجازت دی ہے
17:40تو رات کو جو پولیس کی گاڑیاں آئی تھی
17:42وہ کیا ہم سے ملاقات کرنے کے لیے آئی تھی
17:44جنہوں نے آ کر
17:45ہماری گاڑیوں کے اوپر حملہ کیا
17:47یہ تو بھائی چانس
17:47میں خود کراچی کے اندر موجود ہوں
17:49اور رات جب یہ حملہ کیا گیا
17:51جس میں ہمارے کارکنان کو بھی گرفتار کیا گیا
17:53صبح ایک مکیل کے گھر میں بھی شاپا مار گیا
17:55دیگر کارکنان کے گھروں میں بھی شاپا مارے گئے
17:58مختلف جو رہنماں ہیں
17:59طریقہ صاحب کے مدداران ہیں
18:01ان کے گھروں میں
18:01تو یہ کیوں مارے گئے
18:02اسی وجہ سے کیونکہ اتنا مومنٹم بن گیا
18:05کراچی کے اندر
18:06کراچی کے بعد ہیدراباد گئے
18:07تو ہیدراباد کے اندر بھی وہی مال دیکھا
18:09تو اس کے بعد نہیں بھی کامپیٹ آنگی
18:11جس کی وجہ سے انہوں نے کہا
18:13کہ آپ کو یہ جلسے کی بنا کر
18:15اجازت دے دی
18:15سمودھ طریقے سے معاملہ ہو گیا
18:17تو ایسا نہ ہو کہ پانچ سات لاکھ بندہ ہی نکلا ہے
18:19جس کے بعد انہوں نے کریک ڈاؤن شروع بھی کیا
18:22اور ہماری اینو سی زبانی کلامی دیتے رہے
18:25لیکن پریکٹیکل ہی ہمارے اوپر بستائیت جاری رکھتی
18:27تو آج الحمدللہ ہم ابھی جلسہ گاہ سے
18:30بالکل میں ابھی آپ سے بات کر رہا ہوں
18:32یہاں سے نکر رہے ہیں
18:33اور یہاں خطاب کی ہے جلسہ گاہ کے سامنے
18:36دیاری بات ہیں
18:37ہم سڑکوں پر رہے ہیں اتنے دنوں سے
18:38کوئی ایک پتہ تک نہیں چھوٹا
18:40کوئی ایک گملہ تک نہیں چھوٹا
18:42پرامن طریقے سے ہماری سٹریٹ مومنٹ تھی
18:44سٹریٹ مومنٹ کے سڑکوں پر آنا
18:46ہلاوڈ نہیں تھا نا پنجوتہ صاحب یہ تو سندھ گورنمنٹ
18:48آپ کو بڑا کیا نہیں بتا چکی تھی نا
18:50وہ کہہ رہے تھے آپ باغی جنہ کے اندر کریں جو کرنا
18:53دیکھیں بات یہ ہے کہ بلکل
18:56سٹریٹ مومنٹ جو ہے وہ ہلاوڈ تھی
18:58کس نے علاو کی تھی آپ کو
19:00سی ایم کی پی کی بات نہیں ہے نا
19:01سندھ گورنمنٹ نے بولا تھا
19:04کہ سڑکوں پر نہیں
19:05باغی جنہ میں کریں جو کرنا
19:07دیکھیں بہت جلسہ باغی جنہ کی بات ہو رہی تھی
19:10سٹریٹ مومنٹ تھی بلکل انہوں نے کہا تھا
19:12کہ آپ کریں اور بلکل یہ تمام طرف
19:14فیسریٹیٹ کرتے بھی رہے
19:16اور دو دن جو سٹریٹ مومنٹ جاری رہی ہے
19:18ایدرا پاہ تک واپسی تک تو
19:20کوئی معاملہ نہیں تھا
19:21لیکن آپ نے اچانک دیکھا
19:22کہ شام کافلے کو جو ہے وہ
19:24روک لیا گیا
19:25اور راستے انہوں نے بند کر دی گیا
19:27انہوں نے جو ہے وہ
19:28راستے اپنا کے
19:30تمام ہم کافلے
19:32واپس کے راستی پہنچے
19:33تو علاو تھا
19:34تو یہ ساری چیزیں ہو رہی تھی
19:35اثر وائز آپ نے دو دن پہلے
19:37تو کوئی ایسی ایکٹیوٹی نہیں دیکھی
19:38ان کی طرف سے کی گئی
19:39جو انہوں نے دیکھا
19:40کہ محول بن گیا ہے
19:41انہوں نے کہا
19:42یہ آپ نے بھی بات کیا
19:49مروت صاحب نے بھی بات کیا
19:50میں ذرا علی راشد صاحب سے پوچھی لیتی ہوں
19:52بفور آئے گو ٹو سینیٹر افنان صاحب
19:54انہوں نے بھی کراچی سے انتخابات لڑے ہوئے
19:55مجھے آدھ دوزار تیرے گنے
19:56لیکن علی راشد صاحب
19:57دو لوگوں نے کہا ہے
19:58کہ آپ لوگوں کو
19:59کہیں سے پریشر آگیا
20:00اس لیے آپ لوگوں نے
20:00ویڈراؤ کر لی
20:01اپنی وہ جو
20:02الاؤنس تھی
20:03یا کسی طریقے سے
20:05آپ لوگ کھلی چھوٹ دے رہے تھے
20:06اس کو آپ نے ویڈراؤ کر لیا
20:07اب اس کا جواب آپ دے دیں
20:09نہیں نہیں
20:11ایسی کوئی بات نہیں ہے
20:12ہم نے کچھ ویڈراؤ نہیں کیا
20:13ہم نے تو حمایت کیے دیکھیں
20:15ہمارے تو بیانات
20:16آن ریکارڈ موجود ہیں
20:17ہم نے
20:18یہ کہہ رہے ہیں
20:19ہمارے وینڈرز پہنچ نہیں پا رہے ہیں
20:20ہم نے کہا
20:21ہم آپ کو وینڈرز ہم دیتے ہیں
20:22وہ کہتے ہیں
20:22ہمارے
20:23مائک سسٹم
20:24سپیکرز کا مسئلہ ہے
20:35کہ آپ کے پاس لوگ نہیں ہیں
20:36تو ہم لوگ بھی پہنچا دیتے ہیں
20:38یہ سب اچھے جیسٹر جب ہم دے رہے ہیں
20:41اور کوئی رکاوٹ نہیں آ رہی
20:42اچھا اور یہ ساتھ ساتھ
20:43اب یہ بھی دیکھیں
20:44ایک وطیرہ پی ٹی آئی کی
20:46لیڈرشپ کا راہ ہے
20:47کہ ایک لیڈر کچھ اور بیان دیتا ہے
20:50ایک اور لیڈر کچھ اور بیان دیتا ہے
20:51خورم شہزاد جو ان کے
20:53کراچی کے رہنما ہیں
20:55وہ کلیرلی
20:56چھے بجے
20:58چھے سے ساری چھے بجے
20:59انہوں نے کہا کہ
21:00بہت زبردست محول ہے
21:01کوئی رکاوٹ نہیں ہے
21:02اور بڑی اچھی
21:04ہمیں سپورٹ دی ہے
21:06اس ان گورنمنٹ نے
21:06اور سب کو گھروں سے نکل کے آنا چاہیے
21:08اگر ایسا کچھ ہو رہا ہوتا
21:10ہاں ٹھیک ہے
21:11کچھ چند اناثر ایسے پی ٹی آئی میں ہوں گے
21:14I'm not saying
21:15جانے میں ان سے کچھ ایسی حرکتیں ہوں گی
21:18I'm sure
21:18نوجوان لوگ نکل رہے ہیں
21:20اگر سپورٹ میں
21:20اور ان سے کچھ ایسی حرکتیں ہو گئی ہوں
21:23یا تھوڑے اگریسی ہو گئے ہیں
21:24پولیس نے تھوڑا ان کو پیچھے کرنے کے لئے
21:26کچھ کیا ہو
21:27that's a different story
21:28مگر دیکھیں
21:29پولیس کے لوگ زخمی ہوئے ہیں
21:30میڈیا
21:31اور یہ impartial
21:32میں اپنے political workers کی نہیں
21:35میں میڈیا outlets کی بات کر رہا ہوں
21:37میڈیا outlets کی گاڑیاں
21:39میڈیا ایلکاروں کے اوپر گاڑیوں پر بھی
21:41اٹیک ہوئے ہیں
21:42there's no doubt about that
21:43انہوں نے
21:44yes
21:44تو وہ تو کچھ نہیں کر رہے تھا
21:46میڈیا والے تو آپ کو
21:47چلیں آپ کہیں
21:48جی پولیس سے آپ کا
21:49clash ہو گیا
21:50میڈیا سے کیا clash تھا
21:52کہ آپ نے ان کی گاڑیاں توڑی
21:53ان کو دیکھیں
21:55simple سا مسئلہ یہ ہے
21:56ان کو misguide کر کے
21:59KP کے CM کو لایا گیا
22:02یہاں لاکھوں کا مجمع ہے
22:04آپ کہہ رہے ہیں
22:05PTI کراچی نے گھر بڑ کی ہے
22:06انہوں نے دیکھا
22:07CM KPK کے ساتھ
22:09سابر بیانہ صاحب ان کے اٹھا کے دیکھیں
22:11got your point
22:12got your point
22:12میں آپ کی طرف واپس آتی ہوں
22:13افنان صاحب آپ نے خود
22:15کراچی سے انتخابات لڑے ہیں
22:16آپ کو کراچی کے
22:17ڈائنیمیکس پتہ ہیں
22:18اب جو CM صاحب کی طرف سے
22:20CM KPK کی طرف سے
22:21جو statement آرہی ہیں
22:22versus جو people's party
22:23کی طرف سے statement آرہی ہے
22:24اور یہ جو الزام
22:25کہ کچھ لوگوں نے
22:27منع کر دیا ہوگا
22:27وہ کچھ لوگ
22:28obviously آپ
22:29اتحادی بھی ہیں
22:29آپ لوگ بھی کہہ سکتے
22:30کہ بھئی نہیں
22:31آپ کیوں اتنا سپورٹ کر رہے ہیں
22:32ہم پہ اتنا یہ
22:33گربڑ کر کے گئے ہیں
22:35منجاب کے اندر
22:35تو آپ لوگ کیوں سپورٹ کریں
22:37کیا ایسی کوئی بات
22:37آپ لوگوں کی طرف سے تھی
22:38کیونکہ باغے جناہ کا
22:39احاطہ بھی وفاق کے
22:41کنٹرول میں تھا
22:41نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
22:42ہم نے تو دیکھیں
22:43اجازت بھی دے دی
22:43ان کو باغے جناہ پر
22:44جلسہ کرنے کی
22:46دیکھیں
22:46معاملہ بنیائی طور پر یہ ہے
22:48کہ اگر آپ نے
22:49باغے جناہ کو بھرنا ہے
22:51تو وہ اتنی آرام دے
22:53نہیں بھرے جائے گا
22:53آپ کو اس کے لیے پہلے
22:55ایک پوری سٹرائٹیجی کے ساتھ
22:57آپ کو
22:57لوگوں کو موبیلائز کرنا ہوتا ہے
22:59آپ چھوٹے چھوٹی کارنر میٹنگ
23:00جلسے کرتے ہیں
23:01ادھر سے لوگ موبیلائز کرتے ہیں
23:02پھر آپ باغے جناہ پھرتے ہیں
23:03یہ ادھر سے
23:04یہاں سے اٹھ کے ادھر چلے گئے ہیں
23:05انہوں نے کوئی تیاری نہیں کی بھی
23:06اب وہ باغے جناہ پھر نہیں رہا
23:08تو اب یہ مدہ جو ہے
23:09کسی کے سر اور ڈالنا چاہ رہے ہیں
23:10یہ ہو رہا ہے
23:11اور یہ ہمیشہ سے ایسی
23:13اب آپ دیکھ لیں نا
23:14ہمارا بہیوئیر تھا
23:15وہ بھی ان کو پسند نہیں آیا
23:16پیپس پارٹی کا بہیوئیر بھی ان کو پسند نہیں آیا
23:17تو ان کے لیے اب کیا کریں اور
23:19کیا کر سکتے
23:21کچھ نہیں کر سکتے نا
23:23دیکھیں بات یہ ہے
23:24میں آن کی طرف آریوں علیہ صاحب
23:26بات یہ ہے
23:27کہ ان کو
23:28ہر طرح سے جو ہے
23:30فیسلٹیٹ کیا گیا ہے
23:31ہمیشہ
23:32اور اس کے باوجود
23:34جو ہے یہ پورے نہیں ہوتے
23:35اب مجھے اب ایک باوت آدھے نا
23:37خیر پاکتون خواہ کے اندر
23:38اتنے سارے مسائل ہیں
23:39لوگ بچے جو ہے
23:40سکول نہیں جا رہے
23:41بجلی کا مسئلہ ہے
23:42نورزگار کا مسئلہ ہے
23:43انٹرسکچر کا ایشو ہے
23:44یہ سارے ٹائم جو ہے
23:46کبھی کہیں ہیں
23:46کبھی اسلامباد ہیں
23:47کبھی لاہور ہیں
23:48کبھی کراچی ہیں
23:49بھئی آپ کو جو
23:50مین اوبجیکٹیو
23:51آپ اس کو تو پورا کریں نا
23:52آپ کو
23:53جو کوئی کام
23:54آپ نے کوئی بڑے پروجیکٹس
23:55جو بھی لانچ کرنے
23:55وہ کریں
23:56وہ لوگوں کو بتائیں
23:57کہ آپ نے کیا ابھی تک
23:58سرویس ڈیلیوری کی ہے
23:59ادھر نہیں آتے
24:00یہ سارا کے سارا
24:01جو ہے
24:01ادھر ادھر گھومنے میں
24:03ٹائم گزار رہے
24:04اور یہ بات بلکل
24:05کراچی میں
24:06اگر انہوں نے
24:06جلسہ کامیاب کرنا تھا
24:08تو ان کو تیاری کرنی چاہیتی
24:09اب وہ ان کا جلسہ کامیاب ہونی رہا
24:11آپ دیکھیں
24:11ادھر سا کر
24:11ابھی تک نہیں شروع ہوا
24:12تو اب کیا جلسہ شروع ہوگا
24:13نہیں وہ کہہ رہے ہیں
24:14پنجھواتا صاحب
24:15کہ ہم لوگوں نے بات چیٹ کی ہے
24:17علی راج صاحب
24:18آپ کچھ فرمانا چاہ رہے ہیں
24:19اس کے بعد
24:19پھر میں مروت صاحب کی طرف بھی جاؤں
24:20پنجھواتا صاحب کی طرف بھی جی
24:21میں
24:22میں
24:23عرض یہ کرنا چاہ رہا ہوں
24:24کہ دیکھیں
24:24جلسے میں
24:25جو بیمانی خصوصی ہیں
24:27وہ تو
24:28سی ایم کی پی صاحب ہیں
24:29آپ ابھی
24:30میڈیا کی آنکھ سے کچھ
24:32چھپا نہیں ہوتا
24:33مجھے ابھی صرف چیک کر کے بتا دیں
24:35باغے جنا میں
24:36ابھی کتنے لوگ موجود ہیں
24:38آپ کو یہ پتا ہے
24:39کہ
24:40اس تاکیر کی وجہ
24:41کہ وہ
24:42سی ایم کی پی
24:43ابھی تک وہاں پہنچے کیوں نہیں ہیں
24:44کیوں نہیں پہنچے
24:45وہ اس لیے نہیں پہنچے ہیں
24:46اس لیے
24:46اس لیے نہیں پہنچے ہیں
24:48کہ
24:49باغے جنا میں
24:50گنتی کے لوگ ہیں
24:51اور یہ اب
24:52ڈیفرنٹ جگہوں پہ جا رہے ہیں
24:54ابھی فیلال بلدیہ میں تھے
24:55یہ اب کسی اور علاقے میں گئے ہیں
24:57موبیلائز کرنے کی
24:59کوششیں کر رہے ہیں
25:00کسی طرح
25:01اس جلسے کو کامیاب نہیں
25:02تو اتنا فیل نہیں ہو
25:05کہ ان کی
25:05بیستی ہو
25:06ابھی تک
25:08یہ ڈیفرنٹ علاقوں میں
25:09ابھی تک
25:09لوگوں کو موبیلائز کرنے کے لیے
25:10کوئی ٹائم ہے
25:11ساڑھے دس بجے کا ٹائم
25:13کراچی تو دو تین بجے تک
25:14جا اگر ہوتا ہے
25:15حالی راشت صاحب
25:16وہاں تو شادیاں
25:17بارہ بجے شروع ہوتی ہیں
25:18تو موبیلائز ہونا ہوا
25:19تو ابھی بھی ہو جائیں گے
25:19نہیں
25:21ہونا ہو تو ہو جائیں گے
25:23مگر یہ آپ کو
25:23ایک سکسیسفل
25:25سٹریٹیجی
25:26یا پلان لگتا ہے
25:27کہ ان کی جو
25:27ارگنائزیشن ہے
25:28انہوں نے اپنا کام
25:30پورا کیا ہے
25:31اور کیا لوگ
25:32اٹریکٹ ہو کے آ رہے ہیں
25:33ویسے اگر
25:34دو بجے کا ٹائم
25:35میں اگر کسی دعوت میں
25:36یا کسی جلسے میں
25:37کسی کو دو بجے کا
25:38انفیٹیشن دوں
25:39تو میکسیمم پانچ شے بجے
25:40تو وہ لوگ پہنچ جائیں گے
25:41میکسیمم
25:42اگر رات کے دو بجے
25:44آپ کہہ رہی ہیں
25:44کہ یہاں
25:45دعوتیں چلتی ہیں
25:46تو وہ دعوت کا انفیٹیشن
25:48بھی رات کے دت بجے کا ہوتا ہے
25:49تو شاید
25:49بارہ بجے لوگ پہنچتے ہوں گے
25:51تو دو بجے تک چلتی ہوں گے
25:52یہاں تو دوپیر
25:53دو بجے کا انفیٹیشن تھا
25:55شام گزر گئی
25:56کہ آپ کے جو
25:56لیڈرشپ ہے
25:57جو ارگنائزرز ہیں
25:58وہ تک پہنچے نہیں
26:00وہاں
26:01اب یہ
26:01ڈیفرنڈ ڈیفرنڈ
26:02علاقوں میں جا کے
26:03لوگوں کو لانے کی
26:04منتک کوشش کر رہے ہیں
26:06کہ کسی طرح
26:07ان کی عزت بج جائے
26:07ٹھیک ہے
26:08میں مروت صاحب سے بھی
26:10مروت صاحب سے بھی جاننا چاہ رہی ہوں
26:11مروت صاحب
26:12کیا پی ٹی آئے
26:14پورا باغ جنہ بھرنے میں
26:15فیل ہوئی
26:16اس لیے
26:17اب یہ بات ہونا
26:18سٹارٹ ہو گئی
26:18آپ نے تو فرمایا نا
26:19جیسے
26:20کہ پیپلز پارٹی کی طرف سے
26:22جو کوپریشن ہے
26:23وہ بند ہو گئی
26:24بعد میں
26:24لیکن پھر بھی
26:26پی ٹی آئے کی موبیلائزیشن
26:28تو اپنی جگہ پر موجود
26:29ہونی چاہیی تھی نا
26:30اگر کوپریشن
26:30بند بھی ہو گئی
26:31تب بھی
26:31دیکھیں
26:33اورال جو میں نے
26:35سٹرنڈ دیکھی ہے
26:36ایدر آباد کی ریڈی
26:37ایدر آباد کے
26:38اندر جو ہیں
26:40ان کی جو
26:40مومنٹ کی
26:41کراچی کے اندر
26:42میں ساتھی طور پر
26:44سمجھتا ہوں
26:45کہ ریڈنیبل سٹرنڈ تھی
26:47اتنی
26:47ایکسٹرارڈینری
26:49یا ایمپریسیو
26:49بھی نہیں تھی
26:50جس کی توقع کی جا رہی تھی
26:51اور
26:53یہ جو
26:54بات ہے
26:55کہ
26:55ارگنائزیشن کا
26:56مجھے پتہ ہے
26:56وہاں ارگنائزیشن میں
26:58دڑے بندیا ہیں
26:59اختلافات ہیں
27:00ابھی بھی
27:01سی ایم صاحب کے ساتھ
27:02جو ہیں
27:02وہاں کی جو
27:03فارمر ایمینیت ہیں
27:04ان کی بڑی تعداد ہیں
27:06اطولہ خٹک صاحبے
27:08سیپور امان محسود صاحبے
27:09عربستان وغیرہ
27:10جہاں تک
27:12یہ
27:13آپ
27:14کہنا چاہتی ہیں
27:15کہ کیا باغ جناب بھر پائیں گے
27:16تو پہلے باغ جناب کھلے گا
27:18تو بھرا جائے گا
27:19باغ جناب تو بند ہے
27:20اس کو تو تعلقہ لگا ہوا ہے
27:22اور
27:23یہ جو
27:25کہہ رہے ہیں
27:25کہ انوسی ملی تھی
27:26لیکن یہ جناب وہاں نہیں جا رہے ہیں
27:29تو اب مجھے خود حیرت ہو رہی ہے
27:31کہ اس سوال کا جواب کسی کے پاس ہوگا
27:33کہ جب آپ جگہ دے رہے ہیں
27:35تو اس جگہ پہ
27:36بیڈیای کو جانے میں
27:38کیا چیز ہے
27:38جتنی تعداد ہوگی
27:39کم از کم
27:41یہ تو ضرور ہوگا نا
27:42کہ لوگ جو ہیں
27:44وہ سن سکیں گے
27:45نشیست ہو سکی گی
27:47اور اگر صرف یہ خفت مٹانے کیلئے
27:50باغ کے اندر نہیں جانا چاہتے ہیں
27:52تو بڑا آسان طریقہ ہے
27:54ویڈیو ریلیز کر دیں
27:56کہ جناب یہ دروازے کلے ہیں
27:57اب کل سے تو ہم یہ سن رہے ہیں
27:59کہ سارے بینڈرز کا سامان اٹھا لیا گیا
28:02آپ کہتے ہیں
28:03بڑا امپورٹن پوائنٹ ہے
28:05ذرا مجھے اسی پہ بریک پہ جانے دیں
28:06اس کے بعد میں آتی ہوں
28:07تو پھر میں آپ سے ہی کنٹینیو کروں
28:08علی راشد صاحب سے بھی
28:09اتنی دیر میں ریکویسٹ کرتے ہیں
28:10کہ ذرا بریک کے دوران
28:11جو آپ نے فرمایا
28:12کہ ویڈیو ریلیز کرنے کے
28:13تالے کھلے ہوئے
28:14اور دروازے کھلے ہوئے
28:15وہ بھی ذرا مانگوالیں
28:17ایسے سی ایم کر سکتے ہیں
28:18بریک کی طرح جاتے ہیں
28:19اس کے بعد پھر کنٹینیو کرتے ہیں
28:20اس دسکاشن کو
28:21اور پھر وہ فورنزک رپورٹ والی بات بھی کرتے ہیں
28:23کیونکہ سی ایم صاحب کراچی میں
28:24اور پھر ان کے اوپر نوم ہے والا کیس بھی
28:26سو ویڈ ڈسکس تار آفٹر بزاری
28:28ویڈکم بیک آفٹر بریک
28:33شیرم صلی اللہ علیہ وسلم آپ بات کر رہے تھے
28:35کمپلیٹ کر لی جائے گا
28:36اور یہ فورنزکس کے اندر
28:37سی ایم کے پی کے کی بھی
28:39جو فوٹیج ہے
28:40وہ کریکٹ ثابت ہوئی ہے
28:41اس کے اندر کوئی آلٹریشن
28:43کوئی کسی قسم کی ایڈیٹنگ
28:44کوئی کسی قسم کی ایڈیشن
28:45ثابت نہیں ہوئی ہے
28:47مروض صاحب اس کے اوپر بھی
28:48ذرا کومنٹ کر دی جائے گا
28:49کیونکہ سارے کہتے تھے
28:50نوم ہے کہ واقعات کے اندر
28:51ہم موجود نہیں تھے
28:53مروض صاحب
28:58فورنسک رپورٹ کے حوالے سے
29:02جہاں تک میں نے سنا ہے
29:03یا مجھے علم ہیں
29:05یہ جو مزیرانہ صاحب نے
29:07کمیشن بنایا تھا
29:08ریڈیو پاکستان کی بلڈنگ پہ
29:09جو آٹھے جس سے پوری بلڈنگ جل گئی تھی
29:11وہ اس کمیشن کی پرسوئنس میں
29:15حکومت شاید یہ ایکسپیکٹ کر رہی تھی
29:18کہ کمیشن سے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا
29:20اور بیٹی آئی یا جو لیڈرشپ پہ
29:23جابیداری ہے
29:24کیونکہ ایف آئی آر تو پہلے سے درج ہے اور ٹرائل ہو رہے ہیں
29:27اس سے یہ انڈیکیٹ ہو جائیے
29:29اب اگر یہ باتیں درست ہے
29:32میں نے رپورٹ نہیں پڑی ہے
29:34لیکن یہ ضرور دیکھنا ہوگا
29:35کہ یہ کس جگہ کی ویڈیو ہیں
29:38نمبر بان
29:39آیا یہ ریڈیو پاکستان کی ویڈیو ہے
29:41یا سڑک کی ویڈیو ہیں
29:42نمبر دو
29:43اگر ریڈیو پاکستان کے ہیں
29:45تو کس وقت کی ویڈیو ہیں
29:46کیونکہ جو جلائے جانے کا ٹائم ہیں
29:49وہ علایدہ ہو
29:50اور یہ ان کی موجود کی پہلے ہو
29:52پھر یہاں پہ کنائی بن سائے گا
29:55الزام اگر ان پہ
29:57ایسی صورتیال بنتی ہے
29:58تیسری بات یہ ہے
29:59کہ اس کی تائید میں
30:01کہ ملزمان وہاں موجود تھے
30:04جائے وقوع پہ
30:05اس پہ جو فینسنگ رپورٹ جو ہیں
30:09درکار ہوتی ہے
30:10اس پہ یہ ملزمان کی سڑی آر
30:12آسل کر سکتے ہیں
30:13یہ تمام چیزیں جو ہیں
30:15کانون شادہ تارڈر انیس سو چھناسی کے
30:19متعدد شی کو
30:20بالخصوص آرٹیکل ایک سو چون سٹ کے تحت
30:22ایڈمیسیبل ہے
30:24یہ میں اس کو غلطی ضرور کہوں گا
30:28کہ اگر کوئی ایسی صورتحال ہیں
30:30کہ این جائے وقوع پہ یہ موجود تھے
30:32اور پیر پی
30:33کمیشن جو ہیں
30:35انڈیپینڈنٹ بنایا جاتا ہے
30:37اور یہ فرنسک
30:38یہ نہیں ہوا سکتا ہے
30:39کہ یہ کہیں
30:40کہ یہ شرکی تانے نے
30:42جو ہیں وہ ویڈیو
30:43یا سی سی ٹی وی فوٹیج بھیج ہے
30:45اور ہمیں علم نہیں ہے
30:46کیونکہ صوبائی میکمہ ہے
30:49صوبائی حکومت کے مطات ہے
30:50اینی ہاؤ جو بھی ہیں
30:52پریشان کن ہیں
30:53اور یہ چالان جو ہیں
30:57وہ آلڑی سبمٹ ہوا ہے
30:58اور یہ قانون میں
31:01فوجداری میں یہ
31:02ایک اٹھل حقیقت ہے
31:04کہ ایک اہم چیز
31:06جو ہمیشہ
31:07وکیل کو یاد رکھنی ہوتی ہے
31:09کہ کونسی چیز مانگنی ہے
31:12اور کونسی چیز نہیں مانگنی ہے
31:14یا کونسا سوال کرنا ہے
31:15اور کونسا سوال نہیں کرنا ہے
31:16اگر آپ نے
31:18ایسا ہی کوئی سوال کر دیا
31:20جس کی ضرورت آپ کو نہیں تھی
31:21اور جواب خلاف توقع آ جائے
31:24تو اس سے ڈیمیج جو ہیں
31:26وہ ڈیفنس سائٹ کو ہوتا ہے
31:28یہ صورتیال ہے
31:30لیکن ویسے کنکریٹ اوپینین
31:32تمام رپورٹس کو
31:33اور چالان کو دیکھنے کے بعد میں دے سکتا ہوں
31:35انڈسٹینڈبل مروت صاحب
31:36انڈسٹینڈبل
31:37علی رایس صاحب آپ کا اس کے اوپر
31:39آپ کی رائے
31:40دیکھیں پہلے تو میں جواب دینا چاہوں گا
31:44کہ میرے دوست شیر مروت صاحب
31:48کہہ رہے تھے
31:48کہ باغے جنہ پر تطالہ لگاوا ہے
31:50اور کوئی ویڈیو ریلیس کر دیا
31:52پوری میڈیا کی ٹیم
31:53سارے چینلز میں موجود ہیں
31:55اور ابھی باغے جنہ میں
31:56لوگ بھی اندر موجود ہیں
31:58جو کارکنان ہیں ان کے
31:59تو شاید ابھی لہور سے اسلامباد
32:02شیر مروت صاحب جا رہے تھے
32:03شاید ان کے علمے نہیں ہوگا
32:05راستے میں چیزیں اتنی
32:08اپ ٹو ڈیٹ نہیں رہتے
32:09مگر ہم کراچی شہر میں
32:10اور چیزوں کو بہت
32:11کلوسلی مانیٹر کر رہے ہیں
32:13تو اس چیز کی میں
32:13کلیریٹی دینا چاہوں گا
32:15کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے
32:16لوگ بھی وہاں موجود ہیں
32:17انتظار سی ایم کی پی کا ہو رہا ہے
32:20جو ابھی تک جو میری رپورٹس کے مطابق
32:22نمائش تک وہ پہنچ چکے
32:24اب دیکھیں مزیر اور
32:26کتنا انتظار کرنا پڑتا ہے
32:27اگر ان کے پاس
32:28اتنے لوگ دیکھیں
32:29باغ جنا میں جب بھی جلسہ ہوتا ہے
32:31اس میں بڑی بڑی پارٹی ہیں
32:33جو اس شہر کی پارٹی ہیں
32:34چاہے وہ
32:35ماضی میں امکم رہی ہو
32:37جماعت اسلامی ہو
32:38وہ پوری ایک
32:38موبیلائزیشن کیمپین چلاتی ہے
32:40اگر وہ سمجھ لے تھے
32:42کہ وہ ایک وزیٹ پہ آئیں گے
32:43اور یہ سب چیزیں ہو جائیں گے
32:52اور آپ نے یہ بھی کہا تھا
32:53کہ شاید ان کی چیزوں کو روکا گیا
32:55یہ جب ایسا کوئی جلسہ ہو رہا ہوتا ہے
32:59تو اس کی تیاری
32:59ایک دن پہلے سے
33:00سب چیزیں
33:01یہ ساؤنڈ واؤنڈ
33:01سٹیج ویچ
33:02پہلے سے تیار ہو چکا ہوتا ہے
33:03اگر آپ کہہ رہے ہیں
33:04کہ آج آتے ہوئے روکا گیا ہے
33:06تو سوالیاں نشان یہ ہے
33:07تو پھر کل جو یہ وزیٹس ہو رہے تھے
33:09کل سب چیزیں کر رہے تھے
33:10پر پرسوں کے پی
33:12کہ جو سی اے میں انہوں نے
33:14وہاں وزیٹ بھی کیا تھا
33:15اور کل سے ان کے کارکنان وغیرہ
33:17وہاں اپنا کام
33:18وہاں سب چیزیں کر رہے تھے
33:19فرنسک رپورٹ کے اوپر
33:20ذرا کامنٹ کر دی جہاں گالی صاحب
33:22میں دیکھیں ہاں
33:24دیکھیں میرا تعلق
33:25آئی ٹی سے ہے
33:27آپ کو جیسے پتا ہے
33:27مشیر آئی ٹی ہوں
33:28نحسن کا
33:29تو یہ جو فرنسک رپورٹ ہوتی ہے
33:31اس میں گری ایریہ بہت کم ہوتا ہے
33:33it's black or white
33:35اس میں clarity بڑی ہوتی ہے
33:37بہت جدید
33:39software اور
33:41technology کا استعمال ہوا ہوتا ہے
33:44اور وہ جب pinpoint کر کے
33:46آپ کو بتا دیتی ہے
33:47کہ یہ شخص
33:48facial recognition کے تحت
33:50سب چیزیں
33:50ویڈیو
33:51time stamp
33:52کس نے کب کیا پوسٹ کیا
33:54social media پہ
33:55ویڈیو کب بنی تھی
33:57اس کے آس پاس
33:59surrounding میں
34:00کس موقع پہ وہ کہاں موجود تھے
34:02تو شیر مربع صاحب جو کہہ رہے ہیں
34:03کہ یہ تیہ کرنا پڑے گا
34:05کہ وہ اس وقت کہاں تھے
34:06وہ
34:06وہ سب چیزیں موجود ہیں
34:08فرنسک رپورٹ میں
34:09خیر انہوں نے خود بھی کہا
34:11کہ انہوں نے پڑی بھی نہیں ہے
34:12تو میں نے پڑی بھی ہے
34:14تو میں آپ کو
34:14اس پہ تھوڑی روشنی
34:16ڈال دیتا ہوں
34:16کہ
34:17اس سے پیچھے اب
34:19جانے کا راستہ نہیں
34:20انیقا اگر جاتا ہوں
34:22انیقا اگر جاتا ہوں
34:23یہ جو ہے نا
34:25میں خود تو
34:26چونکہ اس پیشے سے
34:27وابستا ہوں
34:28سائبر کرائم میں
34:29میں نے یوکے سے
34:30للم کیا ہوا ہے
34:31اور میں یہی پریکٹس کرتا ہوں
34:34صاحب
34:34جب سے یہ سائبر کرائم
34:36لا جو ہیں دو آزار دو کے بعد
34:38جب
34:38الیکٹرانک ٹرانزیکشن آڈین
34:40دو آزار دو بنا
34:41میں ایک مختصر سا اردھ کر دوں
34:43یہ کوئی ختمی نہیں ہوتی ہے
34:44روزانہ ہم یہ
34:45فرنسک رپورٹ دیکھتے ہیں
34:46فرنسک رپورٹ اگر ختمی ہوتی
34:49تو ٹرائل کی ضرورت ہی نہ رہی تھی
34:50فرنسک رپورٹ آتی
34:51اور بندیں بری ہوتے
34:53یا سزا پاتے
34:54فرنسک رپورٹ
34:55یہ چیز میں
34:57ضرور
34:58یہ ارز کر دوں
34:59کہ
34:59فرنسک رپورٹ میں
35:01یہ نہیں کہہ رہا ہوں
35:02کہ
35:02میں کسی کا دفاع کر رہا ہوں
35:04لیکن میں
35:05قانونی نکتہ نظر سی
35:06یہ بات ضرور
35:07آپ وہ آئی ٹی کے حساب سے
35:08کہہ رہے ہیں
35:08آپ قانونی طور پر کہہ رہے ہیں
35:09افنان صاحب آپ کا کومنٹ
35:11آن دس
35:11لیکن
35:12بات درست ہے
35:13کہ فرنسک جو
35:14اگر ٹھیک طرح
35:15آڈٹ کیا ہو
35:17تو اس سے آپ کو پتا چل جاتا ہے
35:18کہ یہ بندہ وہاں پہ ہے
35:20کہ نہیں ہے
35:20کیا ٹائم سٹیم تھا
35:22کون سا علاقہ تھا
35:23تو وہ ساری کی ساری
35:24انفرمیشن جو ہے
35:25وہ رپورٹ میں آگی ہوگی
35:26اور اس کے مطابق
35:27یہ ایکشن ہونا چاہیے
35:28سینیٹر افنان الخان صاحب
35:30بہت شکریہ
35:31علی راشد صاحب
35:32شکریہ
35:33شیر افضل مروت صاحب
35:33آپ نے جوائن کیا
35:34تھوڑے پہلے
35:35نائم پنچھاتا صاحب
35:36بھی ہمارے ساتھ موجود تھے
35:36ان کا بھی شکریہ
35:37لیکن نمائش چرنگی کے اوپر
35:39ٹرافک میں فسے ہوئے تھے
35:41سی ایم صاحب
35:41وہیں خطاب کر کے چلے گئے ہیں
35:42وہ باغے جنا میں نہیں گئے
35:44باغے جنا کھلا ہوئے
35:45at this point in time
35:46کوئی تعلی نہیں لگے ہوئے
35:47this is our report
35:48بریک کی طرف جائیں گے
35:49بریک کے بعد
35:49انٹرنیشنل سطح کے اوپر
35:51بھی اچھا خاصہ
35:51کے اوپر سے ہو رہا ہے
35:52پاکستان کے اندر
35:53ہی معاملے خراب نہیں ہیں
35:53دنیا بھر میں
35:54کیا ہو رہا ہے
35:55بریک کے بعد بات کریں گے
35:57welcome back after the break
36:01ناظرین ہمارے
36:01western side پر
36:02راند کی طرف
36:03بڑی تشویشناک قسم کی
36:05situation چل رہی ہے
36:06وہاں ایک تو
36:07جو سارے کے سارے
36:08مشتعل لوگ ہیں
36:10وہ
36:11protest مختلف چہروں میں
36:13پھیل چکے ہیں
36:13تقریباً سوہ کے قریب
36:14زلے
36:14یا سوہ کے قریب
36:16شہر اور گاؤں
36:17ہیں جہاں
36:18یہ protest پھیل چکے ہیں
36:19اور اس کے اندر
36:20مساد کی
36:21presence کے بارے میں
36:22بڑے وضع طور پر
36:23ایرانین
36:24صدر پریزشکیہ
36:25نے بھی کہہ دیا ہے
36:26ادھر آیت اللہ
36:27خامنہ ہی نے بھی کہہ دیا ہے
36:28یہ ساری situation
36:30جو develop ہو رہی ہے
36:31اس کے اندر
36:31ایک اور پہلو ہے
36:32اور وہ پہلو یہ ہے
36:33کہ ایران میں
36:35protestors کے اوپر
36:36گولی چلائی جائے
36:37یا کچھ کیا جائے
36:38تو ٹرمپ صاحب
36:38کہہ رہے ہیں
36:39کہ ہم پر اٹیک کریں گے
36:40لیکن وہیں
36:41یو ایس کے اندر
36:42اگر آئیس
36:43اپنے ہی
36:43protestors کے اوپر
36:44اٹیک کرے
36:44تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا
36:45وہ لوگ جو ہیں
36:46وہ لڑاکو قسم کے
36:47protestors سے
36:48وہ deserve کرتے تھے
36:49ایران پر
36:50میں پور تشدد جو
36:51مظاہر ہو رہے ہیں
36:52اس کے اندر
36:52صدر ٹرمپ کو
36:53ایران پر حملے کے لیے
36:54نئے فوجی آپریشن
36:55سے مطالق
36:55ایک بریفنگ دی گئی ہے
36:56یہ امریکی اخبار
37:09جون ٹوینڈی ٹوینڈی فائیو میں
37:10امریکہ نے ایران
37:11اور اسرائیل جنگ کے دوران
37:12ایران کی جہوری تنصیبات
37:14کے اوپر بمباری بھی کی تھی
37:15اور اس کے بعد
37:16نیتن یاہو پھر
37:17مناتے آ رہے ہیں
37:17امریکہ کو
37:19کہ حملہ کیا جائے
37:20اچھا
37:21ہمارے ساتھ جو
37:22مہمانان موجود ہیں
37:23اس ٹاپک کو
37:23ڈسکس کرنے کے لیے
37:24میں ان کا تعرف کرواتی ہوں
37:25ہمارے ساتھ
37:26ایمبیسیڈر
37:27ڈاکٹر جمیل احمد خان صاحب
37:28موجود ہیں
37:28ایکس ایمبیسیڈر ہیں
37:30انٹرنیشنل ریلیشنشپ
37:31کے اوپر
37:32دیاری نظر ہے
37:33ڈاکٹر کمر چیما صاحب
37:37ہمارے ساتھ موجود ہیں
37:37انٹرنیشنل ریلیشنز کے ماہر ہیں
37:39ڈاکٹر کمر چیما صاحب
37:41فور جوئنگ می ان دے پروگرام
37:42ایمبیسیڈر صاحب
37:43سٹارٹنگ فرم یو
37:44ایران کے اندر
37:45کیا یو ایس کا حملہ
37:47انیویٹیبل ایاب
37:48نہیں اگر کڑی سے کڑی
37:51ملائی جائے
37:51اور حالات و وقیاب
37:53واقعات کو دیکھا جائے
37:54اور اس کو جون کے
37:55تناظر میں جو جب جون میں
37:57ایران اور اسرائیل کی بار تھی
37:59اس کے تناظر میں دیکھا جائے
38:01اور وہ تمام سٹیٹمنٹس
38:02جو نیٹن یاہو نے دیوئی ہیں
38:04اور جو ڈانلڈ ٹرامپ نے دیوئی ہیں
38:05پہلے اور خاص طور پر
38:07اب جو ڈانلڈ ٹرامپ نے دیوئی ہیں
38:09جون میں نیٹن یاہو نے کیا کہا تھا
38:12کہ
38:12تو اس قسم کی باتیں کی تھی
38:22اور اب ڈانلڈ ٹرامپ نے کہا ہے
38:24پہلے تو انہوں نے تھوڑا سے
38:25ملائیمیت کے ساتھ بات کی تھی
38:27کہ
38:27ایران کلز
38:31دی پروٹیسٹر
38:33اب وہ کہتے ہیں کہ
38:34تو اب دو تخیر یہ بیان ہو گئے
38:39چلے اس کو کہہ سکتے ہیں کہ
38:41پاسچرنگ ہے یہ
38:42یہ کہہ سکتے ہیں کہ
38:43ایران کو
38:44وہاں پروٹیسٹرز کو
38:46انکریش کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے
38:48لیکن اگر دوسرے انگل سے
38:50اس کو دیکھا جائے
38:51کہ جتنا ہومورک ایران میں
38:53مساد کا سی آئی اے کا
38:55جون سے پہلے سے کافی پہلے سے ہوا ہوا ہے
38:58اور جس کی
38:59پریکٹیکل سبوب جس کا مل چکا
39:01جب چن چن کے سائنس دانوں کو
39:03ان کے گھروں پر
39:04میزائلوں کے ذریعے مارا گیا
39:06اور جب چن چن کیا
39:09اسمائل ہانیا سے دیکھئے
39:11کافی پرانی باتیں بھی ہیں
39:12لیکن میں جون کیرگیٹ کی باتیں کر رہا ہوں
39:15تو تمام اس کا مطلب
39:17جو انٹیلیسٹ نیٹورک کا
39:19کام انہوں نے کر لیا
39:20اب رہا سوال کے اپنے بھی دو کریکس ہیں
39:23دیکھیں ایران میں
39:24جس انداز میں اب
39:26مہگائی وغیرہ بڑھی ہے لیکن چلے
39:28دوزار انیس میں بھی اگر دیکھا جائے
39:30تو تقریباً تین ساڑھے تین سو افراد
39:33جو ہلاک ہو گئے تھے
39:34اور دوزار انیس میں
39:35گیسولین کی کرپریز بڑھی تھی
39:37اور اس سے کم وہ معاملات خراب تھے
39:40مہگائی کے لحاظ سے
39:41اور پھر دوزار دوزار دوائیس اور تیس میں
39:43اس میں بومن فریڈم کی تو بات ہوئی تھی
39:45اس میں وہ تین ساڑھے تین سو کی افراد
39:47قریب ہلاک ہوئے تھے
39:48اس وقت تو انٹرفیرنس کی بات نہیں آئی
39:50اس وقت اس قسم کی دھمکیاں
39:51نہ ڈانلڈ ٹرمپ نے دی
39:52نہ نیٹری آہو نے دی
39:54لیکن اب یہ دھمکیاں جو آ رہی ہیں
39:56اس کے ظاہر مضمورات یہی ہیں
39:58کہ ایک پریسیڈنس سیٹ ہو گئی
40:00جیسے کہ یورپین ہی انہیں کہتی ہے
40:01جیسے کہ یورپ کے بہت سارے ممالک کہتے ہیں
40:03کہ وینس ویلا کے بعد ایک پریسیڈنس سیٹ ہو گئی ہے
40:07دوسرا اسرائیل کی تو یہ درینہ خواہش ہے
40:09کہ کوئی نہ کوئی ایسے حالات ملے
40:11ایسے کوئی موقع ملے
40:13کہ کس طرح ایران پر دوبارہ چڑھ دوڑیں اور
40:16تو ایسرائیل کو
40:17جس طرح کے ایسرائیل کے لوگ
40:19اور جس طرح امریکہ کے لوگ کہتے ہیں
40:20کہ ایسرائیل is the America
40:21and America is the Israel
40:22so far as their military options are concerned
40:26and military strategy is concerned
40:28تو ان تمام چیزوں کو حتا کیا جائے
40:30تو جو آپ کو میں نے جواب دیا
40:31کہ اب معلوم یہی ہوتا ہے
40:32کہ یہ نبشتہ دیوار ہے
40:34اور آمد آمد ہے
40:35کیونکہ اکتیس پروونس میں سے
40:38اکتیس کے اکتیس میں
40:39اب جو ہے وہ پروٹیس شروع ہو گیا ہے
40:41اور سوشل میڈیا پر چلیں
40:43ساروں پر یقین ہم نہیں کرتے
40:45لیکن پھر بھی اگر اس کو
40:46ویریفائل کریں
40:47یو یارک ٹائم سے
40:48وہ کہتے ہیں کہ
40:49پانچ سو خیبر میں ازرائیل
40:50اچھا خطرناک بات یہ ہے
40:52اور پاکستان کے لیے
40:53زیادہ اس معاملے میں
40:54احتیاط کرنے والی بات یہ ہے
40:56کہ ایران نے بھی دمکی دے دی ہے
40:58ان کے سپاس سالار نے دمکی دے دی ہے
41:00ہم پریامٹیو
41:03ہیڈ بیک سے پہلے
41:04کہ ہمیں پتا اندازہ ہو گیا
41:06کہ آپ حملہ کرنے والے ہیں
41:07یہ بڑی خطرناک بات ہے
41:09تو ہم اس کو پہلے سے
41:10بس صاحب آل کم بیکٹیو
41:12یہ
41:12this is a very important point
41:15but at the same time
41:15چیما صاحب
41:16انٹرنل حالات کو
41:18جواز بنا کر
41:20اب امریکہ ہر کسی پر
41:21اٹیک کرنے لگے گا
41:22تو پھر اگر اسی زاویے سے دیکھیں
41:23تو گرین لینڈ کے اندر
41:24تو کوئی اس طرح کی حالات نہیں ہے
41:26کہ بولا جائے
41:26کہ دیکھیں جائے انٹرنل حالات
41:28بڑے خراب ہیں
41:28اس لیے ہم لوگ اگر
41:29پروٹیسٹرز کے اوپر کچھ ہوا
41:30تو ہم لوگ اٹیک کریں گے
41:31وہاں بھی اٹیک کرنے کی بات ہو رہی ہے
41:33so
41:34کیا امریکہ
41:35اس ٹائم پر
41:36اٹیکنگ سپری پر ہے
41:37دیکھیں
41:39نظر تو یہی آ رہا ہے
41:41ابھی انہوں نے کیوبا کو بھی
41:42threaten کی ہے
41:42پریزیڈنٹ روم نے
41:43کہ
41:43جو ہم کہتے ہیں
41:45وہ کروگر نا
41:46تم نہ تیل بیچ سک ہوگے
41:47اور نہ ہی
41:48تمہاری کوئی زندگی
41:49نارمل رہے گی
41:50ایک تو یہ بات ہے
41:51اور جو دوسرا
41:52اپنی بات کہہ رہی ہے
41:52ابھی جو آئیس ایجنٹ
41:53نے امریکہ کے اندر
41:54ایک خاتون کو مارا
41:55اس کو امریکنز کہتے ہیں
41:57یہ domestic terrorists ہیں
41:58yes
41:58تو یہ سوال بہتا
41:59legitimate ہے
42:00کہ اگر وہ
42:00امریکہ کے اندر
42:01کوئی سٹیٹ کے آگے
42:02کھڑا ہو
42:03اور سٹیٹ کی ریٹ کو
42:04چیلنج کرے
42:04تو وہ domestic terrorist ہے
42:06اور دوسرے ملکوں میں
42:07اگر سٹیٹ
42:08اپنی authority
42:09assert کرے
42:09اور اپنے آپ کو کہے
42:10کہ آپ
42:11ریاستی اداروں کے
42:12officials کو
42:13target نہیں کر سکتے
42:14کیونکہ ابھی تک
42:15پتہ یہ چلا ہے
42:15کہ سو سے زیادہ
42:16ایسے officials
42:17جو ہیں وہ مارے جا چکے ہیں
42:19یہ جنہوں نے
42:21یہ رویٹرز نے
42:22سو سے زیادہ
42:22ایرانی officials کو
42:23قتل کی ہے
42:24تو اس کو پھر
42:25کیا domestic terrorism کہیں گے
42:26اس کو آپ
42:27liberation کہیں گے
42:28کیا کہیں گے
42:29تو یہ ایک point ضرور ہے
42:30اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
42:32کہ کیا ہونے
42:33کیا جا رہا ہے
42:34مجھے ایسے لگتا ہے
42:35ذاتی طور پر
42:36کہ یہ basically
42:37اسرائیل کی
42:38war strategy کا
42:39یہ حصہ تھا
42:40کہ جتنی جلدی
42:41internal protest شروع ہوں
42:43اتنا زیادہ
42:44ان کے لیے important ہے
42:45دیکھیں ابھی
42:46چھ مہینے پہلے
42:46تو ایرانی
42:47پورے کے پورے
42:48setup نے بہت بڑی
42:49resistance دکھائی ہے
42:50ابھی تو یہ
42:51ان کا موقع تھا
42:52اس چیز کو
42:53celebrate کرنے کا
42:54ان کی کامیابی کا
42:55کہ امریکہ اور ایران کی
42:57اسرائیل کا جو حملہ تھا
43:03اپرائزنگ بھی ہو گئی ہے
43:05ٹھیک ہے وہاں پہ
43:06corruption کے issues ہیں
43:07miss governance کے issues ہیں
43:08بہت سارے اور challenges ہیں
43:10لیکن یہ ایک تو یہ
43:11ان کی اسرائیل کی
43:12war strategy کا حصہ ہے
43:13دوسرا لوگوں کے اندر
43:14بھی شاید یہ ہے
43:16کہ اب امریکہ
43:17ہماری setup سے
43:18بات نہیں کر رہا
43:19پہلے جو
43:20government ہوتی تھی
43:20وہ یہ کہتی تھی
43:21کہ شاید ہمیں
43:24nuclear کے جب
43:25آپ talks ہوں گی
43:26پھر economic revival
43:27ہوگی چیزیں بہتر ہوں گی
43:28اب لوگوں کے اندر
43:29بھی وہ appetite ہے
43:30کہ ایسا نہیں ہے
43:31تیسری بات
43:31جو Trump صاحب نے کی تھی
43:33کہ we are locked
43:34and loaded
43:35اس کا مطلب یہ ہے
43:36کہ protest
43:36اتنے اوپر جانے چاہیے
43:37اتنے زیادہ
43:38protest ہونے چاہیے
43:39کہ ہم بس جائیں
43:41اور وہ ہی ہو
43:42جس طرح
43:42Libya اور Syria میں
43:43ہوا تھا
43:44کہ جیسے ہی
43:45ہم جائیں
43:45attack کریں
43:46اور ایک
43:47international law
43:48اس کو ہم بولتے ہیں
43:49responsibility
43:50to protect
43:51R2P
43:52جو کہ
43:53George W. Bush
43:54نے Iraq کے اندر
43:55کیا تھا
43:56اور وہ کہتے ہیں
43:56کہ ہم جائیں گے
43:57یہ R2P
44:00oil rich countries
44:01میں کیوں ہوتا ہے
44:01زیادہ
44:02یہ بھی
44:02مجھے سمجھا دیجئے
44:03نہیں وہ
44:05اس کی تو
44:05وہ logic
44:06دینا چاہتے ہیں
44:07R2P کی
44:08لیکن اصل میں
44:09تو ان کو یہ ہے
44:09کہ ہم جائیں
44:10اور Libya اور Syria
44:11میں جس طرح
44:11strikes کی تھی
44:12domestically
44:14uprising
44:14بہت زیادہ
44:15ہوگی
44:15تو civil war
44:16شروع ہو جائے گی
44:17تو مجھے لگتا ہے
44:18کہ اس طرح
44:19کے scenarios
44:19نہیں بنیں گے
44:20دیکھیں
44:20ایران کے اندر
44:21ابھی جو
44:21حالیہ
44:22elections
44:23ہوئے ہیں
44:24اس میں
44:24آپ کو پتا ہے
44:25کہ جو
44:25right wing
44:25candidate
44:27جلیلی صاحب
44:28جن کو
44:28revolutionary guards
44:29اور باقیوں کی
44:30بڑی support
44:31آسے لے
44:31انہوں نے
44:31بھی 13 million
44:32کے قریب
44:32vote لیے تھے
44:33تو جو
44:34مجھے رجیم
44:35ہے
44:35اس کی
44:35بڑی
44:35across the country
44:37بڑی
44:37لمبی چھوڑی
44:38support
44:38ہے
44:39لیکن
44:39despite
44:40cutting
44:41internet
44:41یہ
44:42protest
44:42کو
44:42روک
44:43نہیں
44:43سکے
44:43اور
44:44اس کا
44:46پھیلنا
44:46تشویش
44:47ناک تو ہے
44:48لیکن
44:48control
44:49کر لیں گے
44:49لیکن
44:50یہ
44:50unprecedented
44:51ہے
44:522022
44:52میں
44:52protest
44:53ہوئے
44:532009
44:54میں
44:54green
44:54movement
44:55تھی
44:55یہ
44:56سب سے
44:56بہت
44:56بڑے
44:57protest
44:57ہیں
44:57لیکن
44:58ان کا
44:58استعداد
44:59پہ چلنا
45:00اتنی
45:00momentum
45:01رہنا
45:02یہ
45:02alarming
45:02ہے
45:02اور
45:03یہ
45:03بتاتا
45:03کہ
45:04مشکل
45:05میں
45:05ہے
45:05right
45:05ایک
45:06اور
45:06چیز
45:07بھی
45:07تو
45:07ہوتی
45:07ہے
45:08وہ
45:08خسیانی
45:10بلی
45:10خمبہ
45:10نوچے
45:10والی
45:11situation
45:11کیونکہ
45:11ایک
45:12sway
45:12نظر
45:13آرہا ہے
45:13from
45:13west
45:14to
45:14east
45:14power
45:15shift
45:16نظر
45:16آرہ
45:16ہے
45:17unipolar
45:17world
45:18سے
45:18bipolar
45:18تو
45:19ہو
45:19چکا ہے
45:19لیکن
45:21اب
45:21east
45:22کی
45:22طرف
45:22چیزیں
45:23زیادہ
45:23بڑھتی
45:23ہوئی
45:23نظر
45:23آرہی
45:24ہیں
45:24in
45:24terms
45:25of
45:25economy
45:25in
45:25terms
45:26of
45:26power
45:26in
45:26terms
45:26of
45:26technology
45:27so
45:28کیا
45:29یہ
45:29US
45:30کا
45:30ایک
45:30طریقہ
45:30بھی
45:31ہے
45:31اپنے
45:32US
45:33ڈالر
45:33کو
45:33مستحکم
45:34رکھنے
45:35کے لیے
45:35یا
45:35relevant
45:36رکھنے
45:36کے لیے
45:36considering
45:37کہ
45:37ونزویلا
45:37بھی
45:38even
45:38سعودی
45:38عرب
45:39بھی
45:39جو
45:40فیول
45:41اور
45:41آئل
45:42ہے
45:42اس کی
45:43trade
45:43US
45:44ڈالر
45:44سے
45:44بھی
45:44ہٹ کے
45:44کر
45:45رہے
45:45very
45:47significant
45:48point
45:48in
45:48fact
45:48the world
45:49is
45:49moving
45:49جو
45:50global
45:51north
45:51سے
45:51global
45:51south
45:52کے
45:52طرف
45:52جو
45:52ہو
45:53رہا
45:53ہے
45:53یہ
45:53ساری
45:54economy
45:54اور
46:03پہلے
46:03ڈالر
46:03زمین
46:04بہت
46:05ہوتا
46:05نظر
46:05آ
46:05رہا
46:06ہے
46:06اور
46:07سعودی
46:07عرب
46:07کا
46:08بھی
46:08سو
46:08سال
46:08کا
46:09جو
46:09contract
46:09تھا
46:10US
46:11سے
46:11وہ
46:12بھی
46:12ختم
46:12ہو
46:13رہا
46:13ہے
46:13تو
46:14اور
46:14چائنہ
46:15کے
46:15روبل
46:15سے
46:16میں
46:16کافی
46:16ممالک
46:17پہلے
46:17سے
46:17لین
46:18دن
46:18کرنا
46:18شروع
46:18ہو
46:18گئے
46:19ہیں
46:19تو
46:19یہ
46:19سکتی
46:20جس
46:21طرح
46:21کے
46:21United
46:22Nation
46:22Charter
46:33اسکری
46:33قوبت
46:33تو
46:33دنیا
46:34کے
46:34سب سے
46:34بڑی
46:34قوبت
46:35ہے
46:35نا
46:35امریکہ
46:36کی
46:36اور
46:37اب
46:37اس
46:37کا
46:38بجٹ
46:38بھی
46:38ڈبل
46:39کر
46:39رہے ہیں
46:39تو
46:40وہ
46:40اپنی
46:41اس
46:41ریت
46:43جو
46:43اس طرح
46:44مٹھی
46:44سے
46:44نیچے
46:45سلتی
46:45جا رہی
46:46ہے
46:46اس
46:46کو
46:47روکنے
46:47کے لیے
46:47اپنا
46:48ہر
46:48اربعہ
46:48اختیار
46:49کریں
46:49گے
46:49تو
46:50یقین
46:50وہ
46:50اس
46:50کا
46:50انگل
46:51ہے
47:03جس
47:03کی
47:03دو
47:03ہزار
47:03کے
47:04قریب
47:04رینج
47:04ہے
47:04میں
47:05بھی
47:05بات
47:05کر
47:05رہا ہوں
47:05ایران
47:06کو
47:06اور
47:07جس
47:07کے
47:07ایک
47:07ایشاریہ
47:08پانچ
47:08ٹن
47:09کے
47:09قریب
47:09وزن
47:09ہے
47:10سپلٹ
47:10کیپیبیلیٹی
47:11ہے
47:11وہ
47:12ایران
47:1224
47:12سیون
47:13بیسز
47:13پر
47:13بنا
47:14رہا
47:14ہے
47:14اسی لیے
47:15کہ
47:15اس نے
47:15کہہ
47:16دیا
47:16ہے
47:16کہ
47:16ہم
47:16تو
47:16حملہ
47:16کریں
47:17گے
47:17اسرائیل
47:17پہ
47:18اور
47:18اس دفعہ
47:18بہت
47:18لیتل
47:19کریں
47:19گے
47:19تو
47:20یہ
47:20چائنہ
47:21اور
47:21اس طرف
47:22دونوں
47:22جو
47:22آپ
47:22کرنے
47:23ایک
47:23درستان
47:24کشی
47:24اس میں
47:24یقینا
47:25نہیں
47:25گلوبر
47:26نارڈ
47:26سے
47:27گلوبر
47:27ساؤوٹ
47:27چائنیز
47:28وان
47:28ٹھیک ہے
47:29ابھی
47:29اتنا
47:29سٹرانگ
47:30نہیں
47:30ہے
47:30لیکن
47:30اس پہ
47:34بھی
47:34کومنٹ
47:34کر
47:34دیجئے
47:35کہ
47:35کینیڈا
47:35کی
47:36جو
47:36انہوں
47:37نے
47:37بھی
47:37یہ
47:48دیکھیں
47:48سارے
47:49سارا
47:50جو
47:50ویسٹ
47:50ہوس
47:50کی
47:50اندر
47:51بڑی
47:51یہ
47:52tension
47:52ہے
47:52کہ
47:53امریکہ
47:54جو ہے
47:54اس نے
47:55جو سارے
47:55سارا
47:56نورث
47:56اٹلانٹک
47:56الائنس
47:57کو
47:57ہلا
47:57دیا
47:57گرین
47:58لینڈ
47:59والے
47:59کہ
47:59ان کو
48:00ایسے
48:01نہیں
48:01کرنا
48:01چاہیے
48:01اگر
48:02یہ
48:02ہمیں
48:03گرین
48:03لینڈ
48:04پر
48:04قبضہ
48:04کرتے
48:04ہیں
48:04تو
48:05امریکہ
48:05جو
48:05ہے
48:05فرنچ
48:07جنرل
48:07کہہ
48:07رہے
48:07تھے
48:08کہ
48:08امریکہ
48:09ہمارا
48:09ایک
48:10اینیمی
48:10ہوگا
48:11اور
48:11پہلے
48:11ہمارا
48:12ایک
48:12سٹرکچرل
48:13ایڈورسری
48:14ہے
48:14لیکن
48:14ہمارا
48:15اینیمی
48:15ہوگا
48:15تو
48:16میرا
48:16خیال
48:16ہے
48:16کہ
48:16یورپ
48:17یہ
48:17کہ
48:17رہا ہے
48:17اور
48:18کینیڈا
48:18بھی
48:18یہ
48:18کہ
48:19جس
48:19امریکہ
48:20رویہ
48:20ہے
48:20کیونکہ
48:21امریکنز
48:22نے
48:22کہ ہمارا
48:22فوکس
48:23جو
48:23پاکستان
48:33کے لئے
48:34اور پاکستان
48:34کے آس پاس
48:35کے ریجن
48:35کے لئے
48:35اس کے
48:36رپکشنز
48:37ہو سکتے ہیں
48:37ایک طرف
48:37ہم لوگ
48:38گلوبل ساؤت
48:38آگے بڑھ رہے
48:39تو دوسری طرف
48:40ولیٹی بھی
48:40بڑھتی چلی جا رہی ہے
48:41کہیں ہم
48:42نئی عالمی
48:43جنگ کی طرف
48:44تو نہیں جا رہی
48:44یہ سوال بھی
48:45پیدا ہو رہے
48:45لیکن اس کے
48:46اوپر نظر
48:46رکھیں گے
48:46انشاءاللہ
48:47نیکسٹ ویک
48:47ملاقات ہوگی
48:48انیکہ نصار
48:49کو اجازت دیجئے
48:49اپنا بہت خیال
48:50رکھئے گا
48:50پاکستان کے لئے
48:51دعا گو رہیے گا
48:52اللہ حافظ

Recommended