00:00तो आगास करेंगे और आपको बताएं कि वजरिए आजम शेहबाद शरीफ ने पैटरॉल और डीजल की कीमत में इजाफ़ा ना
00:05करने का ऐलान किया है
00:06वजरिए आजम ने पैटरॉल 95 रुपे डीजल पर 203 रुपे इजाफ़ा की तज्वीज मुसरत कर दी
00:21حکومت اس ہفتے مزید 56 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرے گی
00:25مسلسل تین ہفتے میں 125 ارب کا تاریخی بوجھ حکومت نے اپنے کاندھوں پر اٹھایا ہے
00:31حکومت عوام کو پیٹرول 322 روپے ڈیزل 355 روپے فی لیچر پر فراہم کر رہی ہے
00:36دنیا بھر کے ممالک میں پیٹرولی محسوات کی عمتیں دو گناہ بڑھ چکی ہیں
00:44آب نائے حرمز بند ہیں
00:46امریکی صدر کے آب نائے حرمز کھولنے سے متعلق بیانات غلط ہیں
00:49پاسداران انقلاب نے واسع کر دیا
00:51کہا کہ آب نائے حرمز سے گزرنے والے کسی بھی جہاز کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
00:57آج مختلف ملکوں کے تین جہاز آب نائے حرمز میں داخل ہونے سے روکے گئے
01:01اسرائیل اور امریکی دشمنوں کے اتحادیوں حامیوں کو آب نائے حرمز سے جانے کی اجازت نہیں ہے
01:16اب نائے حرمز کے قریب ایرانی شہریوں کا امریکہ اور اسوائیل کے حملوں کے خلاف مساہرہ سمندر کے کنارے انسانی
01:22ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی
01:24احتجاج کے دوران اسوائیل اور امریکہ کے خلاف نارے بازی کی گئی
01:28جنگ میں شہید ہونے والوں کو اپی راج عقیدت پیش کیا گیا
01:31اور متاثرین سے دلی ہمدردی کا اصحار کیا گیا
01:35بولیٹن کا آغاز کریں گے
01:36ایران نے کوئیت سعودی عرب بہرین اور قطر پر تاورٹو ڈرون اور مزائل حملے شروع کر دئے
01:41کوئیت میں بندرگاہ کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا
01:44ایران کے حملوں کے بعد کوئیتی بندرگاہ پر ایندھن کے زخائر میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی
01:49کوئیت پورٹس اتھارٹی کا کہنا ہے مرکزی تجارتی بندرگاہ پر دشمن ڈرون سے حملہ کیا گیا
01:54جس سے بندرگاہ کے عمارت کو نقصان پہنچا
01:56ایران نے سعودی عرب کے مشرق علاقے کے ساتھ ساتھ ریاد پر بھی مزائل اور ڈرون حملے کی
02:01سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے ایران نے ریاد پر چھے بلسٹک مزائل فائر کی
02:05ان میں سے دو مزائلوں کو مار گرہ آئے گیا جبکہ چار بلسٹک مزائل غیر آباد علاقوں یا خلیجی پانیوں
02:11پر کرے
02:11ریاد میں دو ایرانی ڈرونز کو بھی مار گرہ آئے گیا جبکہ مشرقی ریجن میں ایران کے آٹھ ڈرونز حملے
02:16ناکام بنائیں
02:16بہرین میں ایرانی ڈرون حملوں کے بعد سائرنج بج اٹھے
02:20ایران نے اسرائیل پر مزائلوں کی بارش کر دی
02:23غاصب سہونی ریاست پر داغے گئے
02:25مزائلوں پر شکریہ پاکستان درج تھا
02:28ایران کے جانب سے پوری دنیا سے حمایت کرنے والے ممالک سے اظہار تشکر کے کلمات درج کر کے
02:34مزائل فائر کیے گئے
02:35ان مزائلوں پر پاکستان کا نام انتہائی وحضے طور پر لکھا گیا
02:39ایرانی مزائلوں ڈرونز اور ملٹی وار ہیڈ ہتھیاروں نے کئی شہروں میں تباہی مچا دی
02:45کریات میں گاڑی تباہ ہو گئی
02:47کفر قصیم میں دو افراد زخمیں ہوئے
02:49انفرسٹرکچر کو نقصان پہنچا
02:51شمالی شہر نہاریا میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا
02:54پاسداران انقلاب کا کہنا ہے
02:56حملوں میں دشمن کے اسٹریٹیجک مقامات کو نشانہ بنایا گیا
02:59اشدود میں آئل سٹوریز ٹینک اور ڈیپو پر حملے کیے
03:03اسرائیلی حکام نے ایرانی حملوں میں پانچ ہزار سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی
03:08امیقی صدر ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید دس دن تک روپنے کا اعلان کیا
03:13فاکس نیوز کے پروگرام بی فائف میں امیقی صدر ٹرمپ نے کہا
03:16انہوں نے سات دن مانگے اور میں نے کہا میں آپ کو دس دن دیتا ہوں
03:20سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے لکھا
03:23ایرانی حکومت کی درخواست پر میں تبانائی تنصیبات کو تباہ کرنے کی مدت دس دن کے لئے مؤخر کر رہا
03:29ہوں
03:29یعنی پی چھ اپریل دوہزار چھبیس کے شام آٹھ بجے تک
03:32فیک نیوز کے باوجود ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے
03:35ایران سے اچھی بات چیت چل رہی ہے
03:37غلط بیانات کے باوجود بات چل رہی ہے
03:40جرمن وزیر خارجہ جوہان ویرے کا کہنا ہے
03:43امریکہ اور ایران کی نمائندوں کی ملاقات جلد متوقع ہے
03:47جو بظاہر پاکستان میں ہو سکتی ہے
03:49میری معلومات کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان بلواستہ رابطے ہو چکے ہیں
03:54دونوں ممالک کے درمیان براہ راست ملاقات کی تیاریاں کی گئی ہیں
04:06اسرائیل نے ایران بھر میں فضائی دفاع نظام اور مزائل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے
04:11اسرائیلی فوج کا کہنا ہے تہران میں ان مقامات کو نشانہ بنائے گیا
04:14جو بلسٹک مزائل سمیت دیگر ہتیار بنانے کا مرکز تھے
04:17اسرائیلی فوج کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ مغربی ایران میں
04:20اسرائیلی فضائی نہیں مزائل لانچرز اور مزائل زخیرہ کرنے والے مقامات کو بھی نشانہ بنائے
04:25اسوہان کے رہائش علاقے پر حملے میں شبیس اپتار شہید ہو گئے
04:29کون تیز آپریشن کرے گا
04:31ڈاکٹرز نے مریضوں کی زندگیاں ڈاو پر لگا دی
04:34لاہور لیڈی ویلنگڈن اسپتال میں دو آپریشنز کی ریس لگائی
04:38واقعی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
04:39مزید جانے گے اپنے نمائندے حسن حفیظ سے
04:42حسن بتائیے گا
04:43دیکھیں یہ لاہور کا لیڈی ویلنگڈن اسپتال ہے
04:45اور یہاں ایک افسوسناک صورتحال سامنے آئی ہے
04:48کہ دو دو دیفرنٹ سی سیکشنز کے آپریشنز چل رہے ہیں
04:51اور ڈاکٹرز مقابلہ کر رہے ہیں
04:53کہ کون سی سیکشن کا آپریشن پہلے کرتا ہے
04:55اور اس کی بقاعدہ ویڈیو شوٹ کیا گیا
04:57مریض جو ہے وہ وہاں پر موجود تھے
05:00اور مریضوں کی پرائیویسی کو پامال کیا گیا
05:02ان کی عزتوں کو پامال کیا گیا
05:04اور اس صورتحال کے پیشے نظر
05:06جب دیکھا جا گیا کہ ہسپتال میں
05:08موبائل استعمال کرنے پر پابندی ہے
05:10اس کے باوجود ویڈیو شوٹ کی گئے
05:12موبائل پر دیکھ سکتے ہیں
05:13کہ دونوں آپریشنز ایک جگہ پر جاری تھے
05:16اور دونوں ڈاکٹرز کے درمیان مقابلہ کیا جا رہا تھا
05:18جب سیکٹری صحت پنجاب
05:20عظمت محمود نے
05:21مارکے کا فوری نوٹس لیا ہے
05:23ساکٹ ایکشن لیا ہے
05:24تمام عملے کے خلاف کاروائی کے حکم دے دیا ہے
05:27اور ان کا کہنا ہے
05:28ہسپتال ہمارے ساتھ رہے گا
05:30یہ ڈاکٹرز مقابلے کے دوران
05:32سرجری کے دوران ایک دوسرے سے گفتگو بھی کر رہے ہیں
05:34وہ ناظرین کو سنواتے ہیں
05:59حسن اب بتائیے گا
06:00ان کے خلاف کیا کاروائی کی
06:02انہوں نے تو مزاق بنائے ہوئے
06:03سیریس سرجریز ہیں جو یہ آپریٹ کر رہے تھے
06:06اس دوران یہ صورتحال رہی
06:07ابھی تک ایکشن لیا گیا کوئی
06:09یہ وہ جگہ ہے جو انتہائی پرائیویسی
06:12یعنی جگہ ہے
06:12اور یہاں پر کسی بھی صورت
06:14کسی بھی شخص کو
06:15غیر مطلقہ شخص کو آنے کی اجازت نہیں ہے
06:17لگی یہاں پر ویڈیو شوٹ کیا گیا
06:18بقاعدہ مریضوں کی عزتوں کا مزاق اڑایا گیا
06:21ٹیکٹی صحت عظمت محمود نے
06:23واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے
06:25سخت ایکشن کے آقامات جاری کی ہیں
06:27ان کا کہنا ہے
06:27کہ کسی بھی مریض کی پرائیویسی
06:29جس نے غفلت برتی ہے
06:31سب کے خلاف سخت ایکشن ہوگا
06:33سارے عملے کے خلاف
06:34کارروائی کے لیے
06:35کمیٹی تشکیل دے دی ہے
06:37جو کہ تمام عملے کے خلاف
06:39ایکشن لے گی
06:39اور اس صورتحال کے پیشن ازر
06:41سب تو سخت آقامات جاری کر دیے گئے ہیں
06:44کہ کسی صورت ہسپتال میں
07:15موبائل استعمال نہیں ہوگا
07:21اس کے ساتھ ہی نیوز بلٹن سے
07:22فیل وقت اتنا ہے
07:23آپ دیکھتے رہیے آبائی نیوز