00:21।
00:30Freedom Project دوبارہ شروع کر ڈے پر غور کر رہا ہوں
00:33مگر ابھی فیصلہ نہیں کیا
00:34جب تک کوئی معاہدہ نہیں ہو جاتا
00:36ہم ایران پر دباؤٹ ڈالتے رہیں گے
00:38ایران کے پاس اپنے جہری زخیرے کو نکالنے کی ٹکنالوجی نہیں
00:42ایرانی مذاکرات کاروں نے اعتراف کیا ہے
00:45انہیں ہماری ضرورت ہے
00:58ایران نے امریکی صدر کی مطالبات کو ناماکول قرار دے دیا
01:02ترجمان ایرانی وزارت خاردہ اسماعیل بخائی کا کہنا ہے
01:04پاکستان کے ذریعے سفارتی رابطہ کاری جاری ہے
01:07لیکن سفارتی کوششوں کے باوجود صورتحال بگڑ رہی ہے
01:10امریکہ مسلسل بے جا مطالبات کر رہا ہے
01:14باتچیت آگے بڑھانا مشکل ہو گیا
01:15بعض شرائط ناق قابل قبول ہیں
01:18موجودہ کشیدگی نے علاقہ سلامتی کو کمزور کر دیا
01:21ایرانی تجاویز منصفانہ، ذمہ دارانہ اور جائز ہیں
01:25امریکہ کو ناکبندی اور بحری کاروائیاں ختم کرنا ہوں گی
01:28منجمد اساس فوری بحال کرنا ہوں گے
01:31ہمیں مجبور کیا گیا تو جنگ کے لیے پوری طرح تیار ہیں
01:34یورپی ملکوں کو بھی تنبی کر دی
01:36آب نیا حرموز میں مداخلت سے گریز کا مشورہ
01:38ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کا کہنا ہے
01:41کہ دشمن پر بھروسہ نہ ہونے کے باوجود
01:43ہم برابری کی بنیاد پر باتچیت کے لیے تیار ہیں
01:46فوجی حکام سے ملاقات میں مسعود پیزشکیان نے کہا
01:49کہ مسلح فاج کی طاقت نے دشمن کو جنگ بندی پر مجبور کیا
01:52بہترین راستہ یہی ہے
01:54کہ فوجی کامیابی کو سیاسی میز پر جیت نہ بدلا جائے
02:11ایران تنازے پر امریکی صدر اور اسرائیلی وزیر آسم کا رابطہ
02:15نیتن یاہو نے دعویٰ کیا
02:17ٹرمپ نے یقین دلائے ہے
02:18افزودہ یورینیم نکالنے کے لیے امریکی فوج ایران میں داخل ہوگی
02:21امریکی نیوز ویب سائٹ ایکزیوس سے گفتگو میں
02:25صدر ٹرمپ نے کہا نیتن یاہو سے ایران کے جواب کے علاوہ
02:28دوسرے معاملات پر بھی بات ہوئی
02:30صدر ٹرمپ نے یہ بتانے سے انکار کیا
02:32کہ وہ ایران سے مزاکرات جاری رکھیں گے
02:34یا فوجی کاروائی کریں گے
02:36والسٹریٹ جنرل کے مطابق
02:37ایران نے جہوری تنصیبات ختم کرنے سے انکار کر دیا
02:41انتہائی افزودہ یورینیم تیسرے ملک منتقل کرنے پر آمادگی ظاہر کی
02:45ایرانی سرکاری ذرائع نے
02:46والسٹریٹ جنرل کی رپورٹ گمراہ کن قرار دے دی
03:02امریکہ ایران کشریدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے رابطے
03:05نائب وزیر اعظم عساقگار اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرہان کی گفتگو
03:10سعودی وزیر خارجہ کی پاکستان کے تعمیری کردار اور علاقائی امن کے لیے کوششوں کی تعریف
03:15ایران امریکہ میں جاری روابط کے تناظر میں
03:18پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کا عیادہ کیا
03:20ایرانی وزیر خارجہ کا بھی سعودی ہم منصب سے رابطہ
03:23پاکستان کی سالسی میں ہونے والے مذاکرات پر گفتگو
03:26مختلف پہلووں کا جائزہ لیا
03:28ابباس عراقچی نے مصری وزیر خارجہ سے بھی رابطہ کیا
03:32خطے کی تازہ صورتحال پاکستان کی سالسی میں مذاکرات پر بات چیت کی
03:48افغان نازم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
03:51بنو حملے پر سخت احتجاج
03:53تجمعان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
03:55فتح خیل پولیس پوسٹ حملے کے تانبانے
03:57افغانستان میں موجود درشت گردوں سے ملتے ہیں
03:59پاکستان اپنی قومی سلامتی اور شہریوں کے تحافظ پر
04:03کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا
04:04افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف درشت گردی کے لیے استعمال ہونا
04:08کاملے قبول نہیں
04:10پاکستان نے افغان طالبان پر فتنہ خوالج
04:13فتنہ ہندوستان اور دائش کے خلاف کاروائی پر زور دیا
04:16پاکستان نے واضح کیا
04:18درشت گردوں کے خلاف فیصلہ کون جواب دینے کا حق
04:21محفوظ رکھتے ہیں
04:27انٹیلیجنس صداروں نے ملک کو بڑی تباہی سے بچا لیا
04:30بروقت کاروائی کر کے خاتون حملہ آور کو گرفتار کر لیا
04:33وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بکٹی نے پریس کانفرنس میں بتایا
04:36کہ درشت گردوں کا حدف استعماباد میں خودکش حملہ کرنا تھا
04:39لڑکی کو تربت سے استعماباد لے جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا
04:42اور اس سے پتا نہیں تھا کہ حملہ کہاں کرنا ہے
04:44کچھ عرصہ پہلے پتا چلا لڑکی لا پتا ہے
04:47لڑکی کو بائزت طریقے سے والد کے حوالے کر رہے ہیں
04:50خودکش بمبار لڑکی نے اعترافی بیان میں کہا
04:52خودکش حملے کے لیے ذہن سازی کی گئی
04:55کزن نے ڈرار دھمکا کر کہا بیال لے کے لیے کام کرو
04:58دو مرتبہ سرمچاروں سے ملاقات کرائی گئی
05:01سب بہنوں سے کہوں گی تنظیم کا ساتھ نہ دیں
05:04میں پڑھنا اور آگے بڑھنا چاہتی ہوں
05:06شکر ہے غلط کام سے بچ گئی
05:16صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر آزم شہباز شریف کی
05:20ایوانِ صدر میں ملاقات ملک کی صورتحال
05:23اور انسان سے متعلق امور خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو
05:26علامی میں بتایا گیا صدر مملکت نے
05:28مہنگائی میں کمی اور اشیاء ضروریہ کی دستیابی کے لیے
05:31اقدامات کی ہدایت کی
05:33صدر نے کہا عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے
05:35ممکنہ اقدامات کیے جائیں
05:37مشکل جغرافی آئی اور علاقائی صورتحال
05:39ورشک وستہ میں کشیدگی ہے
05:41سپلائی چین متاثر ہونے کے باوجود
05:44عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فرہم کیا جائے
05:47صدر اور وزیراعظم کا قومی دفاع پر غیر متزلزل عظم کا یادہ
05:51مارکہ حق کے شہدار مسلحہ فاچ کی پیشہ
05:54ورانہ صلاحی تقوخ راج تحسین پیش کیا گیا
05:57ملاقات میں نائف وزیراعظم
05:59سپیکر قومی سمیلی وزیر داخلہ سمیت
06:02کابینہ کے دیگر اکان بھی شریک تھے
06:12نائف وزیراعظم اساقڈار سے امریکی ناظیم علمور نیٹلی بیکر کی ملاقات
06:15خطے کی صورتحال اور پاک امریکہ تعلقات پر تبادہ خیال
06:18اساقڈار نے امریکہ ایران کے درمیان رابطوں میں پاکستان کے کردار سے آگہ کیا
06:23پاک امریکہ دو طرف تعلقات اور خطے کی بدلتی صورتحال پر اہم مشاورت کی گئی
06:28نائف وزیراعظم اساقڈار نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے
06:31اس سفارتکاری کے فروغ پر زور دیا
06:33پاکستان نے امید ظاہر کی
06:35کہ جاری سفارتی کوششیں خطے دنیا میں عمد میں مددگار ثابت ہوں گی
06:39اساقڈار نے پاکستانی ایرانی سمندری کارکنوں کی واپسی میں امریکی تعاون کو سرہا
06:54ایران کی صورتحال پر چین کا موقف ماضح ہے
06:57اس وقت ترجیل جنگ دوبارہ شروع ہونے سے دھوپنا ہے
07:00چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گوزیا کون نے کہا
07:03ایران تنازو کی آر میں امریکہ دوسرے ملکوں کو بدنام کرنا بند کرے
07:08چینی کامپنیوں پر آئید امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں
07:11چین ایسے یک طرف اقوامات کے خلاف ہے
07:14جن کی بین الاقوام قانون میں کوئی گنجائش نہیں اور نہ ہی اقوام متحدہ کی
07:17سلامتی کاؤنسل نے ان کی منظوری دی
07:20چینی کامپنیاں ہمیشہ ملکی قوانین اور ضوابط کے مطابع کاروبار کرتی ہیں
07:24ان کے جائز حقوق و مفادات کا ہر صورت دفعہ کریں گے
07:27امریکہ نے تین چینی کامپنیوں پر ایران سے متعلق الزامات کے تحت پابندیاں لگائی ہیں
07:40یہ سیکیورٹی مشن ایران سے ہم اہنگی کے ساتھ انجام دیا جائے گا
07:45فرانسی سی صدر ایمانو المیکرون کا کہنا ہے
07:48کہ ابنیاء حرموز میں بحری جنگی رہازوں کی تائیناتی کبھی بھی آپشن نہیں تھا
07:52فرانس کا ابتدا سے ہی یہ موقف رہا ہے
07:54مرتانیے کے ساتھ مل کر ایک خصوصی مشن قائم کیا گیا
07:57فرانس کی ایران سمیت خطے کے ملکوں اور امریکہ سے مشاورت کے ذریعے تنازیات کم کرنے کی کوشش کی جا
08:03رہی ہے
08:10امریکہ ایران کشید کی برکرات تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
08:13لندن برینٹ خام تیل کی قیمت دو اشارہ دو فیصد اضافے کے ساتھ
08:17فی بیرل ایک سو تین ڈالر ترے سٹھ سنٹ پر ٹریڈ کر رہی ہے
08:20ویسٹ ایکسس خام تیل دو اشارہ ایک پانچ فیصد بڑھ کر فی بیرل ستانوے ڈالر سنتالیس سٹھ فی بیرل پر
08:27پہنچ گیا
08:33ملک میں پہلے سے موجود تیل کی قیمتیں کیوں بڑھائی گئیں
08:36قائمہ کمیٹی میں سینیٹر سیف اللہ بڑھو کا استفسار
08:39وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ جس طرح آئی پی پیس چلتی تھی
08:43اسی طرح ریفائن ریز چل رہی تھی
08:45وہ نظام ختم کر کے انٹرنیسٹل قیمتوں کے مطابق نظام لائے گیا
08:49سٹاک اور لیکویڈیٹی برقرار رکھنے کے لیے قیمتیں بڑھائی گئیں
08:52بہت سے ملکوں نے ٹیکسز کم کر دیئے
08:54ہم آئی ایو ایف پروگرام میں ہیں
08:56اس لیے لیوی بڑھانا پڑی
08:57اس وقت پیٹرول پر ایک سو سترہ روپے لیوی وصول کی جا رہی ہے
09:11خون سستہ اور پیٹرول نہنگا ہو گیا
09:13مولانا فضل رحمان کا پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافی کو جواب
09:16نئی ترمیم سے متعلق سوال پر جی ایو آئی سربرا نے کہا
09:19آئین کو بگاڑا جا رہا ہے جس طرح بھی ہو سکتا ہے
09:21مولانا فضل رحمان کی اپوزیشن لیڈر محمود خانہ چکزئی سے ملاقات
09:25پارلیمانی امور اپوزیشن جماعتوں کے تعاون سے متعلق مختلف امور پر مشاوت
09:30سیاسی حالات میں اپوزیشن جماعتوں میں یہ رابطوں کو فروغ دینے پر اتفاق
09:44پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا قومی اسیملی اور سینٹ کے اپوزیشن لیڈرز پر تحفظات کا اظہار
09:48ذرا ایک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان نے گزشتہ پارلیمانی پارٹی میٹنگ میں
09:52کمیٹیوں میں واپسی کی رائے دی
09:54ایم این ایز اور سینٹرز کی رائے محمود اچکزئی اور راجہ ناصل میں مسترد کر دی
09:58محمود اچکزئی نے کہا
10:00قائمہ کمیٹیوں سے نکلنے کا فیصلہ میرا نہیں
10:03بانی پی ٹی آئی کا ہے
10:04اگر کمیٹیوں میں واپس جانا ہے تو کسی بارگین کے ساتھ جانا چاہیے
10:08پی ٹی آئی ایم این ایز نے کہا
10:09دونوں اپوڈیشن لیڈرز بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے بھی کچھ نہیں کر رہے
10:24قومی اسمبلی میں مارکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر قرارداد منظور
10:29مارکہ حق کی فتح پر مسلح فاج کو زبردست خراج تحسین اور شہدہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
10:35سپیکر آیان صادق نے کہا
10:36مارکہ حق نے پاکستان کو عظیم کامیابی ملی
10:39مارکہ حق میں قوم مسلح فاج کے شانہ بشانہ تھی
10:42اس سندھ اسمبلی میں بھی مارکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر قرارداد پیش
10:46مراد علی شاہ نے کہا
10:48یہ ایوان پاک فوج کو خراج تحسین پیش اور شہدہ کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے
10:52وزیر اعلیٰ نے پاک فوج کے سبرہ صدر مملکت اور وزیر اعظم کو بھی خراج تحسین پیش کیا
10:58پنجاب اس سملی میں بھی مارکہ حق میں کامیابی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
11:03قرارداد میں افواج پاکستان کو مبارک باد اور مارکہ حق کے شہدہ اور غازیوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش
11:09کیا گیا
11:10کہا گیا مارکہ حق کی کامیابی بہادر افواج اور قومی اتفاق و یگانگت کا نتیجہ ہے
11:30وزیر اعظم کی زیر صدارت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کوم کے امور کا جائزہ اجلاس
11:35جی بی آزاد کشمیر میں آسان خدمت مراکس کے قیام سے متعلق کام تیز کرنے کی ہدایت
11:40شہواز شریف نے کہا
11:41آئی ٹی شعبے کا فروغ برامدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں
11:46آئی ٹی شعبے میں شہری اور دہی علاقوں کا فرق ختم کیا جائے
11:49وزیر اعظم کی زیر صدارت درامدات میں اضافہ سے متعلق اجلاس پولیسی مصویدے پر بحث کی گئی
11:54شرکہ نے اپنی تجاویز اور آرہ پیش کی
11:57نائب وزیر اعظم سمیت تفاقی مزرع کی شرکت
12:10وزیر اعظم پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صدارت سبائی کابینہ کا اجلاس
12:14کچھے سے جولستان، تالبین سے کسان، میگا پروجیکٹ سے مایکرو ریلیف تک کے منصوبوں کی منظوری
12:19مریم نواز نے کہا پنجاب میں سنت لگانے والوں کی مکمل معاملت کریں گے
12:24سنتکار کنسٹرکشن پلان لے کر آئیں انڈسٹری لگانے کا عمل آسان بنائیں گے
12:36وزیر اعظم سن سے چینی سرمایہ کاروں کے 32 رکنی وفت کی ملاقات
12:40وفت میں ڈیجیٹل، تجارت، ٹیکسٹائل، توانائی اور سنتی ٹیکنالوجی کمپنیز کے حکام شامل تھے
12:45مراد علی شاہ کی چینی کمپنیز کو سن کے ڈیجیٹل معیشت میں سرمایہ کاری کی دعوت
12:49وزیر اعظم نے کہا کراچی پاکستان کی معیشت اور لوجسٹس کا حب ہے
12:53حکومت اس سن چینی کمپنیز کو کاروبار میں ہر ممکن سہولت فرہم کرے گی
12:57توجہ صرف سرمایہ کاری نحیمت میں ٹیکنالوجی کی منتقلی اور روزگار پر بھی ہے
13:02چینی سرمایہ کاروں کا حاصل میں شراکت داری اور سرمایہ کاری بہانے میں دنچسپی کا اظہار
13:15وزیر داخلہ موسیم نقوی کی زیر صدارت سیف سیٹی ہیڈکورٹرز میں اجلاس
13:19استعماباد سیف سیٹی کو کیپیٹل سمارٹ سیٹی میں بدلنے کے پروجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ
13:23موسیم نقوی کی اس سیف سیٹی فیس ٹو کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایہ
13:28کہا کنٹرول روم کو جدید تقاضوں اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ بنایا جائے
13:42ون کانسٹیوشن ایونیو سے مطالق سنگل بینچ کا فیصلہ ڈیویشن بینچ میں چیلنج
13:47بینک آف پنجاب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دار کر دی
13:51ریجسٹر آر آفیس نے اعتراض آید کر دیا
13:53اپیل میں استعداد کی گئی کہ سنگل بینچ کا فیصلہ حقائق کے منافی ہے
13:57غیر قانونی قرار دیا جائے
13:58بینک آف پنجاب سے کرز لے کر سی ڈی اے کو ادائیگی کی تھی
14:03سنگل بینچ نے بینک آف پنجاب کی درخواست مسترد کر کے لیز منسوخی کا حکم بحال کیا تھا
14:14لیاری ایکسپریس وے ریت ایٹنمنٹ منصوبے میں مبینہ طور پر عربوں کی بیزابتت کیا
14:18نیب نے تدائی انکوائری مکمل کر لی
14:20نیب ذرائق کا کہنا ہے کہ شواہد کی بنیاد پر کیس انویسٹیگیشن میں داخل ہو گیا
14:24منصوبے میں خیر قانونی الارٹمنٹ چائنہ کٹنگ اور جالی الارٹمنٹ کی گئی
14:28نیب نے ہزاروں پروڈز کی فائلے اور شواہد قبضے میں لے لیے
14:31پینسٹ فیصد پر جالی الارٹمنٹ آرڈرز پائے گئے
14:34جالی آرڈرز پر اسسسٹنٹ ڈائریکٹرز لینڈ اور ایگزیکٹیب انجینئر کے دستخط ہیں
14:39منصوبے کی بیس ایکر زمین فروڈز سے آؤٹسائیڈرز کو بیج دی گئی
14:55کراچی جنہ سپتال میں طلبہ تنظیم کی غنڈا گردی
14:58ہنگامہ آرائی اور دھمکیاں دینے پر مقدمہ دنچ
15:00ایف آئی آر کے مطابق طلبہ تنظیم پی ایس ایف کے کارکنوں نے خاتون ڈاکٹر کو دھمکایا
15:04اور کمپیوٹر بند کر دیا
15:07ملزمان آدھل علی شفیق اور دس سے پندرہ افراد نے ایم آر آئے کی تاریخ دلوانے کے لیے ڈاکٹر پر
15:12دباؤ ڈالا
15:13ملزم واجد اور دیگر دس سے پندرہ افراد نے زبردستی کچھ لوگوں کی بلڈ سیمپل بکا لی
15:26حکومت سن فلمی سند کی بھالی اور فروغ کے لے اقدامات کر رہی ہے
15:30سن کے سینئر وزیر شجیل میمن کہتے ہیں
15:32حکومت سن میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں سے تاغن کو مزید مضبوط بنانا چاہتی ہے
15:37فلمی منصوبوں کا بنیادی مقصد قومی بیانیے کو فروغ بھی نہ ہے
15:40شجیل میمن کی زیر صدارت اجلاس میں فلمی منصوبوں کی مستقبل تشہیر اور موصر استعمال پر اہم فیصلے کیے گئے
15:47میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کے لیے کیے جانے والی اقدامات اور سہولتوں کا جائزہ لیا گیا
15:59سونے کی قیمت میں کمی چاندی کی قیمت مستحکم
16:02فیتولہ سونہ پانچ ہزار تین سو روپے کمی سے چار لاکھ اٹھاسی ہزار تین سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
16:07دس گرام سونے کی قیمت چار ہزار پانچ سو چو چوالیس روپے کم ہو کر چار لاکھ اٹھارہ ہزار چھ
16:13سو اکانوے روپے ہو گیا
16:14عالمی مارکٹ میں سونہ ترے پن ڈالر کی کمی سے چار ہزار چھ سو سا دالر پی آنس ہو گیا
16:20پاکستان سٹاک مارکٹ میں مندی ہنڈرٹ انڈیکس ایک لاکھ اکتر ہزار پوائنٹ سے نیچے آ گیا
16:26کاروبار چھ سو نو پوائنٹس کمی کے بعد ایک لاکھ ستر ہزار پانچ سو چھ پوائنٹس پر بند ہوا
16:42مارکہ حق کو ایک سال مکمل آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ تو یاد رکھی جاری کر دیا
16:47نغمے نے عوام کے دل جیت لیے مارکہ حق میں کامیابی پر یہ نغمہ مستلہ پانچ اور غیور قوم کے
16:54عزم کی نمائندگی کرتا ہے
16:57خیبر پختونخواب مغربی ہواوں کا نیا سلسلہ آج داخل ہوگا
17:01شدید بارشیں اور تیز ہوایں چلنے کا امکان
17:03سواج چترال دیر کوہستان سمیت بالائی ازدہ میں لینڈ سلائڈنگ اور گلیشیا جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ پی ڈی ایم
17:10اے نے الڈ جاری کر دیا
17:11اور کے بیشن علاقوں میں موسم گرم اور خوشک سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر برقرار
17:16سلی میں درجہ حرارت 43 نالکانہ دادو اور تربت میں 42 دگری پت پہنچ گیا
17:21نواب شاہ سکر اور حیدراباد میں 40 دگری ریکارڈ کیا گیا
17:32لبنان میں بھی اسرائیل نے کیمیکل بم برسائے
17:35زخمی شہریوں کے جسم سے دھاتی ذرات برامت
17:37طبی ماہرین کا کہنا ہے باریک دھاتی ٹکڑے دھماکے کے وقت جسم میں داقل ہو کر کھیل جاتے ہیں
17:42اور انسانی آزا کو شدید گفتان پہنچاتے ہیں
17:45زخمیوں کے علاج میں انتہائی مشکلات پیش آتی ہیں
17:48یہ ذرات جان دیوہ ثابت ہو رہے ہیں
17:50غزہ اور اردن میں بھی اسرائیل کیمیکل بموں کا استعمال کر چکا ہے
17:54اسرائیل کی جانت سے لبنان پر حملے جاری
17:56گئی مقامات کو نشانہ بنایا گیا
17:58دو طبی اہلکاروں سمیت تین افراج شہید مارٹ سے اب تک
18:01اسرائیلی حملوں میں 2846 افراج شہید ہو چکے
18:04حزباللہ کا اسرائیلی فوجیوں پر ڈرون حملے کرنے کا دعویٰ
18:07اسرائیلی فوج کی لبنان کی سرحت پر اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کی جزدی
18:12بیان میں کہا فوجی اہلکار لبنان کی سرحت کے قریب جھڑک کے دوران مارا گیا
18:22اور اے آر وائ فلم سلمان اقبال فلمز اور پرویز ملک فلمز کی تشکش
18:27فلم لب دی سوک کا ٹریلر جاری
18:29ایکشن رومانس اور جذبات کی بھرپور اکاسی
18:32فلم میں فرحان سعید اور مامیہ شاہ جعفر نے ملکزی کردار نے بھایا
18:35ٹریلر ریلیز کے بعد شائقین فلم کا جوش و خروش مزید مر گیا
18:40مددہ فلم کی سینما ریلیز کا بے سبری سے انتظار کر رہے ہیں
18:44فلم اید الازہ پر سینما گھروں کی زینت بنے گی
Comments