Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:026 جون پاکستان میں ہفتے کی صبح
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:10ڈے وان اٹ نائن
00:12آج کی اہم ترین خبروں میں
00:15سب سے پہلے افسوسناک خبر آزاد کشمیر سے
00:18آزاد کشمیر کے علاقے پونچ
00:21وہاں سے خطرناک خبر یہ آئی ہے
00:23کہ رینجر اہلکاروں کی سیدھی فائرنگ سے
00:26وہاں پر جانزیب نامی شہری شہید ہو گئے ہیں
00:29بہت ہی خطرناک خبر ہے پچھلے وی لاغ میں
00:32ہم نے اس خدشے کا اظہار کیا تھا
00:34کہ خدا نہ خواستہ وہاں پر خون کی ہولی نہ کھیلی جائے
00:38اس سے پہلے مرید کے میں ایسے واقعات ہو چکے
00:41بلو ایریا اسلامباد میں ایسے واقعات ہو چکے
00:44اور آزاد کشمیر میں بھی پچھلے احتجاج کے وقت
00:47بلکل اسی طریقے سے گولی چلی تھی
00:49اور بچیرے معصوم شہریوں کو شہید کر دیا گیا تھا
00:53ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلنا شروع کی گئی ہے
00:56پچھلے وی لاغ میں تفصیل سے آپ کے سامنے رکھا تھا
00:59کہ یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے
01:01رات گئے کئی طرح کی خبریں آئیں
01:03ایک تو یہ پتہ چلا کہ انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ہے
01:06موبائل فون بند کر دیا گیا ہے
01:08ساتھ ہی ساتھ کشمیر ایکشن کمیٹی کو
01:11کل ادم قرار دے دیا گیا ہے
01:13اب ہنانی کی بات یہ ہے
01:14کہ کشمیر ایکشن کمیٹی
01:16کسی سیاسی جماعت کے طور پر
01:18ریجسٹرڈ ہی نہیں تھی
01:19وہ کون سا الیکشن لڑتے ہیں
01:21اپنے نشان پر یا انہوں نے کوئی سیاسی جماعت
01:23ریجسٹرڈ کروا رکھی تھی
01:25وہ تو ازاد کشمیر کے سٹیزنز کی
01:28ایک آپ یہ کہیے کہ تحریک ہے
01:30ایک وہ اپنے مطالبات لے کر سامنے آئے ہیں
01:32پچھلے وی لاغ میں آپ سب کو بتایا
01:34کہ کوئی سٹیشنری کی دکان چلاتے ہیں
01:36تو کوئی ریڈی بان ہے
01:38تو کوئی وکیل ہے
01:39عام شہری ہیں
01:40جنہوں نے بغیر سیاسی جماعت کے
01:43ایک کشمیر ایکشن کمیٹی بنائی ہے
01:45جس کے تحت وہ اپنے مطالبات سامنے رکھ رہے ہیں
01:48اب یہ جو پونچ سیکٹر میں
01:50جو لیڈ کر رہے تھے
01:51کشمیر ایکشن کمیٹی کو عمر نظیر
01:53ان پر ان کے ساتھیوں پر
01:55یہ جو رینجرز اہلکاروں نے
01:57سیدھی فائرنگ کی جس سے پتا چلا
01:59کہ عمر نظیر زخمی ہوئے
02:00اور ان کے قریبی ساتھی جہاں سے شہید ہو گئے ہیں
02:03یہ پونچ میں ہونے والا
02:05جو نیا کارنامہ ہے
02:06یا افسوسناک واقعہ ہے
02:08یہ ظاہر ہے
02:09جلتی پر تیل کا کام کرے گا
02:11اور خدا نہ خواستہ
02:13لوگوں کے دلوں میں
02:13وہ نفرتیں سما دے گا
02:15جو ہم پاکستان کے بہت سارے اور علاقوں میں دیکھتے ہیں
02:18اور سوچتے ہیں
02:19کہ معاملات اتنے خراب کس طریقے سے ہو گئے
02:21خود ہی سوچیے
02:22کہ بار بار یہاں سے یہ ریکویسٹ کر رہے ہیں
02:24کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
02:27یہ پاکستان کے دوسرے علاقوں کی طرح کے علاقے نہیں ہیں
02:31آپ کو وہاں پر بہت ہی محتاط ہونا چاہیے
02:34انڈیا کا وہاں پر جیسا بھی جھوٹا کلیم ہی سہی
02:37لیکن کلیم تو ہے ان علاقوں کے اوپر
02:39اور وہ پوری دنیا میں اپنا یہ کلیم رکھتے ہیں
02:42اور حالی میں انڈیا نے
02:44جو گلگت بلتستان میں ہونے والے الیکشن ہیں
02:47ان کے اوپر بھی پوٹیسٹ کیا ہے
02:48اور کہا ہے کہ وہ الیکشن جو ہے
02:50وہ ناجائز ہو رہے ہیں
02:51وہاں پر الیکشن نہیں ہونے چاہیے
02:53وہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے
02:54وہ ہمارا حصہ ہے
02:56اور پاکستان وہاں پر اس طریقے کے الیکشن نہیں کروا سکتا
03:00ظاہر ہے یہ ان کا کلیم
03:01ہم کوئی بھی پاکستانی
03:02اس کو سپورٹ تو نہیں کرتے
03:04لیکن وہ تو پوری دنیا میں یہ بات کرتے ہیں
03:06اب جب آپ وہاں پر الیکشن لوٹیں گے
03:09اور پھر لوگ باہر نکلیں گے
03:10اور اپنا پور امن احتجاج کریں گے
03:13جو ان کا حق ہے
03:14پور امن رہتے ہوئے احتجاج کرنے کا
03:16اور ان پر گولی چلے گی
03:18اور بالکل اسی تراجے سے پونچ میں
03:20آج زشان نامی
03:22شازیب
03:23زشان کہہ دیا ماذرت
03:24شازیب نامی جو نوجوان ہے
03:26اسے شہید کر دیا گیا
03:27یہ مجھے بتائیے
03:28اسے انڈیا ایکسپلائٹ کرے گا یا نہیں
03:32انٹرنیشنل فورم کے اوپر بھی کرے گا
03:33میڈیا پر بھی کرے گا
03:35اور جیسے آج ہمیں
03:37بلوچستان کی سمجھ نہیں آتی
03:38کہ بلوچستان کے جو نوجوان ہیں
03:40بندوق اٹھا چکے ہیں
03:41پاکستان سے
03:42الہدگی کے نعرے لگاتے ہیں
03:44ان کے دلوں میں
03:45اتنی نفرت
03:46یا وہ اتنا دور
03:46پاکستان سے کیسے چلے گئے
03:48خدا نہ خاستہ
03:50خدا نہ خاستہ
03:50اگر ہم نے اپنی روش
03:52برقرار رکھی
03:52تو آج سے
03:53دس پندرہ بیس سال بعد
03:55شاید ازاد کشمیر کے
03:56نوجوانوں کے بیہیوئر کی بھی
03:57بہت سارے لوگوں کو
03:58سمجھ نہ آئے
03:59لیکن یہاں یہ بات
04:00ذہن میں رکھئے
04:01کہ بلوچستان کے اندر
04:03یہ تمام حرکتیں کرنے کے لیے
04:05انڈیا کو براستہ
04:08افغانستان آنا پڑتا ہے
04:09اور بہت سارے پاپڑ بھیلنے پڑتے ہیں
04:10یہاں پر ویسے حالات نہیں ہیں
04:12انڈیا چاہتا ہے
04:13کہ آپ ذرا سی غلطی کریں
04:15اور وہ اس جلتی کے اوپر
04:17تیل ڈالیں
04:18اور اپنا کام
04:18یا اپنا کارنامہ انجام دیں
04:20ظاہر ہے
04:21انڈیا کو بھی آپ سے
04:22بہت ساری شکایات
04:23یا تکلیفیں ہیں
04:24ان کے پوائنٹ ویو سے
04:25وہ بھی سمجھتے ہیں
04:26کہ جو کشمیر ان کے پاس ہے
04:27اس کے اندر پاکستان نے
04:29بہت ساری سپورٹ کر رکھی ہے
04:31ماضی کے اندر
04:31جو مجہدین
04:33وہاں پر کاروائیاں کرتے رہے ہیں
04:34وہ سمجھیں گے
04:35کہ ہم بھی واپس اپنا
04:37جو آپ یہ کہیے
04:38کہ کرز ہے
04:39وہ واپس لوٹائیں گے
04:41اور اس کے لیے
04:42وہ کسی بھی ایسی صورتحال کو
04:44بڑھکانے کے لیے
04:45برپور کوشش کریں گے
04:46جس سے ان کو فائدہ ہو
04:48یہ ہم ہر روز
04:49گزارش کر رہے ہیں
04:51یہاں سے
04:51کہ آپ ایسے کام نہ کریں
04:52ہوش کے نہ کن لیں
04:53ہوش کے نہ کن لیں
04:55لیکن
04:56بتدریج
04:56جو دماغ خراب ہوا ہوا ہے
04:58وہ بتدریج جو ہے
04:59بڑھتا جا رہا ہے
05:00اور ہر علاقے کے اندر
05:01طاقت کے ساتھ
05:02گولی کے ساتھ
05:03جو ہے وہ آواز دبانے کی
05:04کوشش کی جا رہی ہے
05:06اب یہ جو خبر ہے
05:07اس نے پریشان کاری رکھا تھا
05:09جیسے میں نے آپ کو کہا
05:09کہ پچھلی رات
05:10کل ادم بھی کیا
05:12انٹرنیٹ بھی بند کیا
05:14وہاں پر
05:14ٹیلی فونز بھی بند کیا
05:15مین موبائل نیٹورک بھی بند کیا
05:17اس کے ساتھ ساتھ
05:18پتا چلا ہے
05:18کہ اسلامباد پولیس کے
05:20پندرہ سو پانچ
05:22اہلکار اور افسران پر
05:23مشتمل ایک خصوصی فورس
05:25آزاد کشمیر
05:26بھیجی جا رہی ہے
05:27یا بھیجی جا چکی ہے
05:28اس کے اندر
05:29ایک ڈی آئی جی
05:30دو ایس ایس پیز
05:31اور چار ایس پیز کے علاوہ
05:33دیگر سینئر اور جونئر
05:35جو افسران ہیں وہ شامل ہیں
05:36اس کے اندر جو
05:38تیرہ سو پچاسی کانسٹیبلز شامل ہیں
05:40ان میں سے بہت سارے کل
05:42تشریف ہی نہیں لائے
05:43ایک ایونٹ کیا گیا ان کے لیے
05:45جو پولیس لائنز کے اندر تھا
05:47جس سے آئی جی
05:47اسلامباد نے خطاب کرنا تھا
05:49اور یہ جو تیرہ سو پچاسی
05:51اہلکار تھے
05:52ان میں سے بڑی تعداد میں
05:54اہلکاروں نے
05:54اس سیمینار کہہ لیں
05:57اس ایونٹ کو کہہ لیں
05:58وہ جو ایک الودائی تقریب تھی
06:00جس کو آئی جی نے
06:01ان کا ذرا جوش پڑھانا تھا
06:03کہ آپ نے وہاں پر جا کر
06:04کس طریقے سے ظلم و ستم کرنا ہے
06:06آزاد کشمیر میں
06:07وہ جو ایک تقریب ہونی تھی
06:09اس میں انہوں نے شرکت نہیں کی
06:11مطلب وہ غائب ہو گئے
06:13ظاہر ہے وہ کشمیر جانے سے گریزہ ہیں
06:15اور وہاں نہیں جانا چاہتے
06:17اس آپریشن کو کرنے کے لیے
06:18اس کے بعد
06:19اخبار نویس یہ ریپورٹ کر رہے ہیں
06:21جرنلسٹ اجاز چیما
06:22اور دوسرے جرنلسٹ گراؤنٹ سے
06:24یہ ریپورٹ کر رہے ہیں
06:25کہ آئی جی نے
06:26اور دوسرے عالی افسران نے
06:28ان پولیس اہلکاروں کو
06:30یہ پیغام بھیجا
06:30کہ اگر آپ نہ آئے
06:32تو آپ کو جیلوں میں ڈال دیا جائے گا
06:34اڈیالہ بھیج دیا جائے گا
06:35آپ پر پرچے درج کر دیا جائیں گے
06:36تو کشمیر تو آپ کو
06:38ہر صورت جانا پڑے گا
06:39حالات دیکھ لیجئے
06:41کہ اس وقت
06:41جو گراؤنٹ سے ریپورٹس آ رہی ہیں
06:43ان کے مطابق
06:44پولیس اہلکار بھی
06:45جانے کو تیار نہیں
06:47اور اسی لیے
06:47انہوں نے پولیس لائنز میں
06:50آئی جی اسلامباد کا
06:51یہ جو بھی ایونٹ تھا
06:52جس میں سے انہوں نے
06:54پورا گیم پلان سمجھانا تھا
06:56اور وہاں سے کشمیر روانہ کرنا تھا
06:57وہاں پر شرکتی نہیں کی
06:59اس سے وہ غائب ہو گئے
07:01اگلی خبر آپ کے سامنے رکھتے ہیں
07:02اور وہ ہے
07:03منیب فاروق
07:04جی ہاں
07:05ایم ایف
07:05ایم ایف نے ایک دفعہ پھر
07:07ملٹری جنرلز کی طرف سے
07:09عوام کو آگاہ کیا ہے
07:10کہ اب یہ بات پتھر پر لکیر ہو گئی ہے
07:13کہ اسٹیبلشمنٹ نے
07:14مطلب جنرلز نے
07:15یہ فیصلہ کر لیا ہے
07:16کہ وہ تحریک کے انصاف کو
07:18حکومت نہیں دیں گے
07:19گلگت اور ازاد کشمیر
07:21دونوں میں نہیں دیں گے
07:22جیتے بھی
07:23تو تب بھی
07:24فارم فورٹی سیون پر
07:25وہ ان کو ہرا دیں گے
07:26آگے وہ کہتے ہیں
07:27کہ وہ اپنی مرضی کے مطابق
07:29حکومت نون لیگ کو دیں گے
07:30کہیں پر
07:31اور کہیں پر
07:32گلگت بلتستان کو دیں گے
07:33لگ یہ راہ ہے
07:34کہ شاید شاید
07:36ایک جگہ نون کو دے دیں
07:37دوسری جگہ
07:38جو ہے وہ
07:39پیپس پارٹی کو دے دیں
07:40اور یہ بھی ہو سکتا ہے
07:41کہ کیونکہ پیپس پارٹی سے
07:43اٹھائیسویں ترمیم میں
07:44اب ووٹ لینے ہیں
07:45یا اٹھائیسویں ترمیم کے اندر سے
07:46جو کام کروانا تھا
07:56لیے شاید ازاد کشمیر
07:58اور گلگت بلتستان
07:59دونوں ہی دے دیا جائیں
08:00یہ بہرحال آنے والے دنوں میں
08:01پتا چلے گا
08:02ذہن میں رکھئے
08:03کہ پیپس پارٹی کو
08:04سن تو ان کے پاس ہے ہی ہے
08:06بلوچستان پہلے ہی
08:08ان کے پاس ہے
08:08اور مطبع وہ
08:10کرتے تو وہاں جنرلز ہی حکومت ہے
08:11لیکن نام تو وہاں مارکہ
08:13وہاں پر بھی پیپس پارٹی کا
08:15استعمال ہو رہا ہے
08:15ویسے کشمیر اور گلگت بلتستان
08:17کو بھی ملٹری جنرلز ہی
08:19کنٹرول کرتے ہیں
08:20لیکن چلیں وہاں بھی
08:21اگر نام کا مارکہ بھی
08:23پیپس پارٹی کو مل گیا
08:24تو جو پچاس پرسنٹ
08:25ہر جگہ کرپشن ہوتی ہے
08:26اس میں پچیس پرسنٹ
08:27تو اپنا حصہ پھر وہ
08:28لیں گے ہی لیں گے
08:30تو اس لیے
08:31اب یہ فیصلہ
08:32اگلے ایک دو تین دن کے اندر
08:34آپ کو نظر آ جائے گا
08:35کام از کم گلگت بلتستان کا
08:36اور پھر آنے والے مہینے کے اندر
08:38ازاد کشمیر کابی کے
08:39وہ ملٹری جنرلز نے
08:41فارم فورٹی سیبن پر
08:42کس کو سونپنا ہے
08:43کیونکہ الیکشن تو ہونے نہیں دینا
08:45الیکشن تو ہر صورت لوٹنا ہے
08:47اور اس کے جو ابتدائی نتائج ہے
08:48وہ پونچ سے بھی آپ کو برامد ہو رہے ہیں
08:51اسلامباد کی جو پولیس لائنز ہیں
08:52وہاں سے بھی برامد ہو رہے ہیں
08:54اور گلگت بلتستان میں
08:55جو جنرلسٹ گراؤنڈ پر گئے ہیں
08:57ان کو وہاں پر کیا بتایا جاتا ہے
08:59وہ بھی آپ سب کے سامنے ہیں
09:00آگے بڑھتے ہیں
09:02یہ میں آپ کو پہلی بتا چکا
09:04کہ انڈیا نے
09:05ایک سخت بیان جاری کیا ہے
09:07گلگت بلتستان کے الیکشنز پر
09:08اور انہوں نے کہا ہے
09:09کہ وہ ہمارا حصہ ہے
09:10اور پاکستان وہاں پر
09:11غلط قسم کے الیکشن کروا رہا ہے
09:13جس کی وہ مضمت کر رہے ہیں
09:14پاکستان کے دفتر خارجہ نے
09:16انڈیا کا یہ بیان جو ہے
09:18وہ مسترد کر دیا
09:19اور کہا کہ
09:20گلگت بلتستان اور کشمیر جو ہے
09:22وہ اس وقت ایک متنازے
09:24علاقہ ہے
09:25اور پوری دنیا اس کو ایکسپٹ کرتی ہے
09:27یونائٹڈ نیشنز بھی کرتی ہے
09:29اور پوری دنیا ایکسپٹ کرتی ہے
09:31کہ وہ ایک متنازہ ایریا ہے
09:33مین اس کے اندر جو
09:34مقبوضہ کشمیر ہے
09:35اس کا بھی
09:36اور گلگت بلتستان بھی
09:38اور کشمیر کا بھی
09:39یہاں پر کوئی ریفرینڈم ہو
09:40اور ان لوگوں کی قسمت کا فیصلہ ہو
09:42ایک طرف پاکستان کا اپنا
09:44جو وزارت خارجہ ہے
09:46جو وزارت خارجہ کے سپوکسپرسن ہے
09:48وہ دنیا کو یہ بتاتے ہیں
09:49کہ یہ ایک کرٹیکل ایریا ہے
09:52سینسٹیو ایریا ہے
09:53متنازے علاقہ ہے
09:54اور پوری دنیا اسے متنازے مانتی ہے
09:56اور دوسری طرف
09:57ہم وہاں پر کیا حرکتیں کرنے ہیں
09:59پونچ ہو
09:59یا گلگت بلتستان ہو
10:01وہاں پر الیکشن چوری کرنے
10:02کہ جو کارناہ میں انجام دے رہے ہیں
10:04اس سے آپ خود سمجھ لیجئے
10:06کہ ہم دور اندیش نہیں
10:07بلکہ نااقبت اندیش ہیں
10:08اگلی خبر آپ کے سامنے رکھتے ہیں
10:10اور وہ خبر یہ ہے
10:11کہ جو اس وقت
10:12ملٹری جنرلز کے
10:13اپنے لائے ہوئے وزیر خزانہ ہیں
10:16اورنگزیب صاحب
10:17ان کے مذاکرات ہوئے ہیں
10:18پیپس پارٹی اور نون لیگ کے وقت سے
10:20کیونکہ دونوں پارٹیز کہتی ہیں
10:22کہ بجٹ اچھا نہیں بن رہا
10:24تو اورنگزیب صاحب نے
10:26ان کے سامنے بجٹ رکھا ہے
10:27اور انہیں یہ کہا ہے
10:28کہ اگر آپ کو یہ پسند نہیں
10:30تو آپ خود بجٹ بنا کر
10:31ہمیں دے دیں
10:32ایسا بجٹ بنا کے دیں
10:33جو آئی ایم ایف بھی قبول کرے
10:35اور باقی معاملات بھی
10:36اس میں ٹھیک ہوں
10:37ہماری طرف سے تو بجٹ یہی ہے
10:38آپ نے ماننا ہے تو ٹھیک ہے
10:40نہیں ماننا تو خود بنا کے دے دیں
10:41نصرت جعوید صاحب جو ہے
10:43وہ یہ ریپورٹ کر رہے ہیں
10:44اسلامباد سے
10:45اب آپ یہاں پر غور کیجئے
10:47کہ معاملات یہاں پہنچ گئے ہیں
10:49کہ اب وہ تقریباً ان کو وارننگ دے رہے ہیں
10:51ان کو بھی پتا ہے
10:52کہ ووٹ تو انہوں نے دینا ہی دینا ہے
10:53ایسے ہی بجٹ سے پہلے
10:55آپ آج کل یہ بھی دیکھیں گے
10:56کہ جو پرائیم منسٹر ہے
10:57ان کے ساتھ بہت سارے
10:59میمبرانیں اسمبلی کی
11:00ملاقاتیں شروع ہو جاتی ہیں
11:01اب شہباز شریف کا
11:03اگر ٹویٹر اکاؤنٹ دیکھیں گے
11:04تو ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کے اوپر
11:06بہت سارے ایم این ایس
11:07جن کے آپ نے نام بھی نہیں سنے ہوں گے
11:08وہ سامنے بیٹھے ہوں گے
11:09شہباز شریف صاحب کے
11:10تصویریں بنیں گی
11:12ان ملاقاتوں کے اندر ہوتا کیا ہے
11:14مال پانی
11:15کھاؤ پیو پروگرام ہوتا ہے سارا
11:17ان کے اندر مانگنا یہ ہوتا ہے
11:18کہ میرے علاقے کو
11:19یہ فنڈ دے دیجئے
11:20میرے علاقے میں یہ سڑک دے دیجئے
11:22اتنا پیسہ دے دیجئے
11:23میری فلان ٹرانسفر نہیں کروائی گئی تھی
11:25جب میں نے کہا تھا
11:26میرا فلان اپوائنٹمنٹ نہیں کروائی گئی تھی
11:28میرا فلان کام نہیں کیا گیا تھا
11:30میرے اپنے کاروبار کا فلان
11:31این او سی نہیں جاری ہوا
11:32اس وقت
11:34بارگین کا وقت ہے
11:35یہ سیزن ہوتا ہے
11:36ایم این ایس کا اور ایم پی ایس کا
11:38یہی کچھ آپ کو
11:39خیبر پختون خواب میں بھی ہوتے نظر آ رہا ہے
11:41جہاں پر ایک متحارب گروپ بن گیا ہے
11:43ایم پی ایس کا
11:44اور وہ کہتے ہیں
11:44کہ ہم نے ووٹ نہیں دینا
11:46اور وہاں سے خبریں آ رہی ہیں
11:47کہ سوہیل افریدی انہیں رات گئے
11:49ان کے گھروں میں مل رہے ہیں
11:50کسی کو رازی کر رہے ہیں
11:51کوئی ہو گیا
11:52اور کسی کو ابھی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
11:54یہ فیڈرل گورنمنٹ میں بھی یہی ہوتا ہے
11:57صوبوں میں بھی یہی ہوتا ہے
11:58زیادہ تر جگہوں پر
11:59رانی صاحبہ کے ساتھ کوئی ایسا نہیں کرے گا
12:01کیونکہ وہاں پر چودری صاحب کے سٹینڈرز اور ہیں
12:05لیکن شہباز شریف بچائرے
12:06تو آپ کو بتا سوتیلے ہیں
12:07ان کو اتنی کوریج نہیں ہے
12:09جتنی کوریج مریم نواز صاحبہ کو ہے
12:11بہرل
12:12اب شہباز شریف صاحب سبی کو ملیں گے
12:14ان سے جھوٹے سچے وعدے کریں گے
12:16کچھ کام کریں گے
12:17اسی طرح بلوچستان سے
12:18جو تعلق رکھنے والے
12:20ممبرانے اسمبلی ہوں گے
12:21وہ بڑی بڑی گرانٹس لیں گے
12:22اور اس میں سے 40-50 فیصد
12:24پورے ملک میں
12:25جس کو بھی گرانٹ ملتی ہے
12:26صرف بلوچستان والے نہیں
12:27وہ سارے مال پانی اپنا
12:37سال کے بعد ان کا سیزن آتا ہے
12:39کیونکہ ان کا ووٹ
12:40ہر صورت
12:41بجٹ پاس کرنے کے لیے
12:42چاہیے ہوتا ہے
12:43اور وہ اپنے ووٹ کی
12:44برپور قیمت لگاتے ہیں
12:45آپ کو ایسا ہی لگتا ہے
12:47میں اس کو
12:47ہیرہ منڈی تو نہیں کہوں گا
12:49کیونکہ کوئی غصہ کر لیں گے
12:50لوگ کہ آپ
12:52موزز
12:53پارلیمنٹیرین کو
12:53توافیں کہہ رہے ہیں
12:54تو میں بالکل نہیں کہوں گا
12:55اور میں یہ کہہ سکتا ہوں
12:58کہ ایسا ہی لگے گا
12:58کہ آڈت ہے کوئی
13:00وہاں پر
13:00دھڑیوں کا سودا ہو رہا ہے
13:02اور آڈتی جو ہے
13:03وہ اپنا اپنا
13:03ریٹ لگا رہے ہیں
13:04اور بیچنے والے
13:05اپنا اپنا
13:05تو اس لیے
13:07ایک منڈی بنی ہوگی
13:08ہر جگہ کے اوپر
13:08اور اپنا اپنا ریٹ
13:09جو آپ کا اجتماعی
13:11انٹیگریٹی کا لیول نیچے ہے
13:12وہ ان دنوں میں
13:13خاصل خاص دیکھنے کو
13:14نظر آتا ہے
13:15آگے بڑھتے ہیں
13:16اگلی خبر جو ہے
13:18وہ یہ ہے کہ
13:18پیپسٹ پارٹی کے
13:19ازاد کشمیر سے
13:21تعلق رکھنے والے
13:22رہنما جعوید بٹ
13:23جنہوں نے کل یہ بیان دیا تھا
13:25کہ ان کے پاس
13:26جو سرکاری گاڑی ہے
13:27وہ فی سبیل اللہ ہے
13:28وہ جو فی سبیل اللہ گاڑی تھی
13:30وہ ان سے چھین لی گئی ہے
13:32اسسسٹنٹ کمیشنر
13:33مظفر آباد نے
13:34وہ گاڑی واپس ریکاور کر لی ہے
13:36اور گاڑی سرکار کے
13:38سینٹرل پول میں
13:38دوبارہ جمع کروا دی ہے
13:39جعوید بٹ نے
13:41چار اکتوبر
13:42دوہزار پچیس سے
13:43غیر قانونی طور پر
13:44گاڑی رکھی ہوئی تھی
13:45چار اکتوبر سے لے کے
13:46ابھی تک مہینے
13:47خود گن لیجئے
13:48کتنے بنتے ہیں
13:49یہ غیر قانونی طور پر
13:50وہ سرکاری گاڑی
13:51چلا رہے تھے
13:52ظاہر ہے اس میں
13:53فیول بھی سرکاری پڑھ رہا تھا
13:54اور اب جعوید بٹ
13:56کہہ رہے ہیں
13:57کہ یہ جو فی سبیل اللہ
13:58مجھے گاڑی ملی تھی
13:59اس کو واپس لینے پر
14:01وہ سخت احتجاج بھی
14:02کر رہے ہیں
14:03اور کہہ رہے ہیں
14:03کہ ای سی کے خلاف
14:04سخت ایکشن لیا جائے
14:06اگر تو پیپس پارٹی
14:07کی دوبارہ گورنمنٹ
14:08آ گئی
14:08تو ہو سکتا ہے
14:09ای سی کو بلا کے
14:10سرزنش کر دی جائے
14:11اتنی کی
14:12اوقات ہوتی ہے
14:13میمبران پارلیمنٹ
14:14کی معذرت کے ساتھ
14:15اس سے زیادہ بچاروں
14:16کی اوقات ہوتی نہیں ہے
14:17ای سی صاحب کو
14:19رپریمانڈ تو کیا کرنا
14:20کیونکہ وہ
14:21چودری صاحب کے لیے
14:21ڈائریکلی کام کرتے ہوں گے
14:23انہوں نے جب
14:23ان سے یہ گاڑی چھینی ہے
14:24تو چھینی بھی اسی لیے ہے
14:26کہ چودری صاحب
14:27ڈائریکلی رپورٹ کرتے ہوں گے
14:28اور انہوں نے کہا
14:29کہ ذرا خبر لگے گی
14:30آپ یہ گاڑی واپس لے لیجئے
14:32ورنہ ان کو
14:32اس سے کوئی لینا دینا نہیں
14:33چودری صاحب وغیرہ کے پاس
14:35اپنے پاس ایسی ایسی گاڑیاں ہیں
14:36جن کا کوئی لینا دینا نہیں
14:50ازین و عرائش کے لیے
14:51بائیس کروڑ روپے خرچ کیے گئے ہیں
14:53جی ہاں
14:54آپ درست سن رہے ہیں
14:55یہ صوبہ پنجاب کے
14:57جو اس وقت چیف سیکریٹری ہے
15:00ان کے گھر کے لون کو
15:02درست کرنے کے لیے
15:03بائیس کروڑ روپے خرچ کیے گئے ہیں
15:04شفقت علی قریشی رپورٹ کر رہے ہیں
15:06اس خبر کو اور بتا رہے ہیں
15:08کہ غور کیجئے پنجاب جہاں پر
15:11اس وقت تقریباً
15:12ایک کروڑ سے زیادہ بچے
15:14جو ہیں وہ سکول سے باہر ہیں
15:15اوورال پاکستان میں
15:18تقریباً دو کروڑ
15:19ساٹھ لاکھ بچوں سے
15:20تین کروڑ کے قریب
15:21بچے جو ہیں وہ سکول سے باہر ہیں
15:23اس کا سکسٹی فائی پرسنٹ آپ
15:25بڑے آرام سے پنجاب سے لگا لیجئے
15:27تقریباً کوئی پونے دو کروڑ تو بنتے ہی ہوں گے
15:29جو بچے اس حساب سے سکول سے باہر ہوں گے
15:31لیکن اسی صوبے کے چیف سیکریٹری صاحب کے
15:34لون کو درست کرنے کے لیے
15:3622 کروڑ روپیہ خرچ کیا جا رہا ہے
15:38اس کے علاوہ بھی پنجاب کے اندر
15:40اور آپ کو کیا بتائیں جو لوگوں کو
15:42تنخواہیں نہیں مل رہی جو ڈاکٹرز کے حالات ہیں
15:44جو آپریشن تھیٹرز کے حالات ہیں
15:47جو ہاسپٹلز کے حالات ہیں
15:48جو عام عوام کے حالات ہیں
15:50جو ہم آپ کو روزی بتاتے رہتے ہیں
15:52لیکن چلیں چیف سیکریٹری صاحب کا لون درست ہو گیا
15:5522 کروڑ روپیہ میں وہ بھی کہتے ہوں گے
15:57کہ اگر 1300 کروڑ روپیہ کا جہاز
15:59مریم نواز لے سکتی ہیں
16:01تو میرا لون جو ہے
16:02اس پر 22 کروڑ روپیہ لگ جائیں گے
16:03تو کیا فرق پڑ جائے گا
16:04آگے بڑھتے ہیں
16:05محمد عمیر کہہ رہے ہیں
16:07کہ وزیر تعلیم پنجاب کی تنخواہ
16:09ایک لاکھ سے دس لاکھ تک پہنچ گئی
16:11لیکن سکول ٹیچرز کی تنخواہ
16:13بارے ان کا کہنا ہے
16:14کہ پندرہ ہزار والا ٹیچر
16:15بہترین نتائج دے رہا ہے
16:17ان سے جب پوچھا گیا
16:18کہ ٹیچرز کو آپ زیادہ تنخواہیں
16:20کیوں نہیں دیتے
16:20تو محمد عمیر بتا رہے ہیں
16:22کہ انہوں نے کہا
16:22کہ پندرہ ہزار والا ٹیچر
16:23جو ہے
16:24وہ بہترین تنخواہیں
16:26بہترین ریزلٹ دے رہا ہے
16:27یہاں پر یہ یاد رہے
16:28کہ گارمنٹ آف پنجاب کا
16:30جو اپنا لاو ہے
16:31اس کے مطابق منیمم ویج
16:32کام از کم تنخواہ جو ہے
16:34وہ چالیس ہزار روپے مہانہ ہے
16:36اس دفعہ یہ اس تنخواہ کو
16:38پنتالیس ہزار روپے مہانہ
16:39کرنے جا رہے ہیں
16:40لیکن جو استاد ہیں
16:42انہیں پندرہ ہزار روپے دے کر
16:43کہتے ہیں
16:44کہ وہ بہترین نتائج دے رہا ہے
16:45اور اپنی طرف
16:47ایک لاکھ سے تنخواہ
16:48محمد عمیر کہہ رہے ہیں
16:49کہ دس لاکھ کروالی گئی
16:51تو ایک چیف سیکرٹری کا کام نہیں ہے
16:53یہ یہاں پر آوے کا آوہ بگڑا ہوا ہے
16:55سب ہی کہتے ہیں
16:56کہ آخری دن ہے
16:57جو لوٹ سکتے ہو لوٹ لو
16:59اگلا دن جو انہیں ملتا ہے
17:01وہ آپ یہ کہہ لیجئے
17:02کہ بونس میں ملتا ہے
17:03وہ آخری دن سمجھ کے
17:05آخری موقع سمجھ کے
17:06سب ہی لوٹ رہے ہیں
17:08آگے بڑھتے ہیں
17:09اگلی خبر آپ کے سامنے
17:10امریکہ سے رکھتے ہیں
17:12اور وہ سینن کی ایک ریپورٹ ہے
17:14خفیہ ریپورٹ سامنے آئی ہے
17:15یہ سینن نے
17:17اور ٹائمز آف اسرائیل نے
17:19دونوں نے ریپورٹ کی ہے
17:20ریپورٹ یہ ہے
17:21کہ سینن یہ
17:23ایکسکلوسیو ریپورٹ کر رہا ہے
17:25کہ اسرائیل نے
17:26اپنا ایک خفیہ
17:27فوجی دستہ جو ہے
17:29وہ آزربائی جان بیجا
17:30جی ہاں
17:31وہی آزربائی جان
17:31جہاں پر آج کل
17:33شہباز شریف بھی بہت جاتے ہیں
17:34مریم نواز بھی
17:36وہاں پر بہت جا رہی ہیں
17:37آج کل آپ نے دیکھی لیا ہے
17:39اور ان کے بہت
17:41زیادہ قریبی مراسم بھی ہے
17:42پچھلے کئی سالوں سے
17:43اب اسرائیل کے ساتھ
17:45وجہ کیا ہے
17:46کہ وہ بالکل
17:47سر پر بیٹھے ہیں
17:47ایران کے
17:48اور اسی وجہ سے
17:49شاید اسرائیل نے
17:50ان کے ساتھ
17:51بہترین ریلیشنشپ بنائے ہیں
17:53جیسے آسیم منیر صاحب
17:54نے کچھ خاص لوگوں
17:55کو استعمال کر کے
17:56سٹیف وٹکوف اور دوسرے لوگوں
17:57کو اپنے تعلقات
17:59ڈائریکلی اسرائیل
18:00اور امریکہ سے بنائے
18:01اب شریف خاندان جو ہے
18:03وہ وایا بٹھنڈا
18:04مطلب وایا
18:05آزربائی جان
18:06اپنے مراسم جو ہیں
18:07وہ اسرائیل کے ساتھ
18:08زبردست کر رہے ہیں
18:09اب وہاں سے
18:11سینن یہ ریپورٹ کر رہا ہے
18:12کہ یہ جو
18:13اسرائیلی ٹروپس تھے
18:15جو فوجی تھے
18:16یہ آزربائی جان گئے
18:17اور ان کو
18:19انہوں نے
18:19ایسے مقام کے اوپر
18:21رکھا جو
18:22ایران سے
18:24صرف ساٹھ کلومیٹر
18:25جو ہے وہ دور تھا
18:26ساٹھ میل
18:27چھانمے کلومیٹر
18:28ان کی پوزیشن
18:29تبریز شہر کے
18:30مخالف
18:31تبریز شہر کے
18:32دوسری طرف
18:33مطلب
18:34آزربائی جان کے
18:35بورڈر کے دوسری طرف
18:36تبریز شہر کے
18:37برابر
18:38یہ
18:38لوکیٹڈ تھے
18:39وجہ کیا تھی
18:40ان کو وہاں کیوں
18:41بھیجا گیا
18:42ایک تو وہاں سے
18:43بہتر جاسوسی ہو سکتی تھی
18:44سیٹلائٹ کا کام
18:46بھی بہتر ہو سکتا تھا
18:47مین وہاں سے
18:48جو بھی ان کے پاس
18:49آلات ہیں
18:50وہ بہتر طریقے سے
18:51منوور بھی کر سکتے تھے
18:52چیزوں کو
18:53اور مانیٹر بھی کر سکتے تھے
18:54پھر ان کے جو
18:55مزائل
18:57چلانے کی
18:57کیپیبلٹیز ہیں
18:58یا کہاں سے چل رہے ہیں
18:59ان کو بھی
19:00ایکوریٹلی جو ہے
19:01وہ ٹارگٹ کروایا جا سکتا تھا
19:03اسی طرح سے
19:04جو ائر
19:04اٹیکس ہو رہے تھے
19:05ان کو بھی بہتر طریقے سے
19:06اسرائیل فسیلیٹیٹ کر سکتا تھا
19:08اور اگر کوئی پائلٹ
19:10یا
19:10کوئی ایسی
19:11ہنگامی صورتحال بن جائے
19:13کہ وہ
19:13ایران کے اندر گر جائے
19:15ان کا جہاز
19:16تو پھر اس کو
19:17ریسکیو کرنے کے لیے بھی
19:18یہ ٹیم
19:18اتنی قریب تھی
19:19کہ یہ فوراں پہنچ جائے گی
19:20تو یہ محض
19:22نوے کلومیٹر دور
19:23تبریز شہر سے
19:24یہ سینٹر بنا ہوا تھا
19:26جہاں پر یہ خفیہ کام ہو رہا تھا
19:28اور کسی کو پتا نہیں تھا
19:29یہ سینن نے
19:31ایکسلوسیو سٹوری
19:32جو ہے وہ بریک کیا
19:33اور اس کے ساتھ
19:33ٹائمز آف اسرائیل بھی لکھ رہا ہے
19:35وہ کہہ رہے ہیں
19:36کہ اس کے ساتھ ساتھ
19:37اور جگہوں پر بھی
19:47دیکھ لیے تھے
19:48اور پھر اس کو بھی
19:49قتل کر دیا گیا تھا
19:50یہ سٹوری آپ کو یاد ہوگی
19:51وال سریٹ جنرل
19:52اور دوسرے اخبارات
19:54اس کو کبر کر چکے ہوئے
19:55اس کے ساتھ
19:56یو اے ای کے اندر
19:57آئرن ڈوم
19:58جو ہے
19:58اس کا بھی ایک سسٹم
20:00لگا دیا گیا تھا
20:01تاکہ وہ
20:02ایران سے آنے والے
20:03جتنے بھی مسائل ہیں
20:04ان کو
20:05انٹرسپٹ کر سکے
20:06اس کے ساتھ
20:07سمالی لینڈ
20:08جو سمالیا کا حصہ
20:10سمالی لینڈ بنا ہے
20:11جسے یو اے ای اور
20:12اسرائیل دونوں
20:13سپورٹ کر رہے ہیں
20:14اور یاد کیجئے
20:15آپ کو ہم نے بتایا تھا
20:16کہ بہرہ اے احمر کی
20:18جو ریڈ سی کی اوپننگ ہے
20:19ایک طرف تو
20:21سٹیٹ آف ہرمز ہے
20:22دوسری طرف
20:23یہ جو بہرہ اے احمر کی
20:24اوپننگ ہے جہاں پر
20:26وہاں پر
20:27ایک طرف
20:28یمن ہے
20:29یہاں پر ہوتیز ہیں
20:30تو دوسری طرف
20:31سمالیا تھا
20:31وہاں پر
20:32سمالی لینڈ
20:33جو ہیں
20:33ان کے ساتھ
20:34بہت زیادہ
20:34کولیبریشن ہے
20:35کواڈینیشن ہے
20:36وہاں پر بھی
20:37ایک ری فیولنگ
20:38سٹیشن جو ہے
20:39وہ قائم کیا ہوا ہے
20:40تاکہ وہاں سے
20:41اڑ کے بھی جہاز
20:41جو ہیں وہ
20:42بروقت حملے کر سکیں
20:44جہاں بھی کروانے کی
20:44ضرورت ہو
20:45تو یہ کافی ساری
20:46پوزیشنز جو ہیں
20:47وہ اسرائیل نے
20:48مختلف ممالک کے اندر
20:49اپنی قائم کی تھی
20:51جنہیں
20:51امریکہ کے
20:52مختلف اخبارات
21:03ایران کے
21:04جہوری پروگرام سے
21:05متعلق خفیہ
21:06معلومات
21:06امریکہ سے
21:07شیئر کرنے کی
21:08خبروں کی تردید کی ہے
21:09بی بی سی یہ
21:10کہہ رہا ہے
21:11کہ وزارت خارجہ
21:12پاکستان کی
21:13یہ کہتی ہے
21:13کہ عساق ڈار صاحب
21:15نے کوئی بھی
21:15ایران کا جو
21:17نیوکلئر پروگرام ہے
21:18اس کی خفیہ
21:19معلومات
21:19امریکہ سے شیئر نہیں کی
21:21کیونکہ پچھلے
21:22چند دنوں سے
21:22عساق ڈار صاحب کی
21:24اوپر یہ
21:24الزامات لگ رہے ہیں
21:25انٹرنیشنل میڈیا میں بھی
21:26اور لوکل میڈیا میں بھی
21:27اور
21:28سی آئی اے کے
21:29امریکی سی آئی اے کے
21:30فارمر
21:31جو آفیسرز ہیں
21:32وہ بھی یہ
21:33کلیم کر رہے ہیں
21:34کہ عساق ڈار نے
21:36جو ایران کا
21:37نیوکلئر پروگرام ہے
21:38اس کے کچھ راز
21:39جو ہیں وہ
21:40امریکہ کو پہنچا دیئے
21:41اب پتہ نہیں
21:42اس میں کیا سچائی ہے
21:43عساق ڈار صاحب
21:44تو ظاہر ہے
21:45اس کو ڈینائے کر رہے ہیں
21:46اور ان کا ڈینائل
21:47باقاعدہ
21:48وزارت خارجانے جاری کیا ہے
21:49جسے بی بی سی
21:50رپورٹ کر رہا ہے
21:52ڈاللڈ ٹرم صاحب کی
21:53جو پار
21:54ان سے لی گئی ہے
21:55طاقت لی گئی ہے
21:56یاد کیجئے
21:57کل آپ کو بتایا تھا
21:58کہ امریکی کانگرس
21:59نے ایک ووٹ کیا تھا
22:00جس میں انہی کی پارٹی کے
22:02چار جو
22:03ممبر پارلیمنٹ تھے
22:04انہوں نے ان کے خلاف
22:05ووٹ دیا تھا
22:06اور اب ایران کی
22:15ایسے فیصلے آتے ہیں
22:16تو بڑے سخت بیان دیتے ہیں
22:17آج بھی انہوں نے بیان دیا ہے
22:19لیکن اتنا سخت نہیں دیا
22:20انہوں نے کہا یہ ہے
22:21کہ یہ کانگرس کا
22:22احمقانہ کام ہے
22:23دیکھئے اس وقت
22:25میں ڈیل کر رہا ہوں
22:26ایران کے ساتھ
22:27جب میں ڈیل کے
22:27بلکل درمیان میں ہوں
22:28تو کوئی کیوں
22:29اس طرح کا بل پاس کرے گا
22:31یہ مجھے
22:32ایران کے سامنے
22:33کمزور دکھانے کی سازش ہیں
22:34اور اس سے
22:35امریکہ کو نقصان ہوگا
22:36اور یہ صرف
22:37سٹوپڈ لوگ کر سکتے ہیں
22:38اور پھر انہوں نے کہا
22:39کہ یہ شرمناک عمل ہے
22:41ان چار
22:42میمبر پارلیمنٹس کا
22:44سپیشلی
22:45جو ان کی اپنی پارٹی کے ہیں
22:46جنہوں نے دوسری طرف
22:47جا کر ووٹ کیا ہے
22:48اب جو صدر ٹرمپ ہیں
22:49ظاہر ہے
22:50ان کو غصہ ہے
22:51لیکن عمومی طور پر
22:52غصہ بہت زیادہ ہے
22:53کچھ پولیٹیکل پندت
22:54یہ بھی کہتے ہیں
22:55کہ شاید شاید
22:56صدر ٹرمپ نے
22:57یہ پابندی
22:58اپنے اوپر خود ہی لگوائی ہے
22:59کیونکہ وہ
23:00کسی صورت ایران کے ساتھ
23:01جنگ نہیں کرنا چاہتے
23:02لیکن جو
23:03اسرائیل کی
23:04آپ یہ کہہ لیجئے
23:05لابی ہے
23:05امریکہ کے اندر
23:06وہ چاہتے ہیں کہ کرو
23:07تو انہوں نے
23:08اپنے آپ کو
23:09خود ہی پھنسا لیا ہے
23:10مطلب ان کی مرضی کے بغیر
23:12یہ پابندی نہیں لگ سکتی تھی
23:13یہ کچھ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے
23:15حقیقت کیا ہے
23:16وہ ہمیں معلوم نہیں ہے
23:17لیکن ظاہر ہے
23:18صدر ٹرمپ کی
23:19اب وہ جو پارز ہیں
23:20کہ وہ جنگ شروع کر سکتے ہیں
23:22وہ محدود ہو گئی ہے
23:23انہیں کانگرس سے
23:24اب پرمیشن لینی پڑے گی
23:26اپروول لینی پڑے گی
23:27اگر ایران کے اوپر
23:28دبارہ برپور حملہ
23:29شروع کرنا ہے
23:31اس کے ساتھ ہی ساتھ
23:32روزنامہ جنگ
23:33اب ایک آرٹیکل لکھ رہا ہے
23:35جس میں کہہ رہے ہیں
23:36کہ زری اور معاشی ترقی کے لیے
23:38بھارتی پنجاب کا
23:40بھگونت مان
23:41موڈل جو ہے
23:42وہ ناغذیر ہو گیا ہے
23:44بھگونت مان کون ہے
23:46بھگونت مان جو ہیں
23:47وہ انڈین پنجاب
23:49جو مشرقی پنجاب ہے
23:51یا انڈین پنجاب ہے
23:52اس کے چیف منسٹر ہیں
23:53یہ عام آدمی پارٹی سے ہیں
23:55آپ سب کو پتا ہوگا
23:56کہ کیجری وال نے یہ پارٹی بنائی تھی
23:58ڈیلی میں
23:59اس کے بعد انہوں نے
24:00کئی اور ریاستوں کے اندر بھی
24:02اس کو لے کر گئے
24:03جب تک تو وہ
24:04ڈیلی پنجاب
24:05ادھر رہے
24:05ٹھیک رہا
24:06جب وہ گجرات میں جا کے
24:07انہوں نے
24:08الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا
24:09کیونکہ وہ
24:10موڈی صاحب کا
24:11ایسے ہی سمجھئے
24:12جیسے پیپس پارٹی کے لیے
24:13لڑکانا
24:13یا نواز شریف
24:15فیملی کے لیے
24:16کسی زمانے میں
24:17لاہور ہوتا تھا
24:17اب تو نہیں
24:18اب تو بچارے
24:18وہاں پر اپنے سارے ہی
24:20فارم فورٹی سیون کے اوپر
24:22الاسٹک کی
24:22شلواروں کے ساتھ
24:23بیٹھے ہوئے
24:24تو کسی زمانے میں
24:25جیسے لاہور
24:26ان کے لیے ہوتا تھا
24:27اور ان کے لیے
24:27لڑکانا
24:28اسی طرح سے
24:29کجرات
24:30موڈی صاحب کے لیے
24:31اور ان کی پارٹی کے لیے
24:32ان کا ایک
24:33اہم قلعہ ہے
24:34جب عام آدمی پارٹی
24:36نے وہاں جا کر
24:37الیکشن رننے کی
24:38کوشش کی
24:38کیونکہ جس جس
24:39صوبے میں وہ جا رہے تھے
24:40ان کا
24:41ریفارم پروگرام
24:41ایسا
24:42عام آدمی
24:43سینٹرک تھا
24:44نام بھی پارٹی
24:45کا عام آدمی تھا
24:46اور وہ
24:46ان کی ساری کی ساری
24:48پالیسیز بھی
24:48عام آدمی کے لیے
24:49بنتی تھی
24:50کہ عوام انہیں
24:51ہاتھوں ہاتھ لیتی تھی
24:52اور ان کی حکومت
24:53بن جاتی تھی
24:54دیلی کے بعد پنجاب
24:55اور اور کئی جگہوں پر
24:57انہوں نے
24:57بہت اچھی کامیابیاں
24:59سمیٹی
24:59پنجاب کے اندر
25:01اس وقت
25:01تقریباً
25:02نوے فیصد
25:03لوگ جو ہیں
25:03ان کے بجلی کے بل
25:04فری ہیں
25:05جی ہاں
25:05درودھ سن رہے آپ
25:06مشرقی پنجاب میں
25:07صرف دس فیصد
25:09جو بہت امیر ترین
25:10لوگ ہیں
25:10یا خاصے امیر ہیں
25:11یا قدر امیر ہیں
25:12وہ بجلی کا بل
25:13دیتے ہیں
25:14عام عوام جتنی ہیں
25:15ان سب کے بجلی کے بل
25:16جو ہیں
25:16وہ فری ہیں
25:18وہ سرکار دیتی ہے
25:19وہ اپنی بجلی
25:20پیدا کرتے ہیں
25:21اور اتنی سستی
25:21پیدا کرتے ہیں
25:22کہ عوام سے پیسے لینے
25:23کی انہیں ضرورت نہیں
25:24اس کے ساتھ
25:25ساتھ کسانوں کے لیے
25:26بجلی مکمل مفت ہے
25:28نہریں اور کھال
25:29پکے کر دی ہیں
25:31ٹیل تک پانی پہنچتا ہے
25:32ٹیل مین آخری
25:34جہاں پر بھی
25:34زمین کا ٹکڑا ہے
25:35وہاں تک بھی
25:36پانی پہنچتا ہے
25:37دہات میں
25:38بجلی زیر زمین کر دی ہے
25:40کھمبے اور تارے
25:40ہٹا دی ہیں
25:41ہر شہری کو
25:42دس لاکھ روپے تک کی
25:44علاج کی سہولت بھی دی گئی ہے
25:46آخری بات
25:53پاکستان بہت دیر پہلے
25:55وہ انٹرڈیوز بھی کروا چکے
25:56اور عام آدمی پاکستان کا
25:58اس سے فائدہ بھی حاصل کر چکا
26:00بدقسمتی یہ
26:01کہ یہ جو نحوست آئی دوبارہ
26:03پاکستان کے ملٹری جہرنلز لے کر آئے
26:05انہوں نے وہ پروگرام آتے ہی بند کر دیا
26:07جو دوسرے پروگرام ہیں
26:08وہ بھی بہت ہی مانی خیز ہیں
26:10عمران خان کر پاتے
26:11لیکن اگر بجلی کے جو منصوبے لگائے ہوئے ہیں
26:14وہ جو لگا کر گئے ہیں
26:15جس میں انہوں نے
26:16پاکستان کی سوورن گارنٹیز دی ہوئی ہیں
26:19انٹرنیشنل کوٹس کو آپ کو فیس کرنا پڑے گا
26:21اگر آپ ان تمام معہدوں کو کہیں گے
26:23کہ ہم نے ان کو نہیں ماننا
26:24تو جو یہ مہنگے معہدے
26:26جس میں ان کے اپنے بجلی گھر بھی ہیں
26:28بہت سارے
26:30اس سے تقریباً
26:31بائی سو ارب
26:32ہر سال کے
26:33کپیسٹی پیمنٹس
26:34ہر سال تو نہیں غالباً
26:35لیکن بائی سو
26:36کیونکہ وہ قیمت چینج ہوتی رہتی ہے
26:38معہدے کی جو ریٹس ہیں وہ
26:39ڈیفرنٹ ہے
26:40تو بائی سو ارب تک
26:42کپیسٹی پیمنٹس جو ہیں
26:43وہ اب ادا کرنی
26:44پاکستان کو پڑ رہی ہیں
26:45اور آنے والے سالوں میں پڑیں گی بھی
26:48اور اس سے بھی زیادہ نمبر ہو جائیں گے
26:49اب کیونکہ انہوں نے
26:51بجلی گھر اپنے ہی لگائے ہوئے
26:52یا اپنوں کے لیے لگائے ہوئے
26:54تو ان کی پہرے داری بھی تو کرنی ہے
26:55اب شاہ کامران صاحبہ
26:57ایک پٹیشن لے کر گئی
26:59لاہور ہائی کورٹ کے اندر
27:00کہ یہ جو کپیسٹی پیمنٹ کے نام پر
27:02عوام سے لوٹ مار کی جاری
27:04اسے بند کیا جائے
27:05کیونکہ اسمبلی نے
27:06اس کی اجازت نہیں دی
27:07پارلیمنٹ کی اجازت کے بغیر
27:09یہ ساری لوٹ مار کی جاری ہے
27:11لاہور ہائی کورٹ نے
27:12اس پٹیشن کو خارج کر دیا
27:14اور کہا کہ یہ منٹینیبل نہیں ہے
27:16کیسے سنتے جاج صاحب
27:17جاج صاحب کوئی اٹھا لینا تھا
27:19جنہوں نے بجلی گھروں میں سے
27:20اتنا اتنا پیسہ کمانا ہے
27:21یا کما چکے ہیں
27:22اس لیے ہائی کورٹ بچاری
27:24یہاں کیا کر سکتی ہے
27:25اس کے ساتھ ہی ساتھ
27:26بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام
27:28جو ہے اس کو رانہ سناولہ
27:29کہتے ہیں کہ ہم بند کرنے جا رہے ہیں
27:31اور دوسری طرف
27:32پیپس پارٹی کی جو چیئر پرسن ہیں
27:34بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی
27:36چیئر پرسن پیپس پارٹی سے ہیں
27:37وہ کہتی ہیں کہ ایسی تمام لڑکیاں
27:40جن کی عمر 35 سال ہے
27:42اور ان کی شادی نہیں ہوئی
27:43یا انہوں نے مرضی سے نہیں کی
27:45یا نہیں ہوئی
27:45ان کو بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام
27:48سے اب پیسے ملیں گے
27:49وہ جو ہزار یا دو ہزار روپے
27:50مہانہ ملتے ہیں
27:52وہ ان کو بھی اب پیسے ملیں گے
27:54بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے
27:56اب غور کیجئے کہ
27:57فیڈل گارمنٹ
27:58جس کا اصل میں وہ پروجیکٹ ہے
28:00وہ کہہ رہی ہے کہ ہم بند کرنے جا رہے ہیں
28:02پیوز پارٹی کہہ رہی ہے کہ
28:0335 سال تک جن خواتین کی شادی نہیں ہوئی
28:05ہم ان کو بھی یہ پروگرام کے اندر لانا چاہتے ہیں
28:08ہو کیا رہا ہے
28:09ہو صرف اور صرف بیانبازی رہی ہے
28:11ان کو پتا ہے کہ ایسا نہیں کر سکتے
28:13کیونکہ یہ پروگرام ہی بند کر دیں گے
28:14لیکن آخری لمحوں میں
28:16اعلان کر کے کم از کم عوام کی واوا لیں گے
28:18اور جب پروگرام بند ہوگا
28:20تو کہیں گے دیکھیں ہم تو آپ کو دینا چاہتے تھے
28:22انہوں نے کینسل کر دیا
28:23مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
28:25اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
28:26پاکستان زندہ باد
Comments