Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:026 جون پاکستان میں ہفتے کی رات
00:06آسم منیرز ڈی فیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:10ڈے وان اٹ نائن
00:12آج کی اہم ترین خبروں میں
00:15سب سے پہلے کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر آپ کو بریف کریں گے
00:19اس کے ساتھ ہی ساتھ ایک عالی ستحی میٹنگ ہوئی
00:22جس میں لگیر آئے کہ ملٹری جنرلز نے
00:25اب نون لیگ اور پیپلز پارٹی سے انگوٹھے لگوا لیے ہیں
00:29بلکل ویسے ہی جیسے مرید کے کے اندر
00:32ظلم و ستم کرنے کے لیے لگوائے تھے
00:33اور جیسے 26 نویمبر جو کچھ بلو ایریا کے اندر ہوا تھا
00:38وہاں پر لگوائے تھے
00:39اس میٹنگ کا بھی پورا احوال آپ کے سامنے رکھیں گے
00:42رانہ سناولہ صاحب کے بارے میں
00:43کیا کلیم کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے کشمیر میں
00:46کس خواہش کا اظہار کیا ہے
00:49لیکن پہلے آپ کو ذرا اپ ڈیٹ دے دیں
00:51اپ ڈیٹ یہ ہے کہ آج
00:53آزاد کشمیر پولیس کے آئی جی
00:55ملک لیاقت
00:56انہوں نے بیان یہ دیا ہے کہ ہم نے
00:58عوامی ایکشن کمیٹی کے 72
01:02بہتر افراد کو قرفتار کر لیا ہے
01:04وہ کہتے ہیں کہ اس میں
01:05غیر ملکی افراد سے
01:07مشکوک رابطے بھی شامل ہیں
01:09سیدھی سیدھی بات ہے کہ کشمیریوں کو
01:12اب یہ انڈین ایجنٹ کہہ رہے ہیں
01:13جی ہاں وہی کشمیری
01:15جن کی جنگ جو ہے وہ پوری
01:17پاکستانی قوم نے لڑی اور پچھلی
01:20چار پانچ دہائیوں سے بلکہ
01:21اس سے بھی زیادہ ویسے تو بہت لمبا
01:23لیکن انیس سو اسی کے آوائل کے
01:25بعد سے تو بہت ہی شد و مد کے
01:27ساتھ یہ پوری جنگ لڑی گئی
01:29اور بتایا گیا پوری دنیا گھو
01:31کہ کیسے انڈیا نے ان پر ظلم کیا ہے
01:33اور وہ پھر بھی پوری دلیری
01:36کے ساتھ اس کے سامنے کھڑے ہیں
01:37ظاہر ہے آدھی فیملیز جو ہیں وہ
01:39مقبوضہ کشمیر میں ہیں تو آدھی آزاد کشمیر میں
01:41یہ ایک ہی باپ کے دو بیٹے
01:43یا ایک ہی دادا کا ایک پوتا ادھر ہے
01:45تو ایک پوتا ادھر ہے
01:46ادھر والا پوتا جو ہے اس کے ساتھ
01:49مل کے ہم آواز اٹھا رہے ہیں کہ
01:51انڈیا ان کے اوپر ظلم کر رہا ہے
01:53ادھر والے پوتے پر اب ہم
01:55الزام لگا رہے ہیں کہ وہ انڈین ایجنٹ ہیں
01:57صرف اس لیے کہ انہوں نے
01:59آزاد کشمیر کے اندر اپنے
02:01وہ حقوق مانگ لیے ہیں
02:02جو باقی ملک کے طول و عرض کے اندر
02:05تحریک انصاف اور عمران خان مانگ رہے تھے
02:07اب ان کے اوپر بھی ویسے ہی
02:09دہشتگردی کے پرچے ہیں لیکن دیکھنا پڑے گا
02:11کہ چودری صاحب یہ سب کچھ کیوں کرتے ہیں
02:14اور کیسے کرتے ہیں
02:15کیسے کرتے ہیں کا جواب تو پہلے آپ کو دے دیں
02:17کہ جو آئی جی صاحب جو یہ بیان دے رہے ہیں
02:19ان کا نام ہے ملک لیاقت
02:21یہ وہی آئی جی ہیں جنہوں نے
02:23عمران خان صاحب کے گھر کا گیٹ
02:25توڑ کر پھر ان کو گرفتار
02:27کیا تھا اور انہیں موں تک
02:29نہیں دھونے دیا تھا اور
02:31موں ان کا گیلا تھا اس کے اوپر
02:33ٹاول وہ مانگ رہے تھے کہ وہ اپنا موں
02:35خوش کر لیں لیکن ان کو اسی طرح
02:37سے لے کر گھر سے جایا گیا تھا
02:39انہوں نے اپنی ایک تصویر بھی کھینچ کے
02:41وائرل کی تھی یاد کیجئے آپ کو
02:43عمران خان کو جب گرفتار کر کے گاڑی
02:45میں لے کے جا رہے تھے تو انہوں نے
02:47ان کے ساتھ ایک تصویر بنوائی تھی اس کو بھی
02:49وائرل کیا تھا پھر انہوں نے
02:51جامی صاحب کو اور دوسرے صحافیوں کو
02:53جھوٹی خبر فیڈ کی تھی کہ عمران خان
02:55صاحب کے ساتھ میری
02:57روحانیت کے اوپر بہت زیادہ
02:59ڈسکشن ہوئی جب انہیں گرفتار کر کے ائرپورٹ
03:01لے کر گئے اور ائرپورٹ سے پھر فلائی کروا
03:03کے انہیں آپ کو پتا ہے چکلالا
03:05ائر بیس راولپنڈی اور
03:07پھر وہاں سے انہیں شاید اٹک جو ہے
03:09وہ شفٹ کیا گیا تھا لیکن
03:11بہرل یہ وہی پولیس آفیسر ہیں
03:13جو جونئر ہونے کے باوجود
03:15انہیں ان کے سینئرز کو نظر
03:17انداز کر کے انہوں نے جو
03:19خدمات انجام دی تھی یاد کیجئے
03:21ایسٹ انڈیا کمپنی بھی بالکل یہی کرتی تھی
03:23جب انڈیا کے اوپر
03:25ایسٹ انڈیا کمپنی کا
03:27قبضہ تھا اور دوسرے لفظوں میں
03:29بریٹش آرمی کا قبضہ تھا تو وہ بھی
03:31یہی کرتے تھے جو بھی لوکل
03:33وڈیرہ نواب
03:35راج کمار جو بھی آپ نے کہنا ہے
03:37جو بھی راجے مہراجے اس وقت
03:39یا ان کے وزیر مشیر میر
03:41صادق میر جعفر
03:43جو بھی آگے بڑھ کر ایسٹ انڈیا
03:45کمپنی کے لیے کام کرتے تھے ان کو
03:47پھر ایسے ہی نوازا جاتا تھا
03:48زمینیں دی جاتی تھیں عہدے دیے
03:51جاتے تھے خطاب دیے جاتے تھے
03:53ٹائٹل دیے جاتے تھے
03:54بلکل ایسے ہی ملک لیاقت صاحب
03:56کو بھی جونئر پوزیشن ہونے کے باوجود
03:59آئی جی آزاد کشمیر
04:01پولیس لگا کر انہیں
04:03ان کی جو خدمات تھیں چودری
04:04صاحب کے لیے ظاہر ہے آئین توڑنا
04:06قانون توڑنا ظلم کرنا
04:08ظلے شاہ صاحب کا جو قتل ہے
04:10اس کے اندر بھی ظاہر ہے یہ
04:12پیش پیش ایک کردار ہے ملک لیاقت
04:14جو ہیں تو ان کو اب
04:17آئی جی پولیس آزاد
04:19کشمیر لگانا اور یہ بھی
04:20ذہن میں رکھئے کہ جب یہ سارا ظلم
04:22ہو رہا تھا تو جو کرنل صاحب
04:24تھے کرنل فائک وہ لہور میں تھے
04:26انہی کے ساتھ یہ کوارڈینیٹ کرتے تھے
04:28اب یہ جوڑی وہاں پر اکٹھے بھیجی
04:30گئی ہے کرنل صاحب کو برگیڈیر
04:32بنا کر بھیج دیا گیا ہے آزاد کشمیر میں
04:34اور اس کے ساتھ ساتھ
04:36ملک لیاقت ان کو وہاں پر
04:38آئی جی بنا کر بھیجا گیا ہے
04:40اس سے آپ خود اندازہ لگا لیں کہ جو
04:42کچھ لاہور میں زلے شاہ اور دوسرے
04:44کارکنان کے ساتھ ہوا وہی
04:46اب ریپیٹ کرنے کا پورا انتظام
04:48جو ہے وہ وہاں کر لیا گیا ہے
04:50تو بہرحال آج آئی جی صاحب کا یہ بیان تھا
04:52اس کے بعد آگے چلتے ہیں آگے آپ کو
04:54کچھ خبریں دے دیں اس کے بعد آپ کو
04:56اندازہ ہوگا کہ ایک ہائی پاورڈ
04:59ایک آلہ ستحی
05:00جو حکومتی میٹنگ ہوئی اس کے اندر
05:02کیا بات چیت ہوئی وہ بھی آپ کے سامنے رکھتے ہیں
05:05مظاہرین نے فیلحال
05:06اس وقت جو انتہائی اہمیت
05:08کا حامل آزاد پتن
05:10انٹری ہے جو پاکستان سے
05:11آزاد کشمیر کے اندر انٹری ہوتی ہے
05:14چند بریجز ہیں جن سے آپ انٹر ہو سکتے ہیں
05:16ایک تو آپ کو پتا ہے کہ پہاڑی علاقہ ہے
05:18پھر اس کے اندر دریہ ہے
05:19ان کے اوپر جو بریجز ہیں اگر ان کو
05:21بلوک کر دیا جائے تو یہ زمینی رابطہ
05:24تو اس طرح کا ہے نہیں کہ کہیں سے بھی آپ داخل ہو جائے
05:26یہاں پر تو انہی بریجز سے
05:28ہی آپ آزاد کشمیر میں داخل ہو سکتے ہیں
05:30چند انٹری پوائنٹس ہیں
05:32ان میں سے ایک بہت ہی اہم پوائنٹ
05:34جو آزاد پتن انٹری پوائنٹ
05:36ہے اسے مظاہرین نے اب
05:38بند کر دیا ہے اس کے ساتھ
05:40ساتھ عوامی ایکشن کمیٹی نے
05:41راولہ کورٹ میں سی ایم ایچ کے سامنے
05:44دھرنے کا اعلان کر دیا ہے
05:45علامیہ کے مطابق آج رات سے
05:47شٹر ڈاؤن اور پیہ جام ارتال
05:50شروع ہوگی جبکہ
05:51لانگ مارچ اپنے تیشدہ شہدول کے
05:53مطابق نو جون سے ہی ہوگا
05:55تمام احباب سے اپیل ہے
05:58کہ نظم و ضبط اتحاد
06:00اور پر امن رویہ برقرار رکھیں
06:02کسی بھی اشتعال یا
06:03افوا سے بچیں اور اپنی جد و جہد
06:06کو منظم اور
06:08پر اظم انداز میں آگے بڑھائیں
06:10جو عوامی ایکشن کمیٹی ہے
06:11انہوں نے یہ تقاضی کیا ہے
06:14تمام کشمیریوں سے کہ
06:15کسی قسم کا اشتعال نہیں کرنا
06:17پر امن رہنا ہے
06:18آپ نے کسی طرح سے کسی پہ ہاتھ نہیں اٹھانا
06:21قانون آپ نے ہاتھ میں لے کے
06:23کسی کو جواز فراہم نہیں کرنا
06:25آپ پر مزید ظلم کرنے کا
06:27سی ایم ایچ
06:28راولہ کوٹ کے سامنے
06:30دھرنے کا اعلان کر دیا گیا
06:31اور بھی کئی جگہوں پر
06:33اطلاعات ہیں
06:33کہ اس وقت دھرنے جو ہیں
06:35وہ جاری ہیں
06:35اس کے ساتھ ساتھ
06:37یہ بھی بتایا گیا
06:37جو شوقت نواز میر ہیں
06:39جو اس کے روحے رواں ہیں
06:41سارے ایکشن کمیٹی کے
06:42وہ کہتے ہیں
06:42کہ کور ممبران کی گرفتاری
06:44کے حوالے سے
06:45فیک نیوز چلائی جا رہی ہیں
06:47عوام سے گزارش ہے
06:48کہ غیر مصدقہ خبروں پر
06:50یقین نہ کریں
06:51اور افواہوں کو
06:53آگے پھیلانے سے گریز کریں
06:55ایک ضروری بات
06:56کسی کو گالی نہ دیں
06:57یہ کشمیریوں کی روایات نہیں ہیں
07:00ہمارا موقف
07:01ہماری جدوجہد
07:02اور ہمارا احتجاج
07:04دلیل اخلاق اور شعور کے ساتھ ہے
07:07اختلاف ضرور کریں
07:11دار کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں
07:13یہ شوقت نواز میر نے
07:15پیغام جاری کیا ہے
07:16اپنے تمام جو فالورز ہیں ان کے
07:18اس وقت جو کشمیر ایکشن کمیٹی
07:21اس وقت ایک تحریک کو
07:22لیڈ کر رہی ہے
07:24اسے شوقت نواز لیڈ کر رہے ہیں
07:26پرپس ان کا وہ تمام ان کے غالباً
07:28سکسٹی ایٹ ان کے مطالبات تھے
07:30جس میں صحت کا مطالبہ ہے
07:32سڑکوں کا مطالبہ ہے
07:33بجلی کا مطالبہ ہے
07:34ایڈوکیشن کا مطالبہ ہے
07:37جو بارہ سیٹے ہیں
07:38وہ مطالبہ تو ہے ہی ہے
07:39جو مہاجرین کا ہے
07:40اس پر بھی آج کھل کے بات کریں گے
07:42لیکن یہ انہوں نے واضح
07:44انہوں نے بھی یہ پیغام دیا
07:45یاد کیجئے
07:46میں آپ کو پہلے دن سے کہتا ہوں
07:47کہ جو بھی
07:48کئی دفعہ ہم یہاں سے بھی کہتے ہیں
07:50تو آپ غصہ کرتے ہیں
07:51آپ ابھی بھی کہہ رہے ہیں
07:53کہ پور امن رہیں
07:54یاد رکھئے گا
07:55کہ جو پولٹیکل اور انسانی حقوق کی
07:58تحریکیں ہوتی ہیں
07:59وہ تب ہی کامیاب ہو سکتی ہیں
08:01جب تک وہ پور امن رہیں
08:03جیسے ہی وہ غصے میں آکے
08:05پور امن والا معاملہ چھوڑتے ہیں
08:07اور ٹٹ فار ٹیٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
08:09مطلب ظلم کا مقابلہ
08:11ظلم کے ساتھ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
08:13بندوق کا مقابلہ
08:15بندوق کے ساتھ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
08:17تو وہ تحریکیں جو ہیں
08:19وہ شدت پسند ہو جاتی ہیں
08:20پھر پوری دنیا کی جو انہیں سپورٹ ہوتی ہے
08:23وہ ختم ہو جاتی ہے
08:24چودری نظام دین جیسے جتنے بھی
08:26ادارے یا لوگ
08:29یا سٹریٹیجسٹ ہوتے ہیں
08:31ان کا یہی دل ہوتا ہے
08:32کہ جو تحریکیں ہیں وہ شدت پسند ہو
08:34کئی دفعہ جب ہم آپ کو تحریک انصاف کی
08:37ساری تحریک میں بھی کہتے ہیں
08:38کہ پور امن رہنا ہے
08:39تو آپ میں سے بہت سارے لوگ کہتے ہیں
08:40ابھی بھی پور امن رہنا ہے
08:42یہ منجن پور امن والا ہمیں مت بیچئے
08:44ایسا نہیں ہے
08:45ہمیشہ خوش سے کام لینا ہوتا ہے
08:48جوش سے نہیں
08:48جو پولٹیکل تحریکیں ہوتی ہیں
08:51وہ ہمیشہ کسی نہ کسی نظریہ کے اوپر
08:55کسی نہ کسی کاؤز کے اوپر
08:56کسی نہ کسی وجہ کے اوپر
08:58آپ ان کو لڑتے ہیں
08:59یا ان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
09:00اگر آپ اس کے اندر ہتھیار شامل کر لیں
09:03شدت شامل کر لیں
09:04تو وہ پولٹیکل تحریک نہیں
09:06وہ الیدگی پسند تحریک بن جاتی ہے
09:08یہ بہت ہی اچھا فیصلہ ہے
09:10شوقت نواز میر اور ان کے ساتھیوں کا
09:11کہ وہ بار بار اپنے فالورز کو یہ کہہ رہے ہیں
09:14کہ آپ نے بالکل پورمن رہنا ہے
09:16اور کسی طرح سے بھی
09:17قانون کو ہاتھ میں نہیں لینا
09:19دوسری طرف
09:20آزاد کشمیر میں
09:21جو اس وقت پیپلز پارٹی کے وزیراعظم ہیں
09:24آزاد کشمیر کے وزیراعظم
09:25وہ کہتے ہیں کہ
09:26سیاست کے نام پر انتشار پھیلانے والوں سے
09:29اب کسی قسم کی بات نہیں ہوگی
09:32وہ کہہ رہے ہیں
09:33کہ اب کسی قسم کی ان سے
09:34مذاکرات یا باتچیت نہیں ہوگی
09:36مطلب جو خبر آپ کے سامنے رکھی تھی
09:38کہ ان پر اب سخت ترین ایکشن ہونا ہے
09:41گالی گلوچ کے لفظ استعمال کیے گئے تھے
09:43میں نے صرف آپ کو بتایا تھا
09:46ایک آسان لفظ کر کے
09:47یا سادہ لفظ میں کہ انہیں ٹھوک کے رکھ تو
09:49لیکن اصل میں اس میں گالی گلوچ بھی شامل کی گئی تھی
09:53مطلب کہ ان کو اب کسی صورت
09:55ہم نے اس تحریک کو لیڈ نہیں کرنے دینا
09:58یہ فیصلہ کیا گیا ہے
09:59آگے بڑھتے ہیں
10:00بی بی سی اردو کے مطابق
10:02پاکستان کے زیرے انتظام کشمیر میں
10:05ڈیوٹی پر جانے سے
10:07متعدد پولیس کے اہلکاروں نے انکار کیا ہے
10:10اس میں سے اب ایک پولیس اہلکار کا
10:12نام سامنے آ گیا ہے
10:14کانسٹیبل احمد علی
10:15جنہوں نے انکار کیا کہ میں نے کشمیر نہیں جانا
10:19اب بی بی سی کے مطابق
10:20انہیں موطل کر دیا گیا ہے
10:21اور ان کے خلاف اسلامباد پولیس نے کاروائی شروع کر دی ہے
10:24یہ ایک پولیس والے کا نام سامنے آیا ہے
10:27یقیناً بہت سارے پولیس والے ہیں
10:29جنہوں نے اس ظلم و ستم کے اندر
10:31اس قتل و غارت کے اندر
10:33شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے
10:35بہرحال اس کے باوجود
10:36جو اسلامباد پولیس ہے
10:38اس کے پندرہ سو کے قریب
10:39اہلکار خصوصی ڈیوٹی کے لیے
10:41کشمیر پہنچ گئے ہیں
10:42اہلکاروں کی روانگی سے قبل
10:44دو بکروں کا صدقہ بھی دیا گیا ہے
10:47یہ جو اہلکار جا رہے تھے
10:49ان کو روانہ کرنے سے پہلے
10:50آپ کو یاد ہے ہم نے بتایا
10:51کہ آئی جی نے ایک تقریب منقد کی
10:53جہاں تقریر وغیرہ کی
10:54ان کو جوش دلایا
10:55ان کو ظاہر ہے وہی کہا ہوگا
10:56کہ جو کچھ وہاں پر ہوا ہے
10:58مرید کے میں وغیرہ
10:59آپ کو کرنا پڑے تو کر ڈالنا
11:00اب دو بکروں کا صدقہ بھی دیا گیا ہے
11:03علی تنولی جو ہیں
11:04یہ اسلامباد سے رپورٹ کر رہے ہیں
11:06آگے بڑھتے ہیں
11:08مشاہد حسین سید
11:09ملٹری جنرلز کے
11:10ہمیشہ سے بہتی قریب
11:12سمجھے جانے والے
11:13وہ کہتے ہیں کہ یہ غلط وقت پر
11:15کیا گیا غلط فیصلہ ہے
11:16جو ماضی کی غلطیوں کو
11:18دوبارہ دھورانے کے مترادف ہے
11:20ایسے وقت میں جب بھارت
11:21پاکستان اور مقبوضہ کشمیر سے
11:23متعلق اپنی ناکام پولیسیوں کی وجہ سے
11:26خطے میں تنہا
11:27اور سفارتی طور پر کمزور ہو رہا ہے
11:30پاکستان کے سرکاری حلقوں نے
11:32آزاد کشمیر میں ایک نیا بہران پیدا کر دیا ہے
11:35ایک غیر ضروری
11:37اور غیر دانشمندانہ پابندی لگائی گئی ہے
11:40اور سیاسی اختلاف
11:42رکھنے والوں کے خلاف
11:43دہشتگردی کے قوانین تک استعمال کیے جا رہے ہیں
11:46مشاہد حسین سید
11:47بہت ہی قریب ہیں پاکستانی ملٹری جنرلز کے
11:50لیکن بالکل وہی بات کر رہے ہیں
11:53جو اب سے چند دن پہلے
11:54کمر دلشاد
11:55جو سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن ہے
11:58وہ بھی پاکستانی ملٹری جنرلز کے
12:00بہت قریب سمجھے جاتے ہیں
12:01انہوں نے گلگت بلتستان کے
12:03الیکشن اور وہاں کے نوجوانوں کے
12:05بارے میں پاکستانی ملٹری جنرلز
12:07کو بلکل تقریباً ایسے ہی
12:09الفاظ میں سمجھایا تھا
12:10تو آپ یہ سمجھئے کہ دو ایسی شخصیات جو ملٹری جنرلز
12:13کے بہت قریب ہیں وہی بات کر رہی ہیں
12:15جو ہم بات رکھ رہے ہیں کہ آگ سے
12:17مت کھیلئے یہ پاکستان کے
12:19دوسرے علاقے نہیں ہیں
12:20یہاں پر وہ تحریک شروع ہونی ہے کہ پھر
12:23آپ کو سمجھ نہیں آنی
12:24جیسے آج آپ کو بلوچستان میں سمجھ نہیں آتی
12:27اور اکثر پوری قوم بھی یہ سمجھتی ہے
12:29کہ وہاں پر الیدگی پسند
12:31کس پاگلپن کا شکار ہے
12:32کیوں قتل و غارت کر رہے ہیں لیکن پھر
12:35ہم پچھلی پانچ چھ سات
12:37دس دہائیوں تک دس تو چلے نہیں
12:39جو چھ سات دہائیاں ہیں
12:41ان میں ہمارے جو کیے ہوئے کارنا میں ہیں
12:43ان کو جب دیکھتے ہیں تو سمجھ آتی ہے
12:45کہ وہ یہاں تک کیسے پہنچے ہیں
12:46اب جب آپ ایسے کشمیری
12:49جو نہتے ہیں جن کے پاس
12:51کوئی ویپن نہیں ہیں جو دہشتگرد
12:53نہیں ہیں انہیں آپ انڈین ایجنٹ
12:55کہیں گے غدار کہیں گے اور
12:57ان کے اوپر دہشتگردی کے مقدمے درج کریں گے
12:59اور کھلی فائرنگ
13:01کریں گے لوگوں کی قتل و غارت دوسری
13:03دفعہ ایک دفعہ پہلے ہو چکی اب دوسری دفعہ
13:05شروع ہو چکی ایک
13:06کارکون شازیب کے نام سے
13:09پہلے ہی شہید ہو چکے
13:10جب آپ یہ سب کچھ کریں گے تو آپ کیا
13:12انڈیا کو مدد نہیں کر رہے کہ وہ یہاں پر
13:15انٹرفیر کریں اور
13:16بلکل وہ انیس سو اکھتر والی
13:18صورتحال ڈیویلپ کرنے کے لیے بہت
13:21زیادہ خواہاں ہوں گے انڈیا
13:23کا بڑا ڈیزائر ہوگا کہ کسی طریقے سے
13:25جو کچھ انیس سو اکھتر میں مشرقی
13:27پاکستان میں ڈیویلپ ہوا وہی وہ
13:28ازاد کشمیر میں کسی طرح سے ڈیویلپ کرنے میں
13:31کامیاب ہوں اللہ نہ کرے کہ وہ
13:33کامیاب ہوں لیکن آپ کوئی کسر
13:35چھوڑ نہیں رہے آگے بڑھتے ہیں
13:36ایک طرف یاد رکھئے کہ
13:38امریکہ اور ایران کے درمیان
13:40سالسی کروائی جاری بھاگ بھاگ کے
13:42جہاز کے ہم چکر لگا رہے ہیں
13:44معادے تک خود لکھ رہے ہیں اس کی نوک پلک
13:47درست کر رہے ہیں ادھر جاتے ہیں
13:48ان کو معادہ دیتے ہیں پھر ان سے واپس لے کے
13:50ادھر بھیجتے ہیں پھر ادھر سے لے کے واپس دیتے ہیں
13:52لیکن غور کیجئے کہ پوری دنیا
13:54کے اندر ہم کہتے ہیں کہ ہم سالسی
13:56کرواتے ہیں ہم نیگوشیٹر ہیں
13:58لیکن اپنے لوگوں کے ساتھ بیٹھ کے بات نہیں کرنی
14:00نہ ہی بلوچوں کے ساتھ بات کرنی ہے
14:02بیٹھ کے نہ ہی آپ نے
14:04افغانستان کے ساتھ بیٹھ کے بات کرنی ہے جو
14:06جن کا آپ سے ڈائریکلی کانفلکٹ ہے
14:08نہ ہی آپ نے ملک کے اندر
14:10کسی جماعت کے ساتھ بیٹھ کے بات کرنی ہے
14:12سیاسی جماعت سے تحریک انصاف سے
14:14आपने उनकी उपर हर तरह का जल्म करना है लेकर बैठके बात नहीं करनी और अब आप वही काम अजाद
14:20किश्मीर में भी करने जा रहे हैं बलके कर चुके हैं आगे बढ़ते हैं अगली खबर जो है आपने अजाद
14:27किश्मीर में जो देशत गर्दी की दफात लगाई हैं और �
14:33उसमें देशत गर्दी के तहट लोगों पर मुकदमे बना रहे हैं ये जो सारी मूवमेंट है इसका देशत गर्दी से
14:38क्या लेना देना है मती उल्ला जान ने सवाल पूछा उसके जवाब में एडवोकेट जनरल नदीम जो कोई पुर अमन
14:46एहतजाज नहीं करेगा उसके ख
15:03मुकदमें आपने खत्म कर दिये थे तो एडवोकेट जनरल नदीम कहते हैं कि वो मुल्क में अमन लाने के लिए
15:09खत्म किये गए थे अब ये हालत देख लीजे के मुझा किये 68 जो उनके मौधे थे उनको माना उसके
15:17उपर एक मौधा जो है वो उसके उस पर दस्खत किये तम
15:33वो बहुत ही करीब हैं मिलिटरी जनरल्स के उन्होंने अब से थोड़ी देर पहले एक ट्वीट किया है जिसमें उन्होंने
15:39कहा है कि एक्शन स्टार्ट हो गया है अजाद किश्मीर के अंदर एक्शन स्टार्ट हो गया है मतलब क्रैकडाउन स्टार्ट
15:46कर दिया है और रिया
16:04نرمی نہیں دکھائی جائے گی اور ان کے خلاف جو بھی کرنا پڑا وہ کیا جائے گا
16:07جب یہ جو بھی کرنا پڑا کا لفظ استعمال ہوتا ہے
16:10تو اس میں سے قتل و غارت کی بو آتی ہے
16:13جب بھی یہ لفظ استعمال کرتے ہیں
16:15کہ ہمیں جو بھی کرنا پڑا ہم کریں گے
16:17اس کے بعد یہ قتل و غارت کرتے ہیں
16:19اب افسار عالم کے ذریعے سے یہ بتایا جا رہا ہے
16:21کہ انٹرنیٹ کلوز کر دیا گیا ہے
16:24الیکشن سکیجول جو ہے وہ اناؤنس کر دیا گیا ہے
16:27اگزیم جو ہیں امتحانات جو ہیں وہ ملتوی کر دیے گئے ہیں
16:30کالجز اور سکول بند کر دیے گئے ہیں
16:33اور ان لوگوں کو پکڑ کے جیلوں میں ڈال دیا جائے گا
16:35جو کچھ کرنا پڑا وہ کرنا پڑے گا ساتھ ساتھ
16:39اب سار عالم جو ہیں وہ کشمیر ایکشن کمیٹی کے جتنے بھی روح رواں ہیں
16:43ان کو اب غدار کہہ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں
16:45کہ یہ انڈین امام پر یہ سب کچھ کر رہے ہیں
16:48ساتھ ہی جعوید چودری صاحب
16:49وہ بھی پاکستانی ملٹری جنرلز کے بہت قریب ہیں
16:52وہ بھی سامنے آئے ہیں
16:53اور انہوں نے تو کشمیریوں کو باقاعدہ چارٹ شیٹ کر دیا ہے
16:56اور یہ گنوایا ہے کہ آپ کے لیے ہم نے کتنی جنگیں لڑی ہیں
17:00اور آخر کار آپ ہمارے ساتھ یہ کر رہے ہیں
17:02انہوں نے بھی ان کو یہی باور کروایا کہ آپ غدار ہیں
17:05اور آپ انڈین امام پر ہندوستان کے امام پر
17:09آپ یہ سب کچھ یہاں لولیسنس کر رہے ہیں
17:11اور ملک کے خلاف غداری کر رہے ہیں
17:13اچھا یہ ایک الگ بات ہے
17:14ہم ہر دفعہ کہتے ہیں
17:16ہم نے افغانستان کے لیے جنگیں لڑی وہ ہمارے خلاف ہو گئے ہیں
17:19اب ہم کہہ رہے ہیں کہ ہم نے کشمیر میں بھی
17:21ظاہر ہے کشمیر تو پاکستان کا ایک طرح سے حصہ ہی ہے
17:25پاکستان کے ساتھ ہے
17:26الگ بات ہے کہ اس کی جو تیریٹوریل انٹیگریٹی ہے
17:29اس کو الگ رکھا گیا ہے
17:30ازاد کشمیر اس کو کہتے ہیں ہم
17:32وہاں پر الگ سے گورنمنٹ ہے
17:33لیکن بہرحال اس کا الہاق پاکستان کے ساتھ ہی ہے
17:36تو وہ بھی اب آپ کے سامنے
17:38ان سے بھی ہم یہ کہہ رہے ہیں
17:39کہ آپ کے لیے جنگیں لڑی جاوید چودری صاحب
17:41ملٹری جنرلز کے بحاف پر
17:43اتنی سخت زبان استعمال کر رہے ہیں
17:45کہ انہیں وہ بھی غدار کہہ رہے ہیں
17:47تو اس سے جو مائنڈ سیٹ ہے
17:49اس کو دیکھ لیجئے
17:50ساتھی ساتھ یہ بھی بتا دیں
17:51کہ جو پاکستانی لیگیسی میڈیا ہے
17:54اس کو منع کر دیا گیا ہے
17:55اس کریک ڈاؤن کے بارے میں
17:57کوئی خبر پاکستانی میڈیا پر
17:59آپ کو نہیں ملے گی
18:00پاکستانی میڈیا کو آج دوپہر کے بعد
18:03منع کر دیا گیا
18:03کہ آپ نے اس ایشو کے اوپر
18:05کوئی ریپورٹنگ نہیں کرنی
18:07بہت لیمیٹڈ ریپورٹنگ کرنی ہے
18:09اس کو بالکل کوریج نہیں دینی
18:11اس لیے اگر آپ پاکستان کے
18:12عمومی چینلز کو کھولیں گے
18:14تو آپ کو کشمیر کے اندر ہونے والی
18:16جو بھی کاروائی ہے
18:17ایکشن ہے وہ ہوتا ہوا
18:25کمیشن کی انصداد دہشتگردی
18:28کے قوانین کے تحت
18:30جو اس وقت پابندی لگائی گئی ہے
18:33کشمیر ایکشن کمیٹی پر
18:34اس کو انسانی حقوق کمیشن
18:36نے رد کر دیا ہے
18:37اس کی مضمت کی ہے
18:38بی بی سی یہ کبر کر رہا ہے
18:40اور بی بی سی نیوز کہہ رہا ہے
18:42کہ جو انسانی حقوق کمیشن ہے
18:44پاکستان کا وہ کہہ رہے ہیں
18:45کہ یہ قانون کی بھی خلاف ورزی ہے
18:47انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے
18:49کہ آپ کشمیر ایکشن کمیٹی کے
18:52جو جائز مطالبات ہیں
18:53وہ پورے کرنے کی بجائے
18:54یا ان سے باتچیت کرنے کی بجائے
18:56آپ ان کو دہشتگردی کے
18:58الزامات پرچے اور
19:00ان کے قوانین کے تحت
19:02کل ادم قرار دے رہے ہیں
19:03آگے بڑھتے ہیں
19:05اگلی یہ ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے
19:08کہ کس طریقے سے
19:08وہاں پر انٹرنیٹ بند کرنے سے
19:10موبائل فون بند کرنے کے باوجود
19:12جو کشمیری ہیں
19:13وہ اپنا پیغام گلی گلی
19:15لاؤڈ سپیکر کے اوپر
19:16لوگوں کو دے رہے ہیں
19:17اس سے ظاہر ہے
19:19ملک کے دوسرے علاقوں میں بھی
19:20لوگوں کو سبق حاصل کرنا چاہیے
19:22کہ انٹرنیٹ بند بھی ہو جائے
19:23تو آپ نے اپنا پیغام
19:24کیسے پہنچانا ہے آگے تک
19:26تو کشمیر کے اندر
19:27اس وقت لاؤڈ سپیکرز کے اوپر
19:29یہ اعلانات کیے جا رہے ہیں
19:31کہ تیاری پکڑے ہو سکتا ہے
19:32لانگ نارچ میں
19:33نو تاریخ سے پہلے ہی کرنا پڑے
19:35آنے والے دنوں میں
19:36دیکھتے ہیں
19:37اگلے ایک آت دن میں
19:38کہ وہاں پر
19:39کیا دہشت جو ہے
19:41وہ رقم کی جاتی ہے
19:42لگ یہی رہا ہے
19:43جو ہم نے آپ کے سامنے
19:43خبر رکھی تھی
19:44کہ فیصلہ ہو گیا ہے
19:45کہ ان کو
19:46تباہ و برباد کرنا ہے
19:47اس کے بعد
19:48آپ کو اب اس میٹنگ کا
19:50احوال بتا دیں
19:51ایک میٹنگ ہوئی
19:52جس میں راجہ پرویز اشرف تھے
19:53پیپلز پارٹی سے
19:54جس میں
19:55رانہ سناولہ تھے
19:57جس میں اور بھی
19:58اقابرین تھے
19:58جو اس کمیٹی میں
19:59ڈالے ہوئے ہیں
20:00جو کشمیر کے
20:01معاملات کو
20:02ہینڈل کر رہی ہے
20:03یا نیگوشیٹ کر رہی تھی
20:04کشمیر ایکشن کمیٹی کے ساتھ
20:07اور اس میں
20:07وزیراعظم آج کل کے
20:09فارم فورٹی سیون کے
20:10اردلی شہباز شریف
20:11اور ان کے ساتھ
20:12آئی ایس آئی کے
20:12ڈی جی سی
20:13ان تمام نے ایک میٹنگ کی
20:15ذرائع یہ کلیم کرتے ہیں
20:16جی ہاں
20:17بہت ہی
20:18مطبر ذرائع یہ کلیم کرتے ہیں
20:20کہ رانہ سناولہ صاحب نے
20:21وہاں پر
20:22یہ بتایا
20:23وزیراعظم کو
20:24کہ ہم نے بڑی کوشش کی
20:25مذاکرات کرنے کی
20:26کامیاب نہیں ہوئے
20:27اور اب میں یہ چاہتا ہوں
20:28کہ ان کا وہی حشر کیا جائے
20:30جو مرید کے میں کیا گیا
20:32اور میں چاہوں گا
20:33کہ فیلڈ مارشل صاحب
20:34ان کی اوپر پھر
20:35برپور طاقت کا
20:36اب استعمال کرے
20:37دوسرے لفظوں میں
20:38اب نون لیگ جو ہے
20:40وہ انڈورس کر رہی ہے
20:41یہ جو قتل وغارت
20:42وہاں پر
20:42خدا نخواستہ
20:44شروع تو ہوئی چکی
20:45ایک جان تو جا چکی
20:46ابھی تک ہمیں نہیں پتا
20:47اور کیا کچھ ہوا ہے
20:48کیونکہ وہاں سے
20:49اطلاع تب کم آ رہی ہیں
20:50کیونکہ انٹرنیٹ وغیرہ
20:51وہاں پر بند ہے
20:53اب آپ دیکھیں
20:54اگر یہ انٹرنیٹ
20:55بند کرتے ہیں
20:56ایک لمحے کے لیے سوچئے
20:58جتنا وہ
20:59close علاقہ ہے
21:00آپ کو نہیں لگتا
21:01کہ انڈیا
21:02اپنی طرف سے
21:02انٹرنیٹ کھول دے گا
21:03اس طرف
21:03کوئی ایسا طریقہ کرے گا
21:05کہ پاکستان میں
21:06مجھے نہیں پتا
21:07میں ٹیکنیکلی
21:07ایکسپرٹ نہیں ہوں
21:08کہ انڈیا ادھر
21:09رومنگ آن کر سکتا ہے
21:11کیا کر سکتا ہے
21:12کس طریقے سے
21:12وہ انٹرنیٹ دے سکتا ہے
21:14لیکن اگر انہوں نے
21:15وہاں پر انٹرنیٹ بند کیا ہے
21:16تو آپ کو نہیں لگتا
21:17کہ اس موقع سے
21:18انڈیا فائدہ اٹھائے گا
21:20اور ادھر سے
21:20انٹرنیٹ کھول دے گا
21:21تاکہ یہ لوگ
21:22جو بھی بات
21:23اپنی دنیا کے سامنے
21:24رکھنا چاہیں
21:24وہ رکھیں گے
21:25اور اگر ایسا ہوا
21:26تو آپ اس کی
21:27ریمیفیکیشن
21:28سمجھ سکتے ہیں
21:29کہ اگر ادھر سے
21:30شہریوں نے
21:30انڈین
21:31جو انٹرنیٹ ہے
21:33اسے استعمال کر کے
21:34اپنی آواز
21:34باہر تک پہنچائی
21:35تو یہ کتنی
21:36بڑی انسلٹ ہوگی
21:37آپ کے لئے
21:38باہرل اگر
21:39ہم نے سوچنا ہوتا
21:39تو میرے خیال میں
21:40ہم یہاں تک پہنچتے نہیں
21:42جتنا دور
21:42ہم پہنچ گئے ہیں
21:43باہرل وہ جو میٹنگ
21:44ہوئی جس میں
21:45ڈی جی سی بھی تھے
21:46رانہ سناولہ بھی
21:47اردلی بھی
21:47اور راجہ پرویز اشرف بھی
21:49اس میں پیپس پارٹی
21:50کے قابلین
21:51تو خاموش رہے
21:52انہوں نے صرف بریف کیا
21:53لیکن رانہ سناولہ
21:54صاحب کی خواہش یہ تھی
21:55کہ ان کو
21:56سبق سکھایا جائے
21:57اور ان کے خلاف
21:58ایک سخت آپریشن
21:59جو ہے
21:59وہ ضرور کیا جانا چاہیے
22:01اگلے وی لاغ میں
22:03مزید اپ ڈیٹ رکھیں گے
22:04لیکن یہ آپ کو بتا دیں
22:05کہ کوئی خیر کی خبر
22:06ہمیں انفورچنیٹلی
22:07وہاں سے نکلتی ہوئی
22:08نظر نہیں آ رہی
22:10آگے یکم جون کو
22:12سعودی ائرلائن سے
22:13لاہور میں واپس آنے والے
22:15حاجیوں سے
22:16ایک ناروہ سلوک کیا جا رہا ہے
22:18ستاسی کے قریب
22:1987 حاجی ایسے ہیں
22:21جن کا سامان
22:22ائرلائن لانا بھول گئی
22:24مین ان کا سامان
22:25وہ سعودی عرب میں ہی
22:26انہوں نے چھوڑ دیا
22:27عمومی طور پر
22:27جب ائرلائنز ایسا کرتی ہیں
22:29تو وہ اس کے بعد
22:30سامان جو ہے وہ
22:31لا کے آپ کے گھر
22:33ڈیلیور کرتی ہیں
22:33اب وہ سامان
22:35ایک دن کے بعد
22:36جب واپس آیا
22:37یا دو دن کے بعد
22:38تو وہ
22:38سعودی ائرلائن نے
22:40کارگو کمپنی کو دے دیا
22:41تاکہ وہ جتنے بھی
22:43لوگ
22:44رہ گئے تھے
22:45جو 87 لوگ تھے
22:46ان کا سامان
22:47ان کے گھروں تک
22:48کارگو کمپنی پہنچا دے
22:50اب اس کارگو کمپنی
22:51جو ہے
22:51ان سے
22:52کسٹم والے کہہ رہے ہیں
22:53کہ ہمیں پیسے دیں
22:54کارگو کمپنی
22:55اور کسٹم جو ہے
22:57وہ گٹ چوڑ کر کے
22:58اب حاجیوں سے پیسے مانگ رہے ہیں
22:59کس چیز کے پیسے مانگ رہے ہیں
23:01یہ کسی کو نہیں پتا
23:01کسٹم لگا رہے ہیں
23:03حاجیوں پر
23:03یا کیا کر رہے ہیں
23:04یہ کسی کو نہیں پتا
23:05لیکن وہ
23:06اب حاجیوں سے
23:07پیسے مانگ رہے ہیں
23:08کہ اگر آپ نے یہ سامان لینا ہے
23:09تو آپ ہمیں پیسے دیں
23:10اب دیکھئے
23:11اس میں
23:12سعودی ائرلائن کو بھی
23:13بدعام کریں گے
23:14ظاہر ہے وہ سامان چھوڑ کے آئیں
23:15اب اگر لوگوں کو پیسے دینے پڑے
23:17تو لوگ جو بھی
23:19بدخوئی کریں گے
23:20جو بھی وہ
23:20برا بلا کہیں گے
23:22اس میں سعودی ائرلائن بھی شامل ہوگی
23:23تو کوئی شرم حیاء نہیں ہے
23:25کہ ہم نے کسی کا بھی خیال رکھنا ہے
23:27آگے
23:27ازاد کشمیر کی
23:29جو سپریم کورٹ ہے
23:30اس کے اندر
23:30جو بارہ نشستوں کا
23:31والا معاملہ ہے
23:32وہ وہاں رکھ دیا گیا ہے
23:34یہ کہا گیا ہے
23:35کہ اس کو سالو کر دیں
23:36جو صدر ہیں
23:37ازاد کشمیر کے اس وقت
23:38ان کو سپریم کورٹ
23:40ڈائریکشن دے دے
23:40مشورہ دے دے
23:41کہ کیا بارہ نشستیں
23:43جو
23:44مہاجرین کی ہیں
23:44ان کو ختم کر دیا جائے یا نہیں
23:46یہ معاملہ ہے کیا
23:47معاملہ یہ ہے
23:48کہ کشمیر سے
23:48ظاہر ہے جو کشمیر کے حالات بنے
23:50اس میں بہت سارے مہاجرین
23:51جو ہیں
23:52وہ لاکھوں کی تعداد میں
23:53وہ پاکستان کے دوسرے علاقوں میں
23:55عباد ہوئے
23:56کچھ
23:57سیالکورٹ میں ہیں
23:58کچھ نارو وال میں ہیں
23:59وہ تو چلیں
23:59قریبی علاقے ہیں
24:00وہ تو پھر بھی
24:01بالکل پاس ہے
24:02وہاں سے واپس بھی جا کے
24:03ووٹ ڈال سکتے ہیں
24:04لیکن کچھ
24:05ملک کے دوسرے
24:06طولہ ارز کے اندر بھی گئے
24:07جیسے
24:07for example
24:08لاہور کے اندر بھی
24:09کئی ہزار جو کشمیری
24:11مہاجرین
24:11عباد ہیں
24:12اب کشمیر میں جب
24:13جنرل الیکشن ہوتے ہیں
24:15تو چودری صاحب نے
24:15اپنا بیچ میں
24:17انگلی رکھنے کے لیے
24:18اس الیکشن میں
24:19انہوں نے
24:20مہاجرین کی بھی
24:21بارہ سیٹیں بنا دی
24:22اب وہ مہاجرین کی سیٹوں پر
24:24کیا کرتے ہیں
24:24وہ الیکشن ہوتا ہے
24:25لاہور میں
24:26کہا جاتا ہے کہ
24:27مہاجرین وہاں نہیں جا سکتے
24:28وہ لاہور میں ہی
24:29ووٹ ڈالیں گے
24:30تو ان کی
24:31جو نشست ہے
24:32اس کا فیصلہ
24:33لاہور کے اندر ہی
24:34پولنگ ہوتا ہے
24:34وہیں پر
24:35کینیڈیٹ
24:36وہ الیکشن لڑتے ہیں
24:37ان کو وہیں پر
24:38ووٹ پڑتے ہیں
24:38سیالکورٹ پہ
24:39نارووال میں
24:40لاہور میں
24:40جس جس سیٹ
24:41ہر جگہ پر
24:42الگ الگ سیٹیں
24:43اور پھر جو
24:44وہاں سے جیتا ہے
24:45وہ جا کے
24:45کشمیر کی اسمبلی میں
24:46بیٹھتا ہے
24:47اب یہ حیران کون بات ہے
24:58اچھی میں اپنا ووٹ
24:59ٹرانسفر کر لو
25:00یا واپس جا کے
25:01آپ فیصلہ باد میں
25:02ڈالیں
25:03ایسی سہولت
25:03نہیں دی جاتی
25:04کہ فیصلہ باد میں
25:05الگ سیٹ
25:06اور ادھر الگ سیٹ
25:07آپ یہ سمجھ رہے ہیں
25:08کیونکہ دونوں طرف
25:09اس صورتحال میں
25:10یہ لوگ ووٹ ڈال سکتے ہیں
25:11ادھر بھی اور ادھر بھی
25:12کیونکہ وہاں کے بھی
25:13ان کے پاس ظاہر
25:14کاغذات تو ہے
25:16اب جو
25:16امیدوار ہیں
25:17وہ بھی ایسا ہی کر سکتے ہیں
25:18امیدوار بھی
25:18کیونکہ وہاں کے بھی
25:19وہ کشمیری ہیں
25:21تو وہ وہاں بھی
25:22ووٹ ڈال سکتے ہیں
25:22ادھر الیکشن بھی لڑ سکتے ہیں
25:23یہ چودی صاحب نے کیا کیا ہے
25:25چودی صاحب نے کیا یہ ہے
25:27کہ بارہ سیٹوں پر
25:28ایسے لوگوں کو
25:29عمومی طور پر
25:29جتواہ کے بھیجا جاتا ہے
25:31تاکہ وہ
25:32ان کا عمل دخل جو ہے
25:33اس کو وہاں پر
25:34محصر بنا سکیں
25:36کئی دوست کہتے ہیں
25:37پاکستان میں صدارتی نظام
25:38ہونا چاہیے
25:39کئی دوست کچھ کہتے ہیں
25:40کئی دوست کچھ کہتے ہیں
25:41مطلب
25:42نظام یہ ہونا چاہیے
25:44قانون یہ ہونا چاہیے
25:45میں انہیں ہمیشہ یہ بتاتا ہوں
25:46یا کئی سوال پوچھیں گے
25:47اگر آپ کی حکومت آئی
25:49تو آپ کے پاس
25:50اکنومک پالیسی کیا ہے
25:52آپ نے کیا
25:53اس پر ورکنگ کی ہے
25:54کئی لوگ مجھے کہیں گے
25:55آج کل آپ کی حکومت نہیں ہے
25:56آپ لوگ کے پاس وقت ہے
25:58اکنومک پالیسی بنا لیں
25:59آپ گورننس پالیسی بنا لیں
26:01یہ سب فضول باتیں ہوتی ہیں
26:03وقت کا زیاہ ہے
26:04پاکستان جیسے ملک کے لیے
26:06اب آپ کہیں گے
26:06یہ میں کیا
26:08جاہلوں والی بات کر رہا ہوں
26:09میں آپ کو بتاتا ہوں
26:10آپ صدارتی نظام لائیں گے
26:12چودری صاحب کے لیے
26:13معاملہ اور بھی آسان ہے
26:14ابھی تو
26:15ایم این اے زکٹھے کرنے پڑتے ہیں
26:16کسی چیز کی اپروول کے لیے
26:18وہ سیدھا عوانے صدر میں جائیں گے
26:20ایک میجر اور ایک کرنر صاحب
26:21جو بھی صدر بیٹھے ہوں گے
26:23ان کو پہلے گالی گلوچ کریں گے
26:25دھمکی لگائیں گے
26:26آپ یاد کیجئے
26:27کہ جنرل باجوا صاحب نے
26:28ریپورٹر لی
26:29آر ایف الوی صاحب کو کہا
26:30کہ اگر لوگ باہر نکلے
26:32تو ہم گولیاں مار دیں گے
26:33اگر ایک
26:34جو سپریم کمانڈر ہے
26:36ان کو سٹنگ آرمی چیف یہ بات کہہ سکتے ہیں
26:39دھمکی ہمیں اس لہجے میں
26:40تو پھر سوچئے کیا ہوتا ہوگا
26:42تو وہ جائیں گے
26:43اور اگر صدر اس وقت کے جو بھی ہوں
26:46وہ نہ مانے وہ قانون
26:47اس کے اوپر عمل کرنا
26:48جو بھی وہ کہہ رہے ہوں
26:49یا قانون توڑنے پہ
26:50تو وہ دو تھپڑ لگائیں گے
26:51اس سے بھی نہیں ہوگا
26:52تو لٹا کر اور ماریں گے
26:54اس سے بھی نہیں ہوگا
26:55تو صدر کو ننگا کر کے ماریں گے
26:56اس کے دفتر میں
26:57اس سے بھی کام نہیں ہوگا
26:58تو ان کے نازق آزا کے ساتھ
27:01انٹین لٹکائیں گے
27:02یا کرنٹ لگائیں گے
27:03تو کسی نہ کسی لیول پر
27:04تو صدر صاحب ہاتھ کھڑے کری دیں گے
27:06تو یہ جو ایک آپ کے ذہن میں
27:08خامخیالی ہے نا
27:09پولیسیز
27:10ورکنگ پیپرز
27:11گورنس پیپرز
27:12یہ ان ملکوں کے لیے ہیں
27:13جہاں پر سسٹمز موجود ہیں
27:15اور ان سسٹمز کے اندر
27:17آپ نے اچھا پرفارم کرنا ہے
27:18ہمارے تو سسٹم ہی موجود نہیں ہے
27:20ہمارے تو غریب کی جورو
27:22سب کی بھابی
27:23جس کا دل کرتا ہے
27:24وہ لے کے چل پڑتا ہے
27:25تو پہلے تو یہ اسٹیبلش کیجئے
27:27کہ یہ جورو ہے کس کی
27:28جب یہ اسٹیبلش ہو جائے گا
27:30تو وہ اپنی جورو کے ساتھ بیٹھ کے
27:31خود ہی پولیسی بنا لے گا
27:32خود ہی قوانین بنا لے گا
27:34مرتب کر لے گا
27:35اور ان پر ایمپلیمنٹ بھی کر لے گا
27:36آپ صدارتی سسٹم لے آئیے
27:39صدر صاحب اپنی کابینہ لے آئیں
27:40چودری صاحب آکے
27:41صدر صاحب کی دھلائی کریں
27:42اور ان سے اپنی مرضی کا کام کروالیں
27:44آپ وزیراعظم لے آئیں
27:46تو چلیں پھر بھی بکھرا ہوا ہے کچھ
27:47بکھرا ہوا مطلب یہ کہ
27:49ایم این ایز بکھرے ہوئے
27:50پھر بھی چودری صاحب ایک کو پکڑتے
27:52تو چودوں کی طرح دوسرا باہر نکل جاتا ہے
27:53کسی کو خریدنا پڑتا ہے
27:54کسی کو مارنا پڑتا ہے
27:56وہی سلسلہ جو ہے
27:57جو چودری صاحب نے ایک دن میں کروانا ہے
27:59وہ سلسلہ چلیں
28:00ہو تو جاتا ہے
28:01چودری اپنی مرضی تو کر لیتا ہے
28:03لیکن چلو دس پندرہ دن
28:04اور کچھ نہیں تو عوام کو
28:05چودری کو برا بلا کہنے کا ہی موقع مل جاتا ہے
28:08صدارتی نظام میں تو چودری صاحب اندر جائیں گے
28:10اور تھا کر کے اپنا کام کروا کے واپس آئیں گے
28:12حل کیا ہے اس کا
28:14پرابلمز تو ہم آپ کو بتاتے ہیں
28:15حل جو موجودہ آرمی چیف کی پوزیشن بن گئی ہے
28:18اس میں حل کرنے کی ضرورت ہے
28:21اس میں جو طاقت کا ارتقاض ہو گیا ہے
28:23کہ وہ ایک بلا شرکت غیر بادشاہ سلامت بن گئے ہیں
28:28اس کا طریقہ کرنا پڑنا ہے
28:30اس کے اوپر سوچنا پڑنا ہے
28:31کہ اس کو کس طریقے سے
28:33ڈیلیوٹ کیا جائے
28:34کہ ملٹری کی پارس تو نہیں
28:35لیکن یہ جو سیاسی پارس
28:38یہ جو انتظامی پارس
28:39یہ جو گورنس کی پارس
28:40یہ کسی کو بھی کرنٹ لگانے کی جو پارس ہیں
28:43یہ اس میں سے ختم کی جائے
28:44جب تک وہ نہیں ہوتا
28:46کوئی فرق نہیں پڑتا
28:47آپ سپریم کورٹ بنا لیں
28:49آپ آئینی عدالت بنا لیں
28:51آپ صدارتی نظام لے آئیں
28:52آپ بلدیاتی نظام لے آئیں
28:54آپ کچھ بھی لے آئیں
28:55ہر جگہ پر چودی صاحب نے انگلی اڑانی ہے
28:57اب آپ غور کیجئے
28:59اسلامباد جو ہے
29:00اس کو آپ واشنگٹن ڈی سی سمجھ لیجئے
29:01ایک منٹ کے لیے
29:02واشنگٹن ڈی سی نے تو کوئی
29:04یہاں پر جو ہے وہ
29:06الگ سے ریاست نہیں بنائی ہوئی
29:07اس طرح سے
29:08ریاستی الیکشن وہ اس طرح سے نہیں کرواتے
29:10جیسے باقی ساری سٹیٹس کرواتی ہیں
29:12انہوں نے تو اپنے لیے
29:14بہت ہی آرام سے
29:15بلدیاتی نظام بنایا ہوا ہے
29:17اسلامباد میں بھی بلدیاتی نظام ہے
29:19اسے چودری چلنے نہیں دیتے
29:20اب چودری صاحب نے
29:22اپنے اللے تللوں کو
29:23بیچ میں فٹ کرنے کے لیے
29:24نئی حکومت ایک جیسے
29:26سبائی حکومت ہوتی
29:27اس طرح کی نئی حکومت
29:28اسلامباد میں قائم کر دی ہے
29:29کیا اس سے کوئی فرق پڑھنا ہے
29:31ہاں پڑھنا ہے
29:32مزید کرپشن ہوگی
29:33مزید لولیسنس ہوگی
29:35مزید چودری صاحب کی انوالمنٹ ہوگی
29:37تو مسئلہ سسٹمز میں
29:39ڈیزائنز میں
29:39سٹرکچرز میں نہیں ہے
29:40مسئلہ چودری میں ہے
29:42مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:43اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:44پاکستان زندہ باد