00:00نبی پاک نے فرما جس نے تین مرتبہ آعوذ باللہ پڑھی اور ایک بار سورة عشر کے آخری تین آیتیں
00:05پڑھی
00:05ایک دفعہ صبح پڑھے ایک دفعہ شام پڑھے
00:08نبی کریم علیہ السلام فرماتے ہیں اگر صبح پڑھے گا تو ستر ہزار فرشتے شام تک
00:14اور اگر شام کو پڑھے گا تو ستر ہزار فرشتے صبح تک
00:19پڑھنے والے بندے کی مغفرت کی دعا مانتے رہے