Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
islamic channel

Category

📺
TV
Transcript
00:00And it was 6-7 months ago, it was not a problem, it was a problem for family.
00:06And one day I got a sentence that I never forget.
00:12All it took was one time. That's it.
00:16But for 6 months I got a time.
00:19I got a time for people, I got a story for people,
00:24I got a time for people, but I got a time for a time.
00:28All it took was one تحجد.
00:30And I got a problem.
00:31So, Imam Shafiq Rahimahullah said,
00:35Making a sentence at the time of تحجد is like an arrow which does not miss its target.
00:40So, the other thing is that Allah will do and not get a difference.
00:44The other thing is that Allah will give you the best.
00:47But this sentence, I remember that all it took was one تحجد.
00:52So, you can get a time for yourself.
00:55This is your best.
00:57And then this hadith,
01:00Anas Ibn Malik reported,
01:01The Messenger of Allah said,
01:04Allah Almighty said,
01:05Hadith Kudsi is,
01:07O son of Adam, if you call upon me and place your hope in me,
01:11I will forgive you without hesitation.
01:20Without any hesitation.
01:23O son of Adam, if you have sins piling up to the clouds and then ask for my forgiveness, I
01:29will forgive you without hesitation.
01:30And if you have sins piling up to the clouds,
01:37And if you have sins piling up to the clouds,
02:00And if you have sins piling up to the clouds,
02:16And if you have sins piling up to the clouds,
02:20I don't think that it's a lot.
02:20I regret that I have so much done and I will see results that I don't have so much done.
02:27These are the examples that Allah has done in Quran and in the past.
02:31That you have to trust me.
02:34You have to trust me.
02:35You have to trust me.
02:37Then you have to trust me.
02:39And I have to trust that I am not.
02:51I think relief from distress. Yes exactly.
02:55Relief from distress.
02:57Distress سے relief کیسے ملنا ہے.
02:59Okay یہ کتاب ہے.
03:00وہ کتاب اس آیت کی تفسیر ہے.
03:05صرف ایک آیت کو پکڑا ہے ابن تیمیہ نے اور پوری کتاب لکھتی.
03:08اس میں وہ ایک بات لکھتے ہیں کہ
03:10اسلاف جان بوجھ کر یہ دعا کرتے تھے.
03:15یہ بھی ایک دعا تھی ان کی کہ ہماری دعائیں ڈیلے ہوں.
03:17ہمارے دعاوں کی قبولیت ڈیلے ہو.
03:19اب یہ ہمارے لئے ہم جیسے لوگوں کے لئے جو دنیا میں بہت ڈوبے ہیں بڑی عجیب بات ہے.
03:24ہم تو چاہتے ہیں یوں دعا قبول ہو.
03:27میں اللہ سے مانگوں اور چیز میرے سامنے ہو.
03:30چاہے وہ میرے لئے بہتر ہے یا نہیں ہے.
03:32اسلاف کہتے تھے کہ ہم جان بوجھ کے عوش کرتے تھے کہ دعائیں ڈیلے ہو.
03:36کیوں؟ کیونکہ جب بندہ دعا کر رہا ہوتا ہے اس کا تعلق ہی اللہ سے اور ہوتا ہے.
03:41تو وہ اس تعلق کو انجوائے کرتے تھے کہ ہم تکلیف میں ہیں ہم کسی ڈسٹریس میں ہیں بس ہم
03:46دعائی کیے جائیں.
03:47تو یہ تعلق انہیں بہت لط دیتا تھا.
03:49یہ ایک بہت ہائی لیول کی بات ہے.
03:52بتانا میں آپ کو یہ چاہ رہا ہوں کہ دیکھیں مسئیبتیں آتی ہیں.
03:55مشکلیں آتی ہیں.
03:56انسان پر بہت سے فیزز آتے ہیں.
03:59اور اس فیزز میں اگر اللہ سے آپ کنیکٹ کر جائیں تو یہ آپ کے لیے خیر ہی خیر ہے.
04:04اور اس فیزز میں اگر اللہ سے دور ہو جائیں تو پھر یہ شرح ہے بہت بڑا.
04:08تو اللہ تعالیٰ کہتے ہیں کہ اے ادم کے بچے اگر تیرے سنس پائل اپ کر جائیں کلاوڈ جتنے تب
04:14بھی میں تجھے معاف کروں گا اگر تُو مجھ سے معافی مانگے گا اور پھر اللہ تعالیٰ نے کہا
04:30اگر تُو مجھ سے ملاقات کرے اور تُو مجھ سے معافی مانگے اور تیرے سنس اردھ کو فیل کرے ہوئے
04:37ہیں
04:37یعنی انفائنائٹ سنس ہیں اور تُو مجھ سے معافی مانگے گا
04:40تو میں تجھے بالکل اتنی فرگیونس کے ساتھ معافی کروں گا جتنے تیرے سنس اور ناصر معاف کروں گا
04:46تیرے سنس کو میں ریوارڈز میں کنورٹ کروں
04:51سچ از اللہ
04:52کہ ناصر گناہ مافوے بلکہ گناہوں کو ریوارڈز میں کنورٹ کر دیا اللہ تعالیٰ نے
04:57اتنا آسان ہے
04:59ایک انسان کو منانا کتنا مشکل ہے
05:02انسان کو منانے میں انسان بہت زلیل ہوتا ہے
05:06اللہ کو منانا کتنا آسان ہے
05:08ٹھیک ہے تو یہ ہے وہ مثالیں جس سے ہمیں سوچنا چاہئے کہ ہم کس ہستی کو اگنور کر رہے
05:14ہیں
05:14ابودر ریپورٹیڈ the messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said
05:18اللہ Almighty says
05:20whoever comes with a good deed will have the reward of ten like it and even more
05:25جو کوئی اچھا عمل کرے گا میں اسے دس ریوارڈز دوں گا
05:28دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
05:30دنیا کا ریوارڈ کیا ہے
05:32ضروری نہیں کہ آپ کو پیسوں کی شکل میں مل جائے
05:35یا آپ کو کوئی ریوارڈ as in materialistic ریوارڈ مل جائے
05:38عزت ہے
05:39اللہ تعالیٰ کی طرف سے contentment ہے
05:42اچھی نیند ہے
05:43اللہ تعالیٰ کی طرف سے اچھے دوست ہیں
05:45اچھا life partner ہے
05:48اچھی family ہے
05:49اچھی life ہے
05:50عزت والی life ہے
05:51یہ ریوارڈز ہیں
05:53and whoever comes with an evil deed will be recompensed for one evil deed like it
05:58or he will be forgiven
05:59اور جو گناہ کرے گا تو گناہ ایک لکھا جائے گا
06:02دس نہیں لکھے جائیں گے
06:04ریوارڈ کرے اچھا کام کرے گا تو دس لکھے جائیں گے
06:07گناہ کرے گا تو ایک لکھا جائے گا
06:09تو یہ اللہ کی ذات ہے
06:11he is all merciful
06:13compassionate
06:14when اللہ سبحانہ تعالیٰ created the throne
06:16he wrote over it
06:17verily my compassion overcomes my wrath
06:21بے شک میری رحم دلی میرا compassion میرے غصے پہ حاوی ہے
06:26اللہ تعالیٰ is all merciful for the creation
06:29تو اس میں میں آپ کو ایک واقعہ بھی سناتا ہوں
06:32کہ یہ
06:33ہلیت الالیہ ایک کتاب ہے
06:35اس میں کچھ واقعات صحیح ہیں
06:37تو one of the صحیح incidents is
06:39کہ بنی اسرائیل کا ایک شخص تھا
06:41اور اس کے بہت سے sense تھے
06:44مطلب
06:45you can imagine
06:45ڈرنگ کارڈ ہوگا
06:47ظاہر ہے کہ
06:48چوری کرتا ہوگا
06:49رابری کرتا ہوگا
06:50whatever
06:51وہ اتنا تنگ آئے وہاں کے لوگ
06:53کہ انہوں نے کہا کہ اس کو دور دراز کسی علاقے میں چھوڑاتے ہیں
06:56چینز باندھ کے
06:57کیونکہ بہت فساد مچاتا ہے
06:59تو اس دور کے جو نبی تھے
07:01ان سے انہوں نے مشورہ کیا
07:02مشورہ کر کے اس کو چینز میں باندھا دور پھینکا ہے
07:05یعنی اس کے sense اتنے زیادہ تھے
07:07وہ اتنے تنگ تھے
07:08انہوں نے کہا مرتا ہے تو مرے
07:10اس مندے کی death ہو گئی
07:12اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس نبی کو وحی آئی
07:16اور وحی میں اللہ تعالیٰ نے کہا
07:18کہ میرا ایک ولی فوت ہو گیا
07:20تم نے اسے غسل نہیں دیا
07:22اور وہ نبی اتنا حیران ہوئے
07:25ان کے پیروں تلے زمین نکل گئی
07:27کہ یہ کون فوت ہو گیا ہے
07:28اللہ کا ولی جس کو میں نے غسل نہیں دیا
07:31تو اللہ تعالیٰ نے کہا
07:32وہاں اس علاقے میں جاؤ اور جا کر دیکھو
07:34تو جب وہ وہاں پہنچے
07:36اپنی قوم کو لے کے اتنا حیران ہوئے
07:37کہ یہ تو وہی بدکار آدمی ہے
07:40جس نے ناک میں دھم کیا ہوا تھا
07:42تو اس شخص یہ شخص ولی کیسے بن گیا
07:46تو اللہ تعالیٰ نے کہا
07:47کہ اس نے مرنے سے پہلے ایک دعا کی تھی
07:49اور وہ دعا مجھے اتنی عزیز ہے
07:52اتنی پسند آئی
07:53کہ اگر وہ دعا سے پوری انسانیت
07:55کو بھی بخشوانا چاہتا
07:56میں بخش دیتا
07:57اور وہ دعا یہ تھی
07:58کہ اے اللہ
07:59اگر مجھے معاف کرنے سے
08:02تیری عزت میں کوئی کمی نہیں آتی
08:04تو مجھے معاف کر دے
08:05اور اگر مجھے سزا دینے سے
08:07تیری عزت بڑھتی ہے
08:09تو مجھے سزا دے
08:11بہت ہی خوبصورت ورڈز ہیں
08:12دیکھیں نا
08:13اللہ نوز بیسٹ کے کون
08:14اللہ سے ریپینٹ کر لے
08:16کس طرح سے ریپینٹ کر لے
08:18اس لئے جج نہیں کرنا چاہے کسی کو
08:19پتہ نہیں
08:20اللہ تعالیٰ کو کیا ایکٹ کسی کا پسند آجائے
08:24تو یہ hope کے بارے میں
08:25ایک واقعہ میں نے آپ کو سنا ہے
08:26سو اللہ سیز
08:27کہ دس ریوارڈز
08:29ایک ڈیٹ کے ملیں گے
08:30اچھے ڈیٹ کے
08:31اور ایک گناہ کا ایک گناہ
08:32ایک ڈیٹ کا گناہ ملے گا
08:34whoever draws close to me
08:36by the length of a hand
08:37I will draw close to him
08:39by the length of an arm
08:40یہ میٹافورک ہے
08:42example ہے
08:42تم ایک ہاتھ کے ڈسٹنس سے
08:45میری قریب آگے
08:46میں ایک آرم کے ڈسٹنس سے
08:47تمہارے قریب آؤں
08:49یعنی تم ایک سٹیپ لوگے
08:51اللہ تعالیٰ ٹین سٹیپس لیں گے
08:52تمہاری طرف
08:53سٹیپ لے کر تو دیکھو
08:54ہم سٹیپ بھی نہیں لیتے
08:56اور پھر کہا
08:57whoever draws close to me
08:59by the length of an arm
09:00I will draw close to him
09:02by the length of a fathom
09:03یعنی وہی پیرامیٹر بتا ہے
09:05کہ جو اور قریب آئے گا
09:07میں اس کے ٹین ٹائمز
09:08اور قریب آؤں گا
09:09whoever comes to me walking
09:11I will come to him running
09:13جو چل کر آئے گا
09:14meets me with enough sins
09:16to fill the earth
09:16not associating anyone with me
09:19یعنی شرک نہ کیا ہو
09:20I will meet with him
09:21as much forgiveness
09:22تو میں اس کو
09:23اتنی ہی forgiveness کے ساتھ ملوں گا
09:26تو یہ اللہ کی ذات ہے
09:28کہ آپ ایک سٹیپ لیں گے
09:29اللہ تعالیٰ ten steps لیں گے
09:31آپ چل کر آئیں گے
09:32اللہ تعالیٰ دوڑ کر آئیں گے
09:33آپ کو welcome کرنے آئیں گے
09:36اس لئے
09:37اللہ تعالیٰ یہ غفلت میں
09:39کبھی نہ آئیے گا
09:40نہ ہی اس ہماکت میں
09:41کبھی پڑھئے گا
09:42کہ میرے گناہ بہت زیادہ ہیں
09:44یا اب میں کیا کروں
09:45اللہ تعالیٰ کے پاس جاگے
09:46ہر چیز تو حرام ہے
09:47وہ حرام میں کرتا ہوں
09:49تو سٹریس میں آکے
09:50انسان اللہ سے ہی بات کرنا چھوڑ دیتا ہے
09:52کہتا ہے بس میں نے کرنا ہی حرام ہے
09:54تو چھوڑو
09:54اللہ تعالیٰ سے کیا بات کرے
09:56تو یہ ہماکت ہے
09:57یہ شیطان کا
09:58بہت زبردست strategy ہے
10:00کہ ہمیں اللہ سے بدگمان کرنے
10:02تو بدگمانی قوین کرنے
10:04اور وہ حدیث فالو کریں
10:06کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:07نے جو فارمولہ بتایا
10:09کہ follow an evil deed by a good deed
10:12کوئی گناہ ہو گیا ہے
10:13کسی کو آپ نے
10:15کوئی ظاہر ہے حقوق العباد میں
10:17کمی ہو گئی ہے
10:18یا کوئی personal sin ہو گیا ہے
10:19اللہ کی حدود پامال ہو گئی ہے
10:21جو کام نہیں کرنا چاہیے تھا
10:23وہ اکیلے میں کر لیا ہے
10:24تو ڈی موٹیویٹ نہیں ہونا
10:27پروکریسٹینیٹ نہیں کرنا
10:28اتنا زیادہ ریگریٹ میں نہیں چلے جانا
10:30کہ بس اب زندگی ختم ہو گئے
10:32اب تو میں
10:32بلکل ہی بیکار ہو چکا ہوں
10:34رسول اللہ سیٹ
10:35follow a bad deed by a good deed
10:37بس خلاص
10:38تاکہ
10:39دل پہ وہ کالا دھبا نہ پڑے
10:41جس کی وجہ سے
10:42پھر ظاہر ہے
10:43دل بہت ڈارکن ہو جاتا ہے
10:44پھر نیکی نیکی نہیں لگتی
10:46برائی برائی نہیں لگتی
10:47اور یہ ہم نے خود فیل کیا ہے
10:49ایک دور میں
10:50برائیاں بالکل برائی نہیں لگتی
10:52یہ تو personal
10:53ہمارا experience ہے
10:54میری life past میں ایسی ہے
10:57کہ بہت سی برائیوں میں involved تھے
10:58وہ لگتی نہیں تھی برائی
11:00یہ condition of heart پر depend کرتا ہے
11:02اور اب وہ چیز اتنی برائی لگتی ہے
11:05کہ میں حران ہوتا ہوں
11:06کہ کسی دور میں ہم یہ بھی کرتے تھے
11:08so it all depends on the condition of the heart

Recommended