00:02foreign
00:10foreign
00:10foreign
00:10foreign
00:10foreign
00:30foreign
00:30foreign
00:30foreign
00:32foreign
00:32foreign
00:32foreign
00:35foreign
00:35foreign
00:35foreign
00:35foreign
00:35داخلہ کا شہدہ کو خراجي اخیدت چک پوس ہملے کے شہدہ کی نواز جنازہ
00:40پولس لائن ٹانک میں ادا کر دی گئے. آئی جی کے پی چیف سیکیٹری اور
00:44دیگر کی شکر شہدہ کو سلامی پیش کی گئی.
01:01پاکستان میں دیشدگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے دوہزار
01:04ڈیشت گردی مکمل ختم ہو چکی تھی
01:07منظم سازش کے ذریعے دیشت گردی
01:09دوبارہ لوٹ آئی
01:10وزرعظم شہباز شریف کا بلوچستان ناشنل برک شاپ
01:13کے شرکہ سے خطا
01:14کہا بلوچستان کے لوگوں کی قربانیاں رائے گا نہیں جائیں گی
01:17افغان رجیم دیشت گردوں کو
01:19روکنے میں مکمل ناکام ہے
01:20افغانستان سے کہا ہے اپنی سرزمین
01:22پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے
01:24پاکستان کو حالیہ دنوں میں
01:26عظیم کامیابیاں ملیں
01:27فیل مارشل سید آسی منیر اور نائب وزرعظم
01:30اس آگدار کی کاوشیں لائے کے تحسین ہیں
01:32ہماری کامیابیاں دشمن کو حضم نہیں ہو رہی
01:35وقت آگیا ہے
01:36پاکستان کو معاشی ترقی کی دوڑ میں آگے لے جائیں
01:39ہم ماضی کی غلطیوں کو صدھاریں گے
01:41ترقی کی سمرات چاروں صوبوں کو منتقل کریں گے
02:05بلاول کشمیر کو کشمور میرپور کو میرپور قاس نہ سمجھنا
02:09نوک جھوک ہونی چاہیے مارک اٹائی نہیں
02:10برخدار میری بات کا برا نہ ماننا
02:13نواز شریف کا میرپور منتقابی جلسے سے خطاب میں
02:16چیئرمن پی پی پر تنس
02:17کہا کشمیر میرا دوسرا نہیں پہلا گھر ہے
02:20ہم یہ اہد لے کر آئے ہیں
02:22آزاد کشمیر کی تقدیر بدلیں گے
02:23میرے وزارت عثمہ سے ہٹنے کے بعد
02:25کشمیر میں کوئی ترقی نہیں آئی
02:27مسلم لیگ نون کی حکومت بنی
02:29تو کشمیر میں موٹر ویز بنائیں گے
02:31مری سے مظفر آباد تک ایکسپریس وے بنائیں گے
02:33کشمیر کے چپے چپے خود جاؤں گا
02:36میرپور کے گھر گھر میں گیس کی سہولت ہوگی
02:38شہباز شریف سے کہوں گا
02:40کہ میرپور میں بین الاقوامی ائرپورٹ ہونا چاہے
02:52کشمیر کے اصل وارش سا گئے
02:54مخالف ان کی کام پہ ٹانگ رہی
02:56مریم نواز کا میرپور کے انتخابی جلسے میں
02:59پی پی پر تنز
03:00کہا حکومت بنانی ہو تو اپنا نام لیتے ہیں
03:03کام کرنا ہو تو کہتے ہیں
03:04وفاقی حکومت کرائے گی
03:05وفاقی حکومت نے ہی کام کرنے ہیں
03:08تو آپ کو ووٹ کیوں چاہیے
03:09سوچ سمجھ کر ووٹ دینا کہیں
03:11ایسا نہ ہو پھر ترقی کے لیے ترس جائیں
03:13نواز شریف ایک برینڈ ہے
03:15کشمیر میں کوئی کمی ہے
03:16تو وہ نواز شریف کی حکومت کی ہے
03:18مخالفین جس سڑک پر چل کر آزاد کشمیر آتے ہیں
03:21وہ بھی نواز شریف نے بنائی ہے
03:23دوسرے صوبوں کے عوام کہتے ہیں
03:25ہمیں پنجاب کا وزیر اعلیٰ دے دو
03:27ابھی الیکشن ہوا نہیں
03:29دس الیکٹرک بسوں کا تحفہ لے کر میر پور آئی ہوں
03:32آزاد کشمیر میں پنجاب ترس کی سہولتیں دینے کا اعلان
03:45نواز شریف کا رویہ مزہ کا قیس ہے
03:48سند اور کشمیر کے عوام کو تنز و نزاہ کا موضوع مت بنائیں
03:51سیاسی اختلاف اپنی جگہ
03:53ہم اگر کسی صوبے شہر یا علاقے کی تضحیق قبول نہیں
03:55شرجلی نامیمن کا نواز شریف کو جواب
03:58کہا ان کے اپنے الفاظ ہی سیاسی تلقی
04:01غیر ضروری تقسیم کا باعث بن رہے ہیں
04:03ترجمان پی پی شازیہ مری نے کہا
04:05مقالفین کی ٹانگیں نہیں
04:06نونلی کی سیاست کام رہی ہے
04:08پنجاب کو ڈوبتا چھوڑ کر
04:10میڈم سی ایم آزاد کشمیر پتہ کرنے نکل پڑی ہے
04:12مریم نواز کو جنوبی پنجاب کی محرومیاں
04:15کیوں نظر نہیں آتی
04:16ہماری حمایت کو کمزوری نہ سمجھا جائے
04:18قومی مفات پر کبھی سمجھوتا نہیں کریں گے
04:33کشمیر کے مستبیل کا تیسلا صرف کشمیری عوام ہی کریں گے
04:36بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کے عوام کے نام ویڈیو پیغام
04:39کہا برابری کے حق کے لیے
04:41ستائیس جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر
04:44ٹیفلز پارٹی کو کامیاب بنائیں
04:46ہم مل کر تاریخ رکم کر سکتے ہیں
04:48کشمیر کی تقدیر بدل سکتے ہیں
04:50کشمیریوں کو وہ حقوق دلانا چاہتا ہوں
04:52جو ہر پاکستانی کو حاصل ہے
04:55پیپلز پارٹی نے لاہور میں جلسے کا مقام تبدیل کر دیا
04:58میرار پاکستان گراؤن میں جلسے کے بجائے
05:00اب گورنر ہاؤس میں ورکس کنونشن ہوگا
05:02پی پی رہنما فیصل میر کہتے ہیں
05:04جلسے کے لیے گزشتہ ماردہ خاصی تھی
05:06پرنسپل سیکرٹری نے بتایا
05:08وزیر اعلیٰ پنجاب نے اجازت دی ہے
05:10لیکن پروگرام گورنر ہاؤس میں ہوگا
05:18پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل پانچ پی روز اضافہ
05:21پیٹرول تین روپے چھاسٹ پیسے مہنگا
05:23ایک لیچر تین سو پینٹس روپے اچھارہ پیسے کا ہو گیا
05:26بیزل کی قیمت میں چار روپے اسی پیسے اضافہ
05:29ایک لیچر تین سو ترہاسی روپے چھالیس پیسے کا ہو گیا
05:32نوٹفیکیشن جاری چوبیس گھنٹے کے لیے نئے قیمتوں کا اقلاق ہو گیا
05:42تہران نے اراک کے ذریعے پیش کی گئی امریکی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
05:46نیو یورک ٹائمز کا دعویٰ
05:47ریپورٹ کے مطابق تجویز اراکی وزیراعظم کے ذریعے تہران پہنچائی گئی تھی
05:51تہران نے آبنائے ہرموس پر کنٹرول سے متعلق تنازہ حل نہ ہونے کی وجہ سے پیشکش مسترد کی
05:57رانی حکام کا کہنا ہے ایسی عارضی جنگ بندی قبول کرنے پر امادہ نہیں
06:01جس میں آبنائے ہرموس پر کنٹرول کے معاملے کا وحضے اور مستقل حل شامل نہ
06:05سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوتویز کا کہنا ہے
06:08مشروف بستا کی صورتحال کنٹرول سے باہر ہو رہی ہے
06:11آبنائے ہرموس اور بابل مندب میں جہاز رانی کی آزادی مکمل بہار کی جائے
06:16سفارتکاری ہی آگے بڑھنے کا باہر راستہ ہے
06:33ایران اور امریکہ کے ایک دوسرے پر حملے جاری
06:36ایران نے زیبکنار میں پاسدارہ نے انقلاب کے پہلیا کے ہیڈکوٹر پر حملے کی تفضیق کی
06:41ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے
06:43حملوں میں اسفہان، خوزستان، لورستان، مرکازی اور ہرمزگان کو نشانہ بنایا گیا
06:48خوزستان میں چار افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے
06:51پاسدارہ نے انقلاب کی جوابی کاروائی بہرین میں ایمازون کا ڈیٹر سنٹر اڑا دیا
06:55پاسدارہ نے انقلاب کا کہنا ہے ڈیٹر سنٹر کی عمالت مکمل طور پر ملیا میٹ کر دی گئی
07:00پاسدارہ نے کہا
07:02دارخوین جوہری تنظیب پر حملے کے جواب میں امریکی کمپنی کے ڈیٹر سنٹر کو نشانہ بنایا
07:07ایران نے احواز میں کیے گئے حملوں کے ردعمل میں ایراق کے اربیل ائرپورٹ کو دون سے نشانہ بنایا
07:12بہرین کے شیخ عیسیٰ ائر بیس پر اندھن کے زخائر، گودام اور فوجی رہائش کاہوں پر حملے کیے
07:18اردن کے الارزق ائر بیس پر تیاروں کے ہینگر اور امریکی فوجیوں کی رہائش کاہوں کو نشانہ بنایا گیا
07:44چین اور روس نے ایران کو اسلحہ نہ دینے کی یقین دھیانی کرائی
07:48امریکی صدرکار جو سوشل پر بیان کہا حالیہ دورہ چین میں صدر شیجن فنگ نے کہا
07:53کہ چینی کمپنیز ایران کو ہتیار پر روک نہیں کریں گے
07:56ایسے ہی یقین دھیانی روسی صدر کی جانب سے بھی گرائی گئی تھی
07:59میرے خیال میں یہ دونوں ملک جنگ میں حصے دار نہیں
08:02اگر وہ شریک ہوتے تو یہ ان دونوں ممالک کے بہت برا ہوتا ہے
08:15مسئلہ سال سے نہیں بلکہ واشنگٹن کے رویے کا ہے
08:18سالس کا کردار نبھانے والے پاکستان کے ساتھ مختلف اقدامات اور تجویز پر بات ہوئی
08:23ایرانی وزیر قارجہ آباس اراکچی کی میڈیا سے گفتگو
08:26کہ امریکہ کی بدماشی کے سامنے نہیں جھکیں گے
08:29ایرانی قوم دھمکیوں سے ڈڑتی ہے نہ دباؤ سے مروب ہوتی ہے
08:32نئے وزیر اعظم اساد جار اور ایرانی وزیر قارجہ آباس اراکچی کی کرغستان میں ملقات
08:37پاک ایران تعلقات اور خطے کی تازہ صورتحال پر تقسیلی تبادلے خیال
08:41اساد جار نے مذاکرات اور تحمل کا راستہ اپنانے پر زور دیا
08:56بارش کرانچی پہنچے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
08:58مختلف علاقوں میں رم جھم چلتی رہی
09:00سرجانی منگوپین میں مجردہار وارش
09:02گلشن ممار ایفٹی ایریا میں بادل برسنے سے موسم سوہانا
09:06ملیر گلشن اقبال سریڈیم روڈ نازم آباد
09:08نوٹ نازم آباد سائٹ اور انگی
09:10بلدیا میں بھی بادل جم کر برسے
09:12صدر ایمیجینا روڈ ڈیفنس
09:14تارک روڈ شارع فیصل میں بھی برسات
09:16وارش چروع ہوتے ہی کہ الیکٹرک کے سو سزائی فیڈرز بند
09:19مختلف علاقوں میں اندھیرہ چھا گیا
09:21میر کراچی کہتے ہیں
09:23بالش کے بعد شہر بھر میں نکاسی کا کام
09:26ہنگابی بڑیادیوں پر جاری ہے
09:27اسے قسم کی اقابلت برداشت نہیں کی جائے گی
09:30شہری غیر ضروری سفر سے گریز کرے
09:32احتیاطی تدابیر اختیار کریں
09:46سیفل ملوک جھیل روڈ پر
09:48کلاوڈ برس کے بعد ریلا بہ نکلا
09:50پہاڑ سے لڑکتے پتھر
09:51اور مٹی سیاہوں کے قریب سے گزری
09:54قواتین اور مرد قوف کے باعث
09:56محفوظ مقامات کی طرف بھاگے
09:57دو روز قبل پیش آنے والے باقی میں
10:00کوئی جانے نقصان نہیں ہوا
10:08مولانا سیاست میں شہدہ کو نہ لائیں
10:11حصہ نہ ملنے کی وجہ سے مولانا کو غصہ ہے
10:13سابق وزیرعالہ
10:14علی امین گنڈاپور کی دیرہ اسماعیل خان میں
10:16میڈیا سے گفتگو کہا شہدہ پوری قوم کے ہیں
10:19ان کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں
10:21مولانا فضل الرحمن کو عوام نے مصرط کیا ہے
10:23غصہ شہیدوں پر نہ نکالیں
10:25مولانا فضل الرحمن کے خلاف جب بھی
10:27الیکشن لڑا انہیں شکست دی
10:29مولانا خود پشین سے فرم سنتالس سے آئے ہیں
10:37قلعدم ٹی ٹی پی
10:38افغانستان سے پاکستان پر حملے کر رہی ہے
10:40بی ایل اے اور ایس ترکستان
10:42سلامیک مومن بھی افغان سرزمین سے حملہ آور ہے
10:45افغان طالبان دشتگرد گروہوں کو
10:47سازگار محول پر اہم کر رہی ہیں
10:48نائب وزیراعظم اساقڈار کا
10:50ایسیو وزراء خارجہ کانسل کے جلاب سے خطاب
10:53کہا پاکستان پور ام
10:54مستحقہ علاقائی طور پر مربوط
10:57اور خوشحال افغانستان کا خواہاں ہے
10:59امریکہ اور ایران کے درمیان دوبارہ
11:01مذاکرات پر بھی زور
11:02کہا تنازعات کا حل سفارتکاری اور
11:04مذاکرات سے ہی ممکن ہے
11:06امن نمل کو ثبوتاج کرنے والے اناثر سے
11:08ہوشیار رہنا ہوگا
11:22پاکستان کے سب سے بڑے
11:23ڈیٹا سینٹر کرتا تھا
11:24وزیراعظم شہباز شریف
11:26اور فیرنڈ مارشل نے
11:27ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلاود
11:29سکائے پورٹی سیون
11:30کرتا ہی تقریب سے خطاب میں
11:32وزیراعظم نے کہا
11:33جدید ترین ڈیٹا سینٹر
11:35متاثر کون اور قابل تحسین ہے
11:36عظیم منصوبے کو دے کر
11:38بہت خوشی ہوئی
11:39منصوبہ انتہائے مختصر مدت میں
11:41غیر معمولی آسم
11:42پختہ یقین
11:43عالی مہارت سے مکمل کیا گیا
11:44فیرنڈ مارشل کی قیادت اور شراکتدار
11:47زیڈ ٹی ای کو
11:48خراجی تحسین پیش کرتا ہوں
11:50سکائے پورٹی سیون
11:51جیسے منصوبے پاکستان کے
11:53مستقبل کی زمانت ہیں
12:05یہودی آباد قانون کی
12:06مزید اقصہ میں دراندازی
12:08قابل مضمت ہے
12:09مزید اقصہ میں
12:09اسرائیلی جھنڈا لہرانہ
12:11بین الاقوامی قانون
12:12کے خلاف پرزی ہے
12:13اسرائیل کی اشتیال انگیزی
12:14کے خلاف پاکستان سمیت
12:15آٹھ ممالک نے
12:16مشترک علامیہ جاری کر دیا
12:18کہا اسرائیلی وزراء
12:19اور انتہا پسند گروہ
12:20نفرت کو ہوا دے رہے ہیں
12:21دور ریاستی حل کی راہ
12:23میں رکاوٹیں ڈالنے والی
12:24اسرائیلی کاروائیاں
12:25ناقابل قبول ہیں
12:26اسرائیل فوری بیت المقدس
12:28کے قدیم شہر تک رسائی
12:29پر پابندیاں ختم کریں
12:30مزید اقصہ کے پورے آہاتے
12:32پر مسلمانوں کی عبادت
12:34کا خصوصی حق تسلیم کیا جائے
12:35عالمی برادری
12:37اسرائیل کو مقدس مقامات کی
12:38بے حرمتی سے روکے
12:49بھارت میں مودی سرکار کے خلاف
12:51قلبہ کا احتجاب جاری
12:52مقلا برادری بھی
12:53طلبہ کی حمایت میں نکل آئی
12:55سماجی کارکن سونوں وانگ چک
12:56نے چھبیس روزہ بھوک ہردال
12:58ختم کر دی
12:59لیکن طلبہ تنظیم کا احتجاب
13:01جاری رکھنے کا اعلان
13:02بھارتی اپوزیشن لیر راہل گاندھی
13:04نے کہا نرندر مودی
13:05طلبہ سے مافی مانگے
13:06وزیر تعلیم استیفہ دیں
13:08اور طلبہ پر تشدد میں
13:10ملابس افراد کا احتساب کیا جائے
13:12سابق رکیٹرز بھی
13:13طلبہ کے حق میں بول پڑے
13:15سچنٹ نولکر نے ایکسپر لکھا
13:17ناکامی کا قابل قبول ہے
13:18لیکن دھوکہ دہی نہیں
13:20طلبہ محسوس کر رہے ہیں
13:21کہ ان کی محنت کا صلاح نہیں ملا
13:23عرفان پتھان نے لکھا
13:24کسی صورت پیپر لیگ کی اجازت
13:26نہیں ہونی چاہیے
13:27طلبہ کے خوابوں کا تحافظ
13:29ضروری ہے
13:30نحمد کیف نے لکھا
13:31نوجوانوں پر لاکھی چارج
13:33بند ہونا چاہیے
13:38لکھوامی مرکٹ میں
13:39خام تیل کی قیمتوں میں کمی
13:40لندن گرنٹ خام تیل کی قیمت
13:42چار فیصد کمی کے بعد
13:4396 ڈالر 57 سینٹ فی بارل ہو گئی
13:46امریکی ویسٹ ایکسس خام تیل
13:483.59 فیصد کمی سے
13:5088 ڈالر 87 سینٹ فی بارل پر
13:54ٹریڈ کر رہا ہے
13:59سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
14:02فی طولہ سونہ 4,600 روپے کم ہو کر
14:044,27,436 روپے کا ہو گیا
14:07فی آنس سونہ 46 ڈالر کمی کے ساتھ
14:104,050 ڈالر پر آ گیا
14:12فی طولہ چاندی 61 روپے کم ہو کر
14:156,300 روپے کی ہو گئی