Skip to playerSkip to main content
#12countries #Israeliproducts #petroldieselprice #petrolprice #petrolhike #fuelprices #jiprotest #longmarch #petroleumlevy #pakarmy #balochistan #pakistanvsengland #pakistancricket #englandcricket #cricket #pakistan #england #inflationinpakistan #petrolprice #oiltankers #usbases #usiranwar #iran #us #ptiprotest #headlines

12 Countries Announce Ban on Israeli Settlement Products | Iran-US War | ARY News 12 AM Headlines || 10th Sep 2026

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLDLJPzkgXVAA

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28ڈیزل کی قیمت
00:30Holy realizaram
00:30Jangan局
00:31Jangan
00:32Jangan
00:34Jangan
00:34Jangan
00:35Jangan
00:37Jangan
00:38. . . . .
01:11We will see you next time.
01:37エمیلیو اور ہاری بروک کے لصف سنچریان
01:40دیبیو کرنے والے فاسٹ بولر رضا اللہ نے شکار کیے
01:44ایج بیسٹن میں میز بان ٹیم کی دعوت پر قومی ٹیم
01:47ڈیر سیشن بھی بیٹنگ نہیں کر سکی
01:49صرف 133 پر ڈھیر ہوئی تھی
01:51پاکستان کے آٹھ پلے باس
01:53ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے
01:54جوش ٹنگ نے چار
01:56آولی رابنسن اور جو فرارچرنے
01:58تین تن بک پر حاصل کی
02:23ڈیوز ونڈے میں میزبان انگلن کو 177 رنز سے آؤٹلاس کر دیا
02:28ارنزل میں انگلیش ٹیم 393 رنز کے تاقب میں 145 پڑھے
02:33سبحان علی نے پانچ شکار کیے
02:38امریکہ کا ایران کے تیل بردار جہازوں پر حملہ پانچ جہاز تباہ کر دیئے
02:42ایرانی جزیرے خارک اور جاسک کے قریب ایران کے آئل ٹینکرز پر میزائل دا گئے
02:47امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کاروائی دو روز کے دوران
02:50امریکی بحریہ کے جنگی جہاز کو دو بار نشانہ ہرانے کے بعد کی گئی
02:55امریکی جنگی جہاز ایرانی حملوں سے بچ نکلنے میں کامیاب رہا
02:58ایرانی حملوں میں کسی امریکی اہلکار کو نقصان نہیں پہنچا
03:02ایران کی جوابی کاروائی اردن میں امریکی اڈک پر میزائلوں کی بارش
03:05قدیج فارس میں 20 جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
03:09پاس ترانے انقلاب کا کہنا ہے قلیج فارس میں دو امریکی بحری جہازوں
03:12آٹھ آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا
03:15اردن کی آل ازرک اور شاہ حسن ایر بیس پر امریکی جنگی تیگاروں کو
03:19بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا
03:39ایران نے جب حملہ کیا اپنے آئل ٹینکر کھوئے گا
03:42امریکی دھمکی وزیر خارجہ مارک اوروگیو نے کہا
03:45امریکی مفادات کو نشانہ بنانے پر بھاری نقصان ہوگا
03:48امریکی جہاز پر حملے پر ایران کو نشانہ بنائیں گے
03:51ایران کی جانب سے آئل ٹینکرز پر حملوں کی مضمت
03:54ایرانی وزارت خارجہ نے خبردار کیا ہے
03:56کہ ایسے حملے علاقائی اور بین الاقوامیم کے لئے خطرہ ہیں
04:08برطانیہ اسرائیلی بستیوں پر پابندیوں میں عالم قیارت کر رہا ہے
04:11برطانیہ وزیراعظم انڈی برنم کا پارلیمنٹ سے خطاب
04:14کہا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کی صرف باتیں نہیں
04:18عملی اقدامات کرنا ہوں گے
04:20فلسطینیوں کو گھروں سے نکالا اور دھمکایا جا رہا ہے
04:23برطانیہ نائنصافی کے خلاف کھڑا ہوگا
04:26برطانیہ سمیت بارہ ملکوں نے اسرائیلی بستیوں کی مصنوعات پر پابندیہ لگانے کا اعلان کر دیا
04:31برطانیہ، فرانس، کانیڈا، ڈنمارک، فن لینڈ، آئیس لینڈ، آئرلینڈ، نووے، پولینڈ، پورتگال، سپین اور سویڈن نے مشترکہ بیان میں کہا
04:40غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر چھے سے آٹھ ماہ میں پابندی لگا دی جائے گی
04:44پاکستان کے جانب سے برطانیہ اور یورپی ملکوں کے فیصلے کا خیر بگتم
04:48ترجمان دفتر خارجہ نے کہا امید ہے یہ فیصلہ مقبوضہ علاقوں میں غیر قانونی اقتماعات کو مسترد کرنے کا پیغام
04:55دے گا
05:07لندن میں اچھا وقت گزرا صدر آصف زرداری کا لندن سے روانگی پر صحافیوں کے سوالوں پر جواب
05:12آصف زرداری پاکستان آنے کے لیے ائرپورٹ روانہ ہو گیا
05:15ذرائع کا کہنا ہے برطانیہ میں قیام کے دوران صدر آصف زرداری نے مختلف مریکل چیک اپس کرائی
05:21کسی قسم کی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں دیا
05:31وزیر آزم شہباز شریف 20 ستمبر کو نیو یورک جائیں گے
05:34اپا میں انتہدہ کی جرنل اسمبلی بلاس میں سرکت اور 25 ستمبر کو خطاب کریں گے
05:39امریکی صدر کی جانب سے استقبال یا تقریب میں بھی شریک ہوں گے
05:42نائب وزیر آزم اسحانگ دار وزیر آزم کے ہمراہ ہوں گے
05:45اسحانگ دار کی مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں ہوں گی
05:57بلاول گھٹو قوم اسمبلی میں صوبوں پر بحث کے لیے تیار
06:00لندن میں میڈیا سے گفتگو میں کہا وزیروں سے بحث کے لیے تیار ہوں
06:03سسٹم فیل ہونے پر اسمبلی میں بحث ہونی چاہیے
06:06یہ بھی بات پی جائے
06:07سسٹم فیل ہوا کی
06:09نئے صوبوں سے متعلق رائے کا اظہار کرنا موسیل نقوی کا حق ہے
06:12موسیل نقوی بزنس فورم کے بجائے پارلیمان میں بحث کریں
06:16ملک کا مستقبل چند بزنس منتیں نہیں کہہ سکتے
06:19موسیل نقوی اسمبلی میں بہت کم آتے ہیں
06:21انہیں آنا چاہیے
06:33پاکستان کے بہترین سٹیک ہولڈر عوام ہیں
06:35کسی صوبے کے عوام چاہتے ہیں انتظامی یونٹز بنے تو بننے چاہیے
06:39رفاقی وزیر تارک فضل چودری کہتے ہیں
06:41پیپلز پارٹ کے معاملے کو جس طرف لے گئی ہے
06:43اس پر بحث کریں اور اس کا حل نکالیں
06:45ریفرینڈم کے بھی بہت سے طریقے ہیں
06:47سورسل میڈیا کا دور ہے عوام سے رائے لے سکتے ہیں
06:50اسلام آباد میں ایک سسٹم بنانے جا رہے ہیں
06:52جس کو آئیں گے تحفظ ہوگا
06:58موسیقی
07:00وام اب سیاسی تناور تقسیم سے بیزار ہو چکے ہیں
07:04سلائے ہدیبیا کی طرح پر
07:05سلائے پاکستان ہونا چاہیے
07:07بیرسٹرگ گوہر کی پشاور ہائی کورٹ میں گفتگو
07:10کہا صوبوں سے متعلق جلد بازی نقصان دے ہوگی
07:13صوبے آزمائشی طور پر نہیں بننے چاہیے
07:15ایسے اقدامات نہیں ہونے چاہیے
07:18جسے وفاق کو نقصان پہنچے
07:19ستائیس ستمبر کو پرامن مارچ ہوگا
07:22یہ انتشار نہیں انصاف مارچ ہے
07:24سرکاری وسائل استعمال نہیں کیے جائیں گے
07:26توقع کرتے ہیں
07:27متحدہ آپوزیشن اور مولانا فضل الرحمن مارچ میں شامل ہوں گے
07:35ایمکیم اور سندھو دیش والوں کی خورپتیں رہی ہیں
07:38پیپلز پارٹی تو ان کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
07:41اس وقت بات سندھو دیش کی ہے
07:42نہ ہے ہی نہیں
07:44صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے
07:46پی ٹی آئی ایمکیم اور زماعت اسلامی والے چاہتے ہیں
07:48سندھ میں صوبہ نہیں بننا چاہیے
07:50تو واضح اعلان کریں
07:51یہ لوگ سڑکوں پر کچھ اور اسیمبلی میں کوئی اور بات کرتے ہیں
07:55نظار کھوڑوں کہتے ہیں
07:56سوہوں کے معاملے پر کسی فرد واحد کو ریفرینڈم کرانے کا حق نہیں
08:00قراردار کے وقت جس پارٹی نے واؤک اٹ کیا
08:02یا اسیمبلی آنا مناسب نہیں سمجھا
08:04ان کو پیر پگارا جیسا ہی سمجھوں گا
08:07پیر پگارا اگر کچھ نہیں بول رہے
08:09تو ان کا بھی وہی کردار ہے جو ایمکیم اور پی ٹی آئی کا ہے
08:28حکومت نے پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کی
08:30تو اسلام بات میں جانے کی کال دوں گا
08:32امیر جماعت اسلامی حافظ نے مرحمان کہتے ہیں
08:35پیٹرولیم لیوی کسی جماعت کا نہیں عوام کا مسئلہ ہے
08:38لیوی پر تمام پارٹیوں سے رابطے میں ہیں
08:40جل پیپلز پارٹی سے بھی بات کریں گے
08:42حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور کل ہوگا
08:46امیر جماعت اسلامی حافظ نیم کا این پی صدر سینیٹر ایمل ولی خان سے رابطہ
08:51جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنوں میں شرکت کی دعوت دی گی
08:54پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنوں کا پچیسوہ روز
08:58لاہور، پشاور، کراچی، سکھر اور ہیدراباد سبے تیس سے زائد مقامات پر دھرنے جاری
09:18پشاور میں مکان مالک کی قرائدار کی دو بینیوں سے اجتماعی زیارتی
09:22پولیس نے چار ملزم گرفتات کر لیے
09:25واقعہ پشاور کے نواحی علاقے گڑھی موسم خان میں پیش آیا
09:28پولیس نے بتایا مالک مکان منشیات کا عادی ہے
09:31اپنے ساتھیوں کے ساتھ اسلحے کے زور پر قرائدار کے گھر میں گھوسا
09:34قرائدار اور اس کی بیٹی کو الگ کمرے میں بند کیا
09:37دو بیویوں سے اجتماعی زیارتی کی
09:39پولیس نے بچی کو حراسہ کرنے پر چائل پروٹیکشن آیٹ کی دفعہ بھی شامل کر لی
09:43ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے واقعی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی
09:55سینٹ کی انسانی حقوق کی کمیٹی میں
09:57عابد شیر علی اور ایمل ولی خان میں تقرار ہو گئی
10:00سترہ پنجاب سے مطالق بریفنگ کے دوران ایمل ولی کے سخت سوال
10:03عابد شیر علی بیچ میں کوت پڑے
10:05کہا پہلے بریفنگ دینے دے
10:07جس پر ایمل ولی خان نے کہا آپ کون ہوتے ہیں
10:09مجھے بتانے والے
10:10عابد شیر علی نے کہا اگر میں کچھ نہیں تو پھر آپ کون کی
10:20خاران اور واشق میں سیکیروٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن
10:23بھارتی پروکسی فتنہ خوارج کے گیارہ دہشت گرد مارے گئے
10:26آئس پی آر کے مطابق خاران میں سڑک بند کرنے کی کوشش کرنے والے
10:30آٹھ خوارج کو ہلاک کیا گیا
10:31واشق میں فائرنگ کا تبادہ ہوا تین دہشت گرد مارے گئے
10:34آپریشن کے دوران دو اشاریہ نو ٹن دھما کا خیز مواد برامر
10:46کم آمدن اور متوسط طبقات کے لیے سستی ہاؤسنگ ترجیح ہے
10:50مالیاتی ادارے کسانوں اور ہاؤسنگ سیکٹر کو کرزے دیں
10:53وزرعظم شہباز شریف کی اجلاس میں گفتگو
10:55اپنا گھر سکیم ذرات اور ایس ایمیز پر پیش رفت کا جائزہ
10:59شہباز شریف نے کہا ذرعی شعبہ معیشف میں ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے
11:04کسانوں کو آسان شرائط پر مالی وسائل کی رسائی یقینی بنائی جائے
11:17تحریک انصاف کے صوبائی وزیر میرہ خان آفریدی کے خلاف
11:21سخت قانونی کاروائی کا حکوم اسلام آباد کی انصداد دہشتگردی عدالت
11:25نے پاسپورٹ زپ کرنے کے ہدایت دے دی
11:26نو مئی کے مخدمے میں ناقابل زمانت پورن گرفتاری جاری
11:3026 نویمبر احتجاج کیس میں وزیر آلہ کے پیس ہوئے لافریدی
11:33اور دیگر کے وارن گرفتاری برقرار
11:35عدالت نے ملزمان کی حاضری سے استثناء کی درخواستیں بھی مسترد کر دی
11:40پولوس کو جلس اعلان پیش کرنے کی ہدایت
11:42سبا 30 ستمبر تک ملتوی
11:54بانی پیٹھیا کی طرح دیگر قیدیوں کو طبی سہولیات دینے کی درخواست
11:58وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائے کورٹ کے فیصلے کے خلاف
12:01اپیل مقرر کر دی
12:02چیف جسٹس امین الدین خان کی سربلاہی میں تین رکری بین 14 ستمبر
12:06کو سماعت کرے گا
12:13میر رزا قتل کیس کی تحقیقات جاری
12:16NCCI نے بائننس اور کرپٹو ڈیٹا تحقیقاتی کمیٹی کو فراہم کر دیا
12:21ٹرائم سیم سے ملنے والا خال جالی تھا
12:24یا فورنزک ڈیویجن کو بھیجوایا خال جالی تھے
12:26اے آوائی نیوز نے معلومات حاصل کرنی
12:28میر رزا کی سیکیورٹی گارڈ کا پسٹول دوہزار چوبیس میں خریدا گیا
12:32سند آرمز ایکٹ کے تحت
12:34ہر پروک ہتھیار کے دو ٹیسٹ فائر خال جمع کرانا لازم
12:37دوکاندار کے جانب سے چار خال جالی بھیجوایا جانے کا انکشاف
12:40ریپورٹ میں خال سیکیورٹی گارڈ کی پسٹول سے مانچنا ہونے کا بتایا گیا
12:44تحقیقاتی ٹیم نے اگوری چالان میں بھی فورنزک کے ریپورٹ کو شامل کیا
12:48جو ریشل کمیشن کو جمع کرائے گئے
12:50ریپورٹ میں بھی فورنزک ریپورٹ شامل کی گئی
13:05کراچی کے علاقے ایک ہارہ در میں ڈکیتی کے دوران شہری کا قتل
13:08اہل خانہ کے مطابق مقتول موین خان اپنے بیٹے کے ساتھ
13:11کلپٹن سے پیسے لے کر جا رہا تھا
13:13بیٹے نے پولس کو بتایا موٹر سائیکل سواد دو افراد نے فائرنگ کی
13:17اور دس لاکھ روپے لوٹ کر پرات ہو گئے
13:19ڈی آئیٹی ساؤٹ اصر رزا کا کہہ رہے ہیں
13:21ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہیں
13:30اسلام آباد نے شیشہ کیفے چلانے پر تحکم سانی مکمل پابندیا ہے
13:35جیپی کمیشنر کی جانب سے تمام اسسسٹنٹ کمیشنرز کو احکام آجاری
13:38اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیشہ کیفے سے متعلق
13:41زلع انتظامیوں کو ایک ماہ میں رولز بنانے کی ہدایت کر دی
13:44آئیٹی اور ڈیپی کمیشنرز آتی حیثیت میں پیش ہوئے
13:47چیف جسٹس افراز جوگر نے رمارکس دیئے
13:49کاروبار کا بہت احترام ہے لیکن پورے کا پورا شہر تباہ نہ کریں
13:53یہ تو آپ اپنی نسلیں تباہی کی طرف لے جا رہی ہیں
13:56ایسا نہ ہو کل آپ کے گھر کا کوئی شخص اس کا شکان ہو جائے
13:59رولز بنائے بغیر شیشہ کیفے کو چلے نہیں دیا جائے گا
14:15اسلامباد کے تھانے آپ پارا کی اپگریڈیشن مکمل
14:18وزیر داخلہ موسیل نقبی نے افتتاح کر دیا
14:20تھانے کے ایک کاؤنٹرز پر شہریوں کو فراہم سہولیات کا جائزہ لیا
14:24کہا سائل کی درخواست پر ہر صورت کاروائی یقینی بنائے جائے
14:27ایف آئی آر کے اندراج میں بلا وجہ تاخیر نہیں ہونی چاہیے
14:30شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئے
14:42سندھ نے ٹرانسپورٹ کا پورا نظام جو چٹلائز کر دیا ہے
14:46ٹرانسپورٹ کے شوپے میں بہتری کے لیے مطابق اقدامات کیے
14:49مقصد شہریوں کو جدید سفری سہولیات پر ہم کرنا ہے
14:52سندھ نے وزیر شرجیل میمن کی
14:53سندھ سمی میں گفتگو کہا
14:55قوانین پر عمل درامت کے لیے اس تک اقدامات کیے ہیں
14:58تھرڈ پارٹی لائیبلیٹی انشورنس کا نظام شروع کیا
15:01تاکہ حادثے کے متاثرین کو بروقت معافضہ فراہم کیا جائے
15:11نیپال میں سلاب زدگان تک خوراک عدویات
15:14اور ضروری سامان پہنچانے کے لیے
15:16ہیوی ڈیوٹی ڈون کا استعمال
15:17جلی ٹکنالوجی سے وقت کی بچت کے ساتھ
15:20دشوار گزار علاقوں تک بروقت انداد پہنچانا آسان ہو گیا
15:27پاک چین سفارتی تعلقات کے پچھتر سال
15:30دیوالچین پر مسترکہ میوزک کانسرٹ
15:32دونوں ملکوں کے دنمیان اہمی دوستی کو
15:35قراجی تحسین پیش کیا گیا
15:36تقریب کا احتمام بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے
15:40اور چائنہ انٹرناشنل کلچرل کمیونکیشن سنٹر نے کیا
15:43تقریب میں چینی شہریوں موجودہ اور سابق سفیروں
15:46سمیتہ ہم شخصیات نے شرکت کی
15:53موسیقی

Recommended