Skip to playerSkip to main content
#iran #usa #islamabad #dchowk #petrolpricehike #jiprotest #ptiprotest #usiranwar #pti #aleemakhan #breakingnews #newsheadlines #arynews

Petrol Price Changes | US threatens to ground Iranian airlines worldwide | ARY News 11 PM Headlines | 21 Sep 2026

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02ڈیرانی وزیر داخلہ موسیٰ نقی کا دورہ ایران ایرانی حمن سب سکندر مومنی سے ملاقات دو طرفہ تعلقات اور خطے
00:08کی صورتحال پر گفتگو
00:09ایرانی وزیر داخلہ نے خطے میں عمد کے لیے وزیر آزم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید آسیب منیر کی
00:16گاوشوں کا شکریہ ادا کیا
00:24اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
00:28ایز بار بھکور ادعمل ہوگا اور ونس فر آل ہوگا اب یہ نہیں ہوگا کہ وہ آئیں اور ملک دس
00:34سے بیس فروز کے لیے بند ہو جائے
00:35وزیر داخلہ موسیٰ نقی کی پریس کانسلز کہا ابھی وقت ہے اس بنگلی میں نہ جائے دہاں سے واپسی کا
00:40راستہ نہ ہو
00:46اور گیرنٹی ہے اسلام آباد کو سومنات بنانے نہیں جا رہے اسلام آباد جائیں گے تو وہاں عید کا ساما
00:51ہوگا
00:52برستے گوھر کہتے ہیں قانون ہاتھ میں نہیں لیں گے اسلام آباد پاکستان اور ریاست سب سے پہلے ہیں
00:58میرے آلہ کے پی سویل آفریدی نے کہا پوراں نہتجا اچھی اجازت آئین اور قانون مجھے دیتا ہے
01:05میرزا قتل کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ اور ایمیلو ڈاکٹر رسابہ کی آڈیو ڈیگ گفتگو اے آر وائی نیوز
01:11نے حاصل کر لی
01:11ڈاکٹر سمیہ نے ایمیلو سے کہا یہ ریپورٹ میرے نہیں تمہارے نام پر آئے گی
01:15ہم ریپورٹ کا ہر لفظ ساتھ بیٹھ کر تیار کریں گے
01:19میں جبران کو ریپورٹ ریلیس کروں گی
01:22پھر میرزا کی فیملی معاملے کو آگے لے کر جائے گی
01:25فائنل ریپورٹ میں یہ بات آگئی کہ تشدد ہوا ہے
01:28پولیس سرجن نے ڈاکٹر اسامہ سے کہا یہ لڑائی میری ہے
01:31تم نکل جاؤگے فکر نہیں کرو
01:38اور امن کوششوں میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم رہا
01:42اسلام آباد میں ہونے والی امریکہ ایران مفاہمت ایک بڑی کامیابی تھی
01:46تشدد کے خاتمے اور سالسی کی کوششوں پر پاکستانی قیادت کے شکر گزار ہیں
01:51اقوامی متحدہ کے سیکیٹری جنرل انٹونیو گوترس کے ترجمان کی پریس بریفنگ
01:55کہا فیلڈ مارشل آسیم منیر اور وزیر آزم کی امن کی کوششوں کے محترف
02:00بانی پی ٹی آئی کی بہنوں عزمہ خان نوری نیازی کو بھی حراست میں لے لیا گیا
02:04علیبہ خانم کو گزیستہ روز فی ایم پی او کے تحت حراست ملے کر کوٹ لکبہ جیل منتقل کیا گیا
02:09تھا
02:09پی ٹی آئی کے ارکان اسمی اور کارکنوں کی بھی گرفتاریوں
02:12راول پنڈی سے اینے چالیس سے پی ٹی آئی کے سابق اتنے قون اسمی اور انجیب خان کو گرفتار کر
02:17لیا گیا
02:18سناولہ مسکی خیل، سیفولہ نیازی اور غوث محمد کو پارلیمنٹ لوجز کے باہر سے حراست میں لیا گیا
02:23ایم این اے داور خان اور حمد جمال حسن خان نیاوالی ریڈیو پاکستان چوک سے گرفتار
02:40احتجاج کے پیشے نصر اسلام آباد کا ڈی چوک کنٹینر لگا کر سیل کر دیا گیا
02:44مزاہین کو روکنے کے لئے شہر کے داخلی اور خاجی راستوں پر کنٹینر پہنچا دی گئے
02:49خیبر پختون خواہ سے اسلام آباد آنے والی شہرہوں پر ہندکیں کھودنے کا فیصلہ
02:53اسلام آباد کے چوبیس تعلیمی دارے کل سے بند رکھنے کا فیصلہ
02:57سیکٹر جی سکس، ایف سکس، ایف سیون اور جی سیون میں واقع متعدد سکولوں میں کل سے چھٹی ہوگی
03:03بند کیے گئے تعلیمی داروں میں پولس کو رہائش دی گئی ہے
03:17جب کوہات میں دھواکے ہو رہے تھے تو سحیل آفیدی لاہور میں فوٹو سیشن کرا رہے تھے
03:22چار پائی، ڈالے، فٹ پات پر بیٹھ کر میڈیوز بنوائی جا رہی تھی
03:26سحیل آفیدی ہیلیکوپٹر پر آئے اور واپس چلے گئے
03:29کاش شہدہ کے گھر بھی جاتے
03:31دفاقی وزیر اطلاعات عطا تارل کی کوہات میں گفت دو
03:34سوال اٹھایا خیبر پکنون خواہ کو ملنے والا اندوبان کا فنڈ کہا جاتا ہے
03:38کیا یہ فنڈ اس لیے ملا تھا کہ سوشل میڈیا ٹیمیں بنائی جائیں
03:41آپ کو بتانا ہوگا سیپ سٹی کیوں نہ بن سکا
03:44فورنزک لیب کیوں نہیں بنی
03:46پی ٹی آئے کو سالے بارہ برسوں کا جواب دینا ہوگا
03:49ہم کسی کو استعماباد کی طرف نہیں آنے دیں گے
03:51مزیر دفاق خدا سے کہتے ہیں استعماباد کو سومنات بنانے والا
03:55محمود وزنوی چوبیس گھنٹے میں دو اڑا لگا گیا
03:58جنیت اکبر نے کہا کہ میرا مطلب یہ نہیں تھا
04:01بانی کو چاہنے والے بھی اسی جیسے نکلے
04:04کہ سب ایک جیسے ہیں ایک دوسرے کی فوٹو کاپی ہیں
04:16کچھ جماعتوں نے احتجاج کا اعلان کیا
04:19تو دارالحکومت بند کر دیا گیا
04:21موجودہ حکومدان کسی کو بھی جائز احتجاجی اجازت نہیں دے رہے
04:24مہنگائی میں ہوش ربا اضافہ ہو رہا ہے
04:26عوام کس کے سامنے روئے
04:27ایک شخص صوبوں کی باتیں کر رہے ہیں
04:29اور سب خاموش ہیں
04:30مولانا فضل رحمان کا پارلمنٹ کا ان کے امرائے اجلاس بولانے کا مطالبہ
04:34کہا دو صوبوں میں حکومتی رکھ نہیں ہے
04:37سندھ میں ڈاکوں کا راز سٹریٹ ٹرائم ہے
04:39بلچستان میں بینک لوٹے جاتے ہیں
04:41اور باہر بیٹھ کر پیسے بانٹے جاتے ہیں
04:52خیبر پکتون خواہ میں
04:54ہائیہ دیشت گرد حملوں کے بعد
04:55سکیروڈی فورسز کی بڑی کاروائی
04:57کوہار ٹھنگو اور ٹل میں نو خردی حلات
04:59افغانستان سے ملہقہ سرحدی علاقے میں
05:01دیشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا گیا
05:03خودکش بمباروں کا طبیعتی مرکز بھی کاروائی وطباہ
05:0628 دیشت گرد مطابق خودکش بمباروں سمیت حلات
05:10وزارت اطلاعات کی مطابق پاکستان تو درپیش
05:12دیشت گردی کا خطرہ بانستان سے جنم لے رہا ہے
05:15پاکستان میں شہریوں کے تحفظ اور سلامتی عملین ترجیح ہے
05:18عزم سہکام کے تحت انصداد دیشت گردی مہم غزب للحق جاری رہیں
05:36کوئی مستحق شہری فیون ریلیف سے محروم رہی رہنا چاہیے
05:39حمزہ شہباز کی وزیر آزم ریلیف سکیم کے جائزہ اجلاس میں گفتگو
05:43کہا ریاست خود ان شہریوں تک پہنچے گی جو نظام تک نہیں پہنچ سکتے
05:4728 لاکھ ریجسٹریشنز اور 15 لاکھ افراد کا مستفید ہونا بڑی پیش رفت ہے
05:52مشکل وقت میں آم آدمی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے
05:55فیول ریلیف عملی ثبوت ہے
05:5620 سال تک پرانی موٹر سائیکل چنچی رکشو کو بھی سکیم میں شامل کر لیا
06:00وزیر اقتصادی عبور آہد چیمہ وزیر اطلاف وزیر پاٹرولیہ بردیگر کی اجلاس میں شرکت
06:13جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ روڑی سے ملتان کی طرف روا دوا
06:18حکومت کا ایک بار پھر جماعت اسلامی کی قیادت سے رافتہ مارچ روکنے پر اسرار
06:23ذرائقہ کہنا ہے وزیر اعظم شہبان شریف کا جماعت اسلامی قیادت سے رافتے کا امکان ہے
06:28حافظ نیمو رحمان کہتے ہیں وزیر کچھ نہیں کر سکتے
06:32وزیر اعظم معاملہ دیکھیں جب تک مسئلہ حل نہیں ہوتا
06:35اسلام امباد مارچ نہیں ہوگے گا
06:37اب تو بچوں کو بھی پتا ہے کہ یہ لیوی بھتا ہے
06:39لیکن حکومت کی آیاشیاں ختم ہی نہیں ہو رہی
06:42وزیر اعظم مراد علی شاہ کا بھی وفاقی حکومت سے پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ
06:47کہتے ہیں پیپلز پارٹی کو مہنگائی پر بہت تشویش ہے
06:50پیٹرولیہ مصنوعات مہنگی ہونے سے لوگوں پر مہنگائی کا پہاڑ ٹوٹا ہے
07:04اٹھارہ سال میں سن کو بائیس ہزار ارب روپے ملے
07:07اس فنڈ سے پورا سن پچاس بار بن سکتا تھا
07:10راہ نمائی مکیہ مصطفیٰ کمال کہتے ہیں آج بچے گٹروں میں گر کر مر رہے ہیں
07:15کتے کاٹ رہے ہیں
07:17کراچی کو پینے کا پانی تک نہیں مل رہا
07:19انشاءات بیچنے والے پانی بیچ رہے ہیں اور وہ سینیٹر بن گئے
07:23خالد مقبول صدیقی نے پریس کانسنس میں کہا کہ انتظامی یونٹس بنانے کی بات پر خون کی ندیاں بہانے کی
07:28باتیں کی جا رہی ہیں
07:29کل کی ریلی نے بہت ساری سادشوں کو خاک میں ملا دیا
07:33کراچی میں مصنوعی قیادت کو لاکھ بٹھانے کا جواز قتم ہو گیا
07:37مصنوعی اکثریت کے ساتھ سن کے شہری علاقوں کو غلام بنانے کا سلسلہ بند کریں
07:41فارود ستار نے کہا سن میں چھے انتظامی یونٹس بنیں گے
08:00حکومت کو مصنوعی کہنے والی ایمکی ایم پہلے اپنا منڈیٹ تو ثابت کر دے
08:04ان کے پاس اکثریت ہوتی تو انتخابات سے فرا نہ ہوتے
08:08سن کے سینئر وزیر شہریل میمن کہتے ہیں ایمکی ایم فتنہ افرات افری اور نوری کی دہائی کی سیاست چاہتی
08:14ہے
08:14کراچی کو بھتہ خوری بوری بندلاشی اور اقوا کی سیاست ایمکی ایم نے دی
08:18نئے صوبوں سے متعلق سن انتظامی قرارداد سے فیصلہ دے چکی
08:22ایمکی ایم لسانی بنیادوں پر ایک بار پھر تقسیم و نفرت کو ہوا دے رہی ہے
08:26مرتضی وحاب نے کہا مصطفیٰ کمال اور خالد مقمول کی زبان ناقابل قبول ہے
08:31نفرت تانصوب اور لسانی تقسیم کی سیاست کی سندھ میں اب کوئی گنجائش نہیں
08:35کراچی کے عوام کسی کو نفرت کے نام پر لڑانے کی اجازت نہیں دیں گے
08:50صدر ٹرمپ اور مسعود پریزشکیان کے نیویورک میں ملاقات کا امکان
08:53ایرانی صدر کل جنرل اسیم لی جلاس میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہوں گی
08:57صدر ٹرمپ نے گدشتہ روز کہا تھا کہ جنرل اسیم لی کی سائیڈ لائن پر ایرانی ہم منصف سے ملاقات
09:02ہو سکتی ہے
09:02ایران کا سفارتی وقت وزیر خردہ با سرافچی کی سربراہی میں نیویورک روانہ ہو گیا
09:16امریکہ کی ایران کی تمام فیزائی آپریشن پر پابندی کی دھنکی
09:19بودھ سے دنیا بھر میں ایران کی تمام ایرلائنز کی سیویسز بند کر دی جائیں گی
09:24امریکی وزیر خزانہ سپورٹ بیسنٹ کا کہنا ہے
09:26ایرانی ایرلائنز کو کسی ائرپورٹ پر لانڈنگ یا اندھن کی سہولت نہیں ملے گی
09:30آب نیہرموز میں برطانوی پرچم بردار تجارتی جہاز پر نامعلوم ٹروجیکٹائل سے حملہ
09:35عملے کے دو ارکان زخمی ہو گئے
09:37حملے کے باوجود جہاز اپنی منزل کی جانب روا دوا ہے
09:51بلوچستان نے آپریشن رد الفتنہ ٹری کے تحت سیکیروٹی فورسز کی کاروائیاں
09:55فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ ہندوستان کے چار دہشتگرد مارے گئے
09:59پنگور کے علاقے آفہن کو پرو میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیروٹی فورسز نے آپریشن کیا
10:04بڑی مفتار میں جدید اسلحہ اور گولہ بارود بھی بران
10:18انگمہ فتنہ خوارش سے لڑتے ہوئے شہید پاک فوج کے دو افسروں اور چار جوانوں کی
10:23نماز جنازہ پشاوہ میدہ
10:25وزیر داخلہ گورنر خیمر بخنخواہ اور کمانڈر پشاوہ لوہکین اور سیول اور اسکری حکام کے شرکت
10:31صدر مملکت وزیر آزم اور وزیر داخلہ کا جوانوں کو خراندیا قیدت
10:35وزیر اطلاع اطا تارر کی کوہات واقعے میں شہید فہیم اللہ کے گھر آمد
10:40کہا شہدہ کی قربانی آرائیگا نہیں جائیں گی اہلے خانہ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا جائے گا
10:53وزیر اعلیٰ سن نے صوبے بھر میں خصوصی بچوں کے لیے ان انچاس جدید
10:56ڈیجیٹل کلاس رومز بیس سٹلائٹ سکولز اور سائن لینگویج کیچرز ٹریننگ پروگرام
11:00کا افتدار کر دیا
11:01سپیشل ایڈوکیشن کی تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا
11:04ڈیجیٹل کلاس رومز میں سمارٹ مورز ای لرننگ ٹولز اور جدید تعلیمی سہولیات فرہام کی گئی
11:10صرف انفروس ٹیکچر اور ٹیکنالوجی کافی نہیں اصل ترقی نہیں انہیں استعمال کرنے والے افراد سے وابستہ ہے
11:28سندھ کے سینئر وزیر شاڑیل میمن کی چینی صدہ ہنان کے رہنما یانگ ہاؤڈنگ سے ملاقات
11:34مختلف شعبوں میں کاروباری تعاون کو بستد دینے پر زو
11:37شاڑیل میمن نے کہا الیکٹرک بسوں اور بی آٹی سے عوامی ٹرانسپورٹ کو جدید اور بہتر بنا رہیں
11:43ٹرانسپورٹ توانائی اور زراد کے شعبوں میں تعاون بڑھایا جائے گا
11:46شاڑیل انام میمن کی چین کے شہر چانگشاہ میں کسیر الجہتی مقالمی میں شرکت
12:01ملک ایک سو پندرہ مخصوص اسلامی صداد پولیو محمد زیراعہ سنہ کراچی میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر
12:07محمد کا افتتاح کر دیا
12:15نیشنل دیفنس یونیورسٹی کے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے وقت کی پارلمنٹ آمد
12:20سپیکر آیاز صادق تیر تقویر کیا
12:22سپیکر نے وقت کو پاکستان کے پارلیمانی نظام اور قومی اسیمبلی کام کے طریقے کار سے متعلق آگا کیا
12:28ایک سو تیس رکھنی وقت کی قیادت جنرل محمد نائم نے کی
12:31وقت میں پاکستان اور دوست ملکوں کے سینئر سیول اور اسکری افسران شامل تھے
12:36ایک سو تیس رکھنی وقت کی سپریم کورٹ آمد چیف جسس یاہی آفریزی سے ملاقات تھی
12:42چیف جسس اور وقت کے استعبرا کے درمیان یادگاری تحایف کا تبادلہ بھی ہوا
12:55برطانیہ میں نیشنل ائر ٹرافک سروسز کے سسٹم میں خرابی فضائی ٹرافک کنٹرول کا نظام متاثر
13:02مانچسٹر ائرپورٹ پر سو سے زائد پروازے تاخیر کا شکار ہوئی
13:06شمالی وستی انگلینڈ، سکوٹلینڈ اور شمالی آرلینڈ کی فضائی حدود محدود
13:10سکوٹلینڈ سے بھی پروازوں کا شیڈیول متاثر
13:13روا ماہ کے آغاز میں بھی سوفٹویر کی خرابی صرف قریباً دو ہزار پروازے منسوک ہوئی تھی
13:30سی این این ایم ایس ناؤ اور پولیٹکوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
13:35تینوں نیوز اداروں نے بتایا کہ وائٹ ہاؤس نے ان کے صحافیوں کے پریس کارڈ منسوک کر کے وائٹ ہاؤس
13:40منداخلے سے روک دیا
13:41مشکرہ کا بیان نے کہا کہ حکومت یہ فیصلہ نہیں کر سکتی کہ میڈیا کیا ریپورٹ کرے یا کیا شائع
13:46کرے
13:46اس اقدام سے آزاد صحافت کو خطرہ ہے
13:49سی این این کے مطابق مقدمہ واسٹنٹرن کی وفاقی عدالت میں دائر کیا گیا
13:53اور اس ہفتے سمات ہو سکتی
14:06پی سی بی نے محمد رزوان کو میڈیا سے گفتگو کرنے سے روک دیا
14:09ذرائع کا کہنا ہے ثابت کپتان نے پی سی بی سے میڈیا سے بات کرنے کی اجازت طلب کی تھی
14:13پی سی بی کا کہنا ہے کہ رزوان کا کیس ان سی سی آئے میں ہے
14:16انہیں میڈیا سے بات کرنے کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں
14:19وکٹ کیپر کیس سے مطالق اپنا موقف عوام کو بتانا چاہتے تھے
Comments

Recommended