00:01foreign
00:03وزیراعظم شہباز شریف وقت کے ہمراہ نیو یوک پہنچ کے اقوام دہدہ جنرل اسمبلی جلاس میں شرکت کریں گے
00:09وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو جنرل اسمبلی جلاس سے خطاب کریں گے
00:14خطاب میں خطے میں عام کے لیے پاکستان کی صفارت کی کوششوں کو جا کر کریں گے
00:18شہباز شریف کی امریکی صادر ڈاللڈ ٹرام سے بھی ملاقات ہوگی
00:22امریکہ میں مقیم اوورسیز بزنس فورم کے نمائندوں کے شائعے میں شرکت کریں گے
00:26نائے وزیراعظم ایسان ڈارکی نیو یوک میں فرانس کے وزیر خارجہ سے ملاقات دو طرفہ تعلقات تجارت سرمایہ کاری پر
00:34گفتگو
00:34ایران امریکہ جنگ اور مسئلہ فلسطین پر بھی تمادلہ خیال کیا گیا
00:44اسلام آباد میں امریکہ ایران مفاہمت ایک بڑی کامیابی تھی
00:48امن کوششوں میں پاکستان کا کردائی انتہائی اہم رہا
00:50تشدد کے خاتمیں اور سالسی کوششوں پر پاکستانی قیدت کے شکر گزار ہیں
00:55اکوانوی متحدہ کے سیکیٹری جنرل انٹونیو گوتریس کے ترجمان کی پریس بریفنگ
01:00کہا وزیراعظم شہباز شریف اور فیرڈ مارشل آسم منیر کی عام کی کوششوں کے موت طرف ہیں
01:06صدر ٹرامپ اور صدر پزشکیان کی ممکنہ ملاقات پر
01:09سٹیفن ڈوجاک کا کہنا تھا
01:11ہم ہمیشہ مذاکرات کی حماعت کرتے ہیں
01:14امریکہ ایران میں دوبارہ مذاکرات سے تنازع کے خاتمے کی راہ ہموار ہوگی
01:22وزیر داخلہ موسیل نقفی کا دورہ ایران
01:25ایرانی حمن سب اس سکندر مومنی سے ملاقات
01:27دو طرف تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
01:30مختلف شعبوں میں جاری تعاون پر پیش رپت کا جائزہ لیا گیا
01:34ایرانی وزیر داخلہ نے خطے میں عام کے لیے
01:37وزیر آسم شہباز شریف اور فیرڈ مارشل آسم منیر کی کاوشوں کا شکریہ دا کیا
01:41سکندر مومنی نے کہا خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان کی مستلسل کاوشوں کے شکر گزار ہیں
01:47ان کا پاکستان کا حالیہ دورہ بہت مفید رہا
01:50موسیل نقفی نے کہا مزدقبل میں دو طرفہ تعلقات مزید مستخدم ہوں گے
01:54موسیل نقفی جب تہران پہنچے
01:56تو سکندر مومنی نے ائرپورٹ پر پورت پاکستا اقبال کیا
02:10اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
02:14اس بار بھرپور عدی عمل ہوگا اور ونز فور آل ہوگا
02:18اب یہ نہیں ہوگا وہ آئے اور ملک دس سے بیس روز کے لیے بند ہو جائے
02:21وزیر داخلہ موسیل نقفی کی پریس کانفرنس کہا
02:24ابھی وقت ہے اس بند گلی میں نہ جائیں جہاں سے واپسی کا داستہ نہ ہوں
02:27اس طرح کے ڈرامو سے کوئی چیز حاصل نہیں ہو سکتی
02:30سامنات کے مندر کی بڑھ کے مارنے سے فرق نہیں پڑتا
02:34پی ٹی آئی کا مطالبہ اگر بانی کا علاج ہے
02:36تو ان کا رات بھی اسپتال میں چیک اپ ہوا
02:38موسیل نقفی نے وزیر کہا سیاسی اختلاف اپنی جگہ
02:42کے پی حکومت کا کوئی وزیر شہدہ کی نماز جنازہ میں نہیں آیا
02:46یہ شہید کسی جماعت کے نہیں پاکستان کے ہیں
03:04گیرنٹی ہے اسلام آباد کو سامنات بنانے نہیں جا رہے
03:07اسلام آباد جائیں گے تو وہاں عید کا سما ہوگا
03:09قانون ہاتھ میں لیں گے
03:10اسلام آباد پاکستان اور ریاست سب سے پہلے ہیں
03:13بیسٹک گوھر کی پشاور میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ
03:16پریس کانفرنس کہاں آبانی پی ٹی آئی اور انڈیا کے کیس لگا کر
03:19انہیں صحت کی سہورتیں دی جائیں
03:21ہم نے حکومت سے رابطے ختم نہیں کی
03:24حکومت نے بات چیز صرف مذاکرات کی پیش پر سے آگے نہیں بڑھائی
03:27سیاسی چیمپئن بتائیں
03:29لانگ مارچ نہ کریں تو کیا کریں
03:30اس وقت پانچ ایمین ایز
03:32ایک سینیٹر ایک ایم پی اور پندرہ سو ورکرز گرفتار ہیں
03:36سہیلہ افریدی نے کہا
03:37دو سال میں ہم نے تمام آئینی اور جمہوری راستے اپنائے
03:40لیکن چنوائی نہیں ہوئی
03:42ستائیس ستمبر کو اسلام آباد جائیں گے
03:44لوگ اتنی تعداد میں نکلیں گے
03:46کہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے
04:20بانی پی ٹی آئی کی بہنوں عزمہ خان
04:22نورین یازی کو بھی حراست میں لے دیا گیا
04:24علیمہ خانم کو گزرستہ روز
04:26سری ایم پیو کے تحت حراست میں لے کر
04:27کوٹ لگ پر جیل منتقل کیا گیا تھا
04:29پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی اور کارکنان کی بھی گرفتان
04:32راولپنڈی سے این اے چالیس سے پی ٹی آئی کے
04:35سابق رکن قومی اسمبلی اور انزیب خان کو گرفتار کر لیا گیا
04:40سناولہ مسیخیل سیفولہ نیازی اور غوث
04:42محمد کو پارلیمنٹ لوجز کے باہر سے حراست میں لیا گیا
04:45ایمینے داور خان اور حمد جمال حسن خان
04:48میاوالی ریڈیو پاکستان چوک سے گرفتار
04:59احتجاج کے پیشے نظر اسلام آباد کا ڈی چوک
05:02کنٹینر لگا کر سیل کر دیا گیا
05:04مزاہین کو روکنے کے لیے شہر کے داخلی اور خارجی
05:07راستوں پر کنٹینر پہنچا دیے گئے
05:09خیبر پختون خواہ سے اسلام آباد آنے والی شارہوں
05:12پر مندکیں کھوڑنے کا فیصلہ
05:14اسلام آباد کے چوبیس تعلیمی دارے آج سے
05:17بند رکھنے کا فیصلہ سیکٹر جی سکس
05:19ایف سکس ایف سیون اور جی سیون میں
05:22واقع متعدد سکولوں میں آج سے چھٹی ہوگی
05:24بند کیے گئے تعلیمی اداروں میں پولیس کو
05:27رہائش دی گئی ہے
05:36جب کوہاٹ میں دھماکے ہو رہے تھے تو سوہیل آفریدی لاہور میں
05:39فوٹو سیشن کر آ رہے تھے چار پائی ڈالے فٹ پاد پر بیٹھ کر
05:43ویڈیوز بنوائی جا رہی تھی
05:44سوہیل آفریدی ہلیکاپٹر پر آئے اور واپس سلے گئے
05:47کہاں شہدہ کے گھر بھی جاتے
05:49وفاقی وزیر اطلاعات اطا تاریر کی کوہاٹ میں گفتگو
05:52سوال اٹھایا خیبر پخونخواہ کو ملنے والا
05:55امن و امان کا فنڈ کہا جاتا ہے
05:56کیا یہ فنڈ اس لیے ملا تھا
05:58کہ سوشل میڈیا ٹی میں بنائی جائیں
06:00آپ کو بتانا ہوگا سیف سٹی کیوں نہ بن سکا
06:03فرنسک لاب کیوں نہیں بنی
06:05پی ٹی آئی کو ساڑھے بارہ برسوں کا جواب دینا ہوگا
06:07ہم کسی کو اسلام آباد کی طرف نہیں آنے دیں گے
06:10وزیر دفاع خوج آسف کہتے ہیں
06:12اسلام آباد کو سومنات بنانے والا
06:14محمود وزنوی چوبیس گھنٹے میں دوڑ لگا گیا
06:16جنردگ پر نے کہا کہ میرا مطلب یہ نہیں تھا
06:19بانی کو چاہنے والے بھی اسی جیسے نکلے
06:22یہ سب ایک جیسے ہیں
06:24ایک دوسرے کی فوٹو کاپی ہیں
06:35خیبر پختونخواہ میں حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد
06:38سیکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی
06:40کوہاٹ ہنگو آٹل میں نو خارجی حلال
06:43عوانستان سے ملحقہ سہدی علاقے میں دہشتگردوں کے ٹکانوں کو بھی نشانہ بنایا گیا
06:47خودکچ بمباروں کا تربیتی مرکز بھی کاروائی میں تباہ
06:5028 دہشتگرد متعدد خودکچ بمباروں سمیت حلال
06:53وزارت اطلاعات کے مطابق پاکستان کو درپیش دہشتگردی کا خطرہ
06:58عوانستان سے جنم لے رہا ہے
06:59پاکستان میں شہریوں کا تحافظ اور سلامتی اولین ترجی ہے
07:03عزم استحکام کے تحت انصداد دہشتگردی مہم غزب للحق جاری رہے گی
07:20پیٹرولی مسنواتی قیمتوں میں رد و بدل
07:22پیٹرول 4 روپے 61 پیسے 3 لیٹر مہنگا
07:24پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 75 پیسے مقرر
07:28ہائی سپیڈ ڈیزل 1 روپے 96 پیسے 3 لیٹر سستا
07:31ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 422 روپے 8 پیسے 3 لیٹر مقرر
07:35قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا
07:38اضافہ عالمی منڈی میں پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے منسلک ہے
07:50پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا مارچ رما دوا
07:53خانپور اور رہیم یارخان میں ٹرین مارچ کا استقبال
07:55عمیر جماعت اسلامی حافظ نئیم نے کارکران سے خطاب نے کہا
07:59ظلم کا نظام نہیں چل سکتا
08:00لیوی بھتہ ختم نہ کیا تو حکومت گرا دیں گے
08:03ٹرین مارچ کے شرکہ رات ملتان میں پڑاؤ کریں گے
08:06حکومت کا ایک بار پھر جماعت اسلامی کی عادت سے رابطہ
08:09مارچ رکھنے پر اسرار وزیر آلہ سندھ مراد علی شاہ کا بھی
08:13وفاقی حکومت سے پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ
08:16کہتے ہیں پیٹرولیم اسنوات مہنگی ہونے سے لوگوں پر مہنگائی کا پہاڑ ٹوٹا ہے
08:39میرزا کیس نے پولس سرجن ڈاکٹر سمیہ اور ایملو ڈاکٹر اسامہ کی آرڈیو اے آر وائی نیوز نے حاصل کر
08:45لی
08:45پولس سرجن ڈاکٹر سمیہ نے ایملو ڈاکٹر اسامہ کو آرڈیو میں کئی معاملات پر یقین دھیانی کر آئی
08:50ڈاکٹر سمیہ نے کہاں ریپورٹ میرے نام نہیں تمہارے نام آئے گی
08:54ہم ریپورٹ کا ہر لفظ ساتھ بیٹھ کر تیار کریں گے
08:57ریپورٹ ملتے ہی تم فورا جاری کر دوں گے
08:59میں جبران کو ریپورٹ ریلیز کروں گی کہ یہ ہے وہ ریپورٹ
09:03اس کے بعد میرزا کی تاملی اس ریپورٹ کے معاملے کو مزید آگے لے کر جائے گی
09:07وہ لوگ یہ کہہ دیں گے کہ ہمیں ڈاکٹر اسامہ سے کوئی شکایت نہیں
09:11ڈاکٹر اسامہ نے کہا بس ٹھیک ہے
09:13میڈم مجھے یہ بتائیں کل کب آپ کے پاس آؤں تاکہ شیڈیول کر لوں
09:17ڈاکٹر سمیہ نے کہا فکر نہیں کرو تم نکل گئے ہو
09:20یہ لڑائی میری ہے بس
09:33میرزا قتل کیس کی تحقید قاد ایمیلو ڈاکٹر اسامہ کمیشن کے سامنے پیش ہوئے
09:38جسس عمر سیال نے کہا آپ جو لوگوں سے فون کرا رہے ہیں
09:41کمیشن کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
09:44آپ نے دو ریپورٹ دیں دونوں میں الگ بات ہے
09:47آپ کا دعوی ہے گولی آگے سے لگی
09:49آپ لوگوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں
09:51ڈاکٹر اسامہ نے کہا میں صرف اپنی ٹائم لائن بتانا چاہتا ہوں
09:54میں تو سب کچھ ڈاکٹر سمیہ کو بتا رہا تھا
09:57جسس عمر سیال نے کہا کیا آپ کہنا چاہتے ہیں
10:00پولیس سرجن نے کیس خراب کیا
10:02نہیں معلوم آپ کو کون یہاں ڈاکٹر سمیہ کی برائی کرنے کے لئے بھیج رہا ہے
10:05پولیس سرجن نے ایک بار آپ کی برائی نہیں کی
10:08میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر اسامہ نے کہا
10:11میرزہ کو گولی آگے سے لگی
10:13اپنی ریپورٹ پر خائم ہوں
10:1429 تاریخ کو میرزہ کا پہلا پوسٹ مارٹم کیا تھا
10:17تمام چواہید میرے پاس موجود ہیں
10:19پوسٹ مارٹم ریپورٹ بغیر کسی دباؤ کے بنائی
10:34جڈیشنل کمیشن کے ڈی جی ہیل پرویز شیخ سے سخت سوال
10:37جسس سیال نے پوچھا
10:39قبر کشائی سے ایک رات پہلے میڈیکل بورٹ تبدیل کیا گیا
10:42آپ کو عجیب نہیں لگا
10:44پولیس سرجن کراچی کی موجودگی میں
10:46ہیدراباد کے پولیس سرجن کو بورٹ میں کیوں ڈالا
10:48آپ نے اپنا دماغ استعمال کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی
10:52یہ تو یک طرفہ بورٹ ہے
10:53اس میں شفافیت کہاں ہے
10:55میرزا کے دوست علی شاز نے بتایا
10:57انہوں نے آڈیو نوٹ
10:58اے ایس پی فیروز آباد ندہ سے شیئر کیا تھا
11:01جس پر کمیشن نے اے ایس پی ندہ کو بھی طلب کر لیا
11:04میرزا کی منگیتر نے
11:05ڈی ایس پی سراج لاشاری پر موبائل ڈیٹا اور
11:07چیٹ منتقلی کا الزام لگایا
11:09جس پر کمیشن نے کہا
11:11ڈی ایس پی بیان ریکارڈ کرانے آئیں گے
11:13تو ان سے تفصیلی پوچھ گچھ ہوگی
11:15کمیشن نے آصف، آباد، فیض الرحمان
11:18اور سارم بن طاہر کو کل طلب کر لیا
11:30صدر ٹرامپ اور مصود پیزشکیان کی نیویورک میں
11:33ملاقات کا امکان
11:34ایرانی صدر آج جنرل اسمبلی جلاس میں
11:36شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہوں گے
11:37صدر ٹرامپ نے گزرستہ روز کہا تھا
11:40جنرل اسمبلی کے سائیڈ لائن پر
11:41ایرانی ہم منصب سے ملاقات ہو سکتی ہے
11:43ایران کا سپارٹی وفت
11:45وزیر خارج آباز سرکچی کی سبراہی میں
11:47نیویورک روانہ ہو گیا
11:57امریکہ کی ایران کی تمام فضائی آپریشن پر
11:59پابندی کی دھمکی
12:00مجھ سے دنیا بھر میں ایران کی تمام ائرلائنز کی
12:02ساویسس بند کر دی جائیں گی
12:04امریکی وزیر خزانہ سکارڈ بیسنک کا کہنا ہے
12:08ایرانی ائرلائنز کو کسی ائرپورٹ پر
12:10لانڈنگ یا اندھن کی سہولت نہیں ملے گی
12:12نائب صدر جیڈی وینس کہتے ہیں
12:14ایران کی وجہ سے عالمی سطح پر
12:16توانائی قیمتیں بڑھ گئیں
12:17نائب امریکی صدر جیڈی وینس کہتے ہیں
12:19توانائی کی قیمتیں کم کرنے کے لیے
12:21ممکن کوشش کر رہے ہیں
12:31کچھ جماعتوں نے احتجاج کا اعلان کیا
12:34تو دار الحکومت بند کر دیا گیا
12:35موجودہ حکمران کسی کو بھی جائز احتجاج کی جازت نہیں دے رہے
12:39مہنگائی میں ہوش شبہ اضافہ ہو رہا ہے
12:41عوام کس کے سامنے روئیں
12:42ایک شخص صوبوں کی باتیں کر رہے ہیں
12:44اور سب خاموش ہیں
12:45مولانا فضل رحمان کا پارلمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بولانے کا مطالبہ
12:50کہاں دو صوبوں میں حکومتی ریٹ نہیں ہے
12:52سندھ میں ڈاکوں کر آج ہے
12:53سویٹ قرائم ہے
12:54بلوچستان میں بینک لوٹے جاتے ہیں
12:56اور باہر بیٹھ کر پیسے بانٹے جاتے ہیں
13:09کرانچی میں مصنوعی قیادت کو لاکر بٹھانے کا جواز ختم ہو گیا
13:14سبرہ آئم کیم خالد مقبول صدیقی کی پریس کانفرنز
13:17کہاں مصنوعی اکثریت کے ساتھ
13:19سندھ کے شہری علاقوں کو غلام بنانے کا سلسلہ بند کریں
13:22فاروق ستار نے کہاں
13:24سندھ میں چھے انتظامی یونٹز بنیں گے
13:26تم نے ایک گورنر شینہ تھا
13:27اب ہمارے چھے گورنر بنیں گے
13:29مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے
13:31کراچی کو پینے کا پانی تک نہیں مل رہا
13:33منشیات بیشنے والے پانی بیش رہے ہیں
13:36اور وہ سینیٹر بن گئے
13:37شرجین میمن کا رد عمل
13:39بولے حکومت کو مصنوعی کہنے والی ایم کیم
13:41پہلے اپنا منڈیٹ تو ثابت کر دے
13:43ایم کیم فتنہ افرت افری اور
13:46نوے کی دہائی کی سیاست چاہتی ہے
13:48مرتضی وحاب نے کہا
13:50مصطفیٰ کمال اور خالد مخبول کی زبان
13:52ناقابل قبول ہے
13:53کراچی کے عوام کسی کو نفرت کے نام پر
13:55لڑانے کی اجازت نہیں دیں گے
14:11وزیر اعلیٰ سن نے صوبے بھر میں خصوصی بچوں کے لیے
14:13اننشاہ زدیر ڈیجٹل کلاس رومز
14:15بیس سیٹلائٹ سکولز اور سائن لینگویج
14:17کیچرز ٹریننگ پروگرام کا افتداء کر دیا
14:19سپیشل ایڈوکیشن کی تقریب سے خطاب میں
14:21مراد علی شاہ نے کہا
14:22ڈیجٹل کلاس رومز میں سمارٹ مورز
14:25ای لرننگ ٹولز اور جدید تعلیمی
14:27سہولیات فرہم کی گئی
14:28صرف انفروس ٹیکچر اور ٹیکنالوجی کافی نہیں
14:31اصل ترقی نہیں انہیں استعمال کرنے والے
14:33افراد سے وابستہ ہے
14:47سندھ کے سینئر وزیر شڑیل میمن کی
14:49چینی صدہ ہنان کے رہنمہ
14:50یانگ ہاؤڈنگ سے ملاقات
14:52مختلف شعبوں میں کاروباری تعاون کو
14:54وابستہ دینے پر زور
14:55شرجیل میمن نے کہا
14:56الیکٹرک بسوں اور بی آٹی سے
14:58عوامی پرانسپورٹ کو جدید اور بہتر بنا رہیں
15:01پرانسپورٹ توانائی اور زراد کے شعبوں میں
15:03تعاون بڑھایا جائے گا
15:04شرجیل انام میمن کی چین کے شہر
15:07چانکشاہ میں کسیر الجہتی مقالمے میں شرکت
15:19ملک ایک سو پندرہ مخصوص ازدام انصداد پولیو محمد زیرانہ سن نے کراچی میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا
15:25کر محمد کا افتتاح کر دیا
15:33نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے وفت کی پارلمنٹ آمد
15:38سپیکر ایاز صادق تیست اقوال کے
15:40سپیکر نے وفت کو پاکستان کے پارلیمانی نظام اور قومی اسیمبلی کام کے طریقے کار سے متعلق آگا کیا
15:46ایک سو تیس رکنی وفت کی قیادت جنرل محمد نائم نے کی
15:49وفت میں پاکستان اور دوست ملکوں کے سینئر سیول اور اسکری افسران شامل تھے
15:54ایک سو تیس رکنی وفت کی سپریم کورٹ آمد چیف جسس یاہیہ آفریجی سے ملاقات تھی
16:00چیف جسس اور وفت کے استعبرہ کے درمیان یادگاری تحایت کا تبادلہ بھی ہوا
16:13جو بھی اے آئی کی دوڑ جیتے گا وہ دنیا جیتے گا
16:16اس وقت ہم چین اور دیگر تمام ممالک سے آگے ہیں
16:18برطری برقرار رکھوں گا
16:20امریکی صدر ٹرم کہتے ہیں گلوبل وارمنگ کا کہنے والے اب کہہ رہے ہیں
16:24اے آئی ہمیں مار دے گی
16:25اب یہی لوگ کہہ رہے ہیں روبورٹ سملا کریں گے
16:28یہ سب کچھ روس یوکرین اور کلائمٹ چین سے بھی بڑا فراڈ ہے
16:32انٹرنیٹ سے بھی بڑی اس ٹکنالوجی کی ترقی میں نہیں رکھوں گا
16:36میں اے آئی یا ایس آئی یعنی سپر انٹیلیجنس کی حوصلہ افضائی کروں گا
16:51برطانیہ میں نیشنل ائر چافک سروسز کے سسٹم میں خرابی
16:55کی فضائی ٹرافک کنٹرول کا نظام متاثر
16:57منچسٹر ائرپورٹ پر سو سے زائد پروازے تاخیر کا شکار ہوئی
17:01شمالی وستی انگلینڈ، سکوٹلینڈ اور شمالی آرلینڈ کی فضائی حدود محدود
17:06سکوٹلینڈ سے بھی پروازوں کا شیڈیول متاثر
17:08روا ماہ کے آغاز میں بھی سوفٹوئر کی خرابی سے تقریباً دو ہزار پروازے منسوب ہوئی تھی
17:26سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹکو نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
17:31تینوں نیوز اداروں نے بتایا کہ وائٹ ہاؤس نے ان کے صحافیوں کے پریس کارڈ منسوب کر کے وائٹ ہاؤس
17:36میں داخلے سے روک دیا
17:36مشترے کا بیان نے کہا کہ حکومت یہ فیصلہ نہیں کر سکتی کہ میڈیا کیا ریپورٹ کرے یا کیا شائع
17:41کرے
17:42اس اقدام سے آزاد صحافت کو خطرہ ہے
17:45سی این این کے مطابق مقدمہ واشنٹن کی وفاقی عدالت میں دائر کیا گیا اور اس ہفتے سمات ہو سکتی
17:50ہے
Comments