00:27ڈیشت کردی
00:30سہیل آفیدی لاہور میں فوٹو سیشن کروا رہے تھے
00:32انہوں نے ہیلیکاپٹر پر پندہ منٹ شکر لگایا
00:35اور واپس چلے گئے
00:35کاش وہ شہدہ کے گھر بھی جاتے
00:54میر ازا کیس کی تحفیقات کرنے والے جوڈیسٹرل کمیشن کی کاروائی
00:58میر ازا کا پہلا پوسٹ موٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ سے پوچھا
01:02آپ انٹرویوز میں کہہ رہے ہیں کمیشن کو دوبارہ بلانا چاہیے
01:05کیا کہنا چاہتے ہیں کہ پولیس سرجن نے کیس خراب کیا
01:08آپ جو لوگوں سے فون کروا رہے ہیں ہمیں سب الم ہے
01:11آپ کمیشن کو متنازے بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
01:14ایسا نہیں ہونے دے
01:16آپ بھی اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیں
01:18آپ نے دو ریپوچ دی دونوں میں الگ بات ہے
01:20آپ کا دعویٰ ہے گولی آگے سے لگی
01:22آپ لوگوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں
01:25میں نے آپ سے زیادہ پوسٹ موٹم دیکھے ہیں
01:27ڈاکٹر اسامہ نے کہا میں صرف اپنی ٹائم لائن بتانا چاہتا ہوں
01:31اپنے پوائنٹس رکھنا چاہتا ہوں
01:48میر رزا کو گولی آگے سے لگی
01:50اپنی ریپوٹ پر قائم ہوں
01:51ڈاکٹر سمیہ رابطے میں تھی
01:53انہیں ریپوٹ واتس ایپ کی
01:54ڈاکٹر اسامہ کی میڈیا سے گفتگو
01:56کہا 29 تارے کو میر رزا کا پہلا پوسٹ موٹم کیا تھا
01:59تمام شواہد میرے پاس موجود ہیں
02:01پوسٹ موٹم ریپورٹ بغیر کسی دباؤ کے بنائی
02:03پہرے دن سے آخر تک اپنے سینئر کے کہنے پر ہی سب کچھ کیا
02:07مجھے مجبوراً خود کو کلیئر کرنے کے لیے آنا پڑا
02:19اسلام آباد پر دھاوا بھولنے والوں کو صف نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
02:23اس بار بھرپور رد عمل ہوگا اور ونس فور آل ہوگا
02:26اب یہ نہیں ہوگا وہ آئیں اور ملک دس سے بیس روز کے لیے بند ہو جائے
02:29وزیر داخلہ موسیل نقوی کی پریس کانفرنس کہا بھی وقت ہے
02:32اس بند گلی میں نہ جائیں
02:34اس طرح کے ڈرامو سے کوئی چیز حاصل نہیں ہو سکتی
02:37سومنات کے مندر کی وڑکیں مارنے سے فرق نہیں پڑتا
02:40پی ٹی آئی کا مطالبہ اگر بانی کا علاج ہے
02:43تو ان کا رات بھی اسپتال میں چیک اپ ہوا
02:45احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد کا ڈی چاک کنٹینر لگا کر سیل کر دیا گیا
02:49شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
03:08پارلیمنٹیرین اور بانی کے اہل خانہ کی گرفتاریوں سے حالات کشیدہ ہوں گے
03:12عزمہ بی بی اور نورین بی بی کی حراست کی جتنی مضمت کی جائے کم ہے
03:16شہرمن پی ٹی آئی بیریس نے گوہر نے آکس پر لکھا
03:19جن کے ہاتھ میں اختیار اور طاقت ہے وہ حالات پر نظر ڈالیں
03:22ملک کو مزید تصادم کی نہیں
03:24سیاسی کشیدگی کے قاتلے کی ضرورت ہے
03:26ریاست فوری طور پر اپنا ترزیمان تبدیل کرے
03:29ہم صرف انصاف مانگ رہے ہیں
03:30انصاف کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں
03:33بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی کے حکمات
03:35کلہور ہائی پورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
03:37موقف اپنایا
03:38علیوہ خانم عزمہ خان اور نورین
03:41نیازی کی نظر بندی کے لیے
03:42حکمات طریقہ کار کے مطابق جاری نہیں کیے
04:00وفاقی وزیر داخلہ موسیل نقوی
04:02ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
04:04ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی
04:06نے پاکستانی ہم منصف کا استقبال کیا
04:08موسیل نقوی خطے کی صورتحال پر
04:10اہم ملاقاتیں کریں گے
04:22وزیر آزم شہباز شریف امریکی صدر
04:24ڈالر ٹرم سے بھی ملاقات کریں گے
04:26امریکہ میں مقیم اوورسیز
04:27بزنس پورم کے نمائندوں کے اشائیے میں شرکت کریں گے
04:31جنرل اسمیل اجلاس میں شرکت کے لیے
04:32نائب وزیر آزم اساگڈار نیویورک پہنچ گئے
04:34اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستخل مندوب
04:37آسم افتخار امریکہ میں پاکستان کے صفیر
04:39نزوان سعیج شیخ نے استقبال کیا
04:59کل کی ریلی نے بہت ساری سازشوں کو خاک میں ملا دیا
05:02اب اس شہر میں مصنوع قیادت کو لاکر بٹھانے کا جواز ختم ہو گیا
05:05مصنوع اکثریت کے ساتھ ان کے شہری لاکھوں کو غلام بنانے کا سلسلہ بند کریں
05:10چیمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں
05:12انتظامی یونٹس بنانے کی بات پر خون کی ندیہ بہانے کی باتیں کی جا رہی ہیں
05:17دھمکیاں دینے والے سن لیں ہم درنے والے نہیں
05:19فاروق ستار نے کہا سن میں چھے انتظامی یونٹس بنیں گے
05:23تم نے ایک گورنر چھینا تھا
05:25اب ہمارے چھے گورنر بنیں گے
05:33مہنگا پیٹرول پورے ملک کا مسئلہ ہے
05:35مزرعہ کچھ نہیں کر سکے
05:37معاملہ وزیر آزم کو دیکھنا چاہیے
05:39جب تک مسئلہ حل نہیں ہوتا اعتجاج کریں گے
05:41اسلام آباد جائیں گے
05:43امیر جماعت اسلامی حافظ نیم الرحمان کی سکھر میں میڈیا سے مرتبو کہتے ہیں
05:46اب تو بچوں کو بھی پتا ہے کہ یہ لیوی بھتا ہے
05:50لیکن حکومت کی آیاشیہ ختم ہی نہیں ہو رہی
06:00اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی
06:03نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے وفت کی سپریم کورٹ آمد
06:06چیف جسٹس پاکستان یہیہ افریدی سے ملاقات
06:09چیف جسٹس نے مقدنہ انتظامیاں اور عدلیہ کی باہمی کردار پر روشنی ڈالی
06:14وفت کو عدالتی صلاحات اور ادارہ جاتی رابطہ کاری کے اقدامات سے آگاہ کیا گیا
06:18چیف جسٹس پاکستان اور وفت کی سربراہ کے درمیان یادگاری تحائف کا تبادلہ بھی ہوا
06:24ایک سو تئیس رکنی وفت کی قیادت میجر جنرل محمد شہزاد خان نے کی
06:33ایران کے وزیر خارجہ عباس راکچی کی قیادت میں
06:36ایرانی وفت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یورک روانا
06:41ایرانی میڈیا کے مطابق عباس راکچی کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران
06:45مختلف ممالک کے سربراہان اور عالمی رہنواوں کے ساتھ تاہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں
06:50ریپورچ میں بتایا گیا ہے
06:52عباس راکچی نیو یورک روانگی سے قبل قطر میں مختصر قیام کریں گے
07:04ایران سے متعلق جلد فیصلہ کرنے والا ہوں
07:07امریکی صدر ٹرمپ کا فاکس نیوز کنٹیویو
07:09کہا ایران سے متعلق تین آپشن زیر غور ہیں
07:12ایران کو تباہ کرنا
07:13اسے معاشی طور پر برباد ہونے دینا
07:15یا معاہدہ کرنا
07:16اس سے پہلے کہ پوری ایرانی قوم کو تباہ کر دوں
07:19بہتر ہوگا ایران اپنا رویہ دوست کر لے
07:21امریکی صدر ٹرمپ ایرانی حمل سب
07:23مصور پرزشکیان سے ملاقات کے لیے تیار
07:25کہتے ہیں جنرل اسمبلی کے موقع پر
07:27ایرانی صدر سے ملاقات کر سکتا ہوں
07:38ایران کو اپنا حرمز پر مکمل اختیار حاصل ہے
07:41سپیکر ایرانی پارلمنٹ باقر قالب آف کا
07:44جے پی موگن کی حالیہ ریپورچ پر عدی عمل
07:46کہا اس تنازوں کا اختتام ابھی واضح نہیں ہے
07:49اپنا حرمز کھولی جائے گی
07:51یا بند رہے گی
07:52اسے کھولنے اور بند رکھنے کا اختیار صرف
07:54ایران کے ہاتھ میں ہے
07:55جے پی موگن نے اپنی ریپورچ پر بتایا تھا
07:57کہ ایران کی موجودہ صورتحال انتہائی غیر یقینی ہے
08:00اور تنازوں آگے کس روخ پر جائے گا
08:03یہ واضح نہیں ہے
08:11بلوچستان نے آپریشن
08:12رد الفتنہ 3 کے تحت سیکیروٹی فورسز کی کاروائیاں
08:15فائرنگ کے تبادے میں
08:16فتنہ ہندوستان کے چار دہشت گرد جہنم ماصل
08:18پنچگور کے علاقے آفان کو
08:20پروب میں دہشت گردوں کی موجودگی
08:22کے اطلاعات پر سیکیروٹی فورسز نے آپریشن کیا
08:24بڑی مختار میں جدید اسلحہ اور گولہ بارو بھی برامت
08:27سیکیروٹی فورسز کے دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں
08:30آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہیں
08:33سیند کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی
08:36چیڈی صوبے ہونان کے رہنما
08:37یانگ ہاؤ ڈانگ سے ملاقات
08:40مختلف شبوں میں کاروباری تعاون کو
08:41وسط دینے پر زور
08:42شرجیل میمن نے کہا
08:44الیکٹرک بسوں اور بی آٹی سے
08:46عوامی ٹرانسپورٹ کو جدید اور بہتر بنا رہے ہیں
08:48ٹرانسپورٹ، توانائی اور زراد کے شعبوں میں
08:50تعاون بڑھایا جائے گا
08:51شرجیل اینا میمن کی چین کے شہر چانکشا میں
08:55کسیر الجہتی مقالمے میں شرکت
09:06شیرمن پیپلز پارٹی
09:07بلاول بھٹو کی 38 سال گرہ
09:09پارٹی رہنماوں کی دانت سے
09:11مبارک بات کے پیغامہ
09:12نیک تمناوں کا اظہار
09:14پیپلز پارٹی کی نائب صدر
09:15سینیٹر شہری رحمان نے کہا
09:17کہ بلاول بھٹو نے پاکستانی سیاست میں
09:18مفاہمت اور مسال حد کا نمائع کردار ادا کیا
09:21اور ہمیشہ ملکی مفاد کو پارٹی سے بالتر رکھا
09:24راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا
09:26بلاول بھٹو اپنی والدہ
09:27بینظیر بھٹو کے مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں
09:30حسن نورکہ نے کہا
09:31بلاول بھٹو نوجوانوں کی امید
09:33اور پاکستان کے روشن مستقبل کی علامت ہے
09:44جامعہ کرراچی کے پروفیسر عارف خان ساقی
09:47اور ان پر تشدد کرنے والے ملزم
09:49کونین شاہ کی درمیان صلاح ہو گئے
09:50کونین شاہ نے پروفیسر سے گھر جا کر
09:53ملاقات کی اور معذرت کی
09:55پروفیسر عارف خان ساقی نے
09:56کونین شاہ کو ماف کر دیا
09:58کہا بحیثیت استاد سمجھتا ہوں
10:00کونین شاہ کو اپنی غلطی کا احساس ہونا چاہیے تھا
10:02انہوں نے گاڑی کو مکمل طور پر ٹھیک کرا دیا ہے
10:05نقصان کی تلافی بھی ہو گئی ہے
10:07کونین شاہ تشدد کیس میں زمانت پر ہے
10:18کراچی احسان آباد سے ملنے والی ڈاکٹر رومر اور اہل خانہ کی لاشوں کا پوست مارٹم مکمل
10:22اباسی اسپتال کے ایمیلو نے پانچ لاشوں کے کاؤز آف بیت سرٹیفیکیٹس جاری کر دیئے
10:27تمام سرٹیفیکیٹس میں وجہ موت گزرب رکھی گئی ہے
10:30حتمی وجہ کیمیکل ایکزیمین کے بعد بتائی جائے گی
10:33پوست مارٹم کی پہلی رپورٹ ڈاکٹر رومر باقی چار رپورٹس نامعلوم افراد کے نام سے تیار کی گئی ہیں
10:49کراچی ڈیفنس میں نوجوان علی جعفری پر تشدد کیس
10:52عدالت نے ملزمان ابراہیم اور وقار کی درخواست زمانت مسترد کر دی
10:56ملزمان کے خلاف تھانہ ساحل میں مقدمہ درج ہے
11:05کل ادم تنظیم کے کمانڈر نے مجھے نیا موبائل دیا
11:08خودکش حملے کے لیے گاڑی چلانا سکھائی
11:10یہ لوگ معصوم بچیوں کو ورغلاتے ہیں
11:13کل ادم تنظیم سے منسلک رہنے والی صفیہ عبدالخالق کی کوئٹا میں پریس کانفرنس
11:17خدیجہ پیر جان نے بتایا میرے شوہر نے پہلے میرے بھائی
11:21اور پھر مجھے ورغلا کر کل ادم تنظیم میں شامل کر آیا
11:24ریہاب کے دوران مجھے غلطی کا احساس ہوا
11:27اپنے کیے پر شرمندہ ہوں
11:28بہن بھائیوں سے اپیل ہے
11:30ملک کے خلاف کام نہ کریں
11:42ازمہ بخاری کی جالی ویڈیو وائرل کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان قلم بند کرانے کی درخواست
11:47لاہور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے سائیور کرائم اور چیف سیکریٹری پنجاب سے جواب طلب کر رہیا
11:51درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث
11:55ازمہ بخاری کا عدالت میں پیش ہونا ممکن نہیں
11:57ٹرائل کورٹ نے ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکار کرانے کی درخواست مسترد کر دی تھی
12:01عدالت سے ٹرائل کورٹ کا حکم کل ادم قرار دینے کی استعداہ
12:20ملک کے ایک سو پندرہ مخصوص ازلام انصداد پولیو مہم
12:24وزیراعلا سن نے کراچی میں پولیو سے بچاؤں کے قطرے پلا کر مہم شروع کی
12:28مراد علی شاہ کا کہنا تھا پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے پورازم ہے
12:32پولیو وائرس پاکستان اور افغانستان میں پایا جاتا ہے
12:35بچوں کو پولیو سے بچاؤں کے قطرے پلا کر موزی مرز سے نجات دلائی جا سکتی ہے
12:55کراچی کے پانچ بڑے میڈیا گروپز کا باہمی تعاون اور مشترکہ منصوبوں کے تحت مل کر کام کرنے کا فیصہ
13:00خالد عرائی کی رہائش گاہ پر اجراف
13:02ای ایم جی میڈیا گروپ کے عمران عابدی
13:04سولو میڈیا گروپ کے خالد عرائی
13:06کی ای ایم جی اور آئی سلوشن کے جاوید حسین
13:08آئی میڈیا کی اخلاق احمد
13:09اور سی ایم جی میڈیا گروپ کے سید غفران مشتبہ شریک ہوئے
13:11اشتراک کے تحر
13:13کیبل نظام اور سرویسز کی بہتری کے لیے بھی
13:15مشترکہ اتنامات کیے جائیں گے
13:17جس سے کراچی کے میڈیا شعبے میں
13:19نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہیں
13:22اور فنے قوالی کا درکشندہ ستار
13:24معروف قوال مقبول احمد سابری کو
13:27مداہوں سے بچھتے پندرہ برس پیٹ گئے
13:29انہوں نے اپنا فنی سفر
13:31ستر کی دہائی میں اپنے بھائی غلام فریل
13:33سابری کے ساتھ کیا اور
13:35سابری برادران کے نام سے شہرت حاصل کی
13:37انہیں تمغائے برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا
Comments