Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Welcome to Shabbaz_Gill_Official!

This channel is dedicated to knowledge, motivation, technology, architecture, lifestyle, and informative content. Our goal is to provide useful, inspiring, and high-quality videos that help you learn something new every week.

If you enjoy educational content, practical tips, and engaging videos, make sure to Subscribe and turn on the Notification Bell so you never miss an update.

Thank you for being a part of our journey!

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:023 آگست
00:03پاکستان میں پیر کی شام
00:06آسیم منیرز
00:07ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون
00:10ملٹری راج
00:10ڈے ٹو فور سیون
00:13آج کی اہم خبروں کی طرف چلتے ہیں
00:15لیکن اس سے پہلے آپ کو
00:17اپ ڈیٹ کر دیں
00:18کل واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے پوٹیسٹ سے
00:22پوٹیسٹ کامیاب
00:24رہا یا ناکام رہا وہ تو آپ
00:25ویڈیو میں دیکھی لیں گے
00:27لیکن آپ کو تھوڑا سا اس کا احوال بتا دیں
00:29اور پھر آپ کو اندازہ ہو کہ
00:30لوگوں کے اندر کس لیول کا پیشن
00:33ہے کس لیول کی کمیٹمنٹ ہے
00:35اور لوگ اس موجودہ رجیم
00:37سے کتنے تنگ آ گئے ہیں
00:39کل پوٹیسٹ شام پانچ
00:41بجے تھا واشنگٹن ڈی سی میں
00:43اتوار کے روز
00:45میری آپ نالائکی کہہ لیں
00:47کہ میں اس سے پہلے ویدر چیک نہیں کر سکا
00:49جس دن اس کی کال دی تھی
00:50لیکن میں ویکنڈ پر ہی کال دینا چاہتا تھا
00:53اس سے آگے کرنا نہیں چاہتا تھا
00:55کیونکہ یہ بہت ضروری تھا
00:56کہ این اس وقت جب کشمیری
00:58اپنی جانے دے رہے ہیں اور ان کو
01:00گولیاں ماری جا رہی ہیں ہم مزید
01:02اس کو لیٹ نہ کریں
01:04میں واشنگٹن ڈی سی سے کوئی تقریباً
01:07تین گھنٹے کی فلائٹ کی
01:08مسافت سے تھا
01:10میں تب اتنا دور تھا کہ تین گھنٹے کی فلائٹ
01:12سے مجھے واشنگٹن ڈی سی پہنچنا تھا
01:15فلائٹ میری جو ہے وہ چار
01:16بجے لینڈ کرنی تھی
01:18ائرپورٹ سے نکل کے بڑی مشکل
01:20سے اتنا ہی وقت تھا
01:22کہ میں امبیسی کے سامنے پانچ بجے
01:24پہنچ سکوں اگر فلائٹ لیٹ ہو جاتی
01:27تو ظاہر ہے یہ کام لیٹ ہو جاتا
01:28جہاں سے میں آ رہا تھا وہاں سے
01:31یہی ڈائریکٹ فلائٹ تھی
01:32جو مجھے اس وقت لا سکتی تھی
01:34اس کے علاوہ کوئی اور ایسی فلائٹ نہیں تھی
01:36جو مجھے چار بجے لاتی تو یہ بھی مجھے پریشر
01:38تھا کہ اگر فلائٹ تھوڑی سی
01:40لیٹ ہو گئی تو پھر معاملہ خراب ہو جائے گا
01:42امریکہ میں ہر روز تقریبا
01:44نوے ہزار فلائٹ جو ہیں
01:46وہ شاید تیک آف اور لینڈ کرتی ہیں
01:48جی آپ درست سن رہے ہیں
01:50مطبع امریکہ میں جو فلائٹ کا نمبر ہے وہ شاید
01:52باقی پوری دنیا میں جتنی فلائٹ اڑتی
01:54اور لینڈ کرتی ہوں گی اتنی
01:56اکیلے امریکہ کے اندر ہے تو امریکہ میں
01:58فلائٹ کا لیٹ ہو جانا
02:00ڈیلے ہو جانا معمول کی بات ہے
02:02اس کو اتنا زیادہ مائنڈ بھی نہیں کیا جاتا
02:04کیونکہ آپریشن بہت بڑا ہے
02:06فلائٹ کا نمبر بہت زیادہ ہے
02:08تو میں ایکسپیکٹ کر رہا تھا
02:10اور اس چیز کا پریشر بھی تھا
02:12خیر اللہ نے ایسا کرم کیا
02:13کہ فلائٹ لیٹ ہونے کی بجائے
02:15بلکہ دس منٹ پہلے اس نے اپنی پرواز بھری
02:19اور
02:20واشنگٹن ڈی سی میں بھی
02:21ہم بیس منٹ پہلے لینڈ کر گئے
02:24جب واشنگٹن ڈی سی میں لینڈ کر رہے تھے
02:26تو مجھے اندازہ ہوا اس وقت
02:27وہاں پر موسم کیسا تھا
02:29کہ بادل ہی بادل تھے اور لگ رہا تھا
02:31کہ نیچے شاید بارش ہو رہی ہوگی
02:33اس وقت میں نے ویدر چیک کیا
02:35کیونکہ اندر انٹرنیٹ تھا
02:37فلائٹ کے اندر
02:37تو پتہ چلا کہ نیچے تو گھمسان کی بارش ہو رہی ہے
02:40بہرحال خدا خدا کر کے
02:42فلائٹ لینڈ کی ائرپورٹ سے ہم باہر نکلے
02:44میرے ساتھ میرے ایک دوست تھے
02:46اور ہمیں لینے کے لیے میرے ایک دوست آئے ہوئے تھے
02:49تو ہم ائرپورٹ سے نکلے
02:51تو گاڑی چلنا مشکل تھی
02:53اچھا امریکہ کے اندر
02:54سڑکیں انفرسرکچر اس طرح کا ہے
02:57کہ جتنی بھی
02:59صورتحال خراب ہو گاڑیاں چلتی ہیں
03:01مین کلیر ڈیمارکیشن ہے
03:03روڈز کھلی ہیں
03:04تو گاڑیاں بڑی ہیں ممی طور پر
03:07ایسیو ویز ہیں تو بارش میں بھی گاڑی
03:09چل جاتی ہے
03:09تو اگر میں آپ کو یہ کہہ رہا ہوں
03:11کہ گاڑی مشکل چل رہی تھی
03:13تو اس سے آپ یہ سمجھئے
03:14کہ بارش کس طرح کی تھی
03:15میں سکرین شوٹ آپ کو دکھا دیتا ہوں
03:17یہ این چار بج کے غالباً
03:19ستاون منٹ کا سکرین شوٹ تھا
03:21جو میں نے اپنے سیل فون سے لیا
03:22پانچ بجے ہمارا پوٹس تھا
03:24اس سے آپ اندازہ لگائیے
03:26کہ کس طریقے کا ویدر تھا
03:28بارش ایسی تھی
03:29کہ جیسے بالٹیاں بھر بھر کے
03:31کوئی گاڑی کیوں پر انڈیل رہا ہو
03:32مین آپ کے جو وائپرز تھے
03:34اس سے سامنے کچھ نظر نہیں آرہا تھا
03:36جتنی سپیڈ پر مرضی آپ اسے چلائیں
03:38میں نے اپنے ساتھ بیٹھے ہوئے دوست سے کہا
03:40کہ پوٹس تو سارا ضائع ہو گیا
03:42لوگ تو بچائرے نہیں آ سکیں گے
03:44کیونکہ اس بارش میں تو کوئی گھر سے ہی نہیں نکل سکے گا
03:47وہاں کسی نے کیا آنا اور کیا پوٹس کرنا
03:49لیکن میں نے کہا کہ میں وہاں رکوں گا
03:51آپ لوگ بے شک گاڑی کے اندر رہیے گا
03:54میں نے اپنے دونوں دوستوں کو کہا
03:55میرا کیونکہ وعدہ ہے کہ میں اکیلا بھی
03:57کھڑا ہونا پڑا تو میں وہاں ہوں گا
03:59تو میں نے انہیں کہا کہ اگر ایک دو تین لوگ آ گئے
04:02میں ان سے یہ گفتگو کر رہا ہوں
04:04کہ اگر ایک دو تین
04:05یہی لفظہ میرا میں یہ نہیں کہہ رہا تھا
04:07چار پانچ چھے لوگ آ گئے
04:09کیونکہ ایک ہمارے دوست وہاں پہلے پہنچے ہوئے تھے
04:11جن کو ہم نے کہا تھا کہ وہاں پر
04:13اگر لوگوں کو کوئی پارکنگ وارکنگ
04:15کے بارے میں پوچھنا ہو تو وہ ان کو بتا سکیں
04:17بٹر صاحب ہمارے دوست ہیں
04:18وہ وہاں پر پہنچے ہوئے تھے
04:21ان کے ذمہ یہ تھا
04:22تو ان کا میں فون آ گیا تھا
04:23کہ وہ بہت قریب ہیں اور وہ بس تھوڑی دیر میں
04:26وہاں پہنچ جائیں گے وہ بھی ظاہر ہے
04:27بارش میں بھسے ہوئے تھے
04:30تو ہم وہاں پہنچے پانچ بج کے دو منٹ پہ
04:32ہم پانچ بجنے سے شاید چار پانچ بجنے پہلے پہنچتے
04:36ویسے یا دس منٹ پہلے پہنچتے
04:38لیکن بارش کی وجہ سے ہم دو منٹ لیٹ ہوئے
04:40پانچ بج کے دو منٹ پہ
04:42جیسے ہی امبیسی کی طرف گاڑی مڑی
04:44اور عمومی طور پر
04:46بہت پہلے ہی گاڑیاں کھڑی ہونا شروع ہو جاتی ہیں
04:49تو شروع میں مجھے گاڑیاں نظر نہیں آئیں
04:51آگے گئے کیونکہ پولیس وہاں لگ جاتی ہے
04:54جیسے ہی آپ پوٹیسٹ کی کال دیتے ہیں
04:55تو پولیس وہاں پر اپنا آپریشن شروع کر دیتی ہے
04:58اور وہ گاڑیوں کو پیچھے لگنے دیتے ہیں
05:00امبیسی کے قریب گاڑیاں
05:02کافی جگہ امبیسی کے سامنے بھی
05:03لیکن وہاں وہ پارک کرنے نہیں دیتے
05:05تو جو شروع میں گاڑیاں لگی ہوتی ہیں
05:07وہاں گاڑیاں نہیں تھی اور میں یہی ایکسپیکٹ کر رہا تھا
05:09کہ کوئی بھی نہیں آئے گا اس بارش میں کون پہنچے گا
05:12جیسے ہی گاڑی امبیسی کے قریب کو بڑی
05:15تو آگے گاڑیاں ہی گاڑیاں پاک تھی
05:17اب مجھے لگا ہو سکتا ہے
05:18کہ یہ امبیسی کی گاڑیاں ہوں
05:20کیونکہ اس جگہ پر عمومی طور پر
05:22پوٹیسٹ والوں کی گاڑیاں کھڑی نہیں ہونے دیتے ہیں
05:25جب امبیسی کے سامنے پہنچے
05:27میں گاڑی میں سے نکلا
05:29چھتری و تری سیدھی کی
05:30تو یکا یک لوگ باہر نکلنا شروع ہو گئے
05:33تو پتہ چلا کہ یہ جو ساری گاڑیاں کھڑی ہیں
05:35یہ پوٹیسٹ پہ آئے ہوئے لوگوں کی کھڑی ہیں
05:37اور وہ گاڑیاں وہاں تک کیوں پہنچ گئیں
05:40پولیس والے آئے
05:41بارش سے پہلے بارش کچھ چار بجے شروع ہوئی
05:44اور وہ آئے انہوں نے دیکھا
05:46وہاں پر ظاہر ہے اس وقت تو کوئی گاڑیاں نہیں تھی
05:48اور پھر جس طرح کی بارش ہوئی وہ وہاں سے چلے گئے
05:50انہوں نے سوچا اس بارش میں کون سا پوٹیسٹ ہونا ہے
05:52تو وہ اس جگہ کو کھلا چھوڑ کے چلے گئے
05:55جہاں پر عمومی طور پر وہ گاڑیاں کھڑی نہیں کرنے دیتے
05:58اس لیے جب لوگ ساڑھے چار بجے آنا شروع ہوئے
06:00تو وہ گاڑیاں آل دوے امبیسی تک لے گئے
06:03بارل جب وہاں پر آپ ویڈیو فٹیج بھی دیکھ سکتے ہیں
06:08میرے لئے احران کن بات یہ تھی
06:09کہ خواتین کا نمبر بہت بڑا تھا
06:11ان کے ساتھ بچے بھی تھے چھوٹے
06:13اچھا سبھی کے پاس پوری چھتریاں بھی نہیں تھی
06:15بچے بھیگ رہے تھے خواتین بھیگ رہی تھی
06:17بزرگ تھے بہت سارے
06:20یہ مجھے اگزیکلی نہیں پتا
06:22لیکن کم از کم پانچ سو سے زیادہ لوگ تھے
06:25اچھا آپ واشنگٹن ڈی سی میں عمومی پوٹیسٹ جو ہم کرتے ہیں
06:28جو عمومی پوٹیسٹ کرتے ہیں
06:30ان میں اگر پچاس سے سو لوگ آ جائیں
06:32تو ہم اچھا پوٹیسٹ سمجھتے ہیں
06:34واشنگٹن ڈی سی جو ہے
06:35وہ بابووں کے بابووں کا شہر ہے
06:38اسلامباد کو کہتے ہیں نا بابووں کا شہر ہے
06:40تو واشنگٹن ڈی سی بابووں کے بھی بابووں کا شہر ہے
06:44یہاں پر لوگ باہر نہیں نکلتے
06:45مزاج بڑا مختلف ہے
06:47آپ اگر امریکہ کے اندر بھی جو بڑے بڑے پوٹیسٹ دیکھتے ہیں
06:50تو ان میں واشنگٹن ڈی سی بہت ہی
06:53آپ کو شہاز نظر آئے گا
06:55کہ یہاں پر بڑے پوٹیسٹ ہوں گے
06:56انلس کہ کوئی نیشن وائیڈ کال ہے
06:58اور باہر سے لوگ یہاں بسوں میں آئیں
07:00اور یہاں پوٹیسٹ کریں
07:01یہاں پر رہنے والے لوگ اس طریقے سے پوٹیسٹ کے لیے
07:04میں یہ نہیں کہہ رہا کہ بالکل نہیں نکلتے
07:05لیکن نمبر اس طرح کا نہیں نکلتا
07:07لائف سٹائل بہت مختلف ہے لوگوں کا
07:10وہ پانچ سو لوگ کہاں سے آئے
07:12ہمیں یا پانچ سو سے زیادہ لوگ کہاں سے آئے
07:15اور میں اسے واضح طور پر بتا سکتا ہوں
07:17مطلب اب اگر یورپ میں بیٹھے لوگ بار سلونا
07:20کہ ہمارے دوست سمجھیں گے کہ گل صاحب یہ کیا بات کر رہے ہیں
07:22پانچ سو بندے تو ہم یہاں چھینک مارے تو کٹھا کر دیتے ہیں
07:25اس میں شک بھی کوئی نہیں جب میں آیا تھا آپ کے پاس
07:28تو شاید دس ہزار سے زیادہ لوگ آپ نے کٹھے کیے تھے
07:30اٹلی میں میں گیا تھا تو وہاں پر
07:32اس سے بھی زیادہ لوگ کٹھے تھے
07:34تو یہ بات آپ کی درست ہے
07:36لیکن میں یہ بتا دوں کہ یہ جو پانچ سو لوگ ہیں
07:38اگر آپ نے بار سلونا سے کمپیر کرنا ہے
07:40تو شاید یہ پندرہ سے بیس ہزار کی قریب
07:42آپ کو کمپیر کرنا پڑے گا
07:43کیونکہ واشنگٹن ڈی سی میں پانچ سو لوگ نکال لینا
07:47دو دن کے نوٹس پر
07:49اور اس طرح کی پھر بارش میں
07:50سب سے زیادہ بڑی بات
07:52کیونکہ اگر بارش نہ ہوتی
07:53تو یہ پانچ سو شاید پھر پندرہ سو دو ہزار
07:55یا اس سے بھی زیادہ ہوتے
07:57مطلب میں آئی کانٹ امیجن
07:59اتنا بڑا پروٹیسٹ ڈی سی کے اندر
08:01لیکن بھارا لگ تو یہی رہا ہے بارش کو دیکھتے ہوئے
08:03وہاں پہنچے تو بدا چلا کے لوگ نیو جرسی سے بھی آئے
08:06میں جو پانچ چھ گھنٹے گاڑی چلا کے آئے
08:08اوہائیو سے آئے شاید اس سے بھی زیادہ
08:11کینیڈا سے کچھ لوگ آئے
08:13ٹیکسس سے آئے
08:14جو وہاں پر لوگ مجھے ملے جنہوں نے بتایا
08:16تو میں ان سب کا بہت ہی زیادہ شکر گزار ہوں
08:19سپیشلی جو ماں
08:20جو بزرگ
08:22جو بچے چھوٹے آئے ان سب کا
08:23وہاں پر ہم نے سب سے پہلے تو
08:26غائبانہ نواز جنازہ ادا کی
08:28جو شہدہ ہیں کشمیر کے ہمارے بھائی بہن
08:30بچے جن کو شہید کیا گیا
08:31ان کے لئے دعا کی
08:33اس کے بعد ظاہر ہے وہاں پر ہم نے پروٹیسٹ کیا
08:35اپنی تقریر کی
08:36اپنے لوگوں کے ساتھ
08:38جو بھی اس وقت کے صورتحال ہے وہ شیئر کی
08:41اور ایک بات بالکل تیہ ہے
08:43کہ جو اب سے چھے وینے پہلے
08:44لوگوں کے اندر آسم منیر اور اس کی
08:46رجیم کا ڈر تھا
08:48جب میں پروٹیسٹ کال کرتا تھا
08:49سین فرنسسکو یا دوسری جگہیں
08:51تو لوگ ماسک لگا کر آتے تھے
08:53ڈرتے تھے ان سے
08:54اوورسیز پاکستانی بھی سوچتے تھے
08:56کہ ہم پاکستان جائیں گے پکڑ لیں گے
08:58کل جو لوگوں کے اندر میں نے غصہ دیکھا
09:02جو آسم منیر صاحب کی تصاویر کی اوپر
09:04کاٹے لگائے ہوئے تھے
09:05ان کو زمین پر پھینکا جا رہا تھا
09:07ان کے خلاف نعرے بازی کی جا رہی تھی
09:10جو اینگر تھا لوگوں کے اندر
09:12وہ بہت ہی مختلف تھا
09:13تو خوف کے بدھ جو ہیں
09:15وہ ہر جگہ پر ٹوٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں
09:17ایک بار پھر میں واشنگٹن ڈی سی میں
09:19جتنے لوگ بھی کل پروٹیسٹ پر آئے
09:21میں آپ سب کا بہت ہی شکر گزار ہوں
09:23میں یقین کیجئے کہ
09:27جتنی بھی میرے اندر
09:28ہمیلیٹی ہے
09:29میں اس سے آپ کا جتنا بھی شکر گزار ہوں
09:31وہ کم ہے
09:31کیونکہ میں ذاتی طور پر یہ ایکسپیکٹ نہیں کر رہا تھا
09:35کہ اس بارش میں آپ وہاں پر پہنچیں گے
09:37اس بارش کہنا بھی بلکہ
09:39تھوڑا سا لائٹر آرگومنٹ ہے
09:42یا کومنٹ ہے
09:44آرگومنٹ کہہ دیا
09:45لائٹر کومنٹ ہے
09:46کیونکہ وہ جس طرح کی بارش تھی
09:48اس کو بارش تو آپ نہیں
09:49توفانی کہیں گے
09:50اس میں آپ وہاں پر پہنچے
09:51تو یہ وہ کمیٹمنٹ ہے
09:53جو لوگوں کی
09:54پاکستان کے ساتھ ہے
09:55پاکستانی عوام کے ساتھ ہے
09:57تو کشمیر میں رہنے والے
09:58جتنے بھی ہمارے بھائی بہن ہیں
10:00ان کو یہ سمجھ ہو
10:01کہ ہر جگہ پر
10:02جہاں پر بھی کوئی کشمیری رہتا ہے
10:04یا پاکستانی رہتا ہے
10:05ان کے دل آپ کے لئے دھڑک رہے ہیں
10:08آپ کی جو تمام تر
10:09آپ نے قربانیاں دے رکھی ہیں
10:11لوگ ان کو سمجھتے ہیں
10:13لوگوں کو اس کی تکلیف ہے
10:14اور لوگ باہر نکل رہے ہیں
10:16یورپ میں بھی میں نے دیکھا
10:17کل اتوار والے دن
10:19کئی جگہوں پر پروٹیسٹ ہوئے
10:20بیلجیم کا پروٹیسٹ دیکھا
10:22میں نے دوسری جگہوں کا دیکھا
10:23میں نے کینیڈا کا پروٹیسٹ دیکھا
10:25تو لوگ اب نکل رہے ہیں
10:27خوف کے بت ٹوٹ رہے ہیں
10:28میں بھی کچھ نہ کچھ
10:30مزید انشاءاللہ
10:31کوشش کروں گا
10:32کہ آپ کو کچھ مزید
10:33پروٹیسٹ کی کال بھی دیں
10:34ڈیفرنٹ جگہوں پر
10:35کوشش کروں گا
10:36جتنا بھی ٹریول کر سکا
10:37اور اس معاملے کے اوپر
10:39ہم آواز اٹھائیں
10:40تاکہ یہ جو چلنے والی
10:41گولیاں ہمارے لوگوں پر ہیں
10:42ان کو ہم روک سکیں
10:44اب آتے ہیں
10:45ذرا آج کی خبروں کی طرف
10:46پہلے آپ کو
10:48ایک چھوٹی سی ویڈیو دکھاؤں گا
10:49چھوٹا بچہ ہے
10:51والد کا جنازہ پڑا ہوا ہے
10:53اس کے اوپر کھڑا ہو کے
10:55یہ بچہ اپنے والد کا نام
10:56غالباً عثمان ہے
10:57ان کے والد بچے کا
10:58اور بچہ وہاں پر
11:00کھڑے ہو کر
11:01یہ نعرے لگا رہا ہے
11:02کہ عثمان تیرے خون سے
11:03انقلاب آئے گا
11:04چھوٹا بچہ ہے
11:05اور پھر روتا بھی ہے
11:06اپنے والد کی میت کی اوپر
11:07اس طرح دیکھئے
11:23یہ صورتحال ہے
11:24اب اس کا جواب کیا ہے
11:25کیونکہ الیکشن تھا
11:26آپ کو بتایا
11:27مظفر آباد کا الیکشن تھا
11:29پہلے میرپورڈ ڈویزن میں
11:30ہوا پچھلے ہفتے
11:31اس ہفتے مظفر آباد
11:32ڈویزن میں ہوا
11:34اب اس کو
11:34کور کر رہا تھا
11:35الجزیرہ
11:36بی بی سی
11:37انٹرنیشنل میڈیا
11:38کور کر رہا ہے
11:38لوکل میڈیا کو
11:39تو اجازت ہی نہیں ہے
11:40کشمیر کی کوئی بھی
11:41خبر دینے کی
11:42اس کی کوئی بھی
11:42کوریج کرنے کی
11:43تو جو انٹرنیشنل میڈیا
11:45کور کر رہا تھا
11:46کمال حیدر
11:47بہت ہی باکمال
11:49صحافی ہیں
11:49بہت ہی اندہ
11:50ان کا ایک تو
11:51نریشن بہت اندہ ہے
11:52میں نے ان کے ساتھ
11:53کام بھی کیا ہوا ہے
11:54جب
11:55فارمر پرائم منسٹر
11:56عمران خان
11:56پرائم منسٹر تھے
11:57تو ظاہر ہے
11:58ان کے میڈیا
11:59چیف کے طور پر
12:00میرے ان کے ساتھ
12:02انٹریکشن رہتا تھا
12:03اور
12:04بہت ہی وہ
12:05میں یہ کہوں گا
12:06کہ اپنے کام سے
12:07بہت ہی زیادہ
12:08لگاؤ ہے انہیں
12:09بہت ہی ایک
12:10کمیٹڈ قسم کے
12:11جرنلسٹ ہیں وہ
12:11اور گراؤنڈ پر
12:13جا کر محنت کرتے ہیں
12:13تو کمال ہیدر
12:14بہت باکمال قسم کی
12:16اس وقت
12:17ریپورٹنگ کر رہے ہیں
12:18کشمیر سے
12:18اور اس سارے معاملے کی اوپر
12:20انہوں نے کل
12:21پولنگ کو بھی
12:21کور کیا اور دکھا دیا
12:23میں وہ جو سارا فساد تھا
12:24کہ بڑا الیکشن ہو رہا ہے
12:25لوگ ووٹ ڈال رہے ہیں
12:26انہوں نے خالی
12:27پولنگ سٹیشن سکھا دیئے
12:28عوام کی انٹرویوز لیا
12:30عوام نے کہا
12:30ہم اس الیکشن کا حصہ ہی نہیں ہے
12:32یہاں تو ہمیں گولیاں ماری جا رہی ہیں
12:33ہم نے اس کا بائیک آٹ کر رکھا ہے
12:35بہت پھر کیا تھا
12:36آج وزارت
12:37وزارت اطلاعات نے پہلے
12:39تو کوئی بوسیدہ
12:40پرانا ڈکٹیٹر کے
12:41زمانے کا قانون نکالا
12:43جس کے مطابق
12:44انٹرنیشنل میڈیا کو
12:45صرف اسلامباد
12:47اسلامباد لاہور
12:48اور کراچی میں
12:49کوریج کی اجازت ہے
12:51اس کے علاوہ
12:51ملک کے طول و عرض میں
13:00آپ کے پاس تو پشمیر کو
13:01کور کرنے کی اجازت ہی نہیں ہے
13:02تو آپ وہاں کیسے پہنچے ہوئے ہیں
13:04تو ایک تو ان کی
13:06کوریج کو روک دیا گیا
13:08مطلب ایک قسم کا
13:09انٹرنیشنل میڈیا کو
13:10بین کر دیا گیا
13:11اس کے ساتھی ساتھ
13:14الجزیرہ کی جو ویب سائٹ ہے
13:15اسے پاکستان کے اندر
13:16بین کر دیا گیا
13:18مطلب اب
13:19اوفیشلی
13:20پاکستان
13:21فیل مارشل
13:22سید آسم منیر
13:23تمغہ امتیاز ملٹری
13:25حلال جھرت
13:26انہوں نے پاکستان کو
13:28نورت کوریا
13:29شمالی کوریا
13:30بنا دیا
13:31مطلب اب وہ ایک
13:32بدترین
13:34ڈکٹیٹر کے طور پر
13:35پاکستان پر
13:36مسلط ہو گئے ہیں
13:37انٹرنیشنل میڈیا کی
13:38کوریج کو بھی
13:39انہوں نے روک دیا
13:40ویب سائٹ
13:40الجزیرہ کی بند کر دی گئی
13:42ان کو کوریج سے
13:43بتا دیا گیا
13:44کہ آپ کوریج نہیں کر سکتے
13:45کشمیر میں آپ کو
13:46کوریج کی اجازت نہیں ہے
13:49صرف
13:49اس سارے کی وجہ کیا بنی
13:52یہ کمال حیدر نے
13:53اور الجزیرہ نے
13:54کس طرح کی کوریج کی
13:55دیکھئے
13:55ایم کمال حیدر
13:57مظفرباد
14:01پاکستانی کشمیر
14:02اگر آپ پاکستانی
14:04پاکستانی کشمیر
14:05آپ پاکستانی
14:05چل رہے ہیں
14:09اتجاز چل رہے ہیں
14:10لوگوں نے بائیکارڈ کیا ہوا ہے
14:12پڈی آئی نے بائیکارڈ کیا ہوا ہے
14:13اس کے کارکون نہیں نکل رہے ہیں
14:15باقی خواتین کچھ ہیں
14:16جو نہیں چاہتی ہیں
14:17کہ وہ کہتی ہیں
14:26موسیقی
14:27مظفرباد کی اہمارڈ کیا ہوا ہے
14:45مظفرباد اس وقت
14:46شٹر ڈاؤن ارتال ہے
14:47پہیا جام ارتال ہے
14:48جب ارتال ہے پہیا جام ارتال ہے
14:50تو لوگ کسی نکلیں گے
14:51vote ڈالنے کے لیے یہ وہ تکلیف ہوئی اس سے کہا گیا کہ الجزیرہ جو ہے وہ
14:57ہمارے خلاف ہے ہاں جی بقاعدہ یہ statement دی گئی کہ الجزیرہ نے جان
15:02بوجھ کے لوگوں کے سوٹ لی ہیں یہ ہمارے خلاف propaganda ہو رہا ہے جیسے
15:06فتنہ تل ہندوستان ہے اب فتنہ تل قطر ہو گیا کیونکہ الجزیرہ قطر
15:10سے ہے پہلے بھی یاد کیجئے ہم نے ایک دفعہ آپ کے سامنے story run کی
15:14تھی کہ ڈی جی آئیس پی آر کے دفتر نے اور آئیس آئی کے آ آفس سے ٹکرز
15:21بقاعدہ جاری ہوئے تھے قطر کے الجزیرہ کے خلاف اور کہا گیا تھا
15:25کہ یہ ایک قطر کی پولیسی کے تحت پاکستان کے خلاف یہ خبریں run
15:30کرتے ہیں تو پورا پاکستان کے اندر محاذ بنانے کی الجزیرہ کے خلاف
15:35کوشش کی گئی تھی اب دوبارہ ان کو فتنہ تل قطر کہا تو نہیں انہوں
15:40نے اسے فتنہ تل قطر لیکن یہی کہیں کہ ظاہر ہے ان کے خلاف جو کام
15:43کر رہے ہیں اس سے تو فتنہ تل قطر ہی لگ رہا ہے کہ اس کو یہ
15:46نام دیں گے اور اب بقاعدہ وزارت اطلاعات نے وہ قانون جو
15:50ہے وہ بھی publish کیا یہ بھی کہا کہ یہ صحیح coverage نہیں کر رہے
15:54اور پھر ان کی ویب سائٹ جو ہے اس کو بھی بند کر دیا گیا حالانکہ
15:58الجزیرہ اپنی جو international میڈیا کی ذمہ داری ہے وہ پوری کر
16:01رہا تھا اور coverage کر رہا تھا بی وی سی ورڈ جو ہے وہ بھی اب اس کی
16:05اوپر stories کر رہا ہے international میڈیا مثل ان کی کل کی
16:08story تھی کہ میرا ایک ہی بیٹا وہ انصاف مانگنے کے لیے نکلا
16:13تھا اور اس کو گولی مار دی گئی ایک ماں کی statement کو انہوں نے
16:17as a lead story جو ہے وہ بی بی سی ورڈ نے run کیا اس کے بعد جس طرح
16:21میں آپ اکثر کہتے ہیں نا نکلنے سے فرق نہیں پڑتا میں نے آپ کو
16:25پہلے بھی کہا تھا فرق پڑتا ہے یہ international میڈیا کیوں coverage
16:28کرنا شروع ہوا ہے اوکے لندن میں یورپ میں کل ظاہر ہے واشنگٹن
16:35ڈی سی میں بھی اب لوگ جو ہیں وہ بڑی تعداد میں اب نکل رہے ہیں
16:38international میڈیا کیونکہ اپنے اپنے headquarters میں جب انہیں اتنی
16:42تعداد میں نکلتے دیکھتا ہے تو ان کو لگتا ہے کہ معاملہ واقعی
16:45organic ہے genuine ہے اس کی اوپر ہمیں لکھنا چاہیے تو اب چودری
16:50صاحب کے لیے بہت بڑا مسئلہ بن گیا ہے کہ international میڈیا جو
16:54ہے اس کو cover کرنا شروع ہو گیا دوسرا مسئلہ چودری کے لیے کیا
16:57بنایا ہے دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ جو کشمیری قیادت ہے ایکشن
17:01کمیٹی کی وہ عمر نظیر کشمیری ہوں امان اللہ ہوں یا دوسرے لوگ
17:06ہوں وہ پیچھے نہیں ہٹ رہے اور شروع میں ان سے تھوڑی سی میں یہ
17:11کہوں گا امان اللہ زیادہ جذباتی تھے تو وہ کچھ ایسی باتیں کر
17:14جاتے تھے جو ان کو موقع ملتا تھا ان کی باتوں کو استعمال کرنے
17:17کا اب ان کو سمجھ آگئی ہے اب ان کو سمجھ آگئی ہے کہ یہ جو آسم
17:21منیر اور ان کے ساتھی جنرلز ہیں یہ پاکستان نہیں ہیں اور اگر ہم پاکستان
17:26کے خلاف بات کریں گے تو پھر پاکستان کی عام عوام جو ہے وہ بھی
17:30متنفر ہوگی اس سارے قوز کے ساتھ نہیں کھڑی ہوگی اور کشمیر میں بھی
17:34ایک بڑی عوام جو ہے یا ایک میجر پورشن جو ہے وہ آپ سے
17:37ڈسٹنس کر جائے گی تو اب انہوں نے بھی ایوالو کی ہیں اپنی
17:40سٹیٹمنٹس ان کو بھی یہ سمجھ آگئی ہے اور اگر نہیں آئی تو میرا یہ
17:44میسج ان کو ضرور پہنچائی ہے جو بھی پہنچا سکتا ہے کہ وہ اپنی
17:48سٹیٹمنٹس جب بولیں تو جذبات پہ نہیں بول رہا کیونکہ آپ ایک
17:53مومنٹ کو لیڈ کر رہے ہیں آپ نے ان کے ہاتھ میں ایسے الفاظ نہیں
17:57دینے جنہیں یہ استعمال کر سکیں کیونکہ یہ پھر آپ کی اسے
17:59کمزوری بنا کے استعمال کریں گے آپ انصاف کی بات کریں آپ رول
18:05آف لاو کی بات کریں جموکریسی کی بات کریں اپنے حقوق کی بات
18:08کریں اور پاکستان کی بات بھی کریں کہیے پاکستان عوام کو کہ ہم
18:12بھائی ہیں ہمارے ساتھ کھڑے ہوں اور آپ کیا بھی رہے ہیں اب میں دیکھ
18:15رہا ہوں تو اب وہ جو کشمیر کی لیڈرشپ ہے ساری وہ پیچھے نہیں
18:20ہٹ رہے مظفر آباد وہ پہنچ چکے ہیں بہت سارے اور بہت سارے
18:24پہنچ رہے ہیں راولہ کوٹ میں لاشیں گرائی گئیں لیکن کشمیری نہیں
18:28رکے اور اب وہ وہاں تک پہنچ رہے ہیں دوسرا خوف کا بوتی ہے
18:32ٹو ٹرائن کے لیے مسئلہ ایک تو انٹرنیشنل میڈیا ہو گیا
18:36اوورسیز پاکستانی اب وہ جو بھی انہوں نے یاد ہوگا آپ کو
18:38آسم منیر صاحب نے بیلجیم میں یا پتہ نہیں کہاں پر ایک
18:41ایونٹ کیا تھا پھر انہوں نے انٹرنیشنلی ہمارے لوگوں کو کچھ
18:44کو توڑا امریکہ کے اندر بہت سارے پیسہ لگا کر انہوں نے
18:48اپنا کام وہاں پر سیدھا کیا بہت سارے کوئی مرگی فروش کو
18:52پتہ نہیں کون کون وہ سارے ٹاؤٹ انہوں نے بیچ میں ڈالے اسی طرح
18:56یورپ میں انہوں نے بہت سارے ٹاؤٹ ایسے ہی استعمال کیے لیکن اب
19:00جب انہوں نے کشمیریوں کو گولیاں ماری ان کے چھوٹے بچوں کو ننی
19:04آمنہ سے لے کے کمانڈر فاروق سے لے کے اسامہ جمیل پی ایش ڈی
19:08سکالر سے لے کے جب انہوں نے لوگوں کا قتل عام کیا تو وہ جو
19:12کچھ بھی انہوں نے یہ مرگی فروش ٹاؤٹ اور دوسروں سے جو کچھ
19:16بھی انہوں نے حاصل کیا تھا وہ سب اب گٹر میں بیہ گیا ان کا اور اب
19:21لوگ ان سے اس طرح کی نفرت کر رہے ہیں جو آپ سوچ نہیں سکتے
19:25لوگوں نے پھر لاشیں اٹھا لی ایک دفعہ دیکھ لیا سب کچھ
19:28تو اب ایک طرف اوورسیز پاکستانی ان کے لیے نائٹ میر بن گئے
19:32انٹرنیشنل میڈیا آ گیا ہے کشمیری پیچھے نہیں ہٹ رہے وہ
19:35کہتے ہیں مزید لاشیں دیں گے مثلا کل کا بیان تھا کہ امان
19:39اللہ کا یا شاید عمر نظیر کشمیری کا ہم سوری کیونکہ کل کی
19:42statement ہے میرے ذہن سے نکلی کہ بیان بتا دیتا ہوں بیان یہ
19:46تھا کہ آپ ہمیں زیادہ زیادہ کیا کریں گے ماری ڈالیں گے نا آدھے
19:50ہم پھر بھی پہن جائیں گے مدفر آباد اور اپنا مقصد حاصل
19:52کرنے میں کامیاب ہوں گے لیکن آپ کے لیے ابھی بھی بہتری ہے کہ
19:56free and fair election کروائیں اور پیچھے ہٹ جائیں یہ جو کچھ بھی
19:58آپ کر رہے ہیں تو وہ ڈٹے ہوئے ہیں وہ پیچھے نہیں ہٹ رہے یہ ان
20:03کے لیے ایک بہت بڑا nightmare ہے اور تیسرا nightmare ان کے لیے کیا
20:06ہے تیسرا nightmare یہ ہے کہ people's party PMLN اور آسم منیر یہ
20:14تین ڈڑے ہیں جو اقتدار میں بزید اپنا شیئر چاہتے ہیں مثلا آسم
20:19منیر صدر بننا چاہتے ہیں وردی میں تمام اختیار چاہتے ہیں نون
20:23سمجھتی ہے کہ ہم نے اپنا سب کچھ لوٹا دیا ہے سب کچھ اب اس سب
20:27کچھ میں سب کچھ ہے to your imagination جو بھی آپ نے سوچنا ہے آپ اور میں
20:33یہ آپ کو بالکل پوری ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کہ نون
20:36لیگ نے اپنا سب کچھ لوٹا دیا ہے وہ جو آپ کو نظر آتا ہے
20:39زامنے وہ جو آپ کو نظر نہیں آتا وہ جو عمومی طور پر لوگ
20:44لوٹاتے ہیں وہ جو نہیں لوٹاتے ہر لیول کی سودے بازی کی گئی ہر
20:49لیول پر جا کے انہوں نے آسم منیر کو comfortable کیا مطلب کہ
20:53سب کچھ ہی لوٹا دیا کچھ پاس رہا ہی نہیں اب وہ کہتے ہیں کہ اتنا
21:00کچھ لوٹانے کے بعد اگر جو تھوڑا بہت اقتدار
21:03ہمارے پاس ہے وہ بھی دے دیں تو یہ تو بڑا گھاٹے کا سودا ہے
21:06بدنام ہو گئے اپنا آپ تک لٹا دیا تو اب ہم مزید اقتدار نہیں
21:12شیئر کرنا چاہتے ہیں جتنا ہے اتنا رکھنا چاہتے ہیں پہلے ہی
21:16آسم منیر سب کو چلا رہے ہیں فیڈل میں پنجاب تو ہمارے پاس
21:18رہنے دیں اور کم از کم نام کی حکومت تو رہنے دیں آسم منیر
21:22مزید چاہتے ہیں پیپلز پارٹی بھی سمجھتی ہے کہ ہمارے
21:25بلاول جو ہیں وہ اب سیریس اداکار ہیں وہ اب چھوٹے بچے کے
21:30کردار سے باہر نکلنا چاہتے ہیں کٹز میل ہوتا ہے نا مکڈانل
21:34وغیرہ پہ جائیں تو کٹز میل ہوتا ہے اس میں شاید سات کھلونہ
21:38دے دیتے ہیں تو اس ساری گورنمنٹ کے شیئر میں آسم منیر نے
21:41مین کام سارا دے دیا تھا نون لیگ کو اور پیپلز پارٹی کو
21:44کٹز میل دیا تھا وہ کہتے نہیں اب ہمیں فل پیکج لینا ہے جس کے
21:48اندر ڈرنکس بھی ہوں فرائز بھی ہوں برگر بھی ہوں ہمارا بھی
21:51بچہ بڑا ہو گیا ہم نے کٹز میل نہیں لینا اب وہ پھڑا ہو گیا
21:55اب یہ جو تینوں پارٹیز ہیں یہ فسی ہوئی بھی ہیں کشمیر کے
22:00ایشو کے اندر وہ ظاہر ہی بس پارٹی کی گورنمنٹ ہے ان کی
22:02واج کے نیچے قتل و غارت ہو رہی ہے نون لیگ ساتھ کمپلیسنٹ ہے
22:06ملی ہوئی ہے وہ وہاں پر الیکشن جیت رہی ہے اور چودری بندے
22:09مار رہا ہے مین آسم منیر بندے مار رہا ہے لیکن اس کے ساتھ
22:13ساتھ نون لیگ کو اندر سے یہ بھی بتا ہے کہ آسم منیر اگر اس
22:17ٹریپ میں سے نکل گیا تو اگلا کام اس میں ہمارا کرنا ہے تو وہ
22:20یہ چاہتے ہیں کہ یہ کشمیر والے ایشو کے تھوڑا سا مزید ذرا
22:25بڑھا کر اس پر بارگین بھی تھوڑی سی ہونی چاہیے اور آسم منیر
22:29کو کٹن ٹو سائز اگر کر لیں ہم تو کٹن ٹو سائز ذرا شاہد زیادہ
22:34تگڑا لفظ ہے وہ بچائرے یہ کرنے کی اہلیت تو نہیں رکھتے مطلب
22:37کہ اپنی جو ان کی چھٹی وہ کروا رہے اس سے اپنی جان کیسی طرح
22:41سے بچا لیں اور پیپلز بارٹی بھی اسی سیچوشن کو استعمال کرنا
22:45چاہتی ہے اسی لئے آپ یہ نورہ کشتی کے بیانات اکثر سنتے ہیں کہ
22:48یہ ہو گیا اور وہ ہو گیا آج بھی شرجیل انام میمن نے پریس
22:52کانفرنس کی اور کہا کہ کشمیر میں فارم فورٹی سیون پلاس ہوا ہے
22:55اب ذہن میں رکھی آپ سے چند مہینے پہلے تک فارم فورٹی سیون میڈیا
23:01کے اوپر بات کرنے کی اجازت نہیں تھی اب فارم فورٹی سیون پر
23:05کھلے عام باتیں ہو رہی ہیں پھر کل پرسوں ایک ایف ٹین کے اندر
23:09احتجاج ہوا جس میں اے آر وائی کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا گیا
23:13اور دوسری بھی اب جب یہ لوگ صحافیوں کے اوپر حملہ آور ہو جاتے ہیں
23:17نا جیسے پاکستان میں صحافت نے بھی جو کیا وہ آپ کو بتائیے
23:20بارال بتانے کے لیے کہ جب لوگ صحافت پر پولیس پر حملہ آور ہو جائیں
23:24تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہ کرائے کے لائے ہوئے لوگ نہیں ہیں
23:28یہ انڈیجنس اورگینک کراؤڈ ہے جس کے اندر پیشن اگریشن اینگر سب کچھ ہے
23:33مطلب لاوہ پک چکا ہے
23:34تو وہ جو پاکستان کے اندر ایک گھٹن ہے جو ابھی بھی ہے میں یہ نہیں کہہ رہا نہیں
23:38کیونکہ کشمیر کے لیے اس طرح سے لوگ نہیں نکل سکے ابھی بھی
23:40جہاں جہاں نکلے لیاقت باغ لاہور دوسری جگہوں پر انہوں نے بہت
23:45بروٹل کریک ڈاؤن کیا اور انہیں پکڑا
23:46لیکن اوورال اب لوگ پھر بھی نکل رہے ہیں
23:50مطلب وہ خوف کا بت آہستہ آہستہ ٹوٹ رہا ہے
23:54تو انٹرنیشنل میڈیا
23:56اوورسیز پاکستانی
23:57کشمیری لیڈرشپ اور کشمیریوں کا احتجاج اور کشمیری عوام
24:01اور اب پاکستان کے اندر بدلتا ہوا عوام کا رویہ
24:07یہ سب کچھ ایک پیغام لا رہا ہے
24:09پاکستان ایک نئی انگڑائی لے رہا ہے
24:11اور آن ٹاپ آف ڈائٹ
24:13یہ جو تینوں چور ہیں
24:15پیوز پارٹی نون لیگ اور آسم منیر
24:18یہ تینوں آپس میں اب
24:20اس سارے معاملے کو اندر اندر ایک دوسرے کو بھی ایک سپرائٹ کر رہے ہیں
24:24مین اس سارے کرائیسز میں سے
24:27میں اپنا حصہ زیادہ کیسے لے لوں
24:29دوسرے کو زیادہ ڈرا کیسے لوں
24:30کیونکہ یہ بدبخت اندر سے ایک دوسرے کے ساتھ
24:33honest تو نہیں ہے نا یہ بھی تو آسم منیر
24:35ان کو ساتھ اس لیے چلا رہا ہے کہ اس کو
24:37بلا شرکت غیر اقتدار چاہیے
24:39جو وہ ابھی تک enjoy کر رہے ہیں اور مزید
24:41اب کرنا چاہتے ہیں نون آسم منیر
24:43کے اوپر اس لیے اپنا سب کچھ لٹا بیٹھی ہے
24:45بیچاری کہ ان کو
24:47ان کی وجہ سے ایک تو corruption کے کیسز
24:49ختم ہوئے اور ان کو باری ملی ہے
24:51اور پیوز پارٹی کا بھی یہی حال ہے
24:52تو اس ٹائم ایک متنجن پکا ہوا ہے
24:55complex situation ہے
24:56let's see who prevails کوئی یہ نہیں کہہ سکتا
24:59کیونکہ منصور علی خان لونہ لپاڑا
25:01جی جو ہے انہوں نے خبر دی
25:03کہ اس حکومت کو انہوں نے کہا
25:05کہ میری بہت ہی تگڑے وہی جو جب وہ
25:07ادارے سے مل کے آتے ہیں آپ کو پتہ ہیں
25:09ایسا ہی انہوں نے کہا کہ میری
25:11اس طرف بڑی اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی ہے
25:13طاقتور شخصیت سے establishment میں
25:15اور انہوں نے کہا کہ ہم
25:17do and die ہے ہمارے لیے اب ہم یہ پیچھے
25:19نہیں ہٹیں گے جو ہم نے مطالبات
25:21محسن نکوی کی شکل میں کیے
25:22اور چھے مہینے ان کے پاس
25:25پھر نون لیگ نے اس پر شور مچایا
25:28تو پھر منصور علی خان صاحب
25:29نے اس پر اپنی statement کو
25:31ریکوریکٹ کیا اور انہوں نے بھی
25:33کہا ہوگا کہ میسے چلا گیا جو دینا تھا
25:35ہم نے اب ذرا آپ statement کو
25:37retract کر لیں تو انہوں نے retract کر لی
25:39اور کہا کہ نہیں وہ ایسے نہیں تھا
25:41میرا کہنے کا مطلب یہ نہیں تھا یہ تھا
25:44تو میں نے جیسے آپ کو کہا
25:46کہ پیپس پارٹی فارم 47 پلس
25:48کہہ رہی ہے نون لیگ
25:49کہہ رہی ہے کہ جو محسن نکوی ہے
25:52خود اپنے آپ کو ٹھیک کریں
25:53اور یہ establishment جو کہہ رہی ہے
25:57صرف چھے مہینے ہیں
25:58یہ سارے ایک دوسرے سے نورہ کشتی بھی
26:00کھیل رہے ہیں ہمیں انگیج کرنے
26:02کے لیے کشمیر سے diverجن ہو
26:04ساتھ ساتھ کشمیر کے ایشو کو اور
26:06اس سارے crisis میں سے تینوں پارٹیز
26:08کیونکہ آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ یہ
26:09وہ نہیں ہیں مخلص نہیں ہیں
26:13اور ایک دوسرے سے اقتدار زیادہ
26:16چھیننے کے لیے اس موجودہ صورتحال
26:18کو بھی استعمال کر رہے ہیں اور ایک دوسرے
26:20کو مزید گندہ کر رہے ہیں کمزور کر رہے ہیں
26:21تاکہ دوسرا ذرا تھوڑا کمزور ہو جائے اور
26:23میں طاقتوار ہو جاؤں تو یہ اس وقت
26:25situation جو ہے وہ چل رہی ہے
26:27بارل اوورال جو result آیا ہے
26:28مسلم لیگ نون کو پندرہ سیٹے ملی ہیں
26:31پاکستان پیپس پارٹی کو پانچ ایک پر
26:33result ملتوی ہوا ہے پوم 47
26:35پلاس پیپس پارٹی کیری
26:37پیپس پارٹی کیری دھاندی ہوئی ہے
26:38ہمیں یہ نتیجہ قبول نہیں ہے
26:40پھر رانہ سناولہ نے کہا کہ
26:42پنتالیس سیٹے ہیں ٹوٹل کشمیر کی
26:44ان میں سے تئیس کا نمبر ہم نے حاصل کر لیا ہے
26:47مطلب کہ اب ہم
26:48حکومت بنانے کی position میں آگئے ہیں
26:50میرپور اور مظفر آباد دونوں جگہوں سے
26:53ہمیں اتنے candidate مل گئے ہیں
26:55اور ایک دوسرے کو انہوں نے مبارک بادن دی ہیں
26:57نواز شریف کو مریم نواز کو
26:59شہباز شریف کو اور کہا کہ
27:00بلے بلے ہم حکومت بنا رہے ہیں
27:02مہاجرین کی جو سیٹے ہیں
27:04بارہ میں سے دس سیٹوں پر نون لیگ کے
27:06امیدوار کامیاب ہو گئے ہیں
27:07دو پر پیپس پارٹی کے امیدوار کامیاب ہو گئے ہیں
27:10حیران کن بات ہے کہ
27:12علیم خان صاحب کی پارٹی کو بھی وہاں
27:15اتارا گیا تھا میدان میں لیکن انہیں
27:16کچھ دیا نہیں گیا بھی تک وہاں سے
27:18دیکھتے ہیں آنے والے دنوں میں کیا ہوتا ہے
27:19یہ صورتحال بنی
27:21ازاد کشمیر کے جو الیکشن
27:23نارو وال زفر وال وغیرہ میں
27:25جو کینیڈیٹ ایسن اقبال کا تھا
27:27سٹی کے نو پولنگ سٹیشن پر
27:29وہ نو میں سے نو ہی ہار گئے
27:31اصل گراؤنڈ پر صورتحال یہ ہے
27:33لیکن شام میں فارم فورٹی سیبن دے کر
27:35پھر لوگوں کو جتوایا جا رہا ہے
27:37اسی طرح راولہ کورٹ کے اندر
27:39اب رینجرز جو ہے
27:40وہ بہلے ہم نے بتایا تھا
27:42کہ ایک پشلی میں نے وی لاغ میں بتایا تھا
27:45کہ ایک میڈیکل کیمپ لگایا ہوا ہے
27:46اب خبر ہے کہ وہ رینجرز مفت راشن تقسیم کر رہے ہیں
27:49پہلے مفت گولیاں مارتے ہیں
27:51اچھا گولیاں بھی مفت ہیں
27:52جس نے گولی کھانی سینے پہ
27:53دماغ پہ گردن پہ
27:56کہیں پہ بھی
27:56وہ بھی مفت ہے
27:57گولیاں بھی مفت مارتے ہیں
27:59پھر دوسری گولیاں
28:00دوائی والی گولیاں بھی مفت دیتے ہیں
28:02مفت پتہ نہیں
28:03ابباجی کے گھر سے لا کے دیتے ہیں
28:05مطلب لفظ استعمال ہو رہا ہے
28:07مفت راشن
28:07یہ کہاں سے ہے مفت راشن
28:09آپ تو جہاد فیزبیل اللہ کی بات کرتے ہیں
28:12چار ہزار ارب آپ کا جو بجٹ ہے
28:15اس چار ہزار ارب میں سے یہ
28:17راشن بھی نکلا نا سرکار
28:18تو مفت کہاں سے ہو گیا
28:19آپ یہ کہیں کہ
28:20عوام کے ٹیکس کے پیسے کا جو راشن ہے
28:22وہ آپ وہاں بیچ رہے ہیں
28:23پہلے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے
28:25عوام کو گولیاں مار رہے ہیں
28:28پھر عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے
28:29وہاں پر عوام کو
28:30جن کو گولیاں ماری
28:31انہی کو دوائیاں دے رہے ہیں
28:33ماں کے بیٹے کو قتل کر دیتے ہو
28:34ماں کو کہتے ہو
28:35ہم سے دوائی لے لو
28:36بلے بلے بلے بلے
28:38اب ماں کو کہتے ہو
28:39آٹا بھی لے جاؤ
28:41شاباش
28:41اور یہ سارا
28:44عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے
28:46آپ یہ سارا کر رہے ہو
28:47ہمیں دکھی یہ ہے
28:48کہ ہمارے پیسوں سے
28:49آپ بندوقیں خرید کے
28:50ہم پر چلاتے ہو
28:52اس وقت راشن بھی بانٹتے ہو
28:53آپ کو بڑے ساؤکار بھی بنتے ہو
28:55آگے چلتے ہیں
28:57نیلم ویلی کے علاقے
29:00منڈ کورو کے
29:01رہائشی راجہ احسان
29:03کو
29:04اٹھ مقام کے مقام پر
29:06فورسز کی طرف سے
29:07کافلے پر ہونے والی
29:09فائرنگ کے دوران
29:09شہید کر دیا گیا
29:10یہ ایک نئی خبر آئی ہے
29:14اسلامباد میں
29:15طلبہ تنظیم نے
29:16احتجاج لیڈ کیا تھا
29:17اور ان کو پکڑ لیا گیا
29:19پولیس نے تشدد کیا
29:20ان کے کپڑے پھاڑے
29:22اب آگے جو میں نے آپ کو بتایا
29:24کہ وہ جو نورہ کشتی ہو رہی ہے
29:25دوسری طرف
29:26اس میں خبر یہ کہ
29:27وزیراعظم شہباز شریف سے
29:28موسن نقوی کی ملاقات ہوئی ہے
29:31اور موڈل ٹاؤن کے اندر کل
29:32اور ساتھ یہ خبریں آنا شروع ہو گئیں
29:34ٹیلی ویژن پر
29:35کہ نواز شریف نے فیصلہ کیا
29:36کہ موسن نقوی کی بات کا جواب نہیں دینا
29:38فیلال
29:40نجم سیٹھی کا تجزیہ یہ ہے
29:41کہ مریم اور شہباز شریف
29:43موسن نقوی کی بات پر
29:44کوئی تبصرہ نہیں کریں گے
29:45نواز شریف چپی رہیں گے
29:47اگر کوئی بات کی بھی
29:48تو پہلی کی انداز میں کریں گے
29:50کسی کو غصہ نہ آئے
29:51کسی کی دیلہ ذاری نہ ہو
29:52نون لیگ کو پتا ہے
29:54کہ ان کی پوزیشن کیا ہے
29:55انہوں نے یہاں تک پہنچنے کے لیے
29:56کیا کیا سمجھوتے کی ہیں
29:58مطلب نجم سیٹھی نے بھی کہا ہے
29:59کہ یہ اندر سے
30:00بلکل فارغ ہیں
30:01غیرت شہرت والی بات کوئی نہیں ہے
30:03انہوں نے چپی رہنا ہے
30:04اسی تنخواہ پر کام کرنا ہے
30:05اس کے بعد نجم سیٹھی صاحب نے
30:07کیا کہا سنیے
30:08دیکھیں ابھی پیسے جو واپس کی ہیں
30:10اپنے اپنے شہر سے
30:11اپنے اپنے شہر سے
30:12پجاب نے تو چونی کی
30:14ٹھک کر کے موسن نے
30:16مریم نے بھیج دی ہے
30:17لیلو جی لیلو لیلو
30:18ہمارے سرپلس ہیں
30:20سن لیا
30:20نجم سیٹھی صاحب یہ چون کی
30:22ذرا تھوڑی سی
30:23ذرا لفظ کوئی اور استعمال کر لیں
30:25کیونکہ بڑے انوکھے طریقے سے
30:26آپ نے کہا یہ
30:27بہتنا ہی کہوں گا
30:28تھوڑا سا بہتر کر لیں اس کو
30:30تو یہ صورتحال اجی
30:32اس وقت کی
30:33سارے چور
30:33ایک دوسرے کے خلاف لگے ہوئے ہیں
30:35عوام کو بے وکوف بھی بنا رہے ہیں
30:37اور بیچ بیچ میں
30:38اپنا سب سے زیادہ
30:39فائدہ حاصل کرنے کی بھی کوشش کر رہے ہیں
30:41اگلے ویلوگ میں وزید بات کریں گے
30:43مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
30:44اللہ آپ کا حمی و ناصر ہو
30:46پاکستان زندہ بات

Recommended