00:00حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
00:03روایت ہے
00:03کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:08نے ارشاد فرمایا
00:09حج اور عمرہ کرنے والے
00:12اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں
00:14اگر اس سے دعا کریں
00:17تو وہ ان کی دعا قبول کرتا ہے
00:20اگر اس سے بخشش طلب کریں
00:22تو وہ ان کو بخش دیتا ہے
00:25ابن ماجہ