Skip to playerSkip to main content
#SurahAnNisa #SurahNisa #Quran #QuranRecitation #QuranTilawat #IslamicReminder #HolyQuran #Islam #IslamicShorts #Shorts
Transcript
00:00اللہ انہی لوگوں کی توبہ قبول فرماتا ہے جو نادانی سے بری حرکت کر بیٹھتے ہیں پھر جل توبہ کر
00:07لیتی
00:07پس ایسے لوگوں پر اللہ توجہ کرتا ہے اور وہ سب کچھ جاننے والا ہے حکمت والا ہے
00:14اور ایسے لوگوں کی توبہ قبول نہیں ہوتی جو ساری عمر برے کام کرتے رہیں
00:19یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کی موت آموجود ہو تو اس وقت کہنے لگے کہ اب میں
00:25توبہ کرتا ہوں
00:26اور نہ ان کی توبہ قبول ہوتی ہے جو کفر کی حالت میں مریں
00:30ایسے لوگوں کے لیے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے

Recommended