Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Khafa Episode 07 - 26 August | Mikaal Zulfiqar | Hira Mani | Saif Ali Khan

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!

Category

📺
TV
Transcript
00:15موسیقی
00:23تم چاہتے ہو دنیا مجھ پہ ہسے
00:26یہ کہے کہ میں اپنی پہلی بیوی کے بیٹے کو کچھ نہیں دینا چاہتے
00:31اور ایک چھوٹی سی نوکری کرنے پہ چھوڑ دیو
00:34taken away everything from him
00:37میں ایسا نہیں ہونا دوں
00:39ابھی کچھ ماں ہیں ان شیئرز کو مچور ہونے میں
00:43اچھی طرح سوچ لو
00:45پھر کسی نتیجے پہ پہنچنے
00:53نتیجہ تو اسی دن تہہ ہو گیا تھا باب
00:56جس دن آپ کی دوسری بیوی نے مجھ سے وعدہ دیا تھا
01:04کہ اگر میں آپ کے قریب رہنا چاہتا ہوں
01:08تو بزنس میں سے ایک پیسہ بھی نہیں لوں گا
01:16پڑنا کھو دوں گا آپ کو
01:48مجھے نہیں کھانی کو ہی دوائے
01:50مجھے نہیں کھانی میری بیٹی کھول لے گی
01:55میری بیٹی آبالات میں ہے یہ سننے سے پہلے میں مرکی ہو لیں گی
02:07فراس
02:09مجھے نہیں کھانی
02:12پولیس ٹیشن سے ہی آ رہا ہوں
02:17زمانت کے لئے صبح تک کا انتظار کرنا ہوگا میں
02:22اور آپ اتنا سٹریس نہ لیں خالا
02:24میڈیسن لیں خورم ٹھیک کہہ رہا ہے
02:27سب ٹھیک ہو جائے گا انشاءاللہ
02:29میں تو انتظار کر رہی تھی کہ تو میری بیٹی کو ساتھ لے کر آگے
02:34تو خالی آدھی آگئے ہیں
02:37میری بیٹی نے کچھ نہیں کیا مراز وہ بہت اچھی ہے بہت اچھی ہے
02:41وہ سب کا بہت خیال رکھتی ہے
02:43تم سب جانتے ہو نا تحسین بہت اچھی ہے
02:47بس کر دیں امی
02:50اپنی لادلی بیٹی کے گیت گانا نہ بند کر دیں
02:53اتنی بھی نیک پروین نہیں ہے وہ
03:00آج اس کی اصلیت آگئی ہے سب کے سامنے
03:02یہ یہ کیا کی رہی ہو تم
03:06مگواس بند کرو تم
03:08ساری زندگی اس کے ساتھ حسد کے سوا کیا ہے کیا ہے تم نے
03:11بس امی آپ کی آنکھوں پہ نا اپنی لادلی بیٹی کی محبت کی پٹی بندی بھی ہے
03:19پولیس اسے ایسے ہی تو گرفتار کر کے نہیں لے کر گئی
03:23آخر اس نے کچھ تو کی ہے
03:25چوری کی ہے اس نے اپنے آفیس میں
03:33میں طرف موں نہ اچھلوں گی
03:35موں نہ اچھلوں گی میں تمہارا
03:37تو اگر تم نے میری تذیر کے بار میں ایک بھی بات اور کی تو
03:40میں کوئی جھوٹ نہیں بول رہی
03:44ثبوت ہے میرے پاس
03:48کیا بول رہی ہے عریشہ
03:49وہ تمہاری بہن ہے کوئی ایسے بولتا ہے اپنی بہن کے بارے میں
03:53فراز بھائی
03:54تظیم آپ کو بھی بے وکوف بنا رہی تھی
03:56اور ہم سب کو بھی
03:59یہ دیکھیں
04:01یہ دیکھیں
04:02اس کے کمرے سے یہ پانچ لاکھ روپے نکلے ہیں
04:19جبکہ سکول جاتے وقت تو اس کے پاس پانچ ہزار روپے بھی نہیں تھے
04:23کہاں سے ہے اتنے سارے پیسے
04:28رہی بات پندرہ لاکھ روپے کی
04:30وہ اس نے کہاں رکھے ہیں
04:33یہ تو پولیس خود ہی پتہ لگوا لے گی
04:39عریشہ کے لیے کل میرے بیٹے کی برات نہیں آئے گی
04:50کیا آپ کھے رہی ہیں بھائی
04:51اس طرح کی بات کیوں کر رہی ہیں
04:53اللہ کا شکر ہے
04:54شادی سے ایک دن پہلے آپ لوگ کی اصلیت پتہ چل گئی
05:01اور میرا بیٹا آپ جیسے دھوکے واز لوگوں کے بیچوں
05:04بسنے سے بج گیا
05:08سمجھے میری بات تو سنے
05:09میری بات سنے بیٹا رکھیں تو سنے
05:12یہ کیا ہو گیا یہ کیا ہو گیا
05:16اس لڑکی نے ہمیں کہیں گا نہیں چھوڑا
05:22امی
05:26تازین نے مجھے بھی برباد کر دیا
05:31کھالا
05:34امی
05:34تو کچھ نہیں بچنا بیٹا
05:36برباد ہو گیا ہم لوگ
05:41تازین اس گھر کی ساری خوشیت ساتھ لے گئی
05:50امی میں تازین کو معاف نہیں کروں گی
05:56نیسی نیسی بیٹا
05:58چون راکھیں تو ضرقہ
06:25موسیقی
06:40صحیح بھر بھر کے لگاتی ہے میں نے
06:42یہ نکلز پہ لگاؤں کالے ہو گئے
06:44دھوک میں نکل نکل گئی
06:46میں لگا رہی ہوں
06:49ایک بات بوروں تازین
06:52بہت لگی ہو تم
06:54بتے تازین
06:55میں اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ یہی دعا کرتی تھی
06:59کہ جتنے تم لگی ہونا
07:01میں بھی ہو جاؤں
07:02اور
07:03جیسے خوبصورت تمہاری قسمت ہے
07:06میری قسمت بھی ویسی ہو جائے
07:11سنو
07:12کبھی بھی یہ دعا نہیں مانگتے
07:13کہ اللہ تعالیٰ جیسی اس کی قسمت ہے
07:16میری قسمت بھی ہو جائے
07:17تمہیں کیا وطا میری قسمت میں آگے کیا لکھا ہو
07:20ہاں
07:21اگر اللہ سے دعا کرنی ہے نا تو یہ کرتے ہیں
07:24کہ اللہ تعالیٰ میری قسمت بھی اچھی کرے
07:26میری بہن کی قسمت بھی اچھی کرے
07:28ہم؟
07:29ایسے ہو تو تم بہت ہی کنجوس
07:31اپنی قسمت بھی نہیں کسی کو دیتی
07:33آرے
07:34لے لو بیبی میری قسمت لے لو تم
07:37یہ وینا بات
07:40اللہ تعالیٰ میری اچھی زی قسمت
07:42میری بہن کو دے دے
07:43اور میری قسمت میں جو لکھا ہے وہ میری بہن کو دے دے
07:45خوش
07:59تو اس طرح ہونا تھا
08:02قسمت باز کھڑی ہس رہی تھی
08:08یہ رات میں گسری گی
08:16کرے کھوئی اور بھرے کھوئی
08:18بڑی بہن کی گناہوں کی سزا چھوٹی کو مل رہی ہے
08:22وہ عورت ساف کہہ کر گئی ہے کہ وہ باراد لے کے نہیں آئے گی
08:28سب خاندانوالوں کو پتا چل کیا ہے
08:35معاف کرنا افشاں
08:37تم نے ہمیشہ خرم اور عریشہ کے ساتھ زیادتی کی ہے
08:42تم نے ان کے حق کا سب کچھ تذین کو دیا
08:45اچھی تعلیم
08:46اچھا لباس
08:49اچھا کھانا پینہ
08:50سب کچھ
08:52یہاں تک کہ
08:52ان کے حصے کا پیار بھی تم نے تذین کو دے دیا
08:56اب دیکھو
08:57ہمیں شرمندہ کر کے چلی گئی نا وہ
09:01ستنا گھے آپ
09:03تذین نے اپنے باپ کے جانے کے بعد
09:05جس طرح سے میرا خیال رکھا
09:07اپنے بھائی اور بہن کا خیال رکھا
09:09اس بات کے سب ہی گواہ ہیں
09:11ہاں ہاں یہ سب لوگ گواہ ہیں
09:14کہ کس طرح سے اس نے خیال رکھا ہے
09:16جو کچھ ہوا سب کے سامنے ہے نا
09:22اور فراز
09:24تم کیا کہو گے
09:27اپنی ناک اونچی کرنے کے لیے
09:29اس نے چوری کرنا منظور کر لیا
09:31اتنی بڑی چوری کی
09:32لیکن تم سے مدد نہیں لی اس نے
09:40کیا ہوگے امی
09:42کہاں جا رہی ہیں آپ اس وقت
09:44دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی آج ہو جائے
09:48تحسین میرے سامنے کبھی جھوٹ نہیں بول سکتی
09:57اگر سچ میں اس نے یہ سب کچھ کیا ہے
09:59تو میں بسیعت کر کے جاؤں گی
10:01کہ میرے مرنے کے بعد میرا مو کوئی نہ دیکھنے دے اسے
10:04امی اگر وہ مکڑ گئی تو
10:08آپ کو بہت یقین ہے اس کی بات کا
10:10ماؤں میں اس کی
10:12اس کا سچ اور جھوٹ اچھی طرح سے جانتی ہوں
10:15جاؤ چادر لاکے دو
10:22خود ہی بھی لیتی
10:23رکیے خالی
10:25میں چلتا ہوں آپ کے ساتھ
10:28جس نے نہیں آنا آؤ میرے ساتھ
11:01سے کہیں گے
11:04ابھی
11:04Explain
11:07کھیlogo
11:10رکھتا ہے کہ آفیس میں کچھ کام زیادہ ہی بڑھ گیا ہے پہلے تو یہ فائلز کبھی گھر نہیں لے
11:16کر آئے
11:21ہاں ہاں کچھ کام بڑھ گیا اور
11:25اور کیا
11:26اور کچھ نہیں
11:28اچھ
11:29it's fine if you don't want to tell me
11:32انہم مجھے پہلے کبھی کوئی بات نہیں چھپائی
11:35please رضا ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے
11:40اپنے ڈائڈ کی بسیت کی تو آپ نے مجھے ہوا بھی نہیں لگنے تھی
11:44کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ مجھے کچھ نہ بتانا چاہیں
11:47تو کم از کم میں تو آپ سے نہیں ہوگلوا سکتے
11:52کیسی بات کر رہی ہو
11:54میں تمہیں اپنا صرف لائی پارٹنر نہیں سمجھا
11:57you're my best friend
12:00تک تھا تو نہیں
12:02کیا ہو گیا شہلا
12:04کیسی باتیں کر رہی ہو
12:07رج مہتشم آیا تھا نا آفیس آپ سے ملنے
12:12ہاں
12:13تمہیں کس نے بتایا
12:15آپ نے تو نہیں بتایا
12:19کوئی بڑی بات تھوڑی ہے اس میں بتانے والی کیا بات ہے
12:22I'm sorry رضا لیکن بڑی بات ہے
12:26اس کا جو مزاج ہے اس کا جو ایکٹیٹیوڈ ہے
12:29نفرت ہے اسے آفیس میں کام کرنے سے
12:31اور اس کا وہاں آنا بڑی بات ہے
12:34اور آپ لیز یہ نہ کہیے گا کہ مجھے کس طرح پڑا
12:38آفیس فون کیا تھا میں نے
12:40یہ پوچھنے کے لیے کہ آپ لانچ کے لیے گھر آ رہے ہیں یا نہیں
12:43تو انہوں نے مجھے بتایا کہ آپ کافی دیر سے مہتشم کے ساتھ ایک میٹنگ میں ہیں
12:52I can't believe it
12:54تو آپ مجھے ابھی بھی نہیں بتا رہے ہیں
12:56اسی کیا بات ہے
12:58لیکن کوئی اتنی ضروری بات تھی بھی سعی تو
13:01گھر پہ اس سے مل لیتے
13:02یا میں ہاں آج رہا پا کے ساتھ ہی رہتا ہے نا وہ
13:07شاء اللہ I don't like the way you're talking to me
13:10this curiosity
13:12میں متشم سے کب مل رہا ہوں
13:14کہاں مل رہا ہوں
13:16کیا بات کر رہا ہوں
13:18it's nobody's business
13:20he's my son
13:23موسیقی
13:26موسیقی
13:32موسیقی
13:34موسیقی
13:35موسیقی
13:38موسیقی
13:42یا سنا
13:43خورنام کی چھوٹی وین کا رشتہ ختم ہو گیا
13:45اب تو ہمارا چانس ہی بن جائے گا
13:49ہاں یار یہ تو اچھی بات ہو گئی یار
13:52یار خرم
13:55کیا واقعی میں تمہاری بہن نے سکول میں چوری کی ہے
13:57مجھے تو نہیں لگتا بھئی
13:59اتنی بڑی رقم کون چوری کر سکتا ہے
14:01وہ بھی بیس بیس لاک کی
14:03ابھے امیروں کا سکول ہے
14:05وہاں کیے جا سکتے ہیں بیس لاک چوری
14:09واس بند کرو
14:10اور میرے معاملات میں بولنے سے پہلے اپنے گھروں کو جا کر دیکھو
14:14پاگل ہو گیا یہ
14:15ایک بہن کا ارشتہ ختم ہو گیا
14:17دوسری بہن ہالات میں ہے
14:23وے
14:23چھڑو مہنی بہن
14:25چھا کے اپنی بہن کو سمال
14:34وے
14:36کیا ہو گیا یار پاگل ہو گیا
14:37چل خرم
14:38پیچھے ہٹ
14:40اس کر رہا یار وہ
14:41دوسری بہن ہو گیا
14:54سال
14:55شیلہ
15:07شیلہ
15:07I don't like the way you're talking to me
15:10this curiosity
15:11میں موتشم سے کب مل رہا ہوں
15:13کھا مل رہا ہوں
15:15کیا بات کر رہا ہوں
15:17it's nobody's business
15:20he's my son
15:29تو میرا شک
15:30ٹھیک تھا
15:33اس
15:34اس موتشم کے ہوتے ہوئے
15:36تو
15:38میری یا میرے بیٹے کی کوئی ایمیات ہی نہیں
15:48اگر ایسا ہے تو
15:49میری ساری زندگی کے میند کارت ہو جائے گی
15:57نہیں
16:01ایسا میں ہونے نہیں دوں گی
16:19میری ساری زندگی سے تو اچھا ہے کھالا میں مر جاؤں
16:23کل میری شادی تھی
16:26اور میری دوست نے آئیں گے
16:28میں انہیں کیا بتاؤں گی
16:29کہ میری بیٹ نے چوری کی ہے
16:31اسے پولیس لے گئی ہے
16:35اور میری نشتہ
16:38اس میں تمہارا کیا کسورے بیٹا
16:41تازین کو تمہاری ماں نے
16:43ہمیشہ سر پہ چڑا رکھا
16:45اپنی منمانی کرنے کی اس کو عادت ہو گئی ہے
16:49اور فراس
16:51فراس کو تو اس نے اپنی مٹھی میں دبا کے رکھا ہوا ہے
16:53اور
16:55مجھے دیکھو
16:57میں اپنے آپ کو کتنا بے بس محسوس کر رہی ہوں
17:02مگر کھالا
17:03مگر کھالا میں کیا کروں
17:05میرا کیا کچھو رہا ہے
17:09سب لوگ مجھ پر ہسیں گے
17:13تازین کو تو پر آج بہی پہ آ کر لے جائے گے
17:16مگر میں یہاں بیٹی رہوں گی
17:21زندگی
17:23زندگی تو میری برباد ہو گئی ہے
17:26تازین جل سے آ کر بھی دھلی دھلائی رہ گی
17:29آپ کی بہو بن کر
17:32اب اتنا بھی اندھیر نہیں مچ رہا
17:34اگر میں چک تھی نا
17:36تو صرف فراس کی وجہ سے
17:39کیونکہ تازین
17:40فراس کی زد بن چکی تھی
17:43تو ابھی بھی یہی ہوگا خالہ
17:47فراس بھائی تو تازین کو سچا سمجھتے ہیں
17:50آنکھیں بند کر کے انچے اندھی محبت کرتے ہیں
17:55میری بہن جیسے قسمت ہر کسی کی نہیں ہوتی خالہ
17:59یہ باتیں اس وقت تک کی تھی
18:01جب تک یہ سب کچھ نہیں ہوا تھا
18:05لیکن اب جو ہوگا
18:09وہ تم بھی نہیں جانتی
18:18ہمیں یہ کیا کہہ رہی ہیں آپ
18:21سپارے پیک میں رکھن تھی نا
18:23ہاں مگر تھی نا
18:26مگر وہ تو
18:27پانچ لاکھ ہے نا
18:31جی
18:36باقی پندرہ لاکھ کہاں ہیں
18:39بینک میں جمع کھرا دی ہیں نا تمہیں
18:41اب میں کون سے پندرہ لاکھ
18:44مجھے سچ باتا ہوں
18:46وہاں ہوں میں تمہارے
18:49تم نے تو مجھ سے بھی چھپایا تھا
18:50کہ سارا زیور و پیسے خورم لے گیا ہے
18:53میرے کہنے کے باوجود بھی تم نے مجھ سے تو رقم نہیں لی تھی
19:03ہاں نہیں لی
19:09کہاں سے آئے تمہارے بیگ میں اچھلاک روپے ہیں
19:12جبکہ میں نے خالہ کو بتا دیا تھا
19:15کہ میں نے ہال کی بوکنگ کر لیا ہے
19:18تو پھر کیا ضرورت پڑی تھی
19:20تمہیں پرنسپل کے آفیس سے پیسے چھوڑی کرنے کی
19:26پراز
19:30ماری بچی
19:33شیطان انسان کا سب سے بڑا دشتری
19:37وہ انسان کو اسی اسی باتوں پر اکساتا ہے جو انسان کبھی سوچ بھی نہیں سکتا
19:43تم بھی بہکاوے میں آگئی
19:46یہ غلطی کر بیٹھی
19:49ہمارے لئے ہماری عزت بچانے کے لئے
19:52تم نے وہ رقموں ڈھا لی
20:01ہو جاتی ہے جذبات میں غلطی انسان سے
20:03تم بھی کر بیٹھی
20:10آپ پرنسپل صاحب کے پہر پکڑ لیں گے
20:15بیٹھو بتا دو پیسے کھاں
20:18ابھی تو
20:19ایف اشار بھی پکی نہیں کٹی ہوگی
20:22وہ کیس واپس لے لیں گے
20:28تیسی میری بچی
20:30بتا دو
20:32بتا دو پیسے کھاں
20:41تزین
20:45ایک منٹ
20:50مجھے بتاؤ فراز
20:51سچ بتا دا
20:54کیا تمہیں واقعی لگ رہا ہے کہ
20:55میں نے پنہ لاکھ لیے
20:58سچ بتا دا مجھے
21:00دیکھو تزین
21:03مجھے نہیں لگتا ایسے
21:05بٹا کر
21:06تم سب سچ بتا دو گی
21:09تو
21:09سارا مسدہ ختم ہو جائے گا سب ٹھیک ہو جائے گا
21:15ہاں بٹا
21:17بلکل سب ٹھیک ہو جائے گا سب ٹھیک ہوگا
21:21سب ٹھیک ہوگا
21:22کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوگا
21:25سب ختم
21:29سب ختم
21:30سب ختم
21:31سب ختم
21:32تا دے میری بیٹی کہا ہے
21:33مد بولیں مجھے اپنے مو سے بیٹی
21:35میں نہیں ہوں آپ کی بیٹی
21:37مر گئی تزین
21:39اب جائیں ہاں سے
21:41جائیں
21:48جائیں ہاں سے
21:52مر گئی تزین
22:01오케이
22:02چنین حالا
22:30آگے تم
22:42بس
22:43اسی بات کی قصر باقی رہ گئی تھی نا
22:45احساس نام کی تو کوئی چیز ہی نہیں ہے
22:48میری بہن کے بچوں نے تو اس کو کہیں مو دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا
22:54مو دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا
23:07برہ بات ہو گیا میری بہن کا گھر دو
23:23بہن
23:25کیا ہوا یہاں کھیلیں کیوں بیٹھی ہیں
23:30کیا بات ہے پریشان لگ رہی ہیں
23:34نہیں بس کچھ
23:37پرانی بات دیاد آگئی تھی
23:42کونسی
23:46جب تم سات ساڑے سات سال کے تے
23:49نا تو آزم نے اپنا بزنس
23:51امریکہ شفٹ کر لیا تھا
23:53اور مجھے مجبوراً ان کے ساتھ جانا پڑا
23:56وہیں جا کر مجھے تمہاری
23:58امی کے انتقال کی خبر ملی
24:02میں بہت روئی تھی
24:04آنا بھی چاہ رہی تھی لیکن
24:07لیکن مجھے ڈاکٹر نے سفر کرنے سے منع کر دیا تھا
24:13وہ سمجھ گیا
24:16لگتا ہے ماما نے آپ کو
24:18پھر سے بے اولاد ہونے کا تعلیٰ دیا
24:23تین مسکارجز ہونے کے بعد
24:25اللہ نے ایک بیٹا دیا تھا
24:27وہ بھی چند میں ہی جی سکا
24:29میری گھوٹ پھر خالی ہو گئی
24:40میں ہوں نا آپ کا بیٹا
24:41آپ کے امیت جیسا
24:44تم تو میرے لیے سب کچھ ہو
24:48بس کچھ
24:49پرانی تلخ باتوں کو یاد کرکی
24:53ہی سوچی تھی کہ کیا ہو گیا میرے ساتھ
24:58امیرکہ جانے کے چار سالوں کے بعد
25:00میرے اور آزم کے تعلقات خراب ہونے شروع ہوئے
25:03اور نوبت تلاق تک پہنچ گئے ہیں
25:07احمد کے جانے کے بعد تو میرا وہاں کسی کسی بھی چیز میں دلیں نہیں لگتا تھا
25:12ہر چیز سے دل ہٹ گیا تھا
25:14اس لیے میں خاموشی سے بغیر بتائے آزم کو وہاں سے یہاں آ گئی
25:21اس کے بعد کانٹیکٹ نہیں وہ ان سے
25:24رضا کا کانٹیکٹ ہے آزم سے
25:28تمہیں بتایا نا میں نے میرا تو ہر چیز سے دلی ہٹ گیا تھا
25:31بس جب رضا مجھے مجبور کرتا ہے
25:34تو میں آزم کو کال کر کے بات کر لیتی ہوں
25:39لیکن اس کے بعد آزم انکل واپس کیوں نہیں آئی
25:43متشم میں انہیں بغیر بتائے یہاں آئی تھی
25:47وہ مجھ سے نراز ہے نا
25:51اور کیا کرتی میں مجھے بتاؤ
25:54جس عورت سے وہ شادی کرنے جا رہے تھے
25:56میں اس عورت کو آزم کے ساتھ باٹ نہیں سکتی تھی
26:00چاپ سے ان کی زندگی سے باہر آ گئی
26:03جہاں میری جگہ ہی نہیں تھی وہاں میں کیوں رہتی
26:08بہا پوپو مجھے آپ سمجھاتی رہتی ہیں کہ میں اس جگہ پہ رہا ہوں جو میری لی ہے
26:13اور خود دیکھیں
26:15بالکل تشم
26:17یہ گھری نہیں سب کچھ تمہارا ہے
26:19اور تم اس چیز سے پیچھے نہیں ہٹوکے
26:25یاد رکھنا میری پوپو
26:33اچھا کچھ لام آپ کے لیے
26:37میں کچھ تھنڈا مکاتا ہوں
26:55آپ پریسپل صاحب کے پیر پکڑ لیں گے
26:58تو بتا دھو پیسے کھانے
27:01ابھی تو
27:03ہی فشہر میں پکی نہیں کٹی ہوگی
27:05وہ کیس واپس لے لیں گے
27:11ایک منٹ
27:13مجھے بتاؤ فراز
27:15سچ پتا
27:18کیا تمہیں واقعی لگ رہے کہ میں نے
27:20پنہ لاکھ لیے
27:21سچ بتا نا مجھے
27:25ہاں
27:25دیکھو تظین
27:27مجھے نہیں لگتا ایسے
27:30بھٹا کر
27:31تم سب سچ بتا دوگی
27:34تو سارا مسدہ ختم ہو جائے گا
27:36سب ٹھیک ہو جائے گا
27:37تو یہ تھے وہ رشتے
27:43جس کے لیے میں خود کو قربان کر دی آئی
27:49جنہیں مجھ پر اتنا سبھی اعتبار نہیں
27:54وہاں
27:55جھوٹے رشتے تھے
27:59جھوٹے
28:02جھوٹے
28:03جھوٹے
28:20میرے گھر پر تو جیسے کاماتی ٹوٹ پڑی ہے
28:26مصیبتوں نے رخ کر لیے ہمارے گھر کا
28:30ری بیٹا تمہیں کچھ ہو جاتا تو
28:32ہمارے پاس ہے ہی کیا تمہارے علاوہ
28:36تظین نے دو میں کہیں کا نہیں چھوڑ
28:42کیوں کرتے ہو لوگوں کی پرواہ
28:44لوگوں کی تو عادت ہے بولتے رہیں گے
28:46تم نول جا کرو کسی کے ساتھ
28:53امی کہا ہے
28:57وہ شاید آپ کے چچا کے ساتھ
28:59کوئی مشورہ کرنے گئی ہے
29:03چلو میں دیکھتا ہوں انہیں
29:16فراس بھائی
29:24کیا ہوا سب ٹھیک تو ہے
29:27جی
29:30وہ کیا ہوا تھا
29:31میرا مطلب ہے
29:34تظین نے کیا کیا ہے
29:36اور
29:37کچھ پتا چلا اس رقم کے بارے میں جو
29:40اس کے بیک سے نکلی تھی
29:45پلیز فراس بھائی
29:47مجھ سے کچھ نہیں چھپائیں
29:53امی کی ایسی حالت نہیں ہے کہ
29:55میں ان سے کچھ پوچھوں
29:59اگر ایسے حالات میں مجھے
30:00سب کچھ پتا ہونا چاہیے
30:05ٹھیک کہہ رہی ہو تم
30:07مجھے خود سمجھ نہیں آرہی کچھ
30:10فراس بھائی وہ
30:13چھو تظین کے بیک سے رقم نکلی تھی
30:16کیا وہ وہی تھی جو سکول سے گائب ہوئی تھی
30:21آٹ شو
30:23ہاں ہی اس نے کچھ پتایا
30:27مجھے یقین ہے یہ وہ رقم نہیں ہوگی
30:34مگر
30:36چاہتے وقت تو تظین کے پاس کچھ نہیں تھا
30:39ایون وہ
30:40کرایا بھی امی سے لے کر گئی تھی
30:43اور
30:44سکول والوں نے بھی منع کر دیا تھا
30:48اور تظین نے بتا بھی دیا تھا ہمیں
30:52مگر
30:54پھر تظین کے پاس اتنی رقم
30:57کہاں سے آئی
31:00تم جاؤ خالہ کے پاس
31:03نہ آپ کو پھر گئی
31:04پھر واپر پھیا
31:24یہ کیا ہو رہا ہے بھابی
31:26مجھے تو حیرت ہو رہی
31:28اسے کہتے ہیں آنکھوں دیکھیں مکھی نگلنا
31:32سب کچھ آپ کی نظروں کے سامنے ہو رہا ہے
31:34اور ہوا ہے
31:36لیکن آپ بززد ہیں کہ اپنے ہیرے جیسے بیٹی کی شادی
31:39اس گھرانے میں کرانا چاہتی ہیں
31:42اور وہ بھی اس لڑکی سے جو کہ
31:45حوالات میں بند ہیں
31:47کیا چاہتی ہیں بھابی آپ
31:49سوہیل بھائی میرے بس میں کچھ نہیں ہے
31:52فراز اس لڑکی کا دیوانہ ہے
31:54تزین کے بارے میں ایک لفظ نہیں سننا چاہتا وہ
31:57اور وہ لڑکی
31:59اتنی چلاک ہے
32:01اپنے اشاروں پہ فراز کو نچا رہی ہے وہ
32:03اس کے سامنے تو وہ مجھے بھی کچھ نہیں سمجھتا
32:06اور آپ پھر بھی اس کو اپنی گھر کی بہو بنانے کا سوچ رہی ہیں
32:09میرا دل چیر کر دیکھیں
32:11اگر میرا بس چلے نا
32:13تو میں یہ رشتہ فوراں ختم کر دوں
32:15چاہے وہ میری بھانجی ہی کیوں نہ ہو
32:17لیکن فراز کو کون سمجھائے
32:20کیا ہو گیا یا
32:21ٹھیک تو ہے
32:24یہ جو حالات چل رہے ہیں
32:26اس میں کیا ٹھیک ہو سکتا ہے
32:27کیوں نہیں ٹھیک ہو سکتا چچا
32:29ہم تھوڑا پوزیٹیو تو سوچیں
32:32یہ میرے جڑے وے ہاتھ دیکھو
32:34خدا کے لیے
32:36اپنے مرے وے باپ کی عزت کا خیال کر لو
32:39تزین نے کچھ کیا ہو
32:40یا نہ کیا ہو
32:42لیکن وہ تمہارے کابل نہیں ہے
32:44تم اس سے شادی نہیں کروگے
32:46مجھ سے وعدہ کرو
32:47کہ تم اس سے شادی نہیں کروگے
32:49میں کوئی وعدہ نہیں کر رہا
32:56میرے سر پہ ہاتھ رکھ کے
32:58قسم کھاؤ
33:00کہ تم اس سے شادی نہیں کروگے
33:03کیا ہو گیا امی
33:05دونوں ایسی باتیں کیوں کر رہے ہیں
33:10فراز
33:24یہ میرے جڑے وے ہاتھ دیکھو
33:26خدا کے لیے
33:27اپنے مرے وے باپ کی عزت کا خیال کر لو
33:30تزین نے کچھ کیا ہو
33:32یا نہ کیا ہو
33:33لیکن وہ تمہارے کابل نہیں ہے
33:35تم اس سے شادی نہیں کروگے
33:37مجھ سے وعدہ کرو
33:39کہ تم اس سے شادی نہیں کروگے
33:48موسیقی
33:49موسیقی
33:55موسیقی
34:01موسیقی
34:14میرے مالک رہم گھر مجھ پر
34:16میرے بچوں پر
34:18میری تحزین
34:21اور یہ سب تو تحزین نہیں کیا ہے
34:28اس نے ذرا بھی نہ سوچا ہمارا
34:31یہ سب کرتے ہو
34:49میرے بیٹے کی خوشیوں کو آگ لگانے سے پہلے
34:52ایک پل کے لیے بھی نہیں سوچا تم نے تحزین
34:57بیگم صاحبہ
34:58ناشتہ لگا دو
35:01فراس کیا باہر لون میں ہے
35:03نہیں جی ابھی وہ تھوڑا دیر پہلی گاڑی لے کر گئے
35:06اچھا تم جاؤ
35:12فراس
35:14تم پھر اس کے پیچھے چلے گئے
35:20آگئی تحزین تھانے سے
35:26نہیں
35:55ہاہے ہاے کے پوری رات تھانے میں آکھیلی رہی ہے
35:56ان کو گاڑی میں بٹھا کے لے کے گئی تھی
35:59ایسی لگتی تو نہیں تھی
36:00دیکھنے میں بہت مہنتی اور شریف
36:02باکردار بنتی تھی
36:05پند کرو تم لوگ یہ اپنی باتیں
36:07اور جاؤ یہاں سے
36:08جاؤ لوگ
36:10ہم تو تمہارا دکھ باتنے آئے تھے
36:12آخر ہمسائے کا بھی کوئی حق ہوتا ہے
36:14ارے ہم باز آئے تم لوگوں کے اس دکھ ماننے سے
36:17چلے جاؤ یہاں سے
36:18میں کہہ رہی ہوں جاؤ
36:38یار موتشب
36:39تجھے کچھ پتہ ہے
36:41میس تزین کل رات سے حوالات میں ہے
36:45ہاں
36:46ان پہ پرنسپل صاحب کے
36:48بیس لاکھ روبے چوری کرنے کا
36:49الزام ہے
37:04تو میرا عشق ہے
37:09اور عشق بھی آخر میں

Recommended