Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
Khafa Episode 08 | Mikaal Zulfiqar | Hira Mani | Saif Ali Khan - 27th Aug 2026

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!

Category

📺
TV
Transcript
00:04موسیقی
00:07تو میرا عشق ہے اور عشق بھی آخری
00:22مستر کیا میں شکل سے آپ کو بے وکوف نظر آتا ہوں
00:26کہ بغیر کسی پروف کے اتنا بڑا اجزام میں کسی پہ لگا دوں
00:30سر یہی تو جاننا چاہ رہا ہوں میں
00:32کیا پروف ہے آپ کے پاس
00:34کیا پروف ہے آپ کے پاس کہ یہ پیسے تحزین نہ چنائے ہیں
00:38آپ کیوں اتنی تینچن لے رہے ہیں
00:41سر پلیز
00:43دیکھیں یہ کسی لڑکی کی پوری زندگی کا سوال ہے
00:46وہی تو میں جاننا چاہتا ہوں
00:48کہ آپ اتنا کیوں پریشان ہیں اس لڑکی کے
00:56سر اس بات کا اگر آپ کوئی سولٹ جواب چاہتے ہیں تو
01:01انسانیت
01:02انسانیت سے بڑھ کر تو کوئی وجہ نہیں ہوتی نا
01:05اور پھر
01:07مستیزین
01:08ہماری کالیگ ہیں اور اسکول کی سب سے اچھی ٹیچر بھی
01:11وہ سب کی فیورٹ ہیں
01:13کیا یہ وجہ کافی نہیں ہے
01:15مجھے اندازہ نہیں تھا
01:17کہ وہ اتنی پاپلر ہیں
01:19اپنے کلیگز کے ساتھ
01:23میرے پاس جو بھی پروف ہیں
01:25وہ میں کوٹ میں دکھاؤں گا
01:29اور اگر آپ کی تسلی ہو گئی ہے
01:32پلیز لیگ مائی آفیس
01:33رائٹ ناو انکو لے رہیں
01:35موتشب چھوڑنا یار
01:37ان سے پیس کیوں کر رہا ہے
01:39چلا چلیں
01:40سر یہ آپ ٹھیک نہیں کر رہے ہیں
01:42صرف شک کی بنیاد پہ
01:44آپ کسی لڑکی کی زندگی تباہ کر رہے ہیں
01:47پلیز
01:48اگر آپ کو اتنی ہمدردی ہے
01:50تو اس کو بچانے کا بندو بچ کریں
01:53بجائیاں کھڑے ہو کے مجھے دھمکی دے دیں آپ
01:56پلیز ان کو لے جائیں
01:58چل چھوڑ یار
01:59چلیں
02:01چلو یار
02:02آج چھو
02:03رہنے
02:06عیشی آر اٹھ جاؤ میں کب سے تمہارا بہرین پزار
02:09عیشی
02:10یہ اس میں کھول سی
02:12کھولیاں کھائیں ہیں
02:14عیشی
02:14آنٹی
02:15آنٹی پلیز آ کر دیکھیں عیشی کو کیا ہوگی ہے
02:17عیشی پلیز اٹھو یہ تم نے کیا کر لیا اپنے ساتھ
02:21آنٹی پلیز جلدی آئے
02:22عیشی پلیز اٹھو یہ تم نے چاہتے ہیں
02:25یہ تم نے کون سی دوائیاں کھائیں ہیں
02:26آنٹی پلیز جلدی آ کر دیکھیں عیشی نے کیا کر لیا اپنے ساتھ
02:30عیشی پلیز اٹھو
02:45پلیز جلدی دیکھیں جب بھی دیکھنا ہے
02:47پرنسپل صاحب کو پتہ چل گیا نا
02:49کہ میں آپ کو یہاں پر لے کر آیا
02:51میری نوکری گئی نا
02:52اور اوپر سے کوئی کیس بھی بنا جائیں گے
02:56ریلیکس کریں نا چچا
02:57بس پانچ منٹ لگیں گے
03:03جیسے یہ سلیم کا ہے
03:04آج آفیس نہیں آئے
03:06اس کی ایک ہفتے کی چھٹی کی دخواست آئی بھی ہے
03:08اس کے سستر کا انتقال ہو گیا
03:10صبح ہی گاؤں گیا ہے وہ
03:11آپ پلیز جلدی دیکھیں آپ
03:15ایک ہفتے کی چھٹی
03:17دے دی پرنسپل صاحب نے
03:18یہ آخر خوف پہ کودا بھی کچھ چیز ہے
03:21اور پھر فودگی کا معاملہ تھا
03:26آپ پلیز یہ چھٹی دیکھیں درہا
04:00یہ کیا ہوا
04:02تو بلینک ہے
04:05مجھے نہیں پتا سب سلیم کو پتا ہوا
04:16یہ پرنسپل صاحب آگے
04:20یہ پیچھ والی ویڈیو کہاں گئی
04:22کسی نے ڈیلیٹ کیا کیا
04:24میں نے کہا نا
04:25مجھے کچھ نہیں پتا
04:26سارا ڈیتہ سلیم کے پاس باتا ہے
04:28مجھے کچھ ڈیتہ سلیم
04:55شکریہ مل سلیم
05:09مجھے کچھ
05:12مجھے کچھ
05:12مجھے کچھ
05:12مجھے کچھ
05:18مجھے کچھ
05:21مجھے کچھ
05:24لے کے جاؤ گے
05:27بلایا میں نے وکیل کو
05:31خاغذات لے کر آ جائے گا تھوڑی دیر میں
05:36ضروری کاروائی کے بعد سب ٹھیک ہو جائے گا
05:57کیا ہو فیراز
05:59تم بتے میں ساری رات نہیں سوئی
06:11میں بھی نہیں سویا تزین
06:17اور ہم دونوں کے جاگنے کی وجہ فرق تھی
06:32کیا مطلب
06:35کیا کہنا چاہتی ہو تم
06:39کہہ تو میں سب سن سکتی ہو
06:40سب کچ
06:43کہو
06:45نہیں جاننا مجھے سب کچ
06:50تزین مجھے تمہارے مو سے صرف سچ سننا ہے
06:54صرف سچ
07:19بس کرو عفشا
07:22کیا حال بنا لیا اپنا رو رو کے
07:24ہلکان ہو گئی ہو بالکل
07:28میرے بچے باشت تو جائیں گے نا
07:31اگر اسے کچھ ہو گیا تو میں خود کو کبھی معاف نہیں کر سکوں
07:36میں ساری میرے بچے چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے لیے
07:39عرائشوں کے لیے ترستی تھی
07:44جب سب کچھ ملا تو
07:49سب ہے تم ہویا
07:52اور یہ سب کچھ آپ کی پیاری بیٹی کی ویسے ہوا ہے اب تو مان لیں
07:56خورم اگر تم کچھ کر نہیں سکتے نا
07:59تو پلیز بہار جا
08:00پلیز خالا
08:03تم کہا جا رہی ہو
08:04میں جا کر دیکھتی ہوں کسی ڈاکٹر سے پوچھتی ہوں کہ کیسی ہے ریشا
08:11دیکھو
08:12سوہیل بھائی یہاں پر ہیں
08:13یہ تو اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے
08:15کہ ان کے دوست ڈاکٹرز یہاں پر ہیں
08:25تم فکر نہیں کرو
08:27سب ٹھیک ہو جائے گا
08:28سوہیل بھائی ہے نا
08:39ہاں کیسی ہے میری بطری
08:42اللہ کا بہت شکر ہے
08:44ڈاکٹر نے اس طمک واش کر دیا ہے
08:46لیکن ابھی بھی بھیوش ہے
08:50لیکن اس کی حالت خطرے سے باہر ہے
08:53شکر اللہ کا
08:58میں دیکھ ساتی ہوں
08:59نہیں ابھی وہ ہوش میں نہیں ہے
09:02جیسی وہ ہوش میں آئے گی تو
09:03کو ڈاکٹر میں ملنے کی اجازت دے دے گا
09:09یہ فراز کھا ہے
09:19اچھا تم پیٹھو
09:33کیا سچ فراز
09:37کیسا سچ
09:40تمہیں لگتا ہے کہ کبھی میں نے تم سے چھوٹ بولا ہے
09:44میں کبھی کی بات کر ہی نہیں رہا تظیم
09:49میں تو صرف یہ جاننا چاہتا ہوں
09:51کہ تمہارے بیک میں موجود رقم کہاں سے آئی
09:56تمہیں مجھ پر اکی نہیں رہا
09:59میں نے ہر قدم پر
10:02ہمیشہ تمہارا ساتھ دیا
10:05ہمیشہ تمہاری فیور کیے
10:08اور اگر کبھی امی نے یا
10:10کسی نے بھی تمہاری مخالفت کی
10:12میں تمہارے ساتھ کھڑا رہا ہوں
10:13تو ساتھ کھڑے رہنے کا وقت تو ابھی ہے نظر آس
10:18اور ابھی تم شرطیں رکھ رہے ہو
10:19کونسی شرط
10:22میں کوئی شرط نہیں رکھ رہا
10:23اور کیا
10:25مجھے لگتا ہے جب تک میں سشنی بولوں گی
10:27اپنا صاف تامن ثابت نہیں کروں گی
10:30تم میرے ساتھ یہاں کھڑے رہنے کا وادہ نہیں کرتے
10:32ہے نا یہی سچا نا
10:33تو اس میں غلط ہی کیا ہے
10:37کیا میرا اتنا اک نہیں
10:42تظیم مجھے غلط مت سمجھو
10:47دیکھو مجھے اصل حقیقت معلوم ہو
10:49کہ تو ہی میں تمہارا ساتھ دے سکوں گا نا
10:53تو اپنے لیگل ایڈوائزر کے ساتھ مل کر
10:55یہ سب کچھ منیج کروں گا نا
10:57اس معاملے کو فکس کروں گا
11:06مجھے لگ رہے کہ تم
11:08تمہیں لگ رہے کہ میں نے چھوڑی کی
11:10اور میں تم سے چھپا رہی ہوں
11:13نہیں لگ رہا مجھے ایسا کچھ
11:17لیکن تمہارے پاس یہ پانچ لاکھ روپے
11:19کہاں سے آئے تظین
11:28وہ داور لیے تھے
11:31کس سے
11:34یہ نہیں بتا سکتی
11:38مجھے یہی تو جاننا ہے
11:43تظین
11:45یہ سب جانے بغیر
11:47ہم کانونی طور پر بہت کمزور ہیں
11:50نہیں کر سکتے ہم اپنا دفاع
11:56کیا تم نے اپنے
11:57کسی دوست سے ادھار لیے تھے
12:03تانی
12:07ہاں
12:08یہ ہی سمجھ لو پس
12:13کس سے
12:14سیما سے
12:23تو پھر
12:31مہتشم نے
12:34مہتشم
12:41مہتشم
12:42جو تمہیں فلورز گف کرتا تھا وہ مہتشم
12:45ہاں
12:47ہاں
12:49مہتشم
12:50مہتشم
12:51مہتشم
12:52مہتشم
12:53مہتشم
13:19مہتشمن
13:33تمہیں ایک بار بھی نہ سوچ کہ اگر تمہیں کچھ ہو گیا تو
13:37تمہاری ماں کیا کرے گی
13:45تمہیں اتنی سنگ دل تو نہیں تھی عریشا
13:54جو کچھ میرے ساتھ ہوا اس کے بعد بھی
13:59میں کسی کا سامنا نہیں کر سکتی امی
14:06میرے پاس کسی کے سوالوں کا جواب نہیں ہے
14:10آپ لوگ انہوں نے مجھے کیوں بچایا ہے
14:12میں ہوں نہ سب کے سوالوں کے جواب دینے کے لیے
14:16تو پھر تمہیں کیوں اکیلا سمجھے خود
14:33سوہیل بھائی کی ڈاکٹر سے بات ہوئی ہے
14:36انہوں نے کہا ہے کہ عریشا کی طبیعت اب ٹھیک ہے
14:41آپ اس کو گھر لے کر جا سکتے ہیں
14:44سٹیبل ہے بالکل ہے نا عریشا ٹھیک ہو نا
14:48کالا کالا مجھے مر جانے دینا دھانا
14:52میں کیا کہوں کی زلط بھری زندگی کو گزار کے
14:56آگل ہو گئی ہوگا
14:58کیسی باتیں کر رہی ہو تم
15:00یہ تمہاری عمر ہی کیا ہے بٹا
15:04اگر کوئی چھوٹا سا حادثہ ہو جاتا ہے زدگی میں
15:06تو اس کا مطلب یہ تو نہیں
15:08کہ زندگی ہی ختم ہو جائے
15:11نہیں بٹا
15:13تو چھوٹی ہوں تم
15:14ساری عمر بڑھی ہے تمہارے سامنے
15:17اسی مایوسی کی باتیں نہیں کرتے بٹے
15:20لیکن کالا جب بھی میرا ذکر ہوگا
15:24میرے ساتھ اس ٹھوٹے ہوئے رشتے کا نام آئے گا
15:28آج تو بار آتا نہیں دیا کالا میری
15:39سب کچھ برباد ہو گیا
15:42سب کچھ قطب ہو گئے کالا
15:44اب میں یہ رشتہ ٹھوٹ کیا ہے
15:50اب کون سی ایسی ماں ہوگی
15:53جو امنے بیٹے کا رشتہ بچہ سی لڑکی سے کرنا چاہے گی
15:57حصول باتیں بات کریں
15:59میں مر کہ ہوں کیا
16:01کھڑی ہونا ہر جگہ تمہارے ساتھ ہر مسیبت کا سامنا کرنے کے لئے
16:06امی آپ کو بی بی اپنی تذین سے زیادہ پیارا کوئی نہیں ہے
16:12آپ نے آج بھی اپنی تذین کے آگے مجھے ٹھال بنا کے کھڑا کر دیا
16:24اس کی ساری بلائیں مجھے آ کر چپڑ گئی ہیں
16:28آپ کیسے بچائیں گے مجھے امی بتائیں
16:31مر جانے دینا تب مجھے
16:34کیوں بچائے آپ لوگ انہیں مجھے
16:37نہیں بچانا تھا
16:40بس کرو عریشہ
16:42کیا ہوں کیا ہے
16:44سمحالو خود کو
16:45اپنی مایو سی بھی اچھی نہیں ہے
16:48کچھ ٹھیک نہیں ہوگا
16:52کچھ ٹھیک نہیں ہوگا
16:54کچھ ٹھیک نہیں ہوگا
16:58کیوں گا
16:59کیوں گا
17:07اگر اس ویڈیو کی مکمل ریکارڈنگ مل جائے تو
17:11سب کچھ واضح ہو جائے گا
17:13کہ کس نے مستہزین کو پھسانے کے لیے جال بچائے
17:18کہیں پرنسپل صاحب خود تو نہیں
17:22اسلام علیکم
17:24آپ نے ذرا آگے گلے کے کونے در جائیں
17:26وہاں کڑے ہوں میں آ رہا ہوں
17:30خیریت ہے
17:30وہاں آپ سے کچھ بات کرنی ہے ضروری
17:34اچھا ٹھیک ہے
17:58میں بہت پریشان تھی
18:03پرنسپل صاحب سے
18:06لون لی مانگا انہوں نے انکار کر دیا
18:12میں نے موتشن سے خود نہیں کہا تھا پیسو گا
18:18اس نے مجھے خود پیسے ادھار دیا
18:31تم نے تو شاید اسے پھولوں کبھی نہیں کھا تھا
18:36وہ خود بھیج دیتا تھا ہے نا
18:47یہ کیوں تھے ریو فراز
18:52میں بہت پریشان تھی
18:56بہت مجبور تھی
18:57اور جب میں نے تمہیں آفر کی تھی
19:00کہ مجھ سے پیسے لے لو
19:03تب تمہاری پریشانی
19:04تمہاری مجبوری کہاں تھی اس وقت
19:10فراز وہ میں
19:13وہ میں بس
19:16میں نے ہر قدم پر
19:18تمہارا ساتھ دیا
19:20تمہاری ہر بات مانی
19:23نہ صرف میں نے بلکہ
19:25امی سے بھی منوائی
19:27تمہیں پتہ ہے کیوں
19:30کیونکہ مجھے تم پر بھروسہ تھا
19:32تم پر مکمل اعتماد تھا
19:38اور
19:41ہماری محبت
19:44نام نہ لو محبت کا
19:52فنا کر دی تمہیں محبت
20:01میں محبت کے نام کو گالی بنا دیا ہے
20:08اور تمہیں پتہ ہے
20:09جس رشتے میں بھروسہ نہیں رہتا نا
20:14وہاں محبت بھی زیادہ دیر تک نہیں چلتی
20:16نہیں فراز
20:17ایسا نہ کاؤ
20:20ایسا نہ کاؤ
20:21ایسا نہ کاؤ
20:21میں نے
20:21میرے جو کچھ بھی کیا
20:23میں نے
20:23میرے لئے وہ تظین زیادہ قابل قبول تھی
20:26جو پرنسپل کے آفیس سے بیس لاکھ روپے اٹھا لیتی
20:32باکہ یہ تظین
20:34جو کسی تیسرے شخص سے
20:36چوال رڈیوز سے
20:37یار کا اظہار کر چکا ہے
20:39اس سے ادھار لے لیتی ہے
20:47مجھے بھی میری نظروں سے گرا دیا ہے
20:55میں ایسی لڑکی سے پیار کرتا رہا
20:57جس نے چند لاکھ کی خاطر
21:00میری محبت کو گالی بنا دیا
21:07ایسی تظین سے محبت تو کیا
21:09میں اس سے دیکھنا بھی گوارہ نہیں سمجھتا
21:18پتہ ہے کیا سمجھتا ہوں
21:22گناہ سمجھتا ہوں
21:27جس نے شب خون مارا ہے
21:31میرے جذبوں پر بیوفائی کر کے
21:37فیراز تمہاری کسے
21:39مت لو میرا نام اپنی زبان سے
21:44ہی
21:47مجھے بے حکوف بناتی رہی
21:51اور کسی خورت کے ساتھ مراسم رکھے تم نے
21:59اور میں یہاں
22:01پاگل ہوتا رہا ہے تمہارے پیچھے
22:04بے وفا نکلی تم تذین
22:07بے وفا نکلی
22:08خدا نہیں قسم فراغ
22:11ایسا تیہ ہے
22:18مت کرو تک گھڑی گھڑی آگا
22:21میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتی
22:25سوچ نہیں سکتی
22:26پر سب گھر چکی ہو
22:33تھوکے باس لڑکی ہو
22:36تھوکا دیا ہے تم نے مجھے
22:42کیا پکاڑا تھا میں نے تمہارا
22:46سب ختم کر دیا
22:47سب چکنا چور کر دیا ہے تم
22:50اور آئندہ
22:51آئندہ مجھے اپنی شکل مت دکھانا
23:29مجھے اپنی شکل مت دکھانا
23:47یہ معاملہ تو بہت بھی گھڑی بڑ ہے
23:51کیا مطلب
23:53میں نے پرندسہ سے پوچھ دیا ہے
23:55ان کے پاس بھی یہی ناموکمل ویڈیو موجود ہے
23:57جس میں تازین میڈجوے ہیں آفیس میں موجود ہیں
24:00اور آپ حصہ نکل کے چلی جاتی ہے
24:03اور جو درمیان والا حصہ ہے وہ
24:05وہ ریکارڈنگ تو کسی کے پاس بھی نہیں ہے
24:09کیسے ہو سکتا ہے
24:10وہ کہہ رہتے ہیں
24:11اسی بات پر تو مست احزین کو
24:13وہ کورٹ میں مجرم ثابت کریں گے
24:14کہ ریکارڈنگ کا جو حصہ غائب ہے
24:16وہ مست احزین نے کروایا ہے
24:18اور انہی نے ہی سارا تکر چلایا ہے
24:20اب صاحب ہے
24:21اس آدھی ویڈیو کو تو کوئی بھی ثبت کے طور پر نہیں مانے گا
24:33میرا دل نہیں مانتا چاچا
24:35تیزین یہ سب کچھ کر نہیں سکتی
24:39پہلے تو پلاننگ کریں سارے کام کی
24:40اور پھر ویڈیو بھی غائب کریں
24:42نہیں ایسا نہیں ہو سکتا
24:44یہ بھی تو ہو سکتا ہے
24:45کہ یہ ویڈیو سلیم نے
24:46میرے تیزین کے کہنے پر غائب کی ہو
24:49سلیم نے
24:49کیوں وہ ایسا کیوں کرے گے
24:57چاچا
24:58کچھ ایسا ہے جو آپ کو
24:59معلوم ہے اور آپ چھپا رہے ہو مجھ سے
25:02بھلا میں کیا چھپاؤں گا
25:04مجھے جو کچھ پتا تھا
25:05وہ میں نے بتا دیا ہے
25:08لیکن
25:08مجھے لگتا نہیں
25:10دل نہیں مانتا کہ
25:12سلیم ایسا کرے گا
25:14وہ کیوں بچائے گا
25:15میرے تیزین کو
25:17کیا مطلب
25:18وہ ایسا ہی موہ سے نکل گیا
25:20یہ تو بہت پرانی بات ہے
25:21اور اب تو سلیم کی شادی بھی ہو گیا
25:23یہ بچہ بھی ہو گیا
25:24اب یہ تو تب کی بات ہے جب
25:29تیزین کو بتا ہے اس بات کا
25:33یہ مجھے پتا نہیں
25:34کیونکہ میس تیزین جو ہے
25:36مزاد کے معاملے میں بہت ہی سخت ہیں
25:38وہ کسی کوئی فضل باتوں میں
25:40لفٹ نہیں کراتی ہیں
25:42اور وہ اپنے کام سے کام رکھتی ہیں
25:47چچا
25:49تیزین کو بچانے کے لیے
25:50ویڈیو کا پورا ہونا بہت ضروری ہے
25:55کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ
25:57سلیم نے کوئی گڑھ بڑھ کی ہو
26:01چچا پلیز
26:02میرے کہنے پہ ایک کام کریں
26:05آپ جا کے
26:05اس بارے میں تھوڑی سی تحقیق کریں
26:09کہیں وہ ویڈیو
26:09سلیم نے خودی تو غائب نہیں کی
26:12میں پتا کرتا ہوں
26:34اس وقت محبت کی نہیں
26:37بھروسی کی بات ہے تیزین
26:39اور تم نے میرا اعتبار
26:42میرا بھروسہ سب توڑ دیا
26:45ایسا کیسے کر سکتی ہو تم
26:47اس توٹکے کے شخص سے
26:48تم نے ادھار لے لیا
26:49اور مجھے امنا کر دیا
26:51اس کا کیا مطلب ہے
26:54کیا مطلب ہے اس کا
26:55کہ تم
26:57کتنی گری ہوئی نکلیں
26:59کوئی یوں ہی کسی کو
27:00اتنی رقم ادھار کیوں دے گا
27:04میرے خدایا
27:06تزین کیا کیا
27:07تم نے
27:08I hate you
27:09I hate you تزین
27:15جی امی
27:16فراس
27:17فراس بیٹا کہاں ہو تم
27:19عریشہ نے خودکشی کی کوشش کی
27:21تم جلدی سا ہسپٹل لاجاؤ
27:24کیا
27:24کس ہسپٹل میں آپ لو
28:07مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے آپ کے ساتھ جو ہو رہا ہے
28:13آپ پریشان نہ ہو میں
28:15کوشش کر رہا ہوں کہ معلوم کر لوں کہ کون ہے اس پلاننگ کے پیچھے
28:19جلد اس کو سامنے لے ہوگا
28:26میں جانتی اس پلاننگ کے پیچھے کون ہے
28:30کون
28:32تم
28:33تم نے پلان کیا نا سب کچھ میرے خلاف
28:38نہیں
28:41کیوں کیا تم نے میرے ساتھ
28:43کیوں پیچھے پڑے ہو میرے
28:46آج میں حوالات میں تمہاری ورس سے بد دوں
28:51رونا ہوتا ہے مجھے اس دن پر
28:52اسے دن پر نے تمہاری مدد کمول کی تھی
28:59پلیز
29:00ایسا تو مت بولے
29:02میں تو آپ کی مدد
29:03چھوڑ بول لیو تو
29:07پرنسپل کے ساتھ مل کے سب کچھ پلان کیا رہا
29:11ہاں
29:12میں اسی دن سمجھ گئی تھی
29:14تمہارے گندے راتیں
29:16جب تم میرے پہلی دفعہ پھول لے کے آئے تھے
29:19میرے پیچھے آئے تھے
29:22یہ ماسون چہرے پہ
29:25مکار آدمی
29:27کیا بھلا تمہیں میری زندگی تباہ کر کے
29:30کچھ بھی نہیں بچا میرے پاس
29:32نہ میرے عزت نہ میرا کردار نہ میری شادی نہ میری محبت
29:39اب کیا چاہتے ہو تم
29:42خوش ہو
29:44یقین کریں
29:45آپ کچھ طرح دیکھ کر مجھے بہت تکلیف ہو رہی ہے
29:50دیکھیں یہ
29:51برا وقت ہے
29:52ٹل جائے گا
29:54آزمائش کا وقت ہے آپ کے لئے
29:55تم ہو میری آزمائش
29:56تم ہو میرا برود
30:01جاو یہاں سے اس سے پہلے میں اپنے ساتھ کچھ کر بیٹھوں
30:05جاو
30:05جاو یہاں سے
30:07بس
30:08میری ایک بات کا جواب دے دے
30:12وہ جو سلیم ہے سی سی ٹی وی آفس میں
30:14اس کے ساتھ آپ کا کوئی چگڑا ہوا ہے
30:16ہاں
30:18چگڑا ہوا ہے میرا اس کا
30:20اس کی بھی آکست درست کی ہے میں نے
30:22کیونکہ وہ بھی تمہاری طرح چپکو اور گھٹیات پیتا
30:27بتا نہیں میں کب
30:28میں کب سہی لوگوں کو پہچا لوں گے اپنی زندگی میں
30:32جاو یہاں سے
31:09آج بہن کی یاد کیسے آگئی
31:15آپ پہ یہ موتشم
31:17کب تک آتا ہے جاو
31:18اس وقت تک تو آجاتا ہے
31:20اگر کوئی خاص کام نہ ہو
31:22تمہیں کوئی کام ہے موتشم سے
31:27آپ پہ کام تو بہت سارے ہیں
31:30اور جب سے یہ انجینہ کا پرابلم ہوئے
31:34بہت تھک جاتے ہیں
31:36ان سے اور مزید کام ہوتے ہیں
31:40ڈاکٹر سے مشورہ لینا پڑے گا
31:42میں چلتی ہوں تمہارے ساتھ
31:44ہمیشہ سے نا تم اپنی صحت کے معاملے میں لاپرواہی رہے ہو
31:49آپ پہ ڈاکٹر کے پاس جب نہیں جاتا ہوں نا
31:53تو دوائیاں بڑھا دیں
31:57تمہیں یاد ہے رضا بچپن میں تم دوائیوں سے کس طرح بھاگتے تھے
32:01اور ہممہ تمہیں پکڑ پکڑ کے دوائیاں کھلاتی تھی
32:03بلکہ دو ملازم پکڑتے تھے تمہیں ایک اس طرف سے ایک اس طرف سے
32:07اور دوائی کھانے کے بعد تم اسے اوگل دیتے تھے
32:16آپ پہ یہ بچپن کتنی جلدی گزر جاتا ہے
32:25اس کو اتنی جلدی گزرنا نہیں سکتا
32:30کیا بات ہے
32:32تم مجھے پریشان لگ رہے ہو
32:34کوئی سٹریس ہے
32:36یا پھر شہلہ نے کوئی اور مطالبہ کر لیا ہے تم سے ریان کے لیے
32:44اسے وہ
32:46اسے نا بہت انسیکیورٹی ہے ریان کے لیے موتشم کی وجہ سے
32:59آپ کو میرے دل کی بات کیسے پتہ لگ جاتی ہے آپ میں تو حیران رہ جاتا ہوں
33:08اب کیا مطالبہ کر دیا ہے اس نے
33:11وہ چاریئے ریان کے شیرز اس کے حوالے کر کے اس کا بزنس الگ سے سیٹ اپ کر دو
33:18ریان میرے ساتھ بزنس نہیں کرنا چاہتا
33:24اچھا تو بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے
33:28میں ابھی آپس سام بن کے بزنس پر نہیں بیٹھنا چاہتا
33:32یہ سب کو جن بچوں گئی تو ہے
33:36لیکن
33:37ریان کا ٹیمپرمنٹ
33:39بزنس کا بلکل نہیں ہے
33:44اور موتشم
33:46وہ تم اس سے دور بھاگتا
33:50پہلے وہ تمہارے پیچھے پیچھے بھاگتا تھا
33:52اور تم اور شیلہ اسے دور بٹھا دیتے تھے
34:00یاد ہے تمہا
34:06آپا مجھے احساس
34:08مجھ سے بہت رلتی ہوئی موتشم کو لے کریں
34:14لیکن آپ مجھے اس کی ضرورت ہے
34:17آپ پلیز اس کو کہیں گے
34:19امر آگے بزنس میں ساتھ تھے
34:22پلیز آپ نے
34:24آپ اس سے کہیں گے نا
34:30اچھا
34:31تم چائے ٹھنڈی ہو رہی ہے چائے تو لوں
35:02موسیقی
35:14موسیقی
35:17جی
35:19موسیقی
35:21موسیقی
35:22موسیقی
35:23موسیقی
35:23موسیقی
35:36موسیقی
35:39موسیقی
35:45موسیقی
35:49موسیقی
35:51موسیقی
35:52موسیقی
35:52موسیقی
35:52موسیقی
35:52موسیقی
35:53موسیقی
35:53موسیقی
35:55موسیقی
35:58موسیقی
36:02موسیقی
36:05موسیقی
36:06میں اسے دیکھنا بھی گوارہ نہیں سمجھتا
36:10ہتا ہے کیا سمجھتا ہوں
36:14گناہ سمجھتا ہوں
36:15جس نے شب خون مارا ہے
36:19میرے جذبوں پر بے وفائی کر کے
36:29گھر والے نہیں آئے تمہارے
36:33کھل گئی لائے دنیا کے رشتوں کی حقیقت
36:37دیکھ لو اگر انسان پر برا وقت آ جائے
36:39تو اپنے بھی ساتھ چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں
36:45اور تم ان کے لیے ڈاکے ماری ہو
36:50نہیں
36:53میں نے کوئی ڈاکہ نہیں مارا
36:57میں ایسی نہیں ہوں
36:59یہ زبانی دعوے اور قسمیں بہت ہو چکے
37:01اور قانون ان چیزوں کو نہیں مانتا
37:07تمہارے گھر والوں نے کوئی وکیل کیا تمہارے لیے
37:13یہ بھی تمہاری پکی ایف آیا کر گئی
37:18اگر تم کہو گی تو تمہارے لیے ستکاری وکیل کر دیں گے
37:22یہاں سائن کرو
37:25وکیل چاہیے نا
37:26یہاں سے بہار جانا ہے نا
37:29تو سائن کرو
37:36موسیقی
37:37موسیقی
37:47موسیقی
37:48موسیقی
38:13موسیقی
38:14موسیقی
38:16موسیقی
38:16موسیقی
38:16موسیقی
38:16موسیقی
Comments

Recommended