کراچی:گرین لائن ناظم آبادانکوائری آفس اسٹیشن پرشہری کی خودکشی کی کوشش ـــــ!
شہری خود پر پیٹرول چھڑک چکا تھا اور ماچس ہاتھ میں لےکرآگ لگانے کی دھمکی دیتا اور ٹریک پر چلتا رہا، جس کے باعث سروس کچھ دیر کےلیے معطل ہوئی۔
اسٹیشن پر موجود شہریوں اورخواتین بات کرکے روکنے کی کوشش کرتے رہے جبکہ عقب سے ایک بزرگ شہری نے اس شخص کو دبوچ کر ماچس چھینی۔
شہری خود کو گرین لائن کےلےٹھیکے پر سیکیورٹی اسٹاف بتاتا رہا تھا اور کہنا تھا کہ میری تنخواہ روک دی گئی ہے، پیسے نہ ہونے سے بچہ ضائع ہوگیا۔
اسٹیشن پر موجود مسافر شہریوں نے عملے کو دور کھڑے تماشا دیکھنے اور دیر سے آنے پر برس پڑے۔ اتنی دیر تک بسیں رکی رہیں،عملہ جلد کیوں نہ پہنچا ؟
یہ شخص پیٹرول کےساتھ اسٹیشن اور پھر ٹریک تک کیسے پہنچ گیا؟
اسٹیشن پر کسی سیکیورٹی اسٹاف نےاس شخص کو روکنے کی کوشش کیوں نہ کی ؟
#ktube #Arrest #Karachi #GreenLine #GreenLineBus #Nazimabad #InquiryOfficeStation #SuicideAttempt #SuicideAttemptInKarachi #KarachiNews #BreakingNews #KarachiUpdates #PublicSafety #SecurityFailure #GreenLineSecurity #SecurityStaff #CitizenSafety #KarachiTransport #PublicTransport #StationSecurity #SafetyConcerns #KarachiIncidents #Sindh #PakistanNews #KarachiJournalist
کم دیکھیں