00:04ڈیوی ایلی موشن پیلو سارتی
00:07چنیسر ٹاؤن انتظامیہ کی مبینہ سرپرستی میں
00:10سندھی مسلم فوڈ واک کو
00:11رفٹنگ ٹریک میں تبدیل کر دیا گیا
00:13جہاں ریائشی علاقے میں رات گئے تک
00:15تیز رفتار گاڑیوں اور ہیوی بائکس کی دور
00:18جاری رہی
00:38علاقے میں نہ صرف خوفناک
00:40ڈرفٹنگ کی گئی بلکہ ٹاؤن انتظامیہ کی
00:42موجودگی میں ریس کا انعقاد بھی کیا گیا
00:44گاڑی مالکان کے مطابق انر ٹاؤن
00:46انتظامیہ کی جانب سے باقاعدہ
00:48مدوق کیا گیا تھا
00:49تیز رفتار گاڑیوں کی گھنگرج
00:51شور شرابے اور خطرناک
00:53ڈرفٹنگ کے باعث علاقہ مکین شدید
00:55پریشانی کا شکار رہے
00:56رہائشیوں کا کہنا ہے کہ رہائشی علاقے میں
00:58اس نویت کی سرگرمیوں سے شہریوں کی زندگی
01:01اور سکون متاثر ہو رہا ہے
01:03رہائشی علاقے میں مبینہ غیر قانونی
01:05سرگرمی کے نقاد نے شہریوں میں
01:07تشویش پیدا کر دی ہے جبکہ
01:09مطالقہ انتظامیہ کے کردار
01:10اور ایسے واقعات کی روک تھام کے حوالے سے
01:13بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں
01:14بلال احمد کیٹیو کراچی
01:17بلال احمد کیٹیو کراچی