Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
پلوامہ، جموں وکشمیر (سید عادل مشتاق)دائمی درد اور پٹھوں سے متعلق تکالیف میں مبتلا مریضوں کو راحت فراہم کرنے کے مقصد سے ضلع آیوش یونٹ پلوامہ کی جانب سے حجامہ اور کپنگ تھراپی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس کے دوران تقریباً 100 مریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔ کیمپ میں مریضوں کو حجامہ اور کپنگ تھراپی کے ذریعے علاج کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ محکمہ آیوش کی جانب سے اس طرح کے مفت طبی کیمپوں کا انعقاد لوگوں میں روایتی نظامِ طب اور آیوش کے تحت دستیاب مختلف علاجی سہولیات کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے کیا جا رہا ہے۔ 

ضلع آیوش یونٹ پلوامہ مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو سستے اور قابلِ رسائی روایتی علاج کی سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو آیوش نظامِ طب کے بارے میں آگاہ کرنے کے لیے بھی سرگرم ہے۔ حجامہ اور کپنگ تھراپی کیمپ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھا، جہاں مریضوں کو بلا معاوضہ علاج کی سہولت فراہم کی گئی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سمیہ نے کہا کہ حجامہ اور کپنگ تھراپی قدیم روایتی طریقۂ علاج ہیں، جنہیں دائمی درد اور پٹھوں سے متعلق مختلف تکالیف میں مبتلا مریضوں کو راحت پہنچانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ مختلف بیماریوں کے علاج اور درد سے نجات کے لیے ان روایتی طریقۂ علاج کے بارے میں بھی معلومات حاصل کریں اور مستند ماہرین سے مشورہ کریں۔ 
میڈیکل آفیسر آیوش پلوامہ ڈاکٹر الطاف نے عوام پر زور دیا کہ حجامہ یا کپنگ تھراپی سمیت کسی بھی روایتی علاج کے لیے صرف رجسٹرڈ اور مستند ماہرین اور ڈاکٹروں سے ہی رجوع کریں۔ انہوں نے کہا کہ یہ طریقۂ علاج قدیم روایتی طریقوں پر مبنی ہے اور بعض مریضوں میں مختلف تکالیف کے انتظام میں مثبت نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ کسی بھی علاج سے قبل مستند طبی ماہر سے مناسب مشورہ ضرور لیا جائے تاکہ علاج محفوظ اور مؤثر طریقے سے انجام دیا جا سکے۔ 

Category

🗞
News
Transcript
00:00Basically, TB-Yunani Stomach Medicine is an important part of Regimenal Therapy
00:06which we also call the treatment of the treatment.
00:08It's an important part of the cupping
00:10which we have put in a camp so that people can get more and more benefit.
00:15This is why this camp has been done so that people can get awareness
00:19that people can get these things so that people can get it.
00:23This is the cupping therapy.
00:25There are a lot of musculoskeletal disorders such as LBA, lower back aches, cervical spondylosis
00:36or other things that are related to the muscles.
00:40It's a very good way to do it without any side effects.
00:44Actually, in the IUS treatment, Unani or Ayurveda particularly majorly treatment is available in our IUS unit.
00:51It's different because our treatment approach is holistic.
00:56There are minimal side effects or not.
01:01The other thing is that these drugs are very easily available in Pluama Town.
01:13The other thing is that the IUS services are the medicinal components.
01:19These are free of cost.
01:21There are very good companies such as Dabr, Bedhina, Hum-dard.
01:25These supplies are available to us.
01:27We provide patients with free of cost.
01:28We provide patients with patients.
01:29This is the same for you.
01:32We are looking for the patients.
01:34We are looking for the patients.
01:35We are looking for qualified doctors.
01:36We are looking for qualified doctors.
01:39The government IUS unit is available here.
01:42They are places that the美國然後 they will get morerados
01:48I would love to pose.
Comments

Recommended