Skip to playerSkip to main content
🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙

This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.

📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos

👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends

May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️

#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:00:03Wa salatu wa salamu ala khatam nabiyin
00:00:10Wa ala lalikittayibin wa sahabikir rashidin al-mutakadibin
00:00:19Amma ba'udu fa'udu billahi s-sameel alim bin ash-kaitanirajim
00:00:33Bismillahirrahmanirrahim
00:00:38Muhammadur Rasulullah
00:00:42Drodus salamu wa abaz eh bulan pard liji
00:00:45As-salatu wa salamu ala khatam ya seyidi ya rasulullah
00:00:55Wa ala halika wa ashabika ya seyidi ya habib Allah
00:01:07Na puchho ke kiya hai
00:01:15We love Muhammad
00:01:21Shehid and Jahan
00:01:25We love Muhammad
00:01:33Shehid and Jahan
00:01:38We love Muhammad
00:01:45Avaazahe Shahe
00:01:49Dojaahe
00:01:51O Piyar E
00:01:55Muhammad
00:01:58Na Kyun
00:02:01Pistit
00:02:03Ke
00:02:05Ho Sara
00:02:07Zamanah
00:02:12Na Kyun
00:02:15Pistit
00:02:17Ke
00:02:19Ho Sara
00:02:20Zamanah
00:02:23Haqqiqat
00:02:25Numaahe
00:02:31Haqqiqat
00:02:32Numaahe
00:02:33Haqqiqat
00:02:37Numaahe
00:02:38Hemare
00:02:43Muhammade
00:02:44اور ہمیں خوف میں شریف کا بے ساتھ کیوں ہو
00:02:56ہمیں خوف میں شریف کا بے ساتھ کیوں ہو
00:03:05حبیبِ خدا ہے ہمارے محمد حبیبِ خدا ہے
00:03:24ہمارے محمد شہید و سرا ہے
00:03:35ہمارے محمد
00:03:41بادست عمد و صلاح لائقِ سبت عظیم و تقریم
00:03:48معزز و بہترم حاضرین و سامین
00:03:52السلام علیکم و رحمت اللہ تعالی و برکاتہ
00:04:01ربی الاول نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ کے ذکر
00:04:08درود و سلام اور آپ کے عظمت و کمالات کے بیانات کے حوالے سے گویا
00:04:17ایک بہار کا موسم ہے
00:04:20کہ ہر گلی ہر نگر ہر شہر ہر مسجد ہر محلے میں
00:04:28عام دنوں عام مہینوں سے بڑھ کر
00:04:32اس ماہ مبارکہ میں میرے اور آپ کے نبی کا ذکر حسین سنا بھی جاتا ہے
00:04:39اور سنایا بھی جاتا ہے
00:04:46آج کی ہماری اس نشست میں
00:04:50ہم بھی ایک جہت سے اپنے نبی کی عظمت کو بیان کریں گے
00:04:57اور سب سے بڑی بات یہ ہے
00:05:01کہ ہمارے نبی کا ایک نام ہے
00:05:04اور ایک ہمارے نبی کی ذات ہے
00:05:08کیا سکیہ میں
00:05:10ایک ہمارے نبی کا نام ہے
00:05:13اور ایک ہمارے نبی کی ذات ہے
00:05:17اب یہ قطعی اور اٹل بات ہے
00:05:20ذات اور ہوتی ہے
00:05:23اور نام اور ہوتا ہے
00:05:25یہی وجہ ہے
00:05:27کہ بعض اوقات
00:05:28درمیانے زندگی میں کوئی لوگ اپنا نام بدل لیتے ہیں
00:05:32پہلے کوئی نام تھا بعد میں
00:05:34کوئی نام ہوتا ہے
00:05:36تو بتائیے کہ آپ
00:05:37نام بدلنے سے
00:05:39وہ شخصیت
00:05:40یا وہ ذات بدل جاتی ہے
00:05:42نہیں بدلتی
00:05:43اس کی ریزن یہ ہے
00:05:45کہ نام اور ہوتا ہے
00:05:47اور ذات اور ہوتی ہے
00:05:49ایک ہے میرے نبی کی ذات
00:05:52وہ جو رب کے معبوب ہیں
00:05:55وہ جو نورن
00:05:58علالون ہیں
00:05:59وہ جو عظمت و صفات کا موربکہ ہیں
00:06:03وہ جو سر سے لے کر پاؤں تک نور ہی نور ہیں
00:06:09وہ جو سیرت میں
00:06:11سورت میں
00:06:12کردار میں
00:06:13گفتار میں
00:06:14شعار میں
00:06:15عمل میں
00:06:17علم میں
00:06:18رکمت میں
00:06:18دانائی میں
00:06:19عظیم سے عظیم ترک ہے
00:06:22ان جیسا کائنات میں
00:06:25ہے ہی کوئی
00:06:27یہ تو ہے نا میرے نبی کی ذات
00:06:29اور ایک ہے میرے نبی کا نام
00:06:33جیسے میرا نبی اپنی ذات میں بہمیس آلے
00:06:37ویسے میرا نبی اپنے نام میں بھی بہت
00:06:42آج کی ہماری گفتگو ہوگی انشاءاللہ لازیم
00:06:46اس میں محمد پر
00:06:49کس پر بولیے
00:06:51اس میں محمد پر
00:06:54کیونکہ جہاں قرآن مجید میں
00:06:56اللہ تعالیٰ نے
00:06:56میرے اور آپ کے نبی کی رسالت کا اعلان کیا
00:07:00اور ہم کلمے میں
00:07:02جو اپنے نبی کی رسالت کا اقرار کرتے ہیں
00:07:05لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
00:07:10ویسے یاد رکھئے
00:07:13جس حصی کی جتنی زیادہ شانیں
00:07:16اتنے زیادہ اس کے نام ہو جاتے ہیں
00:07:20اب چو کیجئے
00:07:22مثلا ایک بچہ ہے
00:07:24وہ دو سال تین سال لگا کر حفظ کرتا ہے
00:07:28تو اس کے نام کے ساتھ ایک اضافہ ہو جاتا ہے
00:07:32حافظ
00:07:33اگر وہ دو سال لگا کر کرات پڑھتا ہے
00:07:36تو اس کے نام کے ساتھ اضافہ ہو جاتا ہے
00:07:38کاری
00:07:39اگر آٹھ دس سال لگا کر
00:07:41وہ مفتی بنتا ہے
00:07:43تو اس کے نام کے ساتھ اضافہ ہو جاتا ہے
00:07:46مفتی
00:07:46اسی طرح
00:07:47اگر کوئی پی ایچ بی کرتا ہے
00:07:50تو اس کے نام کے ساتھ اضافہ ہو جاتا ہے
00:07:52ڈاکٹر
00:07:53ndakr lkt lkt lkt
00:07:56zindagi ssansen
00:07:57tegriban
00:07:58mokomal hojjukhi hoitni hai
00:07:59to koji baut bhaari kiyan nahu
00:08:02uske nama
00:08:034,5,6
00:08:05uske sefati nama
00:08:06lekin kya
00:08:08ye doktor akhele hai
00:08:09ye kari akhele hai
00:08:14ye
00:08:16alamah ya mufiti akhele hai
00:08:19nahi sahab
00:08:19jis jisze lafqo ha
00:08:21jis jis kores kiya
00:08:23that it is
00:08:26that most of the life of God
00:08:27which we will not be
00:08:31that in our lives
00:08:32that he is
00:08:35having
00:08:37no one
00:08:39anymore
00:08:39that is
00:08:39no one
00:08:40no
00:08:40that is
00:08:43no one
00:08:44that is
00:08:45that
00:08:46is such a job
00:08:46is such a job
00:08:48is such a job
00:08:50and now
00:08:52it's a job
00:08:54that is
00:08:56the quality
00:08:58which is
00:08:59the quality
00:09:00quality
00:09:00that is
00:09:00the quality
00:09:03which is
00:09:14the quality
00:09:42of
00:09:45ڈاکٹر تو ہیں
00:09:46ڈیکنے انہیں کہ
00:09:47یہ کمال والی وصف نہیں ہے
00:09:50اب آئیے
00:09:51اس حسدی کی طرف
00:09:52جو زہرہ کے بابا ہے
00:09:54حسنین کے نانا ہے
00:09:56میرے اور دیرے آقا ہیں
00:09:57جبریل کے مولا ہیں
00:09:59سب نبیوں کے پیغمبر ہیں
00:10:01سب نبیوں کے تاجدار ہیں
00:10:02سب نبیوں کے سردار ہیں
00:10:04سب نبیوں کے آقا ہیں
00:10:06وہ کون ہے
00:10:07وہ جنہیں
00:10:09رب نے پیدا بھی
00:10:11میں نسان کیا ہے
00:10:12اور اس دھرتی پہ
00:10:14رکھا بھی بے مثال ہے
00:10:16اور آج بھی بے مثال ہیں
00:10:18اور قیامت کو بھی انکیشانے
00:10:20بے مثال ہوں گی
00:10:22وہ کون ہیں
00:10:23وہ میرے اور آپ کے آقا ہیں
00:10:26ان کے دو نامیں ذاتی
00:10:31کتنے نامیں
00:10:32دو نامیں ذاتی
00:10:34اب یہاں پر
00:10:36سوال رکھتے ہیں
00:10:38ذاتی نام کو بندے کا ایک ہوتا ہے
00:10:40چلو دو بھی ہو جاتے ہیں
00:10:41لیکن ایک کو چینج کرنا پڑتا ہے
00:10:43لیکن میرے نبی نے وہ کلیرنس فرمائی
00:10:46فرمائے
00:10:46انا احمد و فیس سما
00:10:49و محمد فیل ارد
00:10:52آسمانوں پر میرا نام احمد ہے
00:10:54اور زمینوں پر میرا نام محمد ہے
00:10:58یہی وجہ ہے
00:11:00کہ قرآن مجید
00:11:01قرآن رشید میں میرے نبی کے یہ
00:11:03دونوں ذاتی نام استعمال ہوئے
00:11:06ایک محمد الرسول اللہ
00:11:09مَا کَانَ مُحَمَّدٌ عَبَاءَ عَدْمٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَاكِرْ رَسُولَ اللَّهُ
00:11:17یہ محمد
00:11:19اور دوسرا
00:11:19وَمُبَشِّرًا بِرَسُولِنِ يَاتِي مِمْبَادِ اسْمُهُ احمد
00:11:25حضرت عیسیٰ علیہ السلام
00:11:27اپنی احمد کے سامنے
00:11:29میرے رہناب کے نبی کے آنے کا اعلان کر کے کہتے ہیں
00:11:32بلکہ اعلان کر کے نہیں
00:11:35خوش خبری سنا کے کہتے ہیں
00:11:37یہاں یاد رکھئے
00:11:39اعلان میں اور خوش خبری میں فرق ہوتا ہے
00:11:43اعلان بندہ
00:11:45اعلان کرنے والے پر
00:11:47اس اعلان کا کوئی اثر نہیں ہوتا
00:11:49یہاں چچٹ پکڑ کے آ جاتے ہیں
00:11:52اعلان کر دیا جائے
00:11:54اب کاری صاحب اعلان کر رہے ہیں
00:11:56ان پر کوئی اثر نہیں نہیں
00:11:58ایک ہوتا ہے اعلان کرنے والا
00:12:01یا خبر دینے والا
00:12:03کہ وہ جو خبر دے رہا ہو
00:12:05اس کا اس پر اثر بھی ہو
00:12:07اب اثر کیسا ہے
00:12:09اگر آنے والا جو اعلان کر رہا ہے
00:12:12اعلان کرنے والا
00:12:14جسی چیز کا اعلان کر رہا ہے
00:12:16اگر اس کا تعلق اچھی خبر کے ساتھ ہے
00:12:20اور وہ خبر سنا کر
00:12:22خوش ہو رہا ہے
00:12:24اور جن کو سنا رہا ہے
00:12:26وہ بھی خوش ہو رہے ہیں
00:12:29تو ہوتی وہ خبر اور اعلان ہے
00:12:32لیکن اسے بشارت کہتے ہیں عربی میں
00:12:36اور خوش خبری کہتے ہیں اردو میں
00:12:39تو اب قرآن میں اللہ فرماتا ہے
00:12:42کہ عیسیٰ نبی کیا کرتے ہیں
00:12:44مبشی رم بی رسولن
00:12:46وہ پشارت دیتے تھے ایک رسول کی
00:12:49اور کہتے کیا تھے
00:12:50یا تی ممباد اسمہ احمد
00:12:53اے لوگو میں جو پچھلی تورا
00:12:56کتاب آگئی ہے
00:12:58مستقل ما پہ نیتی کن
00:13:02توجہ ہے
00:13:03یہ مستقل ما
00:13:06یہ جو پہلے سے گزری ہوئی کتاب ہے تورا
00:13:09میں اس کی تصدیق کرنے مالا ہوں
00:13:11اور آگے کیا پرماتیں
00:13:13وَمُوْ بَشْرَمْ بِ رَسُولِن
00:13:15یا تیمِ مَعْدِسِ مُوْ احمد
00:13:17اور ایک شانوں والے رسول کے آنے کا
00:13:20میں تمہیں خوش خبری سناتا ہوں
00:13:23جس کا نام احمد ہے
00:13:24یہ لفظِ بشارت بتا رہا ہے
00:13:27کہ جو اعلان کر رہا ہے
00:13:30وہ اعلان کر کر کے خوش ہو رہا ہے
00:13:32اور جو سننے والے ہیں
00:13:34وہ سن سن کر خوش ہو رہے ہیں
00:13:36تو یہ جو ہم سے دلیلیں پوچھتے ہیں
00:13:39کہ رسول اللہ کی ولادت کی خوشیاں
00:13:42کہاں سے ثابت ہیں
00:13:43وہ تو اس لفظ سے بھی ثابت ہو گئی
00:13:48خیر
00:13:50اللہ کا نبی حضرتِ سیدنا
00:13:55حضرتِ عیسیٰ
00:13:56میرے تیرے نبی کی
00:13:58احمد کا اعلان کر رہے ہیں
00:14:00اور نام وہاں
00:14:02احمد ذکر کیا گیا ہے
00:14:04ایک میرے نبی کا نام
00:14:07محمد ہے
00:14:08ایک میرے نبی کا نام
00:14:11احمد ہے
00:14:12یہ تو ذاتی نام ہے
00:14:14یہ تو ذاتی نام ہے
00:14:16اب سفاتی نام
00:14:18تیرے میرے نبی کے کتنے ہیں
00:14:20اور ان کی ایسیت کیا ہے
00:14:22تو اگلی بات سنوئے
00:14:24میں پہلے بھی آن کر چکا
00:14:26کہ میں اور تو
00:14:27جو سفت رکھتے ہیں
00:14:29وہ سفت کمال والی نہیں ہوتی
00:14:32اوے میرا نبی
00:14:33جو سفت رکھتا ہے
00:14:36اس سفت میں بھی وہ بے مثال ہوتا ہے
00:14:51اس سفت میں بھی میرا دیر نبی
00:14:55دینے سال ہوتا ہے
00:14:57اب میرے دیر نبی کی
00:14:59کتنی سفتیں ہیں
00:15:01امام جلال دین سیوتی فرماتے ہیں
00:15:04حضور کے دین
00:15:06ہزار نام ہیں
00:15:11کتنے نام ہیں
00:15:12تین عذاب نام
00:15:15میرے دیرے نبی کے
00:15:17اللہ مانا بہانی نے
00:15:19چار سو نام سکر کیے ہیں
00:15:21اور عام طور پر
00:15:23آپ لو
00:15:24قرآن مجید کے آخاز میں
00:15:27یا اختتام میں
00:15:28وہ جو کاتھی والا فرقہ ہوتا ہے
00:15:30اس پر ننہانویں نام
00:15:33اللہ کے نبی کے صفاتیاں پڑھتے ہو
00:15:36اب مطلب یہ کہ وہ جتنی بھی صفتیں ہیں
00:15:39انہوں نے میرا نبی
00:15:41کمال پر ہے
00:15:43اور روج پر ہے
00:15:44بے مثال ہے
00:15:46اور ایک جملہ
00:15:47اگر یاد رکھ سکیں
00:15:49اور لوہے دل پر لکھ سکیں
00:15:51تو لکھ لیں
00:15:52میرا نبی
00:15:53وہ جتنی صفتیں
00:15:56رکھتا ہے
00:15:57وہ میرے نبی کی
00:15:58صفاتیں مطلقہ ہوتی ہیں
00:16:05وہ صفاتیں مطلقہ ہوتی ہیں
00:16:09کیا مطلب مطلب ایک ہے
00:16:12میرا نبی حسین ہے
00:16:16میرا نبی جمیل ہے
00:16:19اب جمیل
00:16:21کئی لوگوں پر اس کا اطلاق ہوتا ہے
00:16:24خلا کا پتر بڑا سونا ہے
00:16:26خلا کا بیٹا بڑا سونا ہے
00:16:28لیکن جب کائنات میں
00:16:30یہ کہا جائے گا
00:16:32اس دھردی پہ
00:16:33سونا کون
00:16:35نام بولا جائے گا
00:16:37محمد
00:16:41کیا نام لیا جائے گا
00:16:43محمد
00:16:45اس لیے میرے دوستو
00:16:46آئیے آج سباتی ناموں کی طرف نہیں
00:16:50آج میرے نبی کا جو
00:16:52ذاتی نام
00:16:54محمد ہے
00:16:55اس کی طرف
00:16:57ہم دیکھ دیں گے
00:16:58اس میں کیا کیا خدوسیتیں ہیں
00:17:03محمد
00:17:05یہ مفعول کسی کا ہے
00:17:11کس کسی کا ہے
00:17:12بولیے
00:17:12مفعول کا حمد سے
00:17:15حمد سے
00:17:17مفعول کسی کا
00:17:19محمد
00:17:20الہ
00:17:21الہ کا معنی ہوتا ہے
00:17:23خدا
00:17:24یہ کسی کے لیے بھی
00:17:27فلاں کا خدا
00:17:28ہندگوں کا خدا
00:17:30یہ کسی کے لیے بھی
00:17:33لفظِ الہ بولا جا سکتا ہے
00:17:35لیکن جب اس کے اوپر
00:17:38الہ فلاں داخل کرتے ہیں
00:17:39اور کہیں
00:17:42اللہ
00:17:43کیا کہیں
00:17:43اللہ
00:17:44تو اب یہ ایک ذات کا نام ہے
00:17:47وہ ذات جو باجب
00:17:48الوجود ہے
00:17:50جو ساری کائنات کی
00:17:51کھانے گئے
00:17:52اسی طرح
00:17:53کوئی بھی ایسا ہو سکتا ہے
00:17:56کہ جس کی تاریف کی جائے
00:17:57چونکہ محمد کمانا ہے
00:17:59جس کی تاریف کی جائے
00:18:01تو یہ کوئی بھی ہو سکتا ہے
00:18:03جس کی تاریف کی جائے
00:18:05اور کوئی بھی ہو سکتا ہے
00:18:06جو تاریف کرنے والا ہو
00:18:08لیکن جب
00:18:09مطلق بولا جائے گا
00:18:10محمد
00:18:11تو یہ کائنات میں
00:18:13ایک ہی ہستی ہے
00:18:16یہ کائنات میں
00:18:18ایک ہی ہستی ہے
00:18:19جنہیں ہم
00:18:20زہرہ کے بابا
00:18:22اور حسنین کے
00:18:23نانا کی
00:18:24تعرف سے جانتے ہیں
00:18:25اور میرا دل کرتا ہے
00:18:27کہ ہم یہ پڑھ بھی لیتے ہیں
00:18:28اور کہتے ہیں
00:18:30کہ محبوب
00:18:32یا گانا ہے
00:18:37محبوب
00:18:38یا گانا ہے
00:18:42بولو بولو محبوب
00:18:47اوہ بابا اے
00:18:50زہرہ دا
00:18:56حسنین نے
00:18:58دنانا ہے
00:19:01اوہ بابا اے
00:19:04زہرہ دا
00:19:06عبادہ اے بابا اے
00:19:09زہرہ دا
00:19:15حسنین دا
00:19:17نانا ہے
00:19:21حسنین دا
00:19:24قاضی ایاد مالکی
00:19:27اشفاہ کے اندر لکھتے گے
00:19:30کہ حضور سید عالم کا
00:19:33جو نام محمد
00:19:35یہ حضور سے پہلے
00:19:38کسی کا نہیں رکھا گیا
00:19:41بڑے گور طلب معاملاتیں
00:19:43یہ نہیں ہے یہ نام
00:19:46مشہوری نہیں تھا
00:19:48اس لیے نہیں رکھا گیا
00:19:50ارے بابا
00:19:51یہ مشہور تو اتنا ہے
00:19:53کہ ہر نبی کے طرود میں شامل لگے
00:19:56ہر نبی کی دعا میں لیا جاتا ہے
00:19:59ہر نبی کی زبان پہ
00:20:01کہ کلمے میں یہ نام داخل ہے
00:20:05ہر نبی کے زمانے میں
00:20:09اس نام کے تذکرے ہیں
00:20:11ہر نبی کی کتاب میں
00:20:13یہ نام مذکور ہے
00:20:15لیکن اللہ نے
00:20:17اسی محفوظ کر کے رکھائے
00:20:19کہ کائنات میں
00:20:21اگر کسی ماں کے بچے کا نام
00:20:24محمد رکھا جائے گا
00:20:26تو وہ سب سے پہلے
00:20:28آمینہ کے حلال کر رکھا جائے گا
00:20:37جس طرح میرے نبی کی
00:20:39ذات یگانہ ہے
00:20:42اسی طرح میرے حضور کا
00:20:45نام بھی یگانہ ہے
00:20:47نام محمد
00:20:50مینحا میندال
00:20:56محمد
00:20:57چار
00:20:58چار حروفیں
00:20:59میرے اللہ کا نام
00:21:01اللہ
00:21:02اب ان دونوں ناموں میں
00:21:03مماسلت درہ دیکھنی ہے
00:21:05اللہ میں بھی چار حرف
00:21:08محمد میں بھی چار حرف
00:21:10اللہ میں بھی شادر
00:21:12محمد میں بھی شادر
00:21:14اس میں جلالت میں
00:21:16نکتے نہیں
00:21:17نام محمد پر بھی
00:21:21نکتے نہیں
00:21:26اپنی اپنی محبت
00:21:28اپنے اپنے پیار کے
00:21:30رہ دکھاتے ہیں
00:21:32ایک آشک نے
00:21:33یہاں یہ جملہ لکھا
00:21:35وہ کہتا ہے
00:21:37حکمت پیان کر کے
00:21:38کہ اللہ نے اپنے نبی کے نام
00:21:41کو ایسے غروف سے کیوں
00:21:43مکمل کیا
00:21:45جن میں کوئی نکتہ نہیں ہے
00:21:47جواب آیا
00:21:48کہتا ہے رب کو
00:21:50گوارہ نہیں ہے
00:21:52کہ میرے یار کے نام پر
00:21:54نکتہ آئے
00:21:59بھائی توجہ سے سننا ہے
00:22:01رب کو یہ گوارہ نہیں ہے
00:22:03کہ میرے محبوب کے نام پر
00:22:05نکتہ آئے
00:22:06ایک بارہ پھر
00:22:07رب کو گوارہ نہیں ہے
00:22:09کہ میرے محبوب کے نام پر
00:22:12نکتہ آئے
00:22:13آشک کی رگ پڑک گئی
00:22:15کہتے ہیں
00:22:45اور جس رب کو
00:22:46یعنی جن کا عدد ایک سے نو تک ہے
00:22:49کون کون
00:22:50علف اور ہاں
00:22:52اور اس میں محمد
00:22:53اس میں بھی دو حروف آہاں دیں
00:22:56ایک ہاں اور ایک ڈال
00:22:58اس میں جلالت میں دو حروف اشارات ہیں
00:23:01یعنی جن کا عدد
00:23:03دھائیے
00:23:04لام لام
00:23:05اور محمد
00:23:06اس میں بھی دو حروف اشارات ہیں
00:23:09یعنی دس دس سے زیادہ
00:23:11جن کا عدد ہے
00:23:12اور وہ کون ہیں
00:23:14میم میم
00:23:15اس میں جلالت کا عدد
00:23:17سکسٹی سکس
00:23:21اس میں جلالت کا عدد
00:23:23سکسٹی سکس
00:23:25چفت گئے
00:23:26محمد کا عدد
00:23:27نائنٹی ٹو
00:23:29یہ بھی چفت گئے
00:23:30اس میں جلالت کا عدد
00:23:32اس عدد کی
00:23:34ایک آئی دھائی کو
00:23:36اگر آپس میں زرب دیں
00:23:38چھاسٹ لکھائے
00:23:39ایک آئیوں کو دھائیوں سے
00:23:41زرب دیں
00:23:42چھے چھتی
00:23:43سکس ملٹی پلائی سکس
00:23:46کتنا بن گیا
00:23:47دھرٹی سکس ہے
00:23:49اب یہ چھتیس لکھیں
00:23:51اب ان کو آپس میں جمع کریں
00:23:53حاصل آیا نو
00:23:55حاصل آیا نو
00:23:57اب محمد
00:23:59عدد نائنٹی ٹو ہے
00:24:01اس کو سرب دیں
00:24:03نو
00:24:03دونے اٹھارا
00:24:05اب اٹھارا کو آپس میں جمع کریں
00:24:07آنکھ اور ایک نو
00:24:21اب جملہ سننا ہے آپ نے
00:24:23یہ جو نو ہے
00:24:25یہ عدد کمال ہے
00:24:27سننا ہے
00:24:28یہ جو نو ہے
00:24:30یہ عدد کمال ہے
00:24:31مطلب کیا یہ نو
00:24:33جتنی بھی اس کو سرب دیں
00:24:36یہ ہر جگہ موجود رہتا ہے
00:24:38مسئلہ نو
00:24:40پونے اٹھارا
00:24:41اب اٹھارا لکھیں
00:24:42آٹھ اور ایک جمع کریں
00:24:44نو آئے گا
00:24:45نو تیے چھتی
00:24:47چھتیس لکھیں
00:24:48درمیان میں جمع کریں
00:24:50چھے اور تین
00:24:51نو آئے گا
00:24:53نو تیے سسائی
00:24:55سسانت اور دو
00:24:57نو آئے گا
00:24:58نو چوکے چھتیس
00:25:00چھے اور تین
00:25:01یہ آگے نو پھجے
00:25:03مہن تالی
00:25:04چار اور پانچ
00:25:05نو نو چھتیس
00:25:07چمبر پانچ
00:25:08اور چار
00:25:08نو نو
00:25:11سسے درینج
00:25:13چھے اور تین
00:25:14نو نو
00:25:17اٹھے بھدر
00:25:18سات اور دو
00:25:20نو نو
00:25:21نو نمی کاسی آگ رہے
00:25:23نو نو
00:25:25دائے نبے
00:25:26ادھر پی
00:25:29نو
00:25:31جہاں تک آگئے
00:25:33چتنا مرضی
00:25:34دور تک چلے جائیں
00:25:35نو نو
00:25:36ہی رہت آئے
00:25:37یہ ادد کمالے
00:25:39یہ ادد کمالے
00:25:41اب آدھتی رہے لیگار
00:25:44یہ ادد کمالے
00:25:46اب لفظ محمد کے بھی چار حرف
00:25:50لفظ احمد کے بھی چار حرف
00:25:52اللہ کے بھی چار حرف
00:25:54شریعتیں بھی چار
00:25:56ملائکہ مقربین بھی چار
00:25:59عرش اٹھانے والے پرشتے بھی چار
00:26:02اناثر اربا
00:26:03یعنی چار اناثر
00:26:05آگ پانی ہوا مڑ مڑی
00:26:07یہ بھی چار
00:26:08طبیعتیں بھی چار
00:26:10حرارت پرود ربوبتی ابو سسد
00:26:13جیعتیں بھی چار
00:26:14مشرق مقرب شمال جنور
00:26:16جنت کی نیرے بھی چار
00:26:18زنجو جلیل سنسو پیل رہی
00:26:21ایک تصنیم
00:26:22اے جنتیں بھی چار
00:26:24جنت الفردوس
00:26:26جنت النعیب
00:26:27جنت الماوا
00:26:28جنت عدل
00:26:30اے کام یاد کرو بھی چار
00:26:34انبیاء صدیقین
00:26:36شہدہ
00:26:36سالگین
00:26:37سناسل طریقت بھی مشہور چار
00:26:40خادری نقش
00:26:41شندی چشتی
00:26:42سہروردین
00:26:43اب یہ یوں سمجھو
00:26:46جدر جدر
00:26:48کمال ہوگا
00:26:50ادھر ادھر
00:26:51میرے نبی کا نام آئے گا
00:27:08میرے نبی کا نام
00:27:10محمد
00:27:11آواز آنی چاہیے
00:27:12میرے نبی کا نام
00:27:14آہستانی نا یار
00:27:16جا جا جا
00:27:17میرے نبی کا نام
00:27:19محمد شاہب الیمان کے اندر
00:27:22امام بیہتی لکھتے ہیں
00:27:24جناب آدم نے
00:27:26جس گھڑی
00:27:29اللہ سے دعا مانگی
00:27:31تو دعا کیا فرمائی
00:27:33اللہ ہمہ
00:27:34انہیں اسالوں کا برحق محمد
00:27:41یا اللہ تجھے
00:27:43محمد نام کا وسیلہ
00:27:45محمد کی ذات کا وسیلہ
00:27:48میرے مولا
00:27:48میری دعا کو قبول فرما
00:27:51مالک نے پھر پوچھ لیا
00:27:53کیفہ عرفت محمد
00:27:55آدم پیارے
00:27:57یہ جو نام
00:27:59تو نے
00:28:00اپنے لبوں سے دیا ہے
00:28:02یہ تُو نے کیسے پیچان لی آئے
00:28:04عرض کیا مولا
00:28:06جب تُو مجھے جنت میں لے کے آیا
00:28:09میں نے یہ عجب منظر دیکھا
00:28:11جدر جدر تیرا نام تھا
00:28:14اُدھر اُدھر محمد لکھا ہوا تھا
00:28:20جدر جدر تیرا نام تھا
00:28:24اُدھر اُدھر محمد لکھا ہوا تھا
00:28:28مولا میں سمجھ گیا
00:28:30کہ جسے تُو نے جنتوں نے
00:28:34جس کے نام کو اپنے نام سے جدہ نہیں رکھا
00:28:38اسے تُو نے کبھی بھی جدہ نہیں رکھنا ہے
00:28:42وہ تیرا بڑا پیارہ ہے
00:28:45وہ تیرا بڑا معبوب ہوگا
00:28:47اور میں یہ سمجھ گیا
00:28:49کہ یہ تیرا بڑا ہی کمال والا بندہ ہوگا
00:28:54مالک نے فرمایا
00:28:56او آدم
00:28:57یہ تیری اولاد میں سے ہوں گے
00:29:01سنیوں
00:29:01تیری اولاد میں سے ہوں گے
00:29:04آخرین بھی ہوں گے
00:29:06لیکن اس حیثہ دعاق میں
00:29:08کوئی بھی مخلوق
00:29:10ان کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکے گی
00:29:13پھر میرے رب نے
00:29:15دوبارہ وئی فرمائی
00:29:16فرمائی آدم
00:29:17ایک حقیقت پتا ہوں
00:29:19مولا پبا کربا پر جاؤں
00:29:21تجھو پر
00:29:22اگر یہ نہ نہیں ہوتے
00:29:25میں تجھے بھی پیدا
00:29:27تو پھر اسی لئے
00:29:46It's my heart, it's my heart
00:29:48And I'll read it
00:29:49And I'll read it
00:29:51Naam-e-Mohamad
00:29:53Ketna meethah
00:29:56Meethah
00:29:58Lugta hai
00:30:04Naam-e-Mohamad
00:30:06Ketna meethah
00:30:13Naam-e-Mohamad
00:30:15Ketna meethah
00:30:19Meethah
00:30:21Lugta hai
00:30:23Dounou jahan
00:30:27Sarkar ka
00:30:29Hem ko
00:30:30Dounou jahan
00:30:32Sarkar ka
00:30:35Hem ko
00:30:36Sarkar ka
00:30:38Lugta hai
00:30:41Bolo dounou jahan
00:30:44Sarkar ka
00:30:46Hem ko
00:30:48Dounou jahan
00:30:49Sarkar ka
00:30:50Hem ko
00:30:51Ghosi kutapi api
00:30:55Tad kanandar
00:30:57Sambi ul ke mauta
00:31:00Mera yaakha
00:31:04Aakha
00:31:07Aakha
00:31:07Aakha
00:31:09Lugta hai
00:31:11Hei
00:31:14Mera yaakha
00:31:27Aakha
00:31:29Aakha
00:31:31Aakha
00:31:31Lugta hai
00:31:36Aakha
00:31:39Aakha
00:31:40Aakha
00:31:42Aakha
00:31:42Aakha
00:31:42Aakha
00:31:42Lugta hai
00:31:44Hei
00:31:46Naam-e-Mohamad
00:31:48Ketna
00:31:50Aakha
00:31:52Aakha
00:31:53Aakha
00:31:54Aakha
00:31:54Lugta hai
00:31:55Ab dara tawajh
00:31:58ڈاللہ کریم نے اس نام محمد کو کتنی عظمتیں عطا فرمائیے
00:32:04دیرا دیرا توجہ سے سنیے اللہ نے ہر نبی کا جو نام رکھا
00:32:10اس کے معنی کی طرف دے گئے کہیں ان کی جسمانی ساخت کا معاملہ
00:32:15کہیں ان کے کسی اور معاملے کو سامنے رکھ کر ان کا نام آ گیا آدم
00:32:21جسمانی رنگت کی وجہ سے گندومی رنگت کی وجہ سے نام پڑ گیا آدم
00:32:27عبرائیم بڑھ کرو کا باپ اسماعیل میری فریاد سنی گئی
00:32:33جناب عبرائیم نے اولاد کی دعا کی دعا کو بھول ہوئی
00:32:38آپ نے فورا فرمایا اسماعیل میری دعا سن لی گئی ہے
00:32:47آپ کا نام اسماعیل آ گیا یا اس کا معنی بنتا ہے
00:32:51تابدار یا عقوب پیچھے آنے والا موسیٰ پانی سے نکلا ہوا
00:32:58یا یا پوڑے باپ کی عرضوں کا فرجمان
00:33:02یوسف زیادہ کیا کیا یعنی حسنوں چمال میں سب سے زیادہ تھے
00:33:11نوح آرام اور راحت والا عیسی سرخ رنگت والا
00:33:18ہر ایک نام کے اندر ہر ایک نام کی اندر ایک ایک جیت سے
00:33:24اس کی حیثیت اس کی شان پیانویے لیکن محمد
00:33:32محمد کا معنی اللہ علی یحمد و حمدن بعد حمدن وہ ساتھ
00:33:40جس کی تعریف ختم ہی نہ ہو
00:33:43اب پہلے ختم اور تعریف شروع ہو جائے
00:33:47پھر ختم ہو پھر شروع ہو جائے
00:33:50یحمد و حمدن بعد حمدن جس کی حمد جس کی تعریف کبھی ختم ہی
00:33:58آواز آئے جس کی تعریف کبھی ختم ہی نہ ہو
00:34:03اللہ مقاضی یا اگمال کی امام سحیری
00:34:06وہ لکھتے ہیں حضور احمد ہیں اور محمد ہیں
00:34:11احمد تعریف کرنے والا محمد جس کی سب سے زیادہ تعریف کی جائے
00:34:19اے حضور احمد گئے اس معنی میں سب سے پہلے انہوں نے اللہ کی تعریف کی
00:34:27اور محمد نے اس معنی میں کہ سب سے پہلے اللہ نے ان کی تعریف کی ہے
00:34:41مخلوق میں اللہ کی سب سے پہلے جس نے احمد کی وہ احمد ہے
00:34:47اور مخلوق میں اللہ نے جس کی سب سے پہلے عمد کی تعریف کی وہ
00:34:55محمد گئے جس کی سب سے پہلے مدہ ہوئی وہ کون ہے
00:35:01محمد گئے ایک اور مقتہ سنو فرمایا
00:35:05معاشر میں حضور اللہ کی تعریف کریں گے
00:35:10اسی لیے آپ احمد ہیں اور پوری مخلوق کو سنا کر
00:35:15رب جن کی شان بیان کرے گا وہ احمد ہے
00:35:26برادرہ نے اسلام کہیں پچاس ادار کا مجمع
00:35:31کہیں لاکھ کا مجمع جو لاکھ ادھر موجود ہے
00:35:37ممکنے دوسرے وہاں موجود نہوں
00:35:39پھر دوسرے سے کہتے پھرتے ہیں
00:35:42تو سنیے فنا دن دن تقریر
00:35:45مسئلہ آج جو میری مسجد میں بیسے
00:35:49ہزاروں کا مجمع یقیناً اوپر نیچے یہ سارا ملا کے ہوتا ہے
00:35:53لیکن کئی دفعہ ایک دن آتے ہیں
00:35:56اگلے دن اگلے جو میں نہیں آتے ہیں
00:35:58تو پھر آج والے جو آئیں یہ دوسروں کو بتائیں گے
00:36:01تو آج جمعہ سنے آنسی
00:36:05تو وہ کہے گا جی نہیں نہیں میرا کوئی کام تھا
00:36:08میں نہیں سن سکا
00:36:09مدد بھی یہ ہے
00:36:11کہ آج اگر میں کسی سے تریف کروں
00:36:15تو وہ آپ سنیں گے
00:36:17جو یہاں موجود نہیں ہوگا
00:36:19وہ نہیں سن پائے گا
00:36:21وہ ایک دوسرے سے پوچھ پوچھ کے بات کریں گے
00:36:24اب میرے رب نے اعتما میں خاص کیا
00:36:28پوری کائنات بنا کر
00:36:31تمام مخلوقات کو
00:36:33میجر کے میدان میں جمع کر کے
00:36:37سب کی لیوں پر موریں لگا کے
00:36:41سب کو خاموش کروا کے
00:36:44اب رب جس سے اپنی تریف سنیں گا
00:36:49وہ احمد ہے
00:36:50اور جس سے تریف کرے گا
00:36:53وہ محمد ہے
00:36:55نارے تکبیر
00:36:58نارے رسال
00:37:00سیدی مرسدی
00:37:03سیدی مرسدی
00:37:07تاجدارِ خط ربو
00:37:09تکبیر میں کلمے میں
00:37:13نمازوں میں
00:37:14عزاں میں
00:37:16اے نامِ الہی سے ملانا میں
00:37:22محمد
00:37:27تکبیر میں کلمے میں
00:37:30نمازوں میں
00:37:34اے نامِ الہی سے ملانا میں
00:37:39محمد
00:37:40فرماتے تھے یہ آدم کے مجھے
00:37:44کھل دے بری میں
00:37:48فرماتے تھے یہ آدم کے مجھے
00:37:52کھل دے بری میں
00:37:55لکھا ہوا تو
00:37:57تُبا میں ملا
00:37:59نامِ محمد
00:38:02اے نامِ الہی سے ملا
00:38:05نامِ محمد
00:38:09ماشاءاللہ
00:38:09اسی ذوق میں سنے تو
00:38:11پھر مجھے تقریف کرنے
00:38:12کبھی کو مزا آئے گا
00:38:13اے نامِ الہی سے ملا
00:38:17نامِ محمد
00:38:19اے نامِ الہی سے ملا
00:38:24نامِ محمد
00:38:26ہر خود رسلے پہ
00:38:29ہر ایک شے پہ جنہ کی
00:38:35یہاں دردرسل اگر میرے بایت نہ سنا
00:38:37ماں کو سمجھ نہیں آئے گی
00:38:40حضرتِ آدم سے جب مالک نے پوچھا
00:38:43او آدم میرے نیار کا نام کیسے پیچانا
00:38:47عرض کی ربا
00:38:49جب جنت میں آیا
00:38:52جنت کی ہرشے پہ میں نے محمد محمد لکھا پایا
00:38:58مقدوب اللہ
00:39:01ساکن ہرشے
00:39:02ارش کے کنگروں پہ محمد محمد میں نے پڑا تھا
00:39:06پھر جنت میں آیا جنت کے دروازے پہ محمد
00:39:10جنت کے بردنوں پہ محمد
00:39:12جنت کی غوروں غلما کی بے شانیوں پہ محمد
00:39:17ان کے سینوں پہ محمد
00:39:20جنت کے درختوں کی پتیوں پہ محمد
00:39:23تہنیوں پہ محمد
00:39:24ہر اطلب میں نے محمد محمد لکھا ہوا پڑھ لیا
00:39:29میں سمجھ گیا بڑا پیارا ہے محمد تھیرا
00:39:33اس لیے میں نے اس نام کا وسیلہ دیا
00:39:36تو آپ سنیے کلام میں کیا کہتے ہیں
00:39:39فرماتے تھے یہ آتم کے مجھے خلق دے بری میں
00:39:46جنت
00:39:48فرماتے تھے یہ آتم کے مجھے خلق دے بری میں
00:39:53لکھا ہوا دوبا میں ملا
00:39:56نام محمد
00:40:01نام الہی سے ملا
00:40:04نام محمد
00:40:07ہر اور کے سینے پہ
00:40:11ہر شے پہ جنا کی
00:40:14جنا چند تھا
00:40:17ہر اور کے سینے پہ
00:40:20ہر شے پہ جنا کی
00:40:23اے قدرد خان لکھ سے خدا
00:40:26نام محمد
00:40:29لکھا ہوا دوبا میں ملا
00:40:49نام محمد
00:40:52دن عشر کی جنت میں بوجھا اے قبلا ریب
00:40:59دن عشر کی جنت میں بوجھا اے قبلا ریب
00:41:06تازیم سے یہاں جس نے لیا نام محمد
00:41:11محمد
00:41:13تازیم سے یہاں جس نے لیا نام محمد
00:41:18ایک باری در آواز پہ راوے
00:41:20دن عشر کی جنت میں بوجھا اے قبلا ریب
00:41:27دن عشر کی جنت میں بوجھا اے قبلا ریب
00:41:34تازیم سے یہاں جس نے لیا نام محمد
00:41:42لکھا ہوا دوبا میں ملا نام محمد
00:41:49تکبیر میں کلمے میں نمازوں میں ازامیں
00:41:55تکبیر میں کلمے میں نمازوں میں ازامیں
00:42:05نام الہی سے ملا نام محمد
00:42:14آگے بڑھتے ہیں بھائی جان بڑا طویل موزی
00:42:19سوچو کیجئے گا
00:42:22یاد رکھئے آپ آپ
00:42:25اجب نمچارز کرتا ہوں
00:42:28امام سوہیلی فرماتے ہیں
00:42:31ہمیشہ حمد آخر میں ہوتی ہے
00:42:41پہلے کھانا کھایا
00:42:43الحمدللہ
00:42:45پانی پیا
00:42:46الحمدللہ
00:42:48دعائیں کی پہلے نماز پڑی
00:42:51پھر دعائیں کی
00:42:53توجہ کیجئے
00:42:55یہ کائنہات کا ایک سفر تھا
00:42:58اللہ نے حضرت آدم
00:43:01نو ادری سلود یہ یادہ نیال
00:43:05سارے نبیوں کو بھیجا
00:43:08جب نفت کا
00:43:10سلسلام مکمل ہو گیا
00:43:13اب موقع ہے
00:43:15اب موقع ہے
00:43:17کہ اس کی حمد کی جائے
00:43:19تو حمد کسی سے کرنی ہے
00:43:21احمد نے
00:43:22اس لیے
00:43:24سب نبی پیرے بھیجے
00:43:26محمد باد میں بھیجا
00:43:30سبحان اللہ کی عماد آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے
00:43:40آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے
00:43:42آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے آجائے
00:43:56ڈبھرین ہمیں لے جا
00:44:02یہ چاریس ہزار براکیں
00:44:05جن کی پیشانیوں پر
00:44:08لا الہ الا اللہ
00:44:10محمد رسول اللہ لکھا ہوا ہے
00:44:13ایک اکیلا براک دیکھا
00:44:17وہ الگ بونے میں ہے
00:44:19سبحان اللہ کی عماز آجا
00:44:25چاریس ہزار براک الگ
00:44:28ایک الالگ
00:44:30اور وہ اکیلا رو رہا ہے
00:44:33حضرت جبریل نے ایک نظر ڈالی
00:44:36سجے ہوئے سارے کھڑے
00:44:38ہر ایک منتظر ہے
00:44:41کہ شاید ہمارا نام آ جائے
00:44:44جبریل ہمیں لے جائے
00:44:46حضور کی سواری کے لیے
00:44:50تب جو رکھیے گا
00:44:51جبریل ہمیں لے جائے
00:44:53ہماری جلیے
00:44:55پر ایک اکیلا براک
00:44:57کونے پہ کھڑا ہو کر رو رہا ہے
00:45:00جبریل قریب گئے
00:45:02اور یہ کیوں رو رہا ہے
00:45:04جب آپ آیا
00:45:05چاریس ہزار سال ہوئے
00:45:09اس کے تخلیق ہوئے
00:45:12کتنے چاریس ہزار سال ہوئے
00:45:15اس کے تخلیق ہوئے
00:45:17جب سے یہ پیدا ہوا
00:45:20اس نے ایک نام سنا تھا
00:45:23محمد
00:45:29اس نے ایک نام سنا تھا
00:45:31محمد
00:45:35چاریس ہزار سال پہلے
00:45:38جب یہ تخلیق کیا گیا
00:45:40اس نے محمد نام سنا
00:45:43ان کی محبت کا درد دل میں لے لیا
00:45:46جبریل پیارے
00:45:49چاریس ہزار سالوں سے یہ رو رہا ہے
00:45:52محمد پاک کے عشق میں
00:45:55کھانا پینا چھوٹ گیا ہے
00:45:57سب کو چھوٹ گیا ہے
00:46:00بس یہ اللہ لکرے میں کونے میں
00:46:02محمد کے وسال میں
00:46:05ان کی جدائی میں
00:46:06روتا رہتا ہے
00:46:08اور سارے پاندھن کے کھڑے تھے
00:46:10جبریل نے اسی کو پکڑا
00:46:12چال اس کا مطلب یہ ہے
00:46:16تو ہی وہ خوش نصیب ہے
00:46:18کہ جو اس سعادت کے لائے تھے
00:46:26نہ پوچھو کہ کیا ہے
00:46:32ہمارے محمد
00:46:45شہدو سرائے ہیں
00:46:49ابارے محمد
00:46:52پورے پورا مجمہ مولے گا
00:46:54شہدو
00:46:57شہدو
00:47:05شہدو سرائے ہیں
00:47:08وہ پیارے محمد
00:47:12نہ کیون پیستی
00:47:16کہ ہو سارا زمانہ
00:47:22نہ کیون پیستی
00:47:26کہ ہو سارا زمانہ
00:47:30حقیقت نمہ ہے
00:47:39حقیقت نمہ ہے
00:47:45ہمارے محمد
00:47:57قیامت
00:47:58قیامت کا دن ہوگا
00:48:04قیامت کا دن ہوگا
00:48:07ستر ہزار لوگ
00:48:09جنت میں داخل ہو جائیں گے
00:48:13سمجھو
00:48:14کعب
00:48:15اعلان ہوگا
00:48:17یا محمد
00:48:19ادخل فی الجنہ
00:48:21او محمد
00:48:23جنت میں داخل ہو جائوں
00:48:25ستر ہزار لوگ
00:48:28جنت میں چلے جائیں گے
00:48:30سبحان اللہ کی آباد آجایا
00:48:33کتنے لوگ بولیے
00:48:36ستر ہزار لوگ
00:48:37جنت میں چلے جائیں گے
00:48:40جب یہ جنت میں جائیں گے
00:48:42مہربانی
00:48:43جب یہ جنت میں جائیں گے
00:48:46نید منادی جب ندا کرے گا
00:48:48اے محمد
00:48:50جنت میں داخل ہو جاؤ
00:48:52ستر ہزار لوگ
00:48:53جنت میں داخل ہو جائیں گے
00:48:56ارض کیا جائے گا مولا
00:48:58تُو نے تو
00:49:00محبوب محمد کو پھلایا تھا
00:49:03یہ ستر ہزار آگئے
00:49:08ارض کیا جائے گا پروردکار
00:49:11تُو نے تو محبوب محمد کو کہا تھا
00:49:14کہ چلو جا تاکل ہو جو جنت میں
00:49:17یہ ستر ہزار ریسے ہی اُڑ گیا گئے
00:49:19جنت میں چلے گئے
00:49:21اللہ فرمائے گا مجھے پتہ ہے میں نے کس کو بلایا تھا اور گئے کون نے
00:49:26تو مالک پر ان کو روک واپس کر
00:49:28اعلان ہوگا
00:49:35مالک فرمائے گا فرشتو مجھے حیات یہ کہ میں اس کو جہنم میں ڈالوں جس کا نام میرے محبوب محمد
00:49:43کے نام پر ہے
00:49:50نام محمد
00:49:51اس کی برکتیں
00:49:53ایک اور عدیث ہے
00:49:55ذرا اس کو سنیں گے تو آپ کو
00:49:58مزہ آ لے گا
00:49:59ایک نکتہ اور تھا لیکن
00:50:01اس کو سمجھانے کے لئے
00:50:02ذرا قائم لگے گا لہذا اس کو اگلے جو میں کے لئے
00:50:05چھوڑ دیتے ہیں
00:50:06لیکن ایک اور عدیث
00:50:08ذرا جدیتی سن لیجئے
00:50:11ملانی کاری نے شر و شفاہ
00:50:12میں یہ عدیث نکل کیے
00:50:14کہ اللہ کے نبی نے فرمایا
00:50:16الحمدللہ لدی فضلنی
00:50:18علا جمیع نبیین
00:50:20حتا فی اسمی و صففی
00:50:25تمام تاریخیوں
00:50:27صلی اللہ کے لئے ہیں
00:50:28جس نے مجھے تمام نبیوں پر فضیلت
00:50:31دیئے یہاں تک کہ نام میں
00:50:32میں بھی بہمثال ہوں اور صفات میں بھی
00:50:34میں بہمثال ہوں
00:50:36حضرت معدی سے دیل بھی لکھتے ہیں
00:50:38کہ حضور کے
00:50:40اسم کے خصائص میں سے
00:50:42یہ بھی ہے
00:50:43کہ آپ کا نام
00:50:45دنیا میں بھی نفع دیتا ہے
00:50:47آخر میں بھی نفع دیتا ہے
00:50:51حلیت الولیاء میں
00:50:52اللہ مابو نعین
00:50:53ذکر کرتے ہیں
00:50:54حضرت ابن شریعت سے
00:50:55روایت ہے
00:51:03جس وقت مالک نے اپنے مابو سر پر کونوں کا مقام سے
00:51:07کلام کیا
00:51:09تو فرمایا
00:51:10مجھے اپنی عزت و جلال کی قسم ہے میرے مابو
00:51:13جس نے تیرے نام پر اپنا نام رکھا میں اسے عذاب نہیں دوں گا
00:51:18سبحان اللہ کی آباز آجائے
00:51:23حضرت انس بن مالک سے روایت تھے
00:51:25کہ قیامت والے دین دو آدمی دربار خدا بندی میں پیش ہوں گے
00:51:31اللہ تعالیٰ فرمائیں گے لے چلو انہیں جنت میں
00:51:34وہ تعجب سے کہیں گے
00:51:35ہمارا تو کوئی عمل نہیں تھا
00:51:38حافظ میں جنت سے کہیں گے
00:51:40ہم کیسے آگے جنت میں
00:51:41ہمارے تو عمل ہی نہیں تھے
00:51:44آئے آئے
00:51:46مالک روک لے گا
00:51:47کیا باتیں کر رہے ہوں
00:51:51مجھے نہیں معلوم کہ تمہارا عمل کوئی نہیں ہے
00:51:54سن جکا لیں گے
00:51:55تھر تھر تھر کامتنے لگیں گے
00:51:56کہیں آپ اٹھا کے
00:51:58فیصلہ تبدیل نہ ہو جائے
00:51:59اور فیصلہ جناب واپس نہ ہو جائے
00:52:03مالک فرمائے گا
00:52:04مجھے معلوم ہے
00:52:05تم نے کوئی نیک عمل نہیں کیا
00:52:09تو یہ عزت کرنے کے
00:52:10دھرتے دھرتے مولا
00:52:11پھر جنت میں نہیں بھیج رہا ہے
00:52:12جب ہمارے نیک عمل کا
00:52:13تجھے پتہ ہے
00:52:14ہمیں معلوم ہے
00:52:15پھر تو بھیج کیوں رہا ہے
00:52:16تو جواب آئے گا
00:52:17میں نے قسم کھا رکھی ہے
00:52:19کہ جس کا نام محمد اور احمد ہوگا
00:52:22اس کو جہنم میں داخل نہیں کروں گا
00:52:26تمہارا کوئی اور کمال تو نہیں ہے
00:52:28پر تمہارا نام محمد ہے
00:52:43امام نبہانی لکھتے ہیں
00:52:46قیام ممکد نے ایک گناہگار پندے کو لائے جائے گا
00:52:49جس کا نام محمد ہو
00:52:51اللہ تعالیٰ اس سے فرمائے گا
00:52:53تجھے حیان نہیں
00:52:54کہ میرے معبوب کے نام پر
00:52:56تم نے نام رکھ اور پھر گناہ کرتا رہا
00:53:00تجھے تو شرم نہیں آئی
00:53:02لیکن مجھے حیات دیئے
00:53:03کہ میرے یار کے نام والا آج گیا
00:53:06میں اسے عذاب دوں جاؤ جنب میں داخل ہو جاؤ
00:53:14مجھے حیات دیئے
00:53:16اس بندے کو آپ کا عذاب دیا جائے
00:53:19جس کا نام میرے معبوب کے نام والا ہے
00:53:23توجہ ہے
00:53:24گویز لوگ کیا کہیں گے
00:53:27محمد کو داخل کر دیا
00:53:29توجہ نہیں ہے
00:53:30یعنی نام تو آئے گا
00:53:32کہ فلاں بندہ جانب میں داخل ہو جائے
00:53:35تو حضور کے نام والا
00:53:37اللہ کو گوارہ ہی نہیں ہے
00:53:39اور جس نبی کے نام کی خیرات
00:53:42کہ یہ عالم ہے
00:53:43اس نبی کی ذات کا عالم کیا ہوگا
00:53:47سبحان اللہ کی آباد آج
00:53:50اب اب جملہ اگلا بولنے لگاؤں
00:53:53اور آپ کو بتائیں آمنا مسجد میں
00:53:54موسم چار ہوں
00:53:57مہینے بارہ ہوں
00:53:59جمعے اٹھالیس ہوں
00:54:01لیکن میسج
00:54:02دی اینڈ آف تا سٹوری
00:54:04یا دی اینڈ آف تسپیچ
00:54:06ایک ہی ہوتا ہے
00:54:07ہم اسی کی طرف پڑھتے ہیں
00:54:08جب نام کی نسبت
00:54:11مل گئی کسی بندے کو
00:54:13اس کو اتنا بڑا فیض ہے
00:54:15اللہ فرمائے گا تیرہ نام
00:54:17حالانکہ نام میں نے آپ کو پہلے بتایا
00:54:19یہ نام نام ہوتا ہے
00:54:20یہ عرض ہوتی ہے
00:54:21یہ ذات سے الگ چیز ہوتی ہے
00:54:23اس لیے نام بدلتے بھی دیتے ہیں
00:54:26تو آپ ذرا سوچ
00:54:27کتنی ہزاروں لاکھوں کروڑوں میل
00:54:30دور کی نسبتیں
00:54:32یہ نام والی کی حضور کا نام ہے
00:54:34پھر اکیلا نام تو نہیں ہے نا
00:54:36زمانے میں
00:54:36کروڑوں عربوں لوگوں کا نام ہے
00:54:38اس بندے کا نام بھی محمد آگیا
00:54:40پر اللہ اس کی بھی کتنی حیاء کرے گا
00:54:44اللہ اس کا بھی کتنا فیض دے گا
00:54:46اب جب یہ نسبت آپ کو سمجھ آگئی ہے
00:54:49تو ذرا دل پہ ہاتھ رکھ کے بتاؤ
00:54:51اور نام محمد کی خیرات جنہیں ملے گی
00:54:54ان کا کیا رنگ ہوگا
00:54:56تو جو رسول کے جسم کے ٹکڑے ہیں
00:55:07ایک نام میں نے آپ کو بتایا
00:55:09عربوں گھروں کی تعداد میں ہوں گے
00:55:12نام محمد
00:55:13ہیں محمد نام رکھنے والے
00:55:15تو اب
00:55:15قیامت کو ان کا پروٹوکول کیا ہوگا
00:55:18کہ جو ہیں ہی حضور کے جگر کے ٹکڑے
00:55:22رکھو رکھو
00:55:23اب سمجھ آئیے کہ کیوں اعلان ہوگا
00:55:26یا آل الجمع نکسوروسکم وغدو ابسارکم
00:55:31فہنہ فاطمہ بنت محمد توریدن تمران السرات
00:55:35او میدانے میں شروالو
00:55:36سروں کو جھکاؤ
00:55:38آنکھیں پاک کر کے گھڑے ہو جاؤ
00:55:40میرے محمد کی شہزادی فاطمہ پل سرات سے گزر
00:55:47میرے محمد کی شہزادی فاطمہ پل سرات سے گزرنے لگی ہے
00:55:53یہی ہم سمجھانا چاہتے ہیں
00:55:55اور نام کی نسبت کروڑوں کروڑوں کروڑوں
00:55:59نسبتوں پور کی ایک نسبت کروڑوں لوگوں کو یہ نسبتیں آنسل ہیں
00:56:03اور جب اس کے اتنے بڑے پروٹوکول ہیں
00:56:06تو جن کا لہاب نبی کی گھٹی
00:56:10جن کی ذات میں میرے نبی قہون شامل ہیں
00:56:13اور جن کی زبان میرے نبی چوسے
00:56:17جنہیں میرے نبی اپنی زبان چوسائے
00:56:20جنہیں میرے نبی انگلیاں پکڑ کے چلائے
00:56:23جنہیں میرے نبی کندوں پہ بٹھائے
00:56:25جنہیں میرے نبی اپنی گود میں کھلایا ہے
00:56:28جنہیں میرے نبی اپنی پشت پہ سواریہ کروائے
00:56:33اب خدا ہی جانتا ہے کہ ہم اپنے گود کو کیا پروٹوکول ملنے والا ہے
00:56:37اگلا جمعہ انشاءاللہ ادھر اسے موضوع کانٹریوں آگے چلے گا
00:56:42چونکہ درمیان میں بارہ ربی اللہ شریف یعنی میلا شریف کا دن آئے گا
00:56:52اس حوالے سے چند ہدایات ہیں اور چند گزارشات ہیں
00:56:58ان ہدایات اور گزارشات پہ
00:57:00یہ مجھے نماز کے فرمات دیجئے
00:57:03ان پہ ذرا آپ نظر فرما دیجئے
00:57:07بارہ ربی اللہ قبل کا جلوس
00:57:10حضور کی محبت میں عبادت سمجھ کر نکال لیے
00:57:14اور عبادت کے اندر
00:57:17شیطان قرازی نہیں کیا جاتا
00:57:20رحمان قرازی کیا جاتا
00:57:22ہم اس جلوسے بلاد نبی کے قائل ہیں
00:57:25جس میں تمام مسلمان نبی کی بلادت کے تصور میں
00:57:30خوشیوں کا اظہار کریں
00:57:31اور دروشری پڑھیں
00:57:34ناتھ خانیوں
00:57:35روڈوں پر نکل کے حضور کی آمد کا چرچاؤ
00:57:38یہ مقصود ہے ہمارے
00:57:40اسی تصور میں اگر آپ سجاوٹ کرتے ہیں
00:57:43گلیاں سجاتے ہیں
00:57:45تاکہ یہ تاثر ہو رہے کہ یہ حضور سے پیار کرنے میں آدھے
00:57:48یہ حضور کی وجہ سے خوشیوں کا
00:57:51اظہار کر رہے ہیں تو خدا کی قسم
00:57:53اللہ نیتوں کو دیکھتا ہے
00:57:55چھوٹے سے عمل کو بھی ضائع نہیں کرتا
00:57:57یہ جو آج بعض لوگوں
00:57:59ان کے ذہنوں میں
00:58:00فوراں جتیموں کو
00:58:02کپڑے یاد آجاتے ہیں
00:58:04بیواؤں کے دوپٹے یاد آجاتے ہیں
00:58:06جتنے چندے آپ لوگ
00:58:08سروں پر لگاتے ہیں
00:58:09اتنے بیواؤں کے سروں پر دوپٹہ دے رہے ہیں
00:58:11بلکل دہرو جی اس کی دینے رکھتے ہیں
00:58:15اس کی بھی ہم بتاتے ہیں
00:58:16جس کو اللہ نے توفیق دیئے
00:58:19محضور کے ولادت با سعادت کے
00:58:21تصوروں میں بارہ سو کپڑوں کا جوڑا خریدے
00:58:24ایک سو بارہ خریدے
00:58:25بارہ خریدے
00:58:26ڈونڈے کے ملے میں کون بیواؤں ہیں
00:58:29ان کو کپڑوں کا جوڑا دے دے
00:58:31اور وہ کہے خوش خوشیاں مناؤ
00:58:33نبی پاک آئے ہیں
00:58:35یہ بھی بلادیں ہم کب کہتے ہیں یہ بلاد نہیں
00:58:37کسی غریب کے گھر میں
00:58:39کھانا ڈالواوا
00:58:40لیکن جب آپ کسی کے گھر میں یہ دے دیں گے
00:58:42تو وہ جو اللہ کا حقم ہے
00:58:45کہ اللہ کی نعمت کے ملنے پہ چرچہ کرو
00:58:48چرچہ دورنی ہوگا
00:58:49وہ تو گھر میں کھانا ہوں
00:58:50ان کو پہنچا دیا ختم
00:58:52لیکن مجھے یہ کم سبت آج تک سمجھ نہیں آیا
00:58:56بڑی بڑی تمہاری کنفرنسے ہوں
00:58:58تبدیل کے اعتماعات ہوں
00:59:00ان میں کروڑوں روپے صرف تشیر پہ لگے
00:59:03اس وقت نہ بیوہ یاد آتی ہے
00:59:05نہ بچے یاد آتے ہیں
00:59:07نہ یاد آتے ہیں
00:59:08تمہیں یہ ساری بیوہ
00:59:10اور یادیموں کی کانی ملاد میں کیوں یاد آتے ہیں
00:59:14پتہ چلتا ہے کہ پچھے گال بیچ گال کوئی
00:59:17اور اگر بیچ گال لے
00:59:19نہ پتہ رہے دے تو بچو
00:59:20وہ بغز ہے وہ بجلی گال بغز ہے
00:59:22کہ نبی کا ذکر ان کو چھپتا ہے
00:59:25بگر نہ کوئی تک نہیں بنتی
00:59:27اگر یہ اتنے ہی زیادہ
00:59:28دانائیاں کرنے والے ہو
00:59:29تو یہ ان کے ملے میں چودری صاحب ملک صاحب
00:59:32مائیوں پر میندی پر
00:59:34لاکھوں کروڑوں خسروں پر اڑا رہے ہوتے ہیں
00:59:36انہیں قد تکریریں نہیں کی تھی
00:59:38اے دائیں بائیں سجی خبے
00:59:40اے بھی چورت نیف پریشی ہیں
00:59:43الحمدللہ
00:59:43کہ جیڑا کوئی
00:59:44اُلٹی زیدی کر رہے تھے
00:59:46زیدر اُلٹا لٹکانے ہیں
00:59:47زیدی گال کرنے چاہے مانا سجن سنگی کیوں ہو
00:59:49ہم اس کو پکڑ لیتے ہیں
00:59:51کہ یہ کیوں غلط کی ہے
00:59:52یہ بھی ہمیں ان کو چورت حاصل ہے
00:59:54لیکن ان کو یہ بھی نہیں
00:59:55تمہیں یہ سمال پوچھنا چاہتا ہوں
00:59:57میندی کی رسموں پر
00:59:58باقی کروڑوں روپے لٹائے جائیں
01:00:00وہاں مولانا صاحب کوئی تقریر
01:00:02نہ کریں
01:00:03ان کو تقریر بدد والی
01:00:05صرف ملاد کے دنوں میں یاد آیا
01:00:07تب ارکال سمجھ لو
01:00:08مسلمانوں گال ویچر
01:00:10آہ
01:00:12گال ویچر
01:00:13اور ہے
01:00:14تو باقی ہم بالکل کہتے ہیں
01:00:16کوئی بیعت بھی
01:00:17کوئی بتمیدی
01:00:18کوئی بے حیائی والا معاملہ
01:00:21نہیں ہونا چاہیے
01:00:23کسی قسم کا کوئی سلسلہ
01:00:25ایسا نہیں ہونا چاہیے
01:00:27کہ جس سے
01:00:29کے اندر کوئی بیعت بھی
01:00:30کا معاملہ ہو
01:00:33دو تین سال پہلے
01:00:34یہاں پھنڈی میں کسی جگہ
01:00:37ملاد کے جلوس کے نام پر
01:00:38کوئی لڑکیوں نے رکس کیا تھا
01:00:40میں سمجھتا ہوں
01:00:41یہ بھی ایک سٹیج ڈراما ہوتا ہے
01:00:43یعنی یہ پہلے سے پلین ہوتا ہے
01:00:45ملاد شریف کے جلوسوں کو
01:00:47ناکام کرنے کے لیے
01:00:49یہ لوگوں کی
01:00:50ذہن سازی کرنے کے لیے
01:00:52کہ یہ متنفر ہوں
01:00:53اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
01:00:55کہ ملک بار میں لاتھوں
01:00:57نہیں کروڑوں لوگ نکلتے ہیں
01:00:59اور اوارال
01:01:00لاتھوں جلوس ہوتے ہیں
01:01:02بولو
01:01:03تو لاتھوں
01:01:05ایونٹس میں
01:01:06اگر کسی ایک دو جگہ
01:01:08کوئی گندے لوگ
01:01:10غلطی کر جائیں
01:01:11تو اس کا کیا
01:01:13یہ حق منت ہے
01:01:14کہ پورے ملاد
01:01:15کوئی غلط کے دیا جائے
01:01:17پورے جلوس کے ہی خلاف
01:01:19کھولا جائے
01:01:19جو لوگ آج پہ گئے ہوئے ہیں
01:01:22مجھے یہ کہتے ہوئے
01:01:23تھوڑا سا وہ
01:01:24کمزوری فیلنگز
01:01:25ہو رہی ہیں
01:01:26لیکن میں سمجھانے کے لیے
01:01:28ڈاکٹر صاحب آپ
01:01:29عمرے پہ گئے ہو
01:01:29آپ تمام لوگ
01:01:30حج پہ جو گئے ہوئے ہو
01:01:31کیا آپ نے
01:01:32وہاں حرم کی عدود میں
01:01:34کئی شریعت کی
01:01:35خلاف ورزیاں نہیں دیکھی
01:01:37بولو نا
01:01:39سنگین قسم کی
01:01:40خلاف ورزیاں
01:01:40مجھے جو کہ
01:01:41عربی یاد دی ہے
01:01:42اس لیے
01:01:42وہاں بندہ
01:01:43کاندھے دورے نہیں
01:01:45وہاں اور لوگ کے اندر
01:01:47لازم سعودی حکومت
01:01:49نے ایک بود پڑا کریک
01:01:50ڈاؤن کیا تھا
01:01:50ان کا سمجھا گئی
01:01:52تو اب
01:01:53گندے لوگ
01:01:53تو ہر جب ہوتے ہیں
01:01:54کیا کئی لوگوں کے
01:01:56جیب نہیں کھتے گئے
01:01:57آج کے دورے
01:01:57بولو
01:01:58این
01:01:59حجرِ اسبت کے سامنے
01:02:01اب پندہ شروع ہو جائے
01:02:03اوہ جیے
01:02:04کیڑا آجے
01:02:04کیڑا آلدہ کھا رہے
01:02:05اتھے جیب کھتے ہو
01:02:07بھائی کروڑوں لاکھوں میں سے
01:02:08اگر دو چار گندے لوگ
01:02:10کام کریں
01:02:10تو ان چار گندے لوگوں کی
01:02:12گندگی کو
01:02:13ہائی لائٹ نہیں کیا جاتا
01:02:14اچھائیوں کو ہائی لائٹ کیا جاتا
01:02:16اسی طرح
01:02:16اگر کسی جگہ
01:02:18کسی میلات کے جلوس میں
01:02:20غیر شریع ارکت
01:02:21کوئی جائل کرتا ہے
01:02:23تو اس کا نفس مسئلہ سے
01:02:24کوئی تعلق نہیں ہے
01:02:26وہ قابل مزمت بھی ہے
01:02:28تجہمت و عویت قابل مرمت بھی ہے
01:02:32باقی
01:02:33اولا جلوس شریع نکال لیے
01:02:35اور گھروں میں
01:02:36جتنا ہو سکے اپنی خوشیوں کا
01:02:38اظہار کیجئے
01:02:40اپنے غلی ملوں کو سجائیں
01:02:43کسرت ہیں نہیں دیکھی جاتی ہیں
01:02:44وہاں دل خلوص اور
01:02:46محبت ہیں
01:02:47دیکھی جاتی ہیں
01:02:48اللہ تعالیٰ
01:02:49میری اور آپ کی حاضری
01:02:50اپنی بارگاہ سمدیت میں
01:02:52قبول اور منظور فرمائے

Recommended