🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙
This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.
📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos
👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends
May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️
#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder
This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.
📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos
👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends
May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️
#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder
Category
📚
LearningTranscript
00:00الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على خاتم النبيين
00:07وعلى قالق الطائرين وآصحاب الراشدين المتقدبين
00:15أما بعد فقعوض بالله السميل عليم من الشيطان الرجيم
00:24بسم الله الرحمن الرحيم
00:30لقد كان لكم في رسول الله أصبت حسنة لمن كان يرجو الله واليوم الآخر
00:46وذكر الله كثير
00:53درود والسلام وآواز بلند پڑھ لیجئے
00:56السلام عليك يا سيدي يا رسول الله
01:07وعلى آلکا وآصحابك يا سيدي يا حبیب اللہ
01:17السلام عليك يا جد الحسن والحسین وعلى
01:30اللہ تعالیٰ
01:32اللہ تعالیٰ
01:33اللہ تعالیٰ
01:36اللہ تعالیٰ
01:40اللہ تعالیٰ
01:44السلام عليك
01:46ورحمت اللہ تعالیٰ
01:48وبرکاتہ
01:52اللہ تعالیٰ
01:53اللہ تعالیٰ
01:56انسان کی صورت کو بنا کر انسان کی صورت سے پیار کیا ہے
02:04اور قرآن مجید برحان رشید میں اللہ تعالیٰ نے اس ماملے پر قسمیں ارشاد فرمائی ہیں
02:12کہ پوری کائنات میں احسن تقویم کے عالی رتبے پہ اگر کوئی فائد ہے
02:22تو وہ حضرت انسان ہے
02:24وطین وزیتون وطورسین وحاد البالد الامین لقد خلقنا الانسان فی احسن تقویم
02:37پانچ
02:42قسمیں مالک ارشاد فرما کے فرماتا ہے
02:44کہ ہم نے انسان کو سب سے سونا بنایا ہے
02:51ایک ماہر پینٹر
02:55ماہر آرٹسٹ
02:56جو پینٹنگ کے رموز کو جانتا ہے
03:01وہ ایک ایسی پکچر بنایا ہے
03:04کہ جس کو ورڈ لیول کا ایوارڈ ملاو
03:10میں یا آپ ہم میں سے کوئی بندہ اٹھے اور رنگ لے کے وہ اپنی طرف سے کرکشن کرنا شروع
03:18کر دے
03:18تو بتائیے کہ یہ ٹھیک کر رہا ہے یا غلط کر رہا ہے
03:25ممکن ہے کہ ہمیں اس کی کوئی
03:27اس کا کوئی آرٹیکل کوئی چیز ہمیں اچھی محسوس نہ ہو رہی
03:32لیکن جب وہ فان کے آرٹسٹ
03:36یا باقی پہ رہا ہے
03:38جو ہمارے پندہ اس پینٹنگ کے پالے کو جھڑے گا اور اس کو کوسے گا
03:43اور بھائی تو نے کروڑوں کی پینٹنگ کو خراب کر دیا ہے
03:46ایک ماہر ماہر آرٹسٹ ہے
03:50ایک ماہر پینٹر ہے
03:51جب اس نے اس کی یہ پینٹنگ جس کو انٹرنیشنلی ایوارڈ لگا ہوئے
03:57تو کونے کہ اس کو پسند یا نہ پسند پر اس میں کلر بھرے
04:03برادران اسلام
04:05اللہ وعدہ اللہ شریک نے جب حضرت انسان کو سب سے سونا بنایا
04:11تو اب جہاں اس نے ناک کو فٹ کیا یہی سب سے بہتر جگہ تھی
04:17جہاں اس نے آنکھوں کو لگایا یہی سب سے پیاری جگہ تھی
04:22اس نے جہاں بال اگائے یا جہاں سے بال چھوڑے
04:27یہ سب سے پرفیٹ جگہ تھی
04:29اسی لئے اللہ تعالی نے اس کو اس طرح بنا کر
04:33پھر یہ دنیا کی جوری میں سے کسی دیکھنے والوں نے
04:37ماہرین فان نے یہ نہیں کہا کہ یہ بیس پکچر ہے
04:41بلکہ خود بنانے والا جو احکام الحاکمین
04:44احسان الخالقین ہیں
04:46وہ فرماتا ہے
04:53اس لئے اللہ تعالی نے انسان کی فطرت میں یہ چیزیں رکھیں
05:01کہ اس کے جو بال اگائے وہ بال بڑھتے ہیں
05:07جہاں بال وہ نہیں چاہتا
05:10وہاں سے بال اس میں اگائے نہیں ہیں
05:14اب جہاں سے بال اس میں اگائے ہیں
05:18ان کے حوالے سے
05:20اس نے ہماری رہنمائی فرمائی ہے
05:23اور ہمارے جسم میں اللہ وعدہ اللہ شریک نے
05:27بہت ساری ایسے آزا
05:30یا ان کے اجزاء
05:32ایسے پیدا کی ہیں
05:33جن میں سے اس کی ڈیوٹی لگائی
05:36کہ اس باڈی کے ساتھ
05:38تیرا بھی کوئی ریلیشن ہونا چاہیے
05:41بھئی آپ ایک گاڑی لیتے ہو
05:43تو اس کو روزہ نہ پکڑ کے کپڑا صاف کر رہے ہوتے ہو
05:47گاڑی تو کمی نینے بنائی
05:48کمی نینے بنا کر آپ کو دے دی
05:50لیکن آپ کو بتایا
05:51اس کا آئل چیک کرتے رہنا
05:53اس کا ائر کنڈیشنل چینج کرتے رہنا
05:57اس کے فلٹر دیکھتے رہنا
05:59اس کو اوپر پالش
06:00اس کی پاڈی کے لیے لگاتے رہنا
06:02سمجھو
06:04مالک نے یہ پاڈی بنائی
06:06نہ کرے
06:07اپنے لگوں پہنے کے چیزوں کے پیغمبر ہو
06:11تم انسانوں میں
06:13سب سے سونے ہو
06:16تمہاری
06:17زبادہ اکدسیہ
06:18ان کا کام کہے
06:20کہ تم نے حضرت انسان کو
06:22زندگی گزارنے کا پرفیکٹ طریقہ بتانا ہے
06:26لہٰذا نبیوں نے ہمیں بتایا
06:28کہ ہم کہاں کہاں جو رب کی بنائی ہوئی یہ تصویر ہے
06:33اس کو کہاں کہاں ظاہر ہے
06:36اس کے بال پڑھنے ہیں
06:38اس کے بال پہلے نہیں ہوں گے
06:40پھر اگیں گے
06:41پھر ہوں آئیں گے
06:42پھر ان میں سے کچھ بال آئیں گے
06:44تو ان کو ہم نے چھیڑنا ہے
06:46کچھ آئیں گے
06:47ان کو ہم نے نہیں چھیڑنا ہے
06:49اس لیے میرے نبی مکرم
06:51رسول محتشم
06:53صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
06:59دس چیزیں اللہ نے انسان کی فطرت میں رکھی ہوئی ہیں
07:04یعنی یہاں کسی مذہب کی بات نہیں ہے
07:08بلکہ یہاں فطرتیں انسانی کی بات ہیں
07:11وہ کونسی ہیں
07:14جب موچھوں کے بال پڑھ جائیں
07:17لٹک جائیں ان کو کانٹ ڈالا جائے
07:21جب داڑی کے بال آ جائیں
07:24داڑی کو چھوڑ دیا جائے
07:25وَسْلِبَا مِسْوَاک کیا جائے
07:28موہ ساف کیا جائے
07:30وَالْمَزْمَزَا کُلِّی کی جائے
07:34وَالْإِسْتِن شَاقْ نَاقْ مِن
07:36وَإِسْتِن شَاقْ الْمَا نَاقْ مِن
07:38پانی ڈال کر ناق کو ساف کیا جائے
07:41اور قَسْتُ الْعَزْفَار
07:44نَاقْنْ کَاتے جائیں
07:45غَسْتُ الْبَرَاجِمْ
07:47یہ جو اُنگلیوں کے درمیان کی جگہیں جہاں میل آ جاتی ہے
07:51ان جگوں کو بھی دھو دیا جائے
07:53نِتْ الْعِبَتْ
07:55یہ جو زائد بال پغل کے نیچے آ جائیں
07:58ان کو بھی صاف کرنا ہے
07:59حلق الْعَانَ
08:01اور دوسرے مقام پر جو پال زائد ہوتے ہیں
08:05ان کو بھی لے لینا
08:07انتقاس الماء
08:08طہارت کرتے ہوئے استنجا کرتے ہوئے پانی کو استعمال کرنا
08:13اور نبی پاک نے فرمایا
08:16دسوں فطرتی عمل خطنا کرنا
08:20ایک اتنی چیزیں آگے ہیں
08:23بولیئے دس چیزیں آگے ہیں
08:25اس لیے
08:26اللہ بادہ اللہ شریک نے
08:28ہمارے لئے رول مارڈر اللہ کے
08:30نبیوں کی زبادت قدسیہ کو رکھا ہے
08:33اور صرف ایک ہمارے نبی کے لئے نہیں فرمایا
08:36جیسے قرآن مجید
08:37مہان رشید میں
08:38اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے
08:41لَقَدْ قَعْنَا لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ عُصْوَطٌ حَسَنَا
08:45سورِ اَخْزَابِ آیَتْ وَنْ
08:48مالک فرماتا ہے
08:49البتہ تحقیق
08:51تمہارے لئے رسول اللہ کی ذات بہترین نمونہ ہے
08:55لیکن یہ کس کے لئے
08:57لِمَنْ كَانَا يَرْجُ اللَّهَ وَلْيَوْمَ الْآخِرِ
09:02جو خدا اور آخرت کا تعلق ہے
09:04اس کے لئے
09:05وَذَكَرَ اللَّهَ قَسِيرًا
09:07اور جو کسرت سے اللہ تعالیٰ کو
09:09یاد کرنے والا ہے
09:11ایسے بندے کے لئے
09:13رسول کی زندگی مکمل نمونہ ہے
09:16حیات ہے
09:17اور دوسری جگہ
09:18میرا مالک فرماتا ہے
09:19کہ صرف
09:20میرے اکیلے محمد پاک کی زندگی نہیں
09:22بلکہ ہار نبی کی زندگی
09:24اس کی امت کے لئے بہترین نمونہ ہوتی ہے
09:27قَدْ قَعْنَا لَكُمْ
09:29اُسْوَطُ الْحَسَنَا فِي اِبْرَاهِيمَ وَاللَّذِينَ مَعَاؤُو
09:34یہاں پر
09:34اللہ توٹوک اعلان کر رہا ہے
09:37تمہارے یہ
09:38عبراہیم کی ذات میں بھی
09:40بہترین نمونہ ہے
09:42وَاللَّذِينَ مَعَاؤُو
09:44اور وہ لوگ
09:45جو عبراہیم کے ساتھ ہی ہیں
09:46اسماعیل ہیں
09:48اسحاق ہیں
09:49یا باقی پیغمبر
09:51جو ان کے برادر ہیں
09:53جو ان کے نبی بھائی ہیں
09:55ان کی زندگیاں بھی
09:56جو ہارے لئے بہترین نمونہ ہے
09:59آپ سنیئے
10:00یہ جو اللہ کے نبی ہیں
10:02چونکہ
10:03یہ انسانیت کی محرات ہوتے ہیں
10:06اس لئے
10:07ان کا کوئی ملل
10:08کسی نبی کا کسی طور میں
10:10کوئی بھی عمل خلاف فطرت نہیں ہوگا
10:13اس لئے
10:14بحیثیت انسان
10:16اللہ و دولہ شریک نے
10:18ہر نبی کو ہمارے لئے
10:20رول مادل بنا کر بھیجا
10:22اور ظاہر ہے
10:23یہ زمانہ میرے حضور کا زمانہ ہے
10:26یہ دور میرے نبی کا دور ہے
10:28لہٰذا
10:29اب وہ جو چیزیں
10:30انبیاء تسلسل سے بیانا
10:32اپنی امتوں کے لئے کرتے رہے
10:34میرے مصطفیٰ نے
10:35اپنی امت کو ذرا کھل کے
10:37اور وضاحت سے
10:38ان چیزوں کی رانمائیگی
10:40اس لئے
10:41ہم یہ سمجھ سکتے ہیں
10:43کہ کسی بھی انسان کی
10:45مکمل
10:46مکمل
10:47مکمل
10:47کامیابی
10:48تب ہی ہو سکتی ہے
10:49کہ جب وہ اپنا نمونہ
10:51ذات مصطفیٰ کو بنائے
10:55میرے کر رہا تھا
10:56کہ انسان نے
11:01کیا کرنا ہے
11:02اور کیا
11:03تر کرنا ہے
11:05یہ میرے بھی
11:17میرا رب فرماتا ہے
11:19میرا نبی
11:20جو تمہیں تے لے لو
11:24جس سے میرا نبی
11:26تمہیں روکے
11:27رک جاؤ
11:28برادار اسلام
11:31آج ہم نے جس موضوع
11:33انوانے سخن بنائے
11:36وہ موضوع یہ گئے
11:39کہ میرے نبی کی سنتگی
11:41سرمایہ حیات
11:43میرے نبی کی
11:45سنت میں ہی
11:46دنیا اور
11:47رقبہ کی کامیابی ہے
11:49اور سنتوں میں سے
11:51پیاری سنت
11:52داری سجانا ہے
11:57آج
11:58اس موضوع کو انشاءاللہ
12:00ہم پوری شرع و بس کے ساتھ
12:02بیان کریں گے
12:03کہ داری کا شرع
12:04یکم کیا ہے
12:05اور آپ سمجھ سکتے ہیں
12:06کہ آج کے دن
12:06یہ ٹاپک میں نے کیوں چھیڑا
12:08پچھلے دنوں سے
12:09سوشل ویڈیا پہ جاری
12:10ایک خاص بحث
12:12خسقت ناظر
12:13اور آپ کو پتا ہے
12:14کہ ہم ہر وہ سوال
12:16جو اسلام دشمن قوت
12:18نے قوت سے اٹھاتی ہیں
12:19ہم اپنے لوگوں کو
12:21مطمئن کرنے کے لیے
12:22جو ہماری ڈیوٹی ہے
12:23ہم اس محرام و ممبر کی
12:25ڈیوٹی نے باتے ہوئے
12:26اس کا جواب بورانا سنت کی
12:28روشنی میں دیتے ہیں
12:30باقی دعوت عمل
12:31ہماری طرف سے ہے
12:33آگے عمل کوئی کرتا ہے
12:34یا نہیں کرتا
12:35ہم جتنے کے پابند ہیں
13:05وَمَا عَلَيْنَا
13:07ایسیت کے حوالے سے
13:08ہماری گفتگو ہو
13:09یاد رکھئے
13:12داری رکھنا
13:14رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:17کی سنت متواترہ
13:19دائمہ مستمرہ
13:21اور ایسی سنت
13:23جو سنت متواترہ ہو
13:25دائمہ ہو
13:26مستمرہ ہو
13:28یا جیسے نبی نے
13:29یا کسی نبی نے
13:31کبھی بھی ترک نہ کیا ہو
13:33ایک ایک کبھی ترک نہ کیا ہو
13:36وہ اس کے ساتھ ساتھ
13:37اللہ کے نبی نے
13:39اس کو درک کرنے کے اوپر
13:41دھرایا ہو
13:42اس پر بہی درشاد فرمائی ہو
13:44اس پر سختی کی ہو
13:46تو ایسی چیز
13:47بظاہر
13:48وہ سنت لگی ہے
13:50لیکن اس کا درجہ
13:52وجود کا ہوتا ہے
13:53اس کا درجہ کیا ہوتے
13:54بولیے
13:54وجود کا ہوتا ہے
13:56اس لیے
13:57ایک رول
13:58اور ایک اصول ہے
14:00فقہا کے ہاں
14:01جیسے کہ
14:02علامہ
14:02صاحبِ فتو القدیر
14:03اور دیگر علماء
14:04نے لکھا ہے
14:05کہ
14:06ادمتر کے مرہ
14:07دلیل
14:08الوجود
14:09کہ ایک دفعہ بھی
14:11اگر کسی چیز
14:12کو ترک نہ کرے
14:13اللہ کا نبی
14:13تو یہ دلیل ہے
14:14کہ یہ چیز
14:15امت کے لیے
14:15ماجب ہے
14:16اور جسی چیز
14:17کو اللہ کا نبی
14:18ایک دفعہ
14:20ترک کر دے
14:20تو وہ
14:21اس کی اس سختی کو
14:22یا حکم کی
14:23شدت کو
14:24تھوڑا
14:25کم کر دیتی ہے
14:26کہ اس کا مطلب یہ ہے
14:27کہ نبی نے
14:28ایک دفعہ ترک کر کے
14:29پھر اس پر
14:30مدعومت کی ہے
14:31تو یہ نبی کی
14:32سننا تک
14:33یہ چیز
14:33محدود ہے
14:34لیکن جب
14:35ہمارے نبی
14:36یا کسی نبی سے
14:38کبھی کسی فعل
14:39کا ترک
14:39حابت نہ ہو
14:41اور ہمارا نبی
14:42اس پر
14:43اپنی امت کی
14:44جگہ جگہ
14:45بار بار
14:45بار بار
14:46میرا نبی
14:47اس کی طرف
14:48توجہ دلائے
14:49اور پھر
14:49اللہ کا نبی
14:50ممانع کرے
14:51اور سختی کرے
14:53تو یہ بات
14:53اس بات کی
14:54دلیل ہوتی ہے
14:55کہ یہ چیز
14:56شریعت کے اندر
14:57واجب ہو جائیے
14:58داری
14:59رسول اللہ کی
15:00ایک ایسی سنت ہے
15:01کہ پوری
15:03اس دن کی
15:03نہ کسی
15:05صحابی نے
15:07چیلنگ کر کے
15:08کہتا ہوں آپ کے ساتھ
15:10نہ کسی صحابی نے
15:11نہ ہمارے نبی نے
15:13اور نہ ہی پچھلے
15:15نبیوں میں سے
15:15کسی نبی نے
15:16پورا ایڑی چوٹی
15:18کا زور لگا کے
15:19آپ لے آئے
15:19کوئی ایک حوالہ
15:20کہ جس میں یہ ثابت ہو
15:22کہ نبیوں میں سے
15:23کسی نبی نے
15:24یا ہمارے آقا نے
15:26یا ہمارے آقا کے
15:27صحابہ میں سے
15:28کسی صحابی نے
15:29یا اہلِ بیعت میں سے
15:31کسی فرد
15:31اہلِ بیعت میں
15:33یا اللہ کے ولیوں میں سے
15:34کسی کامل ولی نے
15:36کبھی بھی
15:37داری کو مڑوایا ہو
15:38تو میں آپ کو مان جاؤں
15:40لیکن پوری قفت کے ساتھ
15:42پوری کوشش کے ساتھ
15:43ایک حوالہ بھی
15:45یہ سمیتر
15:45نہیں آتا ہے
15:47ہزاروں کتب کا
15:48زخیرہ
15:49حتی کہ ہم
15:50سوف ویر بھی
15:51یوز کرتے ہیں
15:52میرے پاس
15:53ہزاروں لاکھوں کتابوں
15:54کے سوف ویر پڑے ہوئے ہیں
15:55میں اس کو
15:56چیک کرنے کے لیے
15:57میں نے بہت دھوڑا
15:59کہ کوئی ایک حوالہ
16:00مل جائے
16:00کہ کسی نبی سے
16:02یا کسی صحابی سے
16:04یا کسی اور
16:05فردے
16:06کاملے ہو
16:07امت کے کامل
16:08خرص سے
16:09داری کا مڑوانہ
16:10یا تلح ثابت ہو جائے
16:12بلدہ العظیم میں
16:13میں ممبر پہ بیٹھ کے
16:14قسم کھا کے کہتا ہوں
16:15ایک حوالہ بھی نہیں ہے
16:19اور قرآن کیا کہتا ہے
16:22میرا نبی جو تمہیں
16:23دے لے لو
16:24جس سے میرا نبی
16:25روکے رک جاؤ
16:27تو میں ڈاکٹر
16:28جو تو کولیاں لکے دیتا ہے
16:29کبھی اس سے بحث کیا
16:30اور کیے
16:31کہ تُو نے مجھے
16:32یہ فرمولہ کیوں دیا
16:33وہاں کھیں بند کر کے
16:35ہم لے کے آتے ہیں
16:36کیونکہ میں پتہ ہوتا ہے
16:37کہ میری سیئر
16:38میرے ٹیسٹ دے
16:39کہ میرے جسم میں
16:40چیک اپ کر کے
16:41ڈاکٹر پیتر جانتا ہے
16:42کہ میں نے کیا کھانا ہے
16:44اور کسی اس کو ترک کرنا ہے
16:45اے پندگانِ خدا
16:46اگر ایک ڈاکٹر پی
16:48ہمیں اتنا یقین ہے
16:49کہ وہ ہمیں منع کرتا ہے
16:50کہ آج کے بعد
16:51نمک نہیں کھانا
16:52تو نمک بند
16:52وہ ہمیں منع کرتا ہے
16:54فلا فرمولے
16:55کہ کوئی میڈیس ہے
16:55تو نہیں کھانا
16:56تجھے لرجی ہو جائے گی
16:57تیری جان جانے کم دے چاہے
16:59آپ ساری زندگی کے لئے
17:00اس چیز کو ترک کر دیتے ہیں
17:02لیکن اللہ کیا کہتا ہے
17:03رب فرماتا ہے
17:04ایک حقیمِ مطلق ہے
17:06میرا محبوب
17:08میرا حبیب
17:09حقیمِ مطلق ہے
17:10وہ جو تمہیں دے لے لو
17:13جس سے روکے
17:14رک جاؤ
17:15کیونکہ میرا نبی
17:16وہی تمہیں عطا کرے گا
17:18جو تمہارے بھلے میں ہوگا
17:19اور تمہیں اسی سے روکے گا
17:21جو تمہارے نقصان میں ہوگا
17:24اس لیے
17:25سب سے پہلے ہم بیان کرتے ہیں
17:28کہ قرآنِ مجید
17:29برحانِ رشید
17:30اور احادیثِ صحیحہ کو سامنے رکھتے ہوئے
17:33اور فقہائے امت
17:35آپ حیران ہوں گے
17:36چاروں آئیمہ
17:39امام ابو حنیفہ
17:41امام شافعی
17:42امام احمد بن حنبل
17:44امام مالک
17:45چاروں آئیمہ
17:47اور امام چافرِ سادر
17:49ظاہر ہے
17:50یاد رکھئے کہ
17:52کئی لوگوں کے ذہن میں یہ ہوتا ہے
17:53کہ احلالبیت کی فقہ اور ہے
17:55اور یہ چار آئیمہ کی فقہ اور ہے
17:57یہ اپنے دماغ شریف کو ٹھیک کر لیں
17:59یہ جو چاروں فقہاں ہیں
18:01ان کے استاد آئیمہ آل بیت ہے
18:04تو وہ جو آئیمہ آل بیت سے مترشک
18:08جو علوم ہیں
18:09انہی علوم کے ذریعے سے
18:11یہ چار آئیمہ
18:12وہ فتوہ دیتے ہیں
18:13امام چافرِ صادق علیہ السلام کی
18:16الگ سے کوئی فقہ نہیں ہے
18:18بلکہ ہمارا دعویہ یہ ہے
18:20کہ فقہِ حنفی ہی فقہِ
18:22امام چافرِ صادق علیہ السلام
18:23فقہِ حنفی ہی
18:25فقہِ اہلِ بیت ہے
18:27کیوں؟
18:28کہ ہمارے امامِ آزم ابو عنیفہ
18:30اسی پرسند جو روایات
18:32مستدل نے بنائی ہے
18:34اسی فیصد روایاتوں کے
18:36راوی مولا علی ہے
18:40اسی فیصد
18:42اور باقی بھی جو روایات
18:44امامِ آزم ابو عنیفہ نے
18:45اسی سے دلال ان کو کیا
18:47یہ میرا آج موضوع نہیں ہے
18:48اسی جگہِ اسٹیج کے
18:50میں نے آپ کو ثابت کر کے بتایا تھا
18:52کہ ابو عنیفہ
18:53فنا تھا آلِ بیت کی محبت میں
18:56اور امامِ ابو عنیفہ کی
18:58شہادت کی ریزن بھی
19:00آلِ بیتِ اتحار کی مبددت
19:02اور ان کے حق میں
19:03اس حق میں
19:04وقت کے خلاف فتوہ دینا ہے
19:06بہرحال
19:07یہاں سے ایک چیز کیلئے
19:08اپنے ذہن میں بٹھا لیں
19:10کہ اگر کوئی ایک امام بھی
19:12کسی مسئلے میں خلاف کرے
19:14تو اس مسئلے میں
19:15کہیں نہ کہیں
19:16کوئی دھیل
19:17یا چھوٹ نظر آجاتی ہے
19:19کہ چلو
19:20خلاف امام نے تو اس پر
19:21فتوہ دیا ہے
19:23لیکن یہاں پر
19:24اوپر سے ہم آئیں
19:25جنابِ آدم سے لے کر
19:27محمد الرسول اللہ تک
19:28محمد الرسول اللہ سے لے کر
19:30نبی علیہ السلام کی
19:32اہلِ بیت کے آئمہ
19:33نبی علیہ السلام کی
19:34اہلِ بیت کے افران
19:36نبی علیہ السلام کے صحابہ
19:38حضرت ابو بکر صدیق سے لے کر
19:40حضرت ابو تفیر
19:41عامر بن واصلہ تک
19:43سبحانہ اللہ کی آباد آتی رہے
19:45اور آئیں میں آئے پہ
19:46امامِ آدم ابو علیہ وسلم کے
19:49امامِ مالکِ شافعی
19:50امامِ آمد بن عمد
19:51پوری عمد میں
19:53کوئی ایک فتوہ بھی ایسا نہیں ہے
19:56کہ جس میں یہ گنجائش رکھی گئی ہو
19:58کہ اوکے
19:59یہ تیرے لیے داری لکھنا
20:00یا نہ رکھنا
20:01یہ آپسنل ہے
20:02رکھے گا تو سواف ہوگا
20:04نہیں رکھے گا تو
20:05تجھے کوئی گناہ نہیں
20:06واللہ العظیم لوگو
20:07تمام فقہہ کا فتوہ ہے
20:10کہ تانی لگنا
20:11تمہارے لیے واجب ہے
20:12نازم ہے تمہارے لیے
20:16کوئی جانس
20:16کسی طرف سے
20:18جسے کہتے ہیں
20:18کوئی جانس
20:20کسی طرف سے
20:21کہیں
20:22کوئی رستہ
20:23کہیں بھی نہیں ہے
20:24دینی
20:25اسلامی پوائنٹ آفیو سے
20:26ہم ہم درہ دیکھتے ہیں
20:28یہ میرے حضور کا چیرے
20:30پہتاڑ کے ساتھ
20:33انشاءاللہ
20:34اسی کو لے کر پھر آگئے
20:35ہم اپنے مسئلے کی اوپر درائے
20:36حدیث نمبر اے
20:38حضرت جابر بن سمرہ
20:40رضی اللہ عنہ سے مرمی
20:42مسلم شریف
20:43کتاب الفضائل میں
20:45یہ روایت موجود
20:46کانا رسول اللہ
20:47کسیر شاہد اللہ
20:49صحابی رسول
20:51حضرت جابر
20:52فرماتے ہیں
20:53اللہ کے رسول کی
20:55داری
20:56بڑی کھنی تھی
20:58ابن اے ساکر کی
21:00روایت
21:00کسیر شاہد
21:02راست واللہ
21:03یہ دوسری حضی
21:04حضی کرنا ہوں
21:05اللہ کے نبی
21:06سر بڑے کون و مکہ کے
21:08سر کے بال بھی گنے تھے
21:10داڑی کے بال بھی گنے تھے
21:12حضرت جابر بن نبی
21:15عالی سے مرمی ہے
21:16کانا رسول اللہ
21:17فخمن و فخمن
21:45اللہ کے نبی کا
21:46عالی سے مرمی ہے
21:48حضور سید المرسلین
21:50صلی اللہ علیہ وآلہ
21:52وآلہ
21:53آپ کے یہ جو رخ سارے
21:54یہ چہرہ بھرا ہوا
21:56یا تلہ لعو بجو
21:57تلہ لعا لقمر
21:59لیلت البدرے
22:00وے جب حضور سامنے آتے تھے
22:03یوں لگتا تھا
22:04کہ جیسے جو دمی کا
22:06چاند چمک رہا ہے
22:08ازہر اللہ
22:10میں سبید
22:12بوری رنگت
22:13وہاں سے الجبین
22:16حضور کی پیشانی بڑی چوڑی
22:18کسل لعیہ
22:19تاڑی بڑی گھنی تھی
22:22حضرت مولا علی سے بروی
22:25حدیث نمبر چاند کرنا ہوں
22:27حضرت مولا علی سے پوچھا گیا
22:29اللہ کے حبیب کیسے تھے
22:31فرمائے ابی وآمی
22:33کانا ربعہ
22:34ابی یدو
22:35مشربن بے حمرا
22:36کسل لعیہ
22:38اللہ کی قسن
22:39وہ میری آقا پر
22:40میرے ماں باپ
22:41قربان ہو جائیں
22:42تردیا ناقد تھا
22:44گورا چکچا چہرا
22:45لیکن اس سفید رنگ میں
22:48سرخ کی فکس تھی
22:53اس سفید رنگت میں
22:56سرخ رنگ کی امیزش تھی
22:58کسل لعیہ
23:00اللہ کا نبی
23:01گھنی تاڑی رکھنے والے ہیں
23:03بیعقی کی اندر
23:05اگلی یدیر
23:05یہ حدیث نمبر پانچ
23:07جد کرنا ہوں
23:07کانا رسول اللہ
23:09دخم العامہ
23:10عظیم اللہ
23:11اللہ کے نبی
23:13کسر نور
23:14بزرگ تر
23:15یعنی بڑا سر
23:16اور حضور کی
23:17تاڑی بڑی خنی تھی
23:20حضرت چھٹی روایت
23:21حضرت عمر مرور
23:23رضی اللہ وطالعہ
23:24انہوں سے مرمی
23:25کانا رسول اللہ
23:26ابی ید اللہ
23:28انہیں مشربن بے حمرا
23:29یہاں سے وہی الفاغ
23:31جو مولا علی نے استعمال کیے
23:33اللہ کا نبی
23:34سفید رنگت والے تھے
23:37اور جسے سفید رنگت میں
23:39سرخ رنگت کی آمی دشتی
23:43اللہ کا نبی
23:46موٹی موٹی آنکھیں
23:51اللہ کے نبی
23:54موٹی موٹی آنکھیں
23:56جن میں
23:57سیاہ کالی آنکھیں
23:59سفیدی میں
24:01سرخ رنگ کے
24:02دورے تھے
24:03قرص اللہ
24:04اللہ کے نبی کی
24:06داڑی بڑی
24:07گھنی تھی
24:08حضرت انس مروی
24:10حدیث نمبر ساتھے
24:11کانا رسول اللہ
24:13احسن ناسے
24:22سنیے سنیے
24:24حضرت انس فرمان دے گے
24:26اللہ کا نبی
24:27جسمانی دیل دور میں
24:29تمام انسانوں میں
24:31سب سے سوئے تھے
24:33اللہ کے حبیب کا چہرہ
24:35کل انسانوں میں
24:36سب سے حسین تھا
24:38حضور کی خوشبو
24:40تمام خوشبوں پر غالب کی
24:42وَعَلْيَنَنَّا سِقَفْنَ
24:45حضور کی اتھیلیاں
24:46بڑی نرم نرم تھی
24:48وَقَانَدْ لَهُوْ جَمْعَ
24:50إِلَا شَحْمَدَ
24:51اللہ نبی کی ظلفیں تھیں
24:54جو کانوں کی لو
24:57تک لمبی دیں
24:58وَقَانَدْ لِحَيَةُ
25:20وَقَدْمَ
25:2805.
25:3307.
25:3407.
25:3508.
25:3807.
25:5108.
25:5108.
25:5108.
25:5108.
25:5108.
25:51Hey, dohne ne katorene
26:01Ma ta gada surmahe ma zaagde dorene
26:11Ma ta gada surmahe ma zaagde dorene
26:22Ma ta gada surmahe ma zaagde dorene
26:31حسین گورا چٹا چراؤ
26:34اتنی صفاف صاف چلد صحابی کہتے ہیں
26:38ہو جیسے آئینے میں تصویر نظر آتی ہے
26:41اس طرح حضور کے رخصانوں میں
26:44ہمیں اپنی تصویر نظر آیا کرتی تھی
26:47پوری زندگی اللہ کے نبی کے چہرے پہ
26:52کبھی چھائی نہیں پڑی
26:54کبھی حضور کے رخصانوں پہ
26:58چہرے پہ کبھی چھائی کنشان نہیں
27:01کبھی دل کنشان نہیں
27:03کبھی کبھی کوئی داغ نہیں
27:06چپ چپ آپ چہرہ
27:08کورا چچڑا چہرہ
27:10جس میں سرخی غالب ہے
27:14وہ کتنا حسین آمنہ کا لال ہے
27:18وہ کتنا حسین زہرہ کا باب آئے
27:21اس لیے تو برکنے والا کہتے ہیں
27:23کوئی صبح تا سویر آئے
27:28اے صبح تا سویر آئے
27:33وہ ساری دنیا تو سوڑا
27:37سوڑے مردی نیدہ چہرہ آئے
27:43وہ ساری دنیا تو سوڑا
27:52اے میرے اللہ تیرا شکر ہے
27:55تُو نے ہم سب کو اپنے نبی گناہ
27:57خان بنا دیا ہے
27:58وہ ساری دنیا تو سوڑا
28:02سوڑے مہدی نیدہ
28:08اے سوڑے مہدی
28:13میری نبی
28:15جو بندہ بھی دیکھنا تھا
28:19گویا وہ یہ گیتا تھا
28:20کہ کعبے والمو مایا
28:24کعبے والمو مایا
28:29اے ایک سوڑا تو لگنے
28:34ایک سوڑا تو لگنے
28:38دو جہ پہ بھی ہوں مایا
28:43اے ایک سوڑا تو لگنے
28:47دو جہ پہ ریوی تو
28:51آواز آتی رہے ایک سوڑا
29:01جس جس نے بھی میرے نبی کا حلیہ بیان کیا ہے
29:05اس میں یہ لفظہ ضرور آئے ہیں
29:07حضرت امی مآمد جنہوں نے
29:09ایک دفعہ چند لمحوں کے لئے
29:11چند منٹوں کے لئے
29:13میرے نبی کی زیارت کی ہے
29:15اے ایک آج نبی عورت میرا نبی
29:19حجرت والے دن حضور
29:21گزر رہے گے
29:22پھر آپ ان کی
29:28کلی میں تشریف لائے
29:31ان کی جھوٹی میں تشریف لائے
29:34جب میرے آنکہ حضرت ابو پکر ستی
29:37معیت میں چلے گئے
29:39ان کے شوہر امی مآمد کے شوہر آئے
29:42خوش موئے میں گریئے گر میں
29:44حجیب حجیب رونا کے
29:46پوچھا او میری زوجہ
29:47او امی مآمد کیا میرے جانے کے بعد
29:50کوئی آیا تھا
29:51کہا آئے تھے تو کریم آئے تھے
29:56دونوں بڑے حسین تھے
29:58پر ایک ان میں آنکہ لگتا تھا
30:01دوسرا ان میں غلام بنتا تھا
30:03وہ اس طرح سے
30:04ازاں ہمارا عبودہ درائی لئے تھے
30:08دونوں بڑے سونے
30:09پر وہ جو آنکہ دکھتا تھا
30:11وہ جب جب کوئی حکم دیتا
30:13وہ جو غلام نظر آرہا تھا
30:16وہ لپک لپک کے ہر آنڈر کو ماننے والا تھا
30:19کون تھے کدھر سے آئے تھے
30:22آئے افسوس
30:23نہ عطا پوچھا
30:24نہ پتا پوچھا
30:26نہ نام پوچھا
30:27نہ کام پوچھا
30:28بس آئے
30:29اور یہ کرم کر کے چلے گئے
30:31کہا پھر بھی کیا جانوں
30:33کیا سمجھوں کون آیا تھا
30:35کہا رکو رکو
30:36مجھے ان کا حلیہ یاد ہے
31:02سبحان اللہ کی عباد آجائے
31:12آج میں نے کسے دیکھا ہے
31:18میں نے ایسا بندہ دیکھا
31:20ایسا سونجنگی میں کبھی کوئی نظر نہیں آیا
31:22ملی کل وجہ چہرہ تھا
31:25یا سبوک سویرہ تھا
31:27ایسا حسین
31:28ان کے تلکرے مڑ مڑ بندہ دیکھے
31:30مڑ مڑ بندہ دیکھے
31:32وہ تھے کیسے
31:33نہ تو گھنی
31:34نہ تو لمبی توند
31:35جو بندے کو پوری لگے
31:37یا لمبا قد کے جو بھدا لگے
31:39نہ ٹھگنا کا دیانہ کھا دے
31:41اور پھر کیا بدوں
31:42تھی اے نہیدہ
31:44جو نہ آنکھوں میں سرخ ڈورے تھے
31:48وفی اسماری کی وطفل
31:50وے ان کی پل کے بڑی گھنی لمبی تھی
31:53وفی ان کی ہی سساؤن
31:55وے ان کی کرتن بڑی چمکنار تھی
31:58وے قصیم ان وصیم ان نصیم ان جسیم
32:02خوبصورت چہرہ
32:04وے بھینی بھینی پیاری پیاری خوشبو والے
32:07اچھے بلے دیل دول والے
32:10نہ موٹا جسم کے جو انسان کو
32:12عجیب نظر آئے
32:13نہ بالکل پتلا
32:14بلکہ ایسے خوبصورت جسیم
32:19پیاری جسمانی
32:20کیفیت اور ساکھو والے
32:22اور جو جملہ میراج کا مستدل ہے وہ کیا ہے
32:25فی سوٹی سہالون
32:27جب پورتے تھے
32:29آباد پدلی پدلی نہیں تھی
32:31آباز بڑی گرجدار
32:33مرمر بول رہا ہے
32:35مرمو مالی آمار
32:37گرجدار آباد
32:38وفی لحیت ہی گتا تھا
32:41ان کی تاڑی
32:42بڑی گنی تھی
33:14ایک سونا
33:15جس سے میرے آنکھاں حضور کی
33:18چھاکی تک میرے نبی کے بال
33:20چہرہ پربقار
33:22اے قربان
33:25سبحانہ را کی آوازہ
33:26قربان
33:28برادر اے سلام
33:29آغاز کلام میں میں ایک چملہ بولا تھا
33:32کہ اے ایسا بندہ
33:33جو ایک بینڈنگ بنائے
33:35جسے ورڈ لیور پر
33:36اسے نام ملے
33:38میں اور آپ اٹھیں
33:39اور کہیں یہاں رنگ چینج کر دیا جائے
33:42تو دنیا کہے گی
33:43اس سے بڑا فاگل کوئی نہیں
33:45کیونکہ اتنا بڑا ٹیسٹ ہے
33:47اتنا بڑا فنکار ہے
33:49اس کے فنکارے میں
33:50اس کے فانپارے میں
33:52اس نے کیوں جا کر تخل اندازی کیے
33:54تو خود بتائیے
33:56خلاق العظیم
33:57کتنا بڑا
34:00مصفر گئے
34:01امالدی
34:04یصفروں
34:05فی الارہاں
34:06میں کیفہ یا
34:07نبنا فرماتا ہے
34:10میں جیسے چاہتا ہوں
34:11تیری تصویر کری کرتا ہوں
34:13تو میری
34:14میری تصویر کری کی
34:16اس عظمت پہ
34:17امان تو لے کے یہاں
34:18ذرا اور تو کل
34:19ذرا اتنا تو سوچ
34:21تو جا کر
34:22عدالتوں میں
34:22انگوٹھے لگاتا ہے
34:24انگوٹھے کیوں لگاتا ہے
34:25اور آج کل
34:26کامرے میں تھے
34:27آنکھ کا فوٹو
34:28کھنچواتا ہے
34:29وجہ جائے
34:30دنیا تسلیم کرویڑ بھی ہے
34:32کہ یہ جو آنکھ کی
34:33بنامت ہے
34:33یہ جو آپ کے تیری ہے
34:35اس ٹی وی کی اندر
34:37دنیا پوری کی
34:38ہر آنکھ
34:40دوسری سے جدا ہے
34:43یہ جو آپ کی
34:44انگوٹھے کی لکیریں ہیں
34:46یہ ایک پندر کی لکیریں ہیں
34:48دوسرے سے پلکل
34:49فنگر پرنٹس جدا ہے
34:51رب فرماتا ہے
34:52کیا میں ان کو
34:52ایک جیسا نہیں
34:53بنا سکسا تھا
34:54مال کا بنا سکسا تھا
34:56تو پھر میں نے
34:56بنایا کیوں نہیں
34:57مولا کیوں
34:58فرمیتا کہ
34:59تجھے دکھاؤں
35:00کہ اگر ایک ایک انچ کے
35:02دیڑ ایک انچ کے
35:04انگوٹھے میں
35:05میری اتنی کاریگری ہے
35:07تو میرا عرش
35:08کیسا ہوگا
35:09میری باقی مخلوق
35:10کیسی ہوگی
35:14بھئی غور کیا
35:15لکیریں برابر
35:17سب کچھ اللہ تعالیٰ نے
35:20بنایا
35:20یہ مانتے ہو نا
35:21جو تصویر میں
35:22فیسٹ
35:22امشنز دے
35:23اللہ نے وہ رکھے
35:24آہ
35:25تو ماشاءاللہ
35:26اللہ نے کہا
35:27جب تیری عمر ہوگی
35:28پندرہ سال
35:29سورہ سال میں
35:30تیرے چہرے میں
35:30بال ہوگا ہوں
35:31جب تیری عمر
35:32بڑھ دی جائے گی
35:33یہ تیرے بعد آئیں گے
35:34تیرے چہرے کو
35:35خوبصورت بنائیں گے
35:36ہم نے جناب خدر
35:37تو تھانا
35:37کبکہ میں نے لے
35:38کہا نہیں
35:39یہ رنگ
35:39اچھا نہیں لگتا
35:40یہاں کینچ
35:41چھیلے لیے
35:41اور اس طرح
35:42دے لیے
35:42کہا نہیں
35:42اللہ جی
35:43تُو نے جو تصویر
35:44بنائیے
35:44مجھے یہ والی
35:45چھیلے لیے
35:46آئیے قرآن سے
35:47پوچھنے قرآن
35:48تُو بتا
35:49اس کو
35:49اللہ نے کیا کہا
35:53سورہ نساء
35:55آیت نمبر
35:55ون ون نائن
35:56ون تو زیرو
35:57وہی جہونا
35:59اللہ شیطان
36:00مریدہ
36:00دانہ اللہ
36:01وہی یہ شیطان
36:04کی پوجہ
36:04پہ لگتا ہے
36:05اللہ کی
36:05اس پر لانت ہو
36:06یہ وہی ہے
36:07جس نے کہا
36:08تھا
36:08اللہ خزنہ میں
36:09ابان دیکھ
36:10نصیب مفروضہ
36:11اللہ تیرے پندوں
36:12میں سے
36:13میں اپنے حسے
36:13پکڑ لوں گا
36:16میں اپنے حسے
36:18کے جو میرا حسے
36:18نا
36:19ان کو میں لے لوں گا
36:20وَلَا قُدِلْ لَنَّمْ
36:21کروں گا کیا
36:22میں ان کو ضرور
36:23غملا کروں گا
36:24وَلَا قُمَنِّيَنَّمْ
36:25میں ان کو تر تر
36:27امیدیں ڈالوں گا
36:28ایک امید پوری ہوگی
36:29دوسری پر ڈالوں گا
36:31وَلَا آمُرَنَّمْ
36:32میں ان کو حکم دوں گا
36:33یہ کریں گے کیا
36:34فَلَيُوْبَدْ فَلْيُوْبَدْ فَلْيُوْبَدْتِكُنَّ
36:37آدھان الْأَنْعَامِ
36:39یہ جانوروں کے
36:40کان کاتیں گے
36:43اس عقیدے سے کہیں
36:44فلاں بلا جانور کے ساتھ
36:46لٹک گئی
36:46جو میں کان کاتوں گا
36:47تو یہ بلا ختم ہو جائے گی ہیں
36:50وَلَا آمُرَنَّمْ
36:51میں ان کو حکم دوں گا
36:53وَلَيُوْغَيِّرُنَّ
36:54خَلْقَ اللَّهُ
36:56یہ اللہ کی بنارد کو بدل دیں گے
36:59یہ اللہ کی تخلیق کو
37:01تغیر کر دیں گے
37:02تبدیل کر دیں گے
37:08اللہ فرماتے جس نے
37:12شیطان کو
37:12اللہ کو چھوڑ کر
37:13شیطان کو اپنا دوست بنایا
37:16تحقیق
37:17وہ کھلے گھاٹے کے سودے میں پڑ گیا
37:21بتائیے اللہ نے
37:22ہماری ناک یہاں لگائی
37:23اگر ہم کے تھوڑا سا
37:24اس طرح لے کے
37:25یہ چونچ کانٹ دیں
37:27یہ کیا ہے
37:30یہ ہے
37:31اللہ کی خلق میں
37:33اللہ کی تخلیق میں
37:34تغیر
37:36آپ نے دیکھیں وہ
37:37افریقہ کے لوگ جنہوں نے
37:38اپنے ہونٹوں کو
37:39کارٹ کے
37:39وہ موٹے موٹے کیے ہوتے ہیں
37:41اچھے لگتے ہیں
37:41کہ برے لگتے ہیں
37:42برے لگتے ہیں
37:43یہاں انہوں نے
37:44پلیڈوں کے ساتھ
37:45کٹے مارے ہوتے ہیں
37:46چہرہ کس کا ہے
37:47ان کا
37:48ان کے کئی قبیلوں میں
37:50وہ کان
37:50ادھر سے جھیت کے
37:52ان کو لمبے لمبے
37:52اس کے اندر انہوں نے
37:53رینڈ ڈالے ہوتے ہیں
37:56تو یہ کیا ہے
37:57یہ اللہ کی خلق
37:59اللہ کی تخلیق میں
38:00تغیر ہے
38:01اور کیا آپ دیکھتے نہیں
38:03کہ اللہ تعالیٰ
38:04قرآن میں کہتے ہیں
38:05اللہ نے میں پہلے سے
38:06بتا دیا
38:06یہ شیطان
38:07تمہارے ساتھ
38:08کیا کھیل کھیلے گا
38:09اس نے پہلے سے
38:10بتایا ہوا ہے
38:11کہ میں
38:12اللہ کی خلق
38:13کو بدلوں گا
38:14لہذا
38:15اس کی شرعہ کے اندر
38:17تفسیر کے اندر
38:18علماء لکھتے ہیں
38:19کہ شیطان کے کہنے
38:20نے یہ مدب تھا
38:21شیطان کا یہ دعویٰ یہ تھا
38:24کہ میں مردوں کو
38:25عورتوں کی طرح
38:26عورتوں کو
38:26مردوں کی طرح
38:28بننے کے لئے
38:29ان کو میں
38:30مبھانو گا
38:30لہذا آج
38:32عورتیں
38:33مردوں کا لباس پینٹی
38:34خوش ہوتی ہیں
38:35اور مرد
38:35عورتوں والی
38:36عرقتیں کر کے
38:37خوش ہوتے ہیں
38:38اور بڑے
38:39اپنے آپ کو سمجھتے ہیں
38:40کہ ہم بہت اچھے لگ رہے ہیں
38:42داری موچھیں
38:43چٹ
38:43شکل تبدیل
38:45اللہ تو کہہ رہا تھا
38:46تیرے چہرے پہ
38:47میں بال کو گا
38:48کہ تیسے سونا بنا
38:49اس نے کہا
38:50میں کیوں سونا نہ دنا
38:51لہذا
38:52اللہ کی تخلیق
38:57کو میں تبدیل کر دوں
39:01دس چیزیں
39:02میں نے آپ کے سامنے
39:04آج کیا کیا ہیں
39:05وہ یہ
39:07خطرت انسانی میں سے ہیں
39:11آپ میں سے کوئی
39:12اندہ دیکھ رہا ہو
39:13کہ وہ مٹی کھا رہا ہے
39:15تو بھئی اس کا پیٹ اپنے
39:17کرنے دو اسے
39:18کیوں نہ
39:19افرت کرتے ہو
39:20پندھر کھانے والے سے
39:21اگر وہ بیٹ کے گھر
39:22وہ بیٹ کے جناب
39:23چاول کھانے ہو
39:24یا کھانا کھانا ہو
39:25وہ یوں کر
39:26ایسے کر کے کھائے
39:28دین کرتے ہو
39:29دین کرتے ہو
39:29اور بولو
39:30کیوں کرتے ہو
39:31کیوں کرتے ہو
39:32اس کا اپنا پیٹ
39:32دے ہو
39:33جو مرضی کھائے
39:34یہ دیار انسان کا بچہ
39:35بنے
39:35تمیز بھی تو کوئی ہوتی ہے
39:37یعنی جو طریقے میں
39:39چینجنگ کرے
39:39جو عام معذب انداز ہے
39:41وہ اس کو چینجنگ کرے
39:42تو آپ کو کتنا پیڑا لگتا ہے
39:44تو جو جہرہ خدا نے بنایا
39:46اس کو تبدیل کرے
39:47آپ اس کو مبارکیں دے دیں
39:48ماشاءاللہ شہر وری
39:49سونی کر کے آیا ہوئے
39:55یاد رکھیں
39:56اس سٹیج پر کسی
39:59شخص سے وائد کے لیے
40:00کہ افراد مخصوصہ کے لیے
40:02دین افراد کا مقام دینے کے لیے
40:04یہ بقریر نہیں ہوتی
40:05آپ مجھ سے بھی مجھے کے بحیثیت ہے
40:08یہ دستان
40:09تمہیں آپ کو سب سے آجد سمجھتا ہو
40:12سب سے کبھی
40:14سب سے کبھی
40:16دیکھیں جو میرے ممبر کا منصب ہے
40:19جب میں اس کو دیکھنا ہوں
40:20تو میرے سامنے یہاں جرنیل کیا
40:22جرنیلوں کا دادا بھی بیٹھا ہو
40:23میں یہی بولی یہی تقریر کروں گا
40:26صحابہ اگر تم داری مرواتے ہو
40:28تو یہ داری مروانا کے لابے سننا
40:30کے لابے دین ہے
40:34عزت ابنائیم علیہ السلام
40:35ملت پہ اللہ تعالیٰ نے
40:37ہم چھرے کا حکم دیا
40:38قُلْ مِلْ مِلْتَ عِبْرَاہِمَا
40:41حَنِیفَا
40:42مَنْ يَرْغَبْ عَمْ مِلْتَ عِبْرَاہِمَا
41:09اگرانا اور داڑیوں کا
41:11مجھے آوازے
41:12ججبہ گٹانا اور داڑیوں کا
41:15پڑھانا
41:17آئیے درہ دیسے دیکھیں
41:18یہ جو پہلے آپ کے سامنے
41:20بات کی
41:21صورت خدا صبر امیریاں
41:24نے اس پہ کتنا زور دیا
41:26امامِ طبعی
41:27یہ روایت دیکھر آئے
41:29اس کے علاوہ
41:30طبقات اپنے ساتھ میں
41:32اور روایتوں میں موجود ہے
41:33کس طرح کے دو
41:35ایلچیز سوزدہ کے دروار میں
41:38He's told that the people who are going to be
41:39and are gonna be watching it.
41:42He's told that the people who are watching.
41:53They will see him to see that
41:54that the people who are watching
41:54are going to see that
41:57he will see that
41:58the people who are watching
41:59He said he will see us
42:00He says that
42:02that is a boy
42:03that he is
42:03he has done
42:05He gave us the letter to our heads and our heads
42:10And Allah gave us the letter
42:13Therefore, Allah gave us a statement
42:15My God gave us the original
42:15An affa sharibhi wa affa liayati
42:18My God gave us the same
42:21That I will bring you the letter to our heads
42:23And we will bring you the letter to our heads
42:26Brother Eslam is the same
42:28It has no need to go
42:29If you like me, if you are not
42:32I will bring you the letter to your head
42:38। । । । । ।
43:09। । ।
43:35। ।
43:37। । ।
44:11। । । ।
44:37and then
44:40And one more question.
45:10قصوص سبالکم وفرو اتانینکم وخالفو احل الكتاب
45:18یہاں تب نور چین جو گیا
45:19مشرق مجوسی یہودی
45:22اور اب یہاں کیا فرمایا
45:24فرمایا اپنے بالوں کو
45:26یہ سبال دنیا دی طور پر یہ جو موچوں کے آنکے لکھتے ہیں
45:30ان کو کہتے ہیں
45:31یہ جو موچوں کے لکھتے ہوئے بال ہیں
45:34ان کو اچک لو
45:38اور اپنے جو تمہاری داڑھی ہیں
45:40ان داڑھیوں کو تم کیا کرو
45:42لٹکاؤ
45:45یہود و نصارہ کی مخالفت کرو
45:49ابن عمر فرماتے ہیں
45:52اللہ کے نبی نے مجوسیوں کا ذکر کیا
45:56فرمائے جو یہودی ہیں
45:58یہ جو مجوسی ہیں
46:01یہ موچیں بڑی بڑی رکھتے ہیں
46:05اپنی داڑھیوں کو منڈوا دیتے ہیں
46:08ان کی مخالفت کرو
46:09یہ صحیح نے حبان کی ربائے گا
46:13اللہ اکبر عبرت عمر کیا کرتے تھے
46:15آپ اپنی موچوں کو اتنا چھوٹا کرتے
46:18کہ یہاں جو تشریدی ہے
46:20ظاہرے جو اس معاشرے کے اندر ہونا تھا
46:22کہ اون کے جب بال تھوڑے بڑے ہوتے ہیں
46:24ان کو فوراں کیا کر دیتے ہیں
46:26ساف کرتے ہیں کاٹ دیتے ہیں
46:27اگر بھیڑوں کے اوپر بال بڑے ہوتے ہیں
46:30ان کو بھی کیا کرتے ہیں
46:31کاٹ دیتے ہیں
46:32تو یہاں تشریدی کہ وہ اس طرح
46:34اپنے بالوں کو رنہ ہی نہیں دیتے تھے
46:36موچوں کے بالوں کو بہت چھوٹا کر دیا کرتے تھے
46:39آگے رویفہ
46:41رویفہ
46:43یہ رویفہ کونوں کا سے
46:44یہ رسول اللہ کے صاحبی ہیں
46:46اللہ کے نبی نے فرمائے
46:47یا رویفہ
46:48اے رویفہ
46:48لعنل الحیات سستولو بکا
46:51امید ہے کہ تیری عمر میرے بعد نمی ہوگی
46:56ہاں سستولو بکا
46:58بادی میرے بعد تیری عمر قبیل ہوگی
47:16جس نے اپنی داڑی کو باندھ دیا
47:20یہ ڈیزائن جو کرتے ہیں جس طرح آج کل وہ ڈراموں میں
47:23داڑی کو آگے یہاں سے وہ جناب والا وہ
47:25بیٹ کو لے کر وہ یہ کئی شودے شودے
47:27آج کل کوئی انہوں نے وہ بال رمبے رکھ کے انہوں کو پیچھے بھوت کر دیتے ہیں
47:31اور یہاں داڑیوں کو آگے دیا نا وہ ربٹ لگا کر
47:33تو وہ جناب عجیب و بریب
47:36اللہ کے نبی نے فرمایا جس نے
47:39اپنی داڑیوں کو پان ڈالا
47:41اپنی موچوں کو لٹکایا
47:43ہٹی کے ساتھ استنجا کیا
47:45جانبر کی ہٹی کے ساتھ
47:47یا اس کے کوبر کے ساتھ
47:49محمد اس سے بری ہے
47:52محمد اس سے بری ہے
47:54یہاں شاہد اللہ علیہ وسلم سے دلیل فرماتے ہیں
47:56داڑیوں کو پاننے کا کم مطب ہے
47:58فرماتے ہیں
47:59دکپر کی وجہ سے لوگ اپنی داڑیوں کو بان دیا کرتے تھے
48:02یہ جو بڑے بڑے سردار قسم کے لوگ ہوتے تھے
48:05وہ اپنی داڑیوں کو کیا کرتے
48:06بان دیتے جیسے آج
48:08آپ دیکھتے ہو بلوچستان کے اندر کچھ کبائل ہیں
48:10وہ اپنی داڑیوں کو یوں گول مول کر کے
48:12تو وہ ایسے بان رہے ہوتے ہیں
48:14اور جب وہ کھینچتے ہیں تو داڑیاں لمبی ہوتی ہیں
48:17اللہ کے نبی سر پر اکون امکان نے فرمایا
48:25میرے نبی نے فرمایا
48:27آخری زمانے میں
48:28میری امت کے کچھ لوگے سے آئیں گے
48:30جو اپنی داڑیاں گھٹائیں گے
48:33یہاں قص کے الفاظ ہیں
48:34جو اپنی داڑیوں کو چھوٹا کریں گے
48:36داڑیوں کو مڑوائیں گے
48:38اللہ کے نبی نے فرمایا
48:42یہی وہ لوگ ہیں
48:44کہ آخرت میں ان کے لیے کوئی حصہ نہیں ہے
48:49برادران اسلام
48:51تمام فقہا
48:52اس بات پر متفق ہیں
48:54کہ داڑی اگنا ہر مسلمان کے لیے
48:56واجب ہے
48:58اس کو مڑوانا حرام ہے
49:00ناجائز ہے
49:02اگر کوئی آدمی کعبہ شریف کے اندر جاتا ہے
49:05داڑی مڑوا کے پھیرے لگا رہا ہے
49:07تواف کا ثواب کمارا ہے
49:08لیکن داڑی جو مڑی ہوئی ہے
49:09وہ ساں سب بھنا بھی کمارا ہے
49:11اور ایک آدمی داڑی سنت رسول سمجھ کے رکھتا ہے
49:14رات کو سویا ہوا ہے
49:16لیکن ایک طرف کو کچھ بھی نہیں کر رہا
49:18لیکن دوسری طرف اس کے برابر نکییں لکھی جا رہے ہیں
49:21اس لیے
49:22اللہ کے نبی سرورے کونوں مقاں کی
49:24بہت زیادہ وعیدیں اس معاملے میں ہیں
49:27اور پل خصوص
49:28یہ جو داڑیوں کے ساتھ مزاق کر رہے ہیں
49:31داڑیوں میں جو ڈیزائن بنا رہے ہیں
49:33اور وہ ڈیزائن آپ دیکھتے ہو کبھی
49:35یہاں سے نیچے سے وہ
49:37عربیوں نے جو آج کل سٹائل شروع کیا
49:39یہاں سے رکھ لی
49:40ادھر سے مڑوا دی
49:40اور کئی جنابوں ایسے
49:42یہاں سے پریق سی لے کے آگے
49:44آگے سے وہ چنگیں بنا دی
49:45یہ بیسکلی
49:47استحضاء ہے سنت رسول کا
49:49اور سنت رسول کا جو استحضاء ہے
49:52اس کا اتنا سخت حکم
49:54قرآن نے بیان کیا
49:55میں آج جب یہ لکھ رہا تھا
49:57یقین کیجئے
49:58کہ میرے انگلیاں کام
50:00میرا ہاتھ کام رہا تھا
50:01اللہ کا قرآن
50:03دو تو
50:04اور فاضے طور پر اعلان کرتا ہے
50:07وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا اَيَّمٌ قَلْبِينَ قَلْبُونَ
50:11یہ ظالم لوگ جان لیں گے
50:12کہ ان کا چکانہ کیا ہونے والا ہے
50:14قُلْ عَبِلِلَاهِ وَآَيَاتِهِ وَرَسُولِكُمْ تَسْنَازِئُونَ
50:18اے حبیب آپ کہہ دیں کہ
50:19تم اللہ
50:19اور اس کے رسول
50:21اور اس کی آیتوں کے ساتھ
50:22مذہب اُڑاتے ہو
50:23وَالَّذِينَ يَوْزُونَ رَسُولَ اللَّهُ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
50:27جو لوگ
50:28اللہ کے رسول کو عزا دیتے ہیں
50:30ان کے لئے عذابِ عظیم ہیں
50:31قرآنِ مجید نے
50:34استحضاء
50:35سنت کے ساتھ
50:37آیات کے ساتھ
50:39قرآن اور شریعت کے ساتھ
50:40استحضاء کو
50:41عزا رسول کرا دیا
50:45داری نہ رکھنا یہ جرم ہے
50:47یہ گناہ ہے
50:49اللہ تعالیٰ شریف
50:51چاہے گا تو گناہ معاف کر دے گا
50:53لیکن داری کا مزاق اُڑا نہ
50:55جیسے آج
50:56ہم لوگوں کو اگر کسی پہ غصہ آئے
50:59اکثر
51:00میرے ساتھ بھی اے سکائی دفعہ ہوا
51:02اور میں نے تو کبھی کسی کو
51:04اس معاملے میں معاف نہیں کیا
51:06کبھی بھی باقی آپ لوگوں کو اندازہ ہے
51:08یا کئیوں کو نہیں ہے
51:10میں انتہائی پولائیڈہ دیں
51:11اپنی ذات کے حوالے سے
51:12دین کے حوالے سے
51:13میرے سے سخت بندہ آپ کو نظر نہیں آئے
51:15پر ذات کے لحاظ سے
51:16نے انتہائی نہ رہا دی
51:17پر ذرا سے کوئی گاڑی
51:19لگ گئی کہی تو وہ ہوتا ہے
51:20تو پہلے ہی گندہ لفظ کیا ہوتا ہے
51:23وہ تم داری رکھ کے کیا کر رہے ہو
51:25اے بدبخت انسان
51:27اگر میرا قصور سمجھتا ہے
51:29تو اس میں تو سنت رسول کو لے کے ہوا ہے
51:33اب بندہ کسی کو کہے
51:34تو آن ناک رکھ کے یہ کان کا کرو
51:36کہ یہ کیا بات ہو
51:37کہ میری ناک نے مجھے حکم دیا ہے
51:39تو جیسے میں کہوں کہ
51:40تو کان رکھ کے تُو نے کیا کہا
51:42تُو نے ناک رکھ کے کیا کیا
51:44تو وہ بندہ حیران ہوگا
51:46کہ یہ کیا کہا
51:47تو ظالم بدبخت آدمی
51:49میرے داری رکھ کے
51:50اگر میرے سے کوئی غلط کام ہوئے
51:52تو میرے اس میں داری کا کیا جرم
51:54اس لیے میرے بھائیو
51:56داریاں ہنوانا
51:57داریاں کروانا
51:58یہ جرم ہے
51:59اللہ رسول کی نعراضی کا باعث ہے
52:01لیکن داریوں کا مذاہ پڑھانا
52:03یہ کفر ہے
52:06ایزا رسول قرآن نے اس کو کرا دیا
52:08لہذا اگر داری نہیں رکھی
52:10تو جنہوں نے داری رکھی
52:12ان کی داری کا کم اس کا محترام کرو
52:14خود نہیں رکھی
52:16ایک آدمی مسجد میں نماز پڑھنے نہیں جا رہا
52:18اس کی کمزوری ہے
52:19جو جھا رہا ہے اس کے تو رش کرو
52:21یار یہ کتنا چھاک نہیں ہے
52:23یہ مسجد میں جا کے نماز پڑھ رہا ہے
52:25خود داری نہیں رکھی
52:26تو یہ جرم ہے
52:27یہ عیب ہے
52:28یہ بے عملی ہے تمہاری
52:31اور اگر داری جس نے رکھی ہے
52:32اس پہ خوش ہو جاؤ گے چلو
52:34یار اس نے سننا تو رسول اپنے چہرے پہ سجا جائے
52:36اس لیے
52:38سب سے پہلے جب انگریز
52:40آپ کے اس
52:42پاکویند کے اندر جب انہوں نے
52:44وہ رولر بن گیا ہے حکومت کی
52:46تو انہوں نے سب سے پہلے شائر دینیاں کا مذہب اڑایا ہے
52:49مثلا
52:50انہوں نے جو بیرے تھے
52:53جو ان کے بیٹر تھے
52:54ان کو وسکٹیں پہنا کے
52:57امامہ پہنا کے
52:58داریاں رکھوا کے ان کو کیا کیا چکی دار رکھا
53:01یعنی یہ متعین کیا انگریز
53:03نے ایک get up مقرر کیا
53:05جیسے بڑے بڑے ہوگلوں میں آج بھی آپ دیکھ رہے ہو
53:08کہ بیرے کے سر پہ کیا ہوتی ہے
53:09پگڑی اور اس کی داری ہوتی ہے
53:11اور اس کا جناب علا شروعانی شروعانی
53:14اور جو بشب ہوتا ہے
53:15اور پھر یہ تاثر دیا لوگوں کو
53:18کہ اس قسم کے جو لوگ ہوتے ہیں
53:20داریوں مالے یہ کون ہوتے ہیں
53:22یہ ہوتے ہیں جناب
53:23ویٹر قسم کے لوگ
53:24یہ تھرڈ کلاس قسم کے لوگ ہوتے ہیں
53:27اور ہیرو کس کو بنایا
53:28پچھلے پچاس سار سالوں میں
53:30جب سے آپ نے یہ میڈیا
53:32آیا الیکٹرانک میڈیا
53:33آپ نے دیکھا ذہن سادی کی
53:35ایک ڈاکو آ رہا ہے
53:36دگر دگر دگر کرتا ہوا
53:38اور وہ آ کر ہیرو سے لڑ رہا ہے
53:40تو ڈاکو کو ہلیا آئی تک آپ نے کیا دیکھا
53:42پگڑی پہنی ہوئی
53:43موچے رکھی ہوئی
53:45داری رکھی ہوئی
53:46اور آ کے لڑ رہا ہے
53:47ہیرو
53:47ہاتھ میں جناب
53:48اس کے پیپسی پکڑی ہوئی
53:50وہ کلین شیو ہے
53:51گلے میں لاکٹا لٹکا ہوا ہے
53:53ایک آدم ہے
53:54ہیروین کو پکڑے ہوئے آتا ہے
53:56گویا نسلے
53:57انسانی اور مسلمانوں کی نسل کی
54:00یہ ذہن سادی ہو رہی ہے
54:01کہ ہیرو لوگ کیسے دیکھتے ہیں
54:03یہ کلین شیو ہوتے ہیں
54:04ان کے ہاتھ لڑکیوں کی پاؤں میں ہوتے ہیں
54:06ان کے ایک آدم میں پیپسی ہوتی ہے
54:08اپنی پروڈکٹ کو بھی انہوں نے پروموٹ کیا
54:10یا پھر سگرٹ پی کے دکھایا
54:12کہ ہیرو اس طرح کے ہوتے ہیں
54:14اور جو
54:15دھاکو قسم کے لوگ دکھائیں تو وہ کیسے
54:17ان کی دھاڑییں ہوتی ہیں
54:18آپ کو سمجھ نہیں آئی
54:20انگریز نے ایڑی چوٹی کا
54:21زور لگا کر
54:22ہماری اس نسل کو
54:24حضور کی سنتوں سے دور کیا ہے
54:26اگر ہم آج بھی نہ سمجھیں
54:28آپ احران ہوں گے
54:30لاشتر آپ لوگ
54:31ماشاء اللہ تو آپ کے پاس
54:32اے آئی اے زیارہ کچھ آپ پتہ کر لیں
54:33صرف جرمنی کے اندر
54:35ایک مند کے دوران
54:37دس ہزار سے زیادہ لوگوں نے دھاڑییں رکھیں
54:39ریزن کیا ہے
54:40ایک ڈاکٹر نے ایک اُڑا
54:42اجزیہ شایع کیا
54:44اس نے بتایا
54:45کہ یہ جو دھاڑی ہے
54:46یہ جنر کی پندرہ سے زائد بیمائیوں کو روک دیتی ہے
54:50اور جنسی جو مردوں کے مسائلیں ہیں
54:53کئی قسم کے جو مسائلیں ہیں
54:55ان کے حال جو ہیں وہ قسمیں
54:57دھاڑی کے بیمائیوں ہیں
54:58وہ نے کیا کیا
55:00دھاڑیاں رکھنی شروع کر دیں
55:01تو ایک مسلمان نے پھر ان کو بکارا
55:03اس نے کہا
55:04تمہیں آج اتنی ہی سرچ کے مات پتہ چلا
55:07ہمارے نبی کو سلام کرو نا
55:09انہوں نے اپنی امت کے مردوں کا زیور
55:11کب سے زیور کو قرار دیا
55:13حضور نے فرمایا
55:14یہ دھاڑیاں میری امت کے مردوں کا زیور ہیں
55:18تکال سنو
55:19زیور بندہ نائیاں نہیں دکانتے سٹکے نہیں آیا
55:21زیور کو گھٹر میں بندہ نہیں بہا
55:24زیور کو نالیوں میں کوئی نہیں پھینکتا
55:26وہ زیور جسے آپ زیور ہیں
55:28اسے کوئی روڈ پھینک نہیں آتا
55:31تو جسے میرا رسول زیور کا ہے
55:33اسے ہم کہاں پھینک کے آتے ہیں
55:35ہماری پیغام ہوتا ہے ہمارا
55:37مقصود یہ ہوتا ہے کہ یہاں سے ایک پیغام
55:39آپ کو دیا جائے
55:40باقی ایزے انسان
55:42ہم ہر مسلمان سے محبت کرتے ہیں
55:45داڑی دیکھ کے
55:46یا منوائی دیکھ کے
55:47میں اس طریقے کو بھی درست نہیں سمجھتا
55:50کہ کسی طور پر ہٹ کرنے کے لئے
55:52تُو نے داڑی میرے سے ہاتھ ملانا
55:54تُو نے داڑی مٹوائی ہوئی ہے
55:56کاش کہ تُو یہ نعرہ بھی لگاتا
55:58کہ تُو نے پینک میں پیسے رکھے ہوئے
56:00وہاں سے سودھ کھا رہے ہیں
56:01میں تیرے سے ہاتھ
56:03نہیں ملنے ملنے
56:04ہم لوگوں نے دین کو
56:05گھسیڑ کے واپس چند چیزوں میں رکھا
56:07دونوں طرف سے ایکسٹریم پہ مچ جائیں
56:09کسی مسلمان سے نفرت
56:10اس وجہ سے نہ کریں کہ وہ بے عمل ہے
56:13داڑی مٹوانا یہ بے عملی ہے
56:14باقی رہے گئے
56:15یہ معاملہ عشق رسول کا
56:16وہ جملہ میرا پھر آ جائے
56:18میں نے حضور کے نام پہ کئی داڑی مٹوں کو روتے دیکھا ہے
56:21ابھی ابھی میں نے حضور کا حضور جمعہ کیا
56:24میرے سامنے کئی ایسے داڑی مٹے بیٹے تھے
56:27جن کے آنکھوں رخصاروں سے یہاں آنکھوں سے آنسو بے کر
56:30ان کے چیرے پہ وہ رول کر رہے تھے
56:32تو میرے بھائیوں
56:33اس لیے یہ عشق رسول الگ چیزیں ہیں
56:36اور باقی عمل کے حوالے سے
56:38بندے کا مضبوط ہونا یہ الگ ہے
56:40عشق یہ دل کی محبت کی قفیتوں کا نام ہے
56:44لیکن ہو سکتا ہے
56:45جو داری مٹوا کے عشق کی لذتیں لے رہا ہے
56:48وہ ٹرائی تو کر کے دیکھیں
56:49جب چیرے پہ پال سجائے گا
56:51عشق کی لذت اور بڑھ جائے گی
56:53وہ عشق کی محبت کی قفیت اور اضافہ ہو جائے گا
56:57وآخرت آوانا
56:58الحمدللہ رب العالم