Skip to playerSkip to main content
#cmkpk #sohailafridi #pti #sindhpolitics #sindh #newprovinces #pmln #ppp #pti #imrankhan #bilawalbhutto #maryamnawaz #nawazsharif #pmshehbazsharif #asifzardari #thereporters #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:32Thank you very much.
01:02Thank you very much.
07:44Rekha جاتا ہے جس طرح یہ بیرسٹر کیل بتا رہے تھے کہ کیا ملک میں
07:48مزید انتظامی یونٹس چاہیے ہونے چاہیے یا نہیں ایک سادہ سا
07:51سوال ہے تو اس کے اوپر اگر ہاں میں جواب آ جاتا ہے تو اس کے اوپر
07:56عمل درامت جو اشفاق پوشت وہ کیا طریقہ ایکار ہوگا کیا اس کے
08:01اوپر جو پھر لازم ہو جائے گا سارے ملک کی تمام چاروں سبائی
08:07حکومتوں کے اوپر یا پھر اونچولی دوبارہ اسی ہمیں
08:10ڈو تھرڈی نائن فور کے اوپر ہی جانا پڑے گا جناب اس کے معاملے میں
08:16ماضی کی باتیں مجھے رفرینڈم جو ہے یہ ایک رائے ہے شفارشات ہے اس
08:22کے لیے آپ کو قانون سازی پڑے گی پارلیمنٹ میں کیس جائے گا پڑی
08:26پارلیمنٹ کی اپروپ ہو جائے گی لیکن مضبوط موقف ہو جائے گا یہ
08:30عوام کی رائے کے مطابق ہم یہ بھی رپیش کر رہے ہیں سر ایکٹ او
08:33پارلیمنٹ ایکٹ او پارلیمنٹ یا آئینی ترمیم ذرا یہ وضاعت
08:36کر دیں ایکٹ او پارلیمنٹ تو اور چیز ہے اور کانسٹویشنل
08:39امنمنٹ اور چیز ہے تو وضاعت بتائیں پارلیمنٹ میں تو جائے گا لیکن
08:42آئینی ترمیم کے لیے یا قانون سازی کے لیے
08:46میں جو مرضی کر لے آپ کی آپ کی بارمنٹ ہے جس طرح چاہے کر لیں
08:49لیکن جو قانون کیا کہتا ہے قانون یہ کہتا ہے کہ آپ کا جو
08:52ریفرینڈم ہوا تھا زیاندار صاحب کا اس کو جنابی آسمبلی جو بنی
08:58تھی غیر جماعتی اتخاب کے بعد تو انہیں آسمبلی نے اس کو
09:02اپروو کیا تھا اسمبلی نے پارلیمنٹ نہیں تھی اس پر اسمبلی
09:07نے اس کو اپروو کیا اور تو اس کو پھر جب یہ اٹھاروی
09:11امنمنٹ کے بعد اس کو تحفظ دیا گیا تو آئین کے آرٹیکل
09:14دوستو پچتر پڑے اس میں لیکھا جو ریفرینڈم کرائے گیا تھا زیاندار
09:17کا وہ ہم نے پارلیمنٹ نے اس کو اپروو کیا دیا ہے اسی طرح
09:21اب مشرف صاحب نے جو قانون صاحب میں ایک چیز کہہ رہا ہوں
09:24سوال بڑا سمبل ہے مجھے آپ نے ابھی تک اس کا جواب نہیں دیا
09:27کہ اس کے لیے آئینی ترمیم درکار ہوگی پوسٹ ریفرینڈم یا اس
09:32کے لیے ایکٹ او پارلیمنٹ ریکوائیڈ ہوگا قانون تو سب سرونٹ ہے
09:35کانسٹیوشن کے تو بات یہ ہے کہ جو سپریم چیز ہے وہ تو کانسٹیوشن
09:39ہے تو کانسٹیوشن میں آپ کہتے ہیں کہ ترمیم کی ضرورت ہے یا
09:43نہیں چلے اس کا جواب دے دیں نہیں ستیہ تو ہماری آپ اپنی
09:47رائے ہوتے ہیں ہماری آپ کے ماضی کی آپ کو ایک ثبوت
09:51پیش کر رہے ہیں کمر صاحب کمر صاحب کمر صاحب ایک چیز میں پوچھنے
09:56نے مجھے جو جو زیاؤلہ کا حوالہ دیا آپ نے یا اس وقت آپ
10:01نے حوالہ دیا اس کا مشرف صاحب کا تو اس وقت آئین موطل تھا میں سوال
10:06ہم یہ پوچھنا چاہ رہے ہیں جو میں نے پہلے رکھا کہ ایک جو
10:10ہماری انڈسٹیننگ میں اگر رائے لے لیتی ہے اور رائے آتی ہے اس
10:14حق میں کہ آپ نے جناب علی صوبے بنانے ہیں لوگ کہتے ہیں صوبے
10:18بنانے تو ڈیموکریٹک منڈیٹ تو آپ کو مل گیا ووٹ کی صورت میں تو
10:22اس کے بعد آگے طریقے کار کیا آئینی ترمیم کی صورت میں جو
10:25کہ آئین میں موجود ہے اس کے تحت ہوں گے صوبے بنیں گے یا اسی
10:29کو ہاں سمجھا جائے گا آپ بھی باقشہ ہیں بیسے شوار صاحب یہ
10:33سوال آپ کا مات کر رہا ہے نہیں کمر صاحب یہ کیا سوال ہے
10:37کہ بھئی جب آئین کے اندر پہلی پروسیجر ہے سر میں پہلی
10:40بھائی آئین تو ایک سٹیٹ کیلئے تمام چیزیں کو کبر کرتے ہیں آئین
10:52کا آرٹیکل سنتالیس میں ڈیفینیشن دیو کر ریفرینڈم کرنے کا کیا
10:55ہوگا ایک سوال نامہ آئے گا ہم وہ سوال نامہ جو آئے گا وہ
10:58عوام سے پوچھا جائے گا کہ آپ صوبے چاہتے ہیں ٹھیک ہے باقیدہ
11:01ون پوائنٹ آجنڈا آئے گا وہ ٹھیک ہے اس کے اوپر عوام کو صحیح
11:06آپ کو ریفرینڈم کروا دیں تمام سیاسی جماعتوں کی اجازت
11:09ملے گی اس کے کمپین حق میں بھی مخاطبت میں چلے گی یہ تو
11:12نہیں ہوا کہ آپ کوئے سسٹم کو بند کر دیں اور ون ون سائیڈڈ پہ
11:19سب کو اجازت ملے گی اس دن کا پیدا شنول جاری ہوگا تمام ملک
11:24کی اندر ہنگامے رائی ہوگی جلسے جلوس نکلیں گے حق میں بھی
11:26مخالفت میں بھی تو یہ ایک بہت بڑا ایک آئی ڈی برحان پیدا ہوگا آپ
11:30ریفرینڈپ پر نہ جائیں آپ آئین کے آرٹیکل دو سو انتالیس کے سکشن
11:34چار کے تحت آپ صوبائی اسمبلیوں سے لے لیں قرارداد ہیں صوبائی
11:38اسمبلی قرارداد آجاتی آپ صوبیہ بنا دیں سر سوال یہ ہے کہ
11:44پوسٹ ریفرینڈم if opinion is yes تو پھر آگے راستہ کیا ہے کیا
11:50ایکٹو پارلیمنٹ کی طرف ہمیں بڑھنا ہوگا جب میں پھر آئین میں
11:52ترمین کرنی ہوگی صاحب چوتھی مرتبہ یہ سوال کر رہا ہوں کفر
11:55دلچار صاحب بیربانی کریں اس کا جواب دیتے ہیں سرکرینڈی
11:59نہیں آپ کی بات میں آپ سے اگری کرتا ہوں میں دلکل سے ہم تو ایک
12:03آپ نیوٹرل طریقے سے ایک ایک ایکسپرٹ opinion دے رہے ہیں
12:11ہم تو ان کو رائے دے رہے ہیں کہ آپ سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ
12:15آپ ریفرینڈیم کی طرف نہ جائیں آپ اپنا آئین کو دیکھیں آئین
12:18بقیدہ اس کی تشریح کی ہوئی ہے اس کے مطابق آپ چاہیں بلکل صحیح
12:22بلکل صحیح بلکل صحیح جی بات کرنے پوری نہیں میں ایک کوئی
12:25بتا دیتا ہوں ریفرینڈیس اچھا طریقہ بتا دیتے تو آپ کا پچاس
12:28ہر بھی بچ جائے گا اس کا طریقہ یہ ہوگا کہ آپ ایک سیدھی سادھی آپ
12:33آئیں اٹھائیسی امینڈمنٹ کرنے اس میں لکھا جائے کہ جو آئین کا
12:37آرٹیکل دو سو انتالیس کا سب سیکسن چار جو ہے جس میں پروسیزر
12:41بتایا گیا چار اپنے اسمبلیوں سے پر قرارداد کے حوالے
12:45کروا دیں وہ فاق مل جائیں گے پھر جتنے چائے سبے بنا لیں
12:53ایڈیا میں ہے انڈیا میں تو کوئی صبح اسمبلی یا پارلیمنٹ یا
12:57بانے ذریع سے نہیں بتا جاتا وہاں تو بقیدہ انہوں تو بنائے
13:00ہوا تھا سٹیٹس اوگنائیزیشن کمیشن سٹیٹس ری اوگنائیزیشن
13:06کمیشن اس کے فیصلے کے روشنی محصوبے بنتے جاتے ہیں وہاں تو
13:09کوئی آوانیں ذریع سے نہیں پہا جاتا یہاں بھی یہ کر لیں کہ آپ
13:13اس کو ترمیم کر لیں ہم کو ڈیلیٹ کر دیتے ہیں پھر جتنے چاہے سبے
13:16بنا لیں پھر کوئی کسی اسمبلی کا یا کسی کسی پارٹی کا بلیک بل
13:20ہونے کی ضرورتی نہیں ہے پھر بنا لیں آسان طریقہ تو پھر
13:23ترمیم پہلے ہونی چاہیے آپ کی نظر میں کمور دلشاہ صاحب
13:30ترمیم پہلے ہو پھر ریفرنڈم ہو
13:33یعنی آپ کے آپ جو کہہ رہے ہیں بسکلی کہ ترمیم کے بغیر
13:37صوبے نہیں بن سکتے ایڈمیسٹری یونٹ نہیں بن سکتے
13:39is it correct sir let it put it this way
13:44نہیں اچھی جانے دے تو اے آر وائی کا پروگرام بہت دیکھا جاتا ہے
13:48اس میں بڑی سنجیدہ گفت ہو ہوتی ہے خاور گمر صاحب بیٹھے
13:51میں آسان آیوب صاحب بیٹھے میں سیٹی صاحب بیٹھے میں یہ سارے جو
13:54باتیں جو ہوتی ہیں بڑی سنجیدہ باتیں ہو رہی ہیں اس میں آپ
13:58تسلیر کے ساتھ ان کو اٹھائے دیں اجناب آپ آئینٹی آرٹیکل
14:02299 کا سب 64 کو ڈیلیٹ کرتے ہیں اچھا اب پورے اختیار
14:05وہ انڈیا کے مثال دے رہے ہیں انڈیا میں تو ہے ہی نہیں انڈیا
14:08میں سبائی مسئل سبائی سے نہیں کچھا جاتا ہے نہ وہاں کی
14:11آوانیں درے سے کچھا جاتا ہے وہاں کمیشن کی رپورٹ کے بعد
14:14وہ ایک فیشتہ کر دیتی ہے سرٹل گورنمنٹ وہاں کلا جاتی ہے
14:18تو کمر صاحب کمر صاحب تم بات یہی ہوئی جو حسن ایوب نے پوچھا
14:22ہے کہ اس کا مطلب یہ ہوا کہ one way or the another اگر ریفرینڈم
14:27کی طرف فرض کریں حکومت چلی بھی جاتی ہے کہ ریفرینڈم ہم نے
14:29کرا دیا ییس وہاں سے آ گیا کہ جی صوبے بن جائیں اس صورت میں
14:33بھی آئینی ترمیم کرنا ہوگی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ آئینی
14:36ترمیم منڈیٹری ہوگی anyways یا پہلے کر لیں جو آپ وہ رائے دے رہے ہیں
14:48تو پھر آپ کو جو اس کے بغیر ریفرینڈم بیکار ہوگا یہ آپ فرما
14:52رہے ہیں جہاں پہلی بات یہ ہے کہ جناب یزدر مکارلی بوٹو صاحب
14:59نے جو سیونٹی تھری کا جو کارسٹیٹوشن بنا اس میں اتنی شدید
15:03شرط لگا دی تھی تاکہ صوبے نہ بنیں یکہ انہوں نے پتا تھا
15:06کہ ملک کے اندر صوبے بننے کی تحریکیں اٹھیں گی انہوں نے اتنی
15:09شدید طریقے سے آئین کے اندر ہی شاول کروای تھی آئین کے آرٹیکل
15:13دو سو انتالیس پہلے سات تھا بھی ایک چیز ہے وہ پھر بعد میں جو
15:18اللہ کے زمانے میں سات کی بجائے چار پہ آگئے اب دسمبر میں وہ
15:21انہوں نے چینج کر کے وہ اس کو نیچے نکال دی تھی تفائیم اگرہ
15:24تو وہ آگیا یہ سات کی بجائے چار آگیا لیکن ایک ہی بات ہے ہی
15:28اس کی معلومتی تو ہے کمر صاحب یہ بالکل آپ کی بات سمجھ آگئے میں
15:32میں جو اس کو مزید اس کو آسان فہم کے اندر رکھیں جہاں پہ آئین
15:37واضح ہے نا کہ کسی کام کے لیے آپ کو two third majority کے ساتھ
15:42ترمیم چاہیے تو وہ ترمیم کیے بغیر وہ کام ہو نہیں سکتا
15:47ٹھیک ہے دو راستے بتایا ایک راستہ یہ ہے کہ جو صوبے کے پاس
15:50جانے والا two thirty nine four اس کو اٹھا دیں اس کو آپ ایک
15:53ترمیم لے کے آئیں اس کو آپ option کو ہی ختم کر دیں ان کے پاس
15:56اختیار ہی نہ ہو آہا لہٰذا two پھر بھی اگر صوبہ بنانے
15:59ہے مزید تو نیشنل اسمبلی اور سینٹ two third majority کے ساتھ
16:03ترمیم کر دیں اور صوبے بنا دیں implement ہو جائے گا بنیادی
16:07طور پر جو referendum کا معاملہ ہے اس کے اندر کیا جو دنیا سے
16:12ہمیں recent مثالیں ملتی ہیں اس میں یہ ہے کہ ایک اس وقت
16:16متنازہ issue ہے نا کچھ سیاسی جماعتیں کہتے ہیں بننے چاہیے
16:19کچھ سیاسی جماعتیں کہتے ہیں نہیں بننے چاہیے referendum اس لیے
16:23بلائے جاتا ہے کہ عوام سے رائے لے لی جائے عوام کیا کہتی ہیں
16:27مثال کے طور پر اہم issue اگر سندھ کی عوام یہ رائے دے دیتی ہے
16:33کہ سندھ کی تقسیم مزید صوبوں میں کیا ہونی چاہیے
16:37تو پھر جو سندھ کی موجودہ assembly ہے اس کے پاس ایک
16:42نہ political نہ moral نہ کوئی authority رہ جائے گی آئینی قانونی
16:47رہے گی لیکن political authority نہیں رہے گی نہیں رہے گی
16:51دنیا کے لئے فرمائے
16:53بیسکلی یہ کہنے چاہ رہے ہیں کہ public pressure بھی بن جائے گا
16:56ایک obligation بھی آگے گی کہ
16:58ہوا یہ تھا کہ جب Brexit ہوا تھا
17:01آپ کو یاد ہوگا اس time prime minister David Cameron
17:03وہ Brexit کی مخالفت کر رہا تھا
17:06وہ کہہ رہا تھا کہ ہمیں European Union کا حصہ ہی رہنا چاہیے
17:10اس کی ذاتی رائے تھی
17:11جب عوام کی رائے سامنے آگئی تھی
17:14کہ نہیں نکل جائیں
17:1659.9% یعنی کہ وہ
17:1920 step down
17:20اس کے اوپر کوئی قانونی آئینی پبندی نہیں تھی
17:23لیکن اس نے کہہ دیا کہ عوام نے چونکہ رائے دے دی ہے
17:27لہٰذا میں step down کر رہا
17:29نئے election آ جائیں
17:30نئے election سے یہ معاملہ بازے طور پر ہو جائے
17:33اسی طرح for example
17:34پاکستان کے اندر اگر اصل مینوں کے اندر جمہوریت ہے
17:37وہ یہ ہے کہ اگر سندھ کی عوام یہ کہہ دیتی ہے
17:40کہ ہمیں چاہیئے
17:42صوبے کوئی مزید بہتر ہی ہے
17:44بہتر گورنرس کے لیے اس کے اندر تقسیم چاہیے
17:46رائے دے دیتی ہیں
17:48تو پھر ان کا جو moral authority ہے
17:50وہ ختم ہو جائے گی
17:51سندھ اسمبلی کی
17:52سندھ اسمبلی اگر وہ مناسب سمجھے
17:54تو ریزائن کر جائے
17:55اگر نہیں تو پھر وہ
17:57239.4 اسمار
17:58طریقہ کار موجود ہے
17:59اور خوبر صاحب ایک اور چیز
17:59جو بریکزٹ کے حوالے سے آپ نے بتایا
18:01اس کے اندر ایک اور چیز سمپلی فائی یہ
18:04جب وہ 51.9% کے حساب سے
18:07ریفرینڈم ہو گیا
18:08اس کے بعد سپریم کورٹ نے پھر بھی
18:10یہ نہیں ہوا کہ
18:11automatically وہ withdraw کر گئے
18:12اس کے بعد سپریم کورٹ نے
18:13اس وقت ملر کیس کو
18:15مدنظر رکھتے ہوئے
18:16direct کیا
18:17پارلمٹ کو
18:18کہ آپ اس حوالے سے
18:19legislation کریں
18:20yes
18:20ٹھیک ہے
18:21تو یہاں پہ بھی
18:21اگر عوام سے رائے آجاتی ہے
18:23تو constitutional court
18:24support کر سکتا ہے
18:25کیونکہ عوام نے رائے دے دی ہے
18:27لہٰذا اس کے اوپر
18:28عمل درامت ہونا چاہیے
18:29تو پھر
18:30مجھے آج
18:31نہیں نہیں
18:31کوٹ میں تو یہ معاملہ
18:33بلکل نہیں جانا چاہیے
18:34نہ جا سکتا ہے
18:35کیونکہ
18:36آئین میں ترمیم کا
18:38اختیار کوٹ کے پاس
18:39نہیں ہے
18:40ٹھیک ہے
18:40یا اس آئینی ترمیم کو
18:41بائی پاس کرنے کا اختیار
18:44constitutional court کو نہیں ہے
18:45وہ
18:45سب سیرونٹ ہے
18:46وہ constitutional court ہے
18:47اسے constitution کے طرح چلنا ہے
18:49چاہے وہ ہائی کوٹ ہے
18:50چاہے سپریم کوٹ ہے
18:51چاہے وہ
18:51federal constitutional court ہے
18:53ایک چیز تو یہ
18:54یہاں بات یہ ہے
18:55کہ
18:56clarity چلے اس بات کی آگئی
18:57کہ
18:58اب آئینی ترمیم درکار ہے
19:00لیکن اگر پہلے
19:01referendum ہو جاتا ہے
19:02تو referendum سے
19:03جنہی public sentiment آجائے گا
19:05ان کی اوپرین سامنے آجائے گی
19:07اور پھر public pressure
19:08بھی build up ہو جائے گا
19:09اور حسن
19:10اس میں تھوڑا سیاد کر دوں
19:12میں لے بھی کوئی موقع دیا
19:14سرس سارے موقع آپ کو
19:15آپ اسلام آباد میں بیٹھیں
19:16آپ موقع موقع آپ کے
19:20ریسنٹ political history میں
19:22کوئی ایسا referendum
19:23کسی ملک کے اندر نہیں ہوا
19:24کہ جب referendum سے
19:26عوام نے رائے دے دی ہو
19:27اور اس کے اوپر
19:28پھر عمل درامد نہ ہو
19:29یا وہ حکومت
19:30عمل درامد کرتی ہے
19:31یا گھر جاتی ہے
19:32یا گھر جاتی ہے
19:33ٹھیک ہے
19:33چلے صاحب
19:34آپ کچھ پوچھنا چاہ رہے ہیں
19:35لیکن میں
19:36referendum کا طریقے کار
19:37ان سے کونر
19:38دلشاد صاحب سے پوچھ لوں
19:39یا میرے پاس بھی
19:40کوئی سوال ہوتا تھا
19:45مہمان صاحب کو
19:46میرے سے بات کرنے کی
19:47دلچسپی ہے نا آپ کو
19:48نہیں سر ہم ہے
19:48بہت دلچسپی ہے
19:51بلکل بلکل
19:51بھائی مجھے یہ بتائیں
19:53آپ کہتے ہیں
19:53آئین میں ترمیم کر کے
19:54تو آپ صوبے بنا لو
19:57آئین میں ترمیم
19:58کہاں سے کریں گے
20:03مجھے یہ بتا دیں
20:04جو آپ کی
20:05صوبوں کی موو
20:06کو
20:06oppose کر رہے ہیں
20:08they are in vast majority
20:10in many promises
20:11اور سینٹ
20:12عجیب باتیں کر رہے ہیں آپ
20:14اور پھر مزاک بڑھایا ہویا
20:16یہ خواہر گمڑنے میں
20:17تو اس لیے آیا ہوں
20:18ہی درے
20:18کہ 167
20:20ڈسٹرکٹس کو
20:21جو ہے نا وہ
20:21صوبے بنا رہے ہیں
20:22یار کیا مزاک
20:23آپ کر رہے ہیں
20:24کس ملک میں
20:25اتنے صوبے ہیں
20:26مجھے یہ پہلے بتائیں
20:27یہ آپ کیا
20:28تماشی لگاتے ہیں
20:30جی
20:31کونر دلشاد صاحب
20:32کہ جو لوگ
20:34صوبائی اسمبلی میں
20:35یہ تو
20:36وہ جو آپ
20:3728 ترمیم
20:38اور 239
20:384 کو
20:39ہٹانے کی بات
20:39کر رہے ہیں
20:40پیپلز پارٹی
20:41تو وہاں پر بھی ہے
20:42اور سینٹرکٹس میں
20:43بھی آپ کو
20:44بتایا
20:44ان کے نمبر
20:44کیا ہیں
20:45نیشنل اسمبلی میں
20:46ان کے نمبر
20:46کیا ہیں
20:48یہاں کی حد تک
20:49راضی ہو جائیں
20:50کیونکہ سندھ میں
20:51ایک الکسین ہے
20:52لیکن پھر بھی
20:53کونر دلشاد صاحب
20:57دیکھیں جی
20:58بات
20:58بیش
20:59سب ٹھیک چاہ رہی ہے
21:00مسئلہ یہ
21:05سو سمجھ کے قدم
21:06اٹھانا چاہیے
21:06ملک کی فیڈریشن
21:07کا وعدت کا سوال ہے
21:09سالمیت کا سوال ہے
21:10لوگوں کے جذبات
21:11بھی دیکھنے پڑتے ہیں
21:12ہم نے بہت دیر
21:13کرتی ہیں ہم نے
21:14پچھتر سال
21:15ستر سال سے سال
21:16ادھر کے
21:17صبح دی برائے
21:18جبکہ انڈیا نے
21:19جو ہی انڈیا کا
21:20انہوں نے
21:21ففٹی تھری میں
21:22جو آرلوال نہر
21:23انہیں ہے
21:24جو وزیر اعظم انڈیا
21:25انہوں نے
21:25بنا دیا
21:35اریانا سٹیٹ
21:36اور ہماتل پردیش
21:37اسی کمیشن کی
21:38رپورٹ کی روشنے میں
21:39تین چار سال کے بعد
21:41انہوں نے سارا
21:41جغرافائی دیکھتے ہوئے
21:42یہاں بھی ایک
21:43پارلیمانی کمیشن
21:44بنا دیں
21:44کہ ہم نے صوبے
21:45بنانے ہیں
21:46وہ صوبوں کے بارے
21:47میں ان کے رائے لے لیں
21:48وہ عوام کے رائے
21:49بھی لے لیں گے
21:49وہ ہر جگہ جائیں گے
21:50ہر صوبے میں جائیں گے
21:51لوگوں پوچھ لیں گے
21:52تو تب جا کے
21:53ایک آب ایک
21:54جغرافائی انداز
21:55کا ایک پیش کرتے ہیں
21:56ہم انہوں نے
21:57دیکھے کیا کیا
21:57انہوں نے
21:58پورے سسٹم کو
21:59خراب کرتے ہیں
22:00اس میں ہمارے
22:00کئی دوستوں کو
22:01پکنزہ پدھر ہی
22:02کہاں سے ان کو
22:03لائن ملی تھی
22:03انہوں نے چالیس
22:04صوبوں کی
22:05ایک کم پینچ
22:06چلا دی
22:07چالیس صوبے بنیں گے
22:08ہمیں بڑی حرانگی
22:09ہوئی کہ
22:09انڈیا میں تو
22:10اٹھائی صوبے بن گئے ہیں
22:11پچھتر سال میں
22:12اور یہ جناب
22:13بنا رہے ہیں
22:14اٹھائی صوبے
22:14جبکہ ہمارا
22:15ملک جو ہے
22:16یہ ایڈیا کے
22:17ایک صوبے کے بڑا پر ہے
22:19ایک صوبے کے بڑا
22:21اور یہ جناب
22:21یہ کہہ رہے ہیں
22:22کہ ہم نے
22:22اٹھائی صوبے بنانے
22:23تھی سارے انہوں نے
22:24خاص طور پر
22:25انیویٹی پیدا کر دی
22:27لوگوں نے
22:27بے چین نہیں
22:28پریشان نہیں
22:29لیکن چلیں
22:30مجھے ایک چیز سمجھائیں
22:31یہاں پر ہم سب
22:32جاننا چاہ رہیں
22:33ایک تو یہ ہے
22:34کہ معاملہ
22:34اگر ریس سے
22:35کہ ریفرینڈم کی
22:36طرف ہی جاتا ہے
22:36تو اس کے ذرا
22:37ہم جان لیتے ہیں
22:38کہ یہاں پر
22:38آئینی طریقے کار
22:39کے تحت کیا ہو سکتا ہے
22:40آرٹیکل اٹھالیس
22:42موجود ہے
22:42اس کے اندر
22:42طریقے کار موجود ہے
22:43کہ وزیر آزم
22:44جوائنٹ سیشن کے
22:45سامنے یہ چیزیں
22:45رکھ سکتے ہیں
22:47سینٹ اور قومی اسمبلی کے
22:48اب اس کے بعد
22:50طریقے کار
22:51ظاہر ہے
22:52انہوں نے ہی
22:57اگر فرض کریں
22:59کہ کیا یہ
23:00ریفرینڈم
23:00ایک وقت میں
23:01پورے ملک میں
23:02ہوگا
23:02اگر پورے ملک میں
23:04ہوگا
23:05پورے ملک میں
23:06ایک ساتھ ہو رہا ہے
23:07تو اس کے اندر
23:08پنجاب کے
23:09ووٹ
23:10اگر فرض کریں
23:10وہاں پر
23:11ووٹر جو ہیں
23:12ان کی تعداد
23:13آٹھ کروڑ ہے
23:13اور باقی
23:14سوبوں کے
23:15ووٹر کی تعداد
23:16چار کروڑ ہے
23:18انڈر دی ازمشن
23:19تو اس میں پھر
23:20وہ تو اس کو
23:20سپرسیڈ کر جائیں گے
23:22ووٹوں کے حساب سے
23:22یا پھر سپریٹلی
23:23ہر سوبے میں
23:24الگ الگ یہ
23:25ریفرینڈم ہوگا
23:26اپنے اپنے
23:27اپنی
23:28حدود کے اندر
23:29کیا اس کا طریقہ
23:30کار آپ دیکھتے ہیں
23:31اگر ریفرینڈم کی طرف
23:32جاتے بھی ہیں تو
23:35ریفرینڈم
23:35مغیر آپ نے
23:36کرنا ہے
23:37تو کر رہے ہیں
23:37بقیتہ آئین نے
23:38اس کی بقیتہ
23:39طریقے بتایا ہے
23:40ریفرینڈم کر لیں
23:41لیکن ریفرینڈم کے بارے میں
23:43اس کی رات
23:43جو ہمارا
23:44ایک رف چل آ رہے ہیں
23:45لوگوں نے
23:46ریفرینڈم کے نتائج
23:47کو تسلیم نہیں کرنا
23:48انہوں نے
23:49وہی کام کہہ دیں
23:50کہ نام یہ تو
23:50فراد تھا
23:51غلط طریقے سے ہو گیا
23:52ٹیمپرنگ ہو گئی
23:53جیسے انہوں نے
23:54طریقے کار تو بتا دیں
23:59طریقے کار تو بتا دیں
24:00یہ ہماری
24:00الیکشن کمیشن
24:01کرائے گا
24:01سر ریفرینڈم بھی
24:04دیکھیں
24:05اشفاق جو
24:05آپ دیکھیں آپ
24:07الیکشن
24:08ٹھیک ہے
24:08آپ کروا دیں
24:09لیکن
24:10میں نے
24:11ہم نے
24:11تذبیر یہ دی تھی
24:12کہ انڈیا کا
24:13جو ہے
24:14الیکشن کمیشن
24:15ان میں یہ لکھا ہوا ہے
24:16کہ نہ تو وہ
24:17کرائے ہیں
24:18ان کے لئے
24:20الیکشن
24:21اور ریفرینڈم
24:22الیکشن
24:23ریفرینڈم کرائے گی
24:25وزارت داخلہ
24:26اڈیا کے
24:27اس لئے
24:28ہمارے ہاں
24:29جو ہے
24:29سب چیزیں
24:30ہم نے دارہ کیا
24:30الیکشن کمیشن
24:31کو
24:31اس بچارے کو
24:33تنقید کا
24:33نشانہ بن جاتا ہے
24:34کہ ابھی
24:35آپ نے
24:35ٹیپرینڈم کر دی
24:36فارب سنتالیس آگیا
24:37چاس آگیا
24:38پچاس آگیا
24:38اس ساری چیزیں
24:40تو تصریف تو
24:40کر نہیں بنی
24:41ہمارے کسی بات
24:41مانی تھی
24:42ہے ہی نہیں
24:44لیکن میں جاننا
24:45چاہ رہا ہوں
24:47بلکل صحیح
24:48دیکھیں
24:48اس کا بڑا سادہ
24:49سا حل ہے
24:50پنجاب سمبلی
24:50کی طرف سے
24:51ریزولیشن آلڈی آئی ہوئی ہے
24:52پنجاب میں جانے کی
24:53وہ بنا دیں
24:54ان کو چاہیئے
24:55نہیں
24:55آپ سا پھرارداد
24:56تو آپ
24:56ای ٹائم بار
24:57ایسا ہوگی ہے
24:58وہ تکتنا عرصہ
24:59ہوگیا ہے
24:59بارہ سال ہوگی ہے
25:00اوہ یار
25:01سنتو میرے
25:02سنتو لو
25:02سنتو لو
25:03ختم ہوگی
25:04میں یہ
25:04میں عرض یہ
25:05کرنے کی
25:05کوشش کر رہا ہوں
25:06کہ اصل
25:07ایشو
25:07اس سے وقت ہے
25:08سب سے زیادہ
25:10ببنگے دوحل
25:10جو بات کر رہی ہے
25:11اسمبلی
25:12وہ سند اسمبلی
25:12کر رہی ہے
25:13کہ اوور آور
25:14ڈیڈ بوڈیز
25:15تو اگر
25:18انٹینر منسٹر
25:18وہ کہتے ہیں
25:19کہ یہ عبام کی
25:19رائے چاہیئے
25:20اور صرف سند میں
25:21چاہیئے
25:21تو سند میں
25:21سند سے رائے
25:22لی جا سکتی ہے
25:23عبام کے ساتھ
25:23صرف وہیں پہ
25:25اور اگر سند
25:26کہتا ہے نہیں
25:26تو پھر
25:26ظاہر ہے
25:27اس کو سوال کا
25:28مقصد ہی ختم ہو جاتا
25:29اگر وہ سند
25:29انکار کر دیتا ہے
25:30عبام انکار کر دیتی ہے
25:31پھر کیسے آپ
25:32آگے جا سکتے ہیں
25:33اور پنجاب
25:33اگر ایس کہتا ہے
25:34تو پھر
25:34تو بنا دے پنجاب کے
25:36یعنی کہ
25:36یہاں بن جائیں گے
25:37وہاں نہیں بنیں گے
25:38اوکے
25:38ٹھیک ہے
25:39شکریہ جی
25:40کمر دلشاد صاحب
25:41فور یو ٹائم سر
25:42ٹیک اپ بریک ہے
25:42بریک کے بعد حاضر آتے ہیں
25:48بریک کے بعد پروگرام میں
25:49خیر مقدم
25:50اور اب ذرا تذکرہ کریں گے
25:51وزیر اعلیٰ پنجاب
25:53مریم نواز صاحبہ
25:53کا ایک بیان سامنے آیا
25:54اس بیان کے بعد
25:55ہم نے دیکھا
25:56کہ کافی تنقیب کا نشانہ
25:58ان کو بنایا گیا
25:58خاص طور پر
25:59کیپی سے
25:59اور بیسکلی
26:00انہوں نے جو
26:01بیان دیا تھا
26:02سب سے پہلے میں چاہوں گا
26:03کہ وہ آپ کو سنوا دیں
26:04تاکہ آپ کو آئیڈیا
26:05انہوں نے کہا کیا تھا
26:07افسوس کی بات یہ ہے
26:08کہ مجھے
26:09ایک تریٹ جو ہے
26:09وہ میرے
26:11نیبرنگ کنٹریز سے کام ہیں
26:12اور میرے
26:13نیبرنگ پروونسز سے زیادہ
26:15وہاں سے ایک تیررزم ہے
26:17وہ پنجاب نے آتا ہے
26:19اچھے دی
26:20تو سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے
26:22کہ بھئی
26:22اگر دہشتگردی ہے
26:23تو اس کے پیچھے
26:25تو ہندوستان ہے
26:25تو ہندوستان کا نام
26:26انہوں نے کیوں نہیں لیا
26:27اور یہ اپنے
26:29جو پڑوسی صوبے ہیں
26:30ان کو نشانہ کیوں بنایا
26:31تو کیا
26:32اور پھر سوال یہ بھی اٹھ رہا ہے
26:33کہ کیا پنجاب سے ملحقہ صوبے
26:34جو ہیں
26:35وہ دہشتگردی کا شکار نہیں ہے
26:36کیونکہ کے پی کی
26:37اگر بات کریں
26:38تو وہ دہشتگردی سے
26:39سب سے زیادہ متاثر ہے
26:40بلوچستان کے جو حالات ہیں
26:41وہ سب کے سامنے ہیں
26:42تو اس پہ ذرا رائے لے لیتے ہیں
26:43ہمارے ساتھ موجود ہیں
26:44وزیر اطلاعات پنجاب
26:45عظمہ بخاری صاحبہ
26:46عظمہ بخاری صاحبہ
26:47thank you so much for joining us
26:49یہ مریم اورنگزیب صاحبہ
26:50نے بھی اس پہ ٹویٹ کیا ہے
26:52اور آپ بھی زہرے
26:53ہمارے ساتھ موجود ہیں
26:54تو یہ جو بیان ہے
26:56اس کے اوپر اب
26:58رائے دی جا رہی ہے
26:59اور کافی تنقید کا نشانہ
27:01بنایا جا رہا ہے
27:01وزیر اطلاعات صاحبہ کو
27:02تو سوال یہی بنتا ہے
27:04کہ تھوڑا انسان
27:05محتاط رہ جاتا ہے
27:05اس بیان کی ضرورت
27:06کیوں پیش آئی
27:09بہت شکریہ دیکھیں
27:10پہلے تو گزارش ہے
27:11کہ اس بیان میں غلط کیا ہے
27:12اور انہوں نے ایسا کیا کہا
27:14کہ جس کے اوپر
27:15اتنا جو ہے وہ
27:17چائے کی پیالی میں توفان ہے
27:19جو سٹیٹمنٹ آپ نے سنایا
27:20بہت اچھا کیا
27:21آپ نے میمریز ریفریش کر دی
27:22اپنی آڈینس کی
27:24انہوں نے کہا
27:25کہ مجھے پڑوسی ملک سے
27:26خطرہ کم ہے
27:27اور نیبرین جو میرے صوبے ہیں
27:29ان سے مجھے خطرہ زیادہ ہے
27:30اور وہ کہاں خطاب کر رہی تھی
27:32وہ سی ٹی ٹی جو
27:33ہمارا کاؤنٹر ٹیررزم کا ادارہ ہے
27:35اس کی جو ہے
27:36اس کے اندر اے آئی حب
27:38انہوں نے کریئٹ کیا ہے
27:39ویڈن سیون منٹ
27:40اور جو ایک
27:42سٹیٹ آف تا آرٹ
27:43ایک ادارہ ہوگا
27:45جس میں
27:45وقت سے پہلے
27:47جو
27:47تھریٹ ایلرٹس ہیں
27:49وہ ایشو ہو سکتے ہیں
27:50ٹیررز جو ہیں
27:51ان کی پوری
27:53ان کی پوری ٹریکنگ
27:54ان کی ہر چیز اب
27:55ہر چیز
27:55ظاہر کلاسیفائیڈ چیزیں ہوتی ہیں
27:57برحال ایک
27:57سٹیٹ آف تا آرٹ
27:58انہوں نے ادارہ بنانے کی کوشش کی
28:00اور یہ پہلے دن سے کر رہی ہیں وہ
28:01ملک اپنے صوبے کے اندر
28:03امن و امان
28:03ہر صوبائی حکومت کی
28:05ذمہ داری ہوتی ہے
28:06یہ وفاقی حکومت کی
28:07یہ پاک فوج کی
28:08ذمہ داری نہیں ہے ہمیشہ
28:09کہ ہر وقت جو ہے
28:10آپ سہر سے پاٹے پہ نکل جائیں
28:11اور صوبہ جو ہے
28:12وہ نہتی
28:13اپنی پولس
28:14جس کے پاس
28:15نہ اتھتھیار ہیں
28:16نہ جس کے پاس
28:17سیٹیٹی جیسا کوئی دارہ ہے
28:19لیکن عظمت صاحب
28:20میں ایک چیز
28:20ایک چیز صرف میں کہنا چاہوں گا
28:22بات یہ ہوتی ہے
28:23کسی بھی چیز کی
28:23فریزنگ بہت
28:24امپورٹنٹ ہوتی ہے
28:25ملک ایک جسم کی طرح ہے
28:27اور ظاہر ہے
28:29کہ اس جسم کے
28:30کسی ایک حصے میں بھی
28:31ٹیرورزم ہو
28:31اور وہ کرنے والا
28:33یعنی کہ اس کی
28:33سورس باہر بیٹھی ہو
28:35اور ہمیں پتا ہو
28:35کہ ہمیں عیزہ کون پہنچا رہے
28:37آپ یہ کہیں نہیں
28:38کہ جی میرے
28:39اس ہاتھ میں تکلیف ہو رہی ہے
28:40تو اس سے
28:41مجھے زیادہ خطرہ ہے
28:42کیونکہ وہاں سے
28:43جو فلانا بندہ ہے
28:44وہ تنگ کر رہا ہے
28:45لیکن یہ بندہ
28:45جو ہے وہ اپنے آپ کو
28:46ڈیفینڈ نہیں کر رہا
28:47تو مسئلہ تو
28:48اصل سورس تو کوئی اور ہے
28:49اصل سورس تو ہندوستان ہے
28:51اس کی بات ہونی چاہیے
28:52کہ وہ ٹیرورزم کر رہا ہے
28:54تو فتنہ ہندوستان نہیں ہے
28:57دیکھئے
28:58ہندوستان ٹیرورزم کر رہا ہے
28:59اس میں کونسی دوسری رائے ہے
29:01اور اگر آپ نے
29:02ان کا پورا خطاب سنا ہوتا
29:03تو اس کے اوپر
29:04انہوں نے پوری گفتگو کی ہے
29:06کہ جو
29:07یہ
29:07پروکسیز لڑے ہیں
29:09بسوقت فتنہ تالہ ہندوستان ہے
29:11یا باقی تنظیمیں ہیں
29:12بینڈ آرگنیزیشنز ہیں
29:13انہوں نے ختم کی ہے نا پنجاب میں سے
29:15سلیپر سیلز ختم کیا ہے نا
29:17یہ ہر صوبے سے ختم ہونے چاہیے
29:19اپنے اپنے صوبے کے اندر
29:21تمام صوبائی حکومتوں کو
29:22اپنی جو کارکردگی ہے
29:24اپنی پرفارمنس ہے
29:25خاص طور پر ایک صوبہ
29:27جو دہشتگدی کا شکار ہے
29:29جو لڑ رہے ہیں
29:30وہاں کی نہتی پولس لڑ رہی ہے
29:32وہاں کے نہتے عوام جو ہیں
29:33وہ اپنی وہ شہاتے ہی لے رہے ہیں
29:35لیکن یہاں پر کسی کو فرق نہیں پڑا
29:37اور یہ دیکھئے ان کے اوپر
29:39تو یہی بات جو آپ نے بھی کی
29:40ان کے اوپر یہ بھی جو ہے
29:41حبل وطنی کا بھی جو ہے
29:42وہ ان کے اوپر سوال اٹھا دیا
29:43کہ جی نیا کا نام نہیں لیا
29:45بات یہ ہے انہوں نے کہا
29:46مجھے پڑوسی ملک سے کم خطر ہے
29:48اور یہ بات درست ہے
29:48کیونکہ ہماری پاک فوج تیار ہے
29:50پڑوسی ملک کو ٹیک آن کرنے کے لیے
29:52ہمیں پتہ ہے کہ ہم آرام سے سو سکتے ہیں
29:54کیونکہ ہماری فوج جاگری ہے
29:55وہ ہمیں کسی بھی طور پر
29:57کسی بھی صوبے سے
29:58میں بہت بات آپ ٹھیک رہی ہیں
30:00ازمہ بخاری صاحبہ
30:01یہ بھی ہے
30:02ہم یہ نہیں کہہ سکتے ہیں
30:03ایک منٹ
30:04میں لیک بھی کمپلیٹ
30:05وہ پھر بیچ میں رہ جائے گی
30:07کیا یہ بات درست نہیں ہے
30:09کہ پنجاب کی جو چیک پوسٹیں ہیں
30:12اس کے اوپر حملے ہوتے ہیں
30:13اس کے اوپر دہشتگرد پنجاب میں
30:15گھسنے کی کوشش کرتے ہیں
30:16اور وہ دوسرے صوبے سے آتے ہیں
30:18ایک اگزامپل میں نے آج اپنے ویڈیو پیان میں بھی دی تھی
30:20کچھے کا ایک علاقہ تھا
30:21جس کے اندر جب بھی آپریشن شروع ہوتا تھا
30:24جہاں سے پنجاب سے سن چلے جاتے تھے
30:26سن سے پنجاب آ جاتے تھے
30:36یہی گزارش انہوں نے وہ پی
30:38کہ ہمیں بھی تمام
30:40صوبوں کے اندر سے بھی جو پروکسیز
30:42دہشتگرد دوسرے صوبوں سے
30:44مائگریٹ کر کے کسی بھی صوبے میں آتے ہیں
30:45اس کو روکنا چاہیے اس میں غلط کیا ہے
30:47اور دوسرے صوبے میں کہاں سے آتے ہیں
30:50میں سوال کرتا ہوں
30:52وہ تو پھر ان کا سرجک نہیں ہے
30:53ازمہ صاحب یہ بتائیے گا
30:55کہ ابھی ایک
30:57تیررزم کو اڈریس کرتے ہوئے
30:58ایک قانون بھی پنجاب
31:02اسمبلی نے پاس کیا ہے
31:04اس حوالے سے کیا
31:05اس وقت کیوں اتنا فوکس
31:07ہم دیکھ رہے ہیں
31:08کہ تیررزم کی اوپر مریم نواز شریف صاحبہ کا ہو گیا ہے
31:11کیا کوئی سیریس تھریٹس ہیں پنجاب کے اندر
31:14یعنی اس لحاظ سے
31:15یا کوئی ایسی انٹیلیجنس
31:17آپ کے ساتھ جو ہے انفرمیشن شیئر ہوئی ہے
31:19اس وقت سے آپ تیاری کر رہے ہیں
31:21کہ پنجاب کے اندر آپ نے
31:22جو قانون بھی رکھا ہے فیسلس کورس والا
31:24جو کہ بلوچسان میں تھا اس سے پہلے
31:26یعنی کے پی میں بھی
31:27نہیں ہو سکا وہ قانون موجود نہیں ہے
31:30نائس ان کے اندر ہے
31:31اور پھر اب اس چیز کی اوپر
31:33آپ نے یہ جو
31:35سیٹی کا حب بنایا ہے
31:36تو کیا تھریٹس ہیں
31:39تیررزم کی حوالے سے پنجاب میں بھی
31:42دیکھئے حسن یہ تو
31:44مجھ سے زیادہ آپ کو معلوم ہوگا
31:46اور ہونا بھی چاہیے کہ پاکستان
31:47اس وقت یقیناً تھریٹ تو ہر وقت ہے
31:50پاکستان کو چونکہ پاکستان کے دشمن
31:52جو سامنے سے لڑنے کے قابل نہیں ہیں
31:54اور خاص طور پر نو دس مئی کے بعد
31:55اب وہ پروکسیز کے ذریعے لڑے ہیں
31:57اب وہ آپ کے صوبے اپنے آپ کے ملک کے اندر
31:59مختلف ایتھنک گروپس کو
32:02مختلف مذہبی لبادے کے اندر
32:04مختلف تنظیموں کو
32:05وہ ان کو کسی نہ کسی طرح
32:07وہ اپروچ کر کے چارج کرنے کی کوشش کرتے ہیں
32:09ڈی جی آئی آس پی آر آپ کو کئی دفعہ
32:11ثبوتوں کے ساتھ بتا چکے ہیں
32:13کہ کس طرح سے ہمارے لوگ
32:15وہ استعمال ہوتے ہیں ان کے ہاتھوں
32:16تو یہ تو
32:17اور یہ continuity ہے
32:19یہ نہیں ہے کہ خدا نہ خاص طرح
32:21کوئی اس طرح کی چیز ہے
32:22یہ continuity ہے ان کی پہلے دن سے
32:24اگر آپ کو یاد ہو
32:25تو اپنے اوٹھ لینے کے بعد بھی
32:27جو وہ اپنے چند ہی مہینے کے اندر
32:30انہوں نے سی تی دی کا پہلا دورہ کیا تھا
32:32اور وہاں جو ہے وہ اس کے بعد
32:34سی تی دی کو جو ہے وہ
32:35امپاور کرنا ہو
32:36سی تی دی کے اندر
32:37ابھی جو ہمارے جیسے میں نے کچھا کی بات کیا
32:39جو ہمارے چیک پوسٹوں کے اوپر
32:42جو ہے وہ کھڑے ہوتے ہیں
32:43اپنے پولیس والے
32:45وہ بجیرے کچھے مٹی کی تیلوں
32:47تیلوں کے پیچھے کھڑے ہو کے
32:48وہ مقابلہ کیا کرتے تھے
32:50ان ڈاکوں کا اور دہشت گردوں کا
32:51لیکن چیف ملسٹر نے
32:53اب جو ایکپنٹ اور ان کے پاس
32:54جو ایکپنٹ ہوتا تھا
32:55آپ سوچ نہیں سکتے
32:56ان کے پاس نائیٹ ویجن کیمراز ہوتے تھے
32:59ان کے پاس تھرمل ایمیجنگ کے پوری سورسز موجود تھی
33:01سو اس کو پوری طرح ایکپ کیا ہے
33:04چیف ملسٹر نے
33:05اس وقت پورے جتنے بھی چیک پوسٹ ہیں
33:07ہمارے وہ ہوں
33:08یا کچھے کے علاقے کے اندر
33:09کوئی بھی آپ کو
33:11سورسز وائز
33:12آپ کو کوئی کمی کہیں نظر نہیں آئے گی
33:14ہمارے پاس جدید ترین اسلا موجود ہے
33:16ہمارے پاس جدید ترین ڈرونز موجود ہیں
33:18جدید ترین ٹیکنالوجی اور
33:20جو ہے وہ
33:21آلات موجود ہیں
33:22جو ان ڈاکوں کا مقابلہ
33:25اس کے لیے میند کرنی پڑتی ہے
33:26اس کے لیے
33:27ٹائم انویسٹ کرنا پڑتا ہے
33:29اس کے لیے فنڈ انویسٹ کرنے پڑتے ہیں
33:31وہ فنڈ
33:32جو آپ ملک کی سیر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں
33:34وہ فنڈ اگر آپ سی ٹی ٹی بنانے کے لیے لگائیں
33:36اور یہ میں نے
33:37یہ کچھ حصہ پہلے
33:38ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی
33:39انہی تحفوزات کا اظہار کیا تھا
33:40اور کیونکہ وہ ٹھیک ہے
33:42صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے
33:44امزو عمان پاک فوج کی ذمہ داری
33:45سرہتے دیکھنا ہے
33:47صوبوں کے اندر
33:48لائل آرڈر کے ان کی ذمہ داری نہیں ہے
33:50جی بلکل اس میں کوئی دور آئی نہیں ہے
33:51کہ ماشاء اللہ پنجاب
33:52جو ہے وہ باقی صوبوں کے مقابلے میں
33:55زیادہ پرامن ہے
33:56اور ظاہر اکی پی کے اپنے مسائل ہیں
33:58بورڈر ہے
33:59بلوچستان کے اپنے مسائل ہیں
34:01ایشو یہ خابر گنمن بات کروں
34:03سوال اس لیے پیدا ہو جاتا ہے
34:05مطلب تنقید کا اس لیے سامنا کرنا پڑ جاتا ہے
34:07کہ ہر سٹیٹمنٹ کا کانٹیکسٹ ہوتا ہے
34:10آپ کو یاد ہوگا
34:11کہ جب موجودہ جو ہمارے پرائمسر صاحب ہے
34:14اس وقت چیپ انسر صاحب تھے پنجاب کے
34:15انہوں نے ایک بیان دیا تھا
34:17کہ جی طالبان جو ہے
34:18پنجاب سے ذرا دور رہیں تو بہتر ہے
34:20وہ اب بھی دوبارہ سے لوگ
34:22جو ہے نا اس کو ریکال کر رہے ہیں
34:24اس بیان کو
34:25غالباً اس وقت شاید آپ دوسری پارٹے میں تھی
34:28آپ مجھے یاد پڑتا ہے
34:29آپ نے بھی تنقید کی تھی اس بیان کے اوپر
34:31الفاظ کا چناؤ شاید ان کا مطلب تھا
34:34ہمارا سوال آپ سے یہ ہے
34:35کہ مریان صاحبہ کی بات کو
34:37اگر جس طرح آپ ایکسپلین کر رہی ہیں
34:39ایکسپلین کیا جائے تو
34:39it makes little sense
34:41پر جب آپ کہتے ہیں نا
34:42کہ جی پنجاب ہمیں بس ہم سیف ہیں
34:46بس یہ جو صوبے ہیں
34:47اصل وجہ ملک اندر
34:48کسی بھی بندے کے سامنے یہ سوال رکھیں
34:50یہ جو بیان ہے
34:51ان کو یہی سمجھ آئے گی
34:52کہ دہشت گردی کا خطرہ
34:55ہمیں باہر سے نہیں ہے
34:56ملک اندر سے ہے
34:57اور ان دو صوبوں سے ہے
34:58اگر وہ اس کو زیادہ
34:59ایکسپلین کر دیتی
35:00زیادہ سمجھا دیتی
35:01تو زیادہ سمجھ آ جاتی
35:03لیکن میرے خیال میں
35:05یہ مناسب بیان نہیں تھا
35:07باقی یہ آپ کی راہ
35:07ہمارے لئے قابل اترام ہے
35:09اور ماضی کے بیان
35:09آپ کو یاد ہوگا
35:10وہ تالبان والے آپ کی نظر
35:11میں نے کچھ کہنا
35:14جی میں اب بات کرلوں
35:15یا پہلے چوہج صاحب بھی کچھ کہنا چاہتا
35:16جی جی آپ کہہ لیں
35:17میں چوہج صاحب سے پھر پوچھ لیں گے
35:19اچھا اچھا اچھا اچھا
35:20ایک تو بہت شکریہ
35:22میری جو ہے وہ
35:23تیرہ سال پہلے کی
35:24سٹیٹمنٹ یاد رکھنے کا
35:26لیکن اچھا ہوتا ہے
35:26کہ اس سٹیٹمنٹ کو
35:27یاد رکھنے کی بجائے
35:28اگر اس آپ نے
35:29چیف منسر کی پوری سٹیٹمنٹ
35:30اگر دھیان سے سن لی ہوتی
35:31جو پورا انہوں نے
35:32خطاب کیا جس میں
35:34چاند سیکنڈ کی جو
35:35ایک جملہ ہے
35:36اس کو پر آپ گفتگو کر رہے ہیں
35:38اس سے پہلے ساری گفتگو
35:39انہیں یہی کی
35:40کہ یہ قویب کیا
35:41ہم نے یہ کیا
35:42یہ کرنا چاہیے
35:43ہمیں امن و امان کی صورتحال
35:45کو برقرار رکھنا ہے
35:46پروپٹی کے جو اگینس کیسز ہیں
35:48اس میں ستر فیصد
35:48انجاب میں کمی ہوئی ہے
35:50بات یہ ہے
35:51کہ ہم بالکل ایک جسم ہیں
35:53اور باقی صاحب ہمارے پارٹس ہیں
35:55اب یہ تو نہیں ہو سکتا
35:57کہ باقی جو پارٹس ہیں
35:58وہ سہر و تفریہ پر نکلے ہوں
35:59اور ان کا
36:02اپنے لوگوں کے ساتھ
36:03کوئی تعلق واسطہ
36:04پختونوں کی تب توہین نہیں ہوتی
36:05جب وہ
36:06جو ہے وہ سید کی سہولیات کے لیے
36:08جو ہے وہ ایڈیاں رگڑ رہے ہوتے ہیں
36:09پختونوں کی توہین تب ہوتی ہے
36:11جب ان کے بچوں کو
36:12تعلیم کی سہولیات نہیں مل رہی ہوتی
36:20آگے بڑھنے کے موقع نہیں ملتے
36:22پختونوں کی توہین تب ہوتی ہے
36:23جب ان کا وزیراعالہ جو ہے
36:24وہ اپنے پشاور میں ٹکنے کی بجائے
36:27اور کام کرنے کی بجائے
36:28وہ صرف ستائی قسم کی گفتگو
36:30بڑھ کے
36:31اور جو ہے وہ اپنے
36:33جو ہے وہ
36:34اور وہ اس بات پر کریڈٹ لیتے ہیں
36:35کہ ہم تو آئے نہیں ہیں
36:37کوئی بھی کام کرنے کے لیے
36:38ہم تو چھڑانے کے لیے آئے ہیں
36:39قید سے
36:39تو پھر اس صوبے کا جو حال ہے
36:41مجھے بتائیے کہ اس کو پر
36:43چیف منسٹر کو
36:44اس کی پی کے اندر بھی
36:45دہشت گدی کی تکلیف ہے
36:47اس لیے وہ کہہ رہی ہیں
36:48کہ خدا کے واسطے کام کر لو
36:50خدا کے واسطے
36:51اپنی سردوں کو محفوظ کرو
36:53آپ دیکھئے پنجاب
36:54جو کام کر رہا ہے
36:55کیپی اپنے صوبے میں کیوں نہیں کر سکتا
36:58بلوچستان بھی بہتر کام کر رہا ہے بھائی
37:00بلوچستان نے بھی
37:04یہ گلا ٹی پی کے کی عوام کا بھی ہے
37:09یہ گلا وہاں کی سیکیورٹی اداروں کا بھی ہے
37:11یہ گلا وہاں کی تمام جو
37:13انٹیلیجنسی ہیں اس کا بھی ہے
37:15کہ ہمیں مرنے کے لیے کیوں چھوڑا ہوئا ہے
37:16وہاں کی نهتی پولس کا بھی ہے
37:18کہ ہمیں ایکوپ تو کرتے نے ہوں
37:19میں مرنے کے لیے چھوڑا ہوئا ہے
37:24چلے چھوٹا观 سوال کریں گا
37:25اسم آپ سے
37:27کام کرنے کے لیے سوال نہیں پوچھتا
37:28بھائی تمہاری پرفارمنس کیا ہے
37:30You know, what are you doing?
37:32Chief Minister has told us that we have to do this.
37:36You have to ask for it.
37:37You have to ask for it.
37:38You have to ask for the front line.
37:42Where the security forces are.
37:47What are you doing now?
37:48You have to ask for it.
37:50Yes.
37:54To bring with grains products.
37:56She is the most welcome.
37:58But I now believe that this timelapse and I do.
38:01These ministers also have to.
38:02Wow, they also take care of peace.
38:07Even before the eyes.
38:07We have to discuss peace.
38:09If they have some merit.
38:12But let us all pl onions.
38:15Let tell us what service,
38:16so we have no controversy nenhuma.
38:16foreign
38:19statement
38:20statement
38:21which we have said
38:22that it is good
38:24but
38:25which we have got
38:26on the board
38:27I'm sure
38:28I'm sure
38:29when you talk about
38:30Punjab's performance
38:31and you can talk about it
38:31a comparative
38:33which we should do
38:36which we should do
38:36which we have good
38:38which we can talk about
38:39we can talk about
38:39I'm Punjab's case
38:40and we can talk about it
38:41but
38:42it's a good
38:43and the facts
38:44is good
38:45social media
38:46and the propaganda cell's feed is not going to talk about it.
38:51Let me tell you, what is the Long March 27th?
38:54And they are saying that we are going to take a lot of people
38:57and in Punjab, they are going to get detention,
39:00there will be people who will be going to prison,
39:01there will be people who will be going to prison,
39:02there will be people who will be going to prison,
39:02or they will be willing to do their long march freely,
39:07their right of protest will excise them?
39:11No, Hasan, I want to do a question.
39:13I want to say that,
39:18when people want to appear,
39:20MPS, M&A,
39:21then they have to appear to appear,
39:23and you will just call it that you must have only for people
39:27from home and go on home.
39:29They are going to appear to appear on the police.
39:33And that is why she didn't do it with my own Apply of Police,
39:35and that in the past,
39:38my own party has been given it.
39:41ڈالی ہے تو یہ تو دیکھیں جو نو میئے کے ملزمان ہیں جو رکوش ہیں جو غائب ہیں یا غائب
39:47کیے
39:47وے ہیں آہ ان کو تو قانون نے جو ہے وہ ان کے لیے رستہ بنانا ہے اور جو اپنی
39:53مرضی سے اب ابھی تک تو ہمیں کو مرضی سے پنجاب سے کوئی اتنی بڑی لہر نکلی
39:57بھی نظر نہیں آئی ایم پی ایز ایم این ایز فرمایشی طور پر فونے کر کے
40:00کہتے ہیں جی ہمارے وہ ذرا چکر لگا لیں تاکہ ہمارے نمبر بھی پورے ہو جائے
40:04And they don't go to their own propaganda.
40:05So you can ask me, they don't go to their propaganda.
40:10They ask me, they are going to tell me where you are.
40:11They're not doing propaganda.
40:14They are saying they sell their propaganda.
40:14They ask me, they ask me, they say they will put your name.
40:17So, you can ask me,
40:21We have to tell you.
40:22They will give us your hand.
40:23We will be on the way.
40:23It is a break, after this break.
40:29After the program, we will be in the last phase.
40:32We will remember that.
40:33کہ تحریک انصاف مزار قائد پر جلسہ کیوں نہ کر سکی
40:38حالانکہ رستہ تو دینا چاہیے تھا
40:40بلاول بھٹو زرداری صاحب کی جانب سے ایک ٹویٹ کیا گیا تھا
40:43اس کے اندر وہ لکھتے ہیں کہ
40:59اچھا یہ ان کی جانب سے کیا گیا
41:01اس کے اوپر جناب سویل آفریدی صاحب نے پھر ایکس پہ پوسٹ کیا
41:05شکریہ بلاول صاحب جمہوریت کا یہی حسن ہے
41:09کہ سیاست اور اظہار رائے کے آزادی ہو
41:11عدلی آزاد ہو
41:12عوامی منڈیٹ کو تسلیم کیا جائے
41:14پارلیمنٹ خود مختار ہو
41:15صحافت آزاد ہو
41:16عوامی منڈیٹ کے برعکس چور دروازوں کا استعمال نہ ہو
41:20انشاءاللہ میپور خاص اور پھر عمر کورٹ میں
41:22پورے پاکستان کو عمران خان صاحب کے دیوانے نظر آئیں گے
41:26کل حیدر آباد اور کراچی میں بھی عوامی سمندر ہوگا
41:29انشاءاللہ
41:30اب یہ انہوں نے آگے لکھا
41:31لیکن اس کے بعد پھر آگی جو گفتگو فرمائی انہوں نے
41:35اس میں کیا کہا وہ بھی ذرا سنیں
41:36اگر آپ کہتے ہیں کہ یہ زند کی حکومت نہیں کر رہی
41:40تو جو یہ کر رہا ہے اس کا نام لو
41:43یا پہ زند کی عوام آپ کو نہیں چھوڑی گی
41:46اور یا آپ کو نام بتانا پڑے گا کہ یہ کون کروا رہا ہے
41:50اگر حمد ہے تو نام لو
41:54جی خاول گمن صاحب تو کیا فرمانے چاہ رہے ہیں
41:56کہ ادھر سے تو انہوں نے ویلکم بھی کیا
41:58بلاول بھٹو صاحب نے پھر انہوں نے بھی آگے سے جواب دیا
42:00پھر آگے اب کچھ اور بات کر رہے ہیں
42:03کل کی بات پچھا رہے ہیں
42:04حسن میرے حال میں زیادہ سیر حاصل بات کر رہے ہیں
42:06پرات پٹی بھی بندی ہوئی تھی
42:07میں تو پٹی بھی بندی ہوئی میں تو یہ دیکھ رہی
42:09میں تو گلتے پوری کر لیں دیو
42:14پاکستان ترین کے انصاف یہ ان کا ڈومین ہے
42:17شفی جان ان کا ڈومین ہے
42:18دیکھیں سونے دوسری
42:19اس سے پہلے یہ بات ہوئی تھی
42:20کہ فرمائشی وہاں پہ گرفتاری ہیں ہو رہی ہیں
42:24پنجاب کے اندر 27 سپٹمبر کے لانگ مارچ سے پہلے
42:27یہ بہت بڑا بیان دیکھ گئی ہے
42:29عظمہ بخاری صاحب وہاں میں
42:30تو اس کا مطلب ہے حسن نے پوائنٹ ٹھیک کیا
42:33لیکن ذرا تھوڑا آہستہ سے کیا
42:35یہ فورسول ہی نہیں کیا
42:36تو اس کا مطلب یہ ہے
42:38کہ پنجاب حکومت جو ہے وہ فرمائشی گرفتاریوں کے اندر پوری طرح ہینڈن گلو ہے
42:44وہاں پہ جو ساری گرفتاریوں کا ہے
42:45یعنی کہ وہ کہتے ہیں وہ کر لیتے ہیں
42:46وہ آرام سے کر لیتے ہیں
42:47تو اس کا مطلب مجھے سمجھ نہیں آئی
42:49چوئی صاحب میں رہا
42:50چوئی صاحب تسی دازے ہو
42:51وہ کہتے ہیں کہ رہائی لکشمی کی
42:52لکشمی کو کون لوٹا ہے
42:53اور یار تو بھی پتہ نہیں
42:54ماج تھلے چھڑو
42:55جانا پتہ نہیں
42:56کٹے تھلے
43:22but we are not into it.
43:24We are not into it.
43:27It's been a huge show.
43:32You have seen it.
43:35It's been a huge show.
43:44This was basically a tour of public engagement, this was a social media appetite for their TikToks.
43:52Shafiq Jan did not appear on TikToks, so this did catch up for them.
43:57I believe that there was no contribution to the 27th of September.
44:00The other thing is, what did they say?
44:04I was going to say, I was going to say, I was going to say, I was going to say,
44:06I was going to say, but I didn't have to say that.
44:12So, this was a part of the public engagement.
44:16So, what did they say?
44:18Because they all showed me that they were mobilizing and they were able to make their social media.
44:26This was the objective of achieving them.
44:29This was not a successful argument.
44:31It wasn't a argument.
44:33That was not the argument.
44:35They were like shafiq Jan.
44:38They were in the same Москва.
44:49They got 150 people here.
44:52They got 150 people here.
44:53They got 150 people in the evening.
44:56They told me that they had an opportunity to behold it.
44:59So they were the result of this.
45:02। । ।
45:30I'm going to talk about the bill of the bill.
45:32I'm going to talk about the bill of the bill.
45:34I'm talking about the bill of the bill.
45:35I'm talking about the bill of the bill.
45:36It's a bill of bill of the bill.
45:38You're not going to go to the music festival?
45:43No.
45:43Let's go, time is the time.
45:44For the program, I am going to give up.
45:47God bless you.

Recommended