Skip to playerSkip to main content
Houthi attacks on Saudi Arabia | Saudi's big announcement | ARY News 7 PM Headlines | 8th Sep 2026

IHC summons AG, IGPs over PTI planned Sept 27 countrywide protests, Islamabad march

The Islamabad High Court (IHC) on Tuesday issued notices to the attorney general, inspectors general of police and advocate generals of all four provinces on a petition challenging the Pakistan Tehreek-e-Insaf's (PTI) planned nationwide protests and September 27 long march on Islamabad.

The major opposition party has announced a nationwide protests and, long march towards Islamabad on September 27 to demand release of jailed party founder Imran Khan.

7 PM Headlines With Latest News | PTI Rally Live Updates | Gold, Silver Prices | Imran Khan Health News | Middle East News | Rain and Flood Updates | US Iran War Updates | Big News

#headlines #breakingnews #latestnews #latestupdate #livenews #ptiprotest #ptirally #sohailafridi #goldprice #silverprice #imrankhan #usiranwar #iranwar #irannews #arynews #newsheadlines

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:35Yمن کے ہوسی باغیوں کے سعودی عرب کے کئی شہروں پر حملے
00:38خواتین اور بچوں سمیت 73 افراد زخمی
00:40اتحادی افعاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کا کہنا ہے
00:44ہوسیوں کے تنظیم انسار اللہ نے سعودی شہروں
00:47ابحاق خمیس مشید نجران اور جازان میں شہری اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنایا
00:52حملوں کا سخت جواب دیں گے
01:00پاکستان کی یمنی ہوسیوں کے سعودی عرب کی شہروں پر حملوں کی مضمت
01:04وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں
01:06پس دلانہ حملے بے گناہ لوگوں کی جانوں اور علاقائی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈالتے ہیں
01:11پاکستان سعودی عرب کے برادر عوام کے ساتھ غیر متزلزل یہ چہتی کا اظہار کرتا ہے
01:22اور جامعہ کراچی کے پروفیسر پر بدترین تشدد سفورہ چورنگی کے قریب
01:26بعض سر افراد نے اسلامی ایک لرننگ کے پروفیسر
01:28ڈاکٹر محمد عارف کو مار مار کر لہو لہان کر دیا
01:31تشدد کے بعد ہوتل میں ایک غمال بنا کر رکھا
01:34ڈاکٹر عارف نے بتایا کہ آن لائن بائیک رائٹ سے یونیورسٹری جا رہے تھے
01:38اسی درانڈالہ ریورس کرتے ہوئے تیزی سے آیا اور موٹر سیکل کو تکر مار دیا
01:41پھر ازا قتل کیس کی تحقیقات میں ایڈوکیٹ جنرل کی مداخلت جوڈیشل کمیشن نے کاربائی محطل کر دی
01:47وزیر داقلہ سنجیال انجار کو کل سب بلا لیا
01:50ایڈوکیٹ جنرل نے وکیل جبران ناصر کے سوال پر اعتراض کیا تھا
01:54جسٹس عمر سیال نے کہا اہلے خانہ کے وکیل سوال کر سکتے ہیں آپ کو کیا مسئلہ ہے
01:59ایڈوکیٹ جنرل نے کہا یہ مداخلت نہیں معاونت ہے
02:01سوال وکیل نہیں کمیشن کر سکتا ہے
02:04کمیشن نے ایڈوکیٹ جنرل کی اعتراض کو مداخلت قرار دیا
02:07پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ نے کمیشن کو بتایا
02:10اے آئی جی کراچی نے کہا یہ سیدھا خودپوشی کا کیس ہے جس پر انہیں ایسا نہیں لگتا
02:15کمیشن نے پوچھا آپ کے ایمیلو تربیت یافتہ ہیں
02:18کیا آپ کو افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے
02:21ڈاکٹر سمیہ نے کہا ہمارے پاس 42 مدیکو لیگل افسران ہے
02:24مسئلہ تعداد نہیں دلچسپی کا ہے
02:26ڈاکٹر سمیہ نے پوشٹ موٹم کے دوران سویپر کی معاونت سے متعلق
02:30ڈاکٹر اسامہ کا بیان مسترد کر دیا
02:47میر ازا کیس کی انویسٹیگیشن سفر ہے
02:49سندھ حکومت لکھ کر دے لے کہ ہمارے بس کی بات نہیں
02:52اور جی آئی ٹی بنا دے
02:53وکیل جبران ناصر کی میڈیا سے گفتگو
02:56کہا یہ کہیں نہیں لکھا ہوا
02:58کہ کمیشن میں کوئی وکیل سوال نہیں کر سکتا
03:00ایڈوکیٹ جنرل سینڈ اور پروسیکیوٹر جنرل سینڈ کو نوٹس جاری نہیں کیے گئے تھے
03:04ایڈوکیٹ جنرل اتنے سینئر افسر ہیں
03:07کیوں مداقلت کی گئی وہ خود بتائیں گے
03:16تحریک انصاف کے ستائی ستمبر لانگ مارچ کے خلاف درخواست
03:20چیف جسٹس اسلام آباد ہائے کورٹ نے ماملے کو آئینی بہران سے تشمیح دے دی
03:24سماعت کے لیے لارجب بنچ تشکیل دے دیا
03:26ماملے کی حساسیت کے پیشے نظر ایٹرنی جنرل کو نوٹس جاری
03:30چاروں صوبوں کے چیف سیکیریٹریز آئی جیز ایڈوکیٹ جنرلز
03:33چیف کمیشنر اسلام آباد اور ڈیپٹی کمیشنر ذاتی حیثیت میں طلب
03:37درخواست گزار کے وکیل کا موقع تھا
03:39وزیر اعلیٰ کیپی نے احتجاج کا اعلان کیا ہے
03:42وہ دباؤ ڈال کر ایک قیدی کے لیے ریلیق لینا چاہتے ہیں جو مکمل غیر قانونی ہے
03:55وزیر اعظم شہباز شریف نے ممتاز سنتکاروں اور کاروباری شخصیات کی ملاقات
04:00وزیر اعظم شہباز شریف نے تاجروں سے گفتگو میں کہا
04:03برامدات پر مبنی موشری ترقی ترجیح ہے
04:05برامد میں اضافے کے لیے تمام چیلنجز پر قابو پائیں گے
04:09ہم نے کاروباری شخصیات کی مشاورت سے آگے بڑھنا ہے اور کوئی راستہ نہیں
04:13مشاورت کے ذریعے برامدات میں اضافے کے لیے اقدامات کریں گے
04:16ٹیم ورک کے ذریعے بڑی ریفارمز کی اور کئی کامیابیاں ملیں
04:20انفورسمنٹ کے ذریعے ایک سال میں آٹھ سو ارب روپے ریکوبر کیے
04:23مشاورتی عمل میں شامل کرنے پر تاجروں کے وقت نے وزیر اعظم شہباز شریف کا شکریہ آدھا کیا
04:38مہنگائی نے جینا مشکل کر دیا کوئی سننے والا نہیں
04:41جائیں تو جائیں کہاں پیٹرالیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام پھٹ پڑے
04:46تہا پیٹرال اتنا مہنگا کر دیا کہ گزارہ مشکل ہو گیا
04:49حکومت نے پیٹرال بارہ روپے نبوے پیسے جبکہ دیزل تین روپے بہتر پیسے مہنگا کر دیا
04:55گودز ٹرانسپورٹرز کا کرائیوں میں پانچ فیصد اضافے کا اعلان
04:59صدر گودز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد آوان کا کہنا ہے
05:02وزیر پیٹرالیم نے قیمتوں میں روزانہ تبدیلی نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی
05:07جس پر ملک گیر ہر تال چالیس دن کے لیے مواخر کی تھی
05:22خطے میں بڑتی کشیدگی قطری وقت کی تہران آمار
05:25ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے
05:28قطر کا ایک سفارتی وقت ایرانی حکام سے مذاکرات کے لیے تہران پہنچا ہے
05:32قطری وقت نے ایرانی وزارت خارجہ آباس راکشی سے ملاقات کی
05:36قطری وقت کے دورہ تہران کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کو جاری رکھنا ہے
05:46ایران کا بینل اقوامی جوہری تاوانائی ایجنسی کو
05:49ایٹمی تنصیبات کے موینے کی اجازت دینے سے پھر انکار
05:52ایرانی ایٹمی تاوانائی ایجنسی کے سربراہ محمد اسلام کہتے ہیں
05:56آئی اے ای اے کے پاس ایسا کوئی پروٹیکول ہی نہیں ہے
05:59وہ امریکی اور اسرائیلی دباؤ پر متاثرہ مقامات کا موینہ کرنا چاہتی ہے
06:03تاکہ دیکھ سکے کہ حملوں سے وہاں کتا نقصان ہوا ہے
06:07بینل اقوامی جوہری تاوانائی ایجنسی نے خبردار کیا ہے
06:09اگر ایران نے جوہری تنصیبات کے موینے کی اجازت نہ دی
06:13تو معاملہ سلامتی کاؤنسل چلا جائے گا
06:15آئی اے اے کے سربراہ رافیل گروسی کا کہنا ہے
06:18ایران سے سنجیدہ مذاکرات اور جوہری تنصیبات تک رسائی مسئلے کے حلقہ مختصر ترین راستہ ہے
06:36کراچی ایم ایجنہ روڈ پر کی ایم سی بیلڈنگ میں آتے صدقی
06:39میئر آفیس کا فرنیچر، ایل ایڈی اور دیگر چیزیں جل گئیں
06:42فائر برگیٹ حکام کے مطابق آگ کی ایم سی بیلڈنگ کے کچن میں لگی
06:45فائر برگیٹ کی دو گاڑیوں نے آگ پر کابو پا لیا
06:48میئر کراچی مرتضی وحاک کہتے ہیں
06:50ایسی میں شارٹ سرکٹ ہوا جس کے باعث آگ لگی اور میرا کمرہ جل گیا
06:55میرے پاس کوئی بھی فائل دستکت چھدہ نہیں ہوتی
06:57میرے دستکت کے بعد فائل لے مطالقہ محکموں تک پہنچا دی جاتی ہیں
07:01چیف فائر آفیسر کو معاملے کی تحقیقات کا ٹاسک دے دیا
07:12وفافی وزیر سہت کا پیمز اسپتال کا دورہ
07:15پیمز میں دس فیصد مریضوں سے فیص لینے پر پوچھ گت
07:18مصطفیٰ کمال نے پیمز انتظامیہ سے مریضوں سے فیص چارجنگ کی تفصیلات مانگ لی
07:23کہا پیمز میں دس فیصد مریضوں سے فیص لینا نامناسب ہے
07:26مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا پیمز حادثہ ایڈمنیسٹریٹو یونٹس بنانے کی وجہ کو مزید پختہ کرتا ہے
07:32آج ایڈمنیسٹریٹو یونٹ ہوتا تو مجھے ہٹانے کا اختیار عوام کے پاس ہوتا
07:37اگر اسلام آباد والے میری کارکردگی سے خوش نہیں تو مجھے نہیں ہٹا سکتے
07:42یہ اس نظام کی خرابی ہے
07:55وزرعالہ سے ڈانٹ کانے کے بعد سپیکر جانبدار بن گئے ہیں
07:58ہمارے رکم نے ویڈیو بنائی تو ہم نے فوراں تحریری موفی ماتی تھی
08:02آپوزیشن لیڈرز ان اسمبلی علی خرشیدی کہتے ہیں
08:04کچھ عرقین اور گزرا اسمبلی ہال کو پارک اور سٹوڈیو سمجھتے ہیں
08:08بعض قوتین میمبرز تیار ہو کر آتی ہیں ان سے کبھی معذرت کیوں نہیں کرائے گئے
08:13ہم صوبے کی بیک گوونرز کے خلاف ہر فورم پر آواز بلند کرتے رہیں گے
08:17سن اسمبلی کا اجلاح شروع ہوتے ہی ایوان میں شور شرابہ
08:20ایمکے مرکین کا احتجاج
08:22اویس قادر شاہ نے کہا مجھے آپ قانون نہ پڑھائیں
08:25مجھے سارے رولز معلوم ہیں
08:40اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے پر
08:43نئے مقامی ٹیکس کی تجاویز تیار کر لی گئی
08:46وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق
08:48ٹیکس سے حاصل ریونیو اسلام آباد کی حدود میں ہی
08:51بنیادی سہولتوں، اسپتالوں، تعلیمی داروں
08:53اور انتظامی امور پر خرچ کیا جائے گا
08:56مقامی ٹیکس آئندہ مالی سال کے بجٹ میں متعرف کرانے کی تجویز ہے
09:00حتمی فیصلہ آئی ایم ایف سے آئندہ اقتصادی جائزہ مذاکرات میں
09:03مشاورت کے بعد ہوگا
09:09سمندری حدود کی نگے بانوں کو سلام
09:11ملک بھر میں یوم بحریہ ملی جوشک جزبے سے منایا جا رہا ہے
09:14نیول ہیڈ پورٹرز اسلامباد میں یادگار شہدہ پر پروکار تکری
09:18نیول چیف ایڈمیرل نویر اشرف کی شرکت
09:21یادگار شہدہ پر پھول رکھے اور فاتح خانی کی
09:23صدر آصف زرداری اور وزر آزم شہباز شریف کا پاک بحریہ کے افسران
09:27اور زبانوں کو خراج تحسین
09:29صدر زرداری نے کہا آپریشن سومنات نے پاک بحریہ کے لیے ایک مضبوط قوت کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار
09:35ادا کیا
09:36وزر آزم نے کہا ہمارے بحری جہازوں نے انتہائی درستی کے ساتھ دشمن کے اہم ساحلی تنظیبات کو تباہ کیا
09:52وزیر آزم شہباز شریف نے اسلام آباد پولس کو پچانس الیکٹرک گاڑیاں دے دیں
09:57چابیاں وزیر داخلہ موسن نقوی اور آئی جی اسلام آباد کو دی
10:00وزیر آزم کا کہنا تھا شہریوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے
10:05حکومت اسلام آباد پولس کو جدید پولسنگ کے لیے ہر ممکن وسائل پر رہم کر رہی ہے
10:10اسلام آباد پولس کو ملک دیگر شہروں کے لیے رول موڈل ہونا چاہیے
10:19کیراجی منگوپیر مہران سوسائٹی میں ڈاکو نے آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی کرتی گیا
10:24مکتون کے والد نے بتایا چھے ڈاکو باردات کے لیے گھر میں گھسے دو پولس یونیفارم میں تھے
10:29ملزمان نے اچانک فائرنگ کی بیٹے کو سینے میں گولی لگی
10:32روشن میٹرک کا طالب علم اور پوزیشن ہولڈر تھا
10:35ورسہ کا لاش منگوپیر تھانے کے باہر رکھتا رہتجاز قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
10:48پنجاب کے سرکاری سکولوں میں بچوں کی جالے انرولمنٹ کا انکشاف
10:51محکمہ سکول ایڈیوکیشن کا طلبہ کے ڈیٹا کی سو فیصد تصدیق کا حکوم
10:55سکولوں کی درست انرولمنٹ ڈیٹا آن لائن پورٹل پر اپ ڈیٹ کرنے کی ہرائے
11:00نوی جماعت کے طلبہ کا انرولمنٹ ڈیٹا بھی پورٹل پر اپ ڈیٹ ہوگا
11:11سی سی ڈی کا فیصلہ بعد میں پنجاب کے سب سے بڑے آئیس ڈیلر طیب کو مقابلے میں حلا کرنے
11:17کا دعویٰ تین
11:18ملزمان فرار ملزم سے چونتیس کلو آئیس بیس کلو افیم چودہ کلو چرس برامت
11:23سی سی ڈی کے مطابق ملزم خواتین کے ذریعے تعلیمی داروں میں منوشیات سپلائی کرتا تھا
11:28ملزم طیب کا بھائی وکاس بھی نیٹ ورک میں شامل ہے
11:37بینول اکوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
11:40لندن برینٹ خام تیل کی قیمت میں دو فیصد اضافہ
11:43فی بیرل قیمت 99 ڈالر 17 سنٹ پر پہنچ گئی
11:46ویسٹ ایکسس خام تیل 3.1-2 فیصد مہنگا
11:49فی بیرل 94 ڈالر 33 سنٹ پر ڈریڈ کر رہا ہے
11:52امریکی سیڈر ٹرامپ نے ایران جنگ ختم ہونے پر تیل کی قیمتیں کم ہونے کا پھر دعویٰ کر دیا
11:57ٹرط سوشل پر لکھا ایران سے جنگ جیتنے کے بعد تیل کی قیمتیں بہت تیزی سے کم ہوگی
12:02فی گیلن تیل کی قیمت 3 ڈالر سے کم ہوگا
12:052 ڈالر سے بھی کم ہو جائے گی
12:07اور یہ سب کچھ بہت تیزی سے ہوگا
12:09امریکی سردر نے کہا ایران کے پاس کبھی بھی جوہری ہاتھیار نہیں ہوں گے

Recommended