00:00Baba ہماری آخرت کا مسئلہ ہے
00:02Qayamateどin beinazair
00:04Wh DJI usber go Dios
00:30قیامت کے دن بے نظیر آپ سے یہ نہیں پوچھے گی
00:32کہ آصفہ کی آنکھ کو چھوٹی سی چھوٹ لگی
00:34تو پورا ملک سر پر اٹھا لیا تھا
00:35جبکہ تھر میں سیکڑوں بچے دوائی نہ ہونے کی وجہ سے مرتے رہے
00:39قیامت کے دن بے نظیر آپ سے یہ نہیں پوچھے گی
00:42کہ خود منرل وارٹر پیتے تھے
00:44اور سندھ کے لوگ گندے تال آپ سے
00:46جانوروں کے ساتھ پانی پیا کرتے تھے
00:48قیامت کے دن بے نظیر آپ لوگوں سے یہ نہیں پوچھے گی
00:53قیامت کے دن بے نظیر آپ سے یہ نہیں پوچھے گی
00:55کہ اپنی آیاشیوں کی خاطر عوام کو
00:56ننگا بھوکا اور بے گھر کر دیا
00:58قیامت کے دن بے نظیر آپ سے یہ نہیں پوچھے گی
01:00کہ پارٹی کے نمائندے عوام کے ووٹوں پر جیت کر
01:03اسی عوام کو کہتے تھے
01:04کہ ہم تمہارے ٹکے کے ووٹ پر پشاب بھی نہیں کرتے
01:07کرپشن دولت کی حوص اور آیاشیوں نے
01:09عدی کی ایسی مت مار دی ہے
01:10کہ اسے یہ نہیں پتا
01:12کہ قیامت کے دن بے نظیر تم لوگوں سے نہیں پوچھے گی
01:15بلکہ اللہ جل جلالہو بے نظیر سے پوچھے گا
01:18کہ تم سندھ کے عوام کو کون سے بھیڑیوں
01:20فیرونوں اور یزیدوں کے ٹولے کے حوالے کر کے آئی تھی