Skip to playerSkip to main content
MQM Pakistan ' real version on new Administrative units MPAS OF MQM PAKISTAN told the truth | watch this and know truth about MQM stance on new Administrative units in Pakistan including Sindh

#mpa #administrativeunits #simdhdivision #politics #sindhpolitics #mqmvsppp #news #pakistanpolitics

Category

🗞
News
Transcript
00:00people's party
00:01why do we do this?
00:03we have to talk about separation
00:05people's party
00:07this is our own
00:09separation
00:10we want unity
00:12we want to join
00:15multiply
00:16we will become
00:16and we will become
00:18we will become
00:19we will become
00:19we will become
00:28we will become
00:30and we will be
00:33we will have to
00:33be reward
00:34people's party
00:35we will make
00:39an election
00:39we will become
00:41we will become
00:44we will be
00:46we will become
00:50we will become
01:24people's party
01:26ڈجرڈ موشن مل رہی ہے لیکن اگر وہ ان کے بیانات دیکھیں تو وہ انتظامی
01:30یونٹس کی مخالفت بھی کر رہے ہیں کہ وہ تو کسی صورت نہیں ہونے دیں گے
01:33بات ضرور کریں گے لیکن انتظامی یونٹس میں بننے دیں گے اچھا دیکھیں یہ
01:37ان کا بات کرنا ان کا آئینی حق ہے کہ وہ نہیں بننے دیں گے ان کا ایک
01:43point of view ہے لیکن میں بتاؤں اس وقت پاکستان جو ہے وہ چل نہیں رہا ہے
01:47کیونکہ یہ والی بات کرنا کہ لڑ جائیں گے مر جائیں گے کٹ جائیں گے
01:51کارڈ دیں گے کوئی کہہ رہا ہے خودکش بن جائیں گے اچھا جب پاکستان
01:55بڑے اچھے طریقے سے چل رہا ہوتا تو یہ بات یہ باتیں پھر ٹھیک ہیں
01:59یہ کر رہے ہوتے ہیں اور میں آپ کو بتاؤں میں خاص کر سندھ کے لوگوں
02:02کے لیے کہنا چاہ رہا ہوں کہ یہ دیکھو سندھ کی تقسیم کی جو بات
02:07کر رہے ہیں نا سندھ کوئی تقسیم ہونے نہیں جا رہا سندھ کی جو
02:10boundary wall ہے ایک انچ زمین نہ سندھ کی کسی اور صوبے میں جا رہی
02:15ہے نہ کسی اور صوبے کی سندھ کے اندر آ رہی ہے انتظامی بنیاد پر
02:19ڈسٹرک ملیر بن سکتا ہے ڈسٹرک کیماری بن سکتا ہے تو پورے
02:22سندھ کے اندر یہ یہ ضرورت ہے دیکھیں میں باہے دیکھیں یہ تو
02:27خوشائند ہے کہ انہوں نے ایک جمہوری طریقے سے ایڈ جنرمن موشن
02:30پیش کری ہے جس میں اپوزیشن اور گورنمنٹ دونوں سائیڈ اپنا
02:33موقع پیش کریں اور دونوں سائیڈ کا ایک جمہوری حق ہوگا آہ وہ
02:37اپنی ریزننگ کریں گے کہ کیوں نہیں بننے چاہیے اور پہلے تو
02:40ہمیں کلیر کرنا ہوگا کہ ہم نئے صوبوں کی بات کر رہے ہیں
02:42administrative unit کی بات کر رہے ہیں کونسی والی چیز کی بات
02:45کر رہے ہیں کیونکہ دونوں تھوڑی مختلف چیز ہیں اور ہم اپنے
02:48دلائل دیں گے کہ کیوں اور کیسے بہتر ہو سکتا ہے یہ نظام
02:53لیکن پیپلز پارٹی کے ایڈ جنرمنٹ موشن تو لے آئی لیکن پیپلز پارٹی
03:07کے ساتھ ہمیں یہ سمجھا دیں سندھ میں کیسے ضرورت نہیں ہے
03:09اگر سندھ میں سب دودھ کی نہرے ہی بہہ رہی ہیں اور سب پرفیکٹ
03:12ہے تو پھر ہم اس پر آہ کائل ہو سکتے ہیں لیکن میرے خیال سے یہ
03:16نظام بہتر ہونے کی ضرورت ہے سندھ کی عوام کو بھی ایک ریلیو کی
03:20ضرورت ہے تو اور یہ کوئی آہ توڑنے کی یا خراب کرنے کی یا
03:24لہسانی بنیاد پہ کوئی چیز یا کوئی بات نہیں ہے یہ عوام کی
03:28بہتری کی بات ہے اوورال یہ پاکستان ہے اور ہم پاکستان کی
03:31بہتری کیلئے بات کریں گے کیا واقعی انتظامی لیونز بننے سے
03:35مسائل حل ہوگا دیکھیں مسائل آہ تو ابھی کے نظام سے بھی
03:38نہیں ہو رہے تو آپ کو سٹیپس تو لینے ہوں گے کچھ بہتر آہ
03:42منیجمنٹ کے لیے کیا آہ فیصلے ہوتے ہیں آنے والے وقت میں وہ
03:46مجھے آہ کنفرم نہیں لیکن اگر مجھ سے پوچھیں گے تو بیٹر
03:49مینجمنٹ کے لیے یقیناً آپ پوشنز میں بانٹتے ہو آہ آہ
03:52مینجمنٹ کے لیے یہ سوبہ نہیں بٹ رہا یہ مینجمنٹ کی بات ہم کر رہے ہیں

Recommended