Skip to playerSkip to main content
  • 16 minutes ago
محمد اسلم  بٹ نے اب تک ایسے کئی شاہکار بنائے ہیں جسے دیکھنے والے کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:28ڈاوٹی آئٹمز
00:30ہی منائے جاتے ہیں
00:31جی ہاں تانبے سے گھریلو تزین و رائش کی اس طرح کی مختلف چیزیں کسی اور کی نہیں
00:36بلکہ ماہم دستکار محمد اسلم نے متعارف نہیں
00:41اس فن میں جدت لانے اور کچھ الگ کرنے کی چاہنے اس فنکار کو یہ تجربہ کرنے پر مجبور کیا
00:48اور دوری حاضر میں جو ڈیکریٹڈ آئٹمز آپ کو پلاسٹک یا شیشے یا دیگر دھاتوں میں دیکھنے کو مل رہے
00:56ہیں
00:56ویسی خوبصورت اور دلکش چیزیں آپ کو تانبے میں بھی تصدیہ آئیں
01:01ایسے میں محمد اسلم بھٹ کی دکان پر نہ صرف بڑی دلکش چیزیں
01:05بلکہ وہ باریک اور بہت چھوٹی سجاوٹی اور خواتین کی پہناوے کی چیزیں بھی نظر آ رہی ہیں
01:11جن کا تانبے میں بننے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا ہے
01:15وہ بچپن اسی ماحول میں گزرا تو ایزا شوکیا تو رہی میں اس قراب سے جڑا
01:21کہ ایک خوبیج تھی میری اس میں کچھ کروں لیکن میری کوشش یہ تھی کہ میں اپنی ایک الگ پہشان
01:26بنا ہوں
01:26شروعات میں نے کیا ان کے ساتھ ٹریشنلی کیونکہ کشمیر میں ٹریشنلی چلتا ہے
01:30اس وقت اتنی اویرنس نہیں تھی لوگوں کے پاس کہ مطلب کچھ نیا کچھ کرے
01:34لیکن میری کوشش تب بھی تھی پھر میں نے 2001 میں جوان کیا
01:40وہاں سے مجھے انہوں نے کچھ ڈیزائنر ہائر کیے جنہوں نے مجھے کچھ الگ سے آئیٹم دیا جو میرے لئے
01:45بھی کچھ حجیب سے تھے اس ٹائم
01:46کیونکہ مجھے بھی اس کا زیادہ نالیج نہیں تھا کہ یہ چلیں گے لیکن
01:51تھوڑی سی انسپیرنگ میرے لئے یہ ہو گئی کہ 2005 میں
01:55اربن مارکت دلی نوائڈا سے اس کا بھلک میں آڈ رہا ہے جس سے مجھے یہ لگا کہ اس کا
01:58اپنا ایک پلیٹ فارم ہے
01:59ایک مارکت ہے تو شروعات تھوڑی تھوڑی سی وہی ہو گئی تقریباً 2008 میں میں نے ٹوٹلی اس میں چینجز
02:06کلنا شروع کیا
02:07اور آج کی ڈیٹ میں اگر دیکھا جائے تو پورا ہی میں نے اس میں چینج کیا اس میں میں
02:11نے شروعات جب کیا تھے تو میں نے
02:13ٹیبل لائم جومر لائیڈک میں میں نے سوچا تھا کہ کارپل میں جو چیز نہ ہمیں فوکس اس پہ کرو
02:17جومر لائیڈ ٹیبل لائیڈ اور دیگر ڈیکریٹو آئیٹم میں نے بنانے شروع کیا
02:21شروعات اگر دیکھا جائے تو آج تک تقریباً 40 سال مجھے کنٹینو ہو گئے اس کراپل کے ساتھ ملسلی
02:27تو 2008 میں میں نے شروع کیا اس میں
02:292012 میں میں نے ٹوٹلی اس میں سے پورا ہی مدد کریشنل سے الگ کیا
02:34لیکن میری اپنی ایک الگ پیچھان بن گئی
02:37پچاس سالہ محمد اسلم نے اب تک ایسے کئی شہکار بنائے ہیں کہ انسان کی عقل دھنگ رہ جاتی ہے
02:43محمد اسلم کا کہنا ہی کہ میں اس نویت کے فن پارے تراشنے کی کوش کرتا ہوں
02:48جو کہ بالکل منفرد اور الگ ہوں اور میں نے اب تک ایسے کئی نمونی بنائے
02:52جو کہ لوگوں کو تنعبے میں پہلی بار دیکھنے کو ملے
02:55پہلے میں نے اربن مارکٹ میں شروع کیا
02:58باہر میں ان سب چیزوں کو لے کے گئے دلی کے دستکار میں
03:01وہاں پہ مجھے اچھا خواہ زمان
03:03پھر اس کے ساتھ ساتھ جہاں تک بہت کچھ سپورٹ مجھے ملا سوشل مجھائکت ہوں
03:08لوگ میرے پاس آئے فون کے ذریعے یا ایسے ڈیریکلی آج بھی آتے رہتے رہے ہیں میرے پاس
03:12اس کے علاوہ پھر ڈیپارٹمنٹ کے طرف سے بھی مجھے ٹورسٹ آتے ہیں
03:16وہ بھی بیجتے ہیں کہ بھئے اگر آپ نے کچھ نیا دیکھنا ہے
03:20تو وہ آپ یہاں پہ ضرور جائیے کا پر اگر گئے
03:22تو وہ بھی آتے ہیں وہاں سے بھی ایک مارکٹ ہے
03:24اس چیزے میں خود بیانا رہا ہوں خود بیج رہا ہوں
03:26بائیر میرے پاس جائریکلی آتے ہیں
03:27ٹورسٹی بھی میرے پاس جائریکلی آتے ہیں
03:29محمد اس دنبر
03:31کرافٹی ڈیولپمنٹ انسٹیٹوٹ
03:33فیشن ٹکنالوجی
03:34سکول اور دیگر اداروں کے ساتھ بھی منزلک ہو کر
03:37اس فن کو مزید فروغ دینے کی کوشش کرتے ہیں
03:40تاہم انہوں نے کہا کہ اس فن کو نئی نسل تک پہنچانے کی خیادر محکمہ نسطر پر بہت کام کرنے
03:45کی ضرورت ہے
03:46محکمہ کو روایتی طور طریقوں سے ہٹ کر دور حاضر کے جدید قادم کے این مطابق ایسی دستکاری کے قدیم
03:53حیراز کو زندہ رکھنے کے لیے تربیتی پروگرام اور سکیمیں متعارف کرنی چاہیے
03:58تاکہ نئی نسل کو تانبے یا دیگر دوسری قدیم دستکاریوں کی جانب متوجہ کیا جا سکے
04:04شاہ حمدان کا نام پر کچھ کیونکہ ان کی بہت مہربانی ہماری کرافٹ کے سب ہر ایک کرافٹ میں
04:10تو میں ایک تواریخی کچھ کرنا چاہتا تو میں نے یہ کوشش کیا کہ اس کا جو گمبت ہے اس
04:14کی ایک سٹیٹ آوائڈ ملا
04:18جتنے بھی سارے آوائڈ رہے ہیں ان کو سکول میں ہم جاتے ہیں بچوں کو تھوڑا سا ٹرینی دینے کے
04:22لیے
04:22وہ بھی اپنی تیرے کیسے کوش کرے اور ہم بھی کہہ رہے ہیں نائن لوگوں کے آپ جڑو اس چیز
04:26سے
04:26لیکن ایک چیز میں کہنا چاہوں گا ہمیں اپنے آپ کو بدلنا پڑے گا دیکھیں آج کل ہماری آج کل
04:32کے بچوں کا دور چینج ہے
04:40اس کو شکھاؤ آج کہتے ہیں اگر ہم بچے کو آپ کے بس چھوڑی تو آپ اس کو سیلری کیا
04:44دھو گئے کیونکہ اس کے بہت ساری خرچے ہیں
04:46تو ایک تو اس چیز پر گورنمنٹ کو چھوچنا چاہیے کہ وہ سب چیزیں بھی ہو اس کے علاوہ دوسرا
04:51یہ ہونا چاہیے کہ دیکھیں
04:52جب ہم گئے تھے تو ہمارا دور ایک تھا کہ ہم کار کھانے پر جاتے تھے کام کر لے کے
04:56آج کل لائفٹائل چینج ہو گیا آج کل نئے بچوں کا نئے ایک سٹوڑی ہونا چاہیے
05:01تاکہ بچوں کو لگے ہمیں ایک آفیس جا رہے ہیں
05:03اس میں سارے فیسلٹیز ہو وہ سب چیز ایسی ٹولز ہو جن کو ان کو کرنے بھی بھی آسنے
05:08ایسی ڈیزائر کے ساتھ اٹیجمنٹ ہو جو ان کو نئے نئے ڈیزائن دے تاکہ وہ اپنی بزنس کو بڑا سکتے
05:14ماہی دستکار محمد اسلم کو اس فن میں جدت تانے اور ایسے تانبے کے دلکرش سجاوٹی نمونی تراشنے پر
05:21اب تک سٹیٹ ایوارڈ کے علاوہ کئی دیگر اعزازات سے بھی نوازا گیا ہے
05:26ای ٹیو بھارت کے لیے سری نیورس سے پرویز الدین کی خاص رپور

Recommended