Skip to playerSkip to main content
  • 33 minutes ago
#cmkpk #sohailafridi #pti #ptilongmarch #longmarch #imrankhan #attatarar #china #iran #usa #makkahdefensepactm #longmarch #headlines

PTI Protest Updates | Major announcement Sohail Afridi | ARY News 10 PM Headlines | 25th Sep 2026

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02ڈیو آئی نیوز کی خبر کی تصدیق پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موقر
00:05وزیراعلا خیبر پختونخا سحیل آفدی نے لانگ مارچ چار اکتوبر تک موقر کرنے کا اعلان کر دیا
00:10کہا ہمارا مارچ چار اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا
00:18وزیراعظم شہباز شریف کا یو این جرنرل اسمبلی سے خطاب کچھ دیر بعد
00:22وزیراعظم خطے میں کشیدگی روکتی
00:24مذاقرات اور امن کے لیے پاکستان کی صفارتی کوششیں اجاغر کریں گے
00:28شہباز شریف کی یو این سیکیٹری جرنرل سے ملاقات
00:31ایکسپر لکھا انتونیو گھتریس سے ملاقات باعث مسترد رہی
00:41اور ترکیے پاکستان سعودی عرب کا مکہ مشترکہ نفائی موہرے کے تحت ریاض میں اجلاس
00:46ترک فوج کے علامی کے مطابق ترکیے کے چیف آف جرنرل سٹاف
00:49جرنرل سلسوک روکلو پاکستان کے فیل مارشل آسمونیر
00:52اور سعودی عرب کے چیف آف جرنرل سٹاف جرنرل فیاس بن حامد کی شرکت
00:58پاکستان، ترک، سعودیہ کا اسکری سربراہان کا اہم اجلاس بلانے کا فیصلہ
01:02چیف آف سٹاف اجلاس میں سعودی عرب کی مدد کی طریقوں کا جائزہ دیا جائے گا
01:06مکہ مشترکہ دفائی موہرے کے تحت ایک فریق پر حملہ تمام پر حملہ تصور کیا جائے گا
01:12ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے نیو یارک میں پاک، سعودی اور ترک وزرائے خارجہ کی ملاقات
01:17ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے بیٹھک میں تینوں ملکوں کے اسکری سربراہوں کا اہم اجلاس بلانے کے منصوبے پر
01:23بات کی گئی
01:25پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کی عزم
01:30کا عادہ کیا
01:31تینوں ملکوں نے کشیدگی میں کمی اور بہران کے پر امن حل پر زور دیا
01:35نائب وزر اعظم سعود دار نے ایکس پر لکھا، وزرائے خارجہ ملاقات میں مکہ مشکرکہ دفائی موہدے کے تحت
01:41ادارہ جاتی دھانچے کے قیام کی پیششفت کا جائزہ لیا
01:55مکہ دفائی موہدہ خطے قیام کی زمانت ہے
01:58ترک وزر خارجہ کا مکہ دفائی موہدے پر تنقید کرنے والا خود جواب
02:02نیو یورک میں سیمینار کے دوران حاکان فیدان نے سابق امریکی صفید
02:06چینز جیفری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
02:08گزشتہ پچاس سال کی دوران نیٹو چارٹر میں اجتبائی دفاع کے آرٹیکل فائد کا تلاکت کی بار ہوا
02:14نیٹو اتحاد کی تاریخ میں آرٹیکل فائد ایک بار نافذ ہوا
02:17مگر کوئی اس کو خاصی شیر نہیں کہہ رہا
02:20نئے اتحاد سے یمن کے دس سال طویل بہران کے فوری حلقہ مطالبہ نامناسب ہے
02:33پی ٹی آئے دھرنے سے بھاگ گئی
02:35ہمت ہے تو آؤ اسلامباد
02:37وفاقی وزیر اطلاع تتاولہ تارڑ کہتے ہیں
02:39جب گزدل ہیں ان کی دھرنے کی کوئی تیاری نہیں
02:42کی پی حکومت دہشتگردوں کی سہورتکاری کر رہی ہے
02:46وزیراعلا کی پی اپنے کال او فیل سے کال ادم ٹی ٹی پی کے کمانڈر زیادہ نظر آتے ہیں
02:50پی ٹی آئے کال ادم ٹی ٹی پی کی بی اور کال ادم ٹی ٹی کی سی ٹیم ہے
02:54دہشتگردوں نے کی پی کی تمام سیاسی جماعتوں پر حملے کیے
02:58پی ٹی آئے دہشتگردوں کی منظور نظر ہے
03:00کرم میں افغانستان کے جانب سے پاکستان میں فائرنگ کی گئی
03:04مگر پی ٹی آئے نے مضمت نہیں کی
03:06وزیراعلا سوہیل آفریدی نے افغان دراندازی کی مضمت تک نہیں کی
03:10یہ پہلے دہشتگردوں سے ہاتھ ملاتے ہیں
03:12پھر خود کو سیاسی لوگ کہتے ہیں
03:14سوہیل آفریدی اور پوری کے پی حکومت
03:17بزدل اور دہشتگردوں کی سہولتکار ہے
03:31پی ٹی آئے راہ فرار چاہتی ہے
03:33لونگ مارچ ملتوی کرنے کی کوشش کر رہی ہیں
03:36اس وقت ان کے پاس کوئی پلان نہیں
03:38یہ باکلاہٹ کا شکار ہے
03:40گوونے کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے
03:42یہ سرکاری عملات کے ذریعے
03:43اپنا لونگ مارچ کامیاب کرانا چاہتے ہیں
03:45صوبہ آپ کے ہاتھ سے نکل رہا ہے
03:48گوونے راج کی باتیں بھی ہو رہی ہیں
03:50فوات چوہدری کا کہنا ہے
03:51پی ٹی آئے کا لونگ مارچ موخر کرنا
03:53سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کی آخری امید ہے
03:55حکومت بانی کو بنیگالا منتقل کرے
03:58سیاسی قیدیوں کو ریلیف دیں
03:59تاکہ ملک کی صورتحال بہتر ہونا شروع ہو
04:02کوٹ لکپت میں اکید سیاسی لیڈرشپ کو
04:04مذاکرات میں شامل کر کے
04:06حالات میں بہتری کی توقع کی جا سکتی ہے
04:17حکومت نے پی ٹی آئے سے باتشیت کا راستہ
04:20اپنانی کا فیصلہ کر لیا
04:21لونگ مارچ کے تناظر میں
04:23حکومت کی حکمتی عملی سے متعلق آہم اطلاف ہوا
04:25وزیر قانون آزم نزیر تارر
04:28وزیر مملکت داخلہ تلال چوہدری
04:29اور دیگر حکام نے شرکت کی
04:31ذرائع کا کہنا ہے
04:32اطلاف میں جماعت اسلامی کی طرح
04:34پی ٹی آئے سے بھی مذاکرات کا راستہ
04:36کھلا رکھنے پر خور کیا گیا
04:37لونگ مارچ روکنے سے متعلق
04:40انتظامی اور سیکیورٹی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا
04:42پنجاب حکومت کی انٹرنیٹ سیویس
04:44بند کرنے والی تجویز کو مسترد کر دیا گیا
04:47پی ٹی آئے کو
04:48وزاعت داخلہ کی ہدایات ملنے تک
04:50انٹرنیٹ بندش پر اقدام نہ کرنے کی ہدایت کی گئی
05:04بلوچستان میں فتنہ خارج
05:05جر فتنہ ہندوستان کو ٹھکانے لگانے کا مشین
05:07سیکیورٹی فورسس نے چار دل میں بھارتی ہمایت یافتہ
05:10تین تیس دہشتگردوں کو انجام تک پہنچایا
05:13آئی ایس پی آر نے بتایا
05:14آپریشن شعبان میں بائیس خارجی مارے گئے
05:17ان میں گیارہ دہشتگرد نوشکی میں
05:19انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن کے دوران حالات کر دیا گئے
05:22سیکیورٹی فورسس نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو
05:24موثر انداز میں نشانہ بنایا
05:26آئی ایس پی آر نے بتایا
05:27دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ گولہ بارود
05:30اور دھماکہ خیز مواد برامت کر لیا گیا
05:33غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی
05:35دہشتگردی کے خاتمے تک کاروائیاں جاری رہن گی
05:42وزارت ابتلاف فیکٹ چیک اکاؤنٹ نے
05:45افغان وزارت دفاع کے دعوے کو منگھڑت کراتی دیا
05:48افغان وزارت دفاع نے اسپن بولدک کے قریب
05:51پاکستانی پوسٹ تباہ کرنے کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا
05:54وزارت اطلاعات کا کہہ رہے ہیں جمعرات کو
05:56پاکستانی فورسز نے گلستان سیکٹر میں
05:59افغان جاریت کی کوشش ناکام بنائی
06:01جوابی کاروائی میں طالبان چوکیوں کو نشانہ بنایا
06:04دیرہ طالبان اہلکار حالات متعدد زخمی ہوئے
06:07واقعی کی ویڈیوز تصویر میڈیا اور سوشل میڈیا پر زیرے گردش ہیں
06:11افغان وزارت دفاع کا جھوٹا دعویٰ حیران کن نہیں
06:15یہ جھوٹ بولنے کے عادی ہے
06:22جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی صدر کے ساتھ
06:25موائدہ تک پہنچنے کیلئے تیار ہیں
06:26جنگ ختم کرنے کا فیصلہ واشنگٹن کو کرنا
06:29ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کا فاکس نیوز کو انٹیویو
06:33کہا امریکی مٹم الیکشن سے پہلے یا بعد میں
06:35موائدہ ہونے سے ایران کو فرق نہیں پڑتا
06:37اختلافات مذاکرات سے حل کیا جا سکتے ہیں
06:40تو ایک دوسرے کو قتل کرنے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے
06:43اسرائیلی کاروائیوں اور اشتعال انگیزی کی وجہ سے
06:46جنگ ایران پر مسلط لی
06:47ایرانی وزیر خارجہ کہتے ہیں
06:49شرائط تسلیم ہونے پر آب ناہرمز سات دن میں کھول دیں گے
06:52اقوام متحدہ میں اسی ممالک کا آب ناہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ
06:56بہرین کے وزیر خارج عبداللطیف بن راشد نے
06:59اقوام متحدہ میں مسترکہ بیان پڑھا
07:13چینی صدر کا ایران اور امریکہ پر استانباد موہرے کی طرف واپسی کے لیے زور
07:19چینی صدر نے وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرم سے ملاقات میں کہا
07:22بیچنگ امریکہ اور ایران کی استانباد ایم ایو کی طرف واپسی کی حمایت کرتا ہے
07:26انہوں نے مزید کہا چین اور امریکہ کو حریف کے بجائے شراکتدار ہونا چاہیے
07:31امید ہے امریکہ تائیوان کے حوالے سے درست موقع برقرار رکھے گا
07:35امریکی صدر نے کہا دونوں ملک مل کر ایسا تعلق قائم کر سکتے ہیں
07:39جو آنے والی نسلوں کے لیے خوشحالی اور سلامتی کو فروغ دے سکتا ہے
07:48کسان اتحاد نے حکومت سے مذاکرات کے بعد پوٹہ سے لانگ مارچ آج ملتوی کر دیا
07:52شیمن کسان اتحاد خالد حسین بارٹ نے بتایا حکومتی وفنے سیکیورٹی دینے کی اقید یہانی کرائی ہے
07:58اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہر صورت میں ہوگا
08:01حکومت سے مذاکرات کے بعد اگلی تاریخ کا جلد اعلان کریں گے
08:05علی مدد جو تک نے کہا زیارت کراس پر حالات کافی دنوں سے خراب ہیں
08:09کسان اتحاد کے شکر گزار ہیں انہوں نے بات سنی اور مان لی
08:12ہم خالد حسین بارٹ کے ساتھ بیٹھیں گے
08:23پنجاب ورستان بارٹ میں انٹرنیٹ موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا
08:28وزارت داخلہ حالات کے پیش نظر پی ٹی اے کی مشاورت سے فیصلہ کرے گی
08:32وزیر آئی ٹی شیزا فاطمہ کی پرس کانفرنز
08:35کہا وزیر آزم کی پیٹرول ریلیف سکیم سے اب تک 47 لاکھ شہری مستفید ہو چکے ہیں
08:40کسی کو کوئی شکایت ہو تو 9771 پر رابطہ کر سکتا ہے
08:49اسلام آباد میں لاؤن مارچ روکنے کے انتظامات
08:52وفاقی پولس نے وزارت داخلہ سے اخراجات کے لیے ایک عرب روپے مانگ لیے
08:56ذرائقہ کہنا ایک عرب روپے بارہ سوسز آئیت کنٹینرز کے قرائے
09:00نفری اور افسران کی رہائش کی مد میں مانگے گئے
09:03رقم نئی آسو گیانس گنز شیل پیٹرول نفری کے کھانے اور ریت کی بوریوں کی مد میں خرچ کی جائے
09:09گی
09:16سیکیورٹی خدشات کے پیشن ویزر سیول سیکیٹریٹ پشاور کو بند کر دیا گیا
09:20پولس کے مطابق دفاقے کو خالی کروا لیا گیا
09:22ملازمین کو چھٹی دے دی گئی
09:24وزیر اعلی سوئی لافیدی کی سیکیٹریٹ آمد صوبے کی سیکیورٹی پر بریفنگ لی
09:28سوئی لافیدی کا کہنا تھا حملے کی دھمکیوں کے باورو
09:31سیکیٹریٹ مسجد میں نماز کی ادائیگی دہشتگردی کے خلاف عظم کا تخان
09:36دہشتگرد ہمیں خوف صدا نہیں کر سکتے
09:42پشاور برسک روڈ پر سی ٹی ڈی آپریشن میں حلاق دہشتگرد افغان شہری نکلا
09:46تب پیشی حکام کا کہنا ہے دہشتگردوں کو سہولت پراہم کرنے والوں کو رات کے حراست میں لیا گیا
09:52دہشتگرد آرزی طور پر اس علاقے میں موقع تھے گروہ بڑے حملے کی تیاری میں مصنوع تھا
09:57گزرشتہ روہ سی ٹی ڈی انٹیلیجنس آپریشن میں ایک دہشتگرد حلاق اور دو فرار ہوئے تھے
10:02ایک پولش جوان شہید اور دو زخمی ہوئے تھے
10:10سینئر وزیر سینڈ شرجیل میمن کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کا اجلاس
10:15فیک نیوز کی روک تھام کے لیے ان سی سی آئے سے مدد لینے کا فیصلہ
10:18شرجیل میمن نے کہا جھوٹی اطلاعات سے کسی کو نقصان پہنچانے کی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی
10:24فیک نیوز اور گمراہ کون اطلاعات کی روک تھام کے لیے ان سی سی آئے سے موابنت لی جائے
10:29مین سٹریم اور سوشل میڈیا پر فیک نیوز کی روزانہ کی بنیاد پر مونیٹ فنگ کی جائے گی
10:43پنجاب میں تین سو رورل ہیلتھ سینٹرز کو اسپطالوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
10:48پہلی بار جدید ڈیجیٹل میڈیکل باکس متعارف کرانے کا بھی فیصلہ
10:52ڈیجیٹل میڈیکل باکس سے کیمرہ منسلک کر کے ٹیلی کانفرنس بھی ہو سکے گی
10:56وزیراعلا پنجاب کے کلینک آن ویل منصوبے نے تاریخ ختم کر دی
11:00مختصے مدت میں تین کروڑ سے زائد مریضوں نے استفادہ کیا
11:04وزیراعلا پنجاب کی موسمی اور عام امراض کے لیے ٹیلی میڈیسن سینٹر قائم کرنے کی ہدایت
11:16وفاق ہو یا سن حکومت کراچی سے کوئی سنجیدہ نہیں
11:20پنجاب میں منصوبے بروقت مکمل ہوتے ہیں
11:23یہاں آ کر سانسے اکھڑ جاتی ہیں
11:24امی جماعت اسلامے کراچی منم زفر کہتے ہیں
11:27گرین لائن بس منصوبہ اب تک نامکمل ہے
11:29ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبہ بھی عوام کے لیے عذاب بنا ہوا ہے
11:33پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاب جاری ہے
11:36بھتہ ٹیکس پوری ختم کیا جاری ہے
11:44شوگر مل مالکان نے پھر چینی برامت کرنے کی اجازت پاہلی
11:48ترجمان شوگر ملز اسوسییشن نے کہا
11:50فوری دوہزار چھبیس سے استعداد کی جاری ہے
11:53کہ اضافی چینی برامت کی جائے
11:55دس لاکھ ٹن چینی کو پوری برامت کیا جانا چاہیے
11:58پرشنگ سیزن قریب ہیں تاخیر سنت اور کسانوں کو تباہ کر دیگی
12:01ترجمان کا کہنا تھا
12:03چینی کی قیمتیں پیداواری لاغت سے بہت تم ہیں
12:05شوگر انڈسٹی کو فری مارکٹ کے اصولوں پر کام کرنے دیا جائے
12:17کراچی کے امریکی کانسل خانے میں فریڈم ٹو فیفٹی تقریب کا احتمام
12:22امریکی کامیابیوں کا شاندار جشن منایا گیا
12:24پاکستان اور امریکہ کے دیرینہ تعلقات بھی مجاگر کیے گئے
12:27گورنر سن نحال حاشمی سپیکر سن اساملی قادر شاہ دیگر اہم شخصیات کی شرکت
12:32امریکی کانسل جنرل گوڈمن نے کہا پاک امریکہ تعلقات مزید مضبوط ہو رہی ہیں
12:37گورنر نحال حاشمی نے بھی دونوں ملکوں کے درمیان گہری اور دیرینہ شراکتداری کو سراہا
12:42اویش شاہ نے امریکہ کو آزادی کے دھائی سو سال مکمل ہونے پر مبارک پاک دی
12:51امریکی اور چینی صدور کی وائٹ ہاؤس پر ملاقات سے پہلے میڈیا کورج اور کیمرے لگانے پر جھگڑا
12:56تنازق کی وجہ امریکی اور چینی فروٹوگرافرز اور میڈیا نمائندوں کے کورج کے مقام پر جگہ کا تائین تھا
13:02چینی صحافیوں کے پیچھے نہ ہٹنے پر امریکی سیکرٹی کرٹ سروس کو مداخلت کر کے معاملہ حل کرنا پڑا

Recommended