Skip to playerSkip to main content
#headlines #ptilongmarch #sohailafridi #imrankhan #pti #longmarch #ptiprotest #breakingnews #latestnews #newsheadlines #arynews

PTI Long March | Big Updates On PTI March | Ata Tarar Big Challenged PTI | ARY News 8 PM Headlines | 26th Sep 2026

PTI formally announces postponing Islamabad long march till October 4

PESHAWAR: In confirmation of ARY News report aired earlier in the day, Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leadership formally announced the postponement of its highly anticipated nationwide protests and long march towards Islamabad till October 4.

Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi announced that the party has decided to postpone the march till October 4, the date when he and his party workers will leave Peshawar for Islamabad.

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں مباینہ خودکش دھماکہ 11 افراد شہید
00:06دھماکہ ڈی آئی خان کوئٹا روڈ پر پولس چیک پوسٹ پر ہوا
00:10بارود سے بھری گاڑی انصدادے سمارکنگ چیک پوسٹ سے ٹکرائی
00:14شہدہ میں 6 پولس حلکار دو کسٹمز حلکار دو خواتین اور دو سال کا بچہ شامل ہے
00:19تیس سے زائد افراد زخمی ہوئے
00:21زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے
00:23شہدہ کی تعداد میں اضافے کا خچہ ہے
00:26مقامی لوگوں میں کیپی حکومت کی جانب سے دہشتگردی سے لا تعلقی پر شدید غصہ ہے
00:36وزرعظم شہباز شریف کی ڈی آئی خان میں پولس چیک پوسٹ پر حملے کی مضمت
00:40قیمتی جانوں کے زیادہ پر اظہار افسوس
00:42شہباز شریف نے کہا دہشتگردی کے خلاف قوم کے محافظوں کے قربانی آرائے گا نہیں جانے ریں گے
00:54ٹرامپ نے ایران کی تجاویز مسترد کر دی
00:56امریکی صدر ٹرامپ نے میڈیا کو بتایا
00:58ایران ایسا معاہرہ چاہتا ہے جس کے تحت آپ نے حرمز فوری کھول دی جائے
01:01آپ نے حرمز پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے
01:07سعودی عرب اور حوسی ملیشیا کے تنازوں کے حل میں ایران مدد کر سکتا ہے
01:11ایرانی صدر کی بڑی پیشکش
01:12الجزیرہ کو انٹرویو میں کہا
01:14اب نئے حرمز کا مسئلہ طاقت کے بجائے باتچیت سے حل کیا جا سکتا ہے
01:18سالسوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے
01:21پاکستان اور قطر امریکہ کے ساتھ سالسی میں کردار ادا کر رہے ہیں
01:25بار بار حملوں پابندیوں کے وائس امریکہ سے باتچیت پر اعتماد نہیں رہا
01:29امریکہ کو اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر اپنی پوزیشن واضح کرنا ہو
01:42سحیل آفیدی دہشت گردوں کو مقابلہ نہیں کرتے
01:45نہ ہی پی ٹی آئے والے دہشت گردوں کی مضمت کرتے ہیں
01:48پی ٹی آئے کی کوئی تگاری نہیں تھی
01:49میرے بیان پر کہا گیا کہ ہمارا مارچ ہماری مرضی
01:52نہ تمہاری مرضی ہے اور نہ ہی تمہارا مارچ ہے
01:55وزیر اطلاع اتا تارر کی نیوز کانفرنز کہا
01:57سحیل آفیدی پی ٹی آئے میں اپنی سیاسی ساکھ ہو چکے ہیں
02:00اختیار ولی نے کہا
02:02پی ٹی آئے نے لانگ مارچ کے لیے کوئی تیاری نہیں کی
02:16اور فیل مارچل سیر آسمونیر سے
02:18سعودی وزیر دفاع کی ملاقات
02:20مکہ مشترکہ دفاعی موہرے کے تحت
02:21حملوں سے نمٹنے کے لیے تعابن جاری رکھنے پر اقتفاق
02:24سعودی وزیر دفاع نے مکہ دفاعی موہرے کے تحت
02:27سربراہان افواج کے اجلاس کے نتائج کو سراہا
02:29ملاقات میں مکہ مکرمہ پر ہونے والے
02:32حملوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا
02:33سعودی عرب کی شہری اقتصادی تنصیبات
02:36کو نشانہ بنانے والے حملوں کی مضمت
02:38تحفظ کے لیے مشترکہ کوشش جاری رکھنے کا فیصلہ
02:42لانگ مارچ کے بعد مذاکرات کرنے ہیں تو پہلے کیوں نہیں کرتے
02:46حکومت ساتھ دن میں مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے تو افہا متفہین سے کر لے
02:49وزیر اعلیٰ فیبر پختونخواہ سوہیل آفیدی کی صحافیوں سے غیر اسمی گفتگو
02:54کہا بانی کے لیے وزارت اعلیٰ سے گیا بھی تو فرق نہیں پڑے گا
02:58مجھے ہٹایا گیا تو لوگ سڑکوں پر نکل آئیں گے
03:00وزر رحمان ہمارے پاس آ جائیں تو خوش آمدید کہیں گے
03:10ارمین شریفین ریڈ لائن ہے حرمت اور سلامتی پر کوئی سمجھاتا نہیں کیا جائے گا
03:15مکہ مکرمہ پر رون حملے کی کوشش نے دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پیدا کیا
03:20وزیر اعظم شہباز شریف پاقوام متحدہ کی جنرل اسمیلی سے خطاب
03:24سعودی عرب پر حالی حملوں کی شدید مضمت
03:27کہا پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کا تاریخی مکہ دفاع معاہدہ
03:30علاقائی امن و استحقام کا زامن ہے
03:32یہ اتحاد کسی ملک کے خلاف نہیں
03:35ایران امریکہ جنگ سے ایکینٹی جانیں ضائع ہوئیں
03:38معیشتوں کو نقصان پہنچا
03:39اب نائے حرمز جیسے اہم سمندری راستے شدید دباؤ میں آگئے
03:43تنازو ختم کرنے کے لیے پاکستان نے واشنگٹن اور تہران کو میز پر بٹھا کر
03:47تاریخی پیش رکھ کی
03:49عالمی معیشت کے مراکز آبنا حرمز اور باب المندب کو کھلا رہنا چاہیے
03:53میزائل اور ڈرونز بندوقوں کے شور کے دوران
03:56سفارتکاری کی آواز کو مزید بلند ہونا چاہیے
03:59وزیراعظم چہواز شریف نیو یورک سے لندن پہنچ گئے
04:02ذرائع کے مطابق وزیراعظم لندن میں قیام کے دوران چیک اپ کروائیں گے
04:06دو روز بعد وطن لوٹیں گے
04:20سعودی اتحادی افانج نے یمنی ہوسیوں کے ریاد پر دو ڈرونز حملے ناکام بنا دئیے
04:26دونوں ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا
04:28خامس مشہد کی جانب داغا گیا ہوسیوں کا بلیسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیا
04:33سیکیڈرٹری جنرل خریج سعون کاؤنچل کی ریاد اور خامس مشہد پر ہوسی حملوں کی شدید مزمت
04:40جاسم محمد البڑیوی نے سعودی عرب کی حمایت کا آدھا کیا
04:43کہا مملکت کو اپنی سلامتی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے ضروری اقتماد کا حق حاصل ہے
04:49عالم برادری ہوسیوں کو جواب دے بنانے کے لیے دو طوک مواقف افتیار کرے
05:00مقام معاہدے کے بعد واضح ہے
05:02کسی بھی جاریت کی صورت میں ہم سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہوں گے
05:05وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں بھارت افغانستان کا سب سے بڑا مددگار اور ساتھی ہے
05:10افغانستان کے ساتھ دور دور تک حالات میں بہتری کی گنجائش نہیں
05:14وزیر دفاع نے مزید کہا گورنر راج کو آپشن آئین میں ہمیشہ سے موجود ہے
05:18پی ٹی آئی سے باتشت نہیں ہو سکتی
05:20مارچ کے لیے شاید کافی بھتہ وصول نہیں ہوا تھا
05:24اس لیے ہفتہ آگے بڑھا دیا
05:25ان کے خمیر میں بددیانتی ہے
05:27ان کے بڑے بڑے لوگ خود گرفتاریاں دے رہے ہیں
05:29بعض لوگ گرفتار ہو کر خود کو مظلوم ظاہر کر رہے ہیں
05:46جرم کے الزام پر بھی ایم پی اے کی گرفتاری سپیکر کی اجازت سے مشروع
05:50وزیر داخلہ محسن اقوی نے سوال اچھا دیا
05:53ایکسپر بیان میں کہا
05:54خیبر پختنخواہ میں ایم پی اے کسی کو قتل کر دے
05:57تو کیا پولس گرفتاری کے لیے اجازت کا انتظار کرے گی
06:00قانون کی نظر میں مساوات کی کیا انوکھی تشریح ہے
06:03بہت خوب
06:04اسی طرح جاری رکھیں
06:06کیا یہی ریاست مدینہ ہے
06:13اے ٹی سی کراچی نے نقیب اللہ قتل کیس کے ساتھ ملزمان کو عدم شواہد پر بری کر دیا
06:18ملزمان میں شویب شوٹر امان اللہ مروت گدا حسین
06:22صداقت حسین ریاض احمد راجہ شمین محسن عباس شامل ہیں
06:26ٹرانسیکیوشن کے مطابق سابق ایس ایس پی ملی راو انبار سمیت
06:30اٹھارہ پولس افسران اور اہلکاروں کو بری کیا جا چکا ہے
06:33نقیب اللہ کو جنوری دوہزار اٹھارہ میں پولس مقابلے میں حلق کیا گیا تھا
06:40میدان نہیں چھوڑا وزیر آزم کے وطن آنے کا انتظار کر رہے ہیں
06:44وزیر آزم سے ملاقات میں لیوی کا مسئلہ حل نہیں ہوا تو مارچ کریں گے
06:48امی جماعت اسلامی حافظ نمو رحمان کہتے ہیں حکومت کو عوام پر بوجھ رالنے کے بجائے اپنے اکھراجات کم کرنے
06:54چاہیے
06:54پورے ملک میں آس سے دستخطی محیم شروع کر رہے ہیں
06:58پاکستان کے عوام پر اتنا بڑا ڈاکہ پڑھ رہا تھا تو اپوزیشن کیا کر رہی تھی
07:02اپوزیشن جماعت مافیات کے خلاف بات نہیں کرتی کیونکہ کمپرومائزڈ ہیں
07:14خیبر پختونخواہ میں بڑتی دہشت گردی پر صوبائی حکومت کی کارکردگی اور غیر سمجیدہ رویہ پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
07:20خیبر پختونخواہ حکومت کا افغانستان سے مذاکرات پر اسرار دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کی مستحصل مخالفت
07:28حضیر اطلاعات و نسٹریات کے مطابق صوبے میں روہ سال دہشت گردی کے دو ہزار چار سچپن باقیات ہوئے
07:34سیویلین اور آر سیکیورٹی فورسز بشمول چار سو بہتر افراد شہید ہوئے
07:38انیس خودکش تماکوں میں افغان باشندے ملوث لکھے
07:41صوبائی حکومت کی دہشت گردی سمیت افغان دراندازی پر خاموشی
07:45جنازوں میں ادم شرکت ایپ ایکس کمیٹی اجلاس نہ کرنا اور پولیس اور سی ٹی بی کی استعدادے کار نہ
07:50بڑھانا
07:51دہشت گردی کی سہولت کاری ثابت ہوئے تھی
08:05چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی افغانستان سے پاکستان میں ڈران دراندازی کی شدید مضمت
08:11ملکی خود مختاری کی سنگین خلاف برزی کرا دیا
08:14تمام آرڈ ڈرانز کو اہداف تک پہنچنے سے کب ناکام بنانے پر پاک پہنچ کو خراج تحسین پیش ہیا
08:20بلاول بھٹو نے کہا افغان حکومت کی ذمہ داری صرف حملوں سے لا تعلقی نہیں
08:25انہیں روکنا اور ذمہ داروں کی خلاف کاروائی کرنا بھی ہے
08:37فتنہ ہندوستان کی بلوچستان میں موشی ترقی کا راستہ روکنے کی مضموم کوشش ہیں
08:42دہشت گردوں کا دکی نانا صاحب زیارت میں سڑک تعمیر کرنے والی کامپنی کے کیام پر حملہ
08:47ایک گارڈ شہید دوسرا شدید زکنی ذرائقہ کہنا ہے
08:50دہشت گردوں نے کیامپ سے اٹھارا مزدوروں کو اغوا کر لیا
08:53دہشت گردوں کی تلاشت جانے
09:02پلوچستان بہیا لوٹی میں چیئرمن زلہ کانسر ڈیرہ بکٹی غلام نبی شمبھانی کے گھر پر حملہ
09:08ہدایت شمبھانی کے زیرے نگرانی بکٹی آن فورس کا دہشت گردوں سے مقابلہ
09:12پرار کی کوشش میں تیرہ دہشت گرد مارے گئے
09:15مقابلے کے دوران بکٹی آن فورس کا ایک جوان شہید اور تین زکنی ہو گئے
09:23پاک بہریہ کے جہاز ہنین اور یر موک نے اٹھائیس سو کلوں سے زائد منشیات پکڑ لی
09:28آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بہریہ کے جہازوں نے بہیرہ عرب میں مشترکہ انصداد منشیات آپوریشن کیا
09:35سات سو پچانس میلین ڈالر مالیت کی منشیات قبضے میں لی گئی
09:39نیول چیف ایڈمیرل نبید اشرف نے افسران اور عملے کی پیشہ ورانہ کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا
09:44پاک نیوی سمندری سلامتی اور سماگلنگ کے خلاف کارروائی کے لیے پورازم ہیں
09:49صدر زرداری وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا
09:53بہر عرب میں منشیات کے خلاف کامیاب کارروائی پر پاک بہریہ کے جوانوں کو خراج تحسین
10:05صدر عاصف علی زرداری نے سامابا سیف سٹی آرڈیننس کی منظوری دے دی
10:09سیف سٹی کیمرو یا انفرسٹرکشر کو نقصان پہنچانے اقصانے یا ترغیب دینے پر بیس لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا
10:15اہدجاج یا جلسے جلوس میں نقصان کی صورت میں منتظمین بھی ذمہ دار ہوں گے
10:20جرمانے کی رقم سیف سٹی کیمرو کی برامت پر خرچ ہوگی
10:23پیسٹے کے خلاف تیز دن میں اپیل کی جا سکے گی
10:34مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف کا آزاد کشمیر کی نو منتخب صدر ڈاکٹر نجیب نقی سے ٹیلی فانک
10:40رابطہ
10:40نواز شریف نے کہا جلد ہی وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ آزاد کشمیر کا دورہ کروں گا
10:46آزاد کشمیر کے عوام سے کیے گئے اپنے وعدوں پر عمل درامت یقینی بنائیں گے
10:50ڈاکٹر نجیب نقی نے کہا آزاد کشمیر حکومت وعدوں کی تکمیل کے لیے کوئی قصر اٹھا نہیں رکھے گی
11:01آج اسلام آباد بند ہے یعنی ملک کا دل بند ہے
11:04ملک کے حالات دیکھ کر دکھ ہوتا ہے
11:06صادق کسان اتحاد خالق کھوکر کا کہنا ہے وعیشت بند ذرات تباہ ہو رہی ہے
11:10گوئرنس بھی موجود نہیں
11:12حکومت اور آپوزیشن زد چھوڑیں
11:14باکستان کی معاشی ترقی کے لیے مل کر بات کریں
11:26پاکستان میں جتنے بڑے کام ہوئے پیپلز پارٹی نے کیے
11:29پیپلز پارٹی کے عدوار نکال دیں تو ملک میں اندھیریں ملیں گے
11:32سن میں بہترین یونیورسٹیز اور اسپتال ہیں
11:35تھر کوئلے کے پروجیکٹ کا سہرہ بھی پیپلز پارٹی کو جاتا ہے
11:38سن کے سینئر وزیر شرجیل میون کا مید پور خاص میں پنک سکوٹی دینے کی تقریب سے خطاب
11:43تہا شکایات مل رہی ہیں کہ پنک سکوٹی کو کلر کر کے مرد استعمال کر رہے ہیں
11:48سرپرائز چیکنگ ہوگی کوئی مرد پنک سکوٹی چلاتے پکڑا گیا تو سکوٹی ضبط کر لی جائے گی
11:57گل پلازا کی دکانوں کے مالکان عدالت پہنچ گئے
12:00مقدمے کو سانہائی بلدیا ٹاؤنگ کے طرز کا مقدمہ کھرا دیا
12:03عدالت نے استفسار کیا آپ نہ مددہی ہیں نہ گواب پھر کیوں آئے ہیں
12:08کیا آپ لوگوں نے دفعہ ایج سو چونسٹھ کا بیان ریکارڈ کرایا ہے
12:11وکیل نے کہا ہم پہلے اس کیس کو حادثہ سمجھتے رہے یہ ایک قتل امت ہے
12:16عدالت نے پوچھا کیا آپ لوگوں کو حکومت کی جانب سے انداد ملی ہے
12:20وکیل نے کہا اندادی رقم صرف کرایا داروں کو ملی
12:23مالکان کو کچھ نہیں ملا
12:25یونین سادر تنویر پاستہ نے کہا حکومت شاپ اونرز کو دکانے بنا کر دے گی
12:29عدالت نے کہا آئندہ سماعت پر درخواست کے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ ہوگا
12:46پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب اور ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈریکٹر کی ملاقات
12:51گریفنگ کے دوران بتایا گیا پنجاب کی تیرہ ازلام سکول نیوٹریشن پروگرام شروع کیا ہے
12:56جس کی نگرانی وزیر اعلیٰ خود کر رہی ہیں
12:58مریم اورنگزیب کا کہنا تھا پنجاب بھر میں فضائی آلودگی کی روک تھام کے لیے
13:03گاڑیوں کی ٹیسٹنگ جاری ہے
13:04اگری میکنائزیشن وزن کی تحت فصلوں کی باقیات جلنے میں چالیس حیصت کم ہو
13:14شن گیمز میں پاکستان نے دو مزید برانز مادل جیت لیے
13:18پاکستان کی اشب ارفان اور نور زمان نے اس فوش میں برانز مادل جیتا
13:22دونوں پلیئرز کو سیمی فانل میں شکست ہوئی
13:24پاکستان کے مادل کی تعداد چار ہو گئی
13:27ایتھلائٹکس میں بھی مادل جیتنے کی امید روشن
13:29شجر عباس نے دو سو میٹر کے سیمی فانل میں جگہ بنا لی
13:33شجر نے مقررہ فاصلہ 21.23 سیکنڈ میں ٹیک کیا
13:37بیڈمنٹن میں ویمن سنگل میں
13:39ماہور شہزاد کو انڈونیشیا کی پلیئر نے شکست دی
13:42کومن ویلز کی برانز مادلس پارپا زہرہ بھی پری کوارٹر فانل ہار گئی
13:46ہاکی میں پاکستان کو پہلی شکست
13:48ملیشیا نے پانچ چار سے ہرا دیا
13:50ملیشیا

Recommended