Skip to playerSkip to main content
#PTI #PTILongMarch #SohailAfridi #Government #PTIandGovernmentTalks #BreakingNews #PakistanNews #Islamabad #ImranKhan #LatestNews #NewsHeadlines #Pakistan

Govt-PTI Talks Failure | PTI Long March | Mohsin Naqvi Major statement | ARY News 5 PM Headlines | 4th Oct 2026

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28opposition
00:32ایک طرف صوبے میں دہشت گردی ہے
00:34تو دوسری طرف فوج کے خلاف بیانات دیے جا رہے ہیں
00:37یہ نہیں ہو سکتا
00:38کہ وزراء فوج کے خلاف بیانات دیں
00:40اور شہدہ کے جنازوں میں نہ آئیں
00:42نیوز کانفرنس سے پہلے
00:44وزیر داخلہ نے صدر آصف علی زرداری
00:46اور وزیر آزم کو مذاکرات
00:47بے نتیجہ رہنی کی وجوہات سے آگاہ کی
01:00جتنے احتجاج کرنے ہیں کریں
01:02اسلام آباد پر دھاوہ بولنے کی اجازت
01:04نہیں دی جائے گی
01:05خیب پختونقوا کے اندر یا باہر
01:07کہیں بھی دھاوہ بولا گیا
01:08تو ان کا پیچھا کریں گے
01:09اب اسلام آباد پر دھاوہ بولنے والوں کی
01:12قسطوں کا خاتمہ ہونا چاہیے
01:14وزیر داخلہ موسن نقوی کے اہتے ہنگ
01:16کو بتا دیا تھا
01:17لانگ مارچ شروع ہوگا تو مذاکرات ختم
01:19لانگ مارچ میں کوئی ایک بھی جان گئی
01:21تو ذمہ دار سوہل آفیدی ہوگا
01:23ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس دیکھنے
01:25یہ کس مود میں ہیں
01:26یہ جن جتھوں کے ساتھ تیاری کر رہے ہیں
01:28انہیں ویسے ہی قابو کریں گے
01:29حکومت نے پی ٹی آئی کو
01:31لانگ مارچ ملتوی کرنے کی کوئی درخواست نہیں کی
01:33پیپلز پارٹی کے خواہش تھی
01:35کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ملتوی ہو
01:38وزیر داخلہ موسن نقوی
01:39لہور سے پشاور کے لیے روانہ
01:48پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے
01:50مذاکرات بے نتیجہ رہنے کی وجوہات بتا دی
01:53کہتے ہیں پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی ٹیم
01:56اپنے موقف پر ڈٹی رہی
01:58ہمارا موقف تھا خیبر پختنقہ میں
02:00انصداد دہشتگردی اقدمات وفاق اور
02:02کیپی حکومت میں معاہدے پر مبنی ہوں گے
02:04معاہدہ صوبائی اسمبلی میں
02:06مختلف جماعتوں سے مشاورت اور رضا مندی سے
02:08تشکیل دیا جائے گا حکومت کا اصرار تھا یا
02:11طرفہ شروع کیے گئے تمام اقدمات کی
02:13ذمہ داری صوبائی حکومت کو قبول کرنی ہوں گے
02:21مشاورت اور جرگوں کے نام پر تاخیری
02:23حربیں مزید قبول نہیں کیے جائیں گے
02:25ریاست پی ٹی آئی کو پرانے بیانیے سے
02:28عوام کو گمراہ کرنے کی اجازت نہیں دے گی
02:30وزیر اطلاع تطا تارر کہتے ہیں پی ٹی آئی
02:33کا تمام جماعتوں سے مشاورت کا موقف
02:35پرانا ہو چکا ہے
02:36کی پی حکومت سیاسی طور پر کمزور ہوئی
02:39تو وفاق سے مذاکرات شروع کیے
02:40پی ٹی آئی کا دہشتگردی سے متعلق بیانیاں
02:43دہشتگردوں کے حق میں ہیں
02:52ہمارا ایک بھی مطالبہ آئین یا قانون کے خلاف میں
02:55قوم کو حقیقت بتانا چاہتے ہیں
02:56ہمیں دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک برداشت ہیں
02:59وزیراعلا کے پی سوہلا فریدی کا ٹوئٹ
03:02وزیراعظم اور اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان
03:04ملاقاتوں کا مطالبہ
03:06لکھا بڑے سیاسی قومی آئینی اور قانونی معاملات پر
03:09تفصیلی مذاکرات بھیے جائیں
03:11وزیراعظم حکومت پیپلز پارٹی اور اپوزیشن پر
03:14مشتبل مشترکہ کمیٹی بنائیں
03:16کی پی میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے
03:18وفاق اور صوبے میں مشاورت کی جائیں
03:20وفاق اور قیبر پختونقہ حکومت
03:22بہتر گھنٹے میں جلاس بلا کر حکمت عملی بنائیں
03:25پی ٹی آئی آج لکی مروض سے لانگ مارچ کر رہی
03:35وزیر داخلہ محسن نقیقہ وزیراعلا قیبر پختونقہ کے
03:39شیئر کردہ مسوودے پر حد عمل کہا یہ وہ مسوودہ ہو سکتا ہے
03:42جو راگ جائے گردش کرتا رہا یہ اس لیے کیا گیا
03:45تاکہ فرقین کے تیشدہ مسوودے کو ناکام بنایا جا سکے
03:48مذاکراتی ٹیم نے ہمارے ساتھ ایک الگ متفقہ مسوودہ تشکیل دیا تھا
03:53سینیٹر شریر احمان کہتی ہیں
03:55خیبر پختونقہ حکومت کے پاس قابل عمل مسوودہ تھا
03:58تو اسے پیش کرنا چاہیے تھا
04:00موہدہ تقریباً تیہ ہونے کے بعد شرائط تبدیل کرنا غیر ذمہ دارانہ عمل تھا
04:04پچھ سالہ پارلیمانی زندگی میں سیاسی مفاہمت کا ایسا موقع ضائع ہوتے نہیں دیکھا
04:13مذاکرات میں پی ٹی آئی نے دیگر نقاط پر اتفاق کیا
04:16مگر دہشدگردی پر یوٹن لیا
04:18تحریک انصاف دہشدگردی کے خلاف جنگ نہیں
04:20صرف لانگ مارچ کرنا چاہتی ہے
04:22گورنر خیبر پختونقہ فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
04:25صوبہ دہشدگردی کا شکار ہے
04:26سب کو اکھٹا ہونا چاہیے
04:28مگر پی ٹی آئی ساتھ نہیں دے
04:30صدر وزیراعظم اور مطالقہ ادارے چاہیں
04:32تو امرجنسی اور گورنر راج لگا سکتے ہیں
04:42خیبر پختونقہ میں جو خون بے رہا ہے
04:44آپ کی ہاتھ اس سے رنگے ہوئے ہیں
04:46قوم آپ سے حساب لے گی
04:48وزیر دفاع آخازہ آنسف کہتے ہیں
04:50خیبر پختونقہ کی قیادت سرکاری مال خود بھی لوٹتی ہے
04:53دہشدگردوں کو بھتے کی صورت میں حصہ دیتی ہے
04:56اسمبلی تقاریر اور میڈیا گواہ ہے
04:58بانی پی ٹی آئے دہشدگردوں کو
05:00خیبر پختونقہ میں بسانے کا سب سے بڑا حامی تھا
05:02ہمارے شہید اپنے مقدس کون سے وطن کی آبیاری کرتے ہیں
05:11سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونقہ میں
05:13فتنہ خوارج کے خلاف کاروائیاں
05:15آٹھ دہشدگرد حالات
05:16بی آئے خان میں دہشدگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر
05:19آپریشن کیا گیا
05:20حالات دہشدگردوں میں فتنہ خوارج کے تین اہم سرغنہ بھی شامل
05:24غیر ملکی کرنسی
05:25بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برامت
05:27صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا فورسز کو خراجی تحسین
05:32صدر زرداری نے کہا
05:33عزم استحکام ویجن کے تحت
05:35فتنہ خوارج کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی
05:38وزیراعظم نے کہا
05:39ملک میں امن و استحکام کے لیے
05:40دہشدگردی کا مکمل خاتمہ ناگزیر ہے
05:56پی ٹی آئی حکومت کو
05:57کے پی میں بدمنی پائدہ دیتی ہے
05:59کال ادم جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور پی ٹی آئی میں
06:01بہت سی چیزیں مشترک ہیں
06:02کال ادم ایکشن کمیٹی نے کشمیر میں
06:05وہی تاریخ رکھی جو پی ٹی آئی نے
06:06لاغ مارچ کی رکھی
06:07وزیر مملکت داخلہ تلال چونڈری کی نیوز کانفرنس
06:11کہا ایک گینگ
06:13گھمسایا ملک سے اسلحہ لے کر پاکستان آتا ہے
06:15ناجائز اسلحے میں
06:17زیان آمی ملزم گرفتار ہوا
06:18افغانستان سے اسلحہ کشمیر تک پہنچایا گیا
06:21مزید تحقیقات ہوئی تو تین لوگ اور گرفتار ہوئے
06:24افغانستان سے زرغون نامی شخص سے اسلحہ تشمیر لے گیا
06:27گرفتار ملزمان سے حاصل مزید شواہد عدالت میں پیچھ کے جائیں گے
06:31ہمساہ ملک اپنی پروکسی سے پاکستان میں ادم استحقام پیدا کرنا چاہتا ہے
06:49پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مزاکرات
06:52آئی ایم ایف پاکستان کی معاشی پالیسیز اور کارکردگی سے مطمئن
06:55رمہ مالی سال کے دوران کسی نئے ٹیکس کا انکان ختم ہو گیا
06:59ذرائقہ کہنا ہے اف بی آن نے جرائی تا ستمبر ٹیکس حدف حاصل کر کے آئی ایم ایف کو مطمئن
07:03کر دیا
07:04ٹیکس آمدن میں گروڈ کی وجہ سے نئے ٹیکس اقدامات کی ضرورت نہیں ہوگی
07:08آئی ایم ایف کو دسمبر تک نئے این ایف سی ای وارڈ کی یقین دہانی کرائی گئی
07:20وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سومالیا میں بحری قضاقوں کے ہاتھوں جانبھاک اور زخمی پاکستانیوں کی وطن واپسی شروع
07:27چار زخمی پاکستانیوں کو ایٹھوپین ایلائنز کی پرواز سے کراچی دوانہ کیا گیا
07:31تین جانبھاک پاکستانیوں کے اجزتفاقی بھی اسی پرواز سے کراچی لائے جا رہے ہیں
07:37ایٹھوپین ایلائنز کی پرواز آج چام چار بچ کر چالیس منٹ پر کراچی پہنچے گی
07:49نوشیر و فیروز میں نیشنل ہائی وی بائی پاس پر کار اور ٹرپ کفرا گیا ہے
07:53پانچ افراد جانبھا ہر مرنے والوں میں خاتون اور بچی شام لاشی انسپتال منتقل کر دیتی
08:04ایران اور امریکہ کے درمیان تنازو مشکل راستے یا آسان راستے سے حل ہو سکتا ہے
08:09امریکی سادر ٹرامپ کا کہنا ہے ایران کے بارے میں مجھے ایک فیصلہ کرنا ہے
08:12امریکی اقدامات اور کاروائیوں سے ایران کمزور ہو چکا ہے
08:16اسے جوہری حتیان حاصل کرنے کے تقریبا تمام منصوبے ترک کر دیئے ہیں
08:31امریکہ نے پھر حملہ کیا تو دفاع کے لیے پہلے سے زیادہ تیار ہے
08:35ایرانی وزیرہ کارجہ باسراتشی کہتے ہیں
08:37ایران اور قلیجی ممالک کے درمیان اعتماد سازی کا نیا باب شروع ہو گیا
08:40ایرانی پارلمنٹ کے سپیکر محمد باقی قارباف کا کہنا ہے
08:44جب تک اسلام آباد نفاہمتی آداز کی بنیاد پر ہماری ساتھ شرائط پوری نہیں کی جاتی
08:49اب ناہرموز نہیں کھولی جائے گی
08:59خیبر پخت القوم دیشتگردی پھر سر اٹھا رہی ہے
09:02وزیر اعلیٰ کے پی سے گزارش ہے قومی ذمہ داری کا احساس کریں
09:06وزیر پیٹرولیام علی پرویز ملک کہتے ہیں
09:08سیاسی قیادت اقتلافات بھلا کر قومی مفاد کے لیے ایک ہو جائے
09:13دیشتگردی کے قاتمے کے لیے اسکری قیادت کے پیچھے کھڑا ہونا چاہے
09:25بلوچستان کا مستقبل بندوق پکڑ کر پہاڑوں میں چھپنے والے نہیں
09:29کتاب تھام کر علم و تحقیق کے میدان میں نام کمانے والے نوجوان ہیں
09:33وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بکٹی کہتے ہیں
09:36دیشتگردی کا مقابلہ علم و شعور اور ترقی کے مواقع پر رہم کر کے کیا ہے
09:40دنیا کی بہترین جامعات بلوچستان کے نوجوانوں کا مقدر بنیں گی
09:45سرفراز بکٹی کے بلوچستان ایڈوکیشن انڈیومنٹ فنڈ کے تحت
09:49بیرون ملک پی ایسٹی سکولرشپس کا اعلان
09:56وزیر مواصلات نے آئندہ ماہ سکھر حیدرباد موچروے ایم سیکس کی تعمیر شروع کرنے کی نبیت سنا دی
10:02عبدالعلیم خان کہتے ہیں تیس سال سے التوا میں پڑی موچروے کی تعمیر شروع ہونے جا رہی ہے
10:07موچروے سندھ سمیت پاکستان بھر میں تجارتی سرگرمیوں کو نئی رفتار دے گی
10:11منصوبہ سندھ اور پاکستان کی ترقی کے لیے ہم سنگیمیل ثابت ہوگا
10:22میرے کراچی مرتضی وحاب نے قیوم آباد میں پانی کی بتے سنچ لائن کی تبدیلی کا سنگی بنیاد رکھ دیا
10:28کہتے ہیں قیوم آباد میں جو کام بیس سال میں نہیں ہوا تو پیپلز پارٹی نے کر دیا
10:33نوے دن میں لائن مکمل کریں گے تاکہ لوگوں کو صاف پانی مل سکے
10:37اب چائنہ کٹنگ کا دور ختم ہو چکا ہے
10:39بلاول جب وعدہ کرتا ہے تو اسے پورا بھی کرتا ہے
10:48پنجاب کی پانچ اہم سڑکوں کا انتظام نجی شووے کے سفر
10:52منصوبوں کی منتقی سے حکومت پنجاب کو بائیس ارب روپے کا ریوینیو ملے گا
10:56پبلک پرائیوٹ پارٹنشپ کے تحت پانچوں سڑکوں پر جدید ٹول پلازے بنیں گے
11:01پرائیوٹ کانٹریکٹر سات سال تک ٹول کلیکشن کرے گا
11:04پرائیوٹ کامپنی ہی متعلقہ روڈ کی دیکھ بھال اور مرمت کی ذمہ دار ہوگی
11:09وزیراعلا پنجاب مریم نباز نے روڈ پروجیکٹس کا ڈیجیٹل افتتاح کرتے ہیں
11:16نہ حکومت کنٹرول کر رہی ہے نہ ایدکاندار جس کے جو مرضی ہے کر رہا ہے
11:21اپنی مرضی سے ریل پا رہا ہے
11:22پوچھنے والا ہے کوئی نہیں اپنی مرضی کے دام لے رہے ہیں کھا رہے ہیں کھا رہے ہیں
11:26سواری کے پاس بیسا نہیں ہو
11:28اب چارے آگے منگیائی سے مارے ہوئے ہیں وہ کہاں سے کرایا دیں گے
11:31تو کرایا کے اوپر بیس کرتی ہے
11:32جائرسی بات ہے جب گیس پہ پیسے بڑھیں گے تو کرایا بھی بڑھے گا
11:38کراچی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ
11:41ایل پی جی سرکاری نرخ دو سو اناسی روپے کی بجائے
11:44چار سو سے چار سو سی روپے میں فروغ ہونے لگی
11:47شہری کہتے ہیں دکاندار من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں
11:51کوئی پوچھنے والا نہیں
11:57ہالی وڈ سٹار انجلینا جولی نے ایک بار پھر دنیا کی توجہ
12:01غزہ کی تباہی کے جانب ببزول کرا دی
12:04سیٹلائی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا
12:07غزہ ملبے کا دھیر بن چکا ہے
12:09دھر، سکول، اسپتال، سڑکے اور بنیادی سہولتیں
12:14کچھ باقی نہیں رہا
12:16سردی کیامت سے قبل غزہ کے 94 فیصد لوگوں کو
12:19پناہ اور ضروری سامان کی ضرورت ہے
12:23بھارت میں انتخابی فیرستوں میں
12:25مبینہ بیزابگیوں کے خلاف کوکرو جنتا پاٹی کا احتجاج
12:29نئی دہلی میں مسلسل دوسرے روز احتجاج کے دوران
12:32پولس نے متعدد نوجوانوں کو حراست میں لے لیا
12:34مظاہرین کا کہنا ہے
12:36ووٹر فیرستوں میں تبدیلیوں سے حکمران جماعت کو فائدہ پہنچ رہا ہے
12:39سی جے پی نے دس اکتوبر کو دوبارہ احتجاج کی کال بھی دی
12:52مکانات کی بڑتی قیمتوں، سستے گھروں کی قلت اور مہنگے کرائیوں کے خلاف
12:56پین میں احتجاج
12:57میڈرڈ سمیت پچانس سے زائد شہروں میں ہزاروں شہریوں نے احتجاج کیا
13:01میڈرڈ میں ستر ہزار افراد نے ریلی نکالی
13:04ویلنسیا میں مظاہرین اور پولس کے درمیان جھڑ پہ
13:07مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور ربر کی گولیاں استعمال کیا
13:16اور پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف فلیبیک سنگر مسود رانہ کو مدہوں سے بچھڑے اکتس برس بیٹھ رہے
13:22مسود رانہ نے ساڑھے پانسو سے زائد فلموں کے لیے گیت گائے
13:26ان کے گائے ہوئے فلمی اور غیر فلمی گیتوں کی تعداد پانچ ہزار سے زائد ہے
13:37موسیقی

Recommended