Skip to playerSkip to main content
#headlines #ptilongmarch #sohailafridi #imrankhan #pti #longmarch #ptiprotest #breakingnews #latestnews #newsheadlines #arynews

PTI Long March Postponed - Sohail Afridi Faces No-Confidence Threat | ARY News 6 PM Headlines | 27 Sep 2026

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30MPS ہیں
00:30بانی نے کہا
00:31علی امین کو پیغام دیں
00:32سوہیل آفریدی مارچ لے کر نہیں آتا
00:34تو اس کے خلاف عدم اعتماد لے آئیں
00:36جیئرمین پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کہتے ہیں
00:38وزیراعلا سوہیل آفریدی کو بانی کا مکمل اعتماد حاصل ہے
00:42پی ٹی آئی بھی سوہیل آفریدی کے مکمل سپورٹ کرے گی
00:45کوششیں کی جا رہی ہیں
00:47کہ چیزیں خراب ہونے سے بچیں
00:58لانگ مارچ کا نام نالینی کی صورت میں
01:00کے پی حکومت بچ سکتی ہے
01:01وزیراعلا سوہیل آفریدی اور سابق وزیراعلا علی امین
01:04گناپو ملاقات کے اندرونی کہانی سامنے آگئی
01:07ذرائع کا کہنا ہے دونوں راہنماؤں نے
01:09موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی
01:11وفاقی حکومت کی طرف سے
01:13ایمیجنسی کا اندیا بھی زیرے بحث آیا
01:15حالات بندگلی میں جانے کی صورت میں
01:17اسیمبلی توڑنے پر بھی بات ہوئی
01:18سوہیل آفریدی نے کہا پارلیمانی پارٹی
01:21اجازت دے تو اسیمبلی توڑ سکتا ہوں
01:23بانی پی ٹی آئی کی سوہیل آفریدی سے
01:25ناراضی کا ذکر بھی ہوا
01:26اسیمبلی توڑنے کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی سے
01:29مشاورت نہ کرنے پر بات ہوئی
01:31وفاقی آئینی عدالت کی فیصلے کی صورت میں
01:33گنڈاپور کی بطور وزیراعلا بحالی
01:35کا معاملہ بھی زیرے قور آیا
01:36علی امین گنڈاپور نے پارٹی مفادات کو
01:39حکومت پر ترجیح دینے کا اندیا دیا
01:55چاہے جان چلی جائے بانی پی ٹی آئی کی
01:57آزادی کے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
01:59وزیراعلا قیبر پختون خواہ سوحیل آفریدی
02:02کہتے ہیں جب دہشتگردی
02:03ہو رہی تھی تو ہم چیخ رہے تھے
02:05ہم نے قیام عام کے لیے پولس کو پینٹی
02:07سرب روپے دیئے ہم دہشتگردی
02:09ختم کرنے کے لیے پوری طرح سنجیدہ
02:11ہیں جبکہ یہ لوگ ملک میں
02:13نفرتیں بڑھا رہے ہیں
02:15وزیراعلا قیبر پختون خواہ سوحیل آفریدی
02:17کا دی آئی خان کا دورہ درازندہ
02:19خود کو شملے کے زخمیوں کی آیادت کی
02:21ڈی آئی خان پہنچنے پر
02:23سابق وزیراعلا علی امین گنڈا پور نے
02:25استقبال کیا
02:32ارہ کے نیس ایملی اور سینیٹرز کی
02:34خیبر پختون خواہ میں دہشتگردی
02:36کی مضمت میں فاقی وزیراعلا
02:37مقام نے کہا خیبر پختون خواہ حکومت
02:39دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ نہیں
02:41اختیاب علی نے کہا وزیراعلا
02:43خیبر پختون خواہ کی ترجیحات کچھ اور ہیں
02:45انہیں اپنی ذمہ داریوں کا کوئی خیال نہیں
02:47کیا صوبے کا وزیراعلا ایسا ہوتا ہے
02:50سمر حارون بلور کا کہنا تھا
02:52موجودہ حالات میں وزیراعلا
02:54قابل پختون خواہ کی گئی سنجیدگی
02:55قابل مضمت ہے
02:56مرتضی جاوید باسے نے کہا
02:58سبائی حکومت کو صوبے میں دہشتگردی سے کوئی سرکار نہیں
03:12حکومتیں اور احتجاج کرنے والے
03:14انہاں زد اور دھڑے بندیوں سے اوپر اٹھیں
03:16ایک دوسرے سے باتشیت کریں
03:18نیت ہو تو راستہ ضرور نکلتا ہے
03:20نونگلی کے رہنما آخازہ ساج رفیق نے ایکس پر لکھا
03:24یاد رہے آپ میں سے کوئی فاتح نہیں ہوگا
03:26کیونکہ سب ہار رہے ہیں
03:27پہل ہمیشہ ریاست کرتی ہے
03:29اب بھی پہل کی جائے
03:31عزت نصف تار تار کرنا کم ظرفی ہے
03:33مہنگائی بے روزداری نائنسافی اور دہشتگردی میں
03:37جھلسہ پاکستان پکار رہا ہے
03:38عوام کا جینا تقریباً ناممکن ہو چکا
03:41بروقت علاج نہ کیا جائے
03:43تو رستے ہوئے زخم ناسور بن جاتے ہیں
03:45زخم ناسور بن جائیں تو قوم
03:48دہائیو تقیمت ادا کرتی ہے
03:55پی ٹی آئی کا لانگ مارچ
03:56مؤخر ہونے کے باوجود
03:58راول پنڈیا اور اسام آباد میں
03:59سیکیورٹی سخت، داخلی اور خواہجی راستوں
04:01فیض آباد انٹرچینج اور ڈی چوک کی جانب
04:03جانے والے راستوں پر کنٹینرز موجود
04:06پولیس کی اضافی نفری تائنات
04:08رکاوٹوں کے بارس ٹرافک کی روانی متاثر
04:10انتظامیہ کے مطابق
04:12کام شہریوں کی آمد رفت کے لیے
04:13بعض راستے کھلے رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے
04:16پنجاب سے بلائی گئے
04:17پولیس کی اضافی نفری بھی تحال موجود
04:19آٹک اور ٹیکسیلا بھی
04:21مختلف مقامہ سے کنٹینرز نہیں ہٹائے گئے
04:24موٹر بے ایم بن کو بھی
04:25ٹرافک کے لیے تحال نہیں کھولا جا سکا
04:28بڑے گاڑیوں کو بھی نہیں چھوڑا گیا
04:30ڈرائیورز کو مشکلات کا سامنا
04:38سیکیورٹی فورسز کا
04:39بلوچستان کے مختلف علاقوں میں
04:41آپریشن بھارتی سرپرستی میں
04:43سرگرم تینتیس دہشت گرد حلا
04:45بڑی تعداد میں ہتیار گولہ بارود
04:47اور دھماکہ خیز مواد برامت
04:48دہشت گردوں کے متعدد
04:50ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا
04:51آئی ایس پی آر کے مطابق شابان
04:53اور گردنوہ میں
04:54کلیرنس آپریشن جاری رہے گا
04:55چار روز کے دوران
04:57بلوچستان کے مختلف علاقوں میں
04:5871 سے زائد دہشت گردوں کو حلا کیا گیا
05:01صدر آسف زرداری اور وزیر داخلہ
05:03محسن نقوی کو کامیاب کارروائیوں پر
05:05سیکیورٹی فورسز کو فراجے تحسین
05:07صدر مملکت نے کہا
05:09غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی
05:11کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی
05:13محسن نقوی نے کہا
05:14سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن سے
05:17دہشت گردوں کے ازائن ناکام بنایا
05:23پاکستان نے نورستان سے
05:29بزارت اطلاق کا کہنا ہے
05:30پاکستان کا افغانستان کے اندرونی
05:32جھڑپ سے تعلق نہیں
05:33پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور انٹیلیجنس کے
05:36ملابس ہونے کے دعوے من گھڑک تھے
05:38پاکستان کے ملابس ہونے کا کوئی
05:40قابل تصدیق ثبوت پیش نہیں کیا گیا
05:42سوشل میڈیا پر زیر گردش مبجرنا
05:44ویڈیو پاکستان سے کسی تعلق
05:46کو ثابت نہیں کرتی
05:48افغان سرزمین پر سرگرم دہشت گرگرو
05:51پاکستان کی سلامتی کے لئے خطرہ ہے
05:57پاک بحریہ کیاب دوز
05:59ہنگور کا پہلی لائف ویپن
06:01فارنگ کا شاندار مظاہرہ
06:02سربرا پاک بحریہ نے مشاہدہ کیا
06:05نیول شیف کا کہنا تھا زیرے آپ
06:06جنگی صلاحیتوں میں اضافہ دفاعی صلاحیت
06:09کے لئے ناگزیر ہے پاک بحریہ
06:11بحری سرحدوں کے دفاع اور خطے میں
06:13امن و استحکام کے لئے پورازم ہے
06:15آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس
06:17ہنگور نے طویل فاصلے تک مار کرنے والا
06:19انٹیشپ چوز میزائل فار کیا
06:21جس نے مقررہ حدف کو انتہائی
06:23درستی سے نشانہ بنایا
06:24ہنگور کی فارنگ پاک بحریہ کی زیرے آپ
06:27جنگی صلاحیتوں میں اہم سنگی میل ہے
06:29وزیر آزم شیف کی پہلے
06:31لائف ویپن فارنگ کے کامیاب
06:33تجربے پر مبارک بات کہا
06:35انٹیشپ چوز میزائل کا حدف کو
06:36درستی سے نشانہ بنانا
06:38پاک بحریہ کی غیر معمولی
06:40آپریشنل تیاری اور پیشا
06:42ورانہ مہارت کا مو بولتا ثبوت ہے
06:50ریاست فلسین نے وزیر آزم شیباز شریف
06:53جنرل اسیمڈی سے خطاب کے دلسوز
06:55الفاظ سوشل میڈیا پر نمائع کر دیے
06:57شیباز شریف نے غزہ میں
06:58فلسینیوں بالخصوص بچوں خواتین
07:00اور بزرگوں پر ہونے والے مظالم کو
07:02عالمی زمیر کے سامنے اجاگر کیا
07:05ہندہ جب اور آٹھ سالہ وفا اکیلہ سمیت
07:08شہید ہونے والے بچوں کا ذکر کرتے ہوئے
07:10سوال اٹھایا
07:11کیا غزہ کے بچوں کو زندگی
07:13مستقویل اور خواب دیکھنے کا حق نہیں
07:15یہ علمیہ ہماری اجتماعی خاموشی
07:18اور ناکامی کی خلاف بطور فرد جنگونچتے رہیں گے
07:20وزیر آزم نے پرہسینی عوام کو
07:23دہائیوں سے درپیش قبضے
07:24بدخلی اور جانی نقصان کا بھی ذکر کیا
07:37ایران کو موشی طور پر تنہا کرنے کے لیے
07:39پچاس سے زائد ملکوں پر دباؤ ڈالا
07:41امریکی وزیر خزانہ سکوٹ بیسنٹ
07:43نے ایکس پر لکھا
07:44مختلف ملکوں میں وفود بھیجے
07:46تاکہ انہیں ایران پر موشی دباؤ
07:48بڑھانے پر آمادہ کیا جا سکے
07:50ایرانی ایلائنز اور بانکوں پر نئی پابندیوں
07:52کے نتائج سامنے آئے ہیں
07:53ترکی امان و متحدہ عربی مارات نے بھی
07:56ایرانی ایلائنز کی تمام پروازیں
07:58مواتل کر دی ہیں
07:59ایران پر امریکی موشی دباؤ تہران کو
08:01نقصان پہنچا رہا ہے
08:09ایران تجارت نہیں کر سکتا
08:11تو کوئی بھی ملک تجارت نہیں کرے گا
08:13ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی
08:16نے قبردار کر دیا
08:17جنرل حاتمی نے کہا ابنائے حرمز
08:19ایران کے عزت اور بقار کی علامت ہے
08:21دشمنوں کو اس اہم سمندری
08:23راستے سے فائدہ اٹھانے کی اجازت
08:25نہیں دی جائے گی
08:26خطے کی سیکیورٹی خطے کے ملکوں کی
08:28ذمہ داری ہے
08:29امریکہ کے ساتھ تعاون سے خطے میں سیکیورٹی قائم نہیں ہو سکتی
08:33امریکہ اور اسرائیل کو خطے سے
08:35نکالے بغیر ان کا قیام ممکن نہیں
08:37خطے میں بد امنی ہوئی
08:39تو کوئی بھی ملک اس سے محفوظ نہیں رہے گا
08:41ایرانی مسلحہ فارس کی سینئر
08:43تجمعان اب الفضل شکارچی کا
08:45کہنا ہے دشمن کے ممکن
08:47اجھالیت کا اس واجدی دسکری
08:48تکنالوجی سے جواب دیا جائے گا
08:50ایران نئے عالمی نظام میں
08:52امریکہ کو سابقہ حیثیت میں
08:54واپس آنے نہیں دے گا
09:08روس آبنہ حرمز میں
09:10اس تحکام کے لیے مدد پر اہم کرنے کو تیار
09:12روسی وزیر خارجہ سرگیل آروف
09:15نے یو این جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا
09:17ہمیں خلیجی ملکوں اور عبریاستوں
09:19اور ایران کے درمیان تعلقات میں
09:20اعتماد پیدا کرنے کی ضرورت ہے
09:22ایک مستحکم علاقائی دھانچے کی ضرورت ہے
09:31ایران نے ایک اور امریکی زیرے
09:33آپ ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ کر دیا
09:35ایرانی میڈیا کے مطابق فاس آران انقلاب کی
09:37بحریہ نے آبنہ حرمز میں
09:38بغیر پائلٹ جدید ریموس ڈرون پکڑا
09:41جو ایرانی بحریہ کی جاسوسی کر رہا تھا
09:44ڈرون کو قبضے میں لینے کے بعد
09:45ریورس انجنرنگ کے لیے
09:47ماہرین کے حوالے کر دیا گیا
09:48ایران اس سے پہلے بھی ایک امریکی زیرے
09:51آپ ڈرون تحویر میں لے چکا ہے
09:52اس کی ریورس انجنرنگ کی جا رہی ہے
09:55ایرانی وضاعت دفاع کا کہنا ہے
09:57بعض اہم دفاع تنصیبات اور
09:59صلاحیتوں کو زیرے زمین
10:01منتقل کر دیا گیا
10:06یہ گنڈوں کو لاہور لاکر نو مائی جیسے
10:08واقعہ دورانا چاہتے تھے
10:10ایک خاتون فاطمہ حیدر کی بیس تیس گنڈوں کو
10:12طلب کرنے کی آڈیو سامنے آئی
10:1426 ستمبر کو پولس نے
10:16امین نامی شخص کو گرفتار کیا
10:18بی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی
10:20پریس کانفرنس کہاں ٹی میں بنا دی گئی ہیں
10:22مزید گرفتاریاں بھی کی جائیں گی
10:24پرامن احتجاج کی آڈ میں
10:26یہ لوگ پر تشدد احتجاج کی
10:28منصوبہ بندی کر رہے تھے
10:30ریاست نے عوام کی حفاظت کیلئے اقدامات کیے ہیں
10:39گھوٹکی کے علاقے خانپور مہر سے
10:41صحافی عظیم سیال گزشتہ روز سے لاپتہ
10:44پولس کے مطابق عظیم سیال کی گاڑی
10:46پنو آقل کے صدو جا تھانے میں
10:49کی حدود سے ملی
10:50برسہ کا کہنا ہے
10:51صحافی عظیم سیال خانپور مہر کے قریب
10:53گاؤں جاتے ہوئے لاپتہ ہوئے
10:55آئی جی سن نے صحافی کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لے کر
10:58ڈی آئی جی سکھر سے ریپورٹ طلب کر لی
11:02کراچی یونیورسٹی روڈ
11:03ایک ہفتے میں کھل جائے گا
11:05سن کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا دعویٰ
11:07کہا عوام تو یونیورسٹی روڈ پر جو
11:09مشکلات کی وہ تقریباً ختم ہو چکی ہیں
11:11یونیورسٹی روڈ بننے میں جتنی بھی دیر ہوئی
11:14اس میں بددیعتی نہیں تھی
11:15ہمیں اپنی غلطی ماننی چاہیے
11:17کسی محکمے کے پاس ماسٹر پلان نہیں ہے
11:19کراچی میں بڑے بڑے منصوبے بن رہے ہیں
11:22کراچی جتنا بڑا شہر ہے
11:23اتنے ہی زیادہ چیلنجز بھی ہیں
11:25شرجیل میمن نے ریڈ لائن بی آر ٹی کے اہم حصے
11:28وہ سمیات فلائی اوور کا افتتاح کر دیا
11:36وزیر داخلہ موسیم نقفی کا
11:37سائبر جرائم کے خلاف کاروائیاں
11:39مزید تیز کرنے کا حکم
11:40لاہور میں ان سی سی آئی اے سینٹرل زون ہیڈکوارٹرز
11:43کا دورہ سائبر کرائمز کے خلاف
11:45جاری آپریشنز اور تحقیقات کا جائزہ لیا
11:47شکایات سل فورنزک لیب اور انویسٹیگیشن وینگ کا معاینہ کیا
11:52موسیم نقفی کی زیر صدارت
11:54خصوصی اجلاس
11:55وزیر داخلہ نے کہا
11:56آن لائن مالیاتی فراڈ میں ملووث
11:58منظم گروہوں جاری اکاؤنٹس کے خلاف کاروائی کی جائے
12:01ہر شکایت پر بربق پیشرفت نظر آنی چاہیے
12:05شہریوں کا ڈیٹا
12:06پرائیویسی اور مالی مفادات کا تحفظ
12:08نسی سی آئیے کی بنیادی ذمہ داری
12:18نے ایک سو ارسک بہاول پور پانچ پر زمنی انتخاب
12:22گرمی کے باوجود پولنگ سٹیشنز پر قطارے لگی رہی
12:25پولنگ سٹیشن نمبر سرسٹ اختراباد میں
12:27حکومتی امیدبار منیر اقبال چنر
12:30اور آزاد امیدبار ولیداد چیما کے حامیوں کے درمیان جھگڑا
12:34دنیا بھر میں سیاحت کا دن آج کنائے چاہ رہا ہے
12:37وزیراعظم شہباز شریف نے پیغام میں کہا
12:39حکومت سیاحت کے فروغ و بنیادی دھانچے کی بہتری کیلئے کام کر رہی ہے
12:43ہمارا موتدل موسم اور پہاڑی علاقے
12:46عالمی سیاحت کو متوجہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
12:48وزیراعظم پنجاب انیب نواز نے کہا
12:51سیاحت سے پاکستان کا مصبت امیچ اجاگر کرنے کیلئے پورازم ہے
12:54پنجاب میں سیاحت کے فروغ کے لیے ممکنہ وسائل بروئے کار لائیں گے
12:59وزیراعظم مراد علی شاہ کا کہنا ہے
13:01سیاحت کے فروغ سے مقامی معیشت اور روزکار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے
13:05جدید سیاحت کو جاگر کیا جا سکتا ہے
13:19امریکہ اور چین ایک دوسرے کی اشیاء پر تارف کم کرنے پر متفق ہو گئے
13:23سادر ٹرمپ اور شیر جن پنگ کی ملاقات کے بعد فیصلہ کیا گیا
13:26چین سے تیس ارب ڈالر مالیت کی غیر حساس اشیاء کی درامت
13:31اور برامت پر تارف کم کرنے پر اتفاق کیا گیا
13:33وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے
13:35چین اگلے دو سال میں امریکہ سے دس ملین میٹرک ٹن کوئلہ بھی خریدے گا
13:39دونوں ملکوں نے مسنوعی ذہانت کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے
13:43سوپر انٹیلیجنس ڈائلاؤگ بھی قائم کر لیا
13:46سادر ٹرمپ نومبر میں چین کا دورہ کریں گے
13:48چینی سادر سے ایک اور ملاقات ہوگی
14:01پرطانوی شہر پیئر فورٹ میں امریکی فضائیہ کے زیرے استعمال
14:05ایئر بیس کے قریب دھماکہ خیز مواد کی اطلاعات
14:07ایئر بیس سے سیکیورٹی بڑھا دی گئی
14:09پولیس نے دھماکہ خیز مواد سے مطالق قانون کی خلاف ورزی کی شعبے میں
14:13متعدد افراد کو گرفتار کر لیا
14:15ورز فورٹ کے علاقے میں کئے گھروں کو خالی کروا لیا گیا
14:18علاقے میں ہنگامی الرڈ جاری کر دیا گیا
14:27قومی کرکیٹر محمد رزوان کے خلاف
14:29این سی سی آئی اے کی ان کوئی زرائی کا کہنا ہے
14:31رزوان کی موبائل فون کی فورنزک جانچ کے لیے
14:34این سی سی آئی اے نے متعدد بار رابطہ کیا
14:37لیکن رزوان نے تحال مکمل تعاون نہیں کیا
14:39جس پر قانونی راستہ افتیار کیا جا سکتا ہے
14:42ٹرکیٹر امام الحق تفتیش میں تعاون کر رہے ہیں
14:45اور ان کے فون کا فورنزک ڈیپ انالیسس شروع کر دیا گیا ہے
14:48انکوائری میں آن لائن بیٹنگ کرپشن اور دیگر جرائنگ کے
14:53مختلف پہلووں کا جائزہ لیا جا رہا ہے

Recommended