00:00اور میری جی میں ایک بات آ رہی ہے
00:02جب اللہ پاک کسی بندے کو دینا چاہتے ہیں
00:05پھر لفظ بھی خود ادا کرتے ہیں
00:10یا دائم المعروف
00:13یا قصیر الخیر
00:15یہ عمل میں نے بتایا ہوا ہے
00:17یاکوب علیہ السلام کو اللہ نے
00:19یہ زبان پہ جاری کر دیا
00:22یا قصیر الخیر
00:24یا دائم المعروف
00:26چالیس سال کے بعد
00:27یوسف ملا بیٹا تو پھر بادشاہ تھا
00:29آج بھی گم شدا کے لیے یہ عمل ہے
00:32اور اس کے بڑے فائدے ہیں
00:34جب اللہ دینا چاہتا ہے
00:36پھر لفظ زبان پہ
00:37خود اللہ وہ لفظ