00:00Mujhe Forex Trading سیکھنے میں
00:01پچھلے 5 سال لگ گئے
00:02لیکن اگر آپ
00:03ان 5 stages کو
00:04صحیح طریقے سے سیکھ لیں
00:05تو شاید آپ کو
00:065 مہینے بھی
00:07پریشان ہونے کی
00:08ضرورت نہ پڑے
00:08Stage 1
00:09سب سے پہلے
00:10تم currency pairs
00:10pips
00:11اور lot size
00:12کیا ہوتی ہے
00:12یہ سیکھو گے
00:13Stage 2
00:14اس میں تم
00:14candlestick patterns
00:15market behavior
00:16اور sport
00:17and resistance
00:17draw کرنا سیکھو گے
00:18Stage 3
00:19اکثر لوگ
00:20اس stage میں
00:21indicators اور tools
00:22کا استعمال
00:22شروع کر دیتے ہیں
00:23لیکن تمہیں
00:24money management سیکھنا ہے
00:25کہاں stop loss
00:26لگانا ہے
00:26اور کب exit لینا ہے
00:27یہ تمہیں آنا چاہیے
00:28اس کے بعد
00:29تم stage 4 میں
00:30indicators
00:31اور دوسرے tools
00:32کو سیکھ سکتے ہو
00:33Stage 5
00:34یہ stage فیصلہ کرے گا
00:35کہ آپ کتنے عرصے میں
00:36profitable trader
00:37بن سکتے ہیں
00:38کیونکہ یہاں آپ
00:39trading psychology
00:39greed
00:40overtrading
00:41اور fear
00:41کو control کرنا سیکھیں گے
00:43اور یقین کریں
00:44اصل فرق یہی سے آئے گا
00:45اگر آپ یہ سب کچھ
00:46سیکھنا چاہتے ہیں
00:47تو میں آپ کو
00:48ایک مہینے میں
00:48trading کی تمام
00:49basics سکھاؤں گا
00:50اور اگر آپ کو
00:51اس کا مکمل
00:52roadmap چاہیے
00:53تو comment میں
00:53roadmap لکھیں