Skip to playerSkip to main content
Islam is the best #viral #shorts

Category

📺
TV
Transcript
00:00ابتدائی رشتہ خامد اور بیوی ہے
00:01خامد اور بیوی
00:03یہ ابتدائی رشتہ ہے
00:04اللہ نے آدم کو بنایا
00:06اور ہوا کو ساتھ بیوی بنایا
00:09اولاد بعد میں دی
00:11اور ایک اور بات
00:12آدم کو بنا دیا
00:13مٹی کا پتلہ کٹھا کر کے
00:15مٹی کٹھی کر کے پتلہ بنا دیا
00:17چالیس سال کے بعد روح ڈالی
00:18چال بھائی جا جنت
00:19اور اکیلے بھیج دیا
00:21بیوی نہیں دی
00:22حالانکہ اللہ چاہتا
00:23تو ساتھ ہی حضرت ہوا کی
00:25مٹی کا دھیر بھی لگا دیتا
00:27اس کا پتلہ بھی تھپ دیتا
00:29فرشتوں سے تھپوا دیتا
00:30اور پھر چالیس سال کے بعد
00:32دونوں کو کٹھا جنت میں ڈالتا
00:33بہت سارے پیغام
00:35اس میں بہت سارے پیغام
00:37تاخیر ساتھ نہیں بنایا
00:41دیر سے بھیجا
00:42انتظار قدر کو بڑھانے کے لیے
00:45کہ عورت کی قدر کرنا
00:46کمزور ذات ہے
00:48کمزور مخلوق ہے
00:49قدر کرنا
00:51دوسرا
00:54پہلے دن پتلہ نہیں بنایا
00:56کہ ننگا پڑا ہو
00:59عورت کا پتلہ ننگا ہو
01:01مٹی کا ہو پتھر کا ہو
01:03تو اس میں کیا کشش
01:04تو ان مرد کے لیے کشش کوئی نہیں
01:06تو فرشتوں کو کیا کشش تھی
01:07پہلے دن سے عورت کو پردے میں بنایا
01:10بے پرد نہیں کیا
01:12بے پرد نہیں کیا
01:14اس کا پتلہ نہیں بنایا
01:16اسے ننگا نہیں چھوڑا
01:20اس کو پہلے دن سے
01:22کورڈ
01:24اور کیسے بنایا
01:26فرشتوں کی آنکھوں پہ پردہ
01:29اور آدم کو سولا دیا
01:31آدم علیہ السلام سوئے ہوئے ہیں
01:32فرشتوں کی آنکھوں کے سامنے پردہ ڈال دیا گیا
01:35جب آدم اٹھے ہیں
01:36اور ایک اور بار
01:38جنت میں رہ کر بھی آدم علیہ السلام کا دل نہیں لگتا تھا
01:41اداس اداس رہتے تھے
01:44اما آئی تھے باب بیدہ دل لگا
01:47تو اداس رہتے تھے جنت میں
01:48جب آنکھ کھلی
01:49تو اپنے لیفٹ سائیڈ پہ
01:52ایک خاتون
01:53سر سے لے کر پاؤں تک
01:55لباس میں
01:56آپ نے سنا ہے نا
01:58یوسف علیہ السلام دنیا میں
01:59سب سے خوبصورت حسنی پیدا کیے گئے
02:01یہ مردوں میں
02:03عورتوں میں
02:04عورتوں میں
02:05سب سے خوبصورت حضرت حوہ کو پیدا کیا گیا
02:09کون ہے
02:11کہتے ہیں
02:12اللہ کی اب آدم
02:14تیری بیگم
02:15کون ہے
02:16تیری بیگم
02:17نکاح پڑھایا
02:18نکاح پڑھایا
02:19پھیکا آدم
02:22مہر ادا کرو
02:23تو انہیں پوچھا
02:24کیا مہر دوں
02:27وہاں تو سونا چاہتے ہیں
02:28دھیر لگے پڑے تھے
02:30اللہ تعالیٰ کہتے ہیں
02:31دامان سونا چاہ کے دے دے ہیں
02:32میرے اللہ نے کہا
02:33تیری نسل میں میرا آخری حبیب آنے والا ہے
02:36اس پہ ایک دفعہ درود پڑھ دے یہ مہر ہے
02:39سیدھے ہاتھ میں برکت ہے
02:41پیدا کیا
02:42الٹی طرف سے
02:45الٹی طرف سے
02:46کوں پیدا کیا ہے
02:47کہ الٹی طرف دل ہے
02:49اور دل کے نیچے جو پسلی ہے
02:51وہاں سے پیدا کیا
02:52اس میں پیغام کیا دیا
02:54کہ عورت
02:55جس روپ میں ہو
02:56پہلا روپ
02:57اس کا بیوی بنا
03:00پھر وہ ماں بنی
03:02پھر وہ ساگے بیٹی کا روپ ہے
03:05پھر بہن کا روپ ہے
03:07پھر خالہ ہے پھوپی ہے دادی ہے نانی ہے ساس ہے
03:10جس روپ میں بھی عورت ہے
03:12اس کو دل کے قریب جگہ دو
03:15یہ دل کے نیچے سے پیدا کرنے میں یہ پیغام دیا گیا ہے
03:19اسے زلیل نہ کرو
03:20اسے خوار نہ کرو
03:21اسے بیزت نہ کرو
03:22اس پہ شدت نہ کرو
03:28پہلا بنیادی رشتہ خامد اور بیوی ہے
03:30اور آخری رشتہ بھی خامد اور بیوی ہے
03:34لیکن اس وقت ہمارے معاشرے میں
03:36خامد سے زیادہ اس کے ماں باپ حق جتلاتے ہیں
03:39خامد سے زیادہ اس کی بہنیں حق جلاتے ہیں
03:42خامد سے زیادہ اس کے رشتہ دار حق جتلاتے ہیں
03:46اور جھوٹی سچی شکایتیں لگا کر بیوی سے متنفر کرتے ہیں
03:51اور کہیں بیوی کو خامد سے متنفر کرتے ہیں
03:54آپس میں لڑائی لڑا کے پھر خوش ہوتے ہیں
03:56میرے نبی سے پوچھا جا
03:58یا رسول اللہ
03:58آپ کو سب سے زیادہ کس سے پیار ہے
04:01تو آپ نے کہا عائشہ سے
04:02اللہ
04:03وہ جھیم پہ کہتے ہیں
04:04نہیں میں پوچھ رہا ہوں
04:05لوگوں میں آپ کو کس سے زیادہ پیار ہے
04:08تو آپ کہتے ابو بکر سے
04:10تو آپ نے پھر کہا
04:12ابو ہا
04:13مجھے عائشہ کے باپ سے زیادہ پیار ہے پھر
04:16پہلے عائشہ کہا
04:18تو پھر کہتے ابو بکر
04:19تو آپ نے کہا
04:20ابو ہا
04:21مجھے عائشہ کے باپ سے سب سے زیادہ پیار ہے
04:24یہ آپ کو میسج دیا ہے
04:27کہ
04:28گھر کی زندگی کیسے ہوتی ہے
04:30کوئی عشق نہیں چڑھا ہوا تھا
04:32میسیجنا
04:33ہم عائشہ چھوٹی عمر کی تھی
04:35ان کو آٹا گوند کے دیتے تھے
04:37آٹا گوند کے دیتے تھے
04:39پھر جب ان کو آٹا گوند نہ آ گیا
04:40پھر چھوڑ دیا
04:41پھر ان کو سامنے بٹھا کر
04:43سامنے بٹھا کر
04:45لکمیں بنا کے کھلاتے تھے
04:48پھر ہم عائشہ رضی اللہ عنہ
04:50کوئی گوشت کا ٹکڑ
04:51پھر ہم بڑے بڑے گوشت کے ٹکڑے
04:53پکھائے جاتے تھے
04:54تو کوئی گوشت کا ٹکڑا اٹھایا
04:56اور ایسے دو چار جگہ سے نوچا
04:58اور پھر رکھ دیا
04:59سارا کھائے نہیں جاتا تھا
05:01تو اللہ کے نبی اسی کو اٹھاتے
05:02اور حضرت عائشہ کو دکھا کر
05:04جہاں سے حضرت عائشہ نے نوچا ہوتا تھا
05:06وہاں سے
05:07یوں کاٹ کے دکھاتے تھے
05:09حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے
05:11گلاس اٹھایا پانی پینے کے لیے
05:13جہاں ہونٹ لگائے
05:14جہاں ہونٹ لگائے
05:16پھر گلاس رکھ دیا
05:17بڑے بڑے گلاس ہوتے تھے
05:18تو حضرت عائشہ
05:19ہمارے نبی اٹھاتے تھے
05:20جہاں مائشہ کے ہونٹ لگے ہوتے تھے
05:22وہاں ہونٹ لگا کے
05:23پانی پیتے تھے

Recommended