Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:01موسم آتے ہیں موسم جاتے ہیں
00:05صدیاں گزر جاتی ہیں
00:08مگر اس پلپل بدلتے دنیا میں
00:11ایک دور ہے
00:12ایک زمانہ ہے
00:14ایک صدی ہے
00:15یہ کہانی علجھی ہوئی ہے سینے میں
00:18مزرے اٹکی ہوئے ہیں ہونٹوں پر
00:21بس وہ دو نام ہی مکمل ہیں
00:24اس سے بہتر بھی کہانی کیا ہوگی
00:29دعاؤ سناؤں تمہیں یہ کہانی
00:31بولتے افسانے کی زبان میں
01:05موسیقی
01:07موسیقی
01:07موسیقی
01:36موسیقی
02:06موسیقی
02:17موسیقی
02:23ادھر فیشن بدلتا اور ادھر حلیمہ کے وارے نیارے ہو جاتے
02:26کیونکہ نجمہ اپنے سارے پرانے کپڑے حلیمہ کو تھاما دیتی
02:30اور حلیمہ کے لئے کپڑے کسی دولت سے کم نہ تھے
02:35حلیمہ تھی تو نجمہ کی ایک نوکرانی
02:37مگر کسی سہیلی سے کم نہ تھی
02:40نجمہ جب بھی نئے فیشن کا کوئی لباس سلواتی
02:43تو حلیمہ سے ضرور مشورہ کرتی
02:45اور حلیمہ بھی اس کو ایسے ایسے مشورہ دیتی
02:48جو بعد میں حلیمہ کے ہی کام آتے
02:50یہ اگر سادہ لفظوں میں کہیں تو
02:52نجمہ کے والد زفر حسین کے مولداللہ سے
02:55ایک مخصوص حصہ غیر محسوس طریقے سے
02:58حلیمہ کے پاس کپڑوں کی صورت میں جمع ہوتا چلا جا رہا تھا
03:02جس کی انہیں خبر نہ تھی
03:13لے بھئی حلیمہ
03:15فیشن پرانا ہو گیا اس لئے سارے کپڑے تیرے ہوئے
03:21سچی بیبی جی
03:23ہائے بیبی جی
03:24یہ تو بہت اچھی کپڑے ہیں
03:26میرے گھر میں تو اتنی جگہ ہی نہیں ہے جتنے آپ نے کپڑے دے دی ہیں
03:30ہم تو اس کا مطلب ہے
03:32کہ اب تجھے یہ کپڑے رکھنے کے لئے
03:35مجھے نیا گھر بھی دلانا پڑے گا
03:36نہیں بیبی جی میرا یہ مطلب تھوڑی تھا
03:39میں تو بس ویسی ایک بات کر رہی تھی
03:41تو پھر کیا مطلب تھا تیرا
03:44اے بیبی جی میں ویسی ایک بات کر رہی تھی
03:49حلیمہ
03:51حلیمہ
03:52حریو حلیمہ
03:54حلیمہ
03:56لو بیبی جی
03:57اممہ بھی آگئی
03:59لگتا ہے آج مہینے کی پانچ تاریخ ہے
04:01ستنخواہ کا دین
04:02اممہ کو پیسے چاہیے ہوتے ہیں بس
04:04میرا
04:05اممہ کو کپڑے بھی کھا کر آتی ہیں سارے
04:09پاگل
04:15حلیمہ
04:23آگئی اممہ
04:24اممہ
04:25اممہ
04:25ادھر بیٹھے
04:27یہ دیکھ
04:28نجمہ بیبی نے نئے کپڑے دینے ہیں
04:31جب دیکھو نئے نئے کپڑے
04:32جب دیکھو نئے نئے کپڑے
04:33ارے یہ نجمہ بیبی نے تجھے نوکرانی رکھا ہے
04:36یا سہیلی بنایا ہے
04:38اممہ
04:39میں ان کی سہیلی جائسی نوکرانی ہوں
04:41وہ کہتی ہیں
04:42کہ دو میری نوکرانی نہیں سہیلی ہے
04:45نوکرانی ہے
04:47اپنی اوقات میں رہا کر
04:48اپنا جہیز جما کر
04:50یہ ریشمی کپڑے پہن کر
04:52مٹکتی مت پھرا کر
04:53جتنے نئے کپڑے ہیں
04:55ان کو سہت کر رکھ
04:57اے آج کل نا
04:59دنیا بڑی بے ایمان ہو گئی ہے
05:02کوئی صورت نہیں دیکھتا
05:04چوڑے گلتے اور جےور تولتے
05:07اممہ بس کر دے
05:09نجمہ بیبی نے نا
05:10میرا جہیز بنانے کا کوئی ٹھیکہ نہیں لیا ہوا
05:13تو بھی کچھ کام کر لے
05:14ارے بززات
05:15ماں سے زبان چلاتی ہے
05:17بڑی روٹیا لگ گئی ہے تجھ کو
05:21اے
05:25ایسے بڑی بیگم صاحبہ ہے کہا
05:27ہر تنخہ ملے گی نا
05:29تنخہ لیں گے آئیوں
05:31کہتا ہے اممہ مجھے
05:32جب تیری آواز آئی تھی
05:33جب بھی سامجھ گئی تھی میں
05:34کمرے میں بڑی دے گی
05:36چل میں لیں چلو
05:38چل آجا
05:40بڑی بیگم صاحبہ کمرے میں لیں
05:42چل چل
05:42اممہ یہ تو پکڑ
05:44ڈا
06:01سلام بی بی
06:03ارے نفیسہ تم کب آئی
06:06ابھی تو آئیوں بی بی جی
06:08بڑی بی بی جی
06:09اممہ کہہ رہی تھی
06:11کہ نجمہ بی بی
06:12تجھے جو کپڑے پہننے کے لئے دیتی ہے
06:13وہ اٹھا کر اپنے جہیز کے لئے رکھتے
06:15اب آپ یہ بتائیں
06:16وہ مجھے کپڑے پہننے کے لئے دیتی ہے
06:18یا جہیز میں رکھنے کے لئے
06:19اے نفیسہ
06:21تم ایسی باتیں کیوں کرتی ہو
06:24بھائی جب جہیز کا وقت آئے گا
06:26تو اس کا بھی انتظام ہو جائے گا
06:28لیکن ابھی جو اس کو کپڑے دیتی ہے
06:31وہ تو اس کے پہننے کے لئے ہیں بیٹا
06:33بس آمہ سن لیا
06:38بی بی جی
06:39میری یہ بیٹی ہے بہت انوکھی
06:42تیرہ سال کی تھی
06:43ہاتھ بھر کی
06:44ایک دم سے قد نکالا
06:46اس نے کڑوی بیل کی طرح
06:49ہائے
06:50اب یہ
06:52یہ کمیزی دیکھ لیجیے
06:54کیا ریشو میں ہے اس کا
06:57بی بی جی
06:58ایسا ریشان
06:59تو میری دادی پردادی
07:01نے بھی نہیں دیکھا ہوگا
07:04سچ پوچھو تو جب سے
07:05حلیمہ گھر میں آئی ہے
07:07نجمہ کی زندگی پہ
07:09تو چار جان لگ گئے
07:11وہ اس کو اپنی سکھی پہلے
07:13اور نوکرانی باد میں سمجھتی ہے
07:16بھر کوئی بھی کام ہو
07:18کوئی بھی بات ہو
07:19اس کو سب سے پہلے
07:20حلیمہ یاد آتی
07:23بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں بی بی جی آپ
07:25نجمہ بی بی ہے
07:27بڑی اچھی
07:27اللہ ان کے نصیبے بلند کرے
07:29ان کی قسمت کھولے
07:31آمین
07:32سم آمین
07:39نجمہ کے لیے حلیمہ محلے کا اخبار تھی
07:41وہ دس منٹ کے لیے بھی کہیں جاتے
07:43تو واپس آ کر ایک گھنٹے تک
07:45گلی کی ایک ایک گھر کی تازہ حالات بیان کرتی
07:49اور نجمہ کے جسم میں
07:50سنسنی پر سنسنی سی دوڑتی رہتی
07:53گلی میں کس لڑکی کا کس لڑکے کے ساتھ
07:55عشق چل رہا ہے
07:57کون کس کے ساتھ کب ملنے گئی تھی
07:59اور کون کس کے ساتھ
08:01رنگرالیاں ماناتے ہوئے پکڑی گئی
08:04وہ ایک ایک بات کی خبر
08:05نجمہ کو دیتی
08:06اور نجمہ اس کی باتیں ایسے حیرانی سے سنتی
08:10جیسے وہ کسی دوسرے سیارے کی بات کر رہی ہو
08:21انگوٹھی پیدا دی
08:22یہ کون ہے
08:23یہ لڑکا جو نے پچھلے محلک ہے
08:26اور وہ لڑکی جو ہے جو اسے انگوٹھی لے رہی ہے
08:28وہ سامنے والا گھر دیکھ رہی ہے
08:30وہ اس گھر میں رہتی ہے
08:31ان دونوں کا نا سمجھ ہے آپ
08:34کبھی رکھا دیتے ہیں
08:35دوسرے کو کبھی اگوٹھی دیتے ہیں
08:37کبھی پھول
08:38آج تو آتی ہو گئی
08:39مجھے بتا تو کیسے جانتی ہے
08:41بی بی جی روز آتی چاہتی ہوں نا
08:43یہاں تو راستے میں دیکھتی ہوں بہت کچھ
08:47سب کی خبریں رکھیں
08:50چل بس کر دیں آجا
08:53ایک بات تو آپ کو بتائی نہیں میں نے
08:55مشرا کا بتایا تھا نا میں نے آپ کو
08:57ارے آپ کو پتا ہے کیا ہوا اس کے ساتھ
09:00لو پھر کیا ہونا تھا
09:03تلاک ہو گئی
09:04کس کی
09:05ارے اس کی جس کی بات کر رہی ہوں میں
09:09ہائے بچاری
09:10ارے کہاں کے بچاری
09:12کبھی اچھی بی بیوں نے بھی اشک کیا ہے
09:15پر کسی نے دیکھا تو نہیں ہوگا نا
09:17کسی نے دیکھا ہو یا نہ دیکھا
09:19اس کے لئے گھر والے نے ضرور دیکھا
09:21اور لوگ تو کہہ رہے تھے کہ اس نے چاکو نکال لیا تھا
09:25ہائے پھر
09:26پھر کیا
09:27سوچا ہوگا چاکو نہ ماروں
09:29تلاک دے دی
09:32ہاں
09:32بات تو ایک ہی ہے
09:34پھر ہوا کیا
09:35پھر
09:36پولیس آ گئی
09:38پھر
09:38بچے کو نالی سے اٹھایا
09:42نالی سے
09:43تو اور کیا گوت سے
09:44ارے قسم سے نجمہ بی بی آپ بھی بہت بھولی ہیں
09:47کہتے ہو چکی بچہ حرام کا تھا
09:50اوچا مدبک کوئی سن لے گا
09:52چلو
09:53گھر گھر ڈھنڈو رہا بٹ گیا
09:55اور آپ کہتی ہے کہ اوچا مدبک کو
09:59پھر تھا کس گھر
10:01اللہ جانے
10:02کوئی کچھ کہتا ہے کوئی کچھ کہتا ہے
10:04سو نہ ہے کہ سارے محلے کی عورتوں کی ڈاکٹری ہوگی
10:07تو پتا چل جائے گا
10:11اللہ معاف کرے
10:15بہت خناب جوانے ہیں
10:23اب
10:24السلام علیکم با جی
10:26والیکم السلام بٹیا رانی
10:29کیسے ہیں آپ
10:30میں ٹھیک ہوں مجھے پتا تھا میری بیٹیا
10:33آئے گی ضرور
10:35اچھا
10:36تو پھر نکالیے پانچ سو روپے
10:40لیکن اچانک ایسی کیا ضرورت آن پڑھی ہماری بیٹیا کو
10:43سو بھائی تو تمہاری اممہ کو پیسے دیئے تھے تمہیں دینے کے لیے
10:46نہیں دیئے کیا اس کو
10:47دیئے دیئے دیئے مجھے مل گئے
10:49لیکن ابھر جی وہ تو میرے کالیج کا خرچہ
10:51اور مہینے بھر کا ہے نا
10:53اس میں کیا ہوگا
10:54دیکھیں نا
10:55میرے روج میرا میک اپ
10:56میرے لپسٹک
10:57میرے سرخی میرے پاورر میں
10:58سب کچھ ختم ہو گیا
11:01اچھا بیٹا اچھا
11:03اسی لیے میں نے یہ رکم
11:05الگ کر کے رکھتی تھی
11:08جو جی جائے خرید تو لیکن
11:10ہاتھ روک کے خرچ کرنا
11:12اوکے
11:18اببا جی
11:20اگر یہ پیسے مجھے کم پڑے
11:21تو میں اور آکھ لے جاؤں گے
11:24لے لے نا بیٹا
11:26میرا جھکچ ہے تمہارا ہی تو ہے
11:29ہمم
11:29جھکچ ہے اببا جی
11:30جی کی راؤ بیٹا
11:31جی کی راؤ بیٹا
11:39وہ
11:42کیا ہے
11:46وہ
11:46وہ میں کہہ رہی تھی کہ ذرا
11:48پیسے چاہیے
11:51جی
11:53ایسی جلدی بھی کیا ہے
11:55ذرا میرے مرنے کا تو انظار کر لو
11:59کیسی باتیں کرتے ہیں آپ
12:17ہم
12:18ہم
12:26ہلیمہ
12:26ہلیمہ کو گھر میں نوکرانی رکھنے کی سب سے بڑی وجہ
12:28نجمہ کا اکیلا پن تھا
12:30اس کا خیال تھا کہ ہلیمہ اس کی ہم عمر ہے
12:33اور جب اس سے دل کی بات کہی جائے گی تو وہ نا سمجھی سے پل کے نہیں چھپکے گی
12:37اور اگر وہ قسل خانے میں ہوئی
12:50تو بے سباتی کا نقشہ نہیں کھن جائے گا
12:53بلکہ زندہ رہنے کا دل جائے گا
12:56مگر جس روز ہلیمہ پہلی بار آئی
12:58تو وہ دن بھر نجمہ سے دور رہنے کے بہانے ڈھونٹی رہی
13:03نجمہ نے اسے بار بار پکارا
13:05اور وہ بار بار آئی
13:07مگر جھکی جھکی اور سنٹے سنٹے سی
13:10جیسے جوانی کا محض سو آنگ بھرے پھرتی ہوں
13:14پہلی رات نجمہ کو کھانا کھلانے کے بعد
13:17جب حلیمہ جانے کا سوچ ہی رہی تھی
13:20تو نجمہ اٹھتی اور دروازے کی چٹھانی چڑھانی
13:23اور پھر حیران حلیمہ کو بازوں سے پکڑ کر
13:26اور جھٹکے سے کھینچ کر اپنے بستر پر گرا لیا
13:36تو اب آپ کو سمجھتی کیا ہے
13:41کچھ نہیں بھی بھی جی
13:45ایسے آنکھیں پھار پھار کے مجھے کیا دیکھ رہی ہو
13:49نہیں نہیں کچھ نہیں
13:54دیکھو
13:56تم میری نوکرانی نہیں ہو
13:58تم سہیلی ہو میری
14:02پتہ ہے
14:03میں بودھوں میں گھر گئی تھی
14:06گھر میں رہ کر بھی مجھے لگتا ہے
14:08جیسے میں مجھے دادوں میں گھوم رہی ہوں
14:11اسی لئے میرا دل بھی بوڑا ہوتا جا رہا تھا
14:13اور میں زہری عشق پڑھنے کے بجائے
14:15منہ جاتے بیوہ پڑھنے کا سوچ رہی تھی
14:20ہائے
14:20تم سمجھ رہی ہو نا میری باتیں
14:24تو بتاؤ
14:25کیا سمجھی ہو
14:28میں تو اتتا ہی سمجھوں کہ
14:30آپ اس بھارے گھر میں اکیلی ہیں
14:32اور بہت اکیلی ہیں
14:34اور آپ بہت اچھی بی بی ہیں
14:37ہم
14:38یہ بتاؤ
14:39کہ اچھی بی بیاں پھر محبت تو نہیں کرتی
14:43نہیں نہیں
14:44تو پھر میں اچھی کیسے ہوئی
14:46میں تو محبت کرتی ہوں
14:51یہاں آکر بیٹھوں
14:55بیٹھوں
14:55میں
14:56میں
14:56بیٹھ جاؤ
14:58بیٹھوں
15:07بیٹھوں
15:09بیٹھوں
15:10بیٹھوں
15:11بیٹھوں
15:14اچھا چلو
15:15پہلے میں اپنے بارے میں بتاتی
15:17میں نے محبت کی ہے
15:23اور تمہیں یہ جو میں نے پچاس روپے مہینہ پر رکھا ہے نا
15:25اسی لئے بلایا ہے کہ مجھے
15:28مجھے محبت ہو گئی
15:30اور کس ہے نشما بی بی
15:33وہ
15:35کلی کے کونے وارا چو مکان ہے نا
15:40وہاں
15:40شیخ منصور احمد رہتا ہے
15:43اس سے
15:45پر میں کیا کروں
15:47بڑے باپ کی بیٹی جو ہوں
15:49میرے لئے کسی ایسے گھر میں قدم رکھنا جہاں
15:52میری کوئی ہام امر لڑکی نہ ہو
15:54بلکل ایسا ہے جیسے
15:55میں نیکر بنیان پہن کر سڑک پر نکل جاؤں
16:02لیکن میرے یہاں سے اگر کوئی وہاں جا سکتا ہے
16:04تو وہ صرف تم
16:07میں
16:08ہاں
16:09میں نے مہترانی سے باتوں باتوں میں اس کے گھر کا سارا نقشہ پوچھ لیا ہے
16:12اندر جاتے ہی دائیں طرف سیڑیاں ہیں
16:15جو سیدھے اوپر کی طرف جاتی ہیں
16:17تم اندر چلے جانا
16:19اور اندر جا کر
16:20شیخشری کو سلام کرنا اور کہنا
16:23کہ میں اس خط کی صورت میں
16:26ایک بہت ہی شریف خاندان کی لڑکی کی آورو
16:29آپ کے پاس
16:30امانت رکھنے آئی
16:34آپ نے خط لکھا ہے؟
16:37ہاں
16:38میں نے لکھا ہے
16:40کہ جب سے میں نے آپ کو دیکھا ہے
16:43مجھے ایسا لگتا ہے
16:45کہ اس پوری دنیا میں سے فیک ہی مرد رہتا ہے
16:49اور وہ آپ ہے
16:53اچھا لائیے بی بی خط دیجئے
16:55ارے دیوانی اس وقت نہیں
16:57رات بھی کوئی وقت ہے
16:59صبح جب گھر کا سودا لینے کے لیے جانا
17:01تب چلی جانا
17:03اور اگر کوئی نوکر ملے
17:05تو اس سے کہنا کہ میں شیخ جی سے دکان کا پوچھنے آئے ہیں
17:09سمجھ کے ہی نا کہہ رہا ہوں
17:11جی
17:13اب میں ہی جاؤں
17:15ہم؟
17:15ہم؟
17:16ہم
17:16ہم
17:16ہم
17:17ہم
17:18ہم
17:18ہم
17:18ہم
17:18ہم
17:18ہم
17:21ہم
17:22ہم
17:23ہم
17:24ہم
17:24ہم
17:24ہم
17:25ہم
17:26ہم
17:26ہم
17:27ہم
17:28ہم
17:28ہم
17:30ہم
17:31ہم
17:32ہم
17:33ہم
17:33ہم
17:33ہم
17:34ہم
17:34ہم
17:36ہم
18:05موسیقی
18:10موسیقی
18:15موسیقی
18:38موسیقی
18:41موسیقی
18:44کیا چاہیئے آپ نے
18:47نہیں
18:50چاہیئے کچھ نہیں بس وہ
19:01یہ کیا ہے
19:02یہ
19:09موجیب
19:17یہ
19:18یہ ایک شریف خاندان کی لڑکی کی آبرو ہے
19:21اسے پڑھ لیجی
19:22اور بس جلدی سے جواب دے دیجی
19:56ٹھیک ہے
19:57آئیے
19:58میں آپ کو اس کا جواب دے دیتا ہوں
20:07کیا سوچ رہی ہے آپ
20:10آئیے نا
20:25اس دن کے بعد تو وہ شیخ منصور کے گھر ایسے آنے جانے لگی
20:29جیسے اپنے گھر آ جا رہی ہو
20:32رکا دیتی
20:33رکا لیتی
20:34اور پھر نجمہ کے پاس آ کر دروازہ اندر سے بند کر دیتی
20:38اور دونوں مل کر
20:39زور زور سے شیخ منصور کا جواب پڑھتی
20:42رکا لیتی
20:46یہ لیتی ہے نجمہ بی بی
20:47اور پڑھئے سوڑ زور سے پڑھئے
20:50کسی نے تجھے آدھا جاتے دیکھا تو نے
20:51ارے میں سلیمانی ٹوپی پہن کر جاتی ہوں
20:54کبھی کبھی تو منصور صاحب کو بھی نظر نہیں آتی
20:59اچھا تو پھر پڑھوں
21:05تم نے یہ کیا ستم توڑا ہے
21:07کہ اب تو اپنے کاروبار میں بھی میرا جی نہیں لگتا
21:13دکان پر جاتا ہوں تو تمہارے خط ساتھ لے کر جاتا ہوں
21:16اور انہیں بار بار پڑھتا ہوں
21:18اور اب جبکہ تم نے بتا دیا ہے کہ تم کون ہو
21:21تو یہ دوری مجھے مارے ڈال رہی ہے
21:26اب جانو کہ میرے ذہن کا یہ عالم ہے
21:29اور تم ایسی ظالم ہوں
21:31کہ آج تک جڑا سی جھلک ہی نہیں دکھائی
21:33تم کہتی ہو کہ ہر روز
21:35مجھے چک میں سے دیکھتی ہو
21:37تو کیا یہ چک اتنی بھاری ہے
21:39کہ تم سے ذرا سی اچھ نہیں سکتی
21:43کیا یہ بھینسے کی خال سے بھنی ہوئی چک ہے
21:52حلیمہ
21:52تمہارا بہت بہت شکریہ
21:55میں بہت شکریہ
22:03اس دن کے بعد تو حلیمہ جیسے رونا ہی بھول گئی تھی
22:07چند ہی دنوں میں اس کے اندر کی شوخ و چنچل حلیمہ
22:09ایسی امٹ کر نکلی
22:11کہ سارے گھر کو ہسانے اور سارے محلے کو چونکانے لگیں
22:16اور یہاں تک کہ محلے کا ایک لڑکا بھی اس پر فدا ہو گیا
22:21مگر حلیمہ نے اسے ایسا تڑاکی کا جواب دیا
22:23کہ بیچاری کی محبت بغیر سنگیہ
22:57ہاں بولو
22:59ہاں بولو
23:01کیا وہ
23:03وہ میں تمہیں
23:05روز آتے جاتے دیکھتا ہوں
23:06کیا
23:08تو مجھے اچھی لگتی ہو
23:10مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
23:12اوے اپنی شکل دیکھیئے
23:15تونے کبھی مجھ سے محبت کرنے سے پہلے ایک بار خود دیکھ تو لیتا
23:19اپنی ناک دیکھیئے
23:21تونے پورا فسا لے کر پچھم تک پھیلیے تیری ناک
23:23کالے کوئے کہ
23:25مجھ سے محبت کرے گا
23:27آج کے بعد تو مجھے یہاں نظر آیا
23:29تو اتنی جوتیاں ماروں گے
23:30اتنی جوتیاں ماروں گے کہ تیری ماں بھی تجھے پہچاننے سے انکار کر دے گی
23:35میری بات تو سنو
23:36تو ایسے باز نہیں آئے با
23:38یہ یہ کیا کر رہی ہے
23:39یہ
23:40رب محبت نہیں کرے گا کیا
24:03آگے تم
24:04کب سے انچار کر رہا تھے
24:06وہ
24:07بڑی بی بی جی نے کان بتا دیا تھا
24:09بڑی مشکل سے آئی
24:12یہ نہیں
24:18اب بیٹھو بیٹھو بیٹھو بیٹھو بیٹھو
24:20بس دو بینٹ رکو اس کا ابھی جواب لکھے دیتا
24:25بیٹھو نا
24:37بیٹھو نا
24:39بیٹھو
24:49موسیقی
25:23موسیقی
25:27یہ کونچے کتاب ہے؟
25:33یہ تمہیں کان سے مل گئی؟
25:35یہ وہ میری ڈاکٹری کی کتاب ہے
25:40ڈاکٹری کی؟
25:41اچھا تو آپ ڈاکٹری بھی پڑھ رہے ہیں؟
25:44ہاں ہاں میں ڈاکٹری بھی پڑھ رہا ہوں
25:48کبھی آؤں نا تمہیں علاج کروانے
25:51نا جی نا
25:53میرے حکیم جی ٹھیک ہے
25:54توبہ توبہ
25:56کیسی کیسی تصویریں ہوتی ہیں ڈاکٹری میں
25:59یہ تو کچھ بھی نہیں ہے
26:01ایک اور کتاب ہے
26:03فود دیکھنا کریں
26:04نا جی نا مجھے نہیں دیکھنی کوئی کتاب
26:06چلتی ہوں میں
26:07باز سنو
26:09کتاب ہوتی جانا
26:11بس یہ ہو گیا
26:39مییے
27:00کہ مر جتی
27:02تل بیٹھ
27:03کسم سے نجما بی بی
27:04وہ تو آپکے روکے کی انتظار میں
27:06ایسے بیٹھا ہوتا ہے جیسے بلی چڑھیا کے انتظار میں
27:10میں جیسی وہاں پہنچی
27:11یوں فراتے سے رکے پر جھپٹا
27:14میرے تو باؤ ہی اکھڑ گئے
27:15اچھا
27:16جب تک وہ رکا پڑتا ہے
27:18اور اس کا جواب لکھتا ہے
27:20تو اس وقت تک کیا کرتی ہے
27:21میں وہاں بیٹھ کر اس کی کتابوں میں تصویریں دیکھتی رہتی ہوں
27:26اور آج تو نجمہ بی بی
27:28میں نے ایک ایسی کتاب دیکھی
27:30اوف اللہ کی پناہ
27:33ایسی ایسی تصویریں تھی اس کتاب میں
27:35کہ دو انگل کی دھجی بھی نہیں تھی
27:38کسی تصویر میں
27:38ہائی ایسی ہے وہ کتاب
27:41جی آج جب وہ رکا لکھ رہا تھا نا
27:43میں نے وہی کتاب کھول کر اس کے سامنے رکھتے
27:46لیکن مجال ہو
27:47کہ وہ بندہ اتا سا بھی دھبرایا
27:49کہنے لگا آرے
27:50تم کہاں سے لے آئی میری ڈاکٹر کی کتاب
27:53نجمہ بی بی
27:54آپ کے منصور شیخ صاحب صرف کاروباری نہیں ہے
27:58لیڈی ڈاکٹر بھی بن رہے ہیں وہ
28:02اچھا لا رکھا تدھے
28:03آرے ہاں رکھا دے رہا تم بھولی گئی
28:06یہ
28:08چلی سے پڑے
28:10چلی سے پڑے
28:11پڑے نا کیا لکھا ہے
28:14پڑے نا کیا لکھا ہے
28:15پڑے نا کیا لکھا ہے
28:21بتائیں نا کیا لکھا ہے نجمہ بی
28:24بتائیں نا کیا لکھا ہے نجمہ بی
28:27بیٹا یہ کمرے میں تم نے
28:29ابھیرا کیوں کہا تھا
28:32وہ
28:33میرے سر میں درد ہو رہا تھا اس لیے
28:35سر میں درد ہو رہا تو
28:36کھڑی کیوں
28:38بس امی جان میں تہل رہی تھی
28:41وہ
28:43حلیمہ کہیں نظر نہیں آرہی اس سے کہوں
28:45تمہارا سردب آئے گی
28:47بھیجا ہے اسے میں نے
28:48ایس پرو لینے کے لیے
28:50ایس پرو لینے کے لیے بھیجا ہے
28:53تمہارے اببہ کے لیے میں
28:54درجنوں کے حساب سے لے کر آتی ہوں
28:56بھتیری بھری پڑھییں گھر کے اندر
28:58میں ابھی لاتی ہوں
29:04لے آئی تم ایس پرو
29:05وہ
29:07نہیں ملی جی
29:11نہیں ملی
29:13ایس پرو بھی
29:14کوئی نہ ملنے والی چیز ہے
29:18جی وہ
29:18میں نے سارے سبزی والوں سے پوچھا
29:20پرواہ نہیں ملی
29:25لو بھائی
29:26رہی تم گمار کی گمار
29:30ہری یہ مجھے بتاؤ
29:31کون سے سبزی والے کے پاس
29:33ایس پرو ملتی ہے
29:35اچھا تم ایسا کرو
29:36نجمہ بی بی کا تم سردب آ
29:38میں ایس پرو بھی بھیجتے
29:40جی
29:44تب سے تیرا انتظار کر رہی تھی
29:46کہاں مر گئی تھی تُو
29:47وہ نجمہ بی بی
29:49منصور صاحب کی گلی میں جو ایک گھر ہے
29:51وہاں سے نا لڑکی بھاگ گئی
29:52بس اسی وجہ سے ایک ہنگامہ برپا ہے وہاں
29:56ہائے میرے اللہ
29:58کون تھی
29:59کس کے ساتھ بھاگ گئی
30:01گھر پہ کھا کے سہیلی کے ساتھ
30:03سینما دیکھنے جا رہی ہوں
30:05سینما تو وقت پر ختم ہو گیا
30:06پر وہ واپس نہ آئی
30:09ہر طرف ڈھونڈیا پڑھی
30:10اس کی ماں بے ہوش ہو کر اسی کے پلن پر گئی
30:12کسی نے تکیا ٹھیک کیا
30:14تو نیچے سے رکا نکلا
30:15لکھا تھا کہ میں ہمیشہ کے لئے جا رہی ہوں
30:18اب واپس نہیں آؤں گی
30:20بے حیاء بے غیرت
30:22لیکن تم نے اتنی دیر کیوں لگا دی
30:23میں اس پیچاری ماں کے طلبے سہلاتی رہی
30:27جیسے ہی اسے ہوش آیا
30:28اٹھ کر یہاں چلئے
30:31ہائے ہوا تو بہت برا
30:33باچن
30:36تو ایسے کر اپنا کھانا یہیں لیا
30:38اک اٹھے کھائیں گے
30:40نہیں نجما بے بی
30:41آج نا میری طبیعت
30:43اتنی اُلج رہی ہے کہ
30:44کھانے کو کچھ دل نہیں چاہ رہا
30:46بس بستر پر لیٹوں گی
30:47سر میں بہت درد ہو رہا
30:49آج کی چھٹی دے دیں
30:52چل ٹھیک ہے
30:53پر صوبہ جلتی آ جانا
30:55جی بے بی جی
30:56میں صلاح جاؤں گے
31:11اب حلیمہ کا معمول ہو گیا تھا
31:13کہ وہ نجما کیا کسی حکم کی تعمیل کے لیے جاتی
31:16اور پھر بہت دیر سے واپس آتی
31:19اور آتے ہی سر پکڑ کر بیٹھ جاتی
31:23انہی دنوں مہینے کی پانچویں تاریخ کو
31:26اس کی مان نفیصہ تنخواہ لینے آئی
31:29پہلے اس نے روشنارہ اور نجما کو سلام کیا
31:32اور پھر حلیمہ سے رقم لینے اسے الگ لے گئی
31:36مگر پھر نجانی کیا ہوا
31:37کہ اس نے حلیمہ کو دونوں ہاتھوں سے پیٹنا شروع کر دیا
31:48یہ کیا کیا؟ یہ کیا کیا تنے؟
31:53چل
31:53اممہ
31:57اممہ
31:57اممہ
31:58چل برسی
31:59اممہ بس کل
32:00نکل نکل
32:01اممہ میری کوئی نردی نہیں تھی
32:04نکلو
32:06اممہ
32:06تم دور کیا کیا
32:07یہ کل کلائے کلے
32:10یہ کیا ہو رہا ہے بھائی
32:13یہ کیا ہو رہا ہے
32:14حلیمہ
32:15حلیمہ
32:16بھر رحشتہ بول
32:17اتنی زور سے نہیں بولتے
32:19پاسپڑوس کی لوگ سنیں گے
32:20تو کیا کہیں گے
32:21مگر اممہ یہ چانک ہوا کیے
32:24ارے کچھ نہیں ہوا
32:27جاہل انپڑھ لوگ ہیں
32:29بڑی بڑی باتوں کو پی جاتے ہیں
32:31اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر
32:33ایک دوسرے کا
32:34گلہ تک کاٹنے کو تیار ہو جاتے ہیں
32:37ہرے نفیسہ کو
32:39ایک بندیوی رقم کی عادت پڑ گئی ہے
32:42وہ اس کو نہیں ملی ہوگی
32:44حلیمہ نے کہیں خرچ کر دیا
32:45تو اب کیا کیا جا سکتا ہے
32:49اس کو تو عادت پڑ چکی ہے
32:51مہینے کے اوپر ایک رقم ملنے کی
32:54اسی لئے اس کو مار پیٹ کے
32:55وہ لے گئی ہے یہاں
32:57فکر نہ کرو کل کلہ کو پھر واپس آ جائے گی
32:59وہ ہے یہی ہمیشہ سے یہی کرتی آئی ہے
33:03ان لوگوں کی یہی عادت ہوتی ہے
33:05دفع کرو چلو اوپر چلو
33:08چلو
33:09کمبخت
33:10میری تو ٹانگی کمبخت نے توڑوا دی
33:12چلو میں لے چلتی آپ کو
33:17مگر کل کل آگیا
33:19حلیمہ تو مہینوں تک واپس نہ آئی
33:22اور جس روز آئی
33:23اس روز نجمہ کا گھر رنگ برنگے پھولوں سے سج رہا تھا
33:27اور ہر طرف ایک رونق پھیلی ہوئی تھی
33:30حلیمہ کے پیر میں پھٹا پرانا جوتا تھا
33:33اور اس کے کپڑے میلے اور ڈھیلے تھے
33:35اس کی قسمت اچھی تھی کہ کسی نے اس پر توجہ نہ دی
33:40حلیمہ جیسے ہی نجمہ کے کمرے میں داخل ہوئی
33:42تو ایک لمحے کو ٹھٹک گئی
33:45سام نے ہی نجمہ اپنی تین چار سہلیوں کے درمیان دلہن کے روپ میں بیٹھی تھی
33:51سٹوپر لگا نا
33:59سنو مجھے لگ رہے باہر باہرات آگئی
34:02جا کر دیکھو
34:16حلیمہ
34:18میری سہلی
34:22کہاں چلی گئی تھی تو
34:23تو حلیمہ یا نا
34:26ہوں تو حلیمہ بی بی جی
34:30یہ کون ہے
34:37یہ
34:38یہ میرا بیٹا ہے
34:40تیرا بیٹا
34:42کمبخت
34:43تو نے شادی بھی کھڑ لی چھوکے
34:44اور مجھے بلائیا بھی نہیں
34:47شادی تو کر لی نجمہ بھی
34:50بس کرنی بڑھ گئی
34:52چھوکی سے گئے
34:56اچھا تو ادھر آ
34:58بتا نہ مجھے کیا ہوا
34:59ادھر آ
35:27کیا ہو گیا میری بچے کو
35:29کیا ہو گیا میری بچے کو
35:31کیا ہو گیا
35:33کیا ہو گیا
36:02سچت بتا
36:03جو رد کے میرے ہونے والے داماد کو
36:05گالی دے
36:11کیا مطلب
36:14یعنی
36:18مگر میاجو اس کے گھر کے سامنے تو
36:20وہ یہاں سے گھر بدل چکا ہے
36:23لیکن تُو نے اسے کمینا کیوں کہا
36:33جو رکی ڈر جنو
36:37ڈبل پğı
37:05موسیقا
37:35موسیقا
38:05موسیقا
38:18موسیقا

Recommended