00:28new karachi town
00:29تحقیقات مبینہ طور پر بوگس کمپنیاں قائم کر کے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے سے متعلق ہے
00:35ذرائع کے مطابق طلب کیے گئے افسران نے تحقیقات سے بچنے کے لیے بھاگ دور شروع کر دی ہے
00:40جبکہ اے ای ای فیصل صغیر نے انکوائری کے خاتمے کے لیے سیاسی رہنماؤں سے بھی مدد مانگ لی ہے
00:47انٹی کرپشن حکام کی جانب سے میونسپل کمیشنر کو متعلقہ ریکارڈ اور مطلوبہ معلومات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی
00:54ہے
00:54جبکہ پیشنا ہونے کی صورت میں قوائد کے تحت مزید کاروائی کا اندیا بھی دیا گیا ہے
00:59واضح رہے کہ 29 ستمبر کو طلب کیے جانے کے باوجود پیشنا ہونے والے افسران اور بلدیاتی نمائندوں کو اب
01:065 اکتوبر کو دوبارہ طلب کیا گیا ہے
01:09بلال احمد کیٹیوب کراچی